- 3 hours ago
- #roshnisabkayliye
- #islamicinformation
- #aryqtv
Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc
Topic: Tilawat e Quran
Host: Prof. Sumair Ahmed
Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Mufti Ahsan Naveed Niazi, Sahibzad Muhammad Hassan Elahi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc
Topic: Tilawat e Quran
Host: Prof. Sumair Ahmed
Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Mufti Ahsan Naveed Niazi, Sahibzad Muhammad Hassan Elahi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:25Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30ناظرین دنیا بھر میں جتنی کتابیں لکھی گئیں اور جتنی کتابیں پڑھی گئیں
00:37ایک کتاب جو کائنات میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ہے وہ فقط کتاب نہیں بلکہ الکتاب ہے
00:46اللہ رب العزت کا پاک کلام قرآن مجید و فرقان حمید یہ ذکر بھی ہے نور بھی ہے سرچشمہ ہدایت
00:54بھی ہے اور ذریعہ نجات بھی ہے
00:56ہم دیکھتے ہیں جہاں کہیں بھی نماز ادا کی جا رہی ہو تلاوت قرآن جاری ہے
01:02کہیں خوشی کا موقع ہے غم کی کیفیت ہے تلاوت قرآن جاری اور ساری ہے
01:09کہیں کوئی حصول برکت چاہتا ہے کہیں کوئی عصال سواب کرنا چاہتا ہے تلاوت قرآن جاری اور ساری ہے
01:16کہیں کوئی مسئیبت میں ہے کرب میں ہے تکلیف میں ہے بیماری میں مبتلا ہے
01:21تلاوت قرآن مجید و فرقان حمید جاری اور ساری ہے
01:25اور ہم کیوں نہ اس معلی حضرت مولا علی کرم اللہ و جوالکریم کا وہ مشہور قول دیکھیں
01:31اور اس سے روشنی اور اس سے فکر حاصل کرنے کی موٹیویشن ترغیب اور اس طرح کی جس جہز سے
01:39بھی آپ دیکھیں
01:40اتنی بڑی موٹیویشن اور ترغیب ملتی ہے ایسی انلائٹمنٹ ملتی ہے کہ پھر بندہ مومن یہ چاہتا ہے کہ وہ
01:46تلاوت قرآن کرے
01:47مولا علی فرماتے ہیں کہ جب میں چاہتا ہوں کہ میں رب سے کلام کروں تو میں نماز پڑھتا ہوں
01:52اور جب چاہتا ہوں کہ رب مجھ سے کلام کرے تو میں قرآن کی تلاوت کرتا ہوں
01:56اللہ اکبر آج ہم یہ جاننے کی اس پروگرام میں کوشش کریں گے
02:00ہمارا موضوع ہے تلاوت قرآن کہ اس کی اہمیت کیا ہے اور اس کی تجوید اس کے تقاضے اس کے
02:07آداب کیا ہیں
02:08تلاوت قرآن کرتے ہوئے ہمیں کن کن باتوں کا خیال لکھنا چاہیے
02:13ہم بچوں کو کس طرح یہ ترغیب دلا سکتے ہیں کہ وہ تلاوت قرآن کی جانب مائل ہوں
02:19اور آج بھی گفتگو کرنے کے لیے تمام سوالات کے جوابات انعیت کرنے کے لیے
02:23عالم اسلام کے ممتاز مقتدر مستند جید علماء اکرام تشریف فرمائیں
02:28اور تینوں ہی شخصیات ایک مسلسل مستقل چہرہ ہیں اے آر وائی کیو ٹی وی کا
02:32کسی تعرف کے معتاد یہ شخصیات نہیں سب سے پہلی شخصیت جناب حضرت علامہ
02:37مولانا مفتی محمد سوحیل عدام جدی صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:42کیسے مصر صاحب خیریہ سے
02:44الحمدللہ خیر مقدم ہے آپ کا آپ کے ساتھ تشریف فرما دوسری شخصیت حضرت علامہ
02:49مولانا مفتی محمد احسن نبید نیادی صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ وآلیکم
02:54السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ آپ خیریہ سے پہلیں آپ کا بھی خیر مقدم
02:58آپ کے ساتھ تشریف فرما حضرت علامہ مولانا مفتی صاحب زادہ حسان
03:02علائی صاحب تشریف فرما ہے السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:06آپ تینوں حضرات کا ایک بار پھر خیر مقدم اور بنیادی سوال تلاوت قرآن کے
03:10حوالے سے سر کیا importance ہے کیا significance ہے اور کیا اہمیت ہے
03:15تلاوت قرآن مجید و فرقان حمید کی کیا فرمائی ہے
03:18بسم اللہ الرحمن الرحیم صل اللہ علیہ وعلا آلہ وآصحابہ اجمعین
03:26حضر شکریہ بڑا اہم موضوع ہے بے شک اور دیکھیں یہ بات بڑی مشہور
