- 1 week ago
Is the world standing at the edge of a Third World War? With rising global tensions, shifting alliances, and conflicts in key regions, many believe humanity may be closer than ever to a large-scale confrontation. Throughout history, scholars and analysts have warned that economic struggles, technological arms races, and political rivalries could lead to a devastating conflict.
This video by Noor TV examines historical patterns, major wars of the past, and the current geopolitical environment to explore whether World War 3 is becoming a real possibility. We also reflect on prophecies and predictions—especially from Islamic tradition—that describe global turmoil and widespread chaos before the final days.
From the Middle East to Europe and Asia, the world is witnessing escalating disputes, military build-ups, and new alliances. Are these events connected to age-old prophecies, or are they simply repeating the cycles of history? What lessons can we learn from the past to prevent such a catastrophic future?
Join us as we connect prophecy, history, and modern geopolitics to understand what might lie ahead and how nations and individuals can prepare for the challenges of a rapidly changing world.
This video by Noor TV examines historical patterns, major wars of the past, and the current geopolitical environment to explore whether World War 3 is becoming a real possibility. We also reflect on prophecies and predictions—especially from Islamic tradition—that describe global turmoil and widespread chaos before the final days.
From the Middle East to Europe and Asia, the world is witnessing escalating disputes, military build-ups, and new alliances. Are these events connected to age-old prophecies, or are they simply repeating the cycles of history? What lessons can we learn from the past to prevent such a catastrophic future?
Join us as we connect prophecy, history, and modern geopolitics to understand what might lie ahead and how nations and individuals can prepare for the challenges of a rapidly changing world.
Category
📚
LearningTranscript
00:28ڈنیا دو حصوں میں بڑھ چکی ہے
00:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:32السلام علیکم پیارے دوستو
00:34تیسری عالمی جنگ کا وقت اب بہت قریب آ چکا ہے
00:37لیکن افسوس کی بات ہے کہ ہم میں سے بیشتر لوگ
00:40اب تک اس حقیقت کا احساس بھی نہیں کر پائے
00:43کہ وہ حولناک اور تباہ کن جنگ ہے
00:45جس کا ذکر دنیا کی تینوں بڑی آسمانی مذاہب
00:48یہودیت، عیسائیت اور اسلام کی
00:50قدیم کتب اور پیشگوئیوں میں واضح طور پر موجود ہے
00:54چودہ سو برس قبل اللہ کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
00:58اپنی امت کو اس بارے میں آگاہ فرما دیا تھا
01:01کہ ایک وقت ایسا آئے گا
01:02جب یہود و نصارہ یعنی یہودی اور عیسائی اقوام
01:05اور ان کے ساتھ وہ منافق مسلمان جو دل سے ایمان نہیں رکھتے
01:09ایک ہی محاص پر جمع ہو جائیں گے
01:11اس کے مقابلے میں وہ مسلمان جو سچائی اور حق کی راہ پر قائم رہیں گے
01:15ایک الگ صف میں کھڑے ہوں گے
