00:00ایک سال کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو امتحان میں ناکام ہوا
00:04ایک مہینے کی اہمیت جاننا چاہتے ہیں تو اس سے پوچھیں جسے تنخواہ نہیں ملی
00:09ایک ہفتے کی اہمیت جاننا چاہتے ہیں تو اس سے پوچھیں جو ہسپتال میں داخل ہے
00:14ایک دن کی اہمیت جاننا چاہتے ہیں تو اس سے پوچھ لیں جس نے روزہ رکھا ہو
00:18ایک گھنٹے کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے جا کر پوچھ لو جو کسی کا انتظار کرتا ہو
00:24ایک منٹ کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اسے پوچھو جس کی ٹرین چھوٹ گئی ہو
00:29ایک سیکنڈ کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اسے پوچھو جو کسی حادثے سے بال بال بچ گیا ہو
00:35هر وقت کی اہمیت ہے یہ قیمتی ہے زندگی کا ایک بہترین تحفہ ہے اس لئے وقت کو ضائع مت
00:43کریں
Comments