03:32ہے کہ کلام الامامی امام الکلام یا یہ بھی کہا جاتا ہے کہ کلام
03:39الملکی ملک الکلام کہ امام کا کلام کلاموں کا امام ہوتا ہے
03:45یا بادشاہ کا کلام کلاموں کا بادشاہ ہوتا ہے تو یہ سمجھنے کی
03:52بات ہے دیکھیں عام طور پر جب کوئی عوام الناس میں سے بعض اوقات
03:57کوئی امپورٹن پرسن نہیں ہے وہ بات کر رہا ہے تو عام طور پر لوگ
04:03ان کی بات کو نہیں سنتے لیکن جتنا اہم آدمی ہوگا جتنی اہم
04:09شخصیت ہوگی اس کی گفتگو کا انداز بھی اتنا ہی اہم ہوگا اور اس
04:15کی باتوں کا جو اثر ہے جو اس کی تاثیر ہے وہ بھی اتنی ہی زیادہ
04:19ہوگی ایسا ہے دیکھیں نا ایک بندہ کلام کرتا ہے کوئی نہیں سنتا اور ایک
04:23بندہ کلام کرتا ہے تو لوگ یوں سمجھ دیں کہ چینل ان کے پیچھے لائن
04:29لگا کر کھڑے گئے ہوتے ہیں ہمیں لائف کرنا ہے ہمیں لائف کرنا ہے
04:32تاکہ یہ بات لوگوں تک پہنچے اور پوری قوم بھی بعض اگر سنتی کیا
04:36کہنے والا کیا کہہ رہا ہے تاثیر ہے ان کی بات جی جی منصف کے اعتبار
04:41سے ہوتا ہے تو مجھے بتائیں کہ کائنات میں اللہ تعالی سے بڑھ کر
04:45کوئی ہے نہیں ہے اسی لیے کائنات میں اللہ تعالی کی ذات سے بڑھ کر
04:51کوئی نہیں اس کا کوئی ہمسل نہیں ہے تو اس کا کلام بھی تمام کلاموں
04:59میں سب سے بڑھ کر ہے دیکھیں یہاں پر کہ قرآن کریم میں اللہ
05:06رب العالمین فرماتا ہے سورہ زمر آیت نمبر ٢٠٢٣
05:23یہاں پر آپ دیکھیں کیا بات ارشاد فرمائی جا رہی ہے
05:27کہ اللہ نے بہترین کلام اتارا ایک آیت اس کتاب میں دوسری آیت سے
05:32ملتی ہے بار بار دہرائی جاتی ہے لیکن خاص بات کیا ہے کہ اس سے
05:38ان لوگوں کے دل بدن جو ہے وہ کانپ اٹھتے ہیں جو اپنے رف سے
05:42ڈرتے ہیں پھر فرمایا کہ ان کی کھالیں اور دل نرم ہو کر اللہ کی
05:47یاد میں مجھگول ہو جاتے ہیں مائل ہو جاتے ہیں تو یہ قرآن کی
05:51خاصیت ہے حدیث پاک میں میں نے پڑھا کہ نبی علیہ السلام فرماتے
05:56ہیں ویسے میں وہی جز جو ہے وہ سنا رہا ہوں جو قرآن کے
06:01متعلق ہیں فرمایا کہ تمام کتابوں میں آسمانی کتابوں میں قرآن
06:07کی حیثیت وہ حیثیت ہے جس طرح اللہ تبارک وطالہ کی حیثیت
06:12مخلوق کے مقابلے میں ہے یعنی اس کلام سے بڑھ کر کچھ ہوئی
06:16نہیں سکتا اب دوسری بات یہ ہے کہ بعض اوقات یہ کہا جاتا ہے
06:21کہ جی توتے کی طرح کیا رٹا رٹا ہے آپ قرآن پڑھیں اس سے کیا
06:25فائدہ ہوگا آپ کو دیکھیں یہ بات یکسر غلط ہے یہ الگ بات ہے
06:30کہ قرآن کو سمجھ کر پڑھا جائے تو کیا ہی بات ہے سونے پر سواگا ہے
06:34لیکن اگر صرف قرآن کی تلاوت کی امپورٹنس نہ ہوتی
06:39تو اللہ تبارک وطالہ سورہ بقرہ میں بقائدہ جو ہے وہ آیت
06:44نمبر 129 ہے بڑی مشہور آیت کریمہ ہے جو ابراہیم علیہ السلام نے دعا
06:52کہ اے ہمارے رب تو ان میں رسول بھیج جو ان پر تیری کتاب کی آیات
07:00تلاوت کرے اللہ اچھا پھر خود رب تعالیٰ انشاءت فرما رہا ہے
07:05اور یہ سورہ آل عمران کی آیت 64 ہے لقد من اللہ علی المؤمنین
07:10ادبعث فیم وصولہ کہ اللہ رب العالمین نے تحقیق احسان فرمایا
07:15ایمان والوں پر جب ان میں رسول بھیجا اس کا جو ہے وہ باعثت کا
07:20مقصد کیا ہے وہاں بھی بتایا یہاں بھی کہ
07:25جو لوگوں پر قرآن کی آیات تلاوت کرتا ہے اگر صرف تلاوت
07:31کے قرآن کی اہمیت امپورٹنس نہ ہوتی تو رب تعالیٰ کیوں فرماتا
07:37جو تمہیں آسان لگتا ہے وہ پڑھو کیوں فرماتا
07:40قرآن کو ٹھے ٹھے کر پڑھا کرو پھر نبی علیہ السلام کیوں فرماتے
07:46کہ جس نے اللہ کے کتاب میں سے ایک حرف پڑھا اس کے لیے نیکیاں ہیں
07:55فرمایا ایک نیکی دس کے برابر ہیں یعنی دس نیکیاں
08:00میں نہیں کہتا کہ علف لامیم ایک حرف ہے بلکہ
08:03علف حرف ولام حرف ومیم حرف
08:06علف علیدہ لام علیدہ میم علیدہ جس نے علف لامیم پڑھا
08:11اللہ حب العالمین اس کو تیس نیکی ادا فرماتا ہے
08:14سبحان اللہ سبحان اللہ ایک ایک لیٹر ایک ایک حرف کو
