- 10 months ago
- #firaqgorakhpuri
- #raghupatisahay
- #adabnama
Raghupati Sahay Firaq Gorakhpuri - Adab Nama - ادب نامہ - رگھوپتی سہائے فراق گورکھپوری
فراق گورکھپوری اردو شاعری کا وہ معتبر نام ہیں جنہوں نے غزل کو صرف رومانوی اظہار تک محدود نہیں رکھا بلکہ اسے فکری گہرائی، تہذیبی شعور اور داخلی تجربے کی وسعت عطا کی۔
اس قسط میں معین شاداب گفتگو کر رہے ہیں فراق کی زندگی کے اہم موڑ، سول سروسز سے استعفا، جیل کا تجربہ، اور ان کی شاعری میں پیدا ہونے والی فکری زرخیزی پر۔
فراق کے منتخب اشعار، ان کی منظر کشی، زبان کی سادگی اور معنی کی تہہ داری — سب پہلوؤں پر یہ نشست ایک سنجیدہ اور بامعنی مکالمہ پیش کرتی ہے۔
اگر آپ اردو ادب، غزل کی روایت اور فکری شاعری میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
Firaq Gorakhpuri is one of the most distinguished voices in Urdu poetry. He expanded the ghazal beyond romance, giving it intellectual depth, cultural consciousness, and emotional intensity.
In this episode, Moein Shadab reflects on the turning points in Firaq’s life — from his Civil Services selection and resignation during the Non-Cooperation Movement to imprisonment and the intellectual flowering that followed.
The discussion explores his imagery, simplicity of language, philosophical layers, and selected couplets that continue to resonate with readers today.
#FiraqGorakhpuri
#RaghupatiSahay
#AdabNama
فراق گورکھپوری اردو شاعری کا وہ معتبر نام ہیں جنہوں نے غزل کو صرف رومانوی اظہار تک محدود نہیں رکھا بلکہ اسے فکری گہرائی، تہذیبی شعور اور داخلی تجربے کی وسعت عطا کی۔
اس قسط میں معین شاداب گفتگو کر رہے ہیں فراق کی زندگی کے اہم موڑ، سول سروسز سے استعفا، جیل کا تجربہ، اور ان کی شاعری میں پیدا ہونے والی فکری زرخیزی پر۔
فراق کے منتخب اشعار، ان کی منظر کشی، زبان کی سادگی اور معنی کی تہہ داری — سب پہلوؤں پر یہ نشست ایک سنجیدہ اور بامعنی مکالمہ پیش کرتی ہے۔
اگر آپ اردو ادب، غزل کی روایت اور فکری شاعری میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
Firaq Gorakhpuri is one of the most distinguished voices in Urdu poetry. He expanded the ghazal beyond romance, giving it intellectual depth, cultural consciousness, and emotional intensity.
In this episode, Moein Shadab reflects on the turning points in Firaq’s life — from his Civil Services selection and resignation during the Non-Cooperation Movement to imprisonment and the intellectual flowering that followed.
The discussion explores his imagery, simplicity of language, philosophical layers, and selected couplets that continue to resonate with readers today.
#FiraqGorakhpuri
#RaghupatiSahay
#AdabNama
Category
✨
PeopleTranscript
00:07نیشنل ہیرارڈ نوجیون اور قومی آواز کے مشترکہ عدوی پروگرام عدب نامہ میں آپ کا تہہ دل سے استقبال ہے
00:16میں ہوں عمران ایم خان اور آج کی نششت میں ہم بات کریں گے ایک ایسے شاعر کی
00:22جس نے محبت کو محض جذبہ نہیں ایک تہذیبی تجربہ بنایا
00:27جس نے ہجر کو صرف درد نہیں ایک فکری کیفیت میں ڈھالا
