Skip to playerSkip to main content
Dars e Quran - Surah e Aal-e-Imran Ayat 106 - 111

To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI

Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi

Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais

#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00كذلك الكتاب لا يجب على هدى للمتقين
00:15أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:23بسم الله الرحمن الرحيم
00:37يوم تبيض وجوه وتسوى الدوجوه
00:58فأما الذين سعدت وجوه هم أكفرتم بعد إيمانكم
01:23أكفرتم بعد إيمانكم
01:32فذوقوا العذاب بما كنتم تذكرون
01:52وأما الذين ما يغطط وجوه هم
02:01ففي رحمة الله
02:24وَأَمَّ الَّذِينَ بَيَوْضَتْ
02:35رحمة الله
02:38وَأَمَّ الْحَمْ
02:41وَأَمَّ الْحَمْ
03:02وَأَمَّ الْحَمْ
03:03وَأَمَّ الْحَمْ
03:10وَأَمَّ الْحَمْ
03:13وَمَا اللَّهُ يُرِيدُهُ الْمَنْ لِلْعَالَمِينَ
03:33وَمَا اللَّهُ يُرِيدُهُ الْمَنْ لِلْعَالَمِينَ
03:51وَلِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ
03:58وَمَا فِي الْأَوْلُضِ
04:02وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْحُمُورِ
04:14صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمِ
04:23احمدهو نصلي ونسلم على رسوله الكريم
04:26اما بعد فعوذ بالله من الشیطان الرجیم
04:28بسم الله الرحمن الرحیم
04:32سامین محترم
04:33السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:35درس قرآن کے نئے پروگرام کے ساتھ
04:37آپ کے سامنے حاضر ہیں
04:38سورہ علی عمران کی آیات
04:40ایک سو چھے سے لے کر ایک سو نو تک
04:42حسب معمول قاری صاحب نے
04:44بڑی خوبصورت آواز میں تلاوت کی
04:46اس کا ترجمہ دیکھتے ہیں
04:48پھر اس کی تفسیر کی طرف بڑھیں گے
04:49اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
04:51جس دن بعض چہرے سفید ہوں گے
04:53اور بعض چہرے سیاہ ہوں گے
04:56سو جن لوگوں کے چہرے سیاہ ہوں گے
04:58ان سے کہا جائے گا
05:00کیا تم نے ایمان لانے کے بعد
05:02کفر کیا
05:02سو اب تم عذاب کا مزہ چکھو
05:05اس سبب سے کہ تم کفر کرتے تھے
05:07اور جن لوگوں کے چہرے سفید ہوں گے
05:09سو وہ اللہ کی رحمت میں ہوں گے
05:11اور وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے
05:13یہ اللہ کی آیتیں ہیں
05:14جن کو ہم آپ پر حق کے ساتھ
05:17تلاوت فرماتے ہیں
05:18اور اللہ جہاں والوں پر ظلم کا ارادہ نہیں کرتا
05:22اور اللہ ہی کی ملکیت میں ہے
05:24جو کچھ آسمانوں میں ہے
05:25اور جو کچھ زمینوں میں ہے
05:27اور اللہ ہی کی طرف
05:29تمام چیزیں لوٹائی جائیں گی
05:31سامین محترم
05:33آیت نمبر ایک سو چھے میں
05:35اللہ پاک نے فرمایا
05:37یوم تبیدو وجوہن و تسودو وجوہن
05:41قیامت کا دن ایسا دن ہوگا
05:43کہ اس دن
