- 13 hours ago
In this deeply spiritual and enlightening video from Noor TV, we delve into one of the most crucial aspects of Islamic eschatology: 'Qayamat Aur Pul Sarat | Judgment Day & Bridge Of Sarat.' This episode provides a comprehensive look into the Day of Judgment and the terrifying, yet pivotal, concept of Pul Sarat – the bridge every soul must cross.
According to Islamic belief, Pul Sarat is a bridge narrower than a hair and sharper than a sword, stretched over the fires of Hell (Jahannum). On the Day of Judgment (Qayamat), every human being, regardless of their faith or deeds, will be made to pass over this bridge. The speed and ease with which one crosses will depend entirely on their faith, piety, and good deeds performed in this worldly life. For the righteous, it will be swift and effortless, like lightning or the blink of an eye, leading them to Jannah (Paradise). For those whose bad deeds outweigh their good, the path will be perilous, causing them to fall into Hellfire.
This video aims to illustrate the terrifying realities of Pul Sarat as described in the Quran and authentic Hadith. We will discuss the various interpretations and scholarly views on its nature, its length, and the factors that will determine one's success in crossing it. The concept of Pul Sarat serves as a powerful reminder for Muslims to live a life of righteousness, to fulfill their obligations to Allah and His creation, and to constantly seek forgiveness for their sins.
Join Noor TV as we explore the profound significance of Pul Sarat. This discussion is not meant to instill fear, but to inspire reflection, self-accountability, and a renewed commitment to good deeds, prayer, and faith. Understanding Pul Sarat strengthens one's conviction in the afterlife and motivates towards a life that earns Allah's mercy and guidance across this ultimate test. Share this video to spread awareness about this fundamental belief in Islam and encourage others to prepare for their final journey."
According to Islamic belief, Pul Sarat is a bridge narrower than a hair and sharper than a sword, stretched over the fires of Hell (Jahannum). On the Day of Judgment (Qayamat), every human being, regardless of their faith or deeds, will be made to pass over this bridge. The speed and ease with which one crosses will depend entirely on their faith, piety, and good deeds performed in this worldly life. For the righteous, it will be swift and effortless, like lightning or the blink of an eye, leading them to Jannah (Paradise). For those whose bad deeds outweigh their good, the path will be perilous, causing them to fall into Hellfire.
This video aims to illustrate the terrifying realities of Pul Sarat as described in the Quran and authentic Hadith. We will discuss the various interpretations and scholarly views on its nature, its length, and the factors that will determine one's success in crossing it. The concept of Pul Sarat serves as a powerful reminder for Muslims to live a life of righteousness, to fulfill their obligations to Allah and His creation, and to constantly seek forgiveness for their sins.