01:17آج ہم اپنی آنکھوں کے سامنے اس پیشگوئی کو حقیقت بنتے دیکھ رہے ہیں
01:21یہود و نصارہ کا اتحاد اب کھل کر سامنے آ چکا ہے
01:24اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق عمری کی صدر
01:28ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں یہ اتحاد نیٹو کی شکل میں
01:31نہ صرف منظم ہو چکا ہے
01:32بلکہ مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے لیے
01:35ہر ممکن ہر با استعمال کر رہا ہے
01:37کبھی ملک کی مفاد کے نام پر
01:38کبھی فرقہ واریت کی بنیاد پر
01:40اور کبھی نسل پرستی کی آڑ میں
01:42امت مسلمہ کو آپس میں لڑانے
01:44اور کمزور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
01:46تاکہ مسلمان کبھی ایک پرچم
01:48تلے جمع ہونے کا سوچ بھی نہ سکیں
01:50مگر اللہ تعالیٰ کا وعدہ
01:52اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:54کی پیشگوئیاں ہر حال میں
01:56سچ ثابت ہونا ہی ہیں
01:58چاہے انہیں روکنے کی کوئی کتنے ہی کوشش کر لے
02:01قطر پر حال یا حملے کے بعد
02:02دوہا میں اسلامی ممالک کے
02:04سربراہن تیزی سے ایک ایسے
02:06مشترکہ دفاعی اتحاد پر کام کر رہے ہیں
02:09جسے کئی ماہرین
02:10مسلم نیٹو قرار دے رہے ہیں
02:12یہ منظر بالکل اسی پیشگوئی کے اکاسی کرتا ہے
02:15جس میں بتایا گیا تھا
02:16کہ ایک طرف یہود و نصارہ کا مضبوط اتحاد ہوگا
02:19اور دوسری طرف
02:20مسلمان ممالک اپنا عسکر اتحاد قائم کریں گے
02:24بہت جلد یہی صورتحال
02:25تیسرے عالمی تصادم کو
02:27جنم دے سکتی ہے
02:28یہودی اور عیسائی اقوام
02:30اس آنے والی جنگ کے لئے مکمل طور پر تیار ہو چکی ہے
02:33یہاں تک کہ خفیہ اطلاعات کے
02:36مطابق نیتن یاہو نے کئی بار
02:37ہماس کو خفیہ طور پر
02:39مالی مدد فراہم کی تاکہ حالات کو
02:41اپنے حق میں استعمال کر سکے
02:42بتا جاتا ہے کہ ہر ماہ تقریباً 35 ملین ڈالر
02:45کے رقم ہماس تک پہنچائی جاتی رہی
02:48تاکہ وہ اسرائیل پر حملے جاری رکھے
02:50اس حکمت عملی کے ذریعے
02:52اسرائیل دنیا کے سامنے خود کو مظلوم ثابت کرے
02:54پورے فلسطین پر قبضے کا جواز
02:56پیدا کرنا چاہتا ہے
02:57تاکہ دنیا کو یہ باور کرایا جا سکے
03:00کہ وہ صرف اپنے حفاظت کر رہا ہے
03:02میں جو باتیں آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں
03:03وہ محض اندازے یا ہوائی گفتگو نہیں
03:05بلکہ ان کے باقاعدہ شواہد موجود ہیں
03:08ظاہر اس طرح کی خفیہ معلومات
03:10عام لوگوں تک کھلے عام نہیں پہنچتی
03:12لیکن حقیقت کو مکمل طور پر
03:14چھپایا بھی نہیں جا سکتا
03:16کچھ عرصہ پہلے ہی ایمازون پرائم پر
03:18ایک نئے فلم ریلیز ہونے والی تھی
03:20جس کا نام تھا بی بی فائلز
03:21یہ فلم اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی
03:24ذاتی زندگی پر مبنی تھی
03:25لیکن حیرت انگیز طور پر یہ فلم این وقت پر
03:28روک دی گئی اور عوام کے سامنے نہیں آنے دی گئی
03:31وجہ بہت واضح تھی
03:32اس فلم میں نیتن یاہو کے ایسے پہلو
03:34بے نقاب کیے گئے تھے جو اس کی
03:35سیاسی ساکھ کو بری طرح متاثر کر سکتے تھے
03:38فلم کی کہانے کے مطابق
03:40نیتن یاہو ایک ایسے شخص ہے
03:41جو اپنی اہلیہ کے بے حد اثر و سوک کے
03:44زیر اثر رہتا ہے
03:45اس کی نجی اور سیاسی زندگی کے بیشتر
03:47اہم فیصلے دراصل اس کی بیوی کرتی ہے
03:50بتایا جاتا ہے کہ نیتن یاہو کے اہلیہ
03:52نہ صرف حد سے زیادہ شراب نوشی کی عادی ہے
03:54بلکہ قیمتی طاہف کی دیوانی بھی ہے
