Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Death is the ultimate reality that no one can escape. The Qur’an reminds us repeatedly about the shortness of life and the certainty of death. But did you know there are clear signs in the Qur’an and Hadith that indicate when death is near? These signs are not only a reminder for the person facing them but also for those around them to reflect and prepare for the Akhirah.

In this video by Noor TV, we highlight six powerful Quranic and prophetic signs that show when a person’s end is approaching. These include both physical and spiritual indicators—changes in the body, the soul’s restlessness, and the moment when worldly attachments begin to fade.

By understanding these signs, believers are reminded to stay connected with Allah, seek forgiveness, and increase good deeds before it is too late. This video is a heartfelt reminder of the reality of life and death, urging us to value every moment and live with sincerity.

Watch till the end and share this important reminder so others can also reflect on the signs of death and prepare for their eternal journey.

Category

📚
Learning
Transcript
00:02मौत
00:45मौत
01:08मौत
01:30اسلام کے مطابق موت ایک مکمل سفر ہے
01:32جس کے چھے مراحل ہیں
01:33جو ہر انسان کو اپنے عمال کے مطابق
01:36اپنی موت کے وقت محسوس کرنے ہیں
01:38ان مراحل کا تجربہ
01:39ہر شخص کے لئے مختلف ہوگا
01:41کسی کے لئے یہ پرسکون اور راحت بخش ہوگا
01:44تو کسی کے لئے
01:45انتہائی عذیتناک
01:47پیارے دوستو قرآن کریم میں
01:49اللہ سبحانہ تعالیٰ فرماتے ہیں
01:51کل نفس زائقت الموت
01:53یعنی ہر جاندار کو موت کا
01:55مزہ چکنا ہے
02:00مزہ دراصل اس شخص پر منصر ہوتا ہے جو اسے چک رہا ہو
02:02اسی طرح موت کا ذائقہ بھی
02:04ہر شخص کے لئے اس کے عمال کے مطابق
02:07مختلف ہوگا
02:07یہ ایک ہی سختی ہر ایک کے لئے یقصہ نہیں ہوگی
02:10ایک ہی موت کی سختی
02:12ایک نیک اور پریزگار انسان کے لئے
02:14راحت اور سکون کا باعث بن سکتی ہے
02:16جبکہ گناہگار اور ظالم شخص کے لئے
02:19یہ خوفناک اور دردناک
02:21تجربہ ہو سکتا ہے
02:22یہ ایک ایسا نقطہ ہے جو ہمیں زندگی میں
02:24اپنے عمال کی اہمیت کو سمجھنے پر مجبور کرتا ہے
02:32پیارے دوستو زندگی کا سفر ایک ایسا مسافر ہے
02:35جس کے آخری منزل موت ہے
02:36یہ وہ حقیقت ہے جسے کوئی جھٹلا نہیں سکتا
02:39وہ دروازہ ہے جسے ہر روح کو گزرنا ہے
02:41لیکن کیا ہم نے کبھی سوچا
02:43کہ یہ سفر شروع کیسے ہوتا ہے
02:45اس کی پہلی منزل کیا ہے
02:47موت کا سفر دراصل یوم الموت سے شروع ہوتا ہے
02:50یعنی وہ دن جب انسان کی زندگی کا چراغ گل ہونا ہوتا ہے
02:53یہ دن یہ لمحہ
02:55اللہ سبحانہ تعالی نے ہر شخص کے لئے تیہ کر رکھا ہے
