- 3 weeks ago
The Middle East is at a breaking point, and the world is watching as "Operation Epic Fury" reshapes the map of the region. In this video, we dive deep into the massive escalation between Iran, Israel, and the United States that has pushed us to the brink of a third world war.
Following the recent strikes that led to the death of Ayatollah Ali Khamenei, Iran has officially named Mojtaba Khamenei as its new Supreme Leader. How will this change Tehran’s strategy? We analyze the impact of this leadership shift and why the Strait of Hormuz closure is causing petrol prices to skyrocket in Pakistan and India.
Furthermore, we discuss the alarming situation in Jerusalem. For the 12th day of Ramadan, Masjid Al-Aqsa remains closed by Israeli forces, sparking a unified protest from Saudi Arabia, Pakistan, Turkey, and five other Islamic nations. Is there a hidden plan to target the sanctity of our First Qibla?
We also explore the role of the Gulf countries. Will Saudi Arabia and the UAE join the conflict, or will they act as mediators? With US Defense Secretary Pete Hegseth declaring that the war is being "finished" under President Trump, the stakes have never been higher for the Muslim Ummah.
Stay tuned as we break down the geopolitics, the hidden agendas, and what this means for the future of global peace. Don’t forget to like, subscribe, and share your thoughts in the comments.
Following the recent strikes that led to the death of Ayatollah Ali Khamenei, Iran has officially named Mojtaba Khamenei as its new Supreme Leader. How will this change Tehran’s strategy? We analyze the impact of this leadership shift and why the Strait of Hormuz closure is causing petrol prices to skyrocket in Pakistan and India.
Furthermore, we discuss the alarming situation in Jerusalem. For the 12th day of Ramadan, Masjid Al-Aqsa remains closed by Israeli forces, sparking a unified protest from Saudi Arabia, Pakistan, Turkey, and five other Islamic nations. Is there a hidden plan to target the sanctity of our First Qibla?
We also explore the role of the Gulf countries. Will Saudi Arabia and the UAE join the conflict, or will they act as mediators? With US Defense Secretary Pete Hegseth declaring that the war is being "finished" under President Trump, the stakes have never been higher for the Muslim Ummah.
Stay tuned as we break down the geopolitics, the hidden agendas, and what this means for the future of global peace. Don’t forget to like, subscribe, and share your thoughts in the comments.
Category
📚
LearningTranscript
00:28ڈیسرین مسجد اقصہ
00:30ایک ایسے منصوبے کی ہے جو صرف ایک مسجد کو نہیں مٹانا چاہتا
00:33بلکہ پوری انسانیت کے مستقبل کو اپنی مٹھی میں قید کر لینا چاہتا ہے
00:38یہ صرف سیاست کی بات نہیں یہ ایمان اور تاریخ کی بات ہے
00:41یہ اس مقدس اور زمین کی بات ہے جس کے بارے میں
00:44رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدیوں پہلے ارشاد فرمایا تھا
00:48کہ آخری زمانے میں بیت المقدس کے ارد گرد ایسے فتنے برپا ہوں گے
00:52جن کی مثال دنیا نے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی
00:54وہ وقت آج ہمارے سامنے کھڑا ہے
00:56آنکھیں پھاڑے سینہ تانے
00:58اور ہم سے پوچھ رہا ہے کہ ہم کس طرف کھڑے ہیں
01:01مسجد اقصہ یہ نام سنتے ہی
01:03ہر سچے مسلمان کے دل میں کجیب اور انوکھی کیفیت پیدا ہوتی ہے
