Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
In this video, we analyze the current geopolitical shifts in the Middle East and their historical context. We explore the strategic plans often discussed in historical documents, such as the "Greater Israel" concept, and how they relate to the rising tensions from the Nile to the Euphrates.
+1

Key Discussion Points:


Historical Analysis: A look at ancient prophecies and their relevance to modern-day global events.
+1


Middle East Tensions: Understanding the impact of conflicts in Iran and Arab states on regional stability.
+1


Global Alliances: The involvement of major powers like Russia and China in current geopolitical struggles.
+1


Pakistan’s Position: A detailed look at the strategic challenges Pakistan faces on its Eastern and Western borders and the potential impact of regional instability.
+1

This video is an educational and analytical take on international relations, religious eschatology, and historical narratives. Our goal is to provide a deeper understanding of the events shaping our world today.
+1

Please Like, Share, and Follwo for more insightful analysis.

Category

📚
Learning
Transcript
00:27ڈریائے فراد
00:30اور اس عظیم جنگ کی جس میں روس اور چین بھی کود پڑیں گے
00:34لیکن سب سے چونکہ دینے والا سوال یہ ہے
00:37کہ پاکستان اس آگ کے بیچ میں کہاں کھڑا ہے
00:39اور اگر آج فیصلہ نہ کیا گیا
00:42تو کل بہت دیر ہو چکی ہوگی
00:44یہ بیڈیو دیکھنے کے بعد آپ دنیا کو پہلے جیسی نظروں سے نہیں دیکھ پائیں گے
00:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:50السلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ
00:52دوستو ذہن کو جھنجور دینے والی ایک حقیقت سنیے
00:55آج جو کچھ مشرق بستہ میں ہو رہا ہے
00:58جو آگ فلسطین کی گلیوں سے
01:00ایران کی سرحدوں تک پھیل رہی ہے
01:02جو بحری بیڑے
01:03خلیچ کے پانیوں میں لنگر انداز ہیں
01:06جو میزائل اور ڈرون
01:07آسمانوں پر منڈا رہے ہیں
01:09یہ سب محض سیاسی تفاقات نہیں
01:11یہ کیسی کہانی کے ابواب ہیں
01:13جو صدیوں پہلے لکھی جا چکی تھی
01:15جن کی سیاہی کبھی خوشک نہیں ہوئی
01:18اور جن کا آخری باب
01:19ابھی کھلنے کو ہے
01:20یہ کہانی صرف یہودیوں کی نہیں
01:22صرف عیسائیوں کی نہیں
01:23صرف مسلمانوں کی نہیں
01:25یہ کہانی پوری انسانیت کی ہے
01:27اور سب سے اہم بات یہ ہے
01:29کہ اس کہانی میں پاکستان کا کردار بھی موجود ہے
01:32چاہے ہم اسے قبول کریں
01:34یا نہ کریں
01:35چاہے ہم تیار ہوں یا نہ ہوں
01:37یہ وہ حقیقت ہے جسے
01:39سمجھنا آج ہر مسلمان کے لیے
01:41ضروری ہو چکا ہے
01:42اور جسے نظر انداز کرنا شاید ممکن نہ رہے
01:45آج سے ہزاروں سال پہلے
01:46جب دنیا کے نقشے پر ریاستوں کی سرحدیں
01:49خون سے کھینچی جاتی تھیں
01:51ایک وعدہ کیا گیا تھا
01:52یہ وعدہ تورایت میں درج ہے
01:54اول ٹیسٹمنٹ کی سطریں
01:56اسے آج بھی اپنے اندر سموئے ہوئی ہیں
01:58تینوں ابراہیمی مذاہب
02:00اسلام
02:00یہودیت
02:01اور عیسائیت
02:02اس ایک نکتے پر متفق ہیں
02:04کہ ایک وقت آئے گا
02:05جب ایک عالمی حکومت قائم ہوگی
02:07ایک مسیحہ آئے گا
02:08اور زمین پر ایک نئی سیاسی اور روحانی
02:18اور یہ اختلاف کوئی معمولی علمی بحث نہیں
02:21یہ وہ بنیاد ہے
02:22جس پر آج پوری عالمی سیاست کھڑی ہے
02:25جس پر جنگیں لڑی جا رہی ہیں
02:26جس پر سلطنتیں بنائی جا رہی ہیں
02:28اور مٹائی جا رہی ہیں
02:30اس داستان کو سمجھنے کے لیے