Join Noor TV as we explore the profound significance of Pul Sarat. This discussion is not meant to instill fear, but to inspire reflection, self-accountability, and a renewed commitment to good deeds, prayer, and faith. Understanding Pul Sarat strengthens one's conviction in the afterlife and motivates towards a life that earns Allah's mercy and guidance across this ultimate test. Share this video to spread awareness about this fundamental belief in Islam and encourage others to prepare for their final journey."
Category
📚
LearningTranscript
00:02PULH
00:30اور زبانیں گنگ ہو جائیں گی
00:31ہر شخص صرف ایک ہی صدہ دے رہا ہوگا
00:33یا ربی سلم
00:34یا ربی سلم
00:35اے رب مجھے سلامتی عطا فرما
00:37کون بچے گا
00:38کون گرے گا
00:39کون بجلی کی چمک کی طرح گزر جائے گا
00:41اور کون چیختہ ہوا
00:42جہنم میں جا گرے گا
00:43یہ وہ مرحلہ ہے جہاں انسان کا انجام تے ہوگا
00:46اور اب ہم اسی دل دہلا دینے والے سفر کی تفصیل سننے جا رہے ہیں
00:49تیار ہو جائیے
00:50پل سرات پر قدم رکھنے کے لئے
00:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:54السلام علیکم رحمت اللہ وبرکاتہو
00:57قیامت کا دن
00:58وہ دن جب کائنات کا سارا نظام الڈ دیا جائے گا
01:00زمین اپنے خزانے اور راز باہر نکال دے گی
01:03آسمان چاک ہو جائے گا
01:05ستارے بجھ جائیں گے
01:06اور سورج بے نور ہو کر خوفناک سیاہی میں ڈھل جائے گا
01:09پہاڑ ہوا میں اڑتی روئی کی طرح بکھر جائیں گے
01:12سمندر اُبلنے لگیں گے
01:13اور ہر مخلوق
01:14انسان جن فرشتے
01:16ایک وسیع بے آبو گیاہ میدان میں کھٹی ہوگی
01:19وہاں نہ کوئی سایہ ہوگا
01:20نہ کوئی پناہ
01:21نہ کوئی زبان بول سکے گی
01:22ہر آنکھ جھکی ہوگی
01:24اور ہر دل کانپ رہا ہوگا
01:25اسی لرزخیز منظر میں ایک ایسا نکتہ آئے گا
01:28جہاں ہر شخص کی اصل منزل کا فیصلہ ہوگا
01:31اور وہ ہے پل سرات
01:32اس دن موجود
01:33زمین و آسمان بدل دیے جائیں گے
01:35اور ایک نیا عدل سے بھرا
01:36جہانی نظام قائم ہوگا
01:38نئے نظام میں جہانم کے اوپر ایک پل نصب کیا جائے گا
01:40جسے پل سرات کہا جاتا ہے
01:42یہی وہ پل ہے جس کے نیچے
01:44جہانم کی دہکتی ہوئی آگ بھڑک رہی ہوگی
01:46اور اوپر ایک تیز باریک اور اندھیرے میں
01:48ڈوبا ہوا رستہ ہوگا
01:49جس سے گزر کر ہی انسان جنت کے دروازے تک پہنچ سکے گا
01:52وہاں صرف دو ہی راستے ہوں گے
01:54یا تو پل کو پار کر کے جنت میں داخلہ
01:56یا راستے میں لغزش کھا کر
01:58جہانم کے گہرائیوں میں گر جانا
01:59یہی وہ لمحہ ہے
02:01جہاں ہر قدم ہر عمل
02:02اور ہر نیت کا ویجن کھل کر سامنے آ جائے گا
02:05اسے ہولناک منظر کے بیچ ایک فیصلہ کن محل آئے گا
02:07اور وہ ہے پل سرات کا
02:09جہانم کے دہکتے ہوئے گڑھے پر
02:11ایک نہائیت باریک
02:12تیز اور اندھیرے میں ڈوبا ہوا پل نصب کیا جائے گا
02:15اس پل سے گزرنا ہر انسان کے لئے لازمی ہوگا
02:17چاہے وہ نبی ہو
02:18ولی ہو
02:18شہید ہو
02:19یا عام انسان
02:19یہی وہ مقام ہوگا
02:21جہاں انسان کے اصل حقیقت کھل کر سامنے آئے گی
02:23کسی کی زبان نہیں بولے گی
02:25صرف آمال
02:26روشنی یا بوجھ بن کر
02:27اس کے ساتھ ہوں گے
02:28اور یاد رکھئے
02:29اس پل کے صرف دو ہی انجام ہوں گے
02:31یا تو انسان اس پر سے کامیابی سے گزر کر
02:33جنت کے دروازے تک پہنچ جائے گا
02:34یا پھر فسل کر جہنم کی گہرائیوں میں جا گرے گا
02:37یہی وہ پل ہے جو نجات اور ہلاکت کے درمیان آخری سرحد ہے
02:41قیامت کے دن جب پل سرات کو جہنم کے اوپر نصب کر دیا جائے گا
02:44اور تمام انسانوں کو اس پر سے گزرنے کا حکم ملے گا
02:47تب سب سے پہلا قافلہ جس خوفناک خطرناک پل پر قدم رکھے گا
02:51وہ ہوگا نبی آخر الزمان
02:52حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
02:55رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
02:58سب سے پہلے میں اور میری امت پل سرات سے گزریں گے
03:00صحیح مسلم
03:01یہ وہ عظیم بشارت ہے جو صرف امت محمدیہ علیہ السلام کو عطا ہوئی ہے
03:06آپ علیہ السلام کی قیادت میں
03:08اہل ایمان کا پہلا قافلہ اس خطرناک مرحلے سے گزرے گا
03:11جہاں ہر طرف جہنم کی بھڑکتی ہوئی آگ ہوگی