08:18کاؤنٹ کیا گیا اور یہ بتایا گیا کہ اس کی اہمیت کیا ہے
08:21سگنفیکنس کیا ہے امپورٹنس کیا ہے
08:23اب ظاہر سے باتیں اتنی اہمیت کی حامل
08:25اللہ کا یہ لا رہب قرآن مجید و فرقان حمید ہے
08:28تو یقیناً اس کے پڑھنے کے بھی کچھ پروٹوکولز ہیں
08:31مصرح کچھ تقاضے ہیں
08:33تو سر کیا فرمائے گا کیٹیگوریکلی
08:35کہ تجوید کے حوالے سے قرآن مجید کی آیات ویانات کی
08:39ادائی کے حوالے سے سر کیا اہمیت ہے
08:41اس کی اور کس انداز سے لوگوں کو یہ سیکھنا چاہیے
08:43ادا کرنا چاہیے
08:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:48جو حضرات بھی علم و تجوید سے وابستہ ہیں
08:52ان کے لئے تو یہ بالکل اجنبی نہیں ہے
08:55مقدمت الجذریہ مشہور ہے
08:56امام جذری رحم اللہ کا الجذریہ مشہور ہے
08:59اس کے اندر وہ بخائدہ
09:00اس کی اہمیت جتاتی ہو جب یہ کہتے ہیں
09:14یعنی وہ فرماتے ہیں کہ تجوید کو اختیار کرنا
09:17حتمی ہے لازمی ہے
09:18ضروری ہے اور جو قرآن کو تجوید سے نہیں پڑھتا
09:22وہ گناہگار ہے
09:23یعنی جہاں جہاں تجوید و قرآت باقائدہ پڑھایا جاتا ہے
09:28پوری دنیا میں
09:28تو وہاں پر یہ جو کریکلم کا حصہ ہے
09:32کورس کا حصہ ہے وہ کتاب ہے
09:34وہ جذریہ
09:35اس کے اندر باقائدہ انہوں نے اس کو واضح کیا ہوئے
09:37منشن کیا ہوئے
09:38اشعار کی صورت کے اندر بتایا ہوئے
09:39کہ یہ جو تجوید سے نہیں پڑھتا
09:41تو یہ گناہگار ہے
09:43قرآن مجید فرقان حمید
09:44بران رشید میں
09:44اللہ تعالیٰ نے خود جب یہ فرمایا ہے
09:47سورة المزمل میں
09:48ورطل القرآن ترتیلا
09:50اور قرآن کو ترتیل کے ساتھ پڑھو
09:53جب اس ترتیل کی تشریح کی ہے
09:56مفسرین نے بھی
09:56اور علماء تجوید نے بھی
09:58توہاں بقائدہ وہ
09:58مولا علی کرم اللہ تعالی وجہ الكریم کا فرمان نکل کرتے ہیں
10:02کہ مولا علی نے ترتیل کی وضاحت کر رکھی ہے
10:05کہ ترتیل کسے کہتے ہیں
10:07تو انہوں نے فرمایا
10:07تجوید الحروف
10:09معرفت الوقوف
10:10حروف کو امدگی سے ادا کرنا
10:13اور اوقاف کو
10:15کہاں رکنا ہے
10:16کہاں ٹھہرنا ہے
10:17اسے جاننا
10:18یہ کہلاتا ہے ترتیل
10:20تو حکم ہے
10:21قرآن کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا
10:23تو قرآن کو ترتیل کے ساتھ پڑھنا ہے
10:26یعنی امدگی کے ساتھ پڑھنا ہے
10:27اور دوسرا
10:28کہاں رکنا ہے
10:29کہاں نہیں رکنا
10:30اس کی معرفت بھی حاصل کرنی ہے
10:32ضروری ہے
10:33کیونکہ آپ دیکھئے
10:34کہ اگر آپ اس کی معرفت حاصل نہیں کریں گے
10:39معرف میں امتیاز نہیں کرتے
10:41حرف جو ہے
10:42وہ دوسرے حرف سے بدل جائے
10:44تو اس سے لفظ بدل جاتا ہے
10:45لفظ بدلتا ہے
10:46تو معنی بدل جاتا ہے
10:48اور معنی میں ایسا
10:49بعض اوقات
10:49تو معنی میں ایسا فساد آ جاتا ہے
10:52کہ اگر معنی فاسد ہو
10:53تو نواز فاسد ہو جاتی ہے
10:54مثلا لفظ قل ہے
10:56اب قل
10:56جو قعف قل قلہ ہے
10:58نکتوں والا قعف جو ہے
10:59اس کے ساتھ
11:00قل کا مطلب کیا ہوتا ہے
11:02تم کہو
11:02اور لفظ قل
11:04کش والے قعف کے ساتھ
11:05کافے کشکشا کے ساتھ
11:07اس کا مطلب کیا ہوتا ہے
11:08کھالو
11:08تو آپ نے کہا
11:09قل ہو اللہ احد
11:11محبوب تم فرماؤ
11:12وہ اللہ ایک ہے
11:13اور اگر پڑا
11:14قل
11:14وہ اللہ احد
11:15تو معنی دیکھیں فاسد ہو گیا
11:20نواز فاسد ہو جاتی ہے
11:22ایک ہے معنی کا تبدیل ہونا
11:24اور ایک ہے معنی کا فاسد ہونا
11:26معنی کا تبدیل ہونا بھی غلط ہے
11:29معنی تبدیل بھی نہیں ہونا چاہیے
11:30حرف آپ نے صحیح ادا کرنا ہے
11:32but if forpose in a difficult period
11:33then you will have llow
11:34напис张
11:37will긴
11:44kill
11:46nu
11:46ni
11:46kilo
11:50ni
12:01ni
12:01ڈیوڑھ مانا تبدیل ہو گئے تو جگہ جگہ مانا تبدیل ہو جاتا ہے تو آپ قرآن پڑھ رہے ہیں اللہ