02:58اور اس کا علم صرف اسی کی ذات کو ہے
03:00یہ ہماری سمجھ سے بالتر ہے
03:02ایک بڑی حکمت ہے
03:03کہ انسان کو اپنی موت کے دن کی خبر نہیں دی گئی
03:06اگر یہ راز پاش ہو جاتا
03:08تو انسان کے زندگی کا سارا سکون ختم ہو جاتا
03:11ہر سانس ایک خوف بن جاتی
03:12ہر لمحہ ایک عذاب
03:14یہی بے خبری انسان کو یہ موقع دیتی ہے
03:16کہ وہ پور سکون ہو کر زندگی کے دن گزارے
03:19اور اپنے رب کی رضا کے لئے
03:20ہر لمحہ تیاری کرے
03:22جب وہ مقررہ دن آ پہنچتا ہے
03:24تو اللہ پاک موت کے فرشتوں کو
03:26زمین پر حکم دیتے ہیں
03:27کہ وہ اس انسان کی روح کو قبض کریں
03:29یہ فرشتے دراصل اس انسان کو
03:31اس کے رب سے ملاقات کے لئے تیار کرنے آتے ہیں
03:34یہ ایک ایسا لمحہ ہے جب انسان کو
03:36موت کا براہ راست احساس نہیں ہوتا
03:38لیکن اس کے جسم اور دل میں
03:39کجیب و غریب تبدیلی کا آغاز ہوتا ہے
03:41یہ تبدیلیاں اس کے آنے والے
03:43انجام کی طرف اشارہ کرتی ہیں
03:45اور اس کی پوری زندگی کا خلاصہ پیش کرتی ہیں
03:48پیارے دوستو
03:49اس مرحلے پر انسان کے دل اور جسم میں
03:50جو کیفیات پیدا ہوتی ہیں
03:52وہ اس کی پوری زندگی کے عمال کا عقص ہوتی ہیں
03:54اس کیفیت کو ایک حقیقی مثال سے سمجھنا
03:57زیادہ آسان ہوگا
03:58ایک سچے اور نیک صیرت بزرگ کا واقعہ ہے
04:01جن کے زندگی عبادت اور
04:02اللہ کی رضا حاصل کرنے میں گزری تھی
04:04وہ اکثر اپنی موت کو یاد کرتے
04:06اور اس کے لئے تیاری کیا کرتے تھے
04:08ان کی زندگی کے آخر دن
04:09ان کے بیٹے نے دیکھا
04:10کہ وہ ایک عجیب طرح کے سکون
04:12اور اتمنان میں تھے
04:13ان کے ہنٹوں پر ایک مسکراہت تھی
04:15اور چہرہ غیر معمولی چمک رہا تھا
04:18بیٹے نے پریشانی سے پوچھا
04:19بابا کیا آپ کو کوئی تکلیف ہے
04:21تو انہوں نے مسکرا کر جواب دیا
04:23بیٹا آج میرے دل کو وہ سکون ملا ہے
04:25جو میں نے پہلے کبھی محسوس نہیں کیا تھا
04:27مجھے لگتا ہے کہ میرے رب کی طرف سے
04:29کوئی خوش خبری آئی ہے
04:30اسی شام وہ اپنے بستر پر پر سکون حالت میں
04:33مسکراتے ہوئے
04:34اس دنیا سے رخصت ہو گئے
04:36یہ ایک مومن کی کیفیت ہے جسے
04:38موت کے دن سے پہلے ہی
04:39اس کے رب کی طرف سے راحت کی نوید مل جاتی ہے
04:42اور اس کا دل ایک اتمنان سے بھر جاتا ہے
04:44دوسری طرف ایک ظالم اور بد کردار شخص
04:47کا بھی ایک واقعہ ہے
04:48جس نے اپنی پوری زندگی گناہوں میں گزاری
04:50دوسروں کے حقوق چھینے اور کبھی
04:52اللہ کے آکامات کی پرواہ نہیں کی
04:55اس کے زندگی کے آخر دن
04:56اس کے رشتہ داروں نے دیکھا
04:57کہ وہ شدید بیچینی اور گھبراہٹ کا شکار تھا
05:00اس کا دل بے تہاشہ دھڑک رہا تھا
05:02اور اس کے سینے پر غیر معمولی بوجھ
05:05اور دباؤ محسوس ہو رہا تھا
05:07وہ بار بار اپنے سینے کو تھامتا اور کراہتا تھا
05:09مجھے سانس نہیں آری میرا سینہ پھٹا جا رہا ہے
05:12اس کی آنکھوں میں ایک شدید خوف تھا
05:14جو اس کے پورے چہرے سے آیا تھا
