📞 Aap Ke Masail ka Hal | Rehmat e Sehr – Live Caller | ARY Qtv
Get answers to your Islamic queries in this interactive Rehmat e Sehr session. Hosted by Raees Ahmed with expert guidance from Mufti Muhammad Akmal, this episode addresses real-life issues and provides practical solutions based on Islamic teachings.
📌 Key Highlights:
Live caller questions answered
Shariah-compliant guidance on daily matters
Solutions to personal, social, and spiritual issues
✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlistlist=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#Shan_e_Ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #AapKeMasailKaHal #Rehmat_e_Sehr #MuftiMuhammadAkmal #IslamicGuidance #LiveCaller #RamzanSpecials #IslamicContent
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Get answers to your Islamic queries in this interactive Rehmat e Sehr session. Hosted by Raees Ahmed with expert guidance from Mufti Muhammad Akmal, this episode addresses real-life issues and provides practical solutions based on Islamic teachings.
📌 Key Highlights:
Live caller questions answered
Shariah-compliant guidance on daily matters
Solutions to personal, social, and spiritual issues
✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlistlist=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#Shan_e_Ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #AapKeMasailKaHal #Rehmat_e_Sehr #MuftiMuhammadAkmal #IslamicGuidance #LiveCaller #RamzanSpecials #IslamicContent
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01�یے
00:15ناظرین
00:16آپ کا خیر مقدم ہے آپ کے مسائل کا حل کے ساتھ آپ کے خدمت پر حاضر ہیں قبلہ مفتی
00:20باحمد اکرمہ بہنری صاحب ہمارے ساتھ تشریف فرما ہوتے ہیں جو آپ کے سوالات
00:23کے جوابات انعایت فرماتے ہیں تو سب سے پہلے
00:26ہم چاہیں گے کہ جو آن لائن کسچنز ہوتے ہیں مفتی صاحب کے پاس
00:28They also have to say that they can work
00:32It's very interesting
00:33Salmon shalom
00:34This is what I was問
00:35If you have aapon
00:36If you think about a tank
00:38There is one can under the program
00:40Look at them
00:42Beet at home
00:44If they do a порцию
00:45If they go over thelusion
00:47Then they are going to witness
00:47But it is not as great
00:50The Madame
00:52Those are prices
00:53In the mead Far from my
00:54The ones we show
00:55They are
00:57They're not
00:58The opportunities
00:58ڈچیل گد باز شکرا یہ سب شامل ہوں گے اور جن کے پنجے ہیں لیکن وہ شکار