02:32ہمیں تاریخ کی گہرائیوں میں اترنا پڑے گا
02:34جب بخت نصر بابل کے عظیم فاتح نے
02:37یروشلم پر حملہ کیا
02:38تو اس نے محض ایک شہر فتح نہیں کیا
02:40اس نے قوم کی روح کو توڑنے کی کوشش کی
02:43لاکھوں یہودیوں کو تہہ تیک کیا گیا
02:46اور جو بچے وہ قابل کاریگر تھے
02:48بڑھئی
02:49لوہار
02:50سنار
02:51دستکار
02:51انہیں قیدی بنا کر بابل لے جایا گیا
02:54یروشلم جو سہرہ کے سینے پر
02:56ایک چھوٹا سا نخلستان تھا
02:58اجار دیا گیا
02:59لیکن جب یہ لوگ بابل پہنچے
03:01تو وہاں دجلہ اور فراد کی ذرخے
03:03زمینیں تھی
03:03وسی میدان تھا
03:05خوشحالی تھی
03:06رونک تھی
03:10اسائشوں میں ڈوب جاتا ہے
03:12وہ اپنی اصل بھول جاتا ہے
03:13اپنا مقصد بھول جاتا ہے
03:15اپنے رب کو بھول جاتا ہے
03:17یہودیوں کے اندر دو طبقات نے جنم لیا
03:20احبار اور رہبان
03:21یعنی وہ مذہبی پیشوا
03:23جنہوں نے دین کو اپنے مفادات کی گرفت میں لے لیا
03:26جنہوں نے اللہ کی کتاب کو
03:28اپنی دنیا بنانے کا ذریعہ بنا لیا
03:30جنہوں نے سچ کو اپنی سہولت کے مطابق موڑ لیا
03:33انہوں نے کہا کہ یہاں بابل میں رہنا ہمارا حق ہے
03:37یروشلم واپس نہیں جانا
03:39اس خوشک اور بے رنگ زمین پر کیوں لوٹیں
03:41جب یہاں سب کچھ ہے
03:42اللہ تعالیٰ نے ان کی طرح پیغمبر بھیجے
03:45جو انہیں سیدھے راستے پر لانا چاہتے تھے
03:47جو انہیں ان کی اصل یاد دلانا چاہتے تھے
03:50لیکن قرآن کی آیت گواہ ہے
03:52کہ وہ ناک انبیاء کو قتل کرتے رہے
03:55پھر نبی آئے
03:56جنہیں اللہ نے خوشخبری دے کر بھیجا تھا
03:58کہ واپس یروشلم چلو
03:59مہا تخت دعوت پر ایک عالمی حکومت کا قیام ہوگا
04:02اللہ کا وعدہ پورا ہوگا
04:04لیکن ان کی قوم نے کیا کیا
04:06انہوں نے اس نبی کو آرے سے دو حصوں میں کار دیا
04:08یہ سوچ کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں
04:11کہ جس قوم نے اپنے نبی کو آرے سے زباہ کیا
04:14جس قوم نے اللہ کے پیغمبروں کو ناحق قتل کیا
04:17وہ آج اخلاقی اتھوٹی کا دعویٰ کر رہی ہے
04:19آج یہ کہہ رہی ہے کہ یہ سرزمین ہمارا حق ہے
04:22یہ ہمارا بادہ ہے
04:24پھر تاریخ کا پہیہ ایک غیر متوقع موڑ پر آیا
04:27ایران کا عظیم بادشاہ سائرس آزم اٹھا
04:30اس نے بابل کی پوری تہذیب کو خاک پر ملا دیا
04:32اور جب وہ فاتح بن کر آیا
04:34تو اس نے یہودیوں سے کہا
04:35کہ یہاں سے نکلو
04:36واپس اپنی سرزمین پر جاؤ
04:38یہودیوں کو واپس یروشلم بھیج دیا گیا
04:41اور پھر اللہ تبارک و تعالیٰ نے
04:43ایک ایسا پیغمبر بھیجا
04:44جس کی مثال پوری انسانی تاریخ میں نہیں ملتی
04:47سیدنا عیسیٰ علیہ السلام
04:49وہ بغیر باپ کے پیدا ہوئے
04:50بچپن میں کلام کیا
04:52مردوں کو زندہ کیا
04:53اندھوں کو بینائے دی
04:55کوڑھیوں کو شفا بخشی
04:57ہر نشانے جو کبھی کسی نبی کو دی گئی تھی
04:59اس سے بڑھ کر انہیں دی گئی
05:01وہ اللہ کی رحمت بن کر آئے تھے
05:03انسانیت کی رہنمائی کے لیے
05:05لیکن وہی مذہبی طبقہ
05:07جو صدیوں سے سادشوں میں ملوش تھا
05:09جو اپنے دکنداری بچانے کے لیے
05:11ہر حد پار کر چکا تھا
05:13وہ حضرت عیسیٰ کے خلاف کھڑا ہو گیا
05:15کیونکہ آپ ان کے بنائے ہوئے
05:17نظام فریب کو توڑنے آئے تھے
05:19ان کی جھوٹی علمداری کو
05:20چیلنج کرنے آئے تھے
05:22عوام کن کی گرف سے آزاد کرانے آئے تھے
05:24انہوں نے رومن گورنر کے کانوں میں زہر بھرا
05:27کہ یہ شخص ہمارا مذہب تباہ کر رہا ہے
05:29اسے سولی پر لٹکا دو
05:31ان کی یہ چال دو مقاصد کے لیے تھی
05:33ایک یہ ثابت کرنا کہ عیسیٰ مسیحہ نہیں ہے
05:36کیونکہ اللہ اپنے پیغمبر کو
05:38زلط کی موت نہیں دیتا
05:40اور دوسرے یہ کہ
05:41سچی آواز کو ہمیشہ کے لیے خاموش کر دو
05:43چھے سو سال تک عیسائی اور یہودی دونوں
