00:00जेल की सलाखों के पीछे से मैं उसे बड़े गवर से नमाज पढ़ते देख रहा था
00:0425-26 साल का वो वजीहा और खूबसूरत नوجवान महस दो दिन पहले ही गतल के मुकद्दमे में यहां लाया
00:12कया था
00:12जाबते की कारवाई के बाद उसे सेंटरल जेल मुन्तकिल किया जाना था
00:17उसके खिलाफ शवाहद इतने ठोस और केस इतना मजबूत था
00:21कि गुमान गालिब था कि एक दो पेशियों के बाद ही उसे सजा मौत सुना दी जाएगी
00:26मैं एक पुलीस वाला हूँ और मुलाजमत की सख्ती ने मेरे लहजे को भी करख्त बना दिया था
00:32पहले दिन से ही मेरा रवईया उसके साथ काफी सख्त रहा
00:36लेकिन उसके लबों पर हमेशा एक दिल मौह लेने वाली मुसकरा हट रहती
00:40वो जब भी बात करता मुझे बड़ा समझते हुए नहायत अदब और धीमे लहजे में मुखातिब करता
00:46उसके अखलाक में वो जादू था कि मुझ जैसा सख्त गीर इनसान भी दो दिन में ही अपनी सख्ती हार
00:54गया था
00:54अब वो सलाम फेरने के बाद दूआ के लिए हाथ उठाए हुए था
00:58मैं उसे देखता ही रह गया
01:00वो इस कदर खशु ख़ु से दूआ मांग रहा था
01:03कि यू लगता था जैसे वो अपने खालिक के बिलकुल सामने बैठा उससे कलाम कर रहा हो
01:10दूआ खतम हुई तो उसकी नजर मुझ पर पड़ी
01:13वही मानूस मुसकराहट उसके चहरे पर नमुदार हुई
01:16वोट कर मेरे पास आया और हमेशा की तरह मेरा हाल एहवाल पुछा
01:21आज मेरा लहजा खिलाफ मामूल काफी नरम था
01:24बातों बातों में मैंने पूछी लिया
01:26कि क्या वाकी तुमने गतल जैसा बहानक जरुम किया है
01:30तुमारी मासूमित तो नहीं कहती कि तुम कातल हो सकते हो
01:34उसने मुसकराते हुए जवाब दिया
01:35कि साहिब एक इनसान का गतल पूरी इनसानियत का गतल है
01:39تو پھر میں ایسا گھناؤنا جرم کیسے کر سکتا ہوں
01:42میں نے حیرت سے سوال کیا
01:44تو پھر تم یہاں کیسے پہنچے
01:46وہ کہنے لگا کہ صاحب
01:47جب اللہ کسی کو اس دنیا میں طاقت اور اختیارات دیتا ہے نا
01:52تو اکثر لوگ بھول جاتے ہیں
01:54کہ یہ ایک امانت ہے
01:55وہ اسے اپنا کمال سمجھ بیٹھتے ہیں
01:57میرے ساتھ بھی یہی ہوا ہے
01:59ہمارے علاقے کے ایک باثر شخص نے قتل کیا
02:02اور اتفاق سے میں وہاں موجود تھا
02:05اس نے اپنا جرم مجھ پر ڈال دیا
02:07جھوٹے گواہ بھی تیار کر لیے
02:09اور آج میں یہاں پر ہوں
02:10مجھے اس کی بات سن کر دلی دکھ ہوا
02:13میں نے کہا
02:13تو تمہارے گھر والوں نے کچھ نہیں کیا
02:16وہ پھر سے مسکر آیا
02:17کہنے لگا
02:18کہ انہوں نے بہت کوشش کی صاحب
02:20لیکن اس معاشرے میں لوگ ڈر کے مارے
02:23اسی کا ساتھ دیتے ہیں
02:24جو طاقتور ہو
02:25مجھے اس کے اتمینان پر حیرت ہوئی
02:27میں نے کہا
02:28تمہیں ڈر نہیں لگتا
02:30کہ چند دنوں میں
02:31تمہیں موت کی سزا سنا دی جائے گی
02:33کہنے لگا
02:33انشاءاللہ
02:34مجھے کچھ نہیں ہوگا
02:36میں نے اپنی عرضی
02:37اس کی دربار میں رکھ دی ہے
02:39جس کے سامنے دنیا کے
02:40بڑے سے بڑے جابر بادشاہ
02:43کی بھی کوئی حیثیت نہیں
02:44اس نے نہایت پریقین
02:46لہجے میں جواب دیا
02:47میں نے سوالیا نظروں سے
02:49اسے دیکھا
02:50تو وہ بولا
02:51میں اپنے اللہ کی بات کر رہا ہوں
02:53اسے میری بے گناہی کا علم ہے
02:55اور وہ مجھے کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا
02:57اس کے ایک ایک لفظ سے
03:00محبت اور یقین
03:01ٹپک رہا تھا
03:02میں نے کہا
03:03تمہیں اتنا پختہ یقین ہے
03:05کہ صرف دعا سے کام ہو جائے گا