00:32اور جس کی شاعری میں ہندوستانی مٹی کی خوشبو بھی ہے اور کلاسیکی روایت کی گہرائی بھی
00:38آنے والی نسلیں تم پر فخر کریں گی ہم اثروں جب بھی ان کو دھیان آئے گا تم نے فراق
00:46کو دیکھا ہے
00:47جی ہاں آج کی نششت منصوب ہے اردو عدب کے ممتاز شاعر رگوپتی سہائے فراق گورکپوری کے نام
00:56فراق یعنی رگوپے میں اترتی ہوئی تنہائی یعنی لفظوں میں ڈھلی ہوئی تہذیب
01:03یعنی عشق فکر اور جمالیات کا ایک منفرد امتزاج
01:08اور آج کی اس نششت میں بھی ہمیشہ کی طرح ہمارے ساتھ موجود ہیں
01:13وہ شخصیت جو شاعری کو محض روایت کے طور پر نہیں بلکہ زندہ فکری عمل کے طور پر دیکھتی ہے
01:20اردو عدب کے باریک بن قاری نازم مشاعرہ کی حیثیت سے منفرد پہچان رکھنے والے
01:27اور برے سغیر کی شاعری روایت کے گہرے شناسہ
01:31مہین شاداب شاداب صاحب عدب نامہ میں آپ کا خیر مقدم ہے
01:36شاداب صاحب آپ فراق گورکپوری کو اردو شاعری کی روایت میں کس درجے پر رکھتے ہیں
01:42کیا انہیں محض غزل کا شاعر کہنا کافی ہے
01:46یا وہ اس سے کہیں وسیع فکری شخصیت تھے
01:49بہت شکریہ عمران صاحب
01:53فراق ایک اہم شاعر ہے
01:57اور فراق نے تمام طاق میں تبازمائی کی ہے
02:00حالانکہ غزل کے حوالے سے ان کا نام بہت اہم ہے
02:03لیکن انہوں نے نظمے بھی کہیں
02:05نبائیات بھی کہیں
02:07اطاعت بھی کہیں
02:09اور ہر سنف میں انہوں نے اپنی انفرادیت کا جادو جگایا ہے
02:15تو نظم کے ساتھ ساتھ نصر میں بھی انہوں نے بہت کچھ لکھا ہے
02:18اور تقریباً نصر درجن کتابیں ان کی نصر میں بھی ہیں
02:22شیری مجموع کے علاوہ
02:25اور اس کے علاوہ یہ ذکر بہت ضروری ہے
02:27کہ آپ انگریزی کے استاد تھے
02:30اور انگریزی عدب میں بھی ان کا خاص مقاب تھا
02:33تو انہوں نے عدب
02:35اور عدب میں اردو اور انگریزی دونوں
02:37اور ثقافتی موضوعات پر بھی کتابیں لکھی ہیں
02:42فراق جو غزل کے شورہ ہیں
02:45یا تمام اصلاف کے شاعر ہیں
02:47اس میں ایک اہم مقام رکھتے ہیں
02:49اور ان کا مقام اتنا اہم یا بلند ہے
02:51کہ ان کو استاد کا درجہ حاصل ہے
02:53یعنی وہ اہم اسازہ میں شامل ہیں
02:57وہ صرف شاعر نہیں تھے
02:58بلکہ ان کا جو عدبی تناظر تھا
03:00بڑا وسیع تھا
03:01جس کی جانریب آپ نے اشارہ کیا
03:02کہ وسیع فقنی تناظر کے حامل عدیب تھے
03:05ہی وہاں سچ ہے
03:06لیکن اس کے عدب میں
03:07ان کی شاعری میں
03:08خاطر سے جو رومانی جذبہ ہے
03:11اور فلسفہ ہے
03:13سماجیات ہے
03:14اور ثقافت کا
03:16جو بھی سلسلہ ہے
03:17اس کا ایک امتزاج ملتا ہے
03:19فراق کی شاعری میں
03:21ان کی شاعری میں درد ہے
03:23غم ہے
03:23اور اس درد اور غم کو
03:26انہوں نے گہرائی کے ساتھ محسوس کیا ہے
03:28شدت کے ساتھ محسوس کیا ہے
03:30اور یہی وجہ ہے
03:31کہ وہ انسانی
03:33جذبات کے نباز بن کر
03:35اوہرتے ہیں
03:37اور اپنی سوچ کو
03:38انتہائی شدت کے ساتھ بیار کرتے ہیں
03:41اور خزل کے روایتی دائرے سے نکل کر
03:44وہ انقلابی سوچ بھی رکھتے ہیں
03:46انقلابی سوچ کو بھی
03:48فروان چڑھاتے ہیں
03:49جی طرح ہاں سے
03:50تحریک آزادی میں بھی
03:52ان کا ایک اہم رول ملتا ہے
03:54شعری عدب کی حوالے سے
03:55تو یہ تخلیق جدت
03:57اور رومان سے نکل کر
04:00یا خزل سے نکل کر
04:01یا عام شہری رویوں سے نکل کر
04:03جو ایک انقلابی جذبہ
04:05ان کی غزلوں میں بھی ملتا ہے
04:06ان کی نظموں بھی ملتا ہے
