Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc
Topic: Tilawat e Quran
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Dr. Ziaullah Shah Bukhari, Mufti Abu Bakr Siddique
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc
Topic: Tilawat e Quran
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Dr. Ziaullah Shah Bukhari, Mufti Abu Bakr Siddique
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:27Hey
00:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:31اللہ وصلی علیہ سیدنا و مولانا محمد وعالیہ وصحبی
00:34و بارک وصلی علیہ
00:36صلات و سلامن علیکہ یا رسول اللہ
00:39وعالیہ واسخابی کا یا حبیب اللہ
00:41ناظرین مکرم السلام علیکم
00:43پروگرام ہے روشنی سب کے لیے
00:45اور میں ہوں آپ کا میزبان سفدر علی محسن
00:47داتا کی نگری لاہور سے اے آر بائی کیو ٹی وی پر
00:50ہفتہ وار سلسلہ ہے
00:51اللہ رب العزت کے ذکر کی روشنی کا
00:54رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اقوال و افعال و عمال و فرامین کی روشنی کا
01:00صحابہ اکرام رضی اللہ عنہ کی سیرت کی روشنی کا پیغام
01:04اہل بیت جو حضور کے گھر والے ہیں
01:06ان کی آل و عطرت کی تازیم کا تقریم کی روشنی کا پیغام
01:10اور اہل اللہ اولیات کیا اسفیہ
01:13اللہ کے نیک بندے اور متقین جن پر اللہ کا انام ٹھہرا
01:17جن کو سرات مستقیم قرار دیا گیا
01:19ان کی سیرت اور ان کے اقوال کی روشنی کا نام ہے
01:23ہمارا پروگرام جس کا نام ہے روشنی سب کے لئے
01:25اور یہ یقیناً سب کے لئے ہے
01:27ہر خاص و عام اس سے مستفید ہو سکتا ہے
01:29گھر بیٹھیں اپنی چھت کے اندر
01:31دنیا کے کسی حصے میں بھی موجود ہو
01:33ہمارے پروگرام سے جڑ کر
01:34ہم سے منسلک ہو کر
01:36وہ روشنی کے اس سفر کا مسافر بن سکتا ہے
01:39ہمارا ہر پروگرام ہر اپیسوڈ
01:41ایک خوبصورت ٹائٹل سے انوان سے مزین ہوتا ہے
01:44ہمارے آج کا پروگرام بھی
01:46ایک ایسے ٹائٹل سے تعلق رکھتا ہے
01:49ہمارا عنوان ایسا ہے
01:50جو ہر دور کی ہر لمحے کی
01:52ہر صدی کی
01:53ہر آپ سمجھ لیں کہ
01:55دور کی زمانے کی ضرورت بھی ہے
01:57ہمارا فرض بھی ہے
01:58ہمارے لئے اسے لازم بھی قرار دیا گیا
02:01کیونکہ جب تک یہ کام ہم نہ کریں
02:04ہمیں حضرت علیہ السلام
02:05کے سیدھائیں مصفہ پر اترے ہوئے
02:07کلام مجید فرکان حمید
02:09کے مزامین کی سمجھ نہیں آسکتی
02:11جب تک اس مبارک کام سے ہم نہ جڑیں
02:14یہ کون سا مبارک کام ہے
02:16یہ تلاوت قرآن ہے
02:17اللہ رب العزت کے پاک کلام کی تلاوت
02:20اور اب جانتے ہیں
02:21کہ اللہ رب العزت کے حکامات کی تفہیم حاصل کرنی ہو
02:24حضرت علیہ السلام کے سینہ مبارک پر اترنے والے
02:27اس نورانی کلام کی تفہیم
02:30اور اس کے فکر
02:31اس کا شعور حاصل کرنا ہو
02:33تو ہمارے لئے ضرورت ہے
02:34کہ تلاوت قرآن جیسے مبارک
02:37پاکیزہ
02:37عرفہ
02:38اور آلہ کام سے جڑ جائیں
02:40یہ کام وہ ہے
02:41جو اللہ کے حکامات کے گرہ کھول دیتا ہے
02:43جو حضرت علیہ السلام تک پہنچائے گئے
02:45جملہ حکامات کو
02:46انتہائی سراحت تک
02:48ہمارے قلب الروح تک پہنچا دیتا ہے
02:50آپ عام زندگی میں اس بات کا
02:52جائزہ بھی لیتے ہیں
02:54میں اور آپ آپ سب
02:55یقیناً اس فیض سے
02:56اس مرحلے سے گزرتے ہیں
02:57ہمیں اکثر ایک بات بڑی کومنلی
03:00بتائی بھی جاتی ہے
03:01ہمارے سننے میں بھی آتی ہے
03:03ہمارے ملاحظے میں بھی آتی ہے
03:04کہ ہمیں تلاوت قرآن رحمان میں
03:06اور آیات بینات کی تلاوت میں
03:08وہ حض
03:09وہ لطف
03:10اور
03:11اور سے وہ جڑنا
03:12وہ شیفتگی اور روانی نصیب نہیں ہوتی
03:14جو دوسرے لوگوں کا
03:15دوسرے خطے کے لوگوں کا
03:17بالخصوص
03:18عالم عرب کا شیوہ ہے
03:19اس کی پہلی وجہ
03:21بڑی لوجیکل ہے
03:22اور بڑی
03:22بڑی کلیر وجہ ہے
03:24کہ یقیناً
03:24ہماری مادری زبان
03:25عربی نہیں ہے
03:27وہ اردو ہے
03:28یا پنجابی ہے
03:28یا سرائکی ہے
03:29سندھی ہے
03:30پشتو ہے
03:30بلوچی ہے
03:31براہوی ہے
03:32کشمیری ہے
03:32اس لیے
03:33ہمیں پہلا فرق تو
03:34زباندانی کے اعتبار سے
03:36سامنے آ جاتا ہے
03:37لیکن قربان جائیے
03:38اس عمر پر
03:40اور اس مبارک کام پر
03:42جسے تلاوت کہتے ہیں
03:43کلام مجید فرقان حمید کی
03:44جب بندہ صحیح معنوں میں
03:46اس سے جڑ جائے
03:47تو کلام مجید فرقان حمید
03:49خود
03:49اپنے پڑھنے والوں کے لیے
03:51ہدایت کا رستہ
03:52ڈھونڈ لیتا ہے
03:53اور اللہ کے فضل سے
03:54اس کو تفہیم بھی
03:55عطا کرتا ہے
03:56اس کو شعور بھی
03:57عطا کرتا ہے
03:57اپنے حکامات کی گراہ
03:59خود بھی کھول دیتا ہے
04:00اور اللہ
04:01کلام مجید فرقان حمید کی ذریعہ
04:02اپنے بندوں سے
04:03جو بات کرنا چاہتا ہے
04:05قرآن خود
04:05اس کا وسیلہ بن کر
04:07اس کے لیے
04:07احسانیاں پیدا کر دیتا ہے
04:09ضرورت یہ ہے
04:10کہ اس مبارک کام سے
04:11جڑا جائے
04:11اس سے
04:12اپنی عادت
04:13بنا لیے جائے
04:14اپنے فطرت
04:14سانیاں
04:15بنا لیے جائے
04:16تو پھر دیکھیں
04:16تلاوت کلام رحمان
04:18ہماری زندگی کے
04:19کاموں کو
04:20ہمارے ہر دن
04:21اور صبح و مساء کے
04:22جو چیلنجز ہیں
04:23چاہے وہ
04:24اسر حاضر کے ہوں
04:25گزشتہ کے ہوں
04:26آئندہ کے ہوں
04:27فردہ کے ہوں
04:27ان سے نمٹنے
04:29اور ان سے
04:29کابو کرنے کے لیے
04:30ہمیں کون کون سے
04:31ہدایات فراہم کرتا ہے
04:32تلاوت کلام رحمان
04:34کے زیل میں
04:35انشاءاللہ
04:35ہماری آج کی گفتگو
04:36آپ تک پہنچے گی
04:37اور روشنی کے
04:38اس سفر کے ہمسارے
04:39مسافر بن جائیں گے
04:40آئیے بڑھتے ہیں
04:41روشنی کے اس سفر
04:42کا آغاز کرنے کے لیے
04:43سب سے پہلے
04:44ہمارے محزز
04:45اور مکرم
04:46سکولرز کی طرف
04:46آج ایک دفعہ پھر
04:47ہمیں شرفیاب کیا ہے
04:49فیضیاب کیا ہے
04:50ساہیوال کی
04:52سرزمین سے
04:52عرض وطن کے
04:53انتہائی مقتدر
04:54اور
04:55انتہائی محتشم
04:56عالم دین
04:57جنہیں اللہ رب العزت
04:58نے پوری دنیا میں