05:45اس بات پر قائم رہے
05:47حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو سولی دے دی گئی تھی
05:49عیسائی یہ کہتے ہیں کہ وہ تین دن بعد دوبارہ زندہ ہوئے
05:52یہودی یہ کہتے ہیں کہ سولی دے دی گئی
05:55اور کام ختم ہو گیا
05:56پھر اسلام آیا اور قرآن نے تاریخ کا
05:58سب سے بڑا انکشاف کیا
06:00آیت کا ترجمہ ہے
06:01نہ انہوں نے اسے قتل کیا نہ سولی چڑھا سکے
06:04اللہ نے انہیں آسمانوں پر اٹھا لیا
06:06یہ اعلان صرف ایک عقیدے کا بیان نہیں تھا
06:09یہ تاریخ کی سب سے بڑی غلط فہمی کی تصحیح تھی
06:12اور یہ اعلان آج بھی اتنا ہی
06:14متعلقہ ہے جتنا چودہ سو سال پہلے تھا
06:17اور اسی نکتے پر تینوں مذاہب کے نظریات
06:20ایک پیچی دجال بن جاتے ہیں
06:21جس کو سمجھے بغیر آج کی دنیا کی سیاست
06:24جنگیں اور منصوبہ بندیاں
06:26سمجھ میں نہیں آتی
06:27یہودیوں کا عقیدہ ہے کہ ان کا مسیح آئے گا
06:29تخت دعوت پر بیٹھے گا
06:31اور گریٹر اسائل کی سلطنت قائم کرے گا
06:34جو دریا نیل سے دریا فرات تک پھیلی ہوگی
06:36اس عقیدے کی جڑے کتاب دانیال
06:38اور یسیعہ ہمیں ہیں
06:40اور اسی بنیاد پر وہ کہتے ہیں
06:41کہ پوری زمین ہمارا حق ہے
06:43یہ ہمارا عبادہ ہے
06:45یہ ہمارا مقدر ہے
06:46اس صفح قوم کا خواب نہیں
06:48یہ ایک ایسا عقیدہ ہے
06:49جس کے گرد پوری عالمی سیاست کا ڈھانچہ بنایا جا رہا ہے
06:52جس کے لئے جنگیں لڑی جا رہی ہیں
06:54جس کے لئے ممالک تباہ کیے جا رہے ہیں
06:56مسلمانوں کا عقیدہ اس کے بالکل برقس ہے
06:58ہمارا ایمان یہ ہے
07:00کہ جب یہودیوں کا نام نیہاد مسیح آئے گا
07:02تو وہ دراصل مسیح دجال ہوگا
07:04جھوٹا مسیح
07:05پرہبکار
07:06فتنہ گر
07:07وہ عظیم آزمائش جس کا ذکر
07:09نبی علیہ السلام نے فرمایا
07:11کہ حضرت آدم کے پیدائش سے لے کر
07:13قیامت تک اس سے بڑا کوئی فتنہ نہیں ہوگا
07:16اور دجال کے خاتمے کے لئے
07:18اللہ تعالیٰ خود موت زانہ طور پر
07:20حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
07:21آسمانوں سے نازل فرمائیں گے
07:23پتب ہر اہل کتاب
07:25یہودی ہو یا عیسائی
07:26حضرت عیسیٰ پر ایمان لے آئے گا
07:28کوئی بھی ان کی موت سے پہلے
07:30ایمان لائے بغیر نہیں رہ سکے گا
07:32یہ ہمارا ایمان ہے
07:33یہ ہمارا یقین ہے
07:35اور یہ وہ حقیقت ہے
07:36جس کی طرف آج کے واقعات
07:38انگلی اٹھا رہے ہیں
07:39اور پھر ایک تیسا کھلاڑی ہے
07:41ایمانجلسٹ عیسائی
07:43یہ وہ لوگ ہیں جو کہتے ہیں
07:44کہ جلدی سے یروشلم میں
07:46تیسری حیکل تعمیر کرو
07:47کیونکہ اس کی تعمیر کے بعد ہی
07:49حضرت عیسیٰ دوبارہ آئیں گے
07:51اور آخری زمانے کا آغاز ہوگا
07:52یہ لوگ سمجھتے ہیں
07:54کہ وہ آخری زمانے کو
07:55قریب لانے میں مدد کر رہے ہیں
07:56کہ وہ ایک مقدس کام انجام دے رہے ہیں
07:59لیکن انہیں شاید اندازہ نہیں
08:00کہ وہ جس کے لیے راستہ صاف کر رہے ہیں
08:02وہ ان کا نجات دہندہ نہیں
08:04بلکہ ان کا سب سے بڑا دشمن ہوگا
08:06ٹرمپ خود ایک ایمانجلسٹ ہے
08:08اور یہ کوئی چھوٹی بات نہیں
08:09امریکہ کا صدر جو دنیا کی
08:11سب سے بڑی فوجی طاقت کو کنٹرول کرتا ہے
08:13جو اسرائیل کو ہر معاملے میں
08:15غیر مشروط حمایت دیتا ہے
08:16جو پوری مشرق وستہ کی سیاست کو
08:19اپنی مٹھی میں رکھنا چاہتا ہے
08:21وہ ایک ایسے مذہبی عقیدے کا پیروکار ہے
08:23جو چاہتا ہے کہ یوروشلم میں
08:25حیکل تعمیر ہو
08:26اور آخری زمانے کے باقیات تیز ہوں
08:28یہ محض سیاست نہیں
08:29یہ عقیدہ اور اقتدار کا وہ خطرناک ملاب ہے
08:33جو دنیا کو ایک انجانی
08:34گہرائی کی طرف لے جا رہا ہے
08:36اس پوری تصویر کو سمجھنے کے لیے
08:39ہنری فورڈ کی وہ کتاب بہت اہم ہے
08:41جو آج ممنوع ہے