03:14اندھیرہ چھایا ہوگا
03:15اور تلوار سے زیادہ تیز و باریک
03:16پل سرات کے کنارے کانٹوں اور آنکھڑوں سے پر ہوں گے
03:20لیکن اس خوف و دہشت کے عالم میں
03:21سب سے پہلے گزرنے کا عزاز
03:23نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:26اور آپ کی امت کو حاصل ہوگا
03:27جو اس امت کی برطری شرافت اور قرب نببی کی
03:30ایک عظیم علامت ہے
03:32اس منظر میں نبی علیہ السلام
03:33نہ صرف خود گزر رہے ہوں گے
03:35بلکہ وہ جنت کے دروازے پر کھڑے ہو کر
03:37اپنی امت کے لئے دعائیں بھی کر رہے ہوں گے
03:38یا رب سلم
03:39اے میرے رب
03:40میری امت کو سلامت ہی عطا فرما
03:42یہ وہ لمحہ ہوگا
03:43جب نبی علیہ السلام کی محبت
03:45اور شفاعت کا حقیقی جلوہ ظاہر ہوگا
03:47اور ایمان والوں کو ایک عظیم فضیلت نصیب ہوگی
03:49پل سرات قیامت کے دن کا وہ مقام ہے
03:51جو انسان کے آخری آزمائش کا مرکز ہوگا
03:54یہ کوئی عام راستہ نہیں
03:55بلکہ ایک ایسا پل ہے
03:56جو سیدھا جہنم کے اوپر نصب کیا جائے گا
03:58اس کے صفات ایسی ہیں
03:59کہ انہیں سن کر جسم کامپ اٹھتا ہے
04:01نبی علیہ السلام نے فرمایا
04:03یہ پل بال سے زیادہ باریک ہوگا
04:05یعنی انسان کے لئے
04:07اس پر توازن برقرار رکھنا بے حد مشکل ہوگا
04:09پھر فرمایا
04:10یہ تلوار سے زیادہ تیز ہوگا
04:12یعنی ایک غلط قدم
04:13یہ لغزش جان لیوہ بھی ہو سکتی ہے
04:15اور یہ سب کچھ ہوگا سخت اندھیرے میں
04:17ایسا اندھیرہ کہ نہ اپنا ہاتھ دکھائے دے
04:20نہ آگے رستہ
04:21اس پل کے نیچے دہکتی ہوئی جہنم کی آگ ہوگی
04:23جو غصے سے بھڑک رہی ہوگی
04:25اس آگ کی لپٹیں چیخیں اور غراہٹیں
04:27ہر دل میں دشت تاری کر دیں گی
04:29پل پر آنکھڑے اور کانٹیں نصب ہوں گے
04:31جو گناہگاروں کے جسم کو زخمی کریں گے
04:34انہیں روکتے یا کھینچ کر نیچے پھینک دیتے ہیں
04:36اس پورے سفر میں صرف ایمان
04:37آمال سالحہ اور اللہ کی رحمتی
04:40انسان کی نجات کا ذریعہ بنیں گے
04:42یہی وہ پل ہے جو جنت اور جہنم کے درمیان
04:44آخری حد ہے
04:45اور ہر انسان کو جہنم وہ حولناک مقام
04:48جس کی حقیقت صرف اللہ ہی جانتا ہے
04:49اور جس کا تصور بھی دل کو لرزا دیتا ہے
04:52یہ صرف آگ نہیں بلکہ ایک ایسی دہارتی ہوئی
04:54بپری ہوئی اور غزبناک آگ ہے
04:56جو انسان کے گوشت ہڈی
04:58اور روح کو ایک ساتھ جلا دینے کی طاقت رکھتی ہے
05:00قرآن اسے نزاعت اللشبہ کہتا ہے
05:03ایسی آگ جو جسم کی کھال تک شیل ڈالے
05:05یہ آگ انتہائی گہرائی میں ہوگی
05:07ایک ایسی کھائی جس کا کوئی انت نہیں
05:09اور ہر سمت سیاہی دھوان
05:11اور خوفناک چیخ و پکار سنائے دے گی
05:13اس کے دربازوں پر سخت گیر فرشتے مقرر ہوں گے
05:16جن کے چہروں پر نہ نرمی ہوگی
05:18نہ مسکراہت
05:19بلکہ آنکھوں میں شرارے اور عذاب کا جلال ہوگا
05:22وہ فرشتے اللہ کی حکم سے عدل کریں گے
05:24اور مجرموں کو کھینچتے ہوئے جہانم میں جھونک دیں گے
05:27جنہوں نے دنیا میں ظلم کیا
05:28فتنہ پھیل آیا
05:29اللہ کے احکام کا مزاق اڑایا
05:31یا گناہوں کو معمولی جانا
05:33وہ سب اس آگ کے ایندھن بنیں گے
05:35جہانموں نے پکار پکار کر کھینچے گی
05:37کیا کوئی اور ہے
05:38یہ وہ منزل ہے جہاں کوئی معافی نہ ہوگی
05:41سپشتاوہ حسرت
05:42اور نہ ختم ہونے والا عذاب ہوگا
05:44پورے سراز سے گزرنے کا مرحلہ
05:45ہر انسان کے لئے کلگ کیفیت لے کر آئے گا
05:48اور اس کی رفتار کا تائین
05:49اس کے دنیاوی عمال کریں گے
05:51حدیث میں آتا ہے کہ ہر انسان کے گناہ
05:53اس کی پیٹ پر بوجھ بند کر لادے جائیں گے
05:55جھوٹ غیبت فہاشی
05:56نماز کی کوتاہی
05:57والدین کی نافرمانی
05:59حرام مال حسد تکبر
06:00یہ سب گناہ جسم پر
06:02وزن کی صورت میں موجود ہوں گے
06:03جن کے گناہ زیادہ ہوں گے
06:04وہ بوجھ سے دب کر چلیں گے
06:06ان کی رفتار سست ہوگی
06:07وہ قدم با قدم گھرسیٹتے چلے جائیں گے
06:10حتیٰ کہ بعض ایسے بدبخت بھی ہوں گے
06:11جو پل پر لڑکھڑا کر پھسل جائیں گے