01:06ایک درد اٹھتا ہے جو الفاظ میں بیان نہیں ہوتا
01:09ایک محبت جاگتی ہے جو عقل سے نہیں دل سے پھوٹتی ہے
01:12ایک تعلق محسوس ہوتا ہے جو نسل در نسل چلا آیا ہے
01:16اسے ایٹوں اور پتھروں سے بنی
01:18کوئی امارت نہیں ہے
01:19یہ وہ بابرکت مقام ہے جسے اللہ تعالیٰ نے
01:21خود قرآن کریم میں مبارک قرار دیا
01:23یہ وہ سرزمین ہے جہاں
01:25جہاں حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنے رب کے حضور سجدہ ریز ہوئے
01:28یہ وہ جگہ ہے جہاں حضرت دعوت علیہ السلام نے تحصیل پڑھی
01:31اور حضرت سلمان علیہ السلام نے اللہ کی بارگاہ میں دعائیں مانگی
01:35یہ وہ مبارک مقام ہے جہاں
01:37حضرت ذکریہ علیہ السلام نے عبادت کی
01:38اور حضرت یحیٰ علیہ السلام نے شہدت پائی
01:41یہ وہ پاک زمین ہے جہاں حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اللہ کا پیغام سنایا
01:45یہ وہ مقدس سرزمین ہے جہاں
01:47کا ذکر قرآن مجید میں آیا
01:49اور یہ وہ عظیم مقام ہے جہاں سے
01:50ہمارے نبی ہمارے محبوب
01:52حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:55شبہ میراج آسمانوں کی طرف تشریف لے گئے
01:58جہاں آپ علیہ السلام نے
02:00تمام انبیاء اکرام علیہ السلام کی
02:02امامت فرمائی
02:03جہاں سے آپ علیہ السلام نے
02:05سات آسمانوں کا سفر کیا
02:07اور اللہ سے ہم کلام ہوئے
02:09یہ وہ قبلہ ہے جس کی طرف مسلمانوں نے
02:12سترہ سے اٹھارہ مہینے تک
02:13اپنی نماز عدا کی
02:14اس سے پہلے کہ قبلہ مکہ مکرمہ کی طرف موڑا جائے
02:18رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:20نے فرمایا کہ تین مساجد کے علاوہ
02:22کسی اور جگہ کا خاص طور پر
02:23سفر کرنا مناسب نہیں
02:25اور ان تین میں
02:26مسجد الحرام مکہ مکرمہ
02:28مسجد نببی مدینہ منورہ
02:30اور مسجد اقصہ بیت المقدس شامل ہیں
02:32آپ علیہ السلام نے یہ بھی فرمایا
02:35کہ مسجد اقصہ میں نماز کا سباب
02:37پانچ سو نمازوں کے برابر ہے
02:38یہ وہ تیسری مقدس ترین مسجد ہے
02:40جو پوری دنیا کے ڈیڑھ عرب سے زیادہ
02:42مسلمانوں کے دلوں میں
02:43ایک خاص مقام رکھتی ہے
02:45ایک خاص محبت رکھتی ہے
02:46ایک خاص تعلق رکھتی ہے
02:48اور آج یہی مقام
02:49یہی مقدس عمارت
02:50یہی تاریخ کا درخشندہ باب
02:52ایک ایسے منصوبے کی زد میں ہیں
02:54جو اسے صفحہ ہستی سے مٹا دینا چاہتا ہے
02:56اس کی جگہ ایک اور عبادتگاہ بنانا چاہتا ہے
02:59امریکہ اور اسرائیل نے
03:01ایران پر حملہ کیا
03:02ایران کے سپریم لیڈر
03:03آیت اللہ علی خامنائی کو شہید کر دیا گیا
03:06دنیا کے بہت سلقوں نے اسے
03:08محض ایک فوجی کاروائی کا نام دیا
03:09ایران کے جہوری پرگرام کو روکنے کی کوشش قرار دیا گیا
03:12عام لوگوں کو یہ یقین دلانے کی کوشش کی گئی
03:15کہ یہ سب کچھ
03:16ایٹمی ہتھیاروں کی وجہ سے ہو رہا ہے
03:17کہ دنیا کو ایران کے جہوری خطرے سے
03:20بچانے کے لیے قدم اٹھائے گیا ہے
03:22لیکن کیا واقعی یہ اتنا سادہ اور سیرہ معاملہ ہے
03:25کیا واقعی یہ صرف ایٹمی ہتھیاروں کی بات ہے
03:27کہ اس پردے کے پیچھے کوئی اور بہت گہرا
03:29بہت خوفناک
03:30بہت دورس
03:31اور بہت خطرناک منصوبہ چھپا ہوا نہیں ہے
03:33اس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے
03:35ہمیں پرتیں ہٹانی ہوں گی
03:37تہوں میں جانا ہوگا
03:38اور جب ہم یہ کرتے ہیں
03:39ایک ایک پرت ہٹاتے ہیں
03:41تو جو تصویر سامنے آتی ہے
03:42وہ حیران کن بھی ہے
03:44خوفناک بھی
03:44اور بیدار کرنے والی بھی
03:46پہلی بات یہ سمجھنی ضروری ہے
03:48کہ یہ جو دعبہ کیا جاتا ہے
03:49کہ امریکہ اور اسرائیل کا مقصد
03:50صرف ایران کے جہوری ہتھیار تھے
03:52یہ بات سر اثر غلط ہے
03:53اور اس کی ایک بہت واضح
03:55بہت تھوس
03:56اور ناقابل تردید
03:57دلیل موجود ہے
