00:01Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30مقرم و مختشم ناظرین آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام روشن راستے
00:35آج کا ہمارا موضوع ہے شان صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین
00:41صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین یہ وہ جماعت ہے
00:45جس نے اپنے سر کی آنکھوں سے حالت ایمان میں رحمت قونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
00:53زیارت کی حضور علیہ السلام کا دیدار پایا
00:56حضور علیہ السلام کے ساتھ ان کے شب و روز گزرے
01:00اور کتنے یہ بانصیب لوگ ہیں جن کو سنگت رفاقت معیت رحمت قونین صلی اللہ علیہ وسلم کی حاصل رہی
01:10مقرم ناظرین صحابہ وہ ہیں کہ اللہ رب العزت نے جن کو مقام فضل اور اوصاف عطا فرمائے
01:18اور ان کا سب سے بڑا جو مقام ہے وہ کس وجہ سے ہے
01:22کہ محمد اللہ کے رسول ہیں والذین ماہو اور جو آپ کے ساتھی ہیں یہ آپ کے ساتھ والے
01:28یعنی صحابہ کا جو مقام اور شرف ہے اس وجہ سے ہے کہ وہ رحمت قونین صلی اللہ علیہ وسلم
01:34کے ساتھ ہیں
01:35اور حضور علیہ السلام نے ان کو کس طریقے سے کٹیگرائز کیا ہے
01:40رحمت قونین صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے جسے امام بخاری نے امام ترمزی نے اور امام ابو
01:46دعود نے
01:47اپنی اپنی صحیح میں روایت فرمایا ہے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ سے مروی ہے
01:54رحمت قونین امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
02:00میرے صحابہ کو برا مت کہو لا تسبو اصحابی میرے صحابہ کو برا مت کہو پس اگر تم میں سے
02:11کوئی اہد پہاڑ کے برابر سونا خرچ کر دے تب بھی وہ ان میں سے کسی ایک کے سیر بھر
02:20یا اس سے آدھے کے برابر بھی نہیں پہنچ سکتا یہ وہ مقام ہے ان کا
02:27ہم عبادات کرتے رہیں جتنا مرضی صدقات و خیرات کرتے رہیں لیکن ان کو جو
02:34مقام اللہ رب العزت نے عطا فرمایا اور حضور علیہ السلام نے اس مقام کو
02:40بیان فرما دیا حضور نے فرمایا کہ تم میں سے کسی کو روا نہیں ہے کہ میرے
02:45صحابہ میں سے کسی کو برا بلا کہو اس پر قید لگا دی گئی حضور نے خود ارشاد
02:53فرما دیا کہ میرے صحابہ کی تعظیم میرے صحابہ سے محبت میرے
03:00صحابہ کی اتباع میرے صحابہ کی اطاعت ان کی غلامی کو تم اختیار
03:06کیے رکھو تم میں روا نہیں ہے کہ کسی کو برا بلا کہہ سکو آئیے امام
03:11مسلم اور امام ابن ماجہ اور امام نسائی نے اس روایت کو نقل فرمایا ہے
03:18حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ نہوں سے مروی ہے حضور علیہ السلام نے
03:23فرمایا میرے صحابہ کو گالی مت دو میرے صحابہ کو گالی مت دو قسم
03:32ہے اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے اگر تم میں سے کوئی احد
03:39پہاڑ کے برابر سونا خرچ کر دے تو بھی وہ ان میں سے کسی ایک کے
03:44سیر بر یا اس سے آ دے کے برابر نہیں پہنچ سکتا حضرت جابر رضی