12:07کا کلام پڑھ رہے ہیں آپ کو اس کی اہمیت کا احساس ہونا چاہیے اسی طرح پڑھنے کی کوشش کریں
12:12جس طرح پڑھنے کا ہمیں حکم دیا گیا ہے تو جس طرح قرآن نازل ہوا ہے ویسا پڑھنا اللہ کو
12:18محبوب اللہ کے باہت حسابت السلام کو بھی محبوب تھا اور وقف کے حوالے سے بھی ایک بات ضروری میں
12:23انشاءاللہ انشاءاللہ ایک بریک ہے اور بریک
12:25کے بعد آئیں گے تو محبوب انشاءاللہ جواب مکمل کریں گے بہت اہم ترین سوالات ہیں آج کے موضوع کے
12:31حوالے سے تلاوت قرآن اور ہم سب کا فرض ہے کہ اس کو بہت اچھے انداز سے نہ کہ صرف
12:36سنیں بلکہ عمل کرنے کی بھی کوشش کریں اس یقین کے ساتھ کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے آپ سے
12:40ہوتی ہے ملاقات ایک بریک کے بعد جی ویلکم بیک ناظرین بریک کے بعد آپ کا خیر مقدم ہے تلاوت
12:46قرآن ہمارا آج کا موضوع اور مفتی محمد آسن نوید نیازی صاحب ہمیں یہ ف
12:52کیا لوٹو کولز ہیں کیا تقاضے ہیں درست ادائی کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت کرنے کیا جی سر میں
12:57تجوید کے حوالے سے گدارش کر رہا تھا کہ تجوید کتنی اہم ہے اور اسے جاننا اور برتنا کتنا ضروری
13:04ہے کہ اس کے اندر ایک تو حروف تبدیل ہونے سے لفظ تبدیل ہوتا ہے معنی تبدیل ہوتا ہے بعض
13:08اوقات فاسد ہو جاتا اور بعض اوقات تو کفر تک چلا جاتا ہے تو وہی میں بھی کہا کہ تجوید
13:13کے اندر وقف کی اہمیت بھی ہے کہ کہاں پر رکنا ہے کہاں نہیں رکنا
13:18کہاں ملا کر پڑنا ہے کہاں رکنا ہے اور آپ دیکھیں یہ تو ہر زبان کے اندر ہی ہے کہ
13:23معنی اس سے بھی تبدیل ہوتا ہے وہ مشہور ہے نا بڑا ہی مشہور جو واقعی ہے جس کے اندر
13:27وہ بتایا جاتا ہے کہ روکو مت جانے دو اب یہ روکو مت جانے دو کے اندر آپ دیکھیں روکو
13:32پہ وقف کریں گے تو مطلب کیا ہے روکو مت جانے دو اور اگر مت پہ آپ وقف کریں گے
13:38روکو مت جانے دو بلکل 180 degree پہ معنی تبدیل ہو گیا یہی جو ہے وہ اٹھو مت بیٹھو اٹھو
13:45پہ وقف
13:45करें तो मदलब कुछ influenced करें और मत पर Cambiano
13:48करें उट्रोमत बैटो तो मतलब कुछ और वान
13:51में इक डिगरी पर बिल्क पैойд में तो यह हर
13:53शबां में अरबी के अंदर भी है और कुरान Thai
13:55मजीद फरति के अवी में भी है तो शलि anf की भी
14:10and there people who speak Polish
14:11in America, in washington in the inside of all China
14:13and in the entire world.
14:17Because of that,
14:19if a person'd be bewildered by the way,
14:21the man would be taught to read,
14:23that word should be taught about this
14:27And so, that word would be taught,
14:29that word should say,
14:29it's not a Jewish word,
14:32if this man is a wise word,
14:34so if he could learn the word,
14:35if he could learn the word,
14:37गलत पड़ता है तो बंदा हराम का इर्त गा κι About God DC को समझें, भाँ लोग जो बहुत light
14:45ले लेते, जसले अब कोई, इनल्लh की ब्रसूल का रहाए है, गलत आ थ, यह के रिता है, ना, पर
14:54भीछ और
15:03is
15:03So this is what we can do, so this is what we can do.
15:33नहीं कर रहा किसी एंगल से भी अमात जुद बेस अला तजवीद भी नहीं बरत रहा तो इस सुरत में
15:38इसकी नमाज यह वो नहीं होती तो इसका यह वो लिहाद रखना इंतहाई जरूरी है और बहुत एहम बात की
15:44मुस्थथाब ने कि अमर की कोई गैद नहीं है आप जिस उम
16:03।
16:05।
16:05।
16:05।
16:09।
16:10makhfuz ho sketsu namaadı zaya na hoda
16:12a faacit na ho jayin
16:13tlawat kuran ke awalye se mustahab
16:15hem dhaketei kutsch situations
16:17me to hume bada adab bada protocol
16:19kuran ko miltta naza hata
16:20leakin hem chata him bilumum
16:21shriyat kis ta hamaari rehenumai
16:24fermatii haki hai