03:57اور اسی کمزوری کو بارہا سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیا گیا
04:00مزید یہ کہ نیتن یاہو متعدد جنسی سکینڈلز
04:04اور بدعنوانی کے مقدمات میں ملبس رہا ہے
04:06مختلف اوقات میں اس کے خلاف عدالتی کاروائیاں بھی چلتی رہیں
04:10مگر ہر بار وہ کسی نہ کسی بہانے ان کیسز کو پس منظر میں دھکیل دیتا ہے
04:14جب بھی حالات اس کے خلاف ہونے لگتے ہیں
04:16تو وہ ایک نئی جنگ چھیڑ دیتا ہے
04:18تاکہ جنگی ہنگاموں کے دوران
04:20عدالتی کاروائیوں کو موخر کیا جا سکے
04:22اور عوام کی توجہ ہٹ جائے
04:24انہی بدعنوانیوں میں سے ایک بڑا سکینڈل
04:27ہماس کو خفیہ فرنڈ فراہم کرنے سے متعلق ہے
04:30اس الزام کے ٹھوش شباہد موجود ہیں
04:32جن پر نیتن یاہو کے اپنے دستخط سبت ہیں
04:34مستند دستاویزات کے مطابق
04:36حرما تقریباً 35 ملین ڈالر کے رقم
04:38قطر کے راستے ہماس تک پہنچائی جاتی رہی
04:41اور مجموعی طور پر یہ رقم
04:43ایک ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی
04:45فلم کے مطابق یہ خطی رقم
04:47سفارتی بیگز اور خفیہ سوٹ کیسوں میں بھر کر
04:49قطر کے ذریعے غزہ منتقل کی جاتی تھی
04:51اس منصوبے کا مقصد دو حصوں میں باضح تھا
04:54ایک طرف ویسٹ بینک ہے
04:55جو نسبتاً خاموش اور پور امن ہے
04:57اور اسرائیل کے ساتھ براہ راستہ کراو سے گریز کرتا ہے
05:00اور دوسری طرف غزہ ہے
05:02جہاں ہماس مضاہمتی کاروائیوں میں پیش پیش ہے
05:04اور اسرائیلی قبضے کے خلاف
05:06ہر ممکن مضاہمت کر رہا ہے
05:08نیتن یاہو کی یہ حکمت عملی بظاہر یہی تھی
05:10کہ غزہ کو مسلسل بھڑکایا جائے
05:12تاکہ وہاں سے حملے جاری رہیں
05:14اور اسرائیل خود کو مظلوم ثابت کر کے
05:16مزید جارہان اقدامات کا جواز پیدا کر سکے
05:19پیارے دوستو
05:20اسرائیل کس خفیہ امداد کو کبھی فنڈنگ کہا جاتا تھا
05:23تو کبھی ڈیمیج کنٹرول کا نام دیا جاتا
05:26بظاہر یہ تاثر دیا جاتا
05:28کہ یہ رقوم اس نقصان کی تلافی کے لیے ہیں
05:31جو اسرائیلی کاروائیوں کے نتیجے میں
05:33ہماس کو برداشت کرنا پڑا
05:34لیکن اصل مقصد کچھ اور ہی تھا
05:36اسرائیلی حکمت عملی یہ تھی
05:38کہ جیسے ہماس کو موقع ملے
05:40یا کوئی اشتہال انگیزی ہو
05:42وہ اسرائیل پر حملہ کرے
05:43یہی ہوا ہماس نے جوابی کاروائیاں کی
05:46اور اس کے فوراں بعد اسرائیل نے اپنے دفاع کے نام پر
05:48بھرپور فوجی آپریشن شروع کر دیا
05:50تاکہ پورے فلسطین پر قبضہ کیا جا سکے
05:52اور گریٹر اسرائیل کے منصوبے کو
05:54عملی شکل دی جا سکے
05:56یمن صبح محض کاغذی خواب نہیں رہا
05:58آج ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں
06:00کہ کس طرح گریٹر اسرائیل کے قیام کے لیے
06:02پہلا نشانہ مسجد اقصہ کو بنایا جا رہا ہے
06:05تازہ ترین اور قابل اعتماد
06:06رپورٹس کے مطابق مسجد اقصہ کے نیچے
06:08خفیہ طور پر ایک سو رنگ کھو دی جا رہی ہے
06:11اس مسلسل خدائی کا مقصد یہ ہے
06:12کہ مسجد کی بنیادوں کو
06:14اتنا کمزور کر دیا جائے
06:15کہ وہ کسی دن اچانک کسی حادثہ تھی
06:18یا مسنوی زلزلے کے نتیجے میں
06:20خودی منہدیم ہو جائے
06:21یوں اسرائیلی حکومت دنیا کے سامنے یہ کہہ سکے
06:23کہ مسجد اقصہ کا ندام
06:25کسی انسانی سازش کا نتیجہ نہیں
06:27بلکہ قدرتی حادثہ ہے
06:28اسے دوران امریکی وزیر خارجہ مارکو
06:31روبیو قطر پر حملے کے بعد
06:32اسرائیل کے خصوصی دورے پر پہنچے
06:34دورے کے دوسرے ہی دن
06:35اسرائیل میں متاہین ابری کے سفیر
06:37مائک یقابی کے ساتھ
06:38وہ اس متنازع سرنگ کا معاینہ کرنے گئی