03:51اللہ تعالیٰ نہوں روایت فرماتے ہیں رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
03:55نے ارشاد فرمایا اس مسلمان کو جہنم کی آگ ہرگز نہیں چھوے گی
04:01جس نے مجھے دیکھا یا مجھے دیکھنے والے یعنی میرے صحابہ کو دیکھا
04:06اس کو امام ترمزی نے اور امام بخاری نے التاریخ القبیر میں
04:12روایت فرمایا ہے جس نے مجھے دیکھنے والے کو دیکھا اگر اس نے
04:19ان کو دیکھ لیا ہے یعنی یہ صحابہ کا زیارت صحابہ کا دیدار ان
04:24کو دیکھ لینے کا یہ مقام ہے کہ حالت ایمان میں جس میں نبی کریم
04:29علیہ السلام کو دیکھا اسے صحابی کہا گیا اور جس نے ان صحابہ
04:34کو دیکھا انہیں تابعی کہا گیا اور حضور علیہ السلام نے فرمایا
04:38جن لوگوں نے ان کا دیدار پا لیا جنہوں نے ان کو دیکھ لیا
04:42جنہوں نے ان کی زیارت کر لی تو کیا ہے وہ بھی جہنم میں نہیں
04:48جائیں گے حضور علیہ السلام کا دیدار اور صحابہ اکرام
04:54رضوان اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی زیارت حضرت سحل بن سعد
04:59رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے حضور علیہ السلام نے ارشاد
05:04فرمایا اس کو امام تبرانی نے ابن حبان ابو نعیم نے بیان
05:09فرمایا ہے حضرت سحل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت
05:14ہے حضور علیہ السلام نے فرمایا اے اللہ میرے صحابہ کو بخش
05:20دے اے اللہ میرے صحابہ کو بخش دے اور اسے بھی بخش دے جس نے ان
05:27کو دیکھا جنہوں نے مجھے دیکھا راوی کہتے میں نے کہا حضور علیہ
05:33صلی اللہ علیہ السلام کے اس فرمان والی من رایا اور جس نے دیکھا
05:39سے کیا مراد ہے تو انہوں نے فرمایا انہوں جواب دیا اس سے مراد
05:44وہ لوگ جنہوں نے حضور علیہ السلام کو دیکھا اور جنہوں نے آگے
05:49ان لوگوں کو دیکھ لیا جنہوں نے صحابہ کی زیارت کر لی جنہوں نے
05:54صحابہ کا دیدار کر لیا جنہوں نے صحابہ کو دیکھ لیا حضور علیہ
06:00صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے صحابہ کی بھی بخصش ہے اور جو ان
06:03کو دیکھ لیں ان کی بھی بخصش ہے اب یہ دیکھیں محبت صحابہ تعظیم
06:10صحابہ اور حضور علیہ السلام نے فرمایا میرے صحابہ چونکہ ستاروں
06:15کی مانندہ ہیں میرے صحابہ ستاروں کی مانندہ ہیں حضرت عبداللہ
06:24ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے حضور علیہ
06:28صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور اس کو امام بہیکی نے ابن
06:33عبدالبر نے اور خطیب بغدادی نے روایت کیا ہے حضور علیہ
06:41صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب بھی تمہیں کتاب اللہ کا حکم
06:45دیا جائے تو اس پر عمل لازم ہے اس پر عمل نہ کرنے پر کسی کا
06:52حضور قبول نہیں اگر وہ مسئلہ کتاب اللہ میں نہ ہو تو میری
06:56سنت میں اسے تلاش کیا جائے جو تم میں موجود ہو اور اگر میری
07:01سنت سے بھی نہ پاؤ تو اس مسئلہ کا حل میرے صحابہ کے اقوال کے
07:07مطابق تلاش کرو بے شک میرے صحابہ کی مثال آسمان پر ستاروں