01:04نہیں کرتے ان کی بیٹ پاک ہوتی ہے اس میں توتا کبوتر چڑیا وغیرہ لہذا
01:08اگر کبوتر کی بیٹ گر بھی جائے چاہے کتنی مقدار میں پانی میں گرے پانی
01:12بہرحال پاک رہے گا ٹھیک ٹھیک ہمارے ساتھ کالرز ہیں دو تین ان کو شامل
01:16کر لیتے ہیں السلام علیکم علیکم السلام جی جناب سوال بتائیے ساجی طلاف
01:22کے بارے میں دو سوال کرنے تھے ایک سال یہ ہے کہ اگر کوئی شوہر اپنی
01:27بیوی سے یہ کہے کہ جان چھوڑ کیا اس اطلاق واقع ہوتی ہے دوسرا
01:32سوال دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی طلاق کے بارے میں کوئی کلپ
01:37غیرہ سنے بندہ یا کوئی بیان پڑھے تو اس سوالے سے کوئی الفاظ
01:42بندے کی زبان پر جاری ہو جائیں تو کیا اس اطلاق واقع ہوتی ہے
01:45ٹھیک ہے جناب شامل کرتے ہیں آپ کے سوالات کو ایک اور کالر ہے
01:49اسلام علیکم جی فرمائیے مفتی صاحب سے میرا سوال ہے مغرب کی
01:56نماز کے بعد بندے کو نید آ جائے بھی ریشہ سے پہلے اٹھے
02:00تو پھر نماز اور تحجید اس کے بارے میں بتا دی
02:06ٹھیک ہے ضبرو کرتے ہیں آپ کا سوال کو ایک اور کالر ہے اسلام
02:09علیکم ٹھیک ہے جناب شامل کرتے ہیں آپ کے جوابات کو جی مفتی صاحب
02:13کیا کہیے یہ جان چھوڑ جو ہے کنایا کے الفاظ ہیں اگر شوہر
02:17طلاق کی نیت سے کہے گا تو واقع ہوں گے ورنہ واقع نہیں
02:20ہوں گے اور انہوں نے کہا کہ میں کلپ سن رہا تھا کوئی طلاق
02:24کے ذہن میں وصفہ سایا اور زبان سے الفاظ جاری ہو گئے تو دیکھا
02:28جائے گا الفاظ کیا جاری ہوئے اگر تو آپ نے یوں اب باقعدہ
02:31طلاق کے الفاظ کہے اور نسبت زوجہ کی طرف ہو گئی جیسے شاہدہ
02:35نام ہے تو شاہدہ کو طلاق ہے میری بی بی کو طلاق باقعدہ ایسا
02:38نکلے ہیں تو تو پھر طلاق واقع مانیں گے اور اگر ایسا نہیں
02:41ہے صرف اتنا کہ وصفہ سا آیا یا طلاق کا لفظ نکلا لیکن نسبت
02:45بی بی کی طرف نہیں کی گئی ہے اور آپ کا دینے کا بھی ارادہ
02:48نہ ہو اس کے اندر تو پھر طلاق واقع نہیں ہوگی اور مغرب کے
02:52بعد اگر سو جائیں اور عشاء سے پہلے آنکھ کھل جائے تو بہرحال
02:55تحجد کا کوئی تصور نہیں ہے کیونکہ تحجد کے لیے عشاء کے فرائز
02:59ادا کرنے کے بعد تھوڑے دیر سونا یہ ضروری ہوتا ہے کیونکہ
03:03نبی کریم کے یہی معمول تھا تو لہذا اگر پھر بعد میں آپ نے
03:06مغرب کے بعد عشاء پڑھی اور پھر آپ نوافل پڑھنا چاہتے ہیں
03:09تو وہ قیام اللیل کلائیں گے تحجد نہیں تحجد نہیں کلائے گی
03:12ٹھیک ہے کالرز ہیں ہمارے پاس اسلام علیکم وارکو سلام
03:16جی میرا بھائی اچھا سار میں پوچھنا تھا کہ ہاپ بازو
03:20پی شرٹ ہو تو اس میں نماز ہو جاتی ہے ہاپ بازو جو ہم پہنتے ہیں
03:24ٹھیک ہے ٹھیک ہے ہاپ سلیوز جاتی ہے ٹھیک ہے شامل کرتے ہیں آپ کے
03:27سوال کو ایک اور کالر ہے جی جی مصور صاحب کیا کہی ہے