06:41جو مسجد اقصہ کے نیچے کھو دی جا رہی ہے
06:43انہوں نے دیوارے گریہ کا بھی دورہ کیا
06:45اور اسرائیلی وزیرعظم نیتن یاہو کے ساتھ
06:47کھڑے ہو کر مذہبی دعائیں کی
06:49یادگاری کتاب پر دستخط بھی کیے
06:51یہ سب کچھ اسی وقت ہو رہا ہے
06:53جب مسلم اور عرم ممالک کے سربراہن
06:55قطر کی حمایت میں دعا میں
06:57اجلاس کر رہے تھے
06:58اسرائیلی منصوبے کا دوسرا پہلو یہ ہے
07:00کہ ان کا قیدہ ہے کہ جس جگہ آج
07:02مسجد اقصہ کھڑی ہے وہی مقام
07:04دراصل اس قدیم حیکل سلمانی کا ہے
07:06جسے رومی بادشاہ ٹائٹس نے
07:08یروشلم پر دوسری یلغار کے دوران
07:10تباہ کر دیا تھا
07:12ان کے نزدیک اس تباہ شدہ حیکل کے ملبے کے نیچے
07:15ایسی قدیم قبلائی تحریر ہیں
07:17اور جادوی متون دفن ہیں
07:19جو ان کے مذہبی عقائد
07:20اور باطنی علوم کے لیے انتہائی قیمتی ہیں
07:23انہی مکتوبات کو حاصل کرنے کے لیے
07:25یہ خفیہ خدائی کی جا رہی ہے
07:27تاکہ ایک دن مسجد اقصہ کی جگہ پر
07:29دوبارہ حیکل سلمانی تعمیر کیا جا سکے
07:32اور اپنے گریٹر اسرائیل کے خواب کو
07:34حقیقت میں بدلا جا سکے
07:36پیارے دوستو
07:37ماہرین کے مطابق مسجد اقصہ کے نیچے نصف
07:39قدیم حیکل سلمانی کے اثار ملنے کی امید ہے
07:42بلکہ امکان یہ بھی ہے
07:43کہ وہاں تابوت سکینہ جیسی
07:45مقدس نشانی اور دیگر
07:47انمول تاریخی نوادرات بھی دفن ہوں
07:49یہی وجہ ہے کہ اسرائیلی خدائی مسلسل جاری ہے
07:52تاکہ ان نایاب اشیاء کو تلاش کیا جا سکے
07:55ان کے عقیدے کے مطابق حیکل سلمانی کی
07:57تیسری تعمیر سے قبل یہ تمام قیمت نوادرات
08:00حاصل کرنا ضروری ہیں
08:02اس کے بعد ان کے منصوبے کا اگلا مرحلہ
08:04ایک خاص مذہبی رسم ہے
08:05یعنی سرخ بچیا کی قربانی
08:07یہ رسم مکمل ہونے کے بعد ان کا ارادہ ہے
08:09کہ مسجد اقصہ کو منہدم کر کے
08:11اسی مقام پر حیکل سلمانی کو
08:13تیسری بار تعمیر کیا جائے
08:15احادیث مبارکہ میں ایک عظیم عالمی جنگ کا ذکر بھی ملتا ہے
08:18جسے بعض روایات میں
08:20جنگِ حرمجدون
08:21یا ملحمت العظماء کہا گیا ہے
08:24نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
08:26ایک وقت آئے گا جب رومی لشکر
08:28جس کی تعمیر آج کے دور میں
08:30نیٹو کے اتحاد سے دی جا سکتی ہے
08:32جس میں امریکہ اور یورپ شامل ہیں
08:34مسلمانوں کے ساتھ ایک عارضی معاہدہ کر کے
08:37کسی مشترکہ دشمن کے خلاف جنگیں کریں گے
08:39ان روایت کے مطابق یہ مشترکہ دشمن
08:41ممکنہ طور پر روس، چین یا ترکی بھی ہو سکتا ہے
08:44بداہر ترکی ایک مسلمان ملک ہے
08:46لیکن احادیث کے تشریحات کرنے والے
08:48بعض علماء کا کہنا ہے کہ
08:50مستقبل میں ترکی میں کوئی ایسی
08:52لبرل یا امریکہ نواز حکومت آ سکتی ہے
08:54جو مغربی ایجنڈے کے قریب ہو
08:56اور مسلمانوں کے اتحاد کے خلاف
08:58کھڑی ہو جائے
08:59اس امکان کو اس لیے بھی نظرانداز نہیں کیا جا سکتا
09:02کہ ترکی کی ایک بڑی آبادی خصوصا
09:04قبرز کے علاقے میں مغربی اور آزاد
09:07سوچ کی حامل ہے
09:08مزید یہ کہ احادیث نبوی میں
09:10قرب قیامت سے پہلے
09:11قسطنطنیہ یعنی موجود استمبول کی
09:13ایک عظیم تباہی کا ذکر بھی موجود ہے
09:15اسی پسے منظر میں بعض تجزیہ کار
09:17یہ خدشہ ظاہر کرتے ہیں
09:19کہ نیٹو اتحاد اس تاریخی اسلامی سلطنت کے دارالحکومت پر
09:22دوبارہ قبضہ کرنے کی خواہش رکھتا ہے
09:24یاد رہے کہ قسطنطنیہ
09:26صدیوں تک رومی سلطنت کا مرکزی شہر رہا ہے
09:28اس لئے مغربی طاقتیں ترکی کو