03:58جب ایران پر حملہ کیا گیا
04:00تو اس سے پہلے ایران
04:01ہمان کی سالسی میں جنیوہ میں
04:03امریکہ کے ساتھ مذاکرات کر رہا تھا
04:05یہ وہ مذاکرات تھے
04:06جن میں پہلی بار ایران نے
04:07بے پناہ لچک کا مظاہرہ کیا تھا
04:09ایران نے امریکہ کی بہت سی شرائط مان لی تھی
04:11تاریخ میں پہلی بات
04:12ایران اس حد تک
04:13مذاکرات کی میز پر آیا تھا
04:14اس حد تک سمجھو تکلے تیار ہوا تھا
04:16لیکن پھر بھی حملہ ہوا
04:18آخر کیوں
04:19کیونکہ اصل مسئلہ جوہری ہتھیار نہیں تھے
04:21اصل بات کہیں اور تھی
04:22کہیں زیادہ گہری تھی
04:24کہیں زیادہ بنیادی تھی
04:25کہیں زیادہ خطرناک تھی
04:27اصل بات یہ تھی
04:28کہ جب تک ایران میں موجودہ
04:29حکومت قائم رہے گی
04:30حماس اور حزباللہ کو مدد ملتی رہے گی
04:33اور اسرائیل ہر قیمت پر
04:34ہر صورت میں ہر حال میں
04:35حماس کو ختم کرنا چاہتا ہے
04:37کیوں
04:37اس لیے کہ حماس غزہ پر
04:39اسرائیل کے مکمل قبضے کی
04:40سب سے بڑی رکاوٹ ہے
04:42اور غزہ پر قبضہ کیوں
04:43اس لیے کہ غزہ کے بعد کا راستہ
04:45بیت المقدس کی طرف کھلتا ہے
04:47مسجد اقصہ کی طرف جاتا ہے
04:48اس مقدس زمین کی طرف لے جاتا ہے
04:50جس پر وہ اپنا حیکل بنانا چاہتے ہیں
04:52یہ سفر ایک ایسی منزل پر ختم ہوتا ہے
04:55جس کا اعلان خود امریکہ کے وزیر دفاع
04:56اپنی زبان سے کر چکے ہیں
04:58اپنی کتاب میں لکھ چکے ہیں
04:59اپنی تقریروں میں دوہر آ چکے ہیں
05:01اور یہ حملہ اس وقت کیا گیا
05:03جب غزہ کے نام پر جو امن بورڈ
05:04تائم کیا گیا تھا
05:05اس کا پہلا اجلاس ہوئے چند ہی دن گزرے تھے
05:08ذرا سوچیں اس بے شرمی کو
05:10اس دھوکے کو
05:11اس فریب کو
05:11ایک طرف امن بورڈ بناو
05:13مسلمانوں مالک کو اعتماد میں لو
05:15انہیں میز پر بٹھاؤ
05:16اور دوسری طرف جنگ کی تیاری کرو
05:18بمبار تیارے تیار کرو
05:20حملے کے منصوبے بناو
05:21ایک طرف امن کی باتیں کرو
05:23اور دوسری طرف بموں کی آواز سنو
05:24یہ امن بورڈ نہیں تھا
05:26یہ ایک فریب تھا
05:27ایک دھوکہ تھا
05:28وقت خریدنے کی ایک چال تھی
05:30مسلمانوں کو بے وقوع بنانے کی
05:31ایک سازش تھی
05:32اور آج وہ چال
05:33اپنا اصل چہرہ دکھا رہی ہے
05:35اپنا اصل رنگ ظاہر کر رہی ہے
05:37اب وہ شخص جس کا دہام
05:38اس پوری کہانی کے مرکز میں ہے
05:40جو اس سارے ڈرامے کا
05:41ایک اہم کردار ہے
05:42امریکہ کے وزیر دفاع
05:43پیٹ ہیکسٹ
05:44یہ وہ شخص ہیں
05:46جنہیں ڈونلڈ ٹرمپ نے
05:47امریکہ کا سب سے طاقتور
05:48فوجی اہودہ صوفہ ہے
05:49ان کا پس منظر دیکھیں
05:51تو پتہ چلتا ہے
05:52کہ وہ پہلے امریکی فوج میں تھے
05:53عراق اور افغانستان میں
05:54تائینات رہے
05:55وہاں کی مٹی سے آشنا ہوئے
05:57وہاں کے لوگوں کو
05:58خریب سے دیکھا
05:58فوج سے فارغ ہوئے
05:59تو سیاست میں آئے
06:00پھر ایک ٹیلی ویژن اینکر بن گئے
06:02جہاں انہوں نے
06:02امریکہ کے دائیں بازو کے
06:04اناصر کو خوش کرنے والے
06:05خیالات کا اظہار کیا
06:06لیکن ان کے اصل پہچان
06:07وہ کتاب ہے
06:08جو انہوں نے
06:08کچھ سال پہلے لکھی
06:10جو ان کے پورے نظریے کی
06:11پورے ایجنڈے کی آئیندار ہے
06:13کتاب کا نام ہے
06:14امریکن کروسیڈ
06:15یعنی امریکی سلیبی جنگ
06:17یہ نام کوئی تفاق نہیں ہے
06:18کوئی محض عدبی عنوان نہیں ہے
06:21یہ ایک پیغام ہے
06:22یہ ایک اعلان ہے
06:23ایک نظریے کا بازہ اظہار ہے
06:24کہ ہم سلیبی جنگ لڑ رہے ہیں
06:26اور لڑتے رہیں گے
06:27اس کتاب کے سرورت پر
06:29پیٹ ایکسٹ
06:29اپنی بازووں کی طاقت
06:31دکھاتے ہوئے نظر آتے ہیں
06:32اور ان کے جسم پر
06:33انتہائی متنازع نعرے لکھے ہوئے ہیں
06:35ان نعروں میں سے
06:36ایک عربی میں ہے
06:37لفظ کافل
06:38اور وہ اسے گویا گالی
06:39یا توہین نہیں سمجھتے
06:41بلکہ اسے فخر کے ساتھ