03:31جی بلکل ہو جاتی ہے کیونکہ یہ مرد کے سطر میں داخل نہیں ہے
03:35اور خصوصا اگر یونی فارم ہو جیسے بچوں کا ہوتا ہے یا نیوی وغیرہ
03:39کا ہوتا ہے تو اس میں تو بلکل ہی کراہت نہیں ہے ہاں اگر آپ اس پہ قادر ہیں
03:43کہ آپ باقیدہ فل سلیوز پہن سکیں تو بہت اچھی بات ہے کہ
03:46اللہ کی بارگاہ میں جتنا کورڈ ہو کر اور جتنا ہم عام محافل میں
03:50جاتے ہوئے احتمام کرتے ہیں ویسا کیا جائے تو بہت اچھی بات ہے
03:53لیکن اگر ایسے بھی پڑھ لیں گے تو نماز بلکل ہو جائے گی
03:57خواتین کے لئے بھی بتائیے گا کہ وہ چادر لے کر نماز پڑھ رہی ہے
03:59اور اس کو پورا کورڈ نہیں کر رہی ہے پیشانی کو تو کیا نماز ہو جائے گی
04:03اس حوالے سے بھی سوال آیا تھا
04:04پیشانی پوری کور کرنا تو لازم نہیں ہے کیونکہ چہرے کا تو استثناء فرمایا ہے
04:08بہتر ہے توڑا سا کر لیں کیونکہ بعض وقت سرک کے اوپر تک چلا جاتا ہے
04:12تو اس کا تو چہرے کا استثناء ہے پھر یہاں تک ہاتھوں کا استثناء ہے
04:16اس میں بھی بہتر ہے کہ اگر دستانے پہن سکے بہت اچھا ہے
04:19بڑی چادر لے لیں کہ اندر کور رہے
04:21کیونکہ بعض وقت نیچے اوپر جاتے ہوئے کلائی کھل جاتی ہے کلائی ستر کے اندر داخل ہے
04:25ایسے ہی ٹکنوں سے نیچے کا حصہ جو ہے ایڈیو پہ بھی اختلاف ہے
04:29لیکن کافی اس میں احتیاط کرنے چاہیے کہ بعض وقت جب خصوصاً رکو میں جاتی ہیں
04:34شلوار تھوڑی اوپر ہو جاتی ہے سجدے میں جاتے ہوئے اور گھسٹ جاتی ہے
04:37تو اگر یہ پڑلی کھل گئے تو پڑلی ستر کے اندر ہے
04:40تو اس لئے بہتر یہ بہنوں کے لئے ہوتا ہے
04:42کہ ایک مخصوص کوئی بڑا سا جببہ ٹائپ لباس بنا لیں
04:44اس کارف ٹائپ جو نیچے تک ہو
04:46اور اس کو اوڑ کر نماز پڑھ دیں
04:48اس کو اتار کے رکھ دیں تو بیس ٹھیک ہے
04:50ہم اصد کالرز ہیں اسلام علیکم
04:53اسلام علیکم
04:55وآلیکم اسلام
04:56جی فرمائیے
04:57عوض آری
05:01وآلیکم اسلام
05:02جی جی فرمائیے
05:03میری عمر دس سالے
05:08جی
05:21ضرور شامل کرتا ہے آپ کے سوال کو
05:23بہت شکریہ
05:24اچھا ایک اور کالر ہے
05:25انہیں بھی شامل کر لیتے ہیں
05:26اسلام علیکم
05:27وآلیکم اسلام
05:28جی جناب
05:30سر مختی صاحب سے یہ سوال ہے
05:31کہ جو کہتے ہیں
05:32کہ رمضان میں جو بندہ فوت ہو جائے
05:34اس کا حساب کتاب نہیں ہوتا
05:36جی جی
05:38اور یہ مجھے کنفرم کریں
05:40کہ اس حساب کتاب ہوتا ہے نہیں ہے
05:42یا رمضان کے بعد
05:43اس حساب کتاب ہوتا ہے مرنے کے بعد
05:44یہ کنفرم خوب کا
05:46آپ نے انشاءاللہ شامل کرتے ہیں
05:47آپ کے سوال کے جواب کو
05:48جی جناب
05:48زفر آئی
05:49اچھا منہ کو
05:50بچے کو میں ارز کرتا ہوں
05:52چار پانچ بجے تک
05:53حمد کر لی تو تھوڑا سے رہ جاتا ہے
05:54اور کر لو حمد بس ہو جائے گا
05:56اور بچوں کی
05:58ویل پاور بڑی مضبوط ہوتی ہے
05:59میں نے دیکھا کہ