07:12کسی ہے ان میں سے جس کا بھی دامن پکڑ لوگے ہدایت پا جاؤ گے اور
07:18میرے صحابہ کے اختلاف بھی تمہارے لیے رحمت ہے یعنی تمہارے لیے
07:23رواہ نہیں ہے کہ تم میرے کسی صحابہ پر لانتان کرو ان کو برا
07:28بلا کہو ان کا آپس کا اختلاف بھی حضور فرما رہے ہیں کہ امت کے
07:32لیے رحمت ہے سیکھنے کے لیے ایک جو ہے وہ نور کی حیثیت رکھتا ہے
07:38اور اس سے روشنی حاصل کرو ناظرین مکرم صحابہ اکرام رضی اللہ
07:43علیہ مجمعین نے آج ہمارے پاس حدیث کا جتنا بڑا خزانہ ہے اس میں
07:51صحابہ اکرام رضی اللہ عنہ کا بہت بڑا کردار ہے اور پھر مسائل
07:57کو دریافت کرنا حضور علیہ السلام سے پھر ایک ایک لفظ کو محفوظ
08:02کر لینا ان کو امت تک پھوچانا یہی بہت بڑا حسان ہے اور صحابہ
08:07اکرام رضی اللہ تعالی علیہ مجمعین کی جو شان اور مقام ہے یہ ان کی
08:12عبادت ان کی ریاضت وہ تمام چیزیں تھیں لیکن اس کے باوجود حضور
08:18علیہ السلام کی جو رفاقت اور سنگت ہے اس کی وجہ سے ہیں اور اللہ
08:23رب العزت نے مہاجرین ہوں انصار ہوں اللہ رب العزت نے تو قرآن
08:31اڑنے بھی کی قسم اٹھائی ہے جن پر صحابہ سوار ہیں اور وہ
08:38میدان جنگ میں ہیں فرمایا گیا ان گوڑوں کے سینوں سے یعنی ان کے
08:43ہانکنے کی آوازیں ان کے قدموں سے پتھروں کے ساتھ لگنے کی وجہ سے
08:49جو چنگاریاں اڑتی ہیں جو گرد اڑتی ہے اس کی بھی قسم ہے کیوں
08:55کیونکہ وہ صحابی ہیں رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم امام
08:59الانبیاء حضور علیہ السلام ایک غزوہ میں جلوہ فروز تھے ایک
09:05شخص اس نے ابھی تک حضور علیہ السلام کا کلمہ نہیں پڑھا تھا
09:08کافر تھا عرض کرتا ہے اے اللہ کے نبی اگر میں آپ کا کلمہ پڑھ
09:14لوں تو آپ مجھے کیا دیں گے آپ مجھے کیا عطا فرمائیں گے اب
09:21امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نہیں فرمایا کہ میں تمہیں
09:25کیا دے سکتا ہوں میرے پاس کیا ہے بلکہ اختیار مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
09:30کو اگر آپ سمجھ سکیں اس روایت میں تو حضور علیہ السلام نے فرمایا
09:35میں تمہیں جنت عطا فرماتوں گا میں تمہیں جنت کی بشارت دیتا ہوں یہ
09:40سننا تھا کہ وہ کافر جو گھوڑے پر سوار ہے اس نے وہاں بیٹھے بیٹھے
09:45حضور علیہ السلام کا کلمہ پڑھ دیا ایمان میں داخل ہو گیا صاحب ایمان ہو گیا اب اس کے
09:53دل میں یہ خیال گزرا کہ جس محبوب کریم علیہ السلام کا میں نے کلمہ
09:57پڑھا ہے جن پر ایمان لے آیا ہوں مسلمان ہو چکا ہوں اب میں کیا کروں
10:02مسلمان کسے کہتے ہیں گردن رکھ دینے والا یعنی اپنے ارادے کو ترک کر دیا
10:09اللہ اور اللہ کے رسول کے ارادے کو اختیار کر لینے والے کو مسلمان کہا
10:13جاتا ہے اب اس کے دل میں یہ خیال گزرا کہ میں اپنے گوڑے سے اتروں اور حضور
10:19علیہ السلام کی دست بوسی کروں جس محبوب کا میں نے کلمہ پڑھا ہے ان کی
10:24قدم بوسی کروں گوڑے سے اترا اس کا پاؤں جو رکاب میں تھا اس سے
