00:00حالیہ ایک ٹی وی شو میں جو اینکر ہیں فضا علی انہوں نے ٹک ٹاکر کاشف زمیر کو جو بہت زیادہ سونا پہنتے ہیں
00:08چیلنج کر دیا کہ دکھائیے آپ کا سونا اصلی ہے یا نکلی اور وہیں پہ ایک سنار بھی موجود تھا جس نے سونے کو چیک کیا تو وہ جیلی نکلا
00:18اور کاشف زمیر موقع پر جو ہے وہ دس لاکھ آر گئے لیکن اینڈ تک وہ یہی کہتے رہے نہیں اس کی لیبارٹری ہونی چاہیے
00:25بھائی جب ایسے لوگوں کو آپ فالو کرتے ہیں تو پھر انجام تو یہی ہوگا جو جیلی سونا پہن کے پھر رہے ہیں پورے ملک کو امپریس کر رہے ہیں
00:35ویسے بھی ان پر پہلے کئی ایف آئی آرزدار جو ہو چکی ہیں تو کیا نوجوان نسل ان کو جو ہے فالو کرے گی
00:43کیا کبھی کسی ٹی وی شو میں رکشے والے کو بلا کے پوچھا ہے جس کے پاس چالان کے پیسے نہیں اور وہ اپنے رکشے کو آگ لگا دیتا ہے
00:51سیکڑوں ہزاروں موٹر سائیکل والے ہیں جن کے پاس ہیلمٹ کے پیسے نہیں ہیں
Comments