06:00کوئی نفسیاتی طور پر
06:01اگر مضبوط کر دیا جائے نا
06:02کہ بیٹا تم نے کرنی ہے حمد
06:03پھر بچے کر جاتے ہیں
06:05حمد کریں
06:05انشاءاللہ
06:06دس سال اچھی عمر
06:07والدہ ہی پوچھ رہے ہیں
06:07بیٹا پیاسہ نہیں لگ رہی
06:08بیٹا بھوکتا نہیں لگ رہی
06:09وہ بیچارہ بنا دیتے ہیں
06:11بعض اوقات
06:11ہائے کتنا سا مو نکال آئے
06:13ایسا نہ کہیں
06:13کہیں شاباج بیٹا
06:15ایسے صحابہ اکرام نے کیا تھا
06:16اور دوسری بات ہے
06:18کہ خدا نہ خاصت
06:18اگر بچہ روزہ توڑ دیتا ہے
06:20تو روزہ توڑنے کا گناہ
06:21نہ بچے پہ ہے
06:22نہ والدین پر
06:23کیونکہ یہ تو بھی
06:24مکلف ہی نہیں ہے
06:25اور نہ اس پر بعد میں قضا ہے
06:27قضا بھی نہیں ہے
06:28لیکن بارال پورا کرنا چاہیے
06:30ہاں یہ دیکھیں
06:30کہ بچہ بہت ہی زیادہ
06:32اگر واقعی کمزور ہو گیا ہے
06:33اور روزہ برداشت کرنا
06:35مشکل ہے
06:35تو توڑوا سکتے ہیں
06:36کوئی گناہ گار نہیں ہوگا
06:37اور رمضان میں حساب نہیں ہوتا
06:39اور یہ رمضان
06:40ایسا نہیں ہے کہ بعد میں ہو
06:41بلکہ اس کی برکت یہ
06:42کہ بعد میں بھی نہیں ہوگا
06:43اس میں بعد وقت
06:44لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں
06:45کہ بعض فاسق و فاجر مرتے ہیں
06:47رمضان میں
06:48وہ کہتے ہیں
06:48شراب پیتا تھا
06:49فلاں تھا
06:50تو کیا اس کا بھی حساب نہیں ہوگا
06:51تو بھائی جب حدیثوں میں موجود ہے
06:53اللہ تعالیٰ اپنے بندے پر
06:55مغفرت فرمانا چاہے
06:56کرم فرمانا چاہے
06:57تو آپ اور میں
06:57کیسے روک سکتے ہیں
06:59ہم اس کا ظاہر دیکھ رہے ہیں
07:00اللہ جانتا ہے
07:01کہ ہو سکتا
07:01اس کی کوئی ایسی نیکی ہو
07:03اللہ کا ارادہ یا ظلی
07:04اس کو بخشنے کا ہو
07:05تو میں اور آپ تو
07:05اللہ کی مغفرت کے راستے میں
07:06رکاوٹ نہیں بن سکتے ہیں
07:08ٹھیک کالر ہے
07:09اسلام علیکم
07:11والیکم اسلام
07:11جی میرے تین سوال ہیں
07:12مستی صاحب سے
07:13پہلا سوال یہ ہے
07:14کہ جس طرح ہم نماز پڑھتے ہیں
07:15تو سورہ فاتح
07:16سورہ اخلاعات سے
07:17پہلے ہر رکت میں
07:18بسم اللہ پڑھنا ضروری ہے
07:20دوسرا سوال میرا یہ ہے
07:21کہ جب ہم لوگ
07:22عید کی نماز پڑھتے ہیں
07:23تو عورتوں پر فرض نہیں ہے
07:24لیکن ہمارے بڑے کہتے ہیں
07:25کہ پڑھنی جائے عورتوں کو بھی
07:26تو کیا وہ پڑھنے سے
07:27عورت گناہ گاتو نہیں ہوگی
07:28کیا نفل پڑھنے سائیں
07:30اور تیسرا سوال میرا یہ ہے
07:31کہ جس طرح مجھے
07:32کبھی رکت نماز پڑھیں ہوں
07:45کالر موجود ہیں
07:46السلام علیکم
07:47السلام علیکم
07:47جی وآلیکم
07:48السلام
07:49فرمائیے
07:49جی میرا مجھتی صاحب سے
07:51سوال یہ ہے
07:51کہ گھر پہ
07:52محرم و باپ
07:53بیٹا بھائی شہر
07:55تو کچن میں
07:56یا کام کرنا
07:57اور جیسے جھاڑو لگانا