16:24ke kya adame hai tilawat kuraan mjid
16:26parqan hamid ke
16:27bismillah ar-rahmana ar-rahym
16:28al-salatu salam alaikum
16:29ya rasul allah
16:30sb se prelede torze ye
16:31ke baut habsoret mowezu hay
16:33allah kreem hem sab ko
16:34kuraan mjid parqan hamid
16:36that we have to say that
17:03Amin, Amin, Amin
17:06جو علامہ نے عداب بیان کی ہیں
17:07اس میں سات چیزیں بڑی خاص ہیں
17:10ایک تو یہ کہ
17:11قرآن مجید فرقان حمید
17:13باوضو ہو کر پاکیزہ جگہ پر پڑھا جائے
17:16دوسری چیز
17:17علامہ نے یہ بیان کی کہ
17:19اسے عدب اور احترام کے ساتھ پڑھا جائے
17:21یعنی ایسا نہ ہو کہ
17:23قرآن شریف پڑھ رہے ہیں
17:24اور آپ کے بیٹھنے کا انداز بھی وہ نہیں ہے
17:26کیونکہ قرآن شریف آپ پڑھ رہے ہیں
17:29تو آپ کے ذہن میں یہ بات ہونی چاہیے
17:30یہ رب کا کلام ہے
17:31اور اس کا اپنے ایک پروٹوکول ہے
17:34اور تیسری چیز
17:35جو بیان کی گئی وہ یہ
17:37کہ قرآن مجید فرقان حمید کی تلاوت
17:39شروع کرتے وقت پہلے
17:40آعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
17:42بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھا جائے
17:44چوتھی چیز یہ بیان کی گئی
17:46کہ قرآن مجید فرقان حمید کو
17:48صحیح مخارج کے ساتھ
17:50اور تجوید کے ساتھ پڑھا جائے
17:52چھیک
17:53پانچویں بات جو بیان کی گئی وہ یہ
17:55کہ ٹھہر ٹھہر کر
17:56خوش الہانی کے ساتھ
17:58قرآن مجید کی تلاوت کی جائے
17:59اور چھٹی بات بیان کی گئی
18:02کہ قرآن مجید فرقان حمید
18:03کے معنی پر غور کیا جائے
18:06یعنی اگر آپ کچھ چیزیں جانتے ہیں
18:08تو پھر تو بہت اچھا ہے
18:09لیکن ہر آدمی کیونکہ
18:10عربی گرامر نہیں جانتا
18:13تو یہ ہے کہ اگر
18:14قرآن شریف پڑھ رہے ہیں
18:15تو کبھی اس کا ترجمہ بھی پڑھ لیں
18:17تاکہ معنی پر غور کر سکیں
18:19اور جب معنی پر غور کریں گے
18:20تو پڑھنے میں اور زیادہ لطف بھی آئے گا
18:22اور جہاں پر ایسی آیات ہیں
18:25جن سے انسان کو اللہ کا خوف پیدا ہوتا ہے
18:28تو وہاں پر آپ کے دل میں خوف بھی پیدا ہوگا
18:31وہ کیفیت ضرور آئے گی
18:33اور جہاں کہیں
18:35اللہ جللہ والا نے اپنے انعامات کا ذکر کیا ہے
18:38جو لوگوں کو دیئے ہیں
18:39تو جب وہ پڑھے گا قرآن شریف
18:41اور اللہ پاک کے انعامات
18:43جو ہے وہ اس کے بارے میں پڑھے گا
18:45تو اس کے دل میں
18:46اللہ کا شکر ادا کرنے کی کیفیت پیدا ہوگی
18:50اور ساتھویں چیز جو ہے
18:51وہ یہ کہ قرآن مجید فرقان حمید کو
18:54یہ بہت خاص ہے
18:55کہ جب قرآن شریف بندہ پڑھے
18:56تو پھر اس کی تمام تر توجہ
18:59قرآن شریف کی طرف ہو
19:01اس کی توجہ کہیں ادھر ادھر نہ ہو
19:03اور اس کے ذہن میں یہ بات ہو
19:05کہ میں رب کا کلام پڑھ رہا ہوں
19:07اور میں اس وقت اپنی رب کے بارگاہ میں حاضر ہوں
19:10تو توجہ جو ہے یہ بہت زیادہ ضروری ہے
19:13یہ قرآن شریف کے ساتھ
19:15قرآن شریف کی تلاوت کے آداب کے حوالے سے
19:17سات چیزیں علماء نے خاص بیان کی ہیں
19:19کہ جن کا خیال رکھے سے پڑھا جائے
19:21پھر اگر قرآن شریف کی بندہ تلاوت کرتا ہے
19:24تو اس کے فوائدی فوائد ہیں
19:25لیکن ان سات چیزوں کے ساتھ جب وہ تلاوت کرے گا
19:28تو انشاءاللہ تعالیٰ اس کو
19:29قرآن شریف کا ایسا فیض ملے گا
19:31کہ انشاءاللہ اس کو محسوس ہوگا
19:33اس کو محسوس ہوگا کہ مجھے جو ہے
19:35اس کا فائدہ ہو رہا ہے
19:36کیا بات ہے اور یقیناً
19:38اپنے تمام فیوز و برکات کے ساتھ
19:40آج بھی اللہ کی علارہ کتاب
19:42قرآن مجید و فرقان حمید
19:43مسلمانوں کے پاس ایک بہت بڑا توفہ ہے
19:46بہت بڑی سعادت ہے اور تا قیامت
19:48اس کے اسی طرح فیوز و برکات
19:50جاری رہیں گے مصرح کیا فرمائیے گا
19:52کہ اگر کوئی شخص
19:54صوب و مسا تلاوت قرآن مجید و فرقان حمید
19:57میں مشغول نظر آتا ہے
