Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago
Safaa Se Marwah Tak – Amaan Hajra Aur Zamzam Ka Moajiza

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کیا آپ تصور کر سکتے ہیں ایک ماں کو اس سنسان وادی میں چھوڑ دیا جائے جہاں نہ پانی ہو
00:06نہ سایا اور نہ ہی انسان اور اس کے ساتھ صرف ایک شیر خوار بچہ ہو یہ کوئی عام کہانی
00:12نہیں یہ امہ حاجرہ اور ننھے اسمائیل علیہ السلام کی داستان ہے
00:17اللہ کے حکم سے حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنی زوجہ حاجرہ اور بیٹے اسمائیل کو مکہ کی اس بے آب
00:24و گیا وادی میں چھوڑ آئے چند خجوریں پانی کا ایک مشکیزہ اور مکمل خاموشی جب حضرت ابراہیم علیہ السلام
00:32واپس پلٹے تو امہ حاجرہ نے پوچھا کیا یہ اللہ کا حکم ہے جواب ملا ہاں بس اتنا سننا تھا
00:38کہ ایک ماں نے کہا پھر اللہ ہمیں ضائع نہیں کرے گا سوچئے کتنا یقین ہوگا اس دل میں
00:44پانی ختم ہو گیا خجوریں ختم ہو گئیں ننہ اسمائیل علیہ السلام پیاس سے تڑپنے لگا ماں کا دل بے
00:51قرار ہو گیا وہ دوڑیں صفہ پہاڑی پر چڑھیں کوئی نظر نہیں آیا وہ بھاگیں مروہ کی طرف گئیں دور
00:58تک ریت کے بگولے تھے ایک ماں سات بار دوڑی صفہ سے مروہ مروہ سے صفہ یہ دوڑ صرف پانی
01:06کی تلاش نہیں تھی یہ ایمان کی دوڑ تھی یہ یقین کی دوڑ تھی یہ ماں کی بیبسی اور اللہ
01:12پر مکمل بھروسے کی تصویر
01:14اور پھر ساتویں چکر کے بعد جہاں ننہ اسمائیل ایڑیاں رگڑ رہا تھا وہاں زمین پھٹی اور پانی کا چشمہ
01:23ابل پڑا یہ زمزم تھا اللہ کا فرشتہ جبرائیل علیہ السلام آئے پانی کو روکا گیا اور امہ حاجرہ نے
01:30بے اختیار کہا زمزم یعنی ٹھہر جا آج وہ پانی ہزاروں سال بعد بھی بہ رہا ہے نہ خوشک ہوتا
01:39ہے اور نہ ختم
01:40رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زمزم جس نیت سے پیا جائے وہ فائدہ دیتا ہے یہ
01:47صرف پانی نہیں یہ صبر کی نشانی ہے یہ ماں کی یقین کی گوائی ہے یہ اللہ کی رحمت کا
01:54زندہ موجزہ ہے
01:56سوچئے اگر اس دن امہ حاجرہ مایوس ہو جاتی اگر وہ بیٹھ جاتی اگر وہ اللہ پر شک کرتی تو
02:02کیا آج زمزم ہوتا زمزم ہمیں سکھاتا ہے کہ دور تمہاری ہے مگر نتیجہ اللہ کے ہاتھ میں ہے جب
02:10زندگی کی وادی سنسان لگے جب وسائل ختم ہو جائیں
02:14جب امید باقی نہ رہے تو صفا اور مروہ کی اس ماں کو یاد کر لینا اور دل سے کہنا
02:20اللہ ہمیں ضائع نہیں کرے گا آپ میں سے کون کون ہے جو آب زمزم پی چکے ہیں اور کس
02:27کس کو آب زمزم پینے کی تمنہ ہے کمنٹس میں ضرور بتائیے
Comments

Recommended