07:59اور ویسے کھانا پینا
08:00تو یہ سر پہ دبٹا لے کے
08:03کرنا ضروری ہے
08:04یا نہیں بھی لیں گے
08:05تو گناہ میں تو نہیں
08:06شامل ہو گا یہ
08:06ٹھیک ہے شامل کرتے ہیں
08:08آپ کے سوالات کو
08:09بہت شکریہ آپ کا
08:10جب صاحب کیا کہیے گا
08:11دیکھیں بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:13چاہے سورہ فاتحہ سے پہلے ہو
08:14یا سورہ سے
08:15کوئی لازم و ضروری نہیں ہے
08:16لازم و ضروری اس معنی میں
08:18کہ نہیں پڑی تو گناہ گار ہوں گے
08:19یہ سنت ہے
08:20مستحب ہے
08:21پڑھیں گے ثواب ملے گا
08:22جانبوچ کے بھی چھوڑ دی
08:23تو گناہ نہیں ہوتا
08:25دوسرا عورتوں پر
08:26عید کی نماز واجب نہیں ہوتی ہے
08:28گھر والوں کا اسرار کرنا
08:30کہ عورتوں کو ضرور پڑھنی چاہیے
08:31کیسے پڑھیں گی
08:32کیا وہ جماعت میں حاضر ہوں
08:34یہ کہنا چاہتے ہیں
08:35کوئی ضروری نہیں ہے
08:35اور جب جماعت میں حاضر ہی نہیں ہوں گی
08:38تو گھر پہ عید کی نماز کیسے پڑھیں گی
08:40کیونکہ اس کے لیے تو جماعت شرط ہے
08:41عورتیں گھر میں نوافل پڑھیں گے
08:43عشرا کے چاشت پڑھ دیں
08:45ان کے لیے یہی کافی ہے
08:46تو غیر ضروری سختی نہ کی جائے
08:48اور اگر یہ بھول جاتی ہیں
08:49نماز میں رکھتوں کی تعداد
08:51تو سجدہ صاحب ہوتا ہے
08:52پس یہ ہوتا ہے
08:53کہ زندگی کے اگر پہلی یہ نماز ہے
08:55اور بھول گئے
08:56اور کسی ایک طرف توجہ نہیں ہو رہی
08:57دو ہے تین ہے تزبزب ہے
08:58توڑ دیں
08:59نئے سرے سے پڑھ دیں
09:00لیکن اگر بار بار ایسا ہو
09:02تو پھر دل میں تحریح کرتے ہیں
09:04غور کریں کہ کتنی ہوں گی
09:05اگر دل جم جائے
09:07دو یا تین میں سیکھ ہوگے
09:08دو یا تین
09:09پر کنفرم ہو جائے
09:10تو کنٹینیو کریں
09:11اس کو اختیار کر کے
09:13سجدہ صاحب نہیں ہے
09:13لیکن جب تزبزب کا معاملہ رہتا ہے
09:16اور بار بار ایسا ہوتا ہے
09:17تو کم والی کو اختیار کر لیں
09:19جیسے دو اور تین میں شبہ ہے
09:20تو دو مان لیں
09:21پڑھیں اور آخر میں سجدہ صاحب کریں گے
09:24اور گھر میں مہارم ہیں
09:26تو بالکل دپٹہ اتار سکتے ہیں
09:28مہارم کے سامنے
09:29پردہ کرنا
09:30یا سر پر دپٹہ رکھنا
09:32یہ کوئی فرضیہ واجب نہیں ہے
09:33اس میں گناہ کا کوئی تصور نہیں
09:34ہاں جسم کا ایسا کوئی حصہ
09:36کہ جس کے اوپر نظر پڑے
09:37مناسب نہیں ہوتا
09:38جیسے سینہ بادوں کا زیادہ
09:39بڑے ہوتے ہیں گلے
09:40تو اس میں پھر دپٹہ ڈال کے رکھیں
09:42باقی سر پہ اگر کھول لیا
09:43اور برہانہ سر ہے
09:44تو کوئی گناہ نہیں ہے
09:45اچھا مصرح آپ نے جواب اینایت فرمایا
09:47ہر میں شریفہن میں ہم نے دیکھا ہے
09:49ایدین کے موقع پر جو ہے
09:50وہ خواتین بھی موجود ہوتی ہیں
09:52تو آپ نے جیسا فرمایا
09:53کہ یہاں پر تو ظاہر ہے
09:54انہوں نے اس کے اوپر ہے نہیں
09:55تو وہاں جو لوگ پڑتے ہیں