04:07تو ان کے ایک اجام عدیب کے ساتھ ساتھ
04:11ایک ایسے بیدار مغز
04:13اور ایک ایسے ذمہ دار
04:15شہری کے طور پر سامنے آتا ہے
04:17جسے اپنے ملک کی بھی فکر ہے
04:20جسے اپنے معاشرے کی بھی فکر ہے
04:21جسے اپنے آس پاس کی بھی فکر ہے
04:23اس لئے ان کا جو فکری تناظر ہے
04:26وہ ایک وسط کا حامل ہے
04:27اور اس وسط کو
04:29بہت ہم وقت میں بیان نہیں جا جا سکتا ہے
04:33شہداب صاحب جیسے کہ
04:35آپ نے بتایا کہ
04:37ان کی جو شائری تھی
04:38اس میں عشق تھا
04:40اور آپ نے بتایا کہ
04:41وہ روایتی انداز سے الگ تھا
04:43تو اسی پر بات کرنا چاہیں گے
04:45کہ ان کے ہاں عشق کا انتاز
04:47روایتی نہیں لگتا
04:48آپ اس انفرادیت کو
04:50کس طرح بیان کریں گے
04:52ان کے عشق جو ہے
04:53وہ کوئی جسمانی جذبہ نہیں ہے
04:56وہ ایک روحانیت تک پورتا ہے
04:59یعنی ایک
05:00روحانی سفر ہمیں
05:01ان کا عشق کراتا ہے
05:03اور
05:04اس لئے وہ ہے
05:05گہری عذیت کا ہم کو احساس ہوتا ہے
05:07جو ایک روحانی عذیت ہو سکتی ہے
05:09تو ایک روحانی تجربہ بن کر
05:11ان کا رومان
05:12ان کا عشق
05:13ان کے شائری میں
05:16سامنے آتا ہے
05:17اور ان کا عشق جو ہے
05:18اس میں انسانی کشمکش دیکھنے کو ملتی ہے
05:21خود کی تلاش ملتی ہے
05:23یہ قریب بات ہے
05:24کہ فراغ کے یہاں
05:25جو عشق کا تصور ہے
05:26جو روحانیت تک ہم کو لے جاتا ہے
05:29جو ایک پہرہ روحانی تجربہ ہے
05:30وہاں پر خود کی تلاش بھی ملتی ہے
05:33خودی کی تلاش بھی ملتی ہے
05:34اور سماج کی جو نفسیات ہیں
05:37اس سے وہ
05:38اس عشق کو جوڑ دیتے ہیں
05:40تو اس طرح سے یہ کہا جا سکتا ہے
05:42کہ فراغ کا جو رومان ہے
05:45جو ان کی ہاں عشق کا تصور ہے
05:47وہ اپنے ایک روایتی
05:51روایتی پیرامیٹر سے باہر نکل کر
05:53جو ایک روایتی سلسلہ ہے
05:54اس سے باہر آ کر
05:55انسان کی روح کی
05:57ایک زندہ حقیقت بن جاتا ہے
05:59اور ان کی عشق آپ دیکھیں
06:01ان کے بہت سے اشار ہیں
06:02آپ شیر پڑھی بھی جائیں گے
06:04جب آپ کا اس سیگمنٹ آئے گا
06:05تو ان کی عشق جو ہے
06:06کبھی تسکین کا باعث نہیں بنتا ہے
06:09بلکہ اکثر
06:10ایک ادھورے برن کا احساس دلاتا ہے
06:12ایک درد کا احساس دلاتا ہے
06:14ایک کسک ہے وہاں
06:15ایک خلش ہے
06:16یہ ان کی خوبی ہے
06:18اور یہی چیز جس کا میں نے ذکر کیا تھا
06:21اس میں روحانی تجربہ جو ہے
06:22وہ ایک گہری روحانی عذیت لے کر
06:24ہمارے سامنے آتا ہے
06:26اور یہی جو ہے
06:27فراق کی خوبی تھی
06:28اور فراق کے
06:29اس جذبے کو
06:31دوسرے شورا سے
06:32اختلیف کرتا ہے
06:33جی
06:34آپ نے فراق صاحب کے عشق کو
06:36بہت خوبصورتی سے بیان کیا
06:38فراق کی شائری میں
06:39ہندوستانی تہذیب
06:41مقامی علامتیں
06:42اور ثقافتی شعور نمائی ہیں
06:44کیا یہی اناثر
06:46انہیں اپنے اہد کے شورا سے
06:48الگ شناک دیتے ہیں
06:49بلکہ صحیح فرمایا آپ نے
06:51نہ صرف اپنے حمصر شورا سے
06:53وہ ان کو مختلف کرتا ہے
06:55بلکہ اگر دیکھا جائے
06:57تو ان کا یہی انداز
06:58ان کا یہی جذبہ
07:00اور ان کی یہی انفرادیت
07:02جو ہے
07:02ان کو عالمی سطح پر
07:04ایک منفرد شائر کے طور پر
07:07پیش کرتی ہے
07:08یہی انفرادیت
07:09ان کو ایک عالمی شائر براتی ہے
07:11اور وہاں پہ ایک انفراد
07:12ان کو ملتا ہے
07:12ایک کوئی الگ سے
07:14کھڑے ہوئے نظر آتے ہیں
07:15ہندوستانی تہذیب