04:59آنے جانے
05:00کا محقہ بھی
05:01عطا کیا
05:02اور انٹرنیشنل
05:03ایکسپوزر بھی
05:04اللہ رب العزت
05:04نے ادا کیا
05:05مدینہ منورہ کی
05:06یونیورسٹی سے
05:07تعلیم حاصل کرنے کے بعد
05:08پاکستان کے
05:09آلہ اداروں سے
05:10تعلیم حاصل کی
05:10اور پوری دنیا میں
05:12اللہ رب العزت کے
05:13پیغام اور
05:13اس کی فکر کو
05:14عام کرنے میں
05:14ہمیشہ
05:15کوشہ رہتے ہیں
05:16ہمارے مخدوم و
05:17مہربان
05:17جنابِ ڈاکٹر سید
05:19زیاؤلہ شاہ صاحب
05:19بخاری
05:20سلام علیکم
05:23آپ جب آتے ہیں
05:25ہمارا پروگرام
05:25ویسے خوشبودار
05:26بڑی مہربانی
05:28گجنوالہ کی
05:29سرزمین سے
05:31نوجوان
05:32نسل کے
05:33میں انہیں فازل
05:34کہتا ہوں
05:34بڑی خوبصورتی سے
05:35قدیم اور جدید
05:37کے علوم
05:38کے امتزاج کے ساتھ
05:39ہماری نوجوان
05:40جو نسل ہے
05:41اس کے فکر
05:42کو سامنے رکھتے ہوئے
05:43ان کا پیغام
05:44ہمیشہ
05:44بڑا خوبصورت
05:45بڑا انسپائرنگ
05:46ہوتا ہے
05:46میری مراد ہے
05:47مفتی محمد
05:48ابو بکر
05:49صدیق
05:50الازہری سے
05:50السلام علیکم
05:51علیکم السلام
05:52ورحمت
05:53جبلہ خوش آمد
05:53شیف لانے کا
05:55بہت شکریہ
05:55بڑی مہربانی
05:56آئیے آج کے
05:57مبارک انوان کے
05:58گرہ کھولتے ہیں
05:59پہلے سوال کے ذریعے
06:00شاہ صاحب کی خدمت
06:01پر ارز کرتے ہیں
06:02شاہدی جی
06:03اس مبارک کام
06:03کا تلاوت کا
06:04میں نے ذکر کیا
06:05اللہ کے پاک کلام
06:05کی تلاوت کا
06:06اس کے یقینا
06:07بے بہا فضائل ہیں
06:09جو گنتی سے
06:10شمار سے
06:11اور عددی اعتبار
06:12میں سامنے رکھنے سے
06:13بلکل ماورہ رکھے ہیں
06:14اللہ رب العزت نے
06:15اس میں چیدہ چیدہ
06:16فضائل
06:16اس کے بیان فرمائیے
06:18تاکہ
06:18انوان کے پہلے
06:19سوال سے ہی
06:20ہم موضوع سے
06:20جڑ جائیں
06:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:23یقینا بھائی
06:24سفد علی محسن صاحب
06:25آج آپ کا انوان
06:27میں سمجھتا ہوں
06:28حسب سابق
06:29اگر میں کہوں تو
06:30مناسب ہے
06:30ہمیشہ کی طرح
06:32بہت ہی
06:32آپ نے روح پرور
06:34ایمان افروز
06:35موضوع کا انتخاب کی ہے
06:36اور اس کے لیے
06:38انٹرو میں آپ نے
06:39اتنی شاندار
06:40میں سمجھتا ہوں
06:40پاکیزہ گفتور شاہ فرمائی
06:49قرآن مجید
06:50فرقان حمید کی تلاوت
06:52یہ میرے
06:53اللہ کی پسندیدہ
06:55ایک بہت بڑی نیکی کا نام ہے
06:57قرآن پاک
06:58اللہ کی کلام ہے
06:59صفت من صفات اللہ ہے
07:01کلام اللہ ہے
07:02ہمارا یہ عقیدہ ہے
07:03کہ یہ اللہ کی مخلوق نہیں
07:04اللہ کی صفت ہے
07:05اللہ کی شان
07:06اللہ کی کلام ہے
07:07یہ غیرفانی ہے
07:08عزلی اور عبدی ہے
07:10اور نعیب پاہ سلم کے جو
07:11امان نووی رحمت اللہ علیہ
07:13فرماتے ہیں
07:14دیگر انبیاء اور
07:15رسول علیہ مسلم کے مقابلے میں
07:17اللہ نے آپ کو موجزہ
07:18عطا فرمایا
07:19وہ
07:20ان کی طرح
07:21وہ
07:21ایک وقتی بھی تھے
07:23کہ لوگوں نے دیکھے
07:23اس وقت چاند دو ٹکڑے ہوا
07:25اس طرح
07:25لیکن
07:26ان
07:26ایک ہزار دو سو موجزات میں
07:29فرمایا
07:30کہ یہ ایک ایسا موجزہ ہے
07:31قرآن پاک کی شکل میں
07:33جو موجزہ خاردہ ہے
07:34ہمیشہ ہمیشہ رہنے والا
07:36اللہ اکبر کبیر
07:37یہ قیامت تک نہیں
07:38قیامت کے دن بھی یہ رہے گا
07:40قیامت کے بعد بھی ہوگا
07:42ہمیشہ یہ غیر فانی کا مطلب ہے
07:44شبان اللہ
07:45یعنی اسے زمانے سے بھی
07:47زمانی حد سے بھی
07:49ماورہ کر دیا
07:49بلکل یہ ماورہ
07:50بڑا خوبصورت
07:52سبحان اللہ
07:52تو یقین ہے یہ وہ
07:53توفہ اللہ نے ہمیں عطا کیا
07:55نبی پاہ صلی اللہ کی
07:56وساطت سے
07:56اور آپ کی نسبتہ جلیلہ سے
07:58اور اس کے بارے میں
07:59خود اللہ رب العزت
08:00ترشاہ فرمارے
08:08جو قرآن پاہ
08:09میرے محبوب علیہ السلام
08:11تمہارے پاس لے کر آئے ہیں
08:12یہ
08:13نصیت زندگی بھی ہے
08:15اصول زندگی بھی ہے
08:16دستور حیات بھی ہے
08:18لیکن ساتھ ساتھ
08:21تمہارے سینے کی
08:22تمام امراض کا
08:23علاج بھی ہے
08:24یہ ہم نے شفاء
08:30رحمت بنا کر بھیجا ہے
08:31اس لیے اس کی تلاوہ
08:32جو ہے نا
08:33واللہ تعالی خود
08:34قرآن مجیف
08:35رکار حمید میں
08:35ارشاد فرمارا
08:36ان اللہ دنیتلونہ
08:37کتاب اللہ
08:38جو میرے بندے
08:40اس قرآن پاکی تلاوہ
08:41سے جڑ جاتے ہیں نا
08:42اور پھر اس کے بعد
08:44اپنے اقائد
08:45اور اپنے اخلاقیات
08:46اور اپنے امارے زندگی
08:47کو
08:47اس کے بارے سنوار لیتے ہیں
08:49وَاقَامُ السَّلَا
08:50وَاَنْفَقُوا مِمَّا
08:55فرمایا
08:56پھر خدمت خلق میں بھی
08:57مصروف ہو جاتے ہیں
08:58نمازی پر حیزگار
09:00بن جاتے ہیں
09:00تو تلاوت قرآن مجیف
09:02رکار حمید کے بارے میں
09:03اللہ تعالی فرما رہے ہیں
09:14فرمایا جب ان پہ
09:15قرآن پاکی تلاوت کی جاتی
09:17نا آیات بیانات کی
09:18تو ان کے ایمان میں
09:20تازگی آ جاتی ہے
09:21اور اس کے اندر
09:22ایک اضافہ محسوس کرتے ہیں
09:24وہ کہ ہمارا ایمان
09:25اس کی روشنی بڑھ چکی ہے
09:27اس کے نور سے
09:28ہمارا سینہ منور ہو چکا ہے
09:29نبی کریم رف الرحیم
09:31صلی اللہ علیہ وسلم
09:32تلاوت قرآن
09:33خود کرتے بھی تھے
09:35تلاوت قرآن
09:36کرنا بھی نبی پاک کی سنت ہے
09:38اور تلاوت سننا
09:40یہ بھی نبی پاک کی سنت ہے
09:42دو جبلوں میں
09:42مجھے اجازت دے دیں
09:43حضرت عبداللہ ابن مسعود فرماتے ہیں
09:45ایک دن نبی پاہ السلام
09:46مجھ سے فرماتے ہیں
09:47اکرہ علیہ القرآن
09:48مجھے قرآن پڑھ کر سناو
09:50میں نے حیرز حیرز کی
09:51اللہ کے رسول اکرہو علیک
09:53و انزلہ علیکہ
09:55کہ قرآن تو آپ میں نادل ہوا
09:56ہم آپ سے سننے والے
09:57آپ فرماتے ہیں
10:01آج دل یہ کرتا ہے
10:03کہ قرآن سنانے والا
10:04عبداللہ ابن مسعود ہو
10:05اور سننے والا
10:06اللہ کا رسول اللہ علیہ وسلم
10:07تم پڑھو میں سنتا ہوں
10:09فرماتے ہیں
10:09میں نے سورہ نساء شروع کر دی
10:11جب اس آیت پہ پہنچونا
10:12فکی فائزہ جینا من کل امت بشہید