09:30نیٹو سے نکالنے کی کوششوں میں مصروف ہیں
09:33تاکہ اس کے گرد گھیرا تنگ کیا جا سکے
09:36حالیہ برسوں میں ہم نے خود دیکھا
09:37کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان پر
09:40کسی طرح دباؤ ڈالا گیا
09:41اور ملک کو سیاسی طور پر
09:43عدم استحقام کا شکار کرنے کے لئے
09:45کتنی کوششیں کی گئیں
09:46یہ تمام حالات اس بات کی غمازی کرتے ہیں
09:48کہ احادیث میں بیان کردہ
09:50وہ منظر نامہ اب زیادہ دور نہیں لگتا
09:52جس میں ایک طرف رومی اتحاد
09:54اور بعض مسلم حکومتیں کھڑی ہوں گی
09:56اور دوسری طرف حق پرست اہل ایمان
09:58پیارے دوستو
09:59ترکی کے اندر حالیہ برسوں میں
10:01حکومت کے خلاف بغاوت اور سیاسی عدم
10:03استحقام کے واقعات بھی سامنے آ چکے ہیں
10:05تاہم یہ بات یقینی طور پر کہنا ممکن نہیں
10:08کہ مستقبل میں مسلمانوں کا
10:09مشترکہ دشمن صرف ترکی ہی ہوگا
10:12یہ دشمن روس بھی ہو سکتا ہے
10:14یا چین جیسی کوئی اور بڑی طاقت
10:16حقیقت کا علم صرف اللہ ہی کو ہے
10:18عام ترین نکتہ یہ ہے
10:19کہ جس عظیم مسلم لشکر کا ذکر
10:22احادیث میں کیا گیا ہے
10:23اس کی قیادت امام مہدی علیہ السلام کے ہاتھوں میں ہوگی
10:26ان کے سربراہی میں پوری امت مسلمہ
10:28ایک پرچم تل جمع ہوگی
10:29اور یہ جنگ وہی ہوگی جسے احادیث مبارکہ میں
10:32ملہمت العظمہ
10:34ملہمت القبرہ
10:35یہ جنگ حرمجدون کے نام سے بیان کیا گیا ہے
10:38روایت کے مطابق اس جنگ میں
10:40اللہ تعالیٰ مسلمانوں اور رومی اتحاد
10:42یعنی آج کے دور کے نیٹو
10:44اور اس کے حامی عیسائی ممالک
10:46کو ایک مشترکہ دشمن کے خلاف
10:47فتح عطا فرمائے گا
10:49لیکن اس کامیابی کے فوراں بعد رومی یا عیسائی طاقتیں
10:52اپنا اصل چہرہ ظاہر کریں گی
10:54ان کے اور مسلمانوں کے درمیان
10:56اختلافات شدت اختیار کر جائیں گے
10:58اور یہی اختلاف ایک اور عظیم جنگ کو جنم دے گا
11:02جسے پھر سے ملہمت العظمہ
11:04یا جنگ حرمجدون کہا جائے گا
11:06یہ جنگ نہایت خون ریز ہوگی
11:08یہود بھی عیسائی اتحاد کا حصہ بن جائیں گے
11:11ایک طرف تمام کفار
11:12اس عظم کے ساتھ کھڑے ہوں گے
11:14کہ وہ مسلمانوں کا نام و نشان مٹا دیں
11:17اور دوسری طرف مسلمان بھی اس عظم کے ساتھ لڑیں گے
11:20کہ یہود و نصارہ کے وجود سے زمین کو پاک کریں
11:22بعض علماء اس مارکے کو غزوہ خندق
11:25حصہ دون سے تشبیح دیتے ہیں
11:26رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
11:29یہ جنگ اتنی سخت اور خوفناک ہوگی
11:32کہ دنیا نے اس جیسا منظر کبھی نہ دیکھا ہوگا
11:35روایت ہے کہ اس جنگ کے اختتام پر
11:36جب پرندے لاشوں کے اوپر سے گزریں گے
11:39تو اتنے کسرتے لاشوں کے باعث
11:40وہ تھک کر گر پڑیں گے
11:42خاندانوں کے خاندان مٹ جائیں گے
11:43اور زمین خون سے رنگین ہو جائے گی
11:45یہ مارکہ شام کے علاقے میں برپا ہوگا
11:48خصوصاً دمشق اور اس کے وضافات کے
11:50بسی میدانوں میں
11:51آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ دنیا کی بڑی طاقت ہیں
11:53شام اور اس کے اردگرد کے خطے کو پہلے ہی
11:56اپنی طاقت کے مظاہرے کا میدان
11:58بنا چکی ہیں
11:58احادیث کے مطابق اس خوفناک جنگ کے بعد
12:01بلاخر مسلمانوں کو فتح نصیب ہوگی
12:03اور اسلام کا پرچم ایک بار پھر دنیا میں
12:05سر بلند ہوگا
12:06یہ وہ وقت ہوگا جب پوری دنیا کو معلوم ہو جائے گا
12:09کہ اللہ کا وعدہ ہمیشہ سچا ہے
12:11اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
12:13پیش گوئیاں ہر بہر پوری ہوتی ہیں