08:42جو دنیا کے کسی کونے میں آسانی سے نہیں ملتی
08:45جو دوہزار ایک میں ملیشیا میں چھپی
08:47تو وہاں سے بھی اٹھا لی گئی
08:49دی انٹرنیشنل جیو
08:50ہنری فورڈ جو فورڈ گاڑیوں کا بانی تھا
08:53ایک سنتی اب کری تھا
08:54اس نے تھیوڈور ہرزل کے پروٹوکوز
08:57اور اس کی سازشوں کو تفصیل سے
08:59بے نقاب کیا تھا
09:00اس نے بتایا تھا کہ کیسے یہ طبقہ
09:02امریکہ کی سیاست میڈیا اور
09:04مالیاتی نظام پر قبضہ کرے گا
09:06کیسے دنیا کے وسائل ان کے ہاتھ میں مرکوز ہوں گے
09:09کیسے گریٹر اسرائیل کا خواب
09:11حقیقت میں بدلے گا
09:12اس کتاب میں وہ نقشہ موجود ہے جو اس وقت بنایا گیا تھا
09:15ایک طرف دریائے فرات
09:17دوسری طرف دریائے نیل
09:18دونوں کے درمیان جو سرزمین ہے
09:20وہ اسرائیل کی ہے
09:21کیونکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے
09:23جہاں سے سفر شروع کیا
09:25اور حضرت موسیٰ علیہ السلام جہاں تک گئے
09:27یہ سب ان کا بادہ کردہ علاقہ ہے
09:30یہ کتاب اس لئے بین کی گئی
09:31کیونکہ اس میں وہ سچ لکھا ہے
09:33جو طاقتور لوگ دنیا سے چھپانا چاہتے ہیں
09:36جب کوئی کتاب اس قدر خطرناک ہو
09:38کہ پوری دنیا سے اسے اٹھا لیا جائے
09:40تو سمجھ لیجئے کہ اس میں کوئی بڑی حقیقت
09:42ضرور پوشیدہ ہے
09:44لیکن یہاں ایک بنیادی سوال اٹھتا ہے
09:46جو آج بھی اتنا ہی اہم ہے
09:48یہ جو لوگ آج اسرائیل میں بیٹھے ہیں
09:50یہ وہی لوگ ہیں جن سے وعدہ کیا گیا تھا
09:52تکر کارسلن نے جب یہ سوال اٹھایا
09:54کہ کیسے ثابت ہوگا
09:55کہ یہ اصل یہودی ہیں
09:56تو یہ کوئی معمولی سوال نہیں تھا
09:59نیتن یہو کا خاندان
10:00اسرائیل کی قیادت کا بڑا حصہ
10:02یورپی نجات ہے
10:03انیس سو اٹالیس میں جب اسرائیل بنا
10:06تو وہاں سب سے زیادہ روسی بولی جاتی تھی
10:08عبرانی تو وہ صدیوں سے بھول چکے تھے
10:10اسرائیل کی نوے فیصد آبادی
10:12یورپ سے لائی گئی
10:13مشرقی یورپ کے یہودی
10:15جن کا فلسطین کی سرزمین سے
10:16براہ راست تعلق ثابت کرنا
10:18تاریخی طور پر ایک پیچیدہ
10:20اور متنازم معاملہ ہے
10:21لیکن ان سوالات کا جواب دینے کی ضرورت
10:24انہیں محسوس نہیں ہوتی
10:25کیونکہ ان کے پیچھے
10:27دنیا کی سب سے بڑی فوجی
10:28اور مالیاتی طاقت کھڑی ہے
10:29جو ہر سوال کو دمانے کی صلاحیت رکھتی ہے
10:32قرآن مجید ایک اہم بات فرماتا ہے
10:34جسے آج کے تناظر میں سمجھنا ضروری ہے
10:37اللہ نے یہودیوں کو پوری دنیا میں بکھیر دیا
10:39اور پھر فرمایا کہ آخری وقت میں
10:41میں تمہیں دوبارہ اکھٹا کروں گا
10:43اور آج وہ اکھٹے ہو چکے ہیں
10:45ستر عیسویں میں رومی جنرنیل
10:47ٹائٹس نے یروشلم پر حملہ کیا
10:49ایک یہودی بھی وہاں نہیں رہنے دیا
10:51پوری قوم کو بکھیر دیا
10:53پھر انیس سوڑتالیس میں وہ واپس آئے
10:55یہ قرآنی پیج گوئی
10:57آنکھوں کے سامنے پوری ہوئی
10:59اور یہی وجہ ہے کہ یہ محض ایک سیاسی تنازعہ نہیں
11:02یہ آخری زمانے کی ایک کڑی ہے
11:04جو باقی کڑیوں سے جڑتی چلی جا رہی ہے
11:06اور جو شخص بھی آنکھیں کھول کر دیکھے
11:08وہ اس تسلسل کو محسوس کی بگر نہیں رہ سکتا
11:11اب اس پس منظر میں آج کی جغرافیہ
11:13اس سیاست کو دیکھیں
11:14تو تصویر اور بھی واضح اور خوفناک ہو جاتی ہے
11:17امریکہ نے اسرائیل کے لیے جو کچھ کیا ہے
11:19وہ تاریخ کی کتابوں میں لکھا جائے
11:21تو کئی جلدیں بھر جائیں
11:22مصر کو انور سعداد کے ذریعے
11:25کیم دیویڈ محایدے پر مجبور کیا گیا
11:27اسرائیل کو تسلیم کروایا گیا
11:29عرب دنیا کی سب سے بڑی فوجی طاقت
11:31کو بے سرگ بنایا گیا
11:32پھر حسنی مبارک کو برسوں وہاں بٹھائے رکھا گیا
11:35تاکہ محایدہ برقرار رہے
11:37اردن امریکی شہرے پر چلتا ہے
11:39لبنان کمزور اور تقسیم شدہ ہے