10:15و جینا بھی کالا
10:16ہاولا شہیدہ
10:17فرماتے ہیں
10:17کہ رک جو رک جو
10:18حسبو قیبنا مسعود
10:19میں نے دیکھا
10:20تو آنکھوں سے آنسو بے رہے تھے
10:22تو تلاوتِ قرآن پاک کرنا
10:25یہ بھی سنتِ مصطفیٰ ہے
10:26اور تلاوتِ قرآن سننا
10:29یہ بھی سنتِ مصطفیٰ ہے
10:30صلی اللہ علیہ وسلم
10:32شاہید بڑی بندان آوازی
10:33خوبصورت بنیاد اٹھا دی
10:35ہماری گفتگوی
10:36اللہ آپ کو محشہ سلامت رکھے
10:38مفتی محمد ابو بکر صدیق صاحب
10:41کلامِ مجید فرقانِ حمید
10:42کی اندر ہی حکم موجود ہے
10:43کہ جب قرآن کی تلاوت کرو
10:45تو ترتیل کے ساتھ کرو
10:47یہ ترتیل کیا ہے
10:48اس کا مفہوم کیا ہے
10:49اس کو واضح فرمائیے
10:50تاکہ ہمیں اس کی سمجھ آئے
10:52اور اس پر ہم کاربند ہو جائیں
10:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:55صفتر بھائی
10:57ترتیل کا ماخذ
10:59بنیادی اساس
11:00قرآنِ مجید فرقانِ حمید کی
11:03سورہِ مزمل کیا ہے
11:04مبارکہ ہے
11:05وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلَ
11:08نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے
11:10جو تقاضہِ تلاوتِ قرآن
11:12وقتِ تحجد ہوا
11:14وہ ترتیل ہیں
11:15اور
11:16اس کا ماخذ
11:18حدیث میں بھی موجود ہے
11:20کہ حافظِ قرآن کی شان جانِ دو عالم
11:23صلی اللہ علیہ وسلم نے جب بیان فرمائی
11:25تو فرمائی
11:26يُقَالُ لِسَاهِ بِالْقُرْآنِ اِقْرَا
11:29وَرْقَ
11:30پڑھئے
11:31اور چڑھئے
11:32وَرَتِّلْ كَمَا تُرَتِّلُ فِي الدُّنِيَا
11:35اور اس طرح پڑھو جیسے دنیا میں
11:38ترتیل کے ساتھ پڑھا کرتے تھے
11:41اس کے روٹ
11:43ورڈز کی طرف ہم جائیں
11:45تو وہ ہیں راتا اور لام
11:47بلکل ٹھیک
11:47ڈکشنری مین کو بیان کرتے ہوئے
11:49صاحبِ لِسَانُ الْعَرَبْ
11:51وہ بیان کرتے ہیں
11:52کہ اس کا معنی ہے
11:53اَتْتَرَسُّلُ فِيهَا
11:55کہ اس کے اندر اتمنان ہو
11:58ٹھہراو ہو
12:00وَتَّبِيِّنُ مِنْ غَيْرِ بَغْيٍ
12:03اور ایسی وضاحت ہو
12:05کہ کوئی لفظ تیزی میں
12:06نگلنا بھی نہیں ہے
12:09اور تناسب کلمات کا
12:11وہ پوری طرح برقرار رہنا چاہیے
12:13نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
12:15سے جنابِ نصر رضی اللہ تعالی
12:17انہوں نے ترتیل کی قفیت
12:18کو جب بیان کرتے ہیں
12:19وقتِ تحجد کی
12:21تو آپ فرماتے ہیں
12:22پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:23میں آپ قرات فرماتے تھے
12:25تو قَانَ قِرَاتُهُ صلی اللہ علیہ وسلم
12:28مفسراً حرفاً حرفاً
12:30ایک ایک حرف جدا
12:31واضح
12:32امی سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ
12:34بھی اسی ترتیل کی قفیت کی
12:37وضاحت فرماتے ہوئے
12:38کیا فرماتی ہیں
12:39کہ
12:40یقتِو قِرَاتَهُ آیتاً آیتاً
12:43کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
12:44اسے بہت تہراو
12:47اور تھم تھم کے
12:48یوں الفاظ ہوتے
12:50کہ اس کے اندر
12:51تدبر کا بھی سامق و موقع
12:53میسر آجاتا
12:54یہی وجہ ہے
12:55کہ جنابِ سیدنا علی المرتدار
12:57رضی اللہ تعالی عنہ
12:58انہیں ترتیل کی جب وضاحت کی
12:59تو فرمائے
13:00تجوید الحروفی
13:02و معرفت الوقوفی
13:03حروف کی
13:05پوری قفیات کو سمجھنا
13:07اور اس کے مطابق
13:08انہیں ادا کرنا
13:09اور جہاں وقف کرنا ہے
13:10معنی پورا جہاں ختم ہو رہا ہے
13:12اس کو پہچاننے کا نام
13:14یہ ترتیل ہے
13:16اسی پر علامہ کرتبی علی رحمہ
13:18نے تھوڑی وضاحت کی
13:18اور فرمایا
13:27کہ قرآنِ مجید
13:29فرقانِ مجید
13:30پڑھتے ہوئے
13:30جلد واضی نہیں کرنی
13:32اس کو پڑھنا ہے
13:33تو پڑھتے ہوئے
13:34محل
13:34ٹھہر ٹھہر کے
13:36اور ٹھہر ٹھہر کے ساتھ
13:37تمہارے
13:38تدبرِ معنی
13:39غور و فکر
13:40تدبر ترتیل کے ساتھ
13:42ملا ہوا ہے
13:43خلاصہی گفتگو یہ ہوا
13:45کہ ترتیل ہے
13:46تجوید بھی
13:47ٹھہرنا بھی
13:48غور بھی کرنا
13:49دل کی توجہ
13:51اور عملی
13:52کیفیات کو
13:53جانچنے کا نام
13:54یہ ترتیل ہے
13:55کہ جو میں پڑھا ہوں
13:56کیا میں خود
13:57اس میں
13:57اتر بھی رہا ہوں
13:58یا نہیں
13:58میری وہ کیفیات بھی
14:00ہیں کہ نہیں
14:01جسے حضرتِ اقبال
14:02نے کہا تھا
14:02کہ ترتیل کو شاید
14:04اس معنی میں لے لیا جائے
14:05کہ یہ
14:06کاری نظر آتا ہے
14:07حقیقت میں
14:08ہے قرآن
14:09کہ وہ
14:10الفاظ بھی خوبصورت ہیں
14:11غور و فکر بھی
14:13کر رہا ہے
14:13تدبر بھی
14:14کر رہا ہے
14:15اور اس کے ساسات
14:16اپنا جائزہ بھی
14:17لے رہا ہے
14:17پھر یہ دیکھنے والے
14:19پر تاثیر رکھتا ہے
14:20اثر رکھتا ہے
14:21اور اثر بھی
14:22دو
14:22کیفیات کا
14:23عجر والا بھی
14:24اور ساتھ ہی ساتھ
14:26اس کی لذت
14:27اور
14:28عملی
14:29حضی
14:29میں
14:29حض لینے والا بھی
14:31ماشاءاللہ
14:31بارک اللہ
14:33ناظرین پہلے حصے میں
14:34ہمیں بڑھنا ہے
14:34وقفے کی طرف
14:36تو
14:37بالعموم
14:38میں اور آپ
14:39اگر دیکھا جائے
14:39تو کلام مجید کی
14:40تلاوت سے ہم
14:41زیادہ تر لوگ دور ہیں
14:42تو کیوں نہ آج
14:44اس پہلے وقفے میں
14:45جانے سے پہلے
14:45اس دعا پر آمین
14:46کہی جائے
14:47کہ اللہ مجھے بھی
14:47اور آپ کو بھی
14:48تلاوت کلام رحمان
14:49سے جوڑ دے
14:50اولاں
14:51پھر اس کی تفہیم
14:52بھی اتا کرے
14:52پھر اس کی لذت
14:53بھی اتا کرے
14:54پھر اس کا حض
14:54اور اس کی روشنی
14:55بھی اتا کرے
14:56اس پیغام کے ساتھ
14:57اس پر آمین
14:57کہنے کے ساتھ
14:58آئیے بڑھتے ہیں
14:59پہلے وقفے کی جانے
15:02خوش آمدید ناظرین
15:03آپ کا ایک دفعہ پھر
15:04خیر مقدم
15:04پروگرام روشنی
15:05سب کے لیے
15:06ہمارا آج کا عنوان ہے
15:07تلاوت ہے
15:08کلام مجید
15:09فرکان حمید
15:10بہت خوبصورت
15:11پہلے حصے میں
15:12جو گفتگو ہے
15:13اس کی روشنی
15:13مجھ تک
15:14آپ تک پہنچی
15:15اللہ رب العزت
15:16اس روشنی کو
15:26بھی عمل کو دیکھتے ہیں
15:26تو اس کی ماضی میں
15:28مثال تلاش کرتے ہیں
15:29کہ فلان لوگوں نے