06:13اور جہنم میں جا گریں گے
06:15ان کی چیخ و پکار دوہائی
06:16اور فریادے بھی انہیں نہ بچا سکیں گے
06:18کیونکہ اس وقت فیصلہ صرف عمال پر ہوگا
06:20اس کے برقس نیک لوگ
06:32پل عبور کر جائیں گے
06:33ان کے عمال ان کے لئے روشنی بن جائیں گے
06:35اور پل سرات ان کے لئے آسان کر دیا جائے گا
06:38یہی وہ وقت ہوگا جب دنیا میں کیا ہوا ہر عمل
06:41عملی شکل اختیار کرے گا
06:42اور انسان کا اصل چہرہ سامنے آ جائے گا
06:44پل سرات پر انسان کو صرف باریک اور تیز راستے کا سامنے نہیں ہوگا
06:48بلکہ اس پر موجود محلک رکابٹوں سے مزید عذیت ناک بنا دیں گی
06:52حدیث مبارکہ میں آتا ہے کہ اس پل پر
06:54تیز دھار لوہے کے آنکھڑے اور نوکیلے کانٹے نصب ہوں گے
06:57جو گناہگاروں کے قدموں کو زخمی کریں گے
06:59یہ کانٹے محج اسمانی چھبنے والے آلات نہیں ہوں گے
07:02بلکہ وہ عمال کی سزا کی صورت میں مجسم ہوں گے
07:04جنہوں نے دنیا میں گناہوں کی راہ اپنائی ہوگی
07:06ان کے قدموں کو یہ کانٹے روکیں گے
07:08زخم دیں گے اور بعض کو تو پوری طرح جکڑ کر
07:11پل سے نیچے پھینک دیں گے
07:12اور ہر ایک کے زخموں کی شدت اس کے عمال کے مطابق ہوگی
07:15جو جتنا زیادہ بدعمل ہوگا
07:16اتنا ہی زیادہ تکلیف کا سامنا کرے گا
07:18اس مرحلے پر اتنی زیادہ چیخ و پکار اور فریادیں ہوں گی
07:22پوری فضہ لرز اٹھے گی
07:23آسمان ساکت ہو جائے گا
07:24اور فرشتے بھی خوف سے سر چھکائے کھڑے ہوں گے
07:27یہ وہ مقام ہوگا جہاں انسان کی
07:29چیخ بھی اپنے بچاؤ کا ذریعہ نہ بن سکے گی
07:31ایسے حولناک ماحول میں
07:33رحمت اللہ علیہ السلام کا دل اپنی امت کے لئے بیچین ہوگا
07:37آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:39جنت کے دروازے پر کھڑے ہوں گے
07:41لیکن صرف و شامدیت کہنے کے لئے نہیں
07:42بلکہ وہ اس وقت بار بار اللہ تعالیٰ سے دعا کر رہے ہوں گے
07:45یا رب سلم
07:46یا رب سلم
07:47اے میرے رب میری امت کو سلام کی عطا فرما
07:50پلے سرات کے اس خطرناک مرحلے پر
07:52جب ہر کوئی اپنی نجات کے فکر میں مبتلا ہوگا
07:54رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:56اپنی امت کے فکر میں ہوں گے
07:58ان کی آنکھوں میں آنسوں ہوں گے
07:59لبوں پر دعائیں ہوں گی
08:01اور دل صرف یہی چاہے گا
08:02کہ میری امت کے افراد بچ جائیں
08:04جہنم سے محفوظ رہیں
08:06جنت کی راہ پر گامزن ہو جائیں
08:07نبی علیہ السلام کی یہ دعا
08:09ان کی رحمت اور امت سے محبت کا وہ مظہر ہوگا
08:12جس کی کوئی مثال دنیا میں نہیں ملتی
08:14ایسے ایک موقع پر
08:15حضرت عاشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ نے
08:17نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک سوال کیا
08:20انہوں نے قیامت کی سختی کو یاد کرتے ہوئے ارز کیا
08:22یا رسول اللہ
08:23کیا قیامت کے دن ہم اپنے والدین
08:25بچوں یا قریبی عزیزوں کو یاد رکھیں گے
08:27کیا ہمیں ان کے فکر ہوگی
08:28نبی علیہ السلام نے جواب دیا
08:30ہاں یاد تو ہوں گے
08:32لیکن قیامت کے دن تین ایسے مقامات ہوں گے
08:34جہاں انسان کسی کو بھی یاد نہ رکھے گا
08:36نہ والدین
08:37نہ اولاد
08:38نہ محبوب
08:39پہلا مقام
08:40جب آمال کا وزن کیا جا رہا ہوگا
08:42یعنی جب میزانِ عدل کے پلڑے میں
08:44انسان کے نیک کو بد آمال رکھے جا رہے ہوں گے
08:46ہر شخص یہ دیکھنے میں محب ہوگا
08:48کہ نیکیوں کا پلڑا بھاری ہوتا ہے
08:50یا گناہوں کا
08:50وہاں انسان کو صرف اپنا انجام نظر آئے گا
08:53کسی اور کی پرواہ نہیں ہوگی
08:54دوسرا مقام
08:55جب نامہِ عمال ہاتھ میں دیا جائے گا
08:58ایک وقت ایسا ہوگا
08:59جب لوگوں کو ان کے عمال نامیں دیے جائیں گے
09:01کچھ کو دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا
09:03اور وہ خوشی سے کہیں گے
09:04لو پڑھ لو میرا عمال نامہ
09:05اور کچھ کو بائیں ہاتھ میں
09:07یا پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا
09:09اور وہ پکاریں گے
09:10کاش مجھے کتاب نہ دی جاتی