07:17ثقافت
07:18یہاں کے رسپوریواج
07:19یہاں کے دستور
07:20اس کے عقص
07:21ان کی غزلوں کے
07:22اشار میں بھی ملتے ہیں
07:23ان کی نظموں میں
07:25خاص طور سے ملتے ہیں
07:27روایات اور قطاق میں
07:28اس حصہ
07:28وہ دور تک پھیلا ہوا ہے
07:30جو ہندوستانی
07:33ہونے بھی علامت ہے
07:34کہ ان کی شائری
07:35کہری ہندوستانی شائری ہے
07:37یعنی
07:38کس طرح سے کسی شائر کی شائری
07:40برہ راست
07:42یا
07:43کہیں انڈیریکٹ انڈیریکٹ
07:44طور پر
07:45ہمیں اپنی زمین سے جوڑے رکھتی ہے
07:47اپنی دھرتی سے جوڑے رکھتی ہے
07:48اور یہ جذباتی
07:50اور ثقافتی
07:52منظر نامی کی
07:53اکسبندی کی طرح
07:54ہمارے سامنے آتی ہے
07:55ان کا اسلوب جو ہے
07:57وہ مختلف تہذیبی رنگوں سے بنا ہے
08:00مختلف تہذیبی رنگ ہے
08:01اس میں
08:01اس سے ان کا اسلوب تیار ہوتا ہے
08:03اس کا ایک چہرہ بنتا ہے
08:05اس کے
08:05مختلف رنگ روپ
08:07ہمارے سامنے آتے ہیں
08:08ہندوستان کی جو قدیم روایات ہیں
08:10یہاں کی جو رسومات ہیں
08:12مذہبی عقائد
08:13ان کے یہاں بہت ملتے ہیں
08:14تو یہ تمام چیزیں
08:15ان کی شائری کو
08:16ہندوستانی شائری بنا دیتے ہیں
08:18ہندوستانی غزل
08:19بنا دیتے ہیں
08:20تو فراق کی
08:21یہی انفرادیت ہے
08:23اور یہ انفرادیت
08:23جس طرح میں نے ارز کیا تھا
08:25اور آپ نے بھی
08:25اشارہ کیا کہ ان کو
08:27مختلف کرتے ہیں
08:28دوسرے شورا سے
08:29لیکن میں اس سے آگے کی بات کیا رہا ہوں
08:30کہ یہ ان کو
08:32عالمی سطح پر بھی
08:34مختلف رکھتے ہیں
08:35اور فراق کو فراق بناتے ہیں
08:37آپ نے وجہ فرمایا
08:39فراق صاحب
08:40جو ایک مشتر کا
08:42تہذیب کی علامت تھے
08:43لیکن ان کی زندگی پر
08:45اب بات کرتے ہیں
08:46فراق کی زندگی میں
08:47کئی اہم موڑ آئے
08:48کیا کوئی ایسا واقعہ ہے
08:50جو ان کی شخصیت
08:51اور شاعری کو
08:52سمجھنے میں
08:53خاص طور پر
08:53مددگار ہو
08:54لیکن ان کا
08:55پی سی ایس
08:57آئی ایس
08:57یعنی جو
08:58سیویل سرویسز
08:58اس مون کا
09:00سیلیکشن ہوا
09:00وہ بناظمت کر رہے تھے
09:03لیکن
09:03ادم تعاون کی تحریک
09:04کے پیش نظر
09:06اور جو ماحول تھا
09:07اس وقت اندوستان
09:08انہوں نے استیفت دیتیا
09:09اور اس کی پاداش
09:11میں انہوں نے
09:11جیل جانا پڑتا
09:12اور اس کے بعد
09:13ان کے یہاں
09:14جو شاعری
09:15کی افکار شروع ہوتی ہے
09:16ان کی جو
09:18فکری
09:18ذرخیزی ہے
09:19اس پر فصلے آنے لگتی ہیں
09:21تو وہیں
09:22سے ان کی زندگی
09:23کا ایک نیا عمول
09:24شروع ہو جاتا ہے
09:25وہاں وہ
09:26شاعری بھی کرتے ہیں
09:28وہاں وہ
09:28فکر کا اظہار بھی کرتے ہیں
09:29وہاں پر وہ
09:30انگلیزی میں
09:31کتاب بھی بھی لکھتے ہیں
09:32تو یہ واقعہ
09:33اہم ہے کہ
09:34انہوں نے
09:35ملازمت کی
09:36قربانی پیش کی
09:37اور ملازمت کی
09:38قربانی کے بعد
09:41وہ
09:41جس طرح کے شاعر
09:42بنے
09:43وہ شاید
09:44وہ جو رنگ تھا
09:45وہ جو اس میں
09:46سرسی تھی
09:47وہ شاید ان کی
09:47اسی قربانی کی تھی
09:48تو یہ واقعہ
09:50بڑا اہم ہے
09:51میری نظر میں
09:51اور دوسری بات یہ ہے
09:52کہ وہ
09:53ان کی بچپن کی بھی
09:54کچھ عذیت یہ تھی
09:55کچھ پریشانیات تھی
09:56کچھ شدید اقتصادی
09:57مشکلات کا سامنا بھی تھا
09:59تو اس تجربے نے
10:01ان کے اندر
10:03درد