15:30یہ عمل کیسے کیا تھا
15:31تاکہ
15:31ہمیں اس کی رغبت بھی ملے
15:33اور جو
15:34اس کا جو
15:34اصل ڈیکورم ہے
15:35اس کام کے کرنے کا
15:36پائداری کے ساتھ
15:37اور اس کی صحیح تصویر
15:38ہمیں نظر آجائے
15:39ابھی
15:40اولاً آپ کی گفتگو میں بھی
15:41اس کا ایک اشارہ موجود تھا
15:43کہ جتنی اچھی تلاوت
15:44حضور علیہ السلام کے دور میں
15:46صحابہ اکرام
15:47اہلِ بیت
15:48اور رضی اللہ عنہم
15:49اور علیہ السلام کی
15:50ڈگری والے کرتے رہے
15:52ان سے اچھا تو
15:53کائنات میں
15:54کوئی فرد نہیں گزرا
15:55یہ تو تیشدہ بات ہے
15:57ان جو روشن
16:00جو وجود ہیں
16:00وہ نفوسِ قدسیہ
16:01جو اہلِ بیت
16:02اور صحابہ اکرام
16:03کی
16:04اس کیٹیگری سے
16:06تعلق رکھتے ہیں
16:06وہ
16:07تلاوت کیسے کرتے تھے
16:09اور ان کے
16:10وجہ سے
16:11ہمیں کچھ کرنے
16:12ایسی ہیں
16:12تا فرمائیں
16:13کہ جس کی روشنی میں
16:17سے پہلے بات
16:17تو ہمیں
16:18آپ نے بڑی خوصو بات
16:19ارشاد فرمائی
16:20کہ ہم
16:21وہ نمونے تلاش کریں
16:22جن کو اللہ نے
16:24خود ہمارے بارے میں
16:25ہمارے لئے نمونہ
16:26قرار دیا
16:30کیا بات
16:31سبحان اللہ
16:31میرے محبوب کے جو
16:32تلامیزہ ہیں
16:33اور جو اہلِ بیت ہیں
16:35ان جیسے اگر
16:36تم بننے کی کوشش میں
16:37لگ جاؤ گے
16:37تو تم بھی
16:38اللہ کے ہمارے دیاد
16:39یافتہ میں شمار ہو جاؤ گے
16:40اس لیے کہ انہوں نے
16:41جو کچھ حاصل کیا
16:42نمونہ دے کے حاصل کیا
16:45تو نبی پاہ سلم کی
16:46اپنی حالت یہ تھی
16:47جیسے میں پہلے برز کر رہا تھا
16:48حضرت عبداللہ بن مسعود
16:50فرماتے ہیں
16:50میں نے جب
16:51تلاوت کو ختم کیا
16:52تو دیکھا
16:53آقا کی آنکھوں سے
16:53آنسو بہ رہے تھے
16:54اور اپنی تلاوت کے
16:56دوران حالت یہ تھی
16:57ایک تو ابھی
16:58حضرت نے سنایا نا
16:59نبی پاہ سلم کے
17:00ایک واقعہ خود ہے
17:00کہ آپ جب
17:01قرآن پاہ کی تلاوت
17:02فرماتے تھے
17:05نبی پاہ سلم جب
17:12تلاوت فرمارے ہوتے تھے
17:13تو جب ایسی آیام
17:14بارکہ پڑھتے جس میں
17:15اللہ کی رحمت کا ذکر ہوتا
17:17جنت کا ذکر ہوتا
17:18اللہ کی خوشنودی کا ذکر ہوتا
17:20تو نبی پاہ سلم
17:21تلاوت کو روک لیتے
17:23اور وہاں دعائیں
17:24مانگتے ہیں
17:25اپنی امت کے لیے
17:26یا اللہ یا اپنی رحمتیں
17:27میری امت کے لیے
17:28خاص کر دے
17:29میری امت سے راضی ہو جائے
17:31میرے صحابہ سے راضی ہو جائے
17:32میرے علی بحث سے راضی ہو جائے
17:34ایک بات دعائیں مانگا کرتے
17:35وَإِذَا مَرَّا بِتَعَوُزِنْ تَعَوَزَا
17:38اور اگر ایسی آیام بارکہ کی تلاوت فرماتے ہیں
17:40کہ جس میں اللہ کی پکڑ کا
17:42سزا کا
17:43اس طرح کا کوئی ذکر ہوتا نا
17:45وہاں نہیں باقی آنکھوں سے آنسو بہنا شروع ہو جاتے
17:48آپ روتے گڑ گڑاتے
17:50اور اللہ سے عرض کرتے
17:51یا اللہ میری امت کو محفوظ فرمانا
17:54یا اللہ اس طرح میری امت کی پکڑ نہ کرنا
17:57یا اللہ میری امت کو معاف کرتے
17:59اس طرح کی دعائیں مانگا کرتے
18:01تو پھر حالت کیا تھی
18:02اللہ اکبر
18:03نبی کریم علیہ السلام کے صحابی ہیں
18:06عبداللہ بن شخیر رضی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
18:09میں آپ کے پیچھے نماز پڑھ رہا تھا
18:11رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دل سے
18:13جو رونے کی آواز آ رہی تھی نا
18:19نبی پاک کی رونے کی وجہ سے
18:21آپ کے سینے سے جو رونے کی آواز نکر رہی تھی نا
18:24وہ یوں تھی جیسے چکی چلنے کی آواز ہوتی ہے
18:27اس طرح سینہ رو رہا
18:28در رو رہتا نہیں پا صلی اللہ علیہ وسلم
18:30اس طرح آپ رو رہے تھے
18:31اور پھر حالت یہ تھی جناب صدیق اکبر
18:34جیسے شاعر نے کہا نا فارسی میں
18:36صدیق اکس کمال محمد دست
18:38صلی اللہ علیہ وسلم
18:39نبی پاک کے کمالات کا عائنہ عبر صدیق
18:42نبی پاک نے فرمایا عمل و منی عائشہ صدیق
18:44رضی اللہ تعالی عنہ سے
18:46کہ بخار کی کیفیت زیادہ ہے
18:47اوبکر سے کہہ دو میری طرف سے
18:50کہ جا کر وہ نماز پڑھائے
18:52فَلْيُسَلِّ بِن نَاس
18:53تو انہیں کیا ارز کیا
18:54کہ وہ تو اتنے رقیق القلب ہیں
18:56کہ جب وہ قرآن پڑھتے امومی طور پر
18:59وہ تو اتنی رکت ان پر تاری ہو جاتی ہے
19:01اب آپ کی نیابت میں جب نماز پڑھائیں گے
19:04تو ان کی تو کیفیت ہی اور ہو جائے گی
19:12پڑھانا پڑی پھر وہی کیفیت ہوئی
19:13جو ماجی نے بیان فرمائی
19:15حضرت عبداللہ بن شداد فرماتے ہیں
19:17جب امیر المومنی عمر فاروق کا دور آیا
19:19رضی اللہ تعالی عنہ مجمعی
19:20تو فرماتے ہیں کہ میں پیچھے کھڑا تھا
19:22وہ سورہ یوسف پڑھ رہے تھے
19:24وَقُنْتُ فِي آخری صفو
19:26میں آخری سم میں کھڑا تھا رش تھا
19:28اور فرماتے ہیں وہ سورہ یوسف پڑھتے پڑھتے ہیں
19:31یقوب علیہ السلام کی
19:32اس بات پہ آئے نا
19:34اِنَّمَا أَشْكُ بَسِّي وَحُزْنِ اِلَلَّا
19:37میں اپنے ساری
19:39جو شکایات اپنے اللہ کی بارگاہ میں
19:41پیش کرتا ہوں
19:42میں نے کہا اور پیش کرنی
19:43جب یہ وہ کہا نا
19:44تو فرماتے ہیں حضرت عبداللہ
19:46حضرت عمر فاروق کی آہیں نکل گئیں
19:48نماز پڑھاتے ہوئے
19:49ان کی اوپر رکت تاریخ
19:51بار بار دھوراتے رہے
19:52اِنَّمَا أَشْكُ بَسْتِي وَحُزْنِ اِلَلَّا
19:55تو رونے کی آواز
19:56میں نے آخری سم میں سنی
19:58تو یہ ہے صحابہ اکرام کا
20:00طرزی عمل
20:01حضرت عبداللہ عمر رضی اللہ تعالی
20:03وہ ایک تحجد میں
20:05ان کے بیٹے بیان فرماتے ہیں
20:07بابا نماز پڑھ رہے تھے تحجد کی
20:09اور جب یہ سیعیت پہ آئے نا
20:11جو حضرت مسیح علیہ السلام
20:13قیامت کے دن اللہ کی بارگاہ میں
20:14وہ شکریہ شاہری
20:18اے تیرے بندے
20:20اگر تُو ان کی گرفت کرنا چاہے
20:21تو تب بھی تجھے کچھ پوچھنے والا نہیں
20:23تو جب یہ آیت پڑھئی ہیں
20:25تو کہتے ہیں اس کو دھوراتے ہی رہے
20:26کہتا کہ تحجد کی
20:28ٹائم گزر گیا
20:29فجر کی آدانیں شروع ہو گئیں
20:30تو یہ تھا ان کا طرزی عمل
20:32یقین جب قرآن سے جڑا انسان ہوتا ہے
20:34تو اس کے دل پر رکت تاری ہو جاتی ہے