09:12ایسے وقت میں انسان کو
09:13اپنے والد
09:14ماں
09:14بیٹے یا بیٹی کی پرواہ نہیں ہوگی
09:16ہر شخص صرف یہ چاہے گا
09:17کہ اس کا
09:18نامہِ عمال اچھا نکلے
09:19تیسرا
09:20اور سب سے ہولناک مقام ہوگا
09:22جب پول سرات سے گزرنے کا وقت ہوگا
09:24اس وقت انسان کے نگاہ
09:25صرف ایک ہی طرف ہوگی
09:27پول کے آخری سرے پر
09:28جہاں
09:29یا تو جنت ہے
09:29یا جہنم
09:30انسان کو یہ بھی احساس نہ ہوگا
09:40جن کے بار میں سوچ کر
09:41صحابہ اکرام رضی اللہ عنہم کے دل لرس جاتے تھے
09:44اور ہم میں سے کتنے ہیں
09:45جس پول کو بھول کر گناہوں میں ڈوبے ہوئے ہیں
09:47یاد رکھیے
09:48اس دن انسان کی مدد نہ مال کرے گا
09:50نہ رشتے دار
09:51صرف وہی نیک عمال
09:52سچائی
09:53اخلاص
09:53اور اللہ کی رحمت ساتھ ہوگی
09:55ناظرین قیامت کا دن ہوگا
09:57آسمان
09:57سیاہ
09:58زمین
09:58لرستی
09:59انسان خوف سے کابتے ہوں گے
10:01فیصلے ہو چکے ہوں گے
10:02اب صرف ایک راستہ باقی ہوگا
10:04پل سرات
10:04جہنم کے اوپر تلوار سے تیز
10:06بال سے باریک
10:07اندھیرے میں ڈوبا ہوا
10:08وہ پل جس سے گزرے بغیر جنت تک کوئی نہیں پہنچ سکتا
10:11کچھ لوگ بجلی کی طرح گزریں گے
10:13کچھ آندھی کی رفتار سے
10:14کچھ دوڑتے
10:15کچھ گھسیٹتے
10:16کچھ پل سے فسل کر جہنم میں گر جائیں گے
10:19ماں باپ بیٹا بیٹی
10:20کوئی کسی کو نہ پہچانے گا
10:22نہ بچا سکے گا
10:23نیک عورتیں روشنے میں لپٹی ہوئی جنت کی طرف دوڑیں گی
10:26جبکہ غفلت میں گم عورتیں
10:27کانٹوں میں علجی رہ جائیں گی
10:29ایمان والے صالحین
10:30بعض دوسروں کو کھینچ کر بچا لیں گے
10:33فرشتے رہنمائی کریں گے
10:34نیک عامال روشنی بنیں گے
10:36اور برے عامال بوجھ آخر میں
10:38کوئی جنت کی روشنی میں داخل ہوگا
10:40اور کوئی جہنم کی تاریخی میں گم ہو جائے گا
10:42یہ ویڈیو سننے کے لئے نہیں جاگنے کے لئے ہے
10:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:46السلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ
10:49ناظرین قیامت کے دن جب پل سرات کو جہنم کے اوپر نصب کیا جائے گا
10:53تو تمام انسانوں کو اس پر سے گزرنے کا حکم ملے گا
10:55مگر ہر انسان کا گزرنا ایک جیسا نہیں ہوگا
10:58ان کے دنیاوی زندگی اور عامال کے مطابق ان کی رفتار مختلف ہوگی
11:01نبی علیہ السلام نے فرمایا
11:03کچھ لوگ بجلی کی چمک کی طرح اس پل کو عبور کریں گے
11:06جیسے بجلی کونتی ہے اور فوراں غائب ہو جاتی ہے
11:09یہ وہ لوگ ہوں گے جو دنیا میں تقویہ اخلاص عبادت صبر اور خدمت خلق کے خوگر تھے
11:13کچھ لوگ آندھی کی تیزی سے گزریں گے
11:15کچھ گھوڑے یا اونٹ کی رفتار سے
11:17کچھ دوڑتے ہوئے کچھ چلتے ہوئے
11:19اور کچھ تو ایسے ہوں گے جو پل پر گسٹ گسٹ کر بمشکل آگے بڑھ رہے ہوں گے
11:23ان کے گناہ لگزش ہیں
11:25اور دنیا کی محبتیں ان کے قدموں کو بھاری کیے ہوئے ہوں گی
11:28ان میں کچھ ایسے بھی ہوں گے جو فسلنے لگیں گے
11:30لیکن ان کے نئے کامان یہ کسی سالے کی شفاعت انہیں تھام لے گی
11:33اور وہ بچا لیے جائیں گے
11:35لیکن سب کچھ نصیب نہ ہوں گے
11:36کچھ بدنصیب ایسے ہوں گے جن کے قدم ڈگمہ گائیں گے
11:39پل کے کانٹے انہیں زخمی کریں گے
11:41اور آخر کار وہ چیختے بلبلاتے ہوئے جہنم کی دہکتی ہوئی
11:44گہرائیوں میں گر جائیں گے
11:45ان کی چیخ و پکار فریادیں اور پشتابے کسی کام نہیں آئیں گی
11:48کیونکہ مہا صرف آمال ہی کام آئیں گے
11:50یہ منظر نہایت حالناک ہوگا
11:52جہاں ہر انسان اپنے انجام کا فیصل اپنی آنکھوں سے دیکھے گا
11:56کچھ روشنی میں لپٹے جنت کی طرف بڑھتے ہوئے ہوں گے
11:58اور کچھ اندھیرے میں ڈوبے ہوئے جہنم کی طرف کھچے جاتے ہوں گے
12:02قیامت کا دن ہوگا
12:03آسمان پھڑ چکا ہوگا
12:04پہاڑ ریزہ ریزہ ہو چکے ہوں گے
12:06سمندر اُبل رہے ہوں گے
12:07قبریں اُلڑ دی گئیں ہوں گی
12:09اور لوگ اپنے آمال کے انجام کو سامنے دیکھ رہے ہوں گے
12:12ہر طرف خوف، چیخ و پکار، دہشت اور بے بسی کا عالم ہوگا