06:42اپنی پہچان بناتے ہیں
06:43اپنا تعرف سمجھتے ہیں
06:45لیکن یہ کتاب
06:46صرف ایک ظاہری نعرہ
06:47اور تصویر نہیں ہے
06:48اس کتاب کے اندر
06:49جو خیالات بھرے ہوئے ہیں
06:50جو نظریات پروے ہوئے ہیں
06:52جو اراد پوشینا ہیں
06:54وہ صرف ایک شخص کے
06:54ذاتی خیالات نہیں
06:56یہ ایک پورے ایجنڈے کا اظہار ہے
06:58ایک ایسے منصوبی کی دستاویز ہے
07:00جو آج عملی شکل اختیار کرتا
07:02دکھائی دے رہا ہے
07:03جو آج زمین پر اترتا
07:04نظر آ رہا ہے
07:06اس کتاب میں
07:06پیٹ ہیکسٹ نے
07:08اسلام کو
07:08امن کا مظم ماننے سے انکار کیا ہے
07:10اس نے اسلامی تعلیمات کو
07:11اسلامی عقیدے کو
07:12ایک وہم اور فر اقترار دیا ہے
07:14اس نے جمہوریت کو
07:15بائے بازو کا ایجنڈا قرار دیتے ہوئے
07:17اس کی مخالفت کی ہے
07:18حالانکہ خود وہ
07:19جس ملک کا وزیر دفاع ہے
07:21وہ ملک جمہوریت کی بنیاد پر قائم ہے
07:23اس نے سیکلوریزم کو رد کیا ہے
07:25خواتین کے حقوق کے لیے
07:26آباز اٹھانے والوں کو بھی
07:27غلط قرار دیا ہے
07:28اور یونائٹڈ نیشنز
07:30یعنی
07:30اقوام متحدہ کو
07:31اسرائیل مخالف ادارہ کہہ کر
07:33اسے بھی نشانہ بنایا ہے
07:34ایک پریس بریفنگ میں
07:35انہوں نے اعلانیا اور کھل کر کہا
07:37کہ ایران جیسے ملک کو
07:38جو اسلامی فریب کا شکار ہے
07:40ہم جہوری ہتیار بنانے کی
07:41اجازت نہیں دے سکتے
07:42یہ الفاظ صرف ایران کے لیے نہیں تھے
07:44یہ اسلام کے لیے تھے
07:45یہ مسلمانوں کے لیے تھے
07:47یہ ڈیڑھ عرب سے زائد
07:48لوگوں کے ایمان کے لیے تھے
07:50جو اسلام کو اپنی زندگی کا مرکز مانتے ہیں
07:52اور جب اسلام کو فریب کہا جائے
07:54اسلامی عقیدے کو بہم قرار دیا جائے
07:56تو پھر سوال یہ اٹھتا ہے
07:57کہ کیا صرف ایران ہی مسلمان ہے
07:59پاکستان بھی مسلمان ہے
08:00سعودی عرب بھی
08:01ترکی بھی
08:02مصر بھی
08:02انڈونیشیا بھی
08:03ملیشیا بھی
08:04بنگلہ دیش بھی
08:04نائجیریا بھی
08:06اور دنیا کے حرکونے میں
08:07ڈیڑھ عرب سے زائد
08:08مسلمان بستے ہیں
08:09تو کیا کوئی بھی مسلمان ملک
08:11اپنے دفاع کا حق نہیں رکھتا
08:12کیا کسی بھی مسلمان ملک کو
08:14خود مختاری کا
08:15حق حاصل نہیں ہے
08:16کیسے مسلمان ملک پر
08:17یہ پابندی ہے
08:18کہ وہ اپنی حفاظت کے لیے
08:19ہتیار نہیں رکھ سکتے
08:20جبکہ وہ ممالک
08:21جو اسرائیل کے دوست ہیں
08:22جن کے بارے میں
08:23کوئی سوال نہیں اٹھائے جاتا
08:24وہ جوری ہتیاروں کے
08:26امبار لگائے بیٹھے ہیں
08:27اس کتاب کی وجہ سے
08:28جب امریکی سینٹ نے
08:29پیٹ حکست کی
08:30وزیر دفاع کے طور پر
08:32منظوری کا معاملہ دیکھا
08:33تو بہت سے سینٹرز نے
08:44خیالات پر تنقید کی
08:45اور یہاں تک کہ
08:46بہت سے یہودی امریکیوں
08:47نے بھی ان کے بیانات
08:48سے اختلاف کیا
08:49اور ان کی تقروری کی
08:51مخالفت کی
08:51کیونکہ وہ سمجھتے تھے
08:53کہ یہ انتہا پسند خیالات
08:54امریکہ کے لیے نقصان دے ہیں
08:56لیکن سینٹ میں
08:57بڑی مشکلات
08:58اور شدید مخالفت
08:59کے باوجود
08:59ٹرمپ نے انہیں
09:00وزیر دفاع بنا دیا
09:01کیوں یہی سوال ہے
09:03اس لیے کہ ٹرمپ نے
09:04انہیں اسی نظریہ کی وجہ سے
09:06یہودہ دیا
09:06جو اس کتاب میں لکھا ہوا ہے
09:08اسی ایجنڈوں کو
09:09آگے بڑھانے کے لیے
09:10جو پیٹ ہیکسیت نے
09:11اپنی کتاب میں بیان کیا ہے
09:12یہ اتفاق نہیں ہے
09:14یہ ایک سوچی سمجھی
09:15منظم
09:15اور منصوبہ بند پالیسی ہے
09:17اور اب آتے ہیں
09:18اس سب سے خوفناک
09:19اور سب سے اہم بیان کی طرف
09:21جس کو سننے کے بعد
09:22آپ کے دل میں
09:23ہزاروں سوالات اٹھیں گے
09:24پیٹ ہیکسیت نے
09:25اسرائیل کے دورے میں
09:27اسی سرزمین پر کھڑے ہو کر
09:28جہاں مسجد اقصہ موجود ہے
09:30کہا کہ یہودیوں کو
09:31بیت المقدس میں
09:32اپنی عبادتگاہ بنانی چاہیے