20:36اور جب رکت تاری ہوگی
20:38نبی پاہ نے فرمایا ہے
20:39میں اللہ کا رسول کہہ رہا ہوں
20:40جس آنکھ سے من خشیت اللہ
20:43اللہ کی خشیت سے ایک آنسو گر جاتا ہے
20:45اللہ اس پہ جھنم کی آنکھ کو حرام کر دے
20:48اللہ اکبر
20:49اللہ اکبر کبیرہ
20:51مفتی صاحب کی بلا
20:52بڑی جس ایمان افروز انداز میں
20:54آپ نے شاہ صاحب نے ارشاد فرمایا
20:56کیونکہ خود اہلِ بیعت سے ہیں
20:58تو یہ کیونکہ اس خانوادے میں شامل ہیں
21:00جن کے بڑوں نے پڑھ کے بتایا ہے
21:02لوگ عام طور پر مساجد میں
21:04ممبر میں محراب میں
21:05جلسوں میں محفلوں میں
21:06قرآن پڑھتے ہیں
21:07ان کے جدعالہ نے
21:08نیزے پہ چڑھ کے قرآن جو ہے
21:10وہ پڑھ کے سنایا ہے
21:11نصبی
21:11تو جو امام حسین اور امام حسن کے بیٹے ہیں
21:16جو ان کی نسل سے
21:16اللہ نے چلائے
21:17ان کا قرآن پڑھنا اور ہے
21:19اللہ کریم ہمیں
21:20اسی طریق پر چلائے
21:21میں تفصیلا جانا چاہوں گا
21:23تلاوت کرام رحمان کے جو فبائد ہیں
21:25سمرات ہیں
21:26آج کے دور کا انسان
21:28اسے کیسے سمجھے
21:29ہم کیونکہ
21:30کیونکہ
21:31اگر میں اسے
21:32آسان لفظوں میں
21:33طالب علمانہ کہوں تو
21:34لوگ یہ سمجھتے ہیں
21:35کہ جذباتی باتوں سے
21:37ہٹ کے کچھ لوجیکل
21:38کوئی منطقی اور دلیل کے ساتھ بھی بات کریں
21:40تو میں چاہتا ہوں
21:41کہ اس سنس میں بات کی جائے
21:42پتا چلے
21:43کہ اس کلام سے
21:44ہمیں واقعی اپنی ذات کے لیے
21:45کیا کیا بینیفٹس ملتا ہے
21:48سفتر بھائی
21:48قرآن مجید
21:50فرقان حمید
21:58یہ قرآن مجید
21:59فرقان حمید کی انفرادیت ہے
22:00بلکل تھی
22:01اور پھر اس کی ایک خصوصیت یہ ہے
22:03کہ یہ وہ عمل ہے
22:06کہ جو اپنا اثر بھی رکھتا ہے
22:08سمر کی صورت میں
22:09اور عجر بھی رکھتا ہے
22:11اثر دنیا میں ظاہر ہوتا ہے
22:13اس کا ظہور دنیا میں ہے
22:15اور قرآن مجید
22:16فرقان حمید
22:17نے سورہ یونس کی
22:18آیت نمبر ستاون میں
22:20چار پہلوں میں
22:21اس کے فوائد و سمرات کو بیان کیا ہے
22:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:37کہ تمہارے رب کی طرف سے
22:39یہ نصیحت آئی ہے
22:41حضرت فزیل بن نیاز
22:42رضی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
22:44ایک شخص آیا
22:44اور آکے کہنے لگا
22:45حضور مجھے کوئی نصیحت فرمائیے
22:47تو آپ نے فرمایا
22:48میں تمہیں وہ نصیحت نہ کروں
22:50جو اللہ کے قرآن میں نصیحت موجود ہے
22:53اور اس سے بڑھ کر کوئی نصیحت نہیں ہے
22:55بلکل ٹھیک
22:55آج ہم لوگ جب پریشان ہوتے ہیں
22:58تو ہم کانسلنگ کے لیے جاتے ہیں
23:01موٹیویشنل سپیکرز کے پاس جاتے ہیں
23:04حضرت فزیل بن نیاز نے
23:06مسئلہ حل کر دیا
23:07کہ اگر تم کانسلنگ چاہتے ہو
23:08تو میں تمہیں قرآن کی طرف لے جاتا ہوں
23:11اور قرآن مجید فرقان امید کی
23:13وہ نصیحت فرمائی
23:14فرمایا قرآن کہتا ہے
23:15اپنے بارے میں
23:21جسے بھی جو ڈائریکشن لیس ہو جائے
23:24ڈی ٹریک ہو جائے
23:25وہ ٹریک پہ آنا چاہتا ہے
23:27تو وہ قرآن سے جڑ جائے
23:28پھر ثانیا سمرہ بیان کیا
23:33سینوں کے اندر
23:35جو کچھ بھی گھٹن ہے
23:37آج جتنی سوسائیٹی ہم دیکھتے ہیں
23:40انزائیٹی کا شکار ہے
23:41ٹینشن ہے
23:42سٹریس ہے
23:43اور اسی کی وجہ سے مندہ ہے
23:45اس ایکسٹریم پہ چلا جاتا ہے
23:46کہ جہاں سے واپسی ممکن نہیں
23:48یہ کیوں ہوتا ہے
23:49یہ قلب سے سارا ایک غبار ہے
23:51جو اٹھ کر انسان کی
23:52ذہنی کیفیات کو بدل دیتا ہے
23:54نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے
23:56اس کی طرف ارشاد فرمایا
23:57فرمایا کہ
23:59یہ جو دل ہوتے ہیں نہ دل
24:01ان کو بھی زنگ لگتا ہے
24:03جیسے لوہے کو زنگ لگتا ہے
24:05صحابہ اکرام ردوان اللہ علم اجمعین
24:07نے ارز کیا
24:08کہ اگر دلوں کو زنگ لگتا ہے
24:11تو پھر لوہے کا زنگ
24:12اتارنے کا تریاق بھی موجود ہے
24:14تو اس کا تریاق کیا ہے
24:15ما جلا ہوا
24:16کیا تریاق ہے
24:17تو جاند وعالم صلی اللہ علیہ وسلم
24:19نے سمرہ
24:20سمرہ قرآن کا ارشاد فرمایا
24:21فرمایا
24:22قرآن مجید فرقان امید
24:26کی قرآن وہ انزائٹی لے جاتی ہے
24:28ٹینشن لے جاتی ہے
24:29بندے کو سٹریس سے نکال لیتی ہے
24:31جیسی کیفیات ہو
24:33دیکھئے
24:33غم کی کیفیت میں سے
24:35جو بندہ گزر رہا ہوتا ہے
24:37وہ ہی اسے جانتا ہے
24:38وہ کیا ہے
24:38لیکن اللہ کے قرآن کی
24:40یہ خصوصیت دیکھئے
24:43کہ اس غم کی کیفیت میں
24:44کوئی کہنے والا آکے
24:45صرف رسمن بھی کہہ دے نا
24:48اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
24:51سمرہ اسے صبر کی صورت میں
24:53فوراً مئی اثر آتا ہے
24:54اور اگر کوئی صاحبِ حال آکے کہہ دے
24:57اور اگر وہ خود اتر کے
24:59آجائے اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
25:02تو سمرہ بہت عالی ہوتا ہے
25:04پھر تیسرا فرمایا
25:05وَهُدًا یہ ہدایت ہے
25:08وَرَحْمَ
25:10وَرَحْمَةً لِلْمُؤْمِنِينَ
25:11مؤمنین کے لیے رحمت ہے
25:12اور یہ سارے سمرے
25:14آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں
25:15پہلا
25:17ایسے نصیحت اسی کو سمجھو سب سے بڑی
25:19پھر جب نصیحت اس کی قبول کرو گے نا
25:22دلوں کے غبار اتارے گا
25:24جب دلوں کے غبار اتریں گے نا
25:26جو اندیرے تھے اجالوں میں بدل جائیں گے
25:28راہ ہدایت تمہارے سامنے آ جائے گا
25:30اور پھر تمہیں معلوم ہوگا
25:32کہ رب تعالیٰ کی رحمت کا مرکز
25:34تو تم ہی ہو
25:35تم کہیں اور تلاش کر رہے ہو
25:37یہ وہ سمرہ ہے جو قرآن مجید
25:40فرقان حمید نے خود
25:42اس پوری ان تمام چیزوں کو
25:44جائنٹ کر کے بیان فرمایا ہے
25:46آج کے اس سوسائیٹی کے اندر
25:49ہمیں قرآن مجید فرقان حمید کے ان سمرات
25:52کی طرف توجہ کرنی چاہیے
25:53تاکہ ہم معاشرے کی اس گھٹن سے
25:56قلبی گھٹن سے
25:57ذہنی گھٹن سے نکل جائیں
25:59اور پھر قرآن مجید فرقان حمید
26:01پھر رنگ کیا چڑھائے گا
26:02اخلاق کے رنگ بھی چڑھائے گا
26:04معاشرے اور سماج کی خوبصورتی
26:08کے رنگ بھی ہمارے اوپر چڑھائے گا