10:33فسلا وہ نیچے گرا نیچے گرنا تھا کہ اس کی روح کف سے انسری سے پرواز
10:39کر گئی جان جان آفری کی سپرد کر دی اب اس کا وصال ہو گیا امام
10:48الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ سے فرمایا میرے صحابہ
10:51آؤ اور جنتی کی زیارت کر لو اب اس کے جنتی ہونے میں کسی صحابی
10:58نے یہ نہیں کہا کہ یا رسول اللہ اس نے نہ نماز پڑھی نہ روزہ
11:02رکھا نہ زکاہ دے سکا نہ حج کیا نہ عمرہ کیا کوئی عبادت
11:07اور ریاضت تو اس نے کی ہی نہیں تو جنتی کیسے ہوا لیکن صحابہ یہ
11:11جانتے تھے کہ جنتی ہونا اور صحابی ہونا حضور علیہ السلام
11:17کا دیدار باکمال ہے حضور کی بحالت ایمان زیارت ہے اور مقام
11:23کیا ہے کہ غوث و داتا سے بھی بلند و بالا اب غوث و داتا کا مقام
11:28ہماری سمجھ و ادراک میں نہیں آتا تو صحابی کا مقام ہماری سمجھ
11:32میں کیسے آئے گا کہ جن لوگوں نے حضور علیہ السلام کے ساتھ شب و
11:37روز گزارے لیل و نہار امام الانبیاء کی اطاعت و اتباہ میں گزارے
11:42حضور علیہ السلام کی غلامی میں گزارے اور ان کی غلامی کا عالم
11:46بھی یہ تھا ان کی اطاعت و اتباہ کا عالم بھی یہ تھا انہوں نے
11:51جو ہمیں عقیدہ عطا فرمایا وہ کیا تھا کہ اگر محبوب کریم وضو
11:55فرما رہے ہیں تو صحابہ محبوب کریم کے وضو کا پانی زمین پر
12:00نہیں گرنے دیتے بلکہ اپنے ہاتھوں پہ لے لیتے ہیں اور جن کو پانی
12:06نہیں ملتا وہ جن کو ملا ہوا تھا جن کے ہاتھ گیلے ہو چکے تھے
12:11اس پانی کے ساتھ ان کے ہاتھوں کے ساتھ ہاتھ ملتے ہیں رگڑتے ہیں
12:16محبوب کریم لعب دہن زمین پر پھینکتے ہیں لیکن صحابہ اپنے ہاتھوں
12:21میں لیتے ہیں حجام کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی ظلفے واللیل
12:24کو سوارتا ہے تو وہ موہ مبارک وہ موہ اطحر صحابہ زمین پر نہیں
12:30گرنے دیتے بلکہ آپ اس میں تقسیم کر لیتے ہیں سبحان اللہ
12:35امام الانبیاء کے غلاموں صحابہ نے حضور علیہ السلام کے ساتھ
12:40اپنی جانوں کے نظرانے پیش کر دیئے تن مندھن کی بازی لگا کر
12:45امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کو کائنات سے افضل وعالی جانا
12:50اور حضور علیہ السلام کے ساتھ اپنی محبتوں کے نظرانے اس حال میں پیش
12:55کیے کہ کروں تیرے نام پہ جاؤں فیدہ نہ بس ایک جان دو جہاں فیدہ دو جہاں
13:01سے بھی نہیں جی برا کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں
13:06صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین نے اپنی زندگیاں
13:11حضور علیہ السلام کی غلامی میں اس طرح گزاری کہ امام الانبیاء
13:17صلی اللہ علیہ وسلم ان پر اس طرح خوش ہیں کہ حضور اشاد فرماتے ہیں
13:21حدیث مبارکہ ہے امام ترمزی نے اس کو روایت کیا امام رازی نے
13:26ابن عبدالبر نے اور خطیب بغدادی نے ان کو روایت کیا اپنی اپنی
13:31صحیحین میں حضرت برائدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے
13:36رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم رسول اللہ نے فرمایا