12:16یہی وہ لمحہ ہوگا جب پولے سرات کو جہنم کے اوپر نصف کر دیا جائے گا
12:19اور ہر شخص کو اس پر سے گزرنے کا حکم ہوگا
12:22مگر یاد رکھئے
12:23اس پل پر نہ ماں کی مام تک آم آئے گی
12:24نہ باپ کا سایہ
12:26نہ بیٹے کی قربانی
12:27نہ بیوی کی چاہت
12:28ماں صرف اور صرف آمال ہی ساتھ ہوں گے
12:30جس بیٹے کو ماں نے سینے سے لگایا
12:32راتوں کو جاگ کر پالا
12:33جس کے قدموں کے لیے باپ نے زمین ہموار کی
12:35وہی بیٹا پولے سرات پر اپنے والدین کو دیکھ کر بھی
12:38ان کی طرف نگاہ نہ کرے گا
12:39نہ رکے گا نہ پکارے گا
12:40نہ پوچھے گا
12:41اور اگر ماں کی آواز بھی کانوں میں آئے گی
12:43تو وہ دل پر اثر نہ کرے گی
12:44کیونکہ اس وقت صرف ایک ہی فکر دل میں جاگوزی ہوگی
12:47کہ میں کیسے بچوں
12:48میں کیسے سندھیرے خوفناک
12:49تیز اور باریک پل سے گزر کر جنت میں پہنچوں
12:52وہاں سب سے پیارا رشتہ بھی بوجھ لگے گا
12:54اگر وہ کسی راستے میں رکاوٹ بنے
12:56قرآن میں صاف صاف بیان ہے
12:57سورہ ابس آیت 33 سے 37
12:59اس دن انسان اپنے بھائی سے بھاگے گا
13:01اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے
13:03اور اپنی بیوی اور اولاد سے
13:05ان میں سے ہر شخص کو
13:06اس دن ایسی فکر لاکھ ہوگی
13:08جو اسے دوسروں سے بے پروہ کر دے گی
13:10یعنی اس دن ہر انسان
13:11اپنے بھائی ماں باپ بیوی اور بیٹیوں سے بھاگے گا
13:14کیوں؟
13:14کہ ہر شخص کے سامنے ایک ہی معاملہ ہوگا
13:16نجات یا ہلاکت
13:17یہاں پر کوئی اس قدر خوف زدہ ہوگا
13:20کہ اپنے قریبی کو بچانے کی بھی حمت نہ کرے گا
13:22اور ان لمحات میں عورتوں کا حال بھی مختلف نہ ہوگا
13:25جن خواتین نے دنیا میں اللہ سے ڈر کر زندگی گزاری
13:27پردے کی حفاظت کی
13:28نگاہیں نیچی رکھی
13:29فتنوں سے بچیں
13:30تحارت و پاک دامنی کے ساتھ
13:32دنیا کے فریب کو ٹھکرا دیا
13:33وہ روشنی میں لپٹی ہوئی
13:34صبح اکرفتاری سے جنت کی تب بڑھتی بھی دکھائے دیں گی
13:36ان کے چہرے چمک رہے ہوں گے
13:38ان کے قدم مضبوط ہوں گے
13:39ان کی روح مطمئن ہوں گی
13:41اور وہ جانتی ہوں گی
13:42کہ ان کے عامال ان کے ساتھ ہیں
13:44اور ان کا رب ان سے راضی ہے
13:45مگر دوسری طرف وہ عورتیں بھی ہوں گی
13:47جو دنیا کے دکھاویں ملج گئیں
13:48جنہوں نے سوشل میڈیا
13:50لباس
13:50نمائش
13:51بے حیائی
13:51فتنوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنایا
13:53وہ آج اگر لاکھوں فالوورز کی پسندیدگی میں سرشار ہیں
13:56تو کل وہ پولے سرات کے کانٹوں میں الجی
13:58زخمیں سسکتی
13:59اور چیختی بھی نظر آئیں گی
14:00ان کے میک اپ
14:01زیب و زینت دکھاوا
14:02اور حرام تعلقات انہیں بچانا سکیں گے
14:04ان کے زبانیں بند ہوں گی
14:06اور ان کے عامال
14:06چیخ چیخ کر گواہی دیں گے
14:08کہ وہ دنیا میں کس کے پیشے چلی تھی
14:10وہ ماں جو آج اپنی بیٹی کو پردے سے روکتی ہے
14:12اسے پرانے وقتوں کی سوچ کہہ کر نظر انداز کرتی ہے
14:15کل وہی ماں
14:16اپنی بیٹی کو جنت کی طرف دورتا دیکھ کر
14:18حسرت کرے گی
14:19اور وہ بیٹی جو آج دنیا کی چکچون سے بچتی ہے
14:22اپنی پاک دامنی کو قینتی سمجھتی ہے
14:24کل وہ سب سے آگے ہوگی
14:25اور پولے سرات اس کے لئے آسان کر دیا جائے گا
14:27یہ وہ دن ہوگا جہاں نہ حسن کام آئے گا
14:29نہ شہرت
14:30نہ مال نہ فالوورز
14:31صرف تقویہ حیاء اور اللہ کا خوف
14:34وہاں وہ عورتیں سرخ روح ہوں گی
14:35جنہوں نے اپنی زبان نظر اور جسم کو دنیاوے فتنوں سے بچایا
14:39اور وہ عورتیں پشتائیں گی
14:40جو دنیا کی آرزی لذتوں میں گم رہیں
14:42اور اپنے رب کو بھلا دیا
14:43ناظرین پولے سرات ایک آئینہ ہوگا
14:45جو دنیا کی اصل حقیقت دکھائے گا
14:47وہاں سب کچھ ننگا ہو جائے گا
14:48سچائی اور جھوٹ الگ ہو جائیں گے
14:50اور نجات صرف ان کو ملے گی
14:52جو دنیا میں اللہ کو یاد رکھتے رہے
14:53گناہوں سے بچتے رہے
14:55اور آخرت کے لئے تیاری کرتے رہے
14:56اللہ تعالیٰ کی رحمت اس دن بھی اپنے بندوں کے ساتھ ہوگی