05:43بعض لوگوں کے چہرے
05:45سفید ہوں گے
05:48تبیدو بیاد سے ہے
05:49جس کے معنی ہے
05:50سفیدی
05:51و تسودو وجوہ
05:53اور بعض لوگوں کے جو چہرے ہیں
05:55وہ سیاہ ہوں گے
05:56چہروں کی سفیدی
05:58اور چہروں کی سیاہی
06:00قرآن کریم میں
06:01مختلف تعبیرات کے ساتھ
06:04قرآن کریم اس کو
06:05مختلف مقامات پر بیان کرتا ہے
06:07ایک مقام پر ارشاد فرمایا
06:10کہ
06:36وَيَوْمَ الْقِيَامَتِ
06:37تَرَلَّذِينَ كَذَبُوا عَلَى اللَّهِ
06:38وَيَهَا غَبَرَةً
06:39تَرْحَقُهَا قَطَرَةً
06:41بعض چہرے
06:42مصفرہ ہوں گے
06:44مستبشرہ ہوں گے
06:45چمک رہے ہوں گے
06:47بشارت والے ہوں گے
06:49خوشیوں سے معمور ہوں گے
06:51اور بعض چہروں پر
06:52غبار پڑا ہوا ہوگا
06:53پریشان ہوں گے
06:55اور سورہ قیامہ میں
06:57اللہ پاک نے فرمایا
07:03کچھ چہرے تو ایسے ہوں گے
07:05کہ ترو تازہ ہوں گے
07:07اور شان یہ ہوگی
07:10کہ اپنے رب کی طرف دیکھ رہے ہوں گے
07:12تو چہروں کی جو یہ کیفیتیں ہیں
07:16خوشی سے معمور ہونا
07:18اور اس پر بے بسی کا تاری ہونا
07:21یا سفیدی چھا جانا
07:23یا سیاہی چھا جانا
07:25یہ قرآن کریم کی
07:26مختلف تعبیرات آتی ہیں
07:28سب کا معنی و مفہوم ایک ہی ہے
07:30کہ کفر کی وجہ سے
07:32بعض چہرے جو ہیں
07:34برائیوں کی وجہ سے
07:36بعض چہرے جو ہیں
07:37وہ سیاہ پڑ جائیں گے
07:39اور نور ایمان کی وجہ سے
07:41یہ جو سفیدی ہے
07:42یہ نور ایمان کی سفیدی ہے
07:44یہ نیک آمال کی سفیدی ہے
07:47اس کا نور ہے
07:48یہ بعض چہروں پر جو ہے
07:50وہ قائم و دائم ہوگا
07:52رہی یہ بات کہ
07:54کون سے چہرے روشن ہوں گے
07:56اور کون سے چہروں پر
07:58سیاہی چھائی ہوگی
07:59اس آیت کا
08:00مصداق کیا ہے
08:01تعبیر کیا ہے
08:02تو حضرت ابن عباس
08:04رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
08:05کہ جن کے چہرے
08:07سفید اور روشن ہوں گے
08:09اس سے مراد وہ لوگ ہیں
08:10جو سنت پر قائم ہوں گے
08:13اہل السنہ
08:15اور جن کے چہرے
08:16بگڑے ہوئے ہوں گے
08:18سیاہ ہو چکے ہوں گے
08:20یہ وہ لوگ ہوں گے
08:21جو اہل البدعہ ہوں گے
08:25اور ایک قول کے مطابق
08:28جو صحابہ کرام کے
08:30طبقات تھے
08:31ان میں خواہ مہاجرین ہوں
08:33خواہ انسار ہوں
08:35یہ وہ لوگ ہوں گے
08:36کہ قیامت کے دن
08:37ان کے چہرے
08:38نور ایمان سے چمک رہے ہوں گے
08:40اور ان کے بالمقابل
08:42وہ لوگ
08:43کہ جو
08:44حضور علیہ السلام
08:45اور صحابہ کرام کے
08:47مشن کے خلاف آئے
08:49وہ بنو قریضہ کے
08:51یہودی ہوں
08:52یا بنو ندیر کے
08:53بنو ندیر کے
08:54وہ یہودی ہوں
08:56وہ ان کے چہرے جو ہوں گے
08:58وہ سیاہ ہوں گے
08:59اور مرجائے ہوئے ہوں گے
09:01ایک قول یہ ہے
09:02اور
09:03حضرت ابو امامہ
09:05رضی اللہ تعالی عنہ کی
09:06ایک ترمیزی کی روایت ہے
09:07جس سے اس کی
09:09ایک تیسری تعبیر بھی