13:39میرے صحابہ میں سے جو صحابی کسی زمین پر فوت ہوگا
13:44تو قیامت کے دن اس خطے کے لوگوں کے لیے قائد اور نور بن کر اٹھے گا
13:51یعنی روز محشر بھی ان کی شان اور مقام یہ ہوگی جس خطے جس زمین جس
13:57علاقے میں وہ مدفون ہوں گے ان علاقے والوں کے لیے قائد صحابی ہوگا
14:03نور انی سے حاصل ہوگا تو آئیے امام ترمزی نے اس کو روایت کیا ہے
14:09امام بخاری نے بھی روایت کیا ہے امام احمد بن حنبل نے بھی اس کو روایت کیا ہے
14:16رحمت اللہ تعالیٰ علیہم حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے
14:21رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے صحابہ کے بارے میں اللہ سے ڈرو
14:27اور میرے بعد ان کو اپنی تنقید کا نشانہ مت بنانا
14:33کیونکہ جس نے ان سے محبت کی اس نے میری وجہ سے ان سے محبت کی
14:38اور جس نے ان سے بغض رکھا اس نے میرے بغض کی وجہ سے ان سے بغض رکھا
14:43اور جس نے ان کو تکلیف پچھائی اس نے مجھے تکلیف پچھائی
14:46اور جس نے مجھے تکلیف پچھائی اس نے گویا اللہ کو تکلیف پچھائی
14:51اور جس نے اللہ تعالیٰ کو تکلیف پچھائی
14:53اللہ تعالیٰ عن قریب اس کی گریفت فرمائے گا
14:58یعنی صحابہ سے محبت حضور سے محبت ہے
15:01صحابہ سے بغض حضور سے بغض ہے
15:04اب جو بندہ صحابہ سے محبت رکھے
15:07صحابہ کی غلامی رکھے تو اس کا مطلب کیا ہے
15:10That we are demons all our Spam to god for God
15:13And these actions are
15:15That is what helps us all every
15:18God has wo Allah
15:19God has disorders all
15:21His��. during the freedom of God
15:24This morning very much
15:29están having to add something
15:37The one who visits
15:40hlka jmla pysh karna
15:41یہ kishi kyliyye rwaa nahi hai
15:43belkhe ahl iman ke liye lazim hai
15:45وہ sahabah se mohabbat karein
15:47unki gulami me rhein
15:48unki gitaat me rhein
15:50تو is liye
15:51imamul anbiyah ke gulamo
15:53sahabah se mohabbat
15:54sahabah ki gitaat
15:55یہ her kishi kyliyye lazim hai
15:58aayye
15:58وقت huwa chata hai
15:59áج keis programe ke
16:01tewassl se
16:02aap ko eek mugرب
16:03اور akseer
16:04torfa pysh karne ka
16:05جo ke ham khajgane
16:06sahuchak shariif ki janab se
16:08وظائف ki surat me
16:09aap ko
16:10pysh karte hai
16:11her taraf se naumidhi
16:12مشkelات
16:13jab ghir lhe
16:14تو surah dhuha
16:15is ki aayit nombor tien
16:17namaz fajr
16:18اور asr ke baad
16:18ایک taliis
16:19mertabah pardhe
16:20maa waddaaka
16:22rabbuka wamaa kala
16:23is amal ko jari rakhye
16:25انشاءاللہ
16:25تعالی اللہ
16:26رب العزت
16:26اپنی رحمتوں
16:27کا نزول
16:28فرمائے
16:28انشاءاللہ
16:29next programe
16:30میں
16:30آپ کے ساتھ
16:31ایک نئے موضوع
16:31کے ساتھ
16:32ملاقات ہوگی
16:33تب تک کے لیے
16:34اجازت دیجئے
16:35اللہ حافظ