09:33یہ بیان کوئی
09:34لمحاتی جوش کا نتیجہ نہیں تھا
09:36یہ کوئی بے سوچی بات نہیں تھی
09:38یہ وہ بیان تھا
09:39جو انہوں نے بار بار دہرائیا
09:40یہ وہ خیال ہے
09:42جسے انہوں نے
09:43اپنی کتاب میں محفوظ کیا
09:44یہ اس ایجنڈے کا
09:45بحث اعلان تھا
09:46جو برسوں سے
09:55یہ وہ خواب ہے
09:56جو انتہا پسند
09:57سہونی تحریک نے دیکھا ہوا ہے
09:58یہ وہ منصوبہ ہے
10:00جس کے لئے غزہ کی جنگ لڑی گئی
10:01ایران پر حملہ کیا گیا
10:03مسلمان ممالک کو
10:04آپس میں لڑانے کی کوشش کی گئی
10:06سب کچھ اسی ایک مقصد کے لیے
10:07اسی ایک حدف کے لیے
10:09اسی ایک خواب کو پورا کرنے کے لیے
10:11اور یہ خواب آج ہمارے سامنے ہے
10:13بازے ایان بے نقاب
10:15اب ذا اس پورے منصوبے کے مراحل
10:17کو ایک ایک کر کے تفصیل سے سمجھیں
10:19پہلا مرحلتہ غزہ پر مکمل قبضہ کرنا
10:21ہماس کو ختم کرو
10:22لاکھوں بے گناہ فلسطینیوں کو
10:24بھوک پیاس بمباری بیماری
10:26اور ہر طرح کی عذیت میں ڈالو
10:28لیکن ہماس کو ختم کرو
10:30کیونکہ ہماس اسرائیل کے
10:31مکمل قبضے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے
10:34دوسرا مرحلہ ایران کو تباہ کرنا
10:36تاکہ مضاہمتی تحریکوں کو
10:38مدد ملنی بند ہو جائے
10:39ہماس اور حزباللہ کمزور پڑ جائیں
10:41ایران کے سپریم لیڈر کو شہید کرو
10:43وہاں کی حکومت بدلو
10:45اور پھر ایران کے بے پناہ تیل کے زخائر پر قبضہ کرو
10:48تیسرا مرحلہ ہے مسلمان ممالک کو
10:50اپس میں لڑانا تاکہ کوئی اجتماعی
10:52مضاہمت نہ کر سکے
10:53ایران سعودی عرب کو نشانہ بنائے
10:55سعودی عرب ایران سے لڑے
10:56مسلمان خود اپنا خون بہائیں
10:58اور دشمن تماشا دیکھیں
10:59اور یاد رکھیں
11:00کہ فکر کالسن کے انکشاف کے مطابق
11:03اسرائیلی موساد کے ایجنٹ قطر اور سعودی عرب میں
11:05پکڑے گئے جو وہاں دھماکو کی سادش میں ملوش تھے
11:08تاکہ الزام ایران پر آئے
11:10اور مسلمان آپس میں لڑیں
11:11چوتھا مرحلہ یہ ہے
11:12کہ یورپ اور امریکہ سے
11:13مسلمانوں کو باہر نکالا جائے
11:15جب دنیا بھر میں جنگ کا شور ہو
11:17تناہ ہو
11:18افراد تفریح ہو
11:19تو اس ماحول کا فائدہ اٹھا کر
11:20یورپ اور امریکہ میں
11:21مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنایا جائے
11:24ان کی آواز دبائی جائے
11:25ان کے داخلے پر پابندیاں لگائی جائیں
11:28اور آہستہ آہستہ ان کی تعداد کم کی جائے
11:30پیٹ ہیکسٹ نے اپنی کتاب میں صاف لکھا ہے
11:33کہ انہیں لندن کا مسلمان میئر پسند نہیں
11:35یورپ کے شہروں کے مسلمان میئر پسند نہیں
11:37مغرب میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی پسند نہیں
11:40اور پانچوہ اور آخری مرحلہ
11:42جو اس پورے کھیل کا حدف ہے
11:43جس کے لئے یہ ساری قیمت ادا کی جا رہی ہے
11:45جس کے لئے اتنا خون بہایا جا رہا ہے
11:47وہ ہے مسجد اقصہ کو شہید کرنا
11:49اور اس کی مقدس زمین پر یہودی حیکل کی تعمیر
11:52اور یہ کلے پیٹ ہیکسٹ نہیں ہے
11:53اسرائیل میں امریکی صفیر مائک کابی
11:55اعلانیہ اور کھل کر گریٹر اسرائیل کی حمایت کرتے ہیں
11:58گریٹر اسرائیل کا مطلب ہے
12:00کہ ایک ایسا اسرائیل جو اردن سے دریا نیل کے دریا تک پھیلا ہو
12:03جو لبنان کے پہاڑوں سے فراد کے کناروں تک ہو
12:05مائک کابی کا انٹریویوٹ ٹکر کارلسن نے لیا
12:08اور جب عرب ممالک نے اسے سنا تو وہ حیران رہ گئے
12:11اور انہوں نے اس کی مضمت کی
12:13لیکن کیا یہ صرف مضمت کافی ہے
12:15کیسے بیانات کافی ہیں
12:16وقت آگیا ہے کہ مسلمان ممالک کی قیادتیں
12:19اس منصوبے کو اس کی پوری گہرائی کو سمجھیں
12:22اس پورے خطرناک منصوبے کو سمجھنے کے بعد
12:24یہ بھی جاننا ضروری ہے
12:26کہ اگر ایران کو شکست ہو جاتی ہے
12:27تو کیا اس سے دنیا میں امنہ جائے گا
12:29کیا تہذیبوں کو یہ تصادم ختم ہو جائے گا