14:59کچھ لوگ ایسے ہوں گے
15:00جنہ اللہ تعالیٰ مقام خاص عطا کرے گا
15:02وہ اپنے اہل و آیال دوستوں اور بعض نیک نفسوں کو پولے سرات پر
15:06ہاتھ تھام کر یا کھینچ کر جنت کی طرف لے جائیں گے
15:08یہ وہ خوش نصیب ہوں گے
15:09جنہوں نے دنیا میں ایمان کو مضبوطی سے تھاما
15:12گناہوں سے بچتے رہے
15:13اور اللہ کے دین کے لئے قربانیاں دیں
15:15ان میں انبیاء صدقین صالحین اور شہدہ شامل ہوں گے
15:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
15:21بعض لوگ ایسے ہوں گے
15:22جو ایک دو یا تین لوگوں کو جنت کی طرف کھینچتے ہوں گے
15:25وہ کہیں گے
15:26یا اللہ یہ میرے ساتھ نماز پڑھتا تھا
15:28یہ روزے رکھتا تھا
15:29یہ تیرے ذکر میں میرے ساتھ شریک تھا
15:31اللہ تعالیٰ ان کی گواہی قبول فرمائے گا
15:33اور ان لوگوں کو نجات عطا کرے گا
15:34فرشتے بھی اس عظیم دن میں مدد کریں گے
15:36بعض مومنوں کو فرشتے راستہ دکھا رہے ہوں گے
15:39کچھ کو سہارا دے رہے ہوں گے
15:40اور کچھ کو بوجھ اٹھانے میں مدد دے رہے ہوں گے
15:42یہ اللہ کی رحمت کی جھلک ہوگی
15:43جو پولس رات جیسے مشکل مقام پر بھی چمکتی رہے گی
15:46مگر اس منظر کا دوسرا پہلو بھی ہے
15:48ہر شخص کا گزرنا اپنے عامال کی بنیاد پر ہوگا
15:50دنیا میں جو نیکی کی ہوگی
15:52وہ اس دن روشنی بن کر آگے کا راستہ دکھائیں گی
15:54نماز پڑھنے والے کا نور اس کے قدموں کے نیچے ہوگا
15:57روزدار کا صبر اس کے جسم کو سہارا دے گا
15:59اور صدقہ کرنے والوں کے سروں پر چھاؤں ہوگی
16:01جس نے کسی کو معاف کیا ہوگا
16:03اس کے کہاندوں پر کوئی بوجھ نہ ہوگا
16:04اور وہ صبح رفتاری سے گزر جائے گا
16:06لیکن جنہوں نے جھوٹ بولا خیانت کی
16:08ظلم کیا دل توڑے غیبتیں کی
16:10ان کے عامال کا بوجھ ان کی پشت پر ہوگا
16:12ان کا ہر جھوٹ ہر دھوکہ
16:14ہر ظلم ان کے پیچھے وزن کی صورت میں ہوگا
16:16ان کے قدم ڈگ مگائیں گے
16:18وہ لڑک کھڑائیں گے زخمی ہوں گے
16:20اور باستو جہانم میں جا گریں گے
16:21کچھ کو اللہ کی رحمت اور دوسروں کی شفاعت بچا لے گی
16:24اور کچھ کو ان کا غرور
16:25حسد اور دنیا سے محبت لے ڈوبے گی
16:27خاص طور پر حسد جو دنیا میں نظر انداز کر دیا جاتا ہے
16:30اس دن ایک ہولناک شکل میں ظاہر ہوگا
16:32حسد کرنے والا بندہ پولیس رات پر سب سے بھاری ہوگا
16:35کیونکہ اس کا دل زہر سے بھرا رہا
16:36اور وہ لوگ جنہوں نے دل صاف رکھا
16:38دوسروں کو معاف کیا
16:39اللہ کے فیصلے پر راضی رہے
16:40وہ ہلکے ہوں گے
16:41روشنی میں لپٹے ہوئے ہوں گے
16:43اور پولیس رات ان کے لئے وسیع کر دیا جائے گا
16:45اسی طرح ریاکاری
16:46یعنی دکھاوے کے عمال
16:47اس دن بوجھ بن کر ظاہر ہوں گے
16:49جو لوگ دنیا میں نیکیوں کو نمائش کیلئے کرتے رہے
16:51وہاں اپنی نیکیوں کا وزن نہ پائیں گے
16:53ان کا نور بجھ جائے گا
16:55ان کے قدم ان کے عمال کا ساتھ چھوڑ دیں گے
16:57یہی وجہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:59فرمایا کرتے تھے
17:01یا رب سلم یا رب سلم
17:03یعنی اے میرے رب سلامتی دے
17:05کیونکہ وہ جانتے تھے کہ پولیس رات کا سفر
17:07سب سے کٹھن سب سے نازک
17:08اور سب سے خطرناک سفر ہوگا
17:10اگر ہم چاہتے ہیں کہ اس دن کوئی ہمیں کھینچ کر نجات دے
17:13اگر ہم چاہتے ہیں کہ فرشتے ہمارا ساتھ دیں
17:15اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے عمال نور
17:17اور سہاراتہ کریں
17:18تو آج ہی ہم اپنے محاسبہ کرنا ہوگا
17:20آج معاف کریں حسد چھوڑیں صدقہ دیں
17:22نماز قائم کریں سچ بولیں ظلم سے بچیں
17:24اور دلوں کو صاف رکھیں
17:26کیونکہ پولیس رات پر نہ شہرت کام آئے گی
17:28نہ مال نہ چالا کی
17:29وہاں پر صرف ایمان اخلاص اور عمال ہی انسان کو پار لگائیں گے
17:33اور جس نے دنیا میں دوسروں کی مدد کی
17:35اللہ اسے پولیس رات پر کسی کا سہارا بننے کی عزت عطا فرمائے گا
17:38جب بندہ پولیس رات کے اندھیرے باری کی
17:40اور تیز دھاری پر سے گزر کر آخری قدم رکھے گا