05:16اسی حالت میں اس کی روح قبض ہو گئی
05:18کیونکہ موت کا دل آنے سے پہلے ہی
05:20اس کا دل اس آنے والے عذاب کا خوف
05:23محسوس کر چکا تھا
05:24یہ وہ کیفیات ہیں جو ایک گنہگار کو
05:26اس کے انجام سے پہلے ہی
05:28اپنے لپیٹ میں لے لیتی ہیں
05:29پیارے دوستو یہ مرحلہ میں سکھاتا ہے
05:31کہ موت کوئی اچانک پیش آنے والا واقعہ نہیں
05:33بلکہ یہ زندگی کے عمال کا نتیجہ ہے
05:35اس کے تیارے اس دن سے شروع ہو جاتی ہے
05:38جب ہم اپنی پہلی سانس لیتے ہیں
05:40قرآن کریم کی اس آیت میں
05:41اس مرحلے کی نزاکت اور حقیقت کو
05:43یوں بیان کیا گیا ہے
05:45اور اس دن سے ڈرو جب تم اللہ کی طرف لوٹائے جاؤگے
05:48پھر ہر جان کو
05:49اس کے کیے کا پورا بدلہ دیا جائے گا
05:51اور ان پر کوئی ظلم نہیں کیا جائے گا
05:54سور بقرہ آیت 281
05:56یہ آیت ہمیں خبردار کرتی ہے
05:58کہ موت محض ایک اختتام نہیں
06:00بلکہ ایک نئے سفر کا آغاز ہے
06:02ایک ایسا سفر جس کے منزل ہمارے
06:04آج کے عمال پر منحصر ہے
06:06کہ ہم اس سفر کے لیے تیار ہیں
06:07کیا ہمارا دل موت کے دن بھی
06:09اتمنان اور سکون محسوس کرے گا
06:11پیارے دوستو موت کا سفر پہلے مرحلے
06:14یعنی یوم الموت کے بعد
06:15اپنی اگلی منزل کی طرف گامزن ہوتا ہے
06:17یہ وہ لمحہ ہے جب روح جسم سے
06:19نکلنے کا عمل شروع کرتی ہے
06:21یہ سفر پاؤں کے تلموں سے شروع ہوتا ہے
06:23روح آہستہ آہستہ اوپر کی طرف بڑھتی ہے
06:26پاؤں سے ہوتے ہوتے
06:27ٹانگوں گھٹنوں پیٹ
06:29ناف اور پھر سینے تک پہنچتی ہے
06:31اس دوران انسان اپنے جسم میں
06:33ایک عجیب اور ناقابل بیان تبدیلی محسوس کرتا ہے
06:36اس کے جسم سے قوت اور طاقت آہستہ آہستہ ختم ہونا شروع جاتی ہے
06:40اسے تھکر اور کمزوری کا احساس ہوتا ہے
06:42اور کھڑا ہونا ناممکن ہو جاتا ہے
06:44یہ لمحہ انتہائے نازک اور پورا سرار ہوتا ہے
06:47اگرچہ جسم میں یہ بازے تبدیلی عرونما ہو رہی ہوتی ہیں
06:50لیکن انسان کو اس بات کا احساس نہیں ہو پاتا
06:54کہ اس کی روح جسم چھوڑ رہی ہے
06:55وہ سے محض ایک بیماری یا شدید کمزوری سمجھتا ہے
06:58اسے یہ گمان ہوتا ہے
07:00کہ شاید کچھ دیر بعد سب ٹھیک ہو جائے گا
07:02لیکن حقیقت میں اس کی روح اپنے آخری سفر کی طرف بڑھ رہی ہوتی ہے
07:06دوسرے مرحلے کے فوراں بعد
07:08موت کا تیسرا مرحلہ ترقی کا سفر کہلاتا ہے
07:10ترقی دراصل حلق کے نیشے دو ہڈیوں کو کہا جاتا ہے
07:13جو کاندھوں تک پھیلی ہوتی ہیں
07:15جب روح اس مقام تک پہنچتی ہے
07:17تو انسان کی سانسیں تیز اور بے ترتیب ہو جاتی ہیں
07:21یہ وہ وقت ہے جب روح اپنے جسم کو چھوڑنے کی آخری تیاری کر رہی ہوتی ہے
07:26یہ لمحہ انسان کے لئے انتہائی مشکل اور تکلیف دے ہوتا ہے
07:30قرآن کریم میں سورہ القیامہ کی آیت 26 سے 29 میں
07:33اس لمحے کا انتہائی موثر انداز میں ذکر کیا گیا ہے
07:36ہرگز نہیں
07:37جب روح ہسلی کی ہڈیوں تک پہنچ جائے گی
07:40اور کہا جائے گا
07:42کہ کون ہے جھاڑ پوک کرنے والا