12:32ہرگز نہیں
12:33بلکل نہیں
12:34ایک مسلمان ملک شکست کھا سکتا ہے
12:36لیکن ڈیڑھ عرب مسلمان کبھی ختم نہیں ہو سکتے
12:38کبھی مٹ نہیں سکتے
12:40کبھی تاریخ سے خارج نہیں ہو سکتے
12:42ایران کے بعد باری کسی اور کی آئے گی
12:44ایک آگ بجائی جائے گی
12:46تو دوسری لگائی جائے گی
12:47جنگ پھیلتی جائے گی
12:56وہ ہمیشہ اپنے لگانے والوں کو بھی جلاتی ہے
12:58ایران کے بارے میں ایک اور اہم بات
13:01جو بہت سوچنے پر مجبور کرتی ہے
13:02جو لوگ یہ سوچتے ہیں کہ ایران میں
13:04حکومت بدلنے کے بعد وہاں کی عوام کی تقدیر
13:07بدل جائے گی
13:07امن آ جائے گا خوشحالی آ جائے گی
13:09وہ خوش فہمی میں ہیں
13:11وہ آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں
13:12دیکھیں کہ وینیزویلہ میں کیا ہوا
13:14وہاں حکومت بدل گئی
13:15صدر کو گرفتار کیا گیا
13:17اور پھر امریکی تیل کمپنیوں نے
13:19وینیزویلہ کے بے پناہ تیل کے زخائر پر قبضہ چمالیا
13:22وہاں کی عوام آج بھی خستہ حال ہیں
13:24آج بھی غربت میں ہیں
13:25آج بھی مشکلات میں ہیں
13:26یہی کچھ ایران کے ساتھ ہوگا
13:28اور یہی کچھ دیگر مسلمان ممالک کے ساتھ کرنے کا ارادہ ہے
13:31جہاں تیل کے زخائر موجود ہیں
13:33جہاں قدرتی وسائل موجود ہیں
13:35اب ایک اور پہلو دیکھتے ہیں
13:36جو بہت سوچنے پر مجبور کرتا ہے
13:38اور جسے اکثر نظرانداز کیا جاتا ہے
13:40ایک امریکی سکولر نے اپنی کتاب لکھی ہے
13:42جس میں انہوں نے پوری تاریخی تحقیق کی بنیاد پر یہ بیان کیا ہے
13:46کہ یہودی انتہا پسند صرف اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نہیں
13:49ان کا نشانہ صرف مسلمان نہیں ہے
13:51یہ انتہا پسند مسیحیت اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں بھی
13:55ایسے خیالات رکھتے ہیں
13:56جن کا ذکر کرنا بھی تکلیر دے ہے
13:58جس طرح یہ اسلامی عقیدے کی توہین کرتے ہیں
14:00اسی طرح مسیحی عقیدے کی بھی توہین کرتے ہیں
14:03حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی بھی توہین کرتے ہیں
14:05اس کتاب میں تاریخی شواہد کے ساتھ یہ بتایا گیا ہے
14:08کہ یورپ میں یہودیوں کے ساتھ جو نفرت کا رویہ تاریخی طور پر رہا ہے
14:12اس کی ایک بڑی وجہ خود
14:13یہودی انتہا پسندوں کا مسیحیت کے بارے میں
14:16غیر محترمانہ رویہ رہا ہے
14:18اور اس کتاب میں یہ بھی لکھا گیا ہے
14:20کہ اگر تحزیبوں کو یہ تصادم جاری رہا
14:22اگر یہ جنگ نہیں رکی تو مسلمانوں سے فارغ ہونے کے بعد
14:25یہی انتہا پسند مسیحیت کو نشانہ بنائیں گے
14:28یعنی جن لوگوں کو آج یہ یقین دلائے جا رہا ہے
14:30کہ مسلمان دشمن ہیں
14:31کہ اسلام خطرے میں ہیں
14:32کہ مسلمانوں کو نکالنا ضروری ہے
14:34کل انہی کی باری آئے گی
14:36آج مسجد اقصہ کو مٹانے کی بات ہو رہی ہے
14:38کل کل عیساؤں کی باری آئے گی
14:40یہ بات کوئی مسلمان نہیں کہہ رہا
14:42یہ ایک امریکی سکولر نے اپنے تحقیق کی روشنی میں لکھی ہے
14:45یہ سمجھ لینا بہت ضروری ہے
14:46کہ جن مسلمان ممالک کے حکمران
14:48انہیں غزہ کے نام پر بنائے گئے
14:50امن بورڈ میں شرکت کی تھی
14:51انہیں اب ڈونالڈ ٹرم سے یہ سوال پوچھنا چاہیے
14:54کہ آپ کے بزر دفاع نے اسلام کو فریب قرار دیا
14:57انہوں نے مسجد اقصہ کی جگہ
14:58یہودی عبادتگاہ بنانے کی بات کہی
15:00انہوں نے ایک کتاب لکھی
15:01جس میں مسلمانوں کے خلاف نفرت بھری ہوئی تھی
15:04کیا آپ اس سب کی اتائیت کرتے ہیں
15:06کیا آپ نے اسی لیے ان کو بزر دفاع بنایا
15:08یہ سوال پوچھنا صرف ضروری نہیں
15:10یہ واجب ہے
15:11یہ سوال نہ پوچھنا خاموشی ہے
15:13اور خاموشی رضا مندی کی علامت سمجھی جاتی ہے
15:16اس پورے خطرناک منظر نامے میں
15:18پاکستان کے کردار کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
15:20پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ دفاع معاہدہ ہے