12:16پیارے دوستو
12:17یہودی قوم اس عظیم مارکے میں
12:19شکست کھا کر ادھر ادھر بھاگے گی
12:21اور بعض یہودی ایک درخ جسے روایات کے مطابق
12:23غرقت کہا گیا ہے کہ پیشے پناہ لیں گے
12:26لیکن رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
12:28وہ درخ بھی بول اٹھے گا
12:30اور کہے گا
12:31اے مسلمان میرے پیشے ایک یہودی چھپا ہوا ہے
12:33آؤ اور اسے ختم کر دو
12:35اس طرح یہودی کو ایک ایک کر کے ختم کر دیا جائے گا
12:38اس کے بعد دجال کا ظہور ہوگا
12:40وہ فتنہ جس کا ذکر کئی حدیث میں آیا ہے
12:42دجال پوری دنیا میں فساد مچائے گا
12:44خود کو معبود ظاہر کرنے کی کوشش کرے گا
12:47لیکن اسی دوران حضرتیسہ علیہ السلام آسمان سے نازل ہوں گے
12:50وہ دجال کا مقابلہ کریں گے
12:52اور بالاخر اسے قتل کر کے
12:54اس فتنہ عظیم کا خاتمہ کریں گے
12:56اس کے بعد دنیا پر مسلمانوں کی عالمی قیادت
12:58اور عدل و امن کا دور قائم ہوگا
13:01یہ تمام واقعات ہم یہ سمجھاتے ہیں
13:03کہ درحقیقت ہم ایک مسلسل جنگی
13:05صورتحال کے عہد میں داخل ہو چکے ہیں
13:07اسرائیل اور امریکہ طبیل عرصے سے
13:09ایک بڑی جنگ کی تیاری کر رہے ہیں
13:10وقتن فوقتن مسلمان ملکوں کو اشتعال دلا کر
13:13ان پر حملے کر رہے ہیں
13:14تاکہ اپنے نامنے ہاتھ سرپ
13:15ڈیفنس کے جواز کے تحت
13:17بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی جا سکے
13:19جیسا کہ انہوں نے حماس کو اکسایا
13:21تاکہ دوبارہ ایک عرب اسرائیل جنگ چھیڑی جا سکے
13:23اور مسلم دنیا کو مکمل طور پر کمزور کر دیا جائے
13:26یہی طرز عمل ہم نے ماضی میں بھی دیکھا
13:28عراق شام لیبیا اور یمن جیسے ممالک کو
13:30کس بے دردی سے تباہ کیا گیا
13:32اور انتہائی افسوس کی بات یہ کہ
13:34مسلم دنیا کو اپنی بقا کا احساس تب جا کر ہوا
13:37جب دشمن کی گناہ و جنسازش
13:38ان کے اپنے گھروں تک پہنچ گئی
13:40ذرا سوچی گزشتہ دو برس سے غزہ کے
13:42معصوم بچے بھوک افلاس خوف اور دہشتگردی میں مبتلہ ہیں
13:46وہ بے گھر اور بے یار اور مددگار ہیں
13:56مسجد میں امام صاحب نے تاریخ قصب سے مختصر خطبہ دیا
13:59ملبے پر کھڑے ہو کر انہوں نے کہا
14:01اے لوگو میں بھوکا ہوں کمزور ہوں
14:03مجھ میں بولنے کی طاقت نہیں
14:04اور میں جانتا ہوں کہ تمہارا حال بھی میری طرح ہے
14:06تم میں بھی اتنی سکت نہیں کہ میری نصیحت سن سکو
14:09لہٰذا بس صفحے درست کر لو
14:10یہ الفاظ اس بے بسی اور درد کی گہرائی کو بیان کرتے ہیں
14:14جس کا اب وہاں کے لوگ سامنا کر رہے ہیں
14:16افسوس تو اس بات کا ہے کہ جب اسرائیلی میزائل
14:18سعودی فضاؤں کو چیرتے ہوئے قطر اور دوہہ تک پہنچے
14:22تب جا کر عرب حکمرانوں کو یہ خیال آیا
14:24کہ اب انہیں بھی مل کر کچھ کرنا ہوگا
14:26چنانچہ پہلی بار پچاس برس میں
14:28سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ مل کر
14:30مشترکہ قدم اٹھانے کا اعلان کیا
14:32تاکہ مسلم دنیا کے دفاع کے لیے
14:34عمل اتحاد تشکیل دیا جا سکے
14:36پیارے دوستو اب صورتحال اس نہش پہ پہنچ چکی ہے
14:39کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان
14:41باقاعدہ مشترکہ دفاعی
14:42معاہدہ تیپ آ چکا ہے
14:43یہ یقیناً ایک نہایت خوش آئند قدم ہے
14:46دیر سے صحیح مگر درست وقت پر
14:48اس معاہدے کے تحت یہ تیپ آیا گیا
14:50کہ اگر پاکستان پر حملہ ہوتا ہے
14:52تو اسے سعودی عرب پر حملہ تصور کیا جائے گا
14:54اور اسی طرح اگر سعودی عرب پر حملہ کیا گیا
14:56تو وہ پاکستان پر حملہ تصور کیا جائے گا
