Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
DUnia Ki Rangeeniyan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00एक बादशा था जो किसी अल्लह वाले का मुरीद था
00:02जब भी वो बुजरिक बादशा के हां तश्रीफ लाते
00:05तो बादशा उनके लिए दुनिया भर के लजीज खाने तयार करवाता
00:09लेकिन वो बुजरिक हर बार सिर्फ थोड़ा सा खा लेते
00:11और बाकी छोड़ देते या हाथ पीछे कर लेते
00:15आखरकार बादशाँ ने एक दिन पूछी लिया कि हजरत
00:18क्या आप मुझसे नारास हैं क्या थोड़ा सा खाना कहा कर बाकी छोड़ देते हैं
00:22حضرت نے جواب دیا کہ میں تمہیں اس کی وجہ ایک شرط پر بتاؤں گا
00:26تم مجھے صرف تین دن کے لیے اپنے تخت پر بٹھاؤ اور اس کا اعلان کرو
00:31پھر میں جواب دوں گا
00:32بادشاہ نے اپنے مرشد کو تاج پہنا کر تخت پر بٹھا دیا
00:36اور اعلان کر دیا کہ آج سے تین دن کے لیے یہ اس سلطنت کے بادشاہ ہیں
00:41مرشد نے تخت پر بیٹھتے ہی پہلا حکم دے دیا
00:44کہ بادشاہ کو گرفتار کر کے قید کر دیا جائے اور اسے تیسرے دن فانس ہی دی جائے
00:52یا اللہ میرے مرشد نے میرے ساتھ یہ کیا کر دیا
00:55فیصلے کے مطابق تیسرے دن بادشاہ کو فانس ہی کی جگہ پر لائے گیا
00:59وہاں مرشد نے بادشاہ کے لیے نہایت لذیذ کھانے تیار کروائے تھے
01:04انہوں نے بادشاہ سے کہا کہ ان کھانوں کو کھاؤ
01:07بادشاہ نے جواب دیا کہ ابھی تو مجھے فانس ہی ہو جائے گی
01:10میں کھانا کیسے کھاؤں
01:12یہ سن کر مرشد ہنس پڑے
01:13بادشاہ کو گلے لگایا
01:15اس کے سر پر دوبارہ تاج رکھا
01:17اور اسے تخت پر بٹھا دیا
01:19انہوں نے فرمایا کہ موت کو قریب دیکھ کر تمہارا دل بھر گیا
01:23اور تمہیں کھانوں سے نفرت ہو گئی
01:25ہمیں بھی وہ چیز یعنی موت اور آخرت نظر آتی ہے
01:28اس لیے ہم صرف تمہارا دل رکھنے کے لیے تھوڑا سا کھا لیتے ہیں
01:32کیا ہم بھی تمہاری طرح صرف اپنے نفس کو خوش کرنے کے لیے
01:36دنیا کے لذیذ کھانے کھائیں
01:37دوستو انسان جب موت کو یاد رکھتا ہے
01:40تو دنیا کی رنگینیاں اور لذیذ کھانے
01:43اسے اپنی طرف مائل نہیں کر پاتے
01:45یہی وہ قیفیت ہے
01:47جو اللہ والوں کو دنیا کے لالچ سے دور رکھتی ہے
Comments

Recommended