15:23اور اسے مداری کو نبھاتے ہوئے
15:24پاکستان نے کوشش کی
15:25کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان
15:27غلط فہمیاں نہ بڑھیں
15:28کہ مسلمان آپس میں نہ لڑیں
15:30کہ اس سازش کو کامیاب نہ ہونے دیا جائے
15:32نائب وزیرازہ مسارگار نے سلسلے میں
15:34پارلیمنٹ کو اپنی کوششوں سے آگاہ کیا
15:36یہ ایک مضبط قدم ہے
15:37لیکن اتنا کافی نہیں ہے
15:39مزید کرنا ہوگا اور مل کر کرنا ہوگا
15:41تاریخ میں صلاح الدین ایوبی نے
15:42جب بیت المقدس کو آزاد کرایا تھا
15:44تو انہوں نے اسے خون سے نہیں
15:45بلکہ انصاف سے جیتا تھا
15:47انہوں نے شکست خوردہ دشمن کو بھی
15:48وہ تحفظ دیا جو اسلامی اصولوں کا تقاضی تھا
15:51انہوں نے نہ گرجہ گھر توڑے
15:52نہ کسی کو تنگ کیا
15:53نہ کسی پر ظلم کیا
15:54اس لئے آج بھی صلاح الدین ایوبی کا نام
15:56دنیا کی تاریخ میں ایک عظیم نام ہے
15:58نہ صرف مسلمانوں میں
15:59بلکہ غیر مسلموں میں بھی
16:01یہ اسلام کی اصل طاقت ہے
16:02انصاف کی طاقت
16:12کسی اخلاق کو نہیں مانتے
16:14وہ صرف اپنی حبث
16:15اور اپنے انتہا پسند ایجنڈے کے غلام ہیں
16:18اور ان کا یہ ایجنڈا
16:19آج پوری دنیا کے سامنے
16:20لاکھوں لوگوں کی آنکھوں کے سامنے
16:22بے نقاب ہو رہا ہے
16:23رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
16:25آخری زمانے کے بارے میں
16:27جو علامات بیان فرمائی تھی
16:28ان میں یہ بھی شامل ہے
16:29کہ بیت المقدس کے ارد گرد
16:31ایسے فتنے اٹھیں گے
16:42اور اللہ پر بھروسہ رکھنا ہوگا
16:43یہ وہ وقت ہے
16:44جس کی نشانیاں
16:45آج ہمارے سامنے ہیں
16:46یہ وازمائش ہے
16:47جس کا ذکر
16:48حدیث مبارکہ میں آیا ہے
16:50محجد اقصہ صرف ایک امارت نہیں
16:51یہ ہماری تاریخ ہے
16:53ہمارا برسہ ہے
16:54ہمارے ایمان کا حصہ ہے
16:55ہماری روح کا ایک ٹکڑا ہے
16:57جو لوگ اسے مٹانا چاہتے ہیں
16:58وہ جانتے ہیں
16:59کہ اگر محجد اقصہ مٹ گئی
17:00تو مسلمانوں کی روح پر کیا گزرے گی
17:02ان کے دل پر کیا ٹوٹے گی
17:04ان کے ایمان پر کیا آئے گی
17:06یہی ان کا اصل حدف ہے
17:07یہی ان کا اصل منصوبہ ہے
17:08لیکن اللہ تعالیٰ کا بادہ ہے
17:10اور اللہ کا بادہ کبھی جھوٹا نہیں ہوتا
17:12اللہ نے فرمایا
17:13کہ وہ اپنے دین کی حفاظت خود کرتا ہے
17:15تاریخ میں کتنے ہی طاقت پر اٹھے
17:17کتنے ہی سلطنتیں آئیں
17:18جنہوں نے اسلام کو مٹانے کی کوشش کی
17:20کتنے ہی فیرون اور نمرود آئے
17:22لیکن وہ سب مٹ گئے
17:23اور اسلام آج بھی زندہ ہے
17:25مسلمان آج بھی دنیا کی ایک بڑی اطاقت ہیں
17:27محجد اقصہ آج بھی کھڑی ہے
17:29یہ اللہ کا کرم ہے
17:30اور اللہ کا یہ کرم ہمیشہ رہے گا
17:32انشاءاللہ
17:33اس لئے ضرورت اس بات کی ہے
17:35کہ اقوام متحدوں کو مضبوط کیا جائے
17:37اس کے چارٹر کو کورے دان میں پھینکنے کی اجازت نہ دی جائے
17:39دنیا کو کسی اصول اور ضابطے کے تحت چلائے جائے
17:42جہاں طاقتور کمزور کو نہ کچل سکے
17:44جہاں کوئی بھی ملک دوسرے ملک پر یہ کہہ کر
17:46حملہ نہ کرے
17:47کہ ہمیں اس کا مذہب پسند نہیں
17:49جہاں تمام مذہب کے ماننے والے پورم طریقے سے زندگی گزار سکیں
17:52جہاں عبادت گاہیں محفوظ ہوں
17:54جہاں مقدس مقامات کا احترام ہو
17:56جہاں ہر انسان کو عزت اور وقار کے ساتھ جینے کا حق ہو
18:00اور مسلمان ممالک کو بھی اپنے آپ سے سوال کرنا ہوگا
18:03کہ کیا ہم متحد ہیں
18:04کہ ہم اس آزمائش کے لئے تیار ہیں
18:06کہ ہم اپنے خلافات ایک طرف رکھ کر
18:08اپنی ذاتی خواہشات کو ایک طرف رکھ کر
18:10اس مشترکہ خطرے کا مقابلہ کر سکتے ہیں
18:12رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا
18:15کہ تمام مسلمان ایک جسم کی مانند ہے
18:17جب جسم کے ایک حصے کو تکلیف ہوتی ہے
18:19تو پورا جسم بے چین ہو جاتا ہے