26:10اور پھر کیفیات یہ ہوں گی
26:11کہ اخلاقی اقدار جو
26:13ڈی ویلیوز ہو رہی ہیں
26:14نئے سرے سے وہ معاشرے کے سامنے آ جائیں
26:17بہت خوبصورت پیغام بہت عالی پیغام
26:19جناب مفتی محمد ابو بکر صدیق
26:22اللہ حضری صاحب کا
26:23وہ فرما رہے تھے کہ ایک دفعہ بندہ جوڑے تھے
26:25اسے ہی پھر دیکھیں کیا کیا آسرار کھلتے ہیں
26:27غالباً اللہمہ نے
26:28اسی موقع پر کہا تھا کہ اپنے مند میں
26:30ڈوب کر پا جا سراغ زندگی
26:32تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن
26:35اپنا تو بن
26:36اپنے لیے بھی ہمیں اگر رحمت
26:38عزت رفت رافت ٹریک
26:40رستہ ہدایت سرات
26:42تلاش کرنا ہے
26:43اس کے لیے بھی ایک ہل ہے
26:45وہ کلام مجید فرقان حمید سے جڑنا ہے
26:47اللہ کرے کہ آج کی اس مبارک نشست کے ذریعے
26:50ہمیں جڑنا نصیب ہو جائے
26:51جب جڑ جائیں گے
26:52تو پھر کلام مجید کی رحمتیں خود
26:54ہمارا خیر مقدم کریں گی
26:56باقی سنبھالنا ہمیں
26:57اللہ کے کلام کا اپنا کام ہے
26:59اور اس کے اندر یہ پوری صلاحیت
27:01اللہ رب العزت نے خود رکھی ہے
27:02کہ وہ اپنے پڑھنے والے کو
27:04اپنے فوائد خود پہنچاتا ہے
27:05ایک مختصر وقت
27:10ناظرین آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مقدم
27:12پروگرام روشنی سب کے لیے
27:13تاتا کی نگری لاہور سے
27:15ایر وائی کیو ٹی وی پر
27:16بڑا خوبصورت دونوں حصے
27:18ہمیں سننے کو ملے
27:19اور اس کی برکت
27:21اور اس کی عزت اور وقار
27:22یقینا ہمارے قلب و روح تک پہنچا ہوگا
27:25ہمیں شاہ جی
27:26سلسلائی گفتگو پروگرام کے آخری حصے میں
27:28آگے بڑھانا ہے شاہ جی
27:29ذکر پہلے صحابہ اکرام کا
27:31اہل بیت کا حضور کے دور کے لوگوں کا ہوا
27:32پھر ایک ایسا دور ہے
27:34جو براہ راست
27:35حضور علیہ السلام سے
27:36تو مشرف نہیں ہوا زیارت سے
27:38لیکن انہوں نے صحابہ اکرام کا دور پایا
27:39ان کی شاگردی کی
27:41ان کے تلامیزہ بنے
27:42وہ تابعین کا دور ہے
27:43پھر ان کے تلامیزہ
27:44اتباؤ تابعین کا دور ہے
27:46پھر اس کے بعد امت کے دیگر
27:47اولیاء آسفیہ
27:48زمانی اعتبار سے
27:49آج کے دن تک
27:50پندرہ سو سال میں
27:51جتنے ادوار گزرے
27:52نیک متقی ہدایت والے لوگ آتے رہے
27:55ان کا کیا طریقہ تھا
27:56تلاوت اکلام رحمان کا
27:58تابعین کے دور سے لے کر
28:00ہمارے دور کی امت تک
28:02جو اللہ کے نیک اور متقی بندے گزرے
28:04میں شاپلی چاہوں گا
28:05یقیناً یہ وہ نفوس قصیوں ہیں
28:08جن کا آپ ذکر فرما رہے ہیں
28:10جن کے بارے میں
28:11نعیب صلی اللہ نے پہلے بشارت دے دی تھی
28:13کہ لا تزالو طائفت من امتی علی الحق
28:16لا قبر من خالف اهم
28:17ایسے پاک باز گروہ
28:19میری امت میں ہمیشہ موجود رہیں گے
28:21جو کتاب و سنت کے ساتھ
28:23کلام اللہ کی تلاوت کے ساتھ
28:24جڑے ہوئے ہوں گے
28:25اور اپنے اس حق کے اوپر کھڑے رہیں گے
28:28انہوں نے اپنے طرز عمل کے ساتھ
28:30جو قرآن پاک کے ساتھ
28:31ان کا معاملہ تھا
28:32آداب کا
28:33انہوں نے ہمیں سب سے پہلے یہ بات
28:35ارشاہ فرمائی
28:36کہ جو نبی پاک نے فرمایا
28:37کہ اہل القرآن ہم اہل اللہ
28:39وخاصد ہو
28:40جو قرآن والے ہوتے ہیں
28:42یہ اہل اللہ ہوتے ہیں
28:43اور اللہ کے خاصل خاص ہوتے ہیں
28:45اللہ کے بہت برگزیدہ
28:47چنیدہ پسندیدہ ہوتے ہیں
28:48اور جو اللہ تعالیٰ کے انتہائی
28:51یہ مقرب لوگ ہوتے ہیں
28:52تو انہوں نے یہ جو قرب
28:53نبی پاک کی اس بشارت سے
28:55میں سمجھنا اللہ پاک کا حاصل کیا ہے
28:57وہ قرآن پاک کی برگز سے حاصل کیا ہے
28:59کہ قرآن پاک کے ساتھ
29:00انہوں نے اپنے رشتہ مضبوط کیا
29:02اور اس رشتے کے مضبوط کرنے کے لیے
29:04انہوں نے کچھ آداب جو تھے
29:06قرآن پاک کے اپنے طرز عمل سے
29:08امت کے سامنے واضح کر دیئے
29:10پندرہ سے یہ جو چودہ سا سال کی
29:11آپ بات کر رہے ہیں حلی علم کی
29:13انہوں نے سب سے پہلے ہمیں کیا سبق دیا ہے
29:15اپنے طرز عمل سے
29:16کہ جب بھی آپ نے قرآن پاک کی تلاوت کرنی ہے
29:19تو قرآن پاک میں اللہ خود فرماتے
29:22لا امسو اللہ المتاخرون
29:23تحارت کے ساتھ
29:24پاکیزگی کے ساتھ
29:26سن دارمی کے اندر
29:28نبی پاک کے حدیث پاک ہے
29:29کہ قرآن پاک کو وہ بندہ آ کر چھوئے
29:32جو لا امسو المصحف اللہ تاہرون
29:35تحارت کی حارت میں باوضو ہو کر
29:38اور دوسرا یہ ہے
29:42اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
29:43جب آپ قرآن پاک کو کھلیں
29:44تو عوض باللہ پہلے پڑھیں
29:46اور تیسری بات
29:47جو بھی حضرت مفتی صاحب نے
29:49آپ کے سوال کے تنازل نے فرمایا
29:51تیسرا عدب اس کا یہ
29:54جب بھی آپ قرآن پڑھیں
29:55تیزی کے ساتھ جلدی کے ساتھ نہ پڑھیں
29:57کہ حروف کا جو ان کا حق وعدانہ ہو
30:00تو ترتیل کے ساتھ رک رک کر
30:02نعیب صلی اللہ علیہ وسلم
30:03جب قرآن پاک پڑھتے تھے
30:06ایک ایک آیت کر کے
30:07موٹی پرو پرو کر
30:08آپ قرآن پاک پڑھتے تھے
30:10اور چوتھی بات یہ ہے
30:11کہ جب آپ قرآن پاک پڑھیں
30:13تدبر کے ساتھ
30:15افعلی دبرون القرآن
30:16ام ملا قلوب اک فالوہ
30:18پورے غور و فکر کے ساتھ
30:20تدبر کے ساتھ
30:21قرآن پاک کی تلاوت کریں
30:22اور پانچویں بات یہ ہے
30:24کہ جب آپ قرآن پاک پڑھیں
30:26دل کو حاضر کر کے
30:27انعبت ان اللہ کے جذبے کے ساتھ
30:29اس لیے کہ تلاوت قرآن
30:31یہ اللہ کا ذکر ہے
30:32تلاوت قرآن
30:33یہ اللہ کی عبادت ہے
30:34تلاوت قرآن
30:35آپ اللہ تعالیٰ کے حکامات کو سر رہے
30:38اس کے عداب ہیں
30:39کہ آپ اپنے دل کو حاضر کریں
30:41انت عبداللہ
30:42کہ انک تراؤ
30:43فئلم تکن تراؤ
30:45فئنہ یراکا
30:46ایسے اللہ کے قرآن
30:47کلام کو پڑھو
30:48جیسے تم اپنے اللہ کا دیدار بھی ساتھ کر رہے
30:51اللہ کو دیکھ کے قرآن پڑھو
30:52تو اگر یہ کیفیت تاری نہیں ہوتی
30:54تو کم از کم
30:55یہ کیفیت تاری کر لو
30:57کہ اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے
30:58تو یقین ہے
30:59جب اس طرح پھر انسان قرآن پڑھتا ہے
31:00تو نبی پاس صلی اللہ فرمایا