11:42شام خانہ جنگی کی تباہی میں
11:44ڈوبا ہوا ہے
11:44اور جو واحد آواز تھی
11:46جو مضاہمت کرتی تھی
11:47صدام حسین کو ٹھکانے لگا دیا گیا
11:50عراق کو تباہ کر کے
11:51اس کی فوج کو ختم کر کے
11:53اس کے ملک کو خانہ جنگی
11:54اور فرقہ واریت میں دھکیل کر
11:56آن صرف ایک طاقت بچی ہے
11:58جو اسرائیل اور امریکہ کے سامنے کھڑی ہے
12:00اور وہ ایران ہے
12:01اور اسی لیے ایران اگلا نشانہ ہے
12:04مشرق بستہ کا یہ وہ لمحہ ہے
12:06جب میدان تقریباً صاف ہو چکا ہے
12:08امریکی جنگی تیارے اور ڈرون
12:10پورے خطے کے آسمانوں پر چھائے ہوئے ہیں
12:12بحری بیڑے خلیج کے پانیوں میں موجود ہیں
12:15اور ان کی توپیں کسی بھی لمحے
12:16آگ اگلنے کے لیے تیار ہیں
12:18انٹیلیجنس سرویسز کے ریڈار پر
12:20پورا مشرق بستہ ہے
12:21ہر فوجی تحریک نظر میں ہے
12:23ہر سرگر میں ریکارڈ ہو رہی ہے
12:25امریکی اخبارات اس سے بھرے ہوئے ہیں
12:27کہ عرب ریاستیں امریکہ اور ایران کی
12:30ممکنہ جنگ سے کیوں لرزاں ہیں
12:31اور ان کا خوف بجا ہے
12:33ان کا ڈر حقیقی ہے
12:34سعودی عرب محتیدہ عرب امارات
12:36کوئیت قطر بہرین
12:38ان سب کی معیشت تیل پر کھڑی ہے
12:40ان کے پوری خوشحالی
12:42اسی سیاہ سونے پر منحصر ہے
12:44اگر جنگ چھیڑ دی
12:45تو سب سے پہلے تیل کی تنصیبات
12:47نشانے پر ہوں گی
12:48اور وہاں ایک گندم کا دانہ نہیں اکتا
12:51صرف تیل نکلتا ہے
12:52اگر تیل بند ہو گیا
12:54تو یہ ریاستیں کیا کریں گی
12:55ان کی پوری خوشحالی
12:57ان کی پوری طاقت
12:58ان کا سارا روب و دب دبا
13:00سب تیل کی اس دولت پر قائم ہے
13:02اور ایک بڑی جنگ میں
13:03یہ سب کچھ لمحوں میں خاک ہو سکتا ہے
13:05ترکی نے بھی
13:06الٹ جاری کر دیا
13:07کہ اسرائیل کی
13:08ایران پر کوئی بھی
13:10فوجی سٹرائک ایران کو
13:11ایٹمی ہتھیاروں کی طرف
13:13دھکیل سکتی ہے
13:14اور یہ ایک ایسا منظر ہے
13:15جس کی سوچ سے ہی
13:16رگوں میں
13:17خون جم جاتا ہے
13:18ایک ایسی جنگ
13:19جو ایٹمی ہتھیاروں تک پہنچ جائے
13:21وہ صرف مشیق بستہ کو
13:22تباہ نہیں کرے گی
13:23وہ پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دے گی
13:25وہ نسلوں کو برباد کر دے گی
13:28وہ تہذیبوں کو
13:29صفائے ہستی سے مٹا دے گی
13:30یہ کوئی فلم میں منظر نہیں
13:32یہ وہ حقیقت ہے
13:33جس کی طرف
13:34دنیا تیزی سے بڑھ رہی ہے
13:35اور یہاں
13:36احادیث نبوی کا
13:37وہ حصہ سامنے آتا ہے
13:39جو آج کے واقعات کے ساتھ
13:41مل کر دیکھیں
13:42تو روز روشن کی طرح
13:43آیاں ہو جاتا ہے
13:44رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:46نے فرمایا
13:47کہ ایران فارس کا
13:49ایک حصہ تباہ ہوگا
13:50وہ علاقہ جو خلیج
13:52اور عراق کے ساتھ لگتا ہے
13:54وہ زد میں آئے گا
13:55لیکن مشت کا علاقہ
13:56جو افغانستان کی سرد کے ساتھ ہے
13:58وہ محفوظ رہے گا
14:00اور پھر عرب بھی تباہ ہوں گے
14:02وہ عرب جو آج
14:03اسرائیل کے ساتھ
14:04ملنے کی کوششیں کر رہے ہیں
14:06جو ابراہیم مہائدوں کی
14:08چھت تلے
14:08نورملائزیشن کی بات کر رہے ہیں
14:11جو دشمن کو گلے لگا کر
14:12اپنی حفاظت کا سودا کرنا چاہتے ہیں
14:14اس سب اپنی تباہی کی طرف
14:16خود بڑھ رہے ہیں
14:17اور انہیں شاید احساس بھی نہیں
14:19جو قوم اللہ کے دشمنوں کے ساتھ مل جائیں
14:21جو قوم ظالموں کو ساتھ دیں
14:23ان کا انجام تاریخ نے ہمیشہ
14:25ایک ہی لکھا ہے
14:26تباہی اور ندامت
14:28رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:31کی حدیث ہے کہ
14:31خراب یسرب کے بعد
14:33قروج ملہمہ ہوگی
14:34وہ عظیم جنگ جس میں
14:36روس اور چین بھی کود پڑیں گی
14:38یہ صرف ایک علاقہ ہی جنگ نہیں رہے گی