09:57ان کے یہ کیا حکم ہے
09:59علماء یہی فرماتے ہیں
10:00کہ جہاں پر باقاعدہ احتمام ہوتا ہے
10:02اور عورتیں باپردہ طریقے سے
10:05سیپرٹ رہتے ہوئے
10:06وہاں پر حاضر ہو سکتی ہیں
10:07وہاں منع بھی نہ کیا جائے
10:08جیسے تقریباً یورپ کنٹریز میں
10:10عید میں اور جمعہ میں
10:11عورتیں حاضر ہوتی ہیں
10:12عرب کنٹریز میں آپ دیکھیں
10:13تقریباً کے اندر حاضر ہو رہی ہیں
10:15وہاں پر منع نہ کیا جائے
10:16ہم نے پاکستان کے حساب سے
10:17جیسے ارس کیا کہ یہاں ایسا نہیں ہے
10:19تو خامخہ کا احتمام بھی نہ کیا جائے
10:21کیونکہ عورتیں آئیں گی
10:22تو بھی لادن باتیں اختلاط ہوگا
10:23کیونکہ ہمارے ہاں باقاعدہ
10:25کوئی انتظام نہیں ہے
10:26اس لئے عورتیں اپنے گھر میں
10:27نوافل پڑھیں گے
10:28یہ سوال میں نے آپ کی طرف سے کر دیا
10:29تاکہ ذہن میں آپ کے دستک دے سکتا ہے
10:31سوال
10:31ایک اور کال آرہ ہے
10:32السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
10:34السلام علیکم جناب رہی صاحب
10:35جناب سوال بتائی
10:37جناب مفتی صاحب سے
10:38قبلہ مفتی صاحب سے سوال کرنے
10:40تین سوالیں پلیس جواب دے دینا
10:41جی جی
10:43پہلا سوال یہ ہے کہ
10:44صدقہ دینے اور مسجد یا مدرسے کی
10:46خدمت کرتے وقت
10:47کون سے نیت کرنا حفظل ہے
10:49تاکہ زیادہ سے زیادہ سواب ملے
10:51اگر صدقہ کا سواب تمام
10:55بڑے جذبے ساہت ہے
10:56لیکن سوالات پھر لے لیں گے
10:57انشاءاللہ
10:58ایک اور کال آرہ ہے
10:59السلام علیکم
11:01جی
11:01السلام علیکم
11:03اللہ کا شکر سوال بتائی
11:05اچھا مسجد بھائی
11:08مسجد میں مانگنا کیسا ہے
11:10اور دوسرا ہے
11:12مسجد کے مانگنا
11:13اس سے پہلے کہ
11:15مسجد کے کون میں پیسے ہیں
11:16لیکن پھر بھی مانگنا یہ مسئلہ
11:18اچھا ٹھیک ہے
11:19ٹھیک ہے
11:19شامل کرتے ہیں جناب آپ کے سوالات کو
11:21جو سکر کیا کہی ہے
11:22جی ایک تو
11:23مسجد یا مدرسے میں چندہ دیں
11:25تو سواب جاریہ کی نیت کر لیں
11:27اللہ کے دین کی مدد کی نیت کریں
11:29ان تنصر اللہ ینصرکم
11:31اللہ نے فرمایا کر
11:31تم اللہ کے دین کی مدد کروگے
11:33اللہ تمہاری امداد فرمایے گا
11:34برکت حاصل کرنے کی کر سکتے ہیں
11:36اچھی موت
11:37عذاباتِ قبر دور ہو جائیں
11:39جنت حاصل ہو جائیں
11:41یہ ساری نیتیں محبوب اور مطلوب ہیں
11:43کر سکتے ہیں
11:43اور
11:44مسجد کے اندر
11:45سائل اپنی ذات کے لئے سوال نہیں کر سکتا
11:47یہ حرام ہے
11:48اور ایسے سائل کو دینا بھی گناہ ہوتا ہے
11:51بلکہ علماء نے فرمایا
11:52کہ ایسے سائل کو اگر ایک درہم دیں
11:54تو ستر دراہیم
11:55اس گناہ کے کفارے میں اور خرش کریں
11:57یعنی مبالغہ کر کے بیان فرمایا
11:59کہ گناہ ہے
12:00ایسا نہیں دینا چاہیے
12:01اور مسجد کے پاس
12:02اگر چندہ بکثرت موجود ہو
