Skip to playerSkip to main content
Allah Per Yaqeen
#ImanAurQurbani #IslamicStories #IbratnaakQissa #QadirKalhoro #motivational #Motivation #story

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ایک شخص اپنی بیوی کے ساتھ کشتی میں سفر کر رہا تھا کہ توفان آ گیا
00:04ایسا لگتا تھا کہ کشتی اب ڈوبی کے تب ڈوبی
00:07بیوی کا خوف سے برا حال ہو گیا اور اس شخص کا اتمنان تھا کہ بڑھتا ہی گیا
00:12بیوی غصے میں چلا کر بولی
00:14اے احمق بڑھے کچھ کر
00:16یوں اتمنان سے بیٹھے رہنے سے کچھ نہیں ہوگا
00:18ہم مر جائیں گے
00:20اس شخص نے دفعہ تن اپنی تلوار نکالی
00:22اور بیوی کی شہرک پر رکھ دی
00:24اور بولا کہ مرنے کے لیے تیار ہو جاؤ
00:27بیوی ہنس پڑی
00:28اس شخص نے کہا کہ تم خوف صدا کیوں نہیں ہو رہی ہو
00:30بیوی نے کہا کہ کیونکہ مجھے یقین ہے
00:33کہ تم قتل تو کیا
00:34مجھے ایک خراش بھی نہیں ڈال سکتے
00:37بیوی کا جواب سن کر خاوند کی آنکھوں میں آنسوں آ گئے
00:40اور بولا
00:41اوہ بھلے لوکیے
00:42مجھے بھی اپنے اللہ پر یقین ہے
00:44وہ جو کرے گا
00:45وہ میرے لیے بہتر ہوگا
00:47اللہ اکبر
Comments

Recommended