14:40یہ ایک عالمی تصادم بن جائے گا
14:41جس میں
14:42دنیا کی تمام بڑی طاقتیں
14:44آمنے سامنے ہوں گی
14:45اور آج دیکھیں
14:46روس یوکرین کی جنگ میں
14:48الجھا ہوا ہے
14:48چین تائیوان کے معاملے پر
14:50سخت موقف رکھتا ہے
14:51ایران روس اور چین کے ساتھ
14:53اسٹریٹیجک پارٹنرشپ میں ہے
14:55یہ سب لکیریں
14:56آپس میں جڑ رہی ہیں
14:57یہ سب دھاگے
14:58ایک ہی گرہ کی طرف جا رہے ہیں
15:00جب دنیا کی یہ تین بڑی طاقتیں
15:02آمنے سامنے آ جائیں
15:03تو یہ نوے انسانی کی تاریخ
15:05کا سب سے تاریخ باب ہوگا
15:07اور حدیث کی روشنی میں
15:09یہ وہ لمحہ ہوگا
15:09جس کے بعد
15:10آخری زمانے کے واقعات
15:12تیز رفتاری سے پیش آئیں گے
15:14اور اب آتے ہیں
15:14اس سوال کی طرف
15:15جو شاید سب سے زیادہ
15:16ہمیں متعلق کرتا ہے
15:18جو ہماری نیندیں
15:19اڑا دینے کے لیے کافی ہے
15:20پاکستان اس سارے منظر
15:22نامے پر کہاں کھڑا ہے
15:23اور اس کا انجام کیا ہوگا
15:25پاکستان کی زمینی
15:26اور سٹریٹیجک پوزیشن
15:27کو دیکھیں
15:28تو ایک انتہائی
15:29تشویشناک تصویر
15:30سامنے آتی ہے
15:31ٹرمپ نے پاکستان کے
15:32جی ایف سیونٹین
15:34تیاروں کے
15:34معاملے پر دباؤ ڈالا ہے
15:36وجہ یہ بتائے گئے
15:37کہ یہ چینی پرزوں سے بنے ہیں
15:39اور امریکہ انہیں
15:40قبول نہیں کرتا
15:41لیکن یہ صرف
15:42پوجی ساز و سامان
15:43کا معاملہ نہیں
15:43یہ ایک پیغام ہے
15:45ایک دباؤ ہے
15:46ایک اشارہ ہے
15:47کہ پاکستان
15:47اپنی دفاع خودمختاری میں
15:49امریکی مرضی کے بغیر
15:51آزاد نہیں ہو سکتا
15:52یہ وہی پرانا کھیل ہے
15:53جو طاقتور ہمیشہ
15:54کمزوروں کے ساتھ
15:56کھیلتے آئے ہیں
15:57پہلے انحصار پیدا کرو
15:58پھر مرضی کے فیصلے کراؤ
16:00جب ایران پر حملہ ہو کر
16:01تمام تر اشارے
16:02اسی منزل کے طرف لے جا رہے ہیں
16:04تو اسرائیل کا حدہ
16:05پازداران انقلاب کا
16:06پورا انفرسٹرکچر
16:08تباہ کرنا ہوگا
16:09فضائی حملوں سے
16:10یہ مکمل طور پر
16:11ممکن نہیں ہوگا
16:12اس لئے زمینی فوجیں
16:13بھی چاہیے ہوں گی
16:14اور جب ایران کا
16:15انفرسٹرکچر
16:16تباہ ہونا شروع ہوگا
16:17جب لاکھوں ایرانی
16:19بے گھر ہوں گے
16:19جب شہروں پر
16:20بم برسیں گے
16:21جب زندگی
16:22ناقابلے برداشت ہو جائے گی
16:24تو وہ لاکھوں انسان
16:34ایک ایسا بہران ہوگا
16:35جس کی کوئی مثال
16:36نہیں ملتی
16:37اور یہاں ایک اور تہہ ہے
16:39جس پر بات کام ہوتی ہے
16:40لیکن اہمیت بہت زیادہ ہے
16:42بلوچستان
16:43اور سیستان کے تیل
16:45اور گیس کے زخائر
16:46امریکہ کو ایران کی حکومت
16:48تباہ کرنے میں
16:48اتنی دلچسپی
16:49محض نظریاتی نہیں
16:51اسے دلچسپی
16:52ان وسائل میں ہے
16:53جو ایران اور پاکستان
16:54کی سہرت کے قریب
16:55زیر زمین دفن ہے
16:56اسے دلچسپی
16:58گوادر بندرگاہ میں ہے
16:59اسے دلچسپی
17:00سی پیک کو
17:01روکنے میں ہے
17:02اسے دلچسپی
17:03چین کے اثر و رسوک
17:04کو کمزور کرنے میں ہے
17:05یہ سب ایک بڑی
17:06جغرافیائی و معاشی
17:08کشمکش کے مراکز ہیں
17:09جن پر دنیا کی
17:10سوپر پاورز
17:11اپنے نظریں جمائے بیٹھی ہیں
17:13پاکستان نے
17:14ایران کی سرحت پر
17:15اربوں روپے خرچ کر کے
17:16بار لگائی ہے
17:17لیکن
17:18یقیقت سمجھنی ضروری ہے
17:19بار سے
17:20آپ انار روک سکتے ہیں
17:22انجی روک سکتے ہیں
17:23آٹا روک سکتے ہیں
17:25سمگلنگ کو
17:26کم کر سکتے ہیں
17:27لیکن لاکھوں
17:28بے گھر
17:29پریشان حال
17:29بھوکے
17:30اور خوفزدہ انسانوں کو
17:31آپ تار اور لہے کے ذریعے
17:33نہیں روک سکتے
17:34تاریخ گواہے کے جب بھی
17:36کسی خطے میں
17:36بڑی جنگ ہوئی
17:37سرحد ریت کی
17:38دیوار کی طرح
17:39بکھر گئیں