31:02الماہر بالقرآن
31:04ما صفرت القرآن
31:05جو قرآن
31:07اس طرح مہارت سے پڑھتے ہیں
31:08قیامت کدن
31:09اللہ کے مقرب فرشتے
31:11انہیں جنت میں چھوڑ کر آئیں گے
31:13والذی یقرا
31:14وزاتو فیہی
31:15وہو علیہ شاکن
31:17فلو اجران
31:18اور جو بچارے
31:19اٹک اٹک کر
31:19موٹی زبان ہوگی
31:21کوئی صحیح استاد
31:22مل نہ سکا
31:22اس طرح قرآن سے جڑے رہے
31:24موٹی آواز
31:25اور موٹی زبان
31:26سے اٹک اٹک کے
31:27جوڑ ملا
31:28ملا کے قرآن پڑھتے ہیں
31:29نعیب صلی اللہ علیہ وسلم
31:30رحمت اللہ علیہ وسلم
31:31نے فرمایا
31:31میں انہیں بھی
31:32اس بات کی بشارت دے رہا ہوں
31:34فلو اجران
31:35اللہ انہیں دھورہ اجر اطاف
31:37ایک قرآن پڑھنے کا
31:39ایک مشکت کے ساتھ
31:40قرآن پڑھنے کا
31:41کیا بات ہے شاہد
31:42یہ قرآن پاک
31:43ہمارے اسلاف نے
31:44ہمیں یہ سبق دے دیا ہے
31:45کہ قرآن کے ساتھ
31:46جڑے رہو
31:47جیسے کیسے بھی ہونا
31:49آپ قرآن سے
31:50اپنا رشتہ مضبوط کر لیں
31:51قرآن پاک
31:52تمہیں محروب نہیں رہے
31:53اللہ اکبر کبیرہ
31:54اللہ اکبر
31:55مفتی صاحب قبلہ
31:56پروگرام کا آخری
31:57اسے شاپلی میں
31:58یہ روٹین سے
31:59تھوڑا سا ہٹکیک سوال ہے
32:00مطلب وہ ایسے سوال نہیں
32:02جو ہم پہلے سوچ کے آئے ہوتے ہیں
32:03یہ بے ساختہ میرے دل میں آئے
32:04کہ میرے جیسے بڑے لوگ ایسے ہیں
32:05اور جو شکوہ بھی کرتے ہیں
32:07کچھ تھوڑا سا بے بسی بھی
32:08ان میں ہوتی ہے
32:09گو کہ اس میں
32:09کتاہی کا زیادہ
32:10انصر شامل ہے
32:11کہ ہماری روٹین نہیں بن پاتی
32:13ہم تلاوت کر نہیں پاتے
32:14ہم چاہتے تو ہیں
32:15اس مبارک کام سے جڑنا
32:16لیکن ہم
32:17ہم یوز ٹو نہیں ہو پاتے
32:19باوجود کوشش کے
32:20اس کے کوئی ایک دو آسان
32:21حال تجویز کیجئے
32:22تاکہ نیکی کی اس رستے پر
32:23ہمارا سفر سفر آسان ہو جائے
32:25میرے جیسے نکمیں بھی
32:26تین آیتیں پڑھ لیں ڈیلی
32:28لیکن استقامت سے پڑھ لیں
32:31صفتر بھئی
32:32کسی بھی چیز کی
32:34جب آپ
32:35روٹین بنانا چاہتے ہیں
32:37تو سب سے پہلے جو چیز ہے
32:39وہ پختہ ارادہ ہے
32:41اگریڈ
32:43اور نیکی کا ارادہ
32:45بندے کی طرف سے ہوتا ہے
32:49اللہ تعالیٰ خود بندے کو عطا فرما دے
32:51متفق سر
32:51لہذا جو شخص یہ چاہتا ہے
32:54کہ میں قرآن مجید فرغان حمید کی
32:56تلاوت کو ہرز جاں بنا لوں
32:57اور میں قرآن مجید فرغان حمید
32:59کو اپنی روٹین لائف میں لے آؤں
33:01تو اسے چاہیے کہ
33:02سب سے پہلے وہ پختہ ارادہ کر لے
33:05ارادہ اس کا کام ہے
33:07اللہ تعالیٰ اس کے لیے
33:08وسائل بھی
33:09اسباب بھی
33:10اس کی وقت کے اندر
33:11برکت بھی
33:12اور اس کی معمولات کے اندر
33:13اس کو شامل فرما لے گا
33:15ثانیا
33:16کہ کسی بھی چیز کو
33:18جب آپ اپنی روٹین میں شامل کرنا چاہتے ہیں
33:20تو
33:21اس کے لیے
33:22صحبت اختیار کر لی جائے
33:24اپنے آپ کو پابند کر لیا جائے
33:26آج ہماری
33:28جو مورڈن ایڈوکیشن ہے
33:29دیکھئے گھر بیٹھ کے بھی
33:30سب کچھ ہو سکتا ہے
33:32لیکن ہم نے
33:32مورڈن ایڈوکیشن کا
33:33ایک شیڈول مرتب کیا ہوا ہے
33:35اور اس کے بعد
33:36ہم اس کی پابندی کرتے ہیں
33:38بلکل اسی طرح
33:39قرآن مجید فرقان حمید
33:41کبھی ایک شیڈول
33:42پورے دن کا
33:43متین کر کے
33:44اس کی پابندی کی جائے
33:46اور یہ شیڈول
33:47اور معمولات میں
33:48یوں لے کے آنا
33:49یہ بھی
33:50سہولت پیدا کر دیتا ہے
33:52اور انسان
33:52قرآن مجید فرقان حمید
33:54کے قریب آتا ہے
33:54پھر یہ قرآن مجید
33:56فرقان حمید کا
33:56اپنا فیضان ہے
33:57کہ قرآن پاک کو
33:59صرف
33:59بطور کراعت
34:01نہ پڑا جائے
34:02چونکہ قرآن مجید
34:03فرقان حمید
34:03صرف
34:04پڑھنے کی کتاب نہیں ہے
34:05بلکہ یہ
34:06سمجھنے اور
34:07عمل کی کتاب ہے
34:08تو جب قرآن مجید
34:09فرقان حمید کو
34:10ایک آیت
34:11یا دو آیات
34:12یا تین آیات
34:13اس کے شیڈول میں آ جائے
34:15معمولات میں آ جائے
34:16تو اسے یہ چاہیے
34:18کہ ان تینوں کو
34:19اچھے انداز سے پڑھے بھی
34:21سنے بھی
34:22سمجھے بھی
34:23پھر عملی زندگی
34:25کے اندر
34:25اس کو نافذ کرنے
34:26کی کوشش کرے
34:27اب کل کا دن
34:28جب آئے گا
34:29تو اس کے اندر
34:29ایک نئی قسم کی
34:30انرجی ہوگی
34:31کہ میں نے وہ
34:32وہ عادات
34:33تو اختیار کر لی ہیں
34:34اب کل قرآن مجید
34:35فرقان حمید
34:36میری عملی زندگی
34:36کے اندر کیا
34:37تبدیلی پیدا کرتا ہے
34:38گویا قرآن پاک
34:39صرف
34:40ٹرانسلیشن کا نام نہیں
34:41اور نہ اسے
34:44ٹرانسلیشن سمجھے
34:45تبدیلی کے لیے
34:46بیٹھے
34:46ارادہ کر لے
34:47تو یہ ایک
34:48مصبت پہلو ہے
34:49کہ جو قرآن مجید
34:50فرقان حمید
34:51کے طرف انسان کی
34:52رغبت کو بڑھا دیتا ہے
34:53آخری اس پہلو
34:54اس پہلو پر یہ بات
34:55کہ ہم سب کو
34:56اپنے گھر کا محول
34:58انوائرمنٹ بھی
34:59جو ہوتا ہے
35:00سپیچل انوائرمنٹ
35:01وہ بھی بہت
35:02اثر انداز ہوتا ہے
35:04وہ بھی بنانا چاہیے
35:05صحابہ اکرام
35:06ردوان العالم اجمعین
35:15نبی کی محبت سکھاؤ
35:16اور ساتھ
35:18نبی کی اہلِ بہت
35:19کی محبت
35:19اور ساتھ ہی ساتھ
35:21پڑھانی نہیں
35:21سکھانا ہے
35:22قرآن کی آیات
35:25قرآن کی تلاوت بھی
35:26انہیں سکھا دوں
35:27تو سکھائی ظاہر ہے
35:29صرف حال سے
35:30کال سے نہیں جاتی
35:31حال سے
35:31جیسے شاہ صاحب فرما رہے تھے
35:33کہ مندہ پڑھ رہا ہو
35:34تو آنکھوں سے آنسوں ہوں
35:36تو یہ اپنے اندر بھی
35:37رغبت پیدا کرے گا
35:39اور بچوں کے اندر بھی
35:40یہ رغبت پیدا کرنے
35:41کا ذریعہ بن جائے گا
35:42بہت اللہ
35:42شاہدی بلکل آخری حصہ
35:44پروگرام کا
35:45تو
35:46ایک جملے کا پیغام
35:47صرف ایک جملے کا
35:49یقین ہے جو مفتی صاحب
35:50میں رشاد فرمایا
35:50قرآن پاس سے جڑنے کے لیے
35:52ہمیں تدریج کے ساتھ
35:53آگے بڑھنا ہوگا
35:54ہر مسلمان کو
35:55سورہ فاتحہ یاد
35:56سورہ اخلاص یاد
35:57یہ بھی قرآن کا حصہ ہے
35:58وہ سمجھے کہ
35:59میں یہ روزانہ پڑھ رہا ہوں