09:10معلوم ہوتی ہے
09:10کہ جن کے چہرے سیاہ ہوں گے
09:13اس سے مراد خارجی لوگ ہیں
09:17خوارج
09:17جو دین سے نکل گئے
09:20دین کے نام پر
09:21خود کو دیندار سمجھا
09:23اور باقی سب کو کافر سمجھا
09:25باقی سب پر جہاد کا فتوہ لگایا
09:27اور کہا کہ سب مسلمانوں کو مارو
09:29ہم ہی مسلمان ہیں
09:30یہ جو خارجی لوگ
09:32ابتدائے امت سے نکلے ہوئے ہیں
09:33آج تک موجود ہیں
09:35یہ وہ خارجی ہوں گے
09:37کہ قیامت کے دن
09:38ان کے جو چہرے ہوں گے
09:40نہ وہ
09:40سیاہ ہوں گے
09:41مرجائے ہوئے ہوں گے
09:42اور یہ خارجی
09:45جن لوگوں کو قتل کریں گے
09:50مسلمانوں کو
09:50یہ مارتے بھی مسلمانوں کوئی ہیں
09:52تو جن مسلمانوں کو یہ ماریں گے
09:55وہ شہید ہوں گے
09:57اور قیامت کے دن
09:59ان کے مارے ہوئے ان کے
10:01چہرے روشن ہوں گے
10:03اور خود خارجی جو مارنے والے ہیں
10:06ان کے چہرے سیاہ ہوں گے
10:08مسودہ ہوں گے
10:10مرجائے ہوئے ہوں گے
10:12غبرا ہوں گے
10:13قطرہ ہوں گے
10:15تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:19نے یہ فرمایا
10:20حضرت ابو امامہ سے پوچھا گیا
10:22کہ آپ واقعی
10:23رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے
10:25سن کر کہہ رہے ہیں
10:27کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:28نے ان کے بارے میں یہ فرمایا
10:29کہ یہ خارجی جو ہیں وہ
10:31اس طرح ہوں گے
10:32سیاہ چہرے والے ہوں گے
10:34اور بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:35نے یہاں تک فرمایا
10:36ان کی اس روایت میں
10:37کہ روح زمین پر وہ شریر ترین لوگ ہوں گے
10:41اور روح زمین پر بہترین لوگ وہ ہوں گے
10:45جو ان کے ہاتھوں مارے جائیں گے
10:46تو حضرت ابو امامہ کہنے لگے
10:48اگر میں نے یہ بات حضور علیہ السلام سے
10:51سات مرتبہ نہ سنی ہوتی
10:53کم از کم
10:54سات مرتبہ
10:55تو میں یہ بات کبھی نہ کرتا
10:57یعنی حضور نے کئی مرتبہ یہ ارشاد فرمایا ہے
11:00کہ یہ جہنمی ہیں اور سیاہ چہرے والے
11:03تو یہ دو تین مصداق میں نے آپ کے سامنے رکھ دیئے
11:06یوم تبید دو وجوہن و تسود دو وجوہ کے
11:10اور خلاصہ اس کا یہ نکلتا ہے
11:12کہ ایمان اور نیک آمال
11:15یہ چہروں کو روشن کر دیں گے قیامت کے دن
11:19اور جو انسان کے برے آمال ہیں
11:23یا کفر ہے وہ انسان کے چہرے کو سیاہ کر دے گا
11:26پھر فرمایا فَأَمَّ الَّذِينَ اسْوَدَّتْ وَجُوْهُمْ
11:29تو جن کے چہرے سیاہ ہوں گے
11:34اَقَفَرْتُمْ
11:34اب دو کٹیگریز اللہ پاک نے بیان کی
11:37پھر دونوں پہ الگ الگ تبصرہ کیا
11:40تو پہلے تبصرہ کیا سیاہ چہرے والوں پہ
11:44تو فرمایا جن کے چہرے سیاہ ہوں گے
11:46ان سے یوں کہا جائے گا
11:47اَقَفَرْتُمْ بَعْدَ اِمَانِكُمْ فَذُوقُ الْعَذَابِ
11:50تم نے ایمان کے بعد کفر کیا
11:52تو چکھو عذاب
11:55ایمان کے بعد کفر