07:44اور وہ سمجھ جائے گا کہ یہ وقت جدائی کا ہے
07:47اور ایک پندلی دوسری پندلی سے لپڑ جائے گی
07:50اے انسان تیرے رب کی طرف لے جانے کا وقت ہو چکا ہے
07:53یہ آیت ہمیں بتاتی ہے
07:55کہ جب روح ترقی کے مقام تک پہنچتی ہے
07:57تو انسان اپنی موت کا یقین کر لیتا ہے
07:59اسی لمحے اس سے یہ سمجھ آ جاتا ہے
08:02کہ یہ بیماری ہے کمزوری نہیں
08:03بلکہ یہ تو زندگی کا آخری لمحہ ہے
08:06اس کے جسم کا نچلہ حصہ بے جان ہو جاتا ہے
08:08اور پندلیاں آپس میں لپڑ جاتی ہیں
08:10اس وقت انسان اپنے ارد گرد موجود لوگوں کو دیکھ کر
08:14یہ جاننا چاہتا ہے
08:15کہ کیا کوئی اس کی مدد کر سکتا ہے
08:17کوئی اس کی روح کو جسم میں واپس لا سکتا ہے
08:19لیکن کوئی مدد نہیں کر سکتا
08:22کیونکہ یہ اللہ کا فیصلہ ہے
08:23اور وقت جدائی کا ہے
08:25ایک مشہور ڈاکٹر تھے جو اپنی پوری زندگی
08:27سائنس پر یقین رکھتے تھے
08:29اور ہر شہ کو صرف تجربات اور مشاہدات کی بنیاد پر پرکتے تھے
08:32وہ روحانیت اور آخرت کے تصور کو محض ایک افثانہ سمجھتے تھے
08:35جب ان کی طبیعت اچانک بگڑنے لگی
08:38اور ان کے جسم کے نچلے حصے بے جان ہونے لگے
08:40تو ان کے گھر والوں نے
08:41فوراں انہیں اسپتال لے جانے کا انتظام کیا
08:44ڈاکٹروں کی ٹیم نے ہر ممکن کوشش کی
08:46لیکن وہ سمجھ نہیں پا رہے تھے
08:47کہ کیا ہو رہا ہے
08:48ان کی سانس اکھڑنے لگی
08:50اور وہ خود شدید بیچینی میں مبتلا ہو گئے
08:52وہ اپنے اردگد موجود
08:53ڈاکٹروں اور گھر والوں کو دیکھ رہے تھے
08:55لیکن ان سے بات نہیں کر پا رہے تھے
08:56ایک لمحے کے لئے انہوں نے
08:58اپنے ہاتھ سے اپنے حلق کی طرف اشارہ کیا
09:01جیسے وہ کچھ بتانا چاہتے ہوں
09:02ان کے خاندان والی سمجھ رہتے
09:04کہ شاید وہ درد محسوس کر رہے ہیں
09:05لیکن انہیں یہ معلوم نہیں تھا
09:07کہ وہ کیا محسوس کر رہے ہیں
09:09وہ دیکھ رہے تھے
09:10کہ ان کی روح ترقی کے مقام پر پہنچ چکی تھی
09:13اور ان کی پنڈلی دوسری پنڈلی سے لپٹ چکی تھی
09:15جیسا کہ قرآن کریم میں بیان کیا گیا ہے
09:17اس وقت انہیں یہ یقین ہو چکا تھا
09:20کہ ان کا وقت آ چکا ہے
09:21لیکن وہ یہ بات کسی کو بتا نہیں سکتے تھے
09:24کیونکہ ان کی زبان بے جان ہو چکی تھی
09:26یہ وہ لمحہ تھا جب ان کا سائنسی یقین
09:29روحانی حقیقت کے سامنے بے بس ہو چکا تھا
09:32یہ مراحل ہمیں سکھاتے ہیں
09:34کہ موت ایک طویل اور پیچیدہ عمل ہے
09:36جو جسم کے ساتھ ساتھ روح پر بھی اثر انداز ہوتا ہے
09:38یہ سفر ہمیں یاد دلاتا ہے
09:40کہ زندگی کی ہر سانس قیمتی ہے
09:43اور ہمیں اس عبدی سفر کی تیاری کرنی چاہیے
09:46پیارے دوستو موت کا چوتھا اور سب سے آخری مرحلہ
09:49حل قوم کہلاتا ہے
09:51یہ وہ لمحہ ہے جب زندگی کی سانسیں بلکل قریب آ جاتی ہیں
09:54اور روح گلے تک پہنچ جاتی ہے
09:56یہ وقت انسان کے لئے سب سے زیادہ تکلیف دے اور مشکل ہوتا ہے
10:00لیکن اس کی وجہ محض جسمانی عذیت نہیں ہوتی
10:02بلکہ یہ ایک روحانی کشمکش کا لمحہ ہوتا ہے