36:00اور چند آیات
36:02کا انتخاب کریں
36:03روزانہ کے لیے
36:03صحابہ اکرام
36:04دس آیات
36:05کے سبق لیتے تھے
36:06عبداللہ ابن عمر فرماتے ہیں
36:08حتی
36:08یعلمو ما فیہا
36:10من العلم والعمل
36:11اور پھر
36:12ان دس آیات کے علم
36:14اور عمل
36:14وہ سمجھ دیتے تھے
36:15اس پر عمل کرتے
36:15پھر اقلاع سبق لیتے
36:16دس آیات کے انتخاب کریں
36:18روزانہ پڑھتے جائیں
36:19قرآن صاحب کا رشتہ مضبوط ہے
36:20کیا کہنے
36:21شاہ جی بہت شکریہ
36:22مفتی صاحب آپ کا بہت شکریہ
36:23اللہ آپ کو بہترین جزا دے
36:25فق کے دامن میں
36:26جتنی گنجائش تھی
36:27ہم نے عرض کر دیا
36:28گر قبول افتت
36:29زہی عز و شرف
36:31اختتامی کلمات میں
36:32ہمیں
36:34اپنے ایک انتہائی
36:36خوبصورت بھائی
36:37جو ہمارے
36:38انکر پرسن ہیں
36:38ائر و ایکو ٹی وی
36:39کراچی سینٹر کے
36:40پوری دنیا میں
36:41جانے جاتے پہچانے جاتے ہیں
36:42اللہ نے بڑی عزت
36:43برکت
36:43افتخار انہیں عطا کیا ہے
36:45آپ سب انہیں جانتے ہیں
36:46کراچی
36:47کے ہمارے
36:47ایکو ٹی وی
36:48سٹوڈیو کے
36:48بہت خوبصورت
36:49ایکر پرسن
36:49جناب سید سلمان گل صاحب
36:52ان کی والدہ گرامی
36:53آج
36:54صبح
36:54کراچی میں
36:55شہر قائد میں
36:56انتقال فرما گئی
36:57اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا
36:59ہم
37:00ایئر وائیکو ٹی وی
37:01کی پوری ٹیم کی جانب سے
37:02اپنے شیئر مین صاحب کی جانب سے
37:03ایئر وائیکو ٹی وی
37:04کی تمام
37:06تمام ٹیم
37:07چاہے وہ
37:07پروڈکشن سے ہے
37:08انکر پرسنز ہیں
37:09ہمارے علماء ہیں
37:09سکولرز ہیں
37:10کونٹینٹ کے لوگ ہیں
37:11ہماری کیمرہ
37:12مینز کی ٹیم ہیں
37:14پسے پردہ
37:15اور پردے
37:16آگے جتنے بھی لوگ ہیں
37:17ان سب کی جانب سے
37:18جناب سید سلمان گل صاحب
37:20کے خدمت میں
37:20تازیت کے جذبے پیش کرتے ہیں
37:22اللہ کریم ان کی والدہ
37:23گرامی کو
37:24جنت میں
37:25عالی درجہ
37:25عطا فرمائے
37:26سعداد کی خاتون ہیں
37:27اللہ بی بی پاک
37:28سلام علیہ وآلہ
37:29کے صدقے
37:29انہیں
37:30جنت میں بھی
37:31ان کی کنیزی کا شرف
37:32عطا فرمائے
37:33ہم سارے تازیت
37:34بھی پیش کرتے ہیں
37:35اللہ کریم انہیں
37:35سبر دے
37:36دکھی اس گھڑی میں
37:37والدین وہ نعمت ہیں
37:38جس کا کوئی
37:40نعم البدل دنیا میں
37:41کسی نعمت کی صورت میں
37:42میسر ہی نہیں
37:44شاید اس نعمت کی
37:45سب سے زیادہ
37:45قدر کرنے کے لئے
37:46اللہ نے اس نعمت کا
37:48کوئی نعم البدل پیدا
37:49نہیں فرمایا
37:50ماں کا کوئی نعم البدل نہیں
37:51باپ جیسی نعمت کا
37:52کوئی نعم البدل نہیں
37:53جب یہ چھن جاتی ہے
37:55اللہ اپنے پاس
37:56اپنی امانتیں لے لیتا ہے
37:57پھر شاید ہمیں
37:58اس کی قدر
37:58اس کی کمی کا
37:59بہت زیادہ حساس ہوتا ہے
38:00جناب سید سلمان گل صاحب کی
38:03والدہ گرامی کے لئے
38:04بہت ساری دعائیں
38:04اللہ کریم انہیں
38:05عبدالعباد تک قائم رکھے
38:07ان کی روح کو
38:08آسودگی نصیف فرمائے
38:09میری اور آپ کی والدہ
38:11یا والد
38:11یا ہمارے بڑے
38:13اسلاف اجداد
38:14جتنے دنیا سے
38:15رخصت ہو گئے
38:15اللہ کریم سب کا
38:16ٹھکانہ نیک فرمائے
38:17اور کیونکہ
38:19پروگرام کا تو ہمارا
38:20آج ٹوپک
38:21تلاوت اقلام رحمان سے تھا
38:22لیکن جب یہ
38:23تازیتی لفظ پیش کیے گئے
38:25جناب سید سلمان گل صاحب کی
38:28والدہ محترمہ کے لئے
38:29تو بے اختیار میرا دھیان
38:30جناب عرفی حاشمی
38:32کے دو تین اشار کی طرف چلا گیا
38:33ڈاکٹر عرفی حاشمی
38:35پاکستانی شاعر
38:36حضور کی حال سے تعلق رکھتے ہیں
38:37اسٹریلیا میں موقع ہے
38:39ان کا خوبصورت پیغام
38:40اس کے دو تین اشار سنیے
38:42ان کا موضوع جو ہے
38:43وہ دنیا سے رخصت ہے
38:44دنیا سے وصال ہے
38:45یعنی مرنا
38:46موت
38:46اس کے ایک دو اشاریے سنیے
38:49پہلے ایک پیغام سنیے
38:50کہ موت جب صاحب کردار سے ٹکراتی ہے
38:53وہ تو مرتا نہیں
38:54خود موت ہی مر جاتی ہے
38:56یہ ذریعہ ہے
38:58ملاقات نبی کا ورنہ
38:59موت سرور کے غلاموں کو
39:01کہاں آتی ہے
39:03آئیے
39:04آگے بڑھتے ہیں
39:05ڈاکٹر عرفی حاشمی کے طرف
39:06وہ لکھتے ہیں
39:06ان سے ملنا ہو
39:08تو پیغام بھی ہو سکتا ہے
39:11موت کا ایک رخ یہ بھی دیکھئے
39:13کچھ لوگوں کے لئے
39:13بہت ڈرانے والی
39:14بہت توڑنے والی
39:16اور بہت زیادہ
39:17آہو بکا میں مبتلا کرنے والی ہے
39:19لیکن اس کا ایک دوسرا رخ بھی ہے
39:21جو وصل اور ملاقات کے معنی میں
39:23سنیے
39:23خوش نصیب ہمیشہ
39:24اسی رخ کو
39:25اس کو فالو کرتے ہیں
39:27اور اسی کے تطبع میں رہتے ہیں
39:29وہ کہتے ہیں
39:29کہ ان سے ملنا ہو
39:30تو پیغام بھی ہو سکتا ہے
39:32میرا مرنا
39:34مجھے انعام بھی ہو سکتا ہے
39:37ان سے ملنا ہو
39:38تو پیغام بھی ہو سکتا ہے
39:40میرا مرنا
39:41مجھے انعام بھی ہو سکتا ہے
39:43اور اگلا پیغام جو ہے
39:45وہ نات کے لیے
39:46نات کی برادری کے لیے
39:48لکھا ہے
39:48ڈاکٹر رفی آشمی نے
39:49ٹہریے
39:50ٹہریے
39:51آرام سے پڑھئے اس کو
39:54ٹہریے
39:54ٹہریے
39:55آرام سے پڑھئے اس کو
39:57نات کا شیر ہے
39:59الہام بھی ہو سکتا ہے
40:01نات کا شیر ہے
40:02الہام بھی ہو سکتا ہے
40:04اور آخری پیغام ہے
40:05نفس کو
40:06عشق محمد کے حوالے کیجئے
40:09صلی اللہ علیہ وآلہ نبینا الكریم
40:11نفس کو عشق محمد کے
40:13حوالے کیجئے یہ درندہ
40:15ہے مگر رام بھی ہو سکتا ہے
40:18یہ درندہ ہے
40:19مگر رام بھی ہو سکتا ہے
40:21مختصر یہ پیغام
40:23تھا جو آپ کے خدمت میں عرض کیا
40:25باردگر جناب سید سلمان گل صاحب کی
40:27والد ہے محترمہ کے لیے بہت ساری دعائیں
40:29اللہ انہیں حسودگی دے
40:30ان کا ٹھکانہ ہمیشہ بہترین ٹھکانہ رہے
40:33اللہ اپنے جوار رحمت میں جوار برکت میں
40:35انہیں جگہ عطا فرمائے
40:36ہمارا بھی خاتمہ ایمان پر ہو
40:38ہماری نسلیں صبح بحشر تک
40:40ایمان کی دولت سے زندگی سے جائیں
40:42والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