19:58مصروف نظر آتا ہے
19:59اس کی شخصیت پر تلاوت قرآن کے
20:02کیا اثرات مرتب ہوتے نظر آتے ہیں
20:05دیکھیں اس میں
20:06لوجیکلی بات میں آپ کو کہوں کہ
20:08آپ کسی کو
20:10اچھی بات کہیں
20:11تو اس کا اثر اس کے چہرے پر
20:14فوراں ظاہر ہوتا ہے
20:15وہ مسکراتا ہے خوش ہوتا ہے
20:17اور کسی کو بری بات کہیں
20:19یا اسے سرزنش کریں
20:21تو اس کا اثر جو ہے فوراں
20:24اس کے وجود پر چہرے پر
20:27ناغواری کے اثرات فوراں نورنما ہوتا ہے
20:29جب عام کلام کا یہ اثر ہے
20:32یہ تاثیر ہے
20:33تو کلام الہی کی تاثیر کیا ہوگی
20:36میں کہتا ہوں کہ یہ وجود تو کیا
20:38آپ کے جسم کیسی حصے ہو کیا
20:40آپ کی پوری زندگی چینج کر دیتا ہے
20:43آپ اسے قریب تو آ کر دیکھیں
20:46ہمارا مسئلہ یہ ہے
20:47کہ ہم ایک وقت میں دو کام کرنے کے عادے ہیں
20:51یعنی قرآن بھی پڑھ رہے ہیں
20:53اور زین کسی اور طرف بھی جا رہا ہے
20:54نماز بھی پڑھ رہے ہیں
20:56زین کسی اور طرف بھی جا رہا ہے
20:58حساب کتاب بھی ساری چیزیں ہو رہی ہیں
21:00تو اسی لئے ہمارے اسادزہ بھی کہتے ہیں
21:02کہا کرتے تھے
21:04اور آپ جتنی بھی سمجھدار لوگوں
21:06کہتے ہیں کہ ایک وقت میں ایک کام کیا کریں
21:08تاکہ وہ کام صحیح ہو
21:09جب آپ کلام الہی پڑھ رہے ہیں
21:12تو پھر توجہ کسی اور طرف نہیں ہونی چاہیے
21:14اور مولا علی کا جس طرح
21:16اپنے قول بیان فرمایا رضی اللہ تعالی عنہ
21:19کہ جب میں یہ چاہتا ہوں
21:20کہ میرا رب مجھ سے کلام کرے
21:22تو پھر میں قرآن پڑھتا ہوں
21:24اور علامہ اقبال نے اسی طرف اشارہ کیا
21:26کہ جب تم کلام الہی پڑھو
21:28نہ قرآن پڑھو
21:29تو یہ سمجھو کہ بس یہ میری بات کر رہا ہے
21:32کیا بات
21:33جیسے کہ داتا صاحب رحمت اللہ علیہ سے
21:35کسی مرید نے پوچھا
21:37کہ حضور قرآن پڑھ کر
21:40ایک بہترین کاری قرآن جب پڑھتا ہے
21:43صحیح نا خاص طور پر
21:45ماہ رمضان میں نمازِ تراویی میں
21:47پیچھے جو عربی سے نابرد لوگ
21:49انہیں کوئی سمجھ میں نہیں آ رہا ہوتا
21:50لیکن بعض اوقات ان کے دل پر فرحت تاریح ہو جاتی ہے
21:53کیا پڑھا
21:55اس کاریح صاحب نے
21:56اور بعض اوقات
21:58بے اختیار آنکھوں سے
22:00آسو رواہ ہو جاتے ہیں
22:03اور دل یوں سمجھ لیں
22:05کہ دھک دھک کرنے لگ جاتا ہے
22:06اللہ کی سمجھ نہیں آئے لیکن قرآن کی یہ تاثیر ہے
22:10یہ قرآن جو ہے وہ
22:11نہ جانے آئندہ وقتوں میں
22:13سائنس کیا ترقی کرے
22:14کوئی ٹکنالوجی دریافت کرے
22:15تو یہ بات سامنے آئے گی ضرور
22:18کہ قرآن کے ایک ایک حرف میں تاثیر ہے
22:21ایسی تاثیر ہے جو سیدھا جا کر
22:23دلوں میں خوب جاتی ہے
22:24تو اسی لئے ہمیں
22:26چونکہ قرآن اللہ تعالیٰ کا کلام ہے
22:28جب ہم پڑھتے ہیں
22:29تو اس کا خاص تاثر
22:32خاص تاثیر انسانی وجود پر ضرور
22:35جو ہے وہ ظاہر ہوتی ہے
22:37میں چند چیزیں بیان کرتا ہوں
22:39جیسے حدیث پاک میں ہے
22:41مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ
22:43کیسے روایت ہے
22:44تو ان سے کسی نے پوچھا
22:46کہ یا علی
22:48یہ فران لوگ
22:50جو ہے وہ
22:50آپس میں کھل کود میں مصروف ہیں
22:52تو پھر آپ نے
22:54چند چیزیں بیان فرمائے
22:55فرمایا کہ
22:56فتنے کے وقت
22:57جب فتنہ ہوگا
22:58تو اس وقت پوچھا گیا
23:00کہ حضور بتائیے
23:02کہ فتنوں سے دور ہونے کے لیے
23:04ہم کس چیز کو تھامیں
23:06فرمایا قرآن کو تھامیں
23:08اللہ بہت
23:08تم فتنوں سے دور ہو جاؤ کے
23:10اگر ہم فتنوں سے دور ہونا چاہتے ہیں
23:12جب میں قرآن کا نام لیتا ہوں
23:13تو صاحب قرآن علیہ السلام کا نام بالکل ہوتا ہے
23:16یہ یقینی بات ہے
23:19تو فتنوں سے دور ہونا ہے
23:21تو قرآن اور صاحب قرآن سے جڑ جائے
23:24کیونکہ قرآن بغیر صاحب قرآن کے دور
23:26سمجھ بھی نہیں آئے گا
23:27سمجھایا انہوں نے
23:28آپ علیہ السلام نے
23:30دوسری چیز ہے کہ قرآن کو