17:40لوگ سیلاب کی طرح
17:41بہن نکلے
17:42اور جو ملک
17:43ان کے راستے میں آیا
17:44وہ سیلاب کو
17:45روک نہیں سکا
17:45افغانستان میں
17:46جنگ کے بعد
17:47ہم نے تیس لاکھ سے زیادہ
17:48پناہ گزین
17:49اپنے کاندھوں پر اٹھائے
17:50ایران کی جنگ
17:52اس سے کہیں
17:52بڑی آگ ہوگی
17:53اور اس کا بوچ
17:54پاکستان کو
17:55کتنا سہنا ہوگا
17:56یہ سوچ کریں
17:57آنکھیں پتھر آ جاتی ہیں
17:58پاکستان کی پوزیشن
18:00کو مزید سمجھیں
18:01تو ایک ایسی تصویر
18:02سامنے آتی ہے
18:02جو ہر محب بطن
18:04کو بیچین کر دے
18:05ایک طرف بھارت کے ساتھ
18:06سرحد ہے
18:06جو ہمیشہ کشیدہ رہتی ہے
18:08جہاں دونوں طرف
18:09ایٹمی ہتھیار موجود ہیں
18:11جہاں کوئی بھی
18:12چنگاری
18:12بڑی آگ بھڑکا سکتی ہے
18:14دوسری طرف
18:15افغانستان کے ساتھ
18:16تعلقات پہلے ہی
18:17پیچیدہ اور کشیدہ ہیں
18:18سرحد پار
18:19سٹرائکس ہو چکی ہیں
18:20دشتگردی کا خطرہ
18:22موجود ہے
18:22اور اگر ایران کی
18:24سرحد بھی دشمنانہ ہو گئی
18:25بلچستان میں
18:26مداخلت بڑھ گئی
18:27پناہ گزینوں کا
18:28سیلاب آیا
18:29اسکریت پسندوں کو
18:31نئی پناہ گاہیں ملیں
18:32تو پاکستان
18:33تین طرف سے
18:34آگ میں گھیرا ہوگا
18:35اور ایک ملک
18:36جس کی معیشت
18:37پہلے ہی کمزور ہو
18:38جو قرضوں کے بوش
18:39تلے دبا ہو
18:40جو سیاسی ادم
18:41استحقام کا شکار ہو
18:42وہ اس تہری آگ
18:43کو کتنا برداشت کر سکے گا
18:45امریکیوں نے
18:45اپنا منصوبہ
18:46بنا لیا ہے
18:47اور وہ اسے
18:48بڑی چابک دستی سے
18:49عمل میں لارہے ہیں
18:50ایران کو
18:51نیٹرولائز کرو
18:52پاسدارانے
18:53انقلاب کو ختم کرو
18:54اور اسرائیل کو
18:55اس پورے خطے کا
18:56نیا تھانے دار بناو
18:57یعنی وہ کردار
18:58جو کبھی
18:59ایران ادا کرتا تھا
19:00علاقہ اتوازن میں
19:01جو خلا
19:02ایران کے ختم ہونے سے
19:03پیدا ہوگا
19:04اسے اسرائیل سے
19:05بھرا جائے گا
19:06ایک ایسا اسرائیل
19:07جو دریائے نیل سے
19:08دریائے فرات
19:09تک کا علاقہ
19:09اپنا سمجھتا ہے
19:10جو گریٹر اسرائیل
19:12کے خواب کو
19:12حقیقت میں
19:13بدلنا چاہتا ہے
19:14وہ اس خطے کا
19:15تھانے دار بن جائے
19:16اور اس صورت میں
19:17پاکستان جو
19:18ایک مسلم
19:18ایٹمی قوت ہے
19:19کیا اس نئے نظام
19:20کو قبول کر لے گا
19:21کیا وہ
19:22اسے برداشت کر سکے گا
19:24اور اگر نہیں
19:25تو پھر کیا ہوگا
19:26یہ سوال بھی
19:27اٹھتا ہے کہ کیا
19:27اللہ کے وعدوں پر
19:28یقین رکھنے والے
19:29مسلمانوں کی
19:30کوئی ذمہ داری بھی ہے
19:32اس صورتحال میں
19:33جب قرآن فرماتا ہے
19:34میرا عبادہ
19:35ظالموں کے لیے نہیں ہے
19:36تو یہ صرف
19:37یہودیوں کے لیے
19:38پیغام نہیں
19:39یہ ہمارے لیے بھی
19:40آئینہ ہے
19:40ابراہیم علیہ السلام
19:42کی آل کون ہیں
19:42وہ جو صراط
19:43مستقیم پر ہیں
19:44جو عدل کریں
19:45جو ظلم سے دور رہیں
19:46جو اللہ کے حکامات پر چلیں
19:48جو کمزوروں کا ساتھ دیں
19:50جو طاقتوروں کے ساتھ
19:58ساہے وہ کسی بھی
19:59مذہب یا قوم سے ہوں
20:00اور یہ قسوٹی
20:01صرف یہودیوں پر نہیں لگتی
20:03یہ ہم پر بھی لگتی ہے
20:04ہمارے حکمرانوں پر بھی لگتی ہے
20:06ہمارے فیصلوں پر بھی لگتی ہے
20:08اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:11کی وہ حدیث
20:11جو آج اپنے مفہوم کی
20:13پوری گہرائی کے ساتھ
20:14سامنے آ رہی ہے
20:15بیت المقدس کی آبادی
20:17اور مدینہ کی ویرانی
20:19دوہزار اٹھارہ میں جب
20:20ٹرمپ نے
20:21امریکی سفارت خانہ
20:22یوروشلم منتقل کیا
20:24جس سے پہلے کے تمام صدر
20:26ڈرتے تھے
20:26جو ہی جانتے تھے
20:27کہ یہ قدم دنیا کو
20:28کہاں لے جائے گا
20:29یوروشلم کو