10:05اس وقت انسان کی آنکھوں سے وہ پردہ ہٹ جاتا ہے
10:08جو اس دنیا میں رہتے ہوئے
10:09اسے روحانی دنیا سے پوشیدہ رکھتا تھا
10:11وہ پہلی بار اپنے اردگرد فرشتوں اور آخرت کی دنیا کا
10:14مشاہدہ کرنا شروع کرتا ہے
10:16جس کے بارے میں اس نے اب تک صرف سنا تھا
10:27پس ہم نے تجھ سے تیرا پردہ ہٹا دیا ہے
10:29اور آج تیری نگاہ بہت تیز ہے
10:32یہ وہ لمحہ ہے جب انسان کو اپنی پوری زندگی
10:34ایک فلم کی طرح اپنی نظروں کے سامنے سے گزرتی ہوئی نظر آتی ہے
10:38وہ اپنے آمال اپنی نیکیوں اور اپنی خطاؤں کا حساب
10:41ایک ہی لمحے میں دیکھ لیتا ہے
10:42یہ وہ وقت ہے جب اس کا ایمان اپنے رب کی رحمت
10:45یا اس کے غزب کو دیکھتا ہے اور اسے معلوم ہو جاتا ہے
10:48کہ اس کا انجام کیا ہونے والا ہے
10:50آخری لمحے کی آزمائش شیطان کا حملہ
10:54یہاں ایک اور حیرت انگیز حقیقت یہ ہے
10:56کہ اس انتہائی نازوک اور تکلیف دے لمحے میں بھی
10:59شیطان انسان کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے
11:02وہ آ کر انسان کے کان میں سرگوشیاں کرتا ہے
11:05اسے اپنے رب سے مایوس کرنے کی کوشش کرتا ہے
11:08تاکہ وہ موت سے پہلے آخری بار کلمہ کفر پر مر جائے
11:11لیکن اللہ پاک نے اس سے بچنے کا راستہ بھی ہمیں سکھایا ہے
11:14قرآن پاک میں اللہ اس صورتحال سے پناہ مانگنے کا حکم دیتے ہیں
11:18کہو کہ اے میرے رب میں شیطان کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں
11:22اور اس سے بھی کہ وہ میرے پاس آئیں
11:26یہ آیت ہمیں یاد دلاتی ہے
11:28کہ زندگی کا آخری لمحہ بھی شیطان کی چالوں سے خالی نہیں ہوتا
11:32اس لئے ہمیں ہر وقت اپنے ایمان کو مضبوط رکھنا چاہیے
11:35اور شیطان کے وسوسوں سے اللہ کی پناہ مانگتے رہنا چاہیے
11:38ایک عبرتنگیز واقعہ
11:40ایک شخص اپنی پوری زندگی گناہوں میں ڈوبا ہوا تھا
11:42موت کے وقت شدید تکلیف میں تھا
11:44اس کے جسم کا نچلہ حصہ بے جان ہو چکا تھا
11:47اور وہ اپنے ایڑ گد موجود لوگوں کو دیکھ رہا تھا
11:49اچانک اس کی آنکھوں میں شدید خوف اور بحشت پھیل گئی
11:53اس نے چیخنا شروع کر دیا
11:54اور اپنے ہاتھ سے سامنے کی طرف اشارہ کیا
11:57جیسے وہ کسی کو دیکھ رہا ہو
11:58وہ اپنے گھر والوں کو پکار رہا تھا
12:00اور کہہ رہا تھا
12:01انہیں دور کرو
12:02یہ مجھے گھور رہے ہیں
12:03اس کے گھر والے سمجھے
12:04کہ یہ درد کی وجہ سے ایسا کر رہا ہے
12:06لیکن حقیقت میں اس کی نظروں سے پردہ ہٹ چکا تھا
12:08اور وہ عذاب کے فرشتوں کو دیکھ رہا تھا
12:11جو اس کی روح قبض کرنے کے لئے آئے تھے
12:13اس کی چیخیں بتدریج مدھم ہوتی گئیں
12:16اور ایک خوفناک چیخ کے ساتھ
12:17اس کی روح اس کے جسم سے نکل گئی
12:20پیارے دوستو موت کا سفر
12:21جس کا آغاز یوم موت سے ہوتا ہے
12:23اپنے آخری اور فیصلہ کن مرحلے کی طرف گامزن ہوتا ہے
12:26یہ وہ لمحہ ہے جب موت کا فرشتہ
12:28حضرت عزرائل علیہ السلام
12:29روح کو قبض کرنے کے لئے ظاہر ہوتے ہیں