18:21بخار چڑھتا ہے
18:22رات کو نیند نہیں آتی
18:23آج غزہ کو تکلیف ہے
18:25آج بیت المقدس کو تکلیف ہے
18:26آج مسجد اقصہ کو تکلیف ہے
18:28کیا پورا جسم بے چین ہے
18:30کیا ہماری نیندیں اڑی ہوئی ہیں
18:31آج لبنان میں جنگ چھڑی ہوئی ہے
18:33غزہ میں خون بہر آئے
18:34بچے مر رہے ہیں
18:35عورتیں بے گھر ہو رہی ہیں
18:36بڑے بھوک سے مر رہے ہیں
18:38ایران میں آگ لگائی گئی ہے
18:39اور اس پوری آگ کے پیچھے وہ ایک منصوبہ ہے
18:41جو مسجد اقصہ کو مٹانا چاہتا ہے
18:43وہ مقدس زمین جس پر انبیاء اکرام نے سچ دیکھی ہے
18:46جو لوگ یاگ لگا رہے ہیں
18:48انہیں یاد رکھنا چاہیے
18:49کہ خامنائی جیسے شخص کو شہید کر کے
18:51انہوں نے مضاہمت کو اور تیز کر دیا ہے
18:53اور مضبوط کر دیا ہے
18:54شہادت کبھی کس تحریک کو نہیں مارتی
18:56شہادت ہمیشہ تحریک کو زندگی دیتی ہے
18:59اور جوش دیتی ہے
19:00امام خمینے بیماری سے دنیا سے رخصت ہوئے تھے
19:03لیکن خامنائی شہادت کے مقام پر فائز ہوئے
19:05اور شہید کا خون کبھی رائے کا نہیں جاتا
19:07شہید کا خون زمین میں جذب ہو کر
19:09مضاہمت کی فصل اکاتا ہے
19:11مسلمان و مالک اجتماعی ذمہ داری ہے
19:13کہ انفرادی سطح پر ہر مسلمان کو چاہیے
19:15کہ وہ دعا کرے آواز اٹھائے
19:17اپنے بچوں کو بتائے
19:18کہ مسجد اقصہ کیا ہے
19:19اور کیوں ہمارا دل اس کے لئے دھڑکتا ہے
19:21کیوں ہر مسلمان کا یہ فرض ہے
19:23کہ وہ اس مقدس مقام کے لئے فکر مند ہو
19:25اور سماجی سطح پر مسلمانوں کو چاہیے
19:27کہ وہ دنیا بھر میں اس حقیقت کو بیان کریں
19:29اس منصوبے کو بے نقاب کریں
19:31تاکہ آج کے انسان یہ جان سکیں
19:33کہ اصل معاملہ کیا ہے
19:34اصل سادشیں کیا ہیں
19:35اصل حدف کیا ہے
19:36آج مسجد اقصہ تکلیف میں ہے
19:38آج بیت المقدس خطرے میں ہے
19:40آج وہ سرزمین جہاں سے
19:41ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
19:43میراج کا سفر کیا
19:45جہاں انبیاء اکرام نے سجدے کیے
19:46جہاں صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ وآلہم اجمعین کا خون بہا
19:49وہ ایک ایسے منصوبے کا نشان ہے
19:51جو اس تاریخ کے صفحات سے مٹا دینا چاہتا ہے
19:54اللہ سے دعا ہے کہ وہ مسجد اقصہ کی حفاظت فرمائے
19:57فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرمائے
19:59دنیا بھر کے مسلمانوں کو اتحاد اور بیداری نصیب فرمائے
20:02ان کے دلوں میں اپنے دین کی محبت اور اپنے قبل اول کی تڑپ پیدا فرمائے
20:06اور وہ دن جل سے جل لائے جب مسجد اقصہ آزاد ہو
20:09جب بیت المقدس میں آزان گوجے
20:11جب فلسطین کے لوگ اپنی سرزمین پر امن اور عزت کے ساتھ زندگی گزاریں
20:15یہ وقت آزمائشوں کا ہے
20:17اور آزمائشوں میں ہی قوموں کا اصل کردار سامنے آتا ہے
20:20قوموں کا اصل چہرہ نظر آتا ہے
20:21قوموں کی اصل طاقت پر کھیچاتی ہے
20:24جب بیت المقدس کو مٹانے کا منصوب بنایا جا رہا تھا
20:27جب اسلام کو پریب کہا جا رہا تھا
20:29جب مسلمانوں کو کمزور کرنے کی سازشیں کی جا رہی تھیں
20:31تو اس وقت کے مسلمانوں نے کیا کیا
20:33کیا وہ جاگے
20:34کیا وہ متحد ہوئے
20:35کیا انہوں نے آواز اٹھائی
20:36کیا انہوں نے اپنے رب سے مدد مانگی
20:38یا وہ خاموش رہے
20:39اور خاموشی کس گناہ کا بوجھ
20:41انہوں نے نسل در نسل منتقل کر دیا
20:43یہ سوال آپ سے ہے
20:44مجھ سے ہے
20:45ہم سب سے ہے
20:46آج کے ہر مسلمان سے ہے
20:48اور اس سوال کا جواب ہم آج دیں گے
20:50تو تاریخ ہمیں یاد رکھے گی
20:51اگر ہم نے آواز اٹھائی
20:53اگر ہم نے دعا کی
20:54اگر ہم نے اپنے حصے کا کردار ادا کیا
20:56تو ہم اس امت کے
20:57اس غافلے کا حصہ ہوں گے
20:58جو صدیوں سے اسلام
20:59اور مسلمانوں کی حفاظت کے لیے
21:01آگے بڑھتا رہا ہے
21:02مجھد اقصہ کی سر بلندی
21:04اور آزادی کے لیے
21:05آمین
21:06یا رب العالمین
Comments