00:00اللہ کے بعد انسان کی سب سے پہلی محبت اس کے والدین ہیں
00:03والدین تو وہ ہیں جنہیں پیار سے دیکھنا بھی عبادت کہلاتا ہے
00:08اور باپ تو جنت کی کنجی ہوتے ہیں
00:10بابا کی تو ہر چیز مقدس ہوتی ہے
00:12ان کی قمیز سے آتی ہوئی خوشبو
00:14ان کا گھر میں داخل ہوتے ہی ان کا جوتا بیٹیوں کو تحفظ کا احساس دلاتا ہے
00:19اولاد اس باپ کے رزق حلال کے لیے بہائے گئے
00:23ایک قطرے کا بھی حق عدہ نہیں کر سکتی
00:25یہ باپ کی ہی اولاد سے محبت ہوتی ہے
00:28کہ ہمیشہ باپ چاہتا ہے کہ اس کی اولاد اس سے زیادہ ترقی حاصل کر لے
00:32ماں کی اولاد کے لیے محبت ظاہر ہوتی ہے
00:35مگر ایک باپ کی محبت بھی ماں سے کم نہیں ہوا کرتی
00:39فرق صرف یہ ہے کہ ایک باپ اولاد کے لیے محبت کو اس طرح سے ظاہر نہیں کر پاتا
00:45جیسے اس کے دل میں ہوا کرتی ہے
00:47اس لیے تو میاں بخش کہتے ہیں کہ باپ سراندے تاج محمد
00:51دوستو ویڈیو پسند آئی ہو تو شیئر ضرور کیجئے
Comments