12:31یہ وہ وقت ہے جب انسان کے سامنے
12:33اس کی پوری زندگی کے عامال کا نتیجہ
12:35واضح ہو کر سامنے آ جاتا ہے
12:37اس لمحے پردے ہٹ جاتے ہیں
12:39اور روح کو یہ معلوم ہو جاتا ہے
12:41کہ وہ اللہ کی رحمت والوں میں سے ہے
12:42یا اس کے غزب والوں میں سے ہے
12:44اس کی کیفت کا اندازہ
12:45اس بات سے لگایا جا سکتا ہے
12:47کہ کیا وہ روح اپنی پوری زندگی کی کمائی کا باقی پھل
12:50پاتی ہے یا اپنے گناہوں کا عذاب
12:52پیارے دوستو ایک نیک اور پرہزگار خاتون کی زندگی
12:55جو ساری عمر اللہ کی اطاعت اور نیک کاموں میں گزری
12:58وہ اپنے بستر پر لیٹی ہوئی تھی
12:59اس کے گھر والے یہ دیکھ کر حیران تھے
13:01کہ اس کے کمرے میں
13:02اچانک کہ غیر معمولی میٹھی خوشبو پھیل گئی
13:05یہ کوئی عام خوشبو نہیں تھی
13:06بلکہ جنت کی تھنڈی ہواوں کی مہک تھی
13:08جو ان کی روح کا استقبال کرنے آئی تھی
13:11اچانک ان کے چہرے پر ایک پرسکون مسکراہت پھیل گئی
13:14اور ان کی آنکھیں روشن ہو گئیں
13:16ان کے گھر والوں نے محسوس کیا
13:17کہ ان کی سانسیں ہلکی ہوتی جا رہی ہیں
13:20جب ان کی روح قبض ہوئی تو ایسا لگا
13:22جیسے ایک ننی سی پرسکون لہر
13:24ان کے جسم سے گزر گئی
13:26جیسے ہی روح نکلی
13:27اس کی تازگیر خوشبو پورے کمرے میں پھیل گئی
13:30ایک عالم دین نئے بعد نے بتایا
13:31کہ جب ایک مومن کی روح قبض ہوتی ہے
13:33تو جنت کے فرشتے
13:34اس کے لئے ریشمی اور خوشبودار کفن لے کر آتے ہیں
13:37اور اس کی روح کو خوشامدیت کہتے ہیں
13:39یہ ایک مومن کی دنیاوی زندگی کی جد و جہد
13:42صبر اور تقوی کا انعام ہوتا ہے
13:45اللہ تعالیٰ قرآن کی سورہ فجر میں
13:47اسلامی کی خوبصورتی یوں بیان فرماتے ہیں
13:50جس کا ترجمہ ہے
13:51اے اتمنان والی روح
13:53اپنے رب کی طرف لوٹا
13:54اس حال میں کہ تُ اس سے راضی ہے
13:57اور وہ تجھ سے راضی ہے
13:58اور میرے بندوں میں داخل ہو جا
14:00اور میری جنت میں داخل ہو جا
14:02پیارے دوستو اس کے برقس ایک ظالم اور بد کردار انسان
14:05جس نے زندگی ساری دوسرے لوگوں کے حقوق چھینے
14:09اور اللہ کی نافرمانی کی
14:10اپنی موت کے بستر پر پڑا تھا
14:12اس کے گرد و نوہ میں شدید
14:14گھبراہت اور بیچینے کی کیفیت تھی
14:15اس کے جسم میں اچانک شدید جھٹکے لگنے لگے
14:18اور وہ چیخنے لگا
14:19اس کے جسم سے پسینہ بہنے لگا
14:21اس کی آنکھوں میں شدید خوف تھا
14:23یہ وہ لمحہ تھا جب ملک الموت
14:25اس کی روح کو سختی سے نکال رہے تھے
14:26جیسے کہ اللہ تعالیٰ قرآن کریم کی
14:28سور محمد کی آیت ستائیس میں فرماتے ہیں
14:31پس جب فرشتے ان کی روحیں سختی سے نکالتے ہیں
14:34ان کے چہروں اور پشتوں پر مارتے ہیں
14:37یہ وہ لمحہ ہے جب بدعمل
14:38انسان اپنی برائی کا پھل پاتا ہے
14:41اس کی روح کو جسم سے اس طرح کھینچا جاتا ہے
14:43جیسے خاردار درک کی شاک کو
14:45گیلی اون میں سے نکالا جائے
14:47روح کا ہر حصہ جسم کے ساتھ چمٹا ہوا
14:50محسوس ہوتا ہے