11:56تو اس سے وہ لوگ بھی مراد ہیں سیاہ چہرے والوں سے
12:00جن کا تعلق اہل کتاب سے تھا
12:04حضور علیہ السلام پر یہ ایمان لانے کی باتیں پہلے کر چکے تھے
12:09جب حضور مکہ سے مدینہ نہیں آئے تھے
12:11کہتے تھے ہمیں پتہ ایک نبی آنے والے ہیں
12:14وہ ہمارے حامی و ناصر ہوں گے
12:16اور ہم ان کے ساتھ ہوں گے
12:18اور ہم ان پر ایمان لائیں گے
12:19اور یہ سب باتیں کرتے تھے
12:21تو پہلے ایمان لائے چکے تھے یہ
12:23اور پھر جب حضور تشریف لے آئے
12:25تو انہوں نے حضور کا انکار کیا
12:27اور حضور کے دشمن بن گئے
12:29تو دیکھیں اس کا اشارہ آ گیا
12:31اَقَفَرْتُمْ بَعْدَ اِمَانِكُمْ
12:33تم نے اپنے ایمان کے بعد کفر کیا
12:41اور روشن چہرے والوں کے
12:43یہ چوتھی تعبیر اس کی آگئی
12:44پہلی تعبیر میں یہ تھا
12:46کہ جو اہل السنہ ہیں
12:48جو سنت پر قائم ہیں
12:50اور پھر فرمایا تھا
12:51کہ جو خارجی ہیں
12:53یا ان کے ہاتھوں مارے جانے والے لوگ ہیں
12:56ان کے بارے میں ارشاد فرمایا تھا
12:58پھر انسار اور جو مہاجرین صحابہ تھے
13:02ان کے بارے میں فرمایا تھا
13:03اور پھر یہ چوتھا مصداق
13:05جو ہے یہاں پر آپ کے سامنے آ گیا
13:07کہ اہل کتاب میں سے وہ لوگ
13:09جو پہلے ایمان لائے بعد میں کافر ہو گئے
13:11تو ان کے چہرے سیاہ ہوں گے
13:13تو تمہارے کفر کی وجہ
13:19وجوہہم ففی رحمت اللہ
13:21سورہ آل عمران آیت نمبر 107
13:25اور رہے وہ لوگ جن کے چہرے روشن ہوں گے
13:28ففی رحمت اللہ
13:30تو وہ اللہ کی رحمت میں ہوں گے
13:31ہم فیہا خالدون
13:33اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں
13:35اچھا اب دیکھیں
13:35پہلے جب اللہ پاک نے ذکر کیا
13:37آیت کے شروع میں
13:38آیت نمبر 106 میں
13:41تو چہرے کی روشنی والوں
13:43کا ذکر پہلے کیا
13:44یومت طبیت دو وجو
13:46و تسود دو وجو
13:47ان کا بعد میں ذکر کیا
13:49لیکن جب ان پر تبصرہ کیا
13:51اور ان کے نتیجے کو بیان کیا
13:54تو سیاہ چہرے والوں
13:55کو پہلے بیان کیا
13:57آیت میں اگر آپ دیکھیں گے
13:59فَأَمَّا لَّذِينَ اسْوَدَّتْ وُجُوهُ
14:01تو شروع میں ذکر کرنے میں
14:04روشن چہرے والے پہلے ہیں
14:06تبصرہ کرنے میں سیاہ چہرے والے پہلے ہیں
14:10اس میں کیا حکمت ہے
14:11تو مفسرین نے لکھا
14:13کہ اس میں حکمت یہ ہے
14:14کہ اللہ پاک نے اس طرف
14:15اشارہ کر دیا
14:16کہ اگر یہ دو آیتیں
14:18تم اپنے سامنے رکھو گے
14:19آیت نمبر 106
14:21آیت نمبر 107
14:22سورہ آلِ امران
14:24تو
14:26اول و آخر پہ آپ کو
14:28روشنی اور جنت ہی نظر آئے گی
14:31یعنی اللہ پاک نے
14:32اپنے مقصد تخلیق کی طرف
14:34اشارہ کر دیا
14:34کہ میرا مقصد تخلیق
14:36یہ ہے
14:37کہ میں تم پہ رحمت ہی کروں
14:40تمہیں میں اپنی نعمت میں ہی رکھوں
14:44میرا مقصد
14:45تم لوگوں کو عذاب دینا نہیں ہے
14:47اس کا کہیں بیچ میں ذکر آ گیا
14:49لیکن آیت کے شروع میں