20:30اسرائیل کا دارالحکومت
20:31تسلیم کرنا
20:32ایک سیاسی فیصلہ نہیں تھا
20:33یہ ایک مذہبی عقیدے کی
20:35عملی تکمیل تھی
20:36یہ ایک ایسا اعلان تھا
20:37کہ آخری زمانے کی
20:38تیاری مکمل ہو رہی ہے
20:40اور آج وہ کہتے ہیں
20:41کہ بس تھوڑا اور وقت
20:42ہماری حکومت قائم ہونے والی ہے
20:44تخت دعوت پر بیٹھنے کا
20:46وقت آنے والا ہے
20:47اور اس دعوے کو
20:48پورا کرنے کے لیے
20:49دنیا کی سب سے بڑی
20:50فوجی طاقت
20:51ان کے ساتھ کھڑی ہے
20:52کیا دنیا واقعات کو
20:53محض سیاسی تفاق سمجھ رہی ہے
20:55کیا عالمی قیادت
20:56اس بڑی تصویر کو دیکھ پا رہی ہے
20:58کیا ہمارے حکمران
21:00پاکستانی
21:01عربی
21:01ترکی
21:02اس امیق منصوبے کو سمجھتے ہیں
21:03جو دہائیوں سے نہیں
21:04صدیوں سے بنا جا رہا ہے
21:06جب فیرون
21:07اپنے اختدار کے نشے میں چور تھا
21:09اسے نہیں معلوم تھا
21:10کہ موسیٰ علیہ السلام کا اصا
21:11اس کی پوری سلطنت کو لے ڈوبے گا
21:13جب بابل کا حکمران
21:14اپنے محل میں بیٹھا تھا
21:15اسے نہیں معلوم تھا
21:16کہ باہر سے آنے والی فوج
21:18اس کی تمام شان و شوقت میں
21:19خاک ملا دے گی
21:20آج کے طاقتور بھی شاید
21:22یہ نہیں سوچ رہے
21:22کہ جو پنجرہ
21:23وہ دوسروں کے لئے من رہے ہیں
21:25اس میں وہ خود بھی پھنس سکتے ہیں
21:26تاریخ کی یہی
21:27سب سے بڑی ستم ذریفی ہے
21:29کہ طاقتور
21:30ہمیشہ
21:30یہ سمجھتے ہیں
21:31کہ اللہ کا قانون
21:32صرف دوسروں پر لاغو ہوتا ہے
21:34پاکستان کو آج
21:35جس وضاحت کی ضرورت ہے
21:36وہ یہ ہے
21:37کہ اپنی پوزیشن تیہ کرے
21:38نہ امریکہ کے دباؤں میں
21:40نہ کسی اور طاقت کی خوشنودی کے لئے
21:42بلکہ اپنے قومی مفاد
21:43اور اسلامی
21:44اصولوں کی روشنی میں
21:46ایران سے تعلق
21:47محض ہمسائیگی کا معاملہ نہیں
21:48یہ ایک اسٹریٹیجک ضرورت ہے
21:50جسے سمجھنا
21:51آج کے فیصلہ سازوں کا فرض ہے
21:53اگر ایران پر حملہ ہوا
21:55اور پاکستان نے غیر جانبداری
21:56یا دشمنانہ
21:57رویہ اختیار کیا
21:58تو اس کا خمیادہ
21:59صرف ایران کو نہیں
22:00پاکستان کو بھی بھگتنا ہوگا
22:02کیونکہ وہ لاکھوں انسان
22:03جو بے گھر ہوں گے
22:04وہ بم اور میزائل سے نہیں ڈریں گے
22:06وہ سرحد سے گزر کر
22:07کہیں نہ کہیں جائیں گے
22:09اور ہمارا بلوچستان
22:10ہمارے قبالی علاقے
22:11ہماری کمزور معیشت
22:13ہماری سیاسی غیر یقینی
22:15یہ سب اس بوجھ کو
22:16آسانی سے نہیں اٹھا سکیں گے
22:17ہم ایک ایسے لمحے میں کھڑے ہیں
22:19جہاں تاریخ کی کتاب کا
22:20سب سے اہم باب لکھا جا رہا ہے
22:23ہر فیصلہ اہم ہے
22:24ہر قدم کا حساب ہوگا
22:26ہر رویے کی قیمت چکانی پڑے گی
22:28قرآن و احادیث نے جو منظر پیش کیا ہے
22:30جن نشانیوں کا ذکر کیا ہے
22:32وہ ایک ایک کر کے
22:33ہمارے سامنے پوری ہو رہی ہیں
22:35یروشلم آباد ہو گیا
22:36یہودی باپس جمع ہو گئے
22:38مسجد اقصہ خطرے میں ہے
22:40تیسرے حیکل کی تعمیر کا منصوبہ
22:42بنایا جا رہا ہے
22:43مسلم ممالک آپس میں تقسیم ہیں
22:45بڑی جنگوں کے بادل منڈا رہے ہیں
22:47یہ سب محض اتفاق نہیں
22:48یہ وہ ترتیب ہے جو چودہ سو سال پہلے بتائی گئی تھی
22:51اور جو آج ہماری آنکھوں کے سامنے مرتب ہو رہی ہے
22:55جو سمجھدار ہیں وہ آج سوچیں گے کل نہیں
22:57جو تیار رہنا چاہتے ہیں
22:59وہ ابھی اپنے گیربانوں میں جھاکیں
23:00جو اپنی نسلوں کا مستقبل محفوظ کرنا چاہتے ہیں
23:03وہ آج اپنے فیصلے کریں
23:05کیونکہ جب آگ در پر پہنچ جائے
23:07تو سوچنے کا وقت نہیں ہوتا
23:08صرف جھلسنا ہوتا ہے
23:10اور وہ آگ جس کی خبر
23:12نبی علیہ السلام نے چودہ سو سال پہلے دی تھی
23:15اب دور نہیں
23:16وہ ہمارے دروازے پر دستک دے رہی ہے
Comments

Recommended