14:50اور ہر کھینچ پر شدید عذیت ہوتی ہے
14:54یہ اس دنیا میں برائیوں اور ظلم کا نتیجہ ہے
14:57جو آخرت کے پہلے ہی مرحلے میں سامنے آ جاتا ہے
15:00یہ مرحل ہمیں سکھاتے ہیں
15:02کہ زندگی کا ہر لمحہ
15:03ہر عمل ہمارے آخری لمحے کو
15:05یا تو پرسکون اور خوشگوار بنا سکتا ہے
15:07یا پھر تکلیف دے اور خوفناک
15:09یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم موت کی تیاری
15:12کس طرح کرتے ہیں
15:13پیارے دوستو موت کا چھٹا اور سب سے آخری مرحلہ وہ ہے
15:16جب روح مکمل جسم سے نکل جاتی ہے
15:18اور اس کا دنیاوی سفر ختم ہو جاتا ہے
15:21یہ وہ فیصلہ کون لمحہ ہے
15:22جب انسان کو اپنے انجام کا حتمی علم ہو جاتا ہے
15:25اس وقت تو اپنی آنکھوں سے وہ سب دیکھتا ہے
15:27جس کے بارے میں اس نے صرف سنا تھا
15:30یہ ایک ایسا لمحہ ہے
15:31جب ندامت اور پشتاوہ اپنے عروش پر ہوتا ہے
15:34اگر مرنے والا ایک گنہگار اور بد کردار انسان ہے
15:37تو اپنی آنکھوں سے جہنم کے مناظر دیکھ کر
15:40چیخ کر اپنے رب سے کہتا ہے
15:41اے میرے رب مجھے واپس بھیج دے
15:43تاکہ میں دنیا میں جا کرنے کا عمال کر سکوں
15:46یہ ایک ایسی چیخ ہے جو اس کی بے بسیر
15:48ندامت اور پشتاوہ کی اکاسی کرتی ہے
15:50لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں
15:52یہ التجاہ اور خواہش وقت گزرنے کے بعد
15:54بے مانی ہو جاتی ہے
15:55اللہ تعالیٰ قرآن کی سورة المومنون کی آیت سو میں
15:59اس کے جواب میں فرماتے ہیں
16:00ہرگز نہیں
16:01یہ صرف ایک بات ہے جو وہ کہہ رہا ہے
16:04ان کے پیچھے ایک پردہ ہے
16:05قیامت کے دن تک کے لیے
16:07یہ آیت واضح طور پر بتاتی ہے
16:09کہ موت کے بعد واپسی کا کوئی راستہ نہیں
16:11موت اور دوبارہ اٹھائے جانے کے درمیان
16:14ایک برزخ کا پردہ حائل ہے
16:15جسے کوئی بھی پار نہیں کر سکتا
16:17دوستو بہت سے لوگی سوال کرتے ہیں
16:20کہ اگر اللہ ہر چیز پر قادر ہے
16:22تو وہ دنیا میں ہونے والے ظلم اور نائنصافی
16:24کو کیوں ہونے دیتا ہے
16:25کہ یہ سب کچھ اس کی مرضی سے ہوتا ہے
16:27نہیں
16:28ایسا بالکل نہیں ہے
16:29یہ سب کچھ اللہ کی مرضی سے نہیں
16:30بلکہ اس کے اجازت سے ہوتا ہے
16:32اللہ نے انسان کو ایک اختیار دیا ہے
16:34کہ وہ نیکی اور بدی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے
16:37یہ ایک آزمائش ہے
16:38ایک امتحان ہے
16:39تاکہ آخرت میں
16:40ہر انسان کو اس کے اپنے کیے کا حساب دینا پڑے
16:42اللہ کے بغیر ایک پتہ بھی نہیں ہل سکتا
16:45وہ ہر چیز پر مکمل کنٹرول لگتا ہے
16:47لیکن اس نے انسان کو اس امتحان کے لئے آزاد چھوڑ رکھا ہے
16:51یہ اس کی مرضی نہیں کہ ہم گناہ کریں
16:52لیکن اس کے اجازت ہے کہ ہم انتخاب کریں
16:55یہ ہماری اپنی مرضی ہے
16:56کہ ہم جنت کے راستے پر چلیں گے جہانم کے
16:59پیارے دوستو
17:00چھ مراحل ہمیں یاد دلاتے ہیں
17:02کہ موت ایک ایسا سفر ہے جو ہر انسان کو درپیش ہے
17:05یہ ایک ایسا سفر ہے جس کی تیاری