17:43اور نیچے دہکتی ہوئی جہان نمز کے قدموں کے نیچے شور مچا رہی ہوگی
17:46تو اچانک اس کے سامنے روشنی پھوٹے گی
17:48ایک نئی روشنی دنیا کی جھلک
17:50وہ لمحہ جب جنت سامنے ہوگی
17:52اس پار پھول کھلے ہوئے ہوں گے
17:54خوشبویں فضا میں پھیلی ہوں گی
17:56دل کو سکون دینے والی ہوائیں چل رہی ہوں گی
17:58اور سب سے بڑھ کر نبی علیہ السلام خود جنت کے دروازے پر کھڑے ہوں گے
18:02اپنے امتیوں کا استقبال کرتے ہوئے
18:04مسکراتے چہروں سے کہہ رہے ہوں گے
18:06مرحبا آؤ میرے پیارے تم کامیاب ہو گئے
18:09ناظرین جنت کے دروازے کھل رہے ہوں گے
18:11نور کی چمک آنکھوں کو خیرہ کر رہی ہوگی
18:14اور پہلی ہوا جو چہرے سے ٹکرائے گی
18:16وہ دل کی گہرائیوں میں سکون کی ایسی لہر پیدا کر دے گی
18:19کہ دنیا کی کوئی راحت اس کے برابر نہ ہو
18:21یہ وہ منظر ہوگا جس کے لیے امبیاء نے دعائیں کی
18:23اولیانے محنتیں کی
18:24شہدانے جانے قربان کی
18:26اور ہم ہم آج اس کی تیاری کر سکتے ہیں
18:28لیکن اسی پولے سے رات پر کچھ ایسے بھی ہوں گے
18:31جو آخری لمحے میں پسل جائیں گے
18:32ایک قدم لڑکھڑائے گا
18:34اور وہ نیچے جہنم میں گر جائیں گے
18:35ان کی چیخیں فضا میں گونجیں گی
18:37آنکھوں میں حسرت
18:38زبان پر فریاد مگر کچھ فائدہ نہ ہوگا
18:40فرشتے ان کے ہاتھ باندھ کر انہیں کھینچتے بھی لے جائیں گے
18:43اور وہ لوگ رب کی رحمت سے محروم ہو کر
18:45ہمیشہ کے عذاب کی طرف دھکے لے جائیں گے
18:47اور ان کے زندگی کا ہر جھوٹ
18:48ہر فتنہ
18:49ہر گناہ اب آگ بن چکا ہوگا
18:51سوچنے کا مقام یہ کہ ہم کس طرف ہوں گے
18:53جنت کے دروازے کی جانب
18:54یا جہنم کی گہرائی کی طرف
18:56آج دنیا فتنوں سے بھری ہوئی ہے
18:57ٹی وی سکرین
18:58موبائل فون
18:59سوشل میڈیا
18:59بے ہیائی
19:00حسد جھوٹ
19:01غفلت
19:02دل و نگاہ کی حفاظت مشکل ہو چکی ہے
19:04مگر یاد رکھیں
19:05پل سرات پر صرف وہی بچیں گے
19:06جو دنیا میں بچنے کی کوشش کریں گے
19:08جس نے اپنی زبان کو پاک رکھا
19:10نظر کو جھکایا
19:11نیت کو خالص بنایا
19:12وہی پل پر ہلکا ہوگا
19:13اور وہ
19:14جو دنیا کی لذتوں میں بہ گیا
19:16وہ وہاں گر جائے گا
19:17لہٰذا آج ہی تیاری شروع کریں
19:18اپنے زندگی کو سواریں گناہوں سے توبہ کریں
19:21دلوں کو صاف کریں
19:22نیکیاں کریں
19:22اے اللہ ہمارے قدم
19:24پل سرات پر ثابت رکھ
19:25ہمارے سامنے نور عطا فرما
19:27ہمیں بغیر حساب کتاب جنت عطا فرما
19:29آگ سے بچا
19:30اور ہمیں اپنے محبوب
19:31نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ
19:34وردوسعالہ میں جمع فرما
19:35اللہ تعالی ہمیں پل سرات پر
19:37استقامت
19:38روشنی اور نجات عطا فرمائے
19:39اور ہمیں
19:40نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
19:42دعاؤں کا حصہ بنا دے
19:44آمین
19:44یا رب العالمین
19:46دعا
19:47اے اللہ
19:47ہم سب تیرے بندے ہیں
19:49تیرے ہی در کے سوالی ہیں
19:51تیرے ہی رحم کے طلبکار ہیں
19:53اور تیرے ہی سامنے جھکنے والے ہیں
19:55تو غفور ہے
19:56رحیم ہے
19:57کریم ہے
19:58تو بخشنے والا ہے
19:59در گزر کرنے والا ہے
20:01تو سب جانتا ہے
20:02ہم کچھ نہیں جانتے
20:04تو سب کچھ کر سکتا ہے
20:06ہم کچھ بھی نہیں کر سکتے
20:07یا اللہ
20:08ہم سب کی توبہ قبول فرما
20:10ہمیں ہدایت دے
20:11ثابت قدمی دے
20:13اور ہماری زندگی کے خاتمہ ایمان پر فرما
20:15اے اللہ
20:16تو ہمارے دلوں کو سیدھا کر دے
20:18ہمارے راستوں کو درست کر دے
20:20ہمارے نیتوں کو پاک کر دے
20:21اور ہمیں صرف اور صرف
20:23تیرے لئے جینے
20:24اور مرنے کی توفیق دے
20:25ربنا تقبل مننا
20:27انکا انتا السامیو العلیم
20:30بطب علینا انکا انتا تباب الرحیم
20:33اللہم سلی علی محمد
20:36وعلى آل محمد
20:37کما سلیت علی ابراہیم
20:39وعلى آل براہیم
20:41انکا حمیدن مجید
20:43اللہم مبارک
20:44علی محمد وعلى آل محمد
20:46کما بارکت
20:47علی ابراہیم
20:49وعلى آل براہیم
20:50انکا حمیدن مجید
20:52آمین
20:53یا رب العالمین