14:59اس خبر نے اسرائیل کو تو پہلے استراب میں ڈال دیا تھا
15:02لیکن حیرت کی بات یہ کہ
15:03اسرائیل سے بھی زیادہ پریشانی
15:05دو اور قوتوں کو لہاک ہوئی
15:07یہ وہ طاقت ہیں جو مسلم اتحاد کو کبھی
15:09حقیقت میں ڈھلتا نہیں دیکھنا چاہتی
15:11اس دوران قطر نے بھی ایک نہایت اہم اعلان کیا
15:14اس نے تمام بڑے مسلم ممالک کو دوہا میں مددو کر کے
15:17ایک مسلم نیٹو تشکیل دینے کا
15:19بازافتہ اندیا دے دیا
15:21اس اعلان کے ساتھ ہی یہ بات تقریباً واضح ہو گئی
15:23کہ آخری اور جنگ عظیم
15:25جس کا وعدہ حدیث میں کیا گیا ہے
15:27اب بہت جل حقیقت کا روپ دھارنے والی ہے
15:29یوں دنیا کھلیام دو بڑے محاذوں میں
15:31تقسیم ہوتی دکھائی دے رہی ہے
15:33ایک طرف کفار اور شرک کی قوت ہیں
15:35اور دوسری جانب حق پر قائم وہ مومنین
15:38جنہیں اللہ کی نصرت حاصل ہوگی
15:39یہ منظر نامہ دراصل
15:41انہی پیشگوئیوں کی عملی شکل ہے
15:43جن کا ذکر چودہ صدیوں پہلے
15:44ہمارے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:47نے کیا تھا
15:48دنیا کی بڑی طاقتیں بازے طور پر
15:50اپنے اپنے گروہوں میں تقسیم ہو چکی ہیں
15:52ہر یورپی ملک اس ممکنہ عالمی جنگ سے پہلے
15:55خفیہ زیر زمین بنکروں کی تعمیر کر رہا ہے
15:58تاکہ آنے والے تباہ کن حالات کا مقابلہ کر سکے
16:00دوسری طرف اسرائیل اپنی مذہبی پیشگوئیوں کو
16:03عملی جامع پہنانے کے لئے مسلسل سرگرم ہے
16:05وہ ہر سمت غرکت کے درخت لگا رہا ہے
16:08سرخ بچے کی قربانی کی تیاری کر رہا ہے
16:10اور مسجد اقصہ کو شہید کرنے کے منصوبے پر عمل کر رہا ہے
16:14ان کے عقیدے کے مطابق جب مسجد اقصہ کو منہدم کر دیا جائے گا
16:18تو اسی مقام پر تیسری مرتبہ حکل سلمانی کی تعمیر کی جائے گی
16:21یہ لوگ بھی یہ یقین رکھتے ہیں کہ اس کے بعد دجال کا ظہور ہوگا
16:25ان کے مذہبی نظریہ کے مطابق اس نئے حیکل کے اندر
16:27وہ پتھر رکھا جائے گا جسے حضرت دعوت علیہ السلام
16:30اور حضرت سلمان علیہ السلام کے تخت کی نشت سمجھا جاتا تھا
16:34کہا جاتا کہ پتھر اس وقت برطانیہ میں واقع
16:36ایک گرجہ گھر کے اندر برطانوی پارلیمان کے قریب محفوظ ہے
16:40یہودی اور سیہونی نظریہ رکھنے والوں کا ماننا ہے
16:43کہ اسی پتھر کو یروشلم لاکر دجال کی تاج پوشی کی جائے گی
16:47پھر دجال کی قیادت میں ایک عظیم سلطنت
16:49جسے وہ گریٹر اسرائیل کہتے ہیں قائم ہوگی
16:51جو پوری دنیا پر غلبہ حاصل کرے گی
16:54ان تمام حالات کو سامنے رکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے
16:56کہ آج دنیا میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے
16:59دراصل اسی فترہ دجال کی آمد کی تیاری ہے
17:01یہ تمام واقعات ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں
17:04اگر ہم ان کا رب تلاش کریں
17:05تو صاحب دکھائی دیتا ہے
17:06کہ یہ سب ہمیں اس عظیم جنگ کی طرف لے جا رہا ہے
17:09جس کے بارے میں نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:12نے چودہ سو سال پہلے خبر دی تھی
17:14بدقسمتی سے ہم میں سے بہت سے لوگ
17:16اب بھی اس حقیقت سے غافل ہیں
17:18لیکن ہمارا دشمن ہر قدم پر
17:20پوری تیاری کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے
17:22پیارے دوستو دنیا کے حالات
17:23آج جس نہج پر پہنچ چکے ہیں
17:25وہ ہمیں کڑی حقیقت کی یاد دلاتے ہیں
17:27یہ صرف سیاسی اختلافات
17:29یا علاقہ تنازیات نہیں
17:30بلکہ ایمان اور باطل کے درمیان
17:32ایک ایسی کشمکش ہے