03:07اگر نہ ہوا تو
03:08میں نے یہ جملہ
03:09اسے آزمانے کے لئے کہا تھا
03:11کہنے لگا
03:12صاحب
03:12جب اس سے مانگا جاتا ہے نا
03:14تو پھر شک نہیں کیا جاتا
03:16کہ وہ قبول کرے گا
03:17یا نہیں
03:18بس سب کچھ اس پر چھوڑ کر انتظار کرتے ہیں
03:21خیر
03:22اس بات کو تین دن مزید گزر گئے
03:24اس دوران اس کے گھر والے بھی ملنے آئے
03:27وہ اپنے والدین کا اکلوتا سہا رہا تھا
03:29ماں کا رو رو کر برا حال ہو چکا تھا
03:32لیکن اس نوجوان کے سکون میں
03:34کوئی کمی نہیں آئی تھی
03:36وہ مسلسل اپنی ماں کو یہی سمجھاتا رہا
03:39کہ میں نے اللہ کے سامنے عرضی رکھ دی ہے
03:42وہ دیکھ رہا ہے
03:43وہ مجھے کچھ نہیں ہونے دے گا
03:45اللہ پر ایسا توقع
03:46میں نے صرف کتابوں میں پڑھا تھا
03:49پہلی بار اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا
03:51میرے دل میں اس کے لیے عقیدت پیدا ہونے لگی تھی
03:54شاید اللہ کی محبت پتھر
03:57دل کو ایسے ہی موم کر دیتی ہے
03:59پھر عدالت میں پیشی سے
04:01ایک دن پہلے
04:02ایک عجیب واقعہ پیش آیا
04:04جس باثر شخص نے قتل کر کے
04:06الزام اس نوجوان پر لگا دیا تھا
04:08وہ اپنی بیوی اور اکلوتے بچے کے ساتھ
04:11کار میں کہیں جا رہا تھا
04:13کہ اسے ایک ہولناک حادثہ پیش آیا
04:15بیوی اور بچہ موقع پر
04:17ہی دم توڑ گئے جبکہ وہ
04:19خود شدید زخمی حالت میں
04:21ہسپتال پہنچا
04:22ہوش آنے پر جب اسے بیوی بچے کی موت کی
04:25خبر ملی تو وہ ٹوٹ گیا
04:27جان کنی کے عالم میں اسے
04:29اپنی غلطی کا احساس ہونے لگا
04:31اس نے چیخ کر ڈاکٹر سے کہا
04:33کہ اس کی ویڈیو بنائی جائے
04:35اس کے اسرار پر جب ویڈیو بنائی گئی
04:37تو اس نے اپنے جرم
04:39کا اعتراف کیا اور اس نوجوان
04:41کی بے گناہی کی گواہی دیتے ہوئے
04:43معافی مانگی شاید وہ
04:45یہ بوجھ لے کر مرنا نہیں چاہتا تھا
04:47ویڈیو پولیس تک پہنچی
04:49اور ادھر وہ شخص دم توڑ گیا
04:51اگلے دن عدالت میں وہ ویڈیو
04:53ناقابل تردید ثبوت بن کر
04:55سامنے آئی اور اس نوجوان
04:57کو باعزت بری کر دیا گیا
04:59میں کمرہ عدالت میں کھڑا
05:01سوچ رہا تھا کہ جو سچے دل
05:03سے اللہ پر یقین لاتے ہیں
05:05وہ ان کی مدد ایسے غیبی
05:07طریقوں سے کرتا ہے کہ اقل
05:09دھنگ رہ جاتی ہے اس کی ہتھ
05:11کڑیاں کھولتی گئیں ماں روتے
05:13ہوئے اس سے لپٹ گئی باپ کی آنکھوں
05:15میں شکرانے کے آنسوں تھے
05:17آج اس نوجوان کی آنکھوں میں بھی
05:19نمی تھی شاید اس لیے
05:21کہ اس کے مالک نے اسے تنہا
05:23نہیں چھوڑا تھا جاتے وقت میں
05:25نے اسے روکا اور کہا کہ کوئی
05:27ایسی بات بتا کر جاؤ جو میں
05:29ہمیشہ یاد رکھوں اس نے
05:31مسکرا کر کہا صاحب
05:32اللہ سے بڑھ کر کوئی ہمدرد
05:35اور دوست نہیں جب بھی
05:37کوئی مشکل آئے اسی سے مانگیں
05:39اور یقین رکھیں کہ وہ
05:41سنے گا وہ کوئی تصور نہیں
05:43ایک زندہ حقیقت ہے
05:44وہ ہماری شہرگ سے بھی زیادہ
05:47قریب ہے وہ بس یہ دیکھتا ہے
05:49کہ مشکل میں بندہ کس کی
05:51طرف دیکھتا ہے اور جو اس پر
05:53پورا بھروسہ کر لیتے ہیں
05:54اللہ انہیں کبھی رسوہ نہیں کرتا
05:57وہ چلا گیا مگر مجھے
05:59یوں محسوس ہو رہا تھا
06:00جیسے میں آج ہی صحیح معنوں میں
06:03مسلمان ہوا ہوں اور میں نے
06:05اپنے رب کو پہچان لیا ہے
06:07دوستو ویڈیو پسند آئی ہو
06:08تو اپنے دوستوں کو ضرور بھیجئے گا
Comments