00:00نئی آنے والی جو سولر پالیسی یا جسے نیٹ بلنگ کا نام دیا گیا ہے
00:04یہ عام آدمی کو تاجر کو کارخانہ دار کو شدید متاثر کرے گی
00:10وجہ کیا ہے کہ آپ لاکھوں روپے لگا کر ایک سولر لگاتے ہیں
00:15بجلی جنریٹ کرتے ہیں کچھ بجلی جو ہے وابٹہ کو فروخت کرتے ہیں
00:20لیکن فروخت کا ریٹ کیا ہوگا نو روپے سے لے کے گیارہ روپے
00:24جب وہی بجلی آپ رات کو وابٹہ سے واپس لیں گے
00:29تو پینسٹھ سے ستر بے کا یونٹ پڑے گا
00:31تو پھر میئی جون جولائی میں وہی باری برکم بل ہوں گے
00:36آپ نے وابٹہ کو دس ہزار کی بجلی بیچی ہوگی
00:40لیکن آپ نے جو ہے پینتیس ہزار کا پھر بھی بل جمع کرانا ہوگا
00:45تو اگر اس صورتحال کو دیکھیں
00:47پھر تو جو ہے سولر پالیسی ٹوٹلی ناکام ہو جائے گی
Comments