12:04تو پھر مطالبہ کرنا مناسب نہیں ہے
12:06پھر پولائٹلی کہہ سکتے ہیں
12:08کہ اگر آپ مسجد دینا چاہیں
12:09بیسے مسجد کے پاس ہے
12:10اچھا ہے
12:11کبھی اچانک ضرورت پڑھ جاتی ہے
12:12تو یہ ہو جائے
12:13یا کوئی خاص ایونٹ ہے
12:14اس کے لئے کر لیں
12:15لیکن اگر مسجد میں پہلی
12:17بینک بیلنس بہت ہے
12:18اور ایسا مانگ رہے ہیں
12:19کہ جیسے کھالی پڑھا ہوا ہے
12:20گلہ
12:21اور لوگوں کے جیبیں خالی کرانا مقصود ہو
12:23تو کیا فائدہ
12:24لوگوں کو آپ لے کے رکھ دیں گے
12:25نہ کہیں استعمال ہوگا
12:27نہ کچھ بیچارے
12:27وہ کسی اور جگہ دیکھے
12:28کسی اور مسجد میں
12:29اپنے لئے سوابے جاریہ کر لیتے
12:31تو یہ مناسب نہیں ہوگا
12:33اسلام علیکم
12:35سوال بتائی گے
12:37میرا مفتی صاحب سے یہ سوال تھا
12:39کہ میری بیٹی
12:40ایک مہینے دو ماں کی ہوئی ہے
12:42تو میری میسیز نے
12:44جو ہے بھی روزے نہیں رکھے
12:46تو یہ جو چالیس دن
12:47ابھی چونکہ پورے نہیں ہوئے
12:48تو یہ جو روزے ہیں
12:49یہ ان کو بعد میں
12:50کس حساب سے رکھنے ہوں گے
12:51اور دوسرا یہ ہے
12:53کہ اٹھارہ سال سے
12:54یا پنرہ سال سے
12:55پہلے جو روزے رکھے جاتے ہیں
12:58بعض اوقات بچے
12:58گیارہ بارہ تیرہ سال سے
13:00وہ رکھنا شروع کر دیتے ہیں
13:01وہ شمار ہوتے ہیں
13:03کہ بعد میں جیسے
13:04اس کے خاص دن ہوتے ہیں
13:06ان میں بھی
13:06اگر وہ چھوڑ دیں روزے
13:08ٹھیک ہے میری بیٹی
13:09شامل کرتے ہیں آپ کے سوال کو
13:10بہت شکریہ آپ کے
13:11جی بھو صاحب
13:12جی جو اس کو
13:14بچے کے بعد
13:15پیدائش کے بعد
13:16بلیڈنگ ہوتی ہے
13:16اس کو نفاس کہتے ہیں
13:17اور چالیس دن
13:18اس کی زیادہ سے زیادہ
13:19مدت ہوتی ہے
13:20اور اس میں روزے چھوڑنے ہوتے ہیں
13:21لیکن بعد میں قضاء ہے
13:23تو قضاء کی نیت سے
13:24رکھنے ہوتے ہیں
13:24جتنے چھوٹے ہیں
13:25اور جو بچے چھوٹی عمر کے اندر
13:27روزے رکھتے ہیں
13:27بہرحال وہ نفلی روزے ہوتے ہیں
13:29وہ کسی اور میں
13:29شمار نہیں ہو سکتے
13:30وہ نوافل کے اندر ہوتے ہیں
13:31بلوغت کے بعد
13:33پھر بعد میں
13:33الگ معاملات ہوتے ہیں
13:34ٹھیک ہے قبلہ
13:35آپ تشریف لاتے ہیں
13:36اور انمائی فرماتے ہیں
13:37سیکڑوں ہزاروں
13:39ہمارے کالرز جو ہیں
13:40منتظر ہوتے ہیں
13:41اور بہت سارے
13:42شامل بھی ہو پاتے ہیں
13:43جو نہیں ہو پا رہے ہیں
13:44ان کے لیے یہ ہے
13:45کہ انتہائے رمضان تک
13:46انشاءاللہ مفتی صاحب
13:46تشریف فرماؤں گے
13:48اس سیگمنٹ میں
13:48آپ کے سوالات کی جوابات
13:50انہیں فرمائیں گے
13:51انشاءاللہ
13:51اگلا جو سیگمنٹ ہے
13:52ناظرین وہ ہے
13:53اظہار عقیدت کا
13:54جس میں الہاج
13:54یوسف ممن کو آج
13:55ٹربیوٹ پیش کیا جائے گا
13:57ایک وقفہ ہے
13:57وقفے کے بعد
13:58لوٹتے ہیں
13:59ہمارے ساتھ رہیے
14:23انشاءاللہ
Comments