10:03اور انسان کے
10:05دکھ کو
10:06محسوس کرنے کی
10:07ایک غیر معمولی
10:08صراحیت
10:09اتا کرنی تھی
10:10اور یہی درد
10:11اور اس کے احساس
10:13کی جو ایک لے ہے
10:14جو ایک احساس
10:15کا گجالہ ہے
10:16وہ ان کی شاعری میں
10:17ملتا ہے
10:18اور ان کی غزلوں کو
10:19ان کی نظموں کو
10:20ان کی روائیوں کو
10:21ان کے خطات کو
10:22جو ہے
10:23مختلف بنا دیتا ہے
10:24اور وہ ہم کو
10:25اپنا تجربہ
10:26معلوم ہوتا ہے
10:26اس میں اپنا
10:28پڑھنے والا
10:28اپنا چہرہ دیکھ سکتا ہے
10:31خود کو
10:31تلاش کر سکتا ہے
10:32تو یہی
10:33وہ تجربات تھے
10:35جہاں سے
10:35اس زندگی کے
10:36پیش جیدہ پہلوں
10:37کو سامدل آتے ہیں
10:38اور اس کی
10:39اس کی شدت
10:40ان کی جب شاعریم آتی ہے
10:41تو اس کو
10:42اس میں
10:42اس کا رنگ چوکھا
10:43ہو جاتا ہے
10:44اور وہ ایک انفرادیت
10:45جو ہے
10:46اپنے نام
10:47کنا لیتے ہیں
10:49شادہ آپ صاحب
10:50آپ نے بہت خوب
10:51صورتی سے بیان کیا
10:52اور اب
10:53جس روشنی کی
10:54اور جس
10:55ایک زندگی کا
10:57جو تجربہ تھا
10:58جس کی بات
10:58چل رہی ہے
10:59اب ہم
11:00اس مرحلے پر آئے ہیں
11:01یعنی کہ
11:02ان کی شاعری
11:02شادہ آپ صاحب
11:03ہم چاہیں گے
11:04کہ آپ
11:04فراق کے چند
11:05منتخب اشعار
11:06ہمارے ناظرین
11:07کے لیے پڑھیں
11:08تاکہ وہ
11:09ان سے لطفندوز
11:10ہو سکیں
11:11ان کے بہت سے اشعار
11:12ہیں
11:12ان کی خوبی یہ سی
11:13کہ اس پر
11:13کوڈیبیلیٹی بہت ہے
11:15یعنی اگر ہم
11:15غزل کی بات کریں
11:16اور اچھے غزل
11:27کسی تسلسل میں
11:28فراق کا نام بھی
11:29آتا ہے
11:29اس سے آپ
11:30اندازہ کر سکتے ہیں
11:31کہ آپ
11:33فراق کو
11:33کس درجے پر رکھیں گے
11:35فراق کو
11:35کس انداز سے دیکھیں گے
11:37کہ وہ بڑے
11:37شورا کی صف میں
11:38شامل ہوتے ہیں
11:39اگر صدی کے حساب سے
11:41شورا کا
11:42اور ان کا
11:43مرتبے کا
11:43تاجون کیا جائے
11:44تو وہ کہیں
11:45نہ کہیں
11:46کسی ایک صدی
11:47کو متاثر کرتے
11:48نظر آتے ہیں
11:49ایک پورا عرصہ
11:50ان کی دسترس میں
11:51نظر آتا ہے
11:52وہ اس سے اشعار ہیں
11:52ان کے
11:53اور میں سناؤں گا
11:54تو غالباً
11:55آپ کو بھی
11:55یاد آ جائیں گے
11:56ہمارے ناظرین
11:57کو بھی وہ شعر
11:58یاد آ جائیں گے
11:58جو ہم پڑھتے رہے ہیں
11:59رسائل میں
12:00میگزین میں
12:01اور اب بھی
12:02گاہے گاہے
12:03جو سوشل میڈیا
12:04کا زمانہ ہے
12:04وہ اشعار
12:05ہماری سماعتوں
12:06تک ہوچتے ہیں
12:07مثلا ان کا
12:08اشعار بڑا مشہور ہے
12:09ان کا
12:09ایک سگنیچر
12:11جو
12:11اشعار
12:12ہو سکتے ہیں
12:13جو ان کی پہچان
12:13ہیں
12:13اس میں شامل ہیں
12:14یہ شعر کے
12:16ایک مدد سے
12:17تیری یاد بھی
12:18آئی نہ ہمیں
12:20ایک مدد سے
12:21تیری یاد بھی
12:22آئی نہ ہمیں
12:23اور ہم
12:24بھول گئے ہوں
12:25تجھے ایسا
12:25بھی
12:26بہت شاندہ
12:27یہ جو
12:27کیفیت ہے
12:29یہ جو
12:29کیفیت ہے
12:30یہ آپ
12:31پوری تاریخ
12:32اٹھائی ہے
12:32اردو شائری کی
12:33فلی سے لے کے
12:34سرات سے لے کے
12:35اب تک کی
12:35تو یہ جو
12:36سچ ہے
12:41اسی انہی یادوں میں
12:43کہیں نہ کہیں
12:45فراموش کر دینے
12:46ایک عمل
12:46جو کہیں نہ کہیں
12:47یاد سے ہی
12:47وابستہ ہے
12:48اس کے خوبصورت
12:49اظہار ملتا ہے
12:50اور شعر