17:33جس کا ذکر اللہ کے رسول نے
17:35صدیوں پہلے اپنی امت کو کر کے خبردار کیا تھا
17:38مسجد اقصہ کے گر جاری سازشیں
17:40عالمی طاقتوں کے خفیہ تیاریاں
17:42اور ظاہری طور پر معمولی دکھائے دینے والے
17:44سیاسی واقعات دراصل
17:45ایک ہی دھاگے کے پروہ ہوئے ہیں
17:47یہ وہ وقت ہے جب اہل ایمان
17:49کو صرف خبروں کے سامے
17:50تماشاہ بن کر نہیں رہنا چاہیے
17:51بلکہ اپنے عقیدے کردار اور عمل کو
17:54مضبوط بنانا سب سے پہلا فرض ہے
17:56یہ پیچگوئیاں ہمیں کسی خوف میں
17:58مبتلا کرنے کے لیے نہیں
17:59بلکہ بیداری کے لیے ہیں
18:01آج ہمیں سمجھ لینا چاہیے
18:02کہ دشمن نے اپنے منصوبے مکمل کر لیے ہیں
18:04وہ زیر زمین بن کر بنا رہا ہے
18:06عالم اتحاد تیار کر رہا ہے
18:08مذہبی علامتوں کو یکجہ کر رہا ہے
18:11اور ایک فتنہ جسے ہم دجال کے نام سے جانتے ہیں
18:14کہ آمد کے لیے زمین ہم بار کر رہا ہے
18:16مگر قرآن کا وعدہ ہے
18:17کہ باطل مٹنے کے لیے ہے
18:19اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بشارت ہے
18:22کہ حق غالب آ کر رہے گا
18:24سوال یہ نہیں
18:25کہ اللہ کی مدد آئے گی یا نہیں
18:26سوال یہ کہ ہم میں سے کون
18:28اس مدد کے حقدار بننے کے لیے
18:30اپنے آپ کو تیار کرے گا
18:31اب وقت ہے کہ ہم ان واقعات کو محض
18:33سنسنی خیز کہانیوں کے طور پر نہ سنیں
18:35بلکہ اپنے دل و دماغ میں تبدیل الانائیں
18:37سب سے پہلے اپنے ایمان کو مضبوط کریں
18:39اپنے گھروں میں قرآن کی تلاوت اور سنت نببی
18:42صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا احیاء کریں
18:45اپنے اولاد کو دینی تعلیم
18:47اخلاق اور اتحاد کا پیغام دیں
18:49یہ وہ سرمایہ ہے جو کسی بھی
18:50عالمی حلچل کے مقابلے میں
18:52آپ کی اصل طاقت ہوگا
18:54امت کی بقاہ ہر فرد کے کردار سے ہے
18:56ہر فرد اپنی ذمہ داری سمجھے
18:58تو امت کو کوئی شکست نہیں دے سکتا
19:00یہ بھی یاد رکھیں کہ اصل میدان جنگ
19:02صرف ہتیاروں کا نہیں بلکہ نظریات
19:04اور کردار کا ہے صدقہ و خیرات
19:06مظلوموں کی مدد سچ بولنے کی حمد
19:08اور باطل کے سامنے ڈٹ جانے کی جورت
19:10یہ سب ہمارے عملی ہتیار ہیں
19:12آج غزہ یمن اور دنیا بھر کے
19:14مظلوم مسلمان ہماری دعاؤں کے ساتھ
19:16ہماری عملی امداد کے بھی منتظر ہیں
19:19اپنے وسائل اپنے زبان
19:20اور اپنا سر و رسول کو ان کی مدد
19:23کے لئے وقف کریں پیارے دوستو
19:24سب سے پہلے اپنے ایمان اور آمال کا
19:26محاسبہ کریں توبہ کریں نماز کو
19:28قیم کریں اور اپنے گھروں کو دین کا
19:30قلعہ بنائیں اپنے بچوں اور نوجوانوں
19:32کو قرآن و سنت کے مطابق تربیت دیں
19:34تاکہ آنے والے وقت کا سامنا بائزت ہو سکے
19:37دنیا کے کسی بھی کونے میں
19:38ظلم ہو اس کے خلاف آواز اٹھائیں
19:40سوشل میڈیا پر سچ پھیلائیں
19:42مظلوموں کے لئے چندہ اور امداد کے ذرائع
19:44ڈھونے اور حق کی حمایت میں ڈڑ جائیں
19:46امت کے اتحاد کے لئے دعا کریں
19:48اور اپنی سطح پر ایسے اقدامات کریں
19:50جو مسلمانوں کو جوڑنے کا سبب بنیں
19:52چاہے وہ مقامی سطح کے رفاہی کام ہو
19:54یا عالمی شعور بیدار کرنے کی کوشش
19:56یہی وقت کہ ہم خواب غفلت سے جاگیں
19:59اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
20:00کہ وہ ہمیں دین پر ثابت قدم رکھے
20:02ہمیں فتنوں کے شر سے محفوظ رکھے
20:04اور ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے
20:06جو آخری وقت میں بھی حق کے ساتھ کھڑے ہوں
20:08آمین یارب العالمین
Comments