23:32اچھا وہی روایت ہے
23:33یہ جس میں فرمایا ہے کہ
23:35اس کو نہ جب بھی
23:37کوئی اس کے معنی تلاش کرے گا
23:39ہر مرتبہ جب بھی غوتے لگائے گا
23:42ہر مرتبہ نتنے موتیوں سے حاصل ہوگا ہے
23:45سبحان اللہ
23:45اچھا مجھے بتا ہے
23:47ایک تفصیل لکھنے والے نے تفصیل لکھ دی
23:49اس کے بعد دوسری تفصیل کی ضرورت کیا ہے
23:52اور جتنی قرآن کی تفاصیل لکھی گئی ہیں
23:55کسی کتاب کی آپ کو نظر آتی ہے تشری
23:57اچھا پھر ہر تفصیل کا الگ رنگ ہے
23:59کہیں فقری رنگ آپ کو نظر آئے گا
24:01کہیں تصوفانہ رنگ نظر آئے گا
24:04کہیں پر آپ کو علمی رنگ نظر آئے گا
24:06کہیں پر آپ کو لغوی رنگ نظر آئے گا
24:08یعنی ہر مفصل نے جہاں جہاں تفصیل کی
24:11جب غوتہ لگایا نا
24:12اس دریاں میں
24:13نتنے موتی عوام الناس کے لئے
24:15تو یہ ذہن کے دریچے کھولتا ہے
24:18قرآن کا پڑھنا
24:19ذہن کے دریچے کھولتا ہے
24:21پھر اسی طریقے سے قرآن پڑھنے والا
24:24میں نہیں کہتا
24:25میرے نبی علیہ السلام فرماتے ہیں
24:27خیرکم من تعلم القرآن و علماء
24:30تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں
24:32جو قرآن سیکھیں اور سکھائیں
24:34پھر اسی طریقے سے قرآن
24:36یہ دل اگر میلا ہو جائے
24:38دلوں پر زنگ آ جائے
24:39تو حدیث کریمہ میں یہ مضمون موجود ہے
24:42کہ دلوں پر زنگ آ جائے کیا کرے بندہ
24:44تو نبی علیہ السلام سے
24:46صحابہ اکرام نے ارس کی
24:47یا رسول اللہ دلوں کا زنگ کیسے دور ہوگا
24:49فرمائے کہ موت کو کسرت سے یاد کرنے سے
24:53اور قرآن کی تلاوت کرنے سے
24:55تمہارے دلوں کا زنگ ختم ہو جائے گا
24:57تمہارا دل سقل ہو جائے گا
24:58چمکدار ہو جائے گا
24:59اسی طرح یاد رکھیں
25:01کہ اگر لوگوں میں کوئی اہل اللہ ہیں
25:04تو فرمائے کہ ہم اہل القرآن
25:07والے ہیں
25:08یہاں پر بھی آپ کے وجود کو نکھار دیتا ہے
25:11آپ کی زندگی کو چینج کر دیتا ہے
25:14اور جنت میں بھی
25:15یعنی روزی قیامت بھی جب آپ جائیں گے
25:17تو یہ ہاتھ پکڑ گے
25:18تمہیں جنت میں لے کر جائے
25:19کیا بات ہے
25:20وہ معزز تھے
25:21زمانے میں مسلمہ ہو کر
25:23اور تمخار ہوئے تاریخِ قرآن ہو کر
25:25ایک بریک ہائل ہے
25:27انشاءاللہ اس امید کے ساتھ
25:28کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
25:29آپ سے ہوتی ہے ملاقات
25:30ایک بریک کے بعد
25:31جی ویلکم بیک
25:33ناظرین بریک کے بعد
25:33آپ کا خیر مقدم ہے
25:34تلاوتِ قرآن
25:35آج کا موضوع
25:36اہم ترین موضوع
25:37اور بہت مفید باتیں
25:38علماء اکرام کی جانب سے
25:40اللہ رب العزت
25:41ہم سب کو عمل کی توفیق دے
25:42مصطبع
25:42کیا فرمائیے گا
25:44کہ کیا
25:44بغیر ترجمہ کے
25:45محض تلاوتِ قرآن
25:48باعی سے
25:48عجر و ثواب
25:49اور مقصودِ شرع
25:50اثر کیا فرمائیے گا
25:52دیکھیں دو باتیں آپ نے کی
25:53ایک تو آپ نے پوچھا
25:54باعثِ عجر و ثواب
25:55اور دوسرا
25:56آپ نے مقصودِ شرع
25:57دونوں اینگل سے ہی
25:59میں بات کر دیتا ہوں
25:59پہلی بات یہ ہے
26:00کہ دیکھیں قرآنِ مجید
26:01فرقانِ حمید
26:02برحانِ رشید
26:03ہر زاویے سے
26:04ہر اینگل سے
26:06ہر اعتبار سے
26:07خیر
26:08رحمت
26:09نور
26:10برکت
26:11شفا ہے
26:12چاہے قرآن کو پڑھا جائے
26:14قرآن کو چھوہ جائے
26:16جس قرآن کا
26:17چھونا برکت والا ہے
26:19جس قرآن کی
26:20زیارت کرنا
26:21برکت والا ہے
26:22تو آپ یہ کیسے
26:23کہہ سکتے ہیں
26:24کہ اس قرآن کا
26:24پڑھنا برکت والا
26:25کیا بات
26:26جس قرآن کو
26:27دیکھنے سے
26:28سوا ملتا ہے
26:28اگر کوئی
26:29اللہ کی رضا کی نیت سے
26:30قرآن کی زیارت کرے
26:31دیکھے تو
26:32سوا ملتا ہے
26:33اللہ کی رضا کی نیت سے
26:35قرآن کو چھوے
26:36ٹچ کرے
26:36تو سوا ملتا ہے
26:37تو اس قرآن کو
26:39a person of reading that has been read and doesn't matter.