12:51بلکل سچا ہو جاتا ہے
12:52حقیقت بن جاتا ہے
12:53جہاں کوئی
12:54مبالغہ آ رہے نہیں ہے
12:55جو ہے
12:57وہ بے کم و کاس
12:58فراغ اور اکپری
13:00بیان کر دیتے ہیں
13:01اپنے شعر میں
13:02ایک بدد سے تیری
13:03یاد بھی آئی
13:04نہ ہمیں
13:04اور ہم
13:05بھول گئے ہوں
13:06تجھے ایسا بھی نہیں
13:07تو اسی وجوہات
13:08ہو سکتی ہے
13:08اس کے پیشے
13:09گردش زمانہ ہو سکتا ہے
13:11وہ اس سے حالات
13:11ہو سکتے ہیں
13:12تو وہ
13:13اسباب تلاش کرتے رہی
13:15آپ اپنے اعتبار سے
13:16یہ بھی کیا
13:17خوبصورت شعر ہے
13:18انہوں نے کہا
13:18شام بھی تھی
13:19دھواں دھواں
13:20حسن بھی تا
13:21اداس اداس
13:22یہ کئی سنگرز
13:23نے گایا بھی ہے
13:24شام بھی تھی
13:25دھواں دھواں
13:26حسن بھی تا
13:27اداس اداس
13:28دل کو
13:29کئی کہانیا
13:30یاد سی آکے رہ دیں
13:32اب لیکھیں یہ
13:33دل کو
13:33کئی کہانیا
13:34یاد سی آکے رہ دیں
13:36اور کس طرح سے
13:37منظر کشی کی ہے
13:38کہ دھواں دھواں
13:38شام ہے
13:39اداس اداس
13:40حسن ہے
13:41اور اس میں
13:42کس طرح کی کہانیا
13:43یاد آ رہی ہیں
13:44یہ شعر بھی
13:45بہت مشہور ہے
13:46بہت پہلے سے
13:47ان قدموں کی
13:49آہٹ جان لیتے ہیں
13:51بہت پہلے سے
13:52ان قدموں کی آہٹ
13:53جان لیتے ہیں
13:55تجھے زندگی
13:56ہم دور سے پہچان لیتے ہیں
13:58بہت شامدار
13:59بہت
14:00ہاں بہت پہلے سے
14:01شاید ان کے ساتھ پڑھیں
14:03تو بھی لطف ہے
14:03اور شاید ان ہی ہے
14:04اوریجنل میں
14:05بہت پہلے سے
14:06ان قدموں کی آہٹ
14:07جان لیتے ہیں
14:08تجھے زندگی
14:09ہم دور سے پہچان لیتے ہیں
14:11اب یہ زندگی جو ہے
14:12یہاں یہاں
14:13یہ زندگی
14:14بہت
14:14حسط لیے ہوئے ہے
14:16یہ کوئی محبوب بھی
14:17ہو سکتا ہے
14:21یہ کوئی آپ کا عزیز
14:22پہلو بھی ہو سکتے ہیں
14:23بہت اہم ترین
14:25حصے بھی ہو سکتے ہیں
14:26بہت پہلے سے
14:27ان قدموں کی آہٹ
14:28جان لیتے ہیں
14:29تجھے زندگی
14:30ہم دور سے پہچان لیتے ہیں
14:32کیا مزے کا شعر ہے
14:34جو میں سنانا جا رہا ہوں
14:35تم مخاطب بھی ہو
14:36قریب بھی ہو
14:38تم مخاطب بھی ہو
14:39قریب بھی ہو
14:41تم کو دیکھیں
14:42کہ تم سے بات کریں
14:44ایک عجیب و غریب صورت کے حال ہے
14:46جب آپ کیسے ملتے ہیں
14:47وہ قریب ہوتا ہے
14:48گفتگو بھی کر رہا ہوتا ہے
14:50تو آدمی صرف
14:52کبھی کوئی دیکھتا رہ جاتا ہے
14:54یعنی اس کو دیکھنے کا
14:55لطف ولگ ہے
14:56اس سے بات کرنے کا لطف ولگ ہے
14:57تو کتنی سادگی کے ساتھ
14:59یہ تمام اشارت جو میں نے سنائی
15:01سادگی کے ساتھ
15:03سادگی کے ساتھ
15:04جو اس کے اندر ایک زور ہے
15:05جو اس کا پورا حسن ہے
15:07جو اس کی
15:08اس کی کیفیتیں ہو سکتی ہیں
15:10مختلف صورتیں ہو سکتی ہیں
15:11وہ اس کا اظہار ہو رہا ہے
15:12سیدھے سادگی لفظوں میں
15:14آج کی شاعری
15:15جو آج کی نسل کی سمجھ میں بھی آ سکتی ہے
15:17مخاطب بھی ہو
15:18قریب بھی ہو
15:19تم کو دیکھیں
15:20کہ تم سے بات کریں
15:22ایک اور شیر
15:23عشق پر بہت سے اشار کہے گئے
15:25عشق کی بہت سے تاریفیں
15:26ہمارے شورا نے بیان کی
15:27کہ عشق کیا ہے
15:28اور تاریفیں بیان ہوتی رہیں گی
15:31جب تک بھی یہ دنیا ہے
15:33عشق کی تاریف بیان کرتے ہوئے
15:34فراہ گورکوری کہتے ہیں
15:36کوئی سمجھے
15:42عشق توفیق ہے
15:43گناہ نہیں