17:07ہماری دنیاوی زندگی کا سب سے اہم مقصد ہونا چاہیے
17:11ہمیں اپنے عمال کو بہتر بنانا چاہیے
17:13تاکہ جب یہ لمحے آئیں
17:14تو ہم اس کا استقبال سکون اور راحت کے ساتھ کریں
17:17یہ مراحل ہمیں یہ بھی سکھاتے ہیں
17:19کہ دنیاوی زندگی ایک عارضی انتحان ہے
17:21اور عقی کی زندگی آخرت میں شروع ہوتی ہے
17:24یہ دنیا محضے کھیتی ہیں جہاں ہم اپنی آخرت کے بیج بوتے ہیں
17:28ہر عمل خواہ وہ کتنا ہی چھوٹا ہو
17:29اس عبدی سفر پر ہمارا ساتھی بنتا ہے
17:32تو کیا ہم نے اس سفر کی تیاری کر لی ہے
17:35کیا ہمارے عمال ہمیں سکون اور اتمنان کے ساتھ
17:37آخری منزل تک پہنچائیں گے
17:39آج ہم سب کو مل کر اس بات پر غور کرنا چاہیے
17:42کہ اگر ہمیں اچانک موت آ جائے
17:44تو کیا ہمارے عمال اس قابل ہیں
17:45کہ ہم اللہ کے سامنے سرخ روح ہو سکیں
17:47کیا ہم بھی ان خوش نصیب لوگوں میں شامل ہو سکتے ہیں
17:50جنہیں موت سے پہلے ہی جنت میں ان کا مقام دکھا دیا جائے گا
17:53اگر اس کا جواب نہیں ہے
17:54تو ہمیں خدا کا شکر ادا کرنا چاہیے
17:57کہ ہم ابھی زندہ ہیں
17:58اور ہمارے پاس اپنے عمال کو بہتر بنانے کا وقت ہے
18:01یہ وقت ہمیں اللہ کی طرف سے ایک تحفہ ہے
18:03کہ ہم اس سے فائدہ اٹھائیں
18:04یہ زندگی ہمیں اپنے آپ کو آخرت کے لیے
18:07تیار کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے
18:09پیارے دوستو موت کا سفر کسی کے لیے نہیں رکھتا
18:12ہم سب اسٹل حقیقت کے مسافر ہیں
18:14آج کی گفتگو نے ہمیں یاد دلایا ہے
18:16کہ زندگی کے ہر لمحے کی قیمت ہے
18:18اور ہر عمل ہماری آخرت کے مستقبل کو بناتا
18:21یا بگاڑتا ہے
18:22آج اگر ہم سانس لے رہے ہیں
18:24تو یہ محض اللہ کی مہربانی ہے
18:26تاکہ ہم سنبھل سکیں
18:27توبہ کر سکیں
18:28اور اپنے راہیں درست کر سکیں
18:29آئیے ہم سب احد کریں
18:31کہ وقت ختم ہونے سے پہلے
18:33اپنے دل اور عمل کو خالق کے حکم کے مطابق ڈھالیں
18:36اللہ ہمیں موت کے وقت سکون اور ایمان
18:38اور جنت کے دروازے نصیب فرمائے
18:40آمین
18:41پیارے دوستو
18:42موت کا یہ سفر ہم سب کے لئے کیا دہانی ہے
18:44کہ یہ دنیا عارضی ہے
18:46اور اصل زندگی آخرت ہے
18:47اگر آج یہ گفتگو آپ کے دل کو چھو گئی ہے
18:50تو ایک لمحے کے لئے
18:51اپنے عامال پر غور کریں
18:52اور اللہ کے قریب ہونے کی کوشش کریں
18:54اگر آپ چاہتے ہیں
18:56کہ یہ پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے
18:58تو اس ویڈیو کو لائک کریں
18:59اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ذات شیئر کریں
19:01اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں
19:03تاکہ آپ کو ایسی مزید
19:04روح فرور اور بیدار کرنے والی ویڈیوز
19:07وقت پر ملتی رہیں
19:07اپنی قیمتی رائے کمیٹس میں ضرور لکھیں
19:09تاکہ ہم آپ کے خیالات سے سیکھیں
19:11اور آپ کی دعاوں میں شریک رہیں
19:13اللہ ہم سب کو نیک عمل کرنے کی
19:15توفیق عطا فرمائے
19:16آمین
Comments

Recommended