26:41So if you could say that if you have a
26:44principle of that, then that is a way of
26:55Zabani پڑھنے کے مقابلے میں
26:57دیکھ کر قرآن مجید پڑھنے کو
26:59افضل قرار دیتی ہے کیوں
27:00افضل اسی لیے قرار دیتی ہے کہ
27:02Zabani پڑھنے میں صرف زبان شامل ہے
27:04قرآن کی تلاوت میں
27:07زیارت بھی ہو رہی ہے
27:08ہاتھ سے مس بھی کر رہا ہے
27:09اور زبان سے تلاوت بھی کر رہا ہے
27:12عجر و ثواب بڑھ رہا ہے
27:14جس قرآن کا عالم یہ ہے
27:16اس قرآن کے بارے میں آپ یہ کہتے ہیں
27:18کہ اگر کوئی بغیر سمجھے پڑھے گا
27:25اللہ کی عطا پہ کوئی روک لگانے والا نہیں
27:31قرآن میں اللہ نے فرمایا
27:32تیرے رب کی عطا پہ کوئی روک لگانے والا نہیں ہے
27:37اللہ کا فضل ہے جسے چاہے عطا فرمائے
27:39تو جو قرآن پڑھنے والا ہے
27:41اگر اللہ کی رضا کے لیے پڑھ رہا ہے
27:43تو اسے اللہ تعالیٰ تعالیٰ ثواب عطا فرماتا ہے
27:46عجر عطا فرماتا ہے
27:47بغایدہ حدیث کے اندر بھی یہ بات آئی ہوئی ہے
27:50ابھی قبلہ مفتی صاحب نے حدیث پڑھی بھی تھی
27:51جس میں نبی پاک علیہ السلام نے یہ فرمایا تھا
27:53کہ قرآن کے ہر حرف اوپر نیکیاں ملتی ہیں
27:56جب آپ نے نیکیوں کا فرمایا
27:57تو علی فلا ممیم کیا فرمایا
27:58علی فلا ہر حرف تین عروف
28:00الگ الگ نیکیوں کی بشارت بیان
28:02نبی پاک علیہ السلام نے بیان فرمائی ہے
28:04تو سواب ملتا ہے
28:05یہ تو اگر ایک پہلو اس کا
28:07قرآن تلاوت ابائس عجر و سواب ہے
28:11تو لہذا جو یہ کہتے ہیں
28:13کہ قرآن بغیر سمجھے پڑھنا
28:16سرے سے اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے
28:17تو یہ بات بالکل غلط ہے
28:19کیٹرگوری کے لیے یہ بات رونگ
28:21بالکل غلط بات ہے
28:22سواب ملتا ہے
28:23اب آئیے اس بات کی طرف مقصود شرح
28:25تو دیکھیں اس میں بھی کوئی دور آئے نہیں ہے
28:28کہ قرآن سمجھ کر پڑھنا
28:30مقصود شرح ہے
28:32یہ قرآن مجید فرغان احمید
28:33کتابِ ہدایت ہے
28:35نازل کس لیے ہوئی ہے
28:36اس لیے ہوئی ہے کہ اس سے ہدایت حاصل کی جائے
28:38کتابُن اَنزَلْنَاهُ الْاِلَيْكَ مُبَارَكُ الْيَتْ دَبَّرُوا آیَاتِ
28:44یہ مبارک کتاب
28:45برکت والی کتاب
28:46پیارے ہم نے تمہاری طرف اتاری
28:48تاکہ لوگ اس کی آیتوں میں تدبر کریں
28:51اور نصیحت والے سے
28:54اقل والے سے نصیحت حاصل کریں
28:56یہ مقصود ہے
28:58قرآن نازل کرنے کا
28:59یہ قرآن کتابِ ہدایت ہے
29:04بے شک یہ قرآن
29:06سب سے سیدھی را کی ہدایت لیتا ہے
29:08یہ قرآن یہ
29:11لوگوں کے لیے ہدایت ہے
29:14پریدگاروں کے لیے بھی ہدایت ہے
29:16جب یہ سارے عالم کے لیے
29:17ہدایت کے طور پر نازل ہوا ہے
29:20تو اسے سمجھ کر پڑھنے سے
29:22ہی تو آدمی کو ہدایت حاصل ہوگی
29:23لہذا سمجھ کر پڑھنا بھی انتہائی ضروری ہے
29:26لیکن بغیر سمجھے پڑھنا
29:28وہ بھی نیکی ہے
29:29وہ بھی نور ہے
29:31لیکن سمجھ کر پڑھنا یہ نور
29:33انعلا نور ہے
29:34یہ سونے پر سہاگا ہے
29:36اور یہ قرآن کا الگ سے ایک مستقل حق ہے
29:38تو کوئی اگر قرآن کی تلاوت تو کر رہا ہے
29:41لیکن سمجھتا نہیں ہے
29:42سمجھ کر پڑھنے کی کوشش نہیں کرتا
29:45تو وہ قرآن کا ایک حق فوت کر رہا ہے
29:47ایک حق ادا کر رہا ہے
29:49جو حق وہ ادا کر رہا ہے
29:50اس کا سواب ملے گا
29:51لیکن جو حق وہ فوت کر رہا ہے
29:53اس حق کو فوت کرنے کا معاخدہ اس سے ہے
29:57وہ accountability ہے
29:58وہ اس سے ہونی ہے
29:59لہذا جو مقصود شرعہ ہے
30:01وہ تو یہ ہی ہے
30:02کہ یہ ہدایت نامہ بھیجا گیا ہے
30:04رب کی طرف سے divine ہے
30:05جب رب کی طرف سے بھیجا گیا ہے
30:07تو اس سے ہدایت حاصل کرنی بھی ہے
30:08پھر اسے نافذ بھی کرنا ہے
30:10implementation
30:12تبھی کرے گا
30:13جب سمجھ کر پڑے گا
30:14جب سمجھ کر نہیں پڑے گا
30:16تو implementation کہاں سے کرے گا
30:17اور آگے اس کی تبلیغ کیسے کرے گا
30:19تو یہ قرآن کے مختلف حقوق ہیں
30:21تلاوت کرنا
30:22Quran to the�티�руй
30:23He has a right
30:26This is the word Quran
30:27That was a right
30:28This means God
30:29This means God
30:30He has a right
30:30This means God
30:31This means God
30:32This means God
30:34This means God
31:05station
31:06foreign
31:09foreign
31:09foreign
31:10foreign
31:10If this guy has to be one, two, a law, and the other way, one, which is the law, which
31:16is the law.
31:16You don't know that it's not the support.
31:17You don't know that it's a good thing, it's a good thing.
31:22It's a good thing, but the law is the law, which is the law.
31:25You don't know what I mean.
31:26You have to say that you don't know how to go through it.
31:30No, I don't know.
31:31Something is better than nothing.
31:36Something is better than nothing.
31:39. . . . .
32:11Thank you very much.
32:39Thank you very much.
33:15Thank you very much.
33:38Thank you very much.
34:08Thank you very much.
34:39Thank you very much.
35:09Thank you very much.
35:43Thank you very much.
36:25Thank you very much.
37:33Thank you very much.