14:51آخر میں
14:52اول و آخر
14:53روشن چہرے والوں کا ذکر ہے
14:55اللہ کی جنت کا ذکر ہے
14:57تو یہ مقصد ہے
14:58کہ اللہ پاک نے
14:59تفسرہ کرتے ہوئے
15:01جو ہے
15:01اس ودت وجوہم کو پہلے
15:04ذکر کر دیا
15:05اور یہ جو فرمایا
15:06کہ
15:10جو لوگ روشن چہرے والے ہوں گے
15:13وہ اللہ کی رحمت میں ہوں گے
15:14تو ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:17کہتے ہیں
15:17اللہ کی رحمت سے مراد یہاں
15:19اللہ کی جنت ہے
15:22اور جنت کو
15:23رحمت سے تعبیر کرنے کا مقصد یہ ہے
15:26کہ اللہ یہ بتانا چاہتا ہے
15:28کہ یہ جنت تو
15:29خدا کی رحمت سے ہی ملتی ہے
15:32یہ اللہ کا
15:33جس پہ فضل ہوتا ہے
15:34رحمت ہوتی ہے
15:35اسی کو یہ جنت نصیب ہوتی ہے
15:37اچھا
15:38جن کے چہرے روشن ہوں گے
15:41اور وہ جنت میں ہوں گے
15:42ان کے لئے تو فرمایا
15:44ہم فیہا خالدون
15:46وہ ہمیشہ اس جنت میں رہیں گے
15:49لیکن جن کے چہرے سیاہ ہوں گے
15:52ان کے بارے میں یہ نہیں کہا
15:53کہ وہ ہمیشہ جہنم میں ہوں گے
15:56یہ بھی ایک اللہ کی رحمت کی طرف اشارہ ہے
16:00کہ وہ
16:01ہو سکتا ہے
16:02کہ اللہ پاک ان کو عذاب دینے کے بعد
16:05اگر ایمان ان کے پاس ہے
16:06تو ان کو اللہ پاک بخش دے گا
16:07تو ان کو ہمیشگی کا ذکر نہیں کیا
16:10اس مقام پہ
16:11لیکن جنت والوں کا ہمیشگی کا ذکر کیا
16:14کہ جو جنت میں داخل ہو جائے گا
16:16بس وہ ہمیشہ پھر جنت میں رہے گا
16:18سبحان اللہ
16:19پھر آگے فرمایا
16:23یہ اللہ کی نشانیاں ہیں
16:25اے حبیب جو ہم آپ پر حق کے ساتھ
16:27تلاوت کرتے ہیں
16:28اور اللہ چاہتا ہی نہیں ہے
16:32جہاں والوں پہ ظلم کرنا
16:34اللہ کا ارادہ ہی نہیں ہے
16:37اللہ چاہتا ہی نہیں ہے
16:38عذاب دے
16:39ظلم کرے
16:40نائنصافی کرے
16:42یہ خدا کی شان نہیں ہے
16:44وَلِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ
16:47اور زمین و آسمان میں جو کچھ ہے وہ اللہ ہی کا ہے
16:51وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأُمُورِ
16:54اور تم بھی اللہ ہی کی طرف لوٹائے جاؤ گے
16:59یہاں وقفے کا وقت بھی ہو گیا
17:01پہلے سیگمنٹ کے
17:02اور آیات کی تفسیر بھی اختتام کو پہنچی
17:06اگلے سیگمنٹ کی طرف ہم بڑھیں گے
17:08آپ ہمارے ساتھ رہیں
17:10انشاءاللہ
17:11اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
17:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
17:27كنتم خیر أمتی
17:32اخرجت للناس تأثمرون بالمعروف
17:56وَتَنَّهَوْنَ عَلِلْمُنْ كَرِوَتْ وَاتْمِنُونَ بِاللہِ
18:17وَلَوْا آمَنَ اَنُوا الْكِتَابِ
18:27Surah Al-Fatihah
19:11Surah Al-Fatihah
19:52Surah Al-Fatihah
20:07Surah Al-Fatihah
20:37Surah Al-Fatihah
21:00Surah Al-Fatihah
21:08Al-Fatihah
21:41Allah پاک نے ارشاد فرمایا کہ جو امتیں لوگوں کے