15:45اب یہاں عشق کی عظمت بیان کر دیتے ہیں
15:48جس طرح
15:49جگر نے کہا تھا
15:50کہ
15:51اللہ جسے توفیق نہ دے
15:53انسان کے بس کے بات نہیں
15:56فیضان محبت عام صحیح
15:58عرفان محبت عام نہیں
16:00تو یہ محبت کا عرفان ہے
16:02تو یہاں وہ کہہیں کہ عشق توفیق ہے
16:03گناہ نہیں
16:05تو یہاں عشق کا تقدس بھی ہے
16:07عشق کی عظمت بھی ہے
16:09اور اس عشق
16:11جو آج کا عشق ہے
16:13جہاں تمام تر خرابیاں ہیں
16:15تو اس ماحول میں جب وہ عشق کے اصل تصور تک پہنچاتے ہیں
16:19تو ظاہر ہے کہ نئے جہان
16:21اور نئی دنیایں
16:23ہماری آنکھوں پر کھنٹی چلی جاتی ہیں
16:25کوئی سمجھے تو ایک بات کہوں
16:27عشق توفیق ہے
16:28گناہ نہیں
16:30زندگی کو انہوں نے اپنے طریقے سے دیکھا ہے
16:33اس طرح بھر کر شیر پڑھا
16:34تجھے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں
16:36ایک اور شیر سنیے صاحب
16:40بیان کرتے ہیں اس میں
16:41کہتے ہیں کہ موت کا بھی علاج ہو شاید
16:45موت کا بھی علاج ہو شاید
16:48زندگی کا کوئی علاج کی
16:51اب یہاں
16:51زندگی کی جو صفاقی ہو سکتی ہے
16:53زندگی کے جو مزالم ہو سکتے ہیں
16:56زندگی کی جو شدتیں
16:57جو تیز دھوپ ہو سکتی ہے
16:59جو ایک تپتا ہو وہ سہرا ہو سکتا ہے
17:02اس کا اظہار
17:03سادگی کے ساتھ
17:04اپنے غزلیا لہجے میں بیان کر سکتے ہیں
17:08بیان کر دیتے ہیں
17:09ہم سے کیا ہو سکا محبت میں
17:12خیر
17:12تم نے تو بے وفائی
17:15ہم سے تو بے وفائی بھی نہیں ہو سکی
17:17ایک نیا پہلو سامنے آتا ہے
17:19غزل کی شکل میں
17:20بے وفائی کا نیا پہلو سامنے آ رہا ہے
17:23اور کس طرح سے
17:25اپنی وفا کا اعلان کر رہا ہے شہر
17:27ہم سے کیا ہو سکا محبت میں
17:30خیر تم نے تو بے وفائی
17:33ایک اور بڑا مشہور شیر ہے
17:34بہت بہت آئی جاتی ہے غزل
17:36اور بہت سے لوگ کو معلوم بھی نہیں ہوگا
17:38ہم کو بھی کئی بار اندازہ نہیں ہوتا تھا
17:41کہ یہ فراق کا ہے
17:41لیکن اکثر اس کو استعمال ہوتا ہے
17:44مزید کا شہر ہے
17:46میں ہوں دل ہے تنہائی ہے
17:50میں ہوں دل ہے
17:52تنہائی ہے
17:52تم بھی ہوتے اچھا ہوتا
17:55تم بھی ہوتے اچھا ہوتا
17:58بلکل کچھ ایسی کیفیات آتی ہیں
17:59ایسے لمحے آتے ہیں
18:00ایسے موقع آتے ہیں
18:02کہ جہاں کسی کیفیت سے انسان دو چار ہوتا ہے
18:04جہاں کسی کو یاد کرتا ہے
18:05کہ خاش وہ بھی ہوتا
18:06میں ہوں دل ہے تنہائی ہے
18:09اب یہ دل تنہائی
18:11اور خود کا ہونا
18:12کسی کا احساس
18:14کسی کمی
18:15یہ ایک بڑی خوبصورت صورتحال پیش کرتے ہیں
18:18میں ہوں دل ہے تنہائی ہے
18:20تم بھی ہوتے اچھا ہوتا
18:23آئے تھے ہستے کھیلتے
18:25میں خانے میں فراق
18:28آئے تھے ہستے کھیلتے
18:29میں خانے میں فراق
18:31جب پی چکے شراب
18:33تو سنجیدہ ہوئے
18:35کیا نفسیاتی پہلوے شیر کا
18:37جب پی چکے شراب
18:39تو سنجیدہ ہو گئے
18:40آخر شیر پڑھتا ہوں
18:42ہمیں دس شیروں کا انتخاب کیا تھا آج
18:44آخر شیر ایک
18:45نہ کوئی وعدہ
18:46نہ کوئی یقین
18:47نہ کوئی امید
18:49نہ کوئی وعدہ
18:50نہ کوئی یقین
18:51نہ کوئی امید
18:52مگر ہمیں تو تیرا انتظار کرنا تھا
18:55مگر ہمیں تو تیرا
18:57انتظار کرنا تھا
18:58دیکھ انتظار کا
19:00انتظار کو وقار رتا کر رہے ہیں
19:02انتظار کا
19:03بھرم رکھا جا رہا ہے
19:05انتظار کا
19:06کو پورا احترام دیا جا رہا ہے
19:07یہ جو صورتحال ہے
19:10یہ فراق کی غزل
19:11جو ایک نئی غزل ہے
19:12جو جس کا آپ نے ذکر کیا ہے
19:14کہ کس طرح سے وہ روایت سے
19:16تو مختلف کرتے ہیں
19:17نہ کوئی وعدہ
19:18نہ کوئی یقین
19:19نہ کوئی امید
19:20مگر ہمیں تو تیرا انتظار کرنا تھا
19:23تو آپ نے یہاں محسوس کیا ہوگا
19:24تمام اشار میں جو بھی
19:25میں نے آپ کو پیش کی ہیں
19:26کہ اس میں ایک خاص
19:28بسم کی خوبصورتی ہے
19:30اور اس میں وسطوں کا
19:31اور گہرائی کا
19:33ایک خاص انتظار نظر آتا ہے
19:35یعنی اس کی گہرائی میں
19:36ہوتا کرتے جائیے
19:37اس کی وسطوں میں
19:38سیر کرتے جائیے
19:39یہ سیدھے سادھے لذہوں کی
19:42خوبی ہے
19:43کہ سادگی کے ساتھ
19:45اس طرح سے نئے جہانوں کی سیر
19:46وہ ہم کو کرتے جاتے ہیں
19:48جی
19:48صاحب آخر میں
19:49آج کے نوجوان قاری کے لیے
19:51فراقی اہمیت کیا ہے
19:52موجودہ اہد میں
19:54ان کی شائری
19:55کس طرح معنویت
19:56اختیار کرتی ہے
19:58اس وقت جو
20:00بہران ہے
20:01اور ہمیشہ رہا ہے
20:01اور اس وقت میں موجود ہے
20:02ایک طرح کا
20:03مختلف طرح کے چیلنج
20:05ہمارے سامنے ہے
20:06نئی نسل بھی
20:07ان مسائل سے گزرتی ہے
20:08زندگی کی آپدھاپی ہے
20:10زندگی کے
20:11ستم ہے
20:12زندگی کی سفاکیاں ہیں
20:14ایسے میں
20:16فراق کی شائری
20:17یہ اشار بھی جو میں نے پڑھے
20:18اب سندادہ ہوگا
20:19ثبوت کے طور پر
20:20ایسے میں
20:21فراق کی شائری
20:22ہمیں ایک سکون
20:23ادا کرتی ہے
20:24اور یہ
20:26بہت ہی ایک نعمت ہے
20:28بہت غنیمت بہت ہے
20:29کہ ہم
20:30جب ہر طرف سے
20:32پریشان ہو جاتے ہیں
20:33جنہوں کا شکار ہوتے ہیں
20:34انتشار کا شکار ہوتے ہیں
20:36ہمیں ایک
20:37آفیت کے تلاش ہوتی ہے
20:38وہاں
20:39ہمیں
20:40فراق کی شائری
20:41کی شائری میں
20:42ان کی غزلوں میں
20:44ان کی لغزوں میں
20:45پناہ حاصل ہو جاتی ہے
20:46ایک سکون کا احساس ہوتا ہے
20:48ایک ہم کو
20:49راحت کا
20:49احساس ہوتا ہے
20:51جہاں انسانی رشتوں
20:52کی پیچیدگیاں ہیں
20:53ان پیچیدگیوں سے
20:55کس طرح سے
20:56ہم خود کو
20:58ہم آہنگ کر سکتے ہیں
20:59یا ان کی اثرات سے
21:00محفوظ ہو سکتے ہیں
21:01یہ بھی ہمیں
21:02فراق کی غزل بتاتی ہے
21:04آج کے نوجوان
21:05اگر فراق کی غزل پڑھیں
21:07تو انہیں غزل کہنے
21:08کہ نئے زاویہ مل سکتے ہیں
21:09نئے راستے مل سکتے ہیں
21:11وہ اس سے روشنی حاصل کر کے
21:12نئے چراغ چراغ سکتے ہیں
21:13تو نئی نسل کو
21:14فراق کو پڑھنا چاہیے
21:15شاداب صاحب
21:17ہم آپ کے تہے دل سے
21:18شکر گزار ہیں
21:19کہ آپ نے فراق
21:20جیسے اہد ساز شائر پر
21:22نہائیت واضح
21:23اور بامانی گفتگو کی
21:25جو یقیناً
21:26ہمارے ناظرین کے لیے
21:27عدوی شعور کو
21:29غصعد دینے والی رہی
21:30ناظرین اگر آپ کو
21:32عدب نامہ کی
21:33یہ قصد پسند آئی ہو
21:34تو ویڈیو کو
21:35لائک کیجئے
21:36چینل کو سبسکرائب کیجئے
21:38اور بیل آئیکن
21:39کو ضرور دبائیے
21:40تاکہ عدب نامہ کی
21:42ہر نئی نشست
21:43آپ تک
21:44بروقت پہنچتی رہے
21:45اپنے تاثرات
21:46کمنٹ میں
21:47ضرور درج کیجئے
21:49آپ کی رائے ہی
21:50ہماری رہنمائی ہے
21:51اگلی نشست میں
21:52کسی اور شائر کی زندگی
21:54شائری اور
21:55اسلوک پر
21:56گفتگو کے ساتھ
21:58پھر حاضر ہوں گے
21:59اپنا خیال رکھیے گا
22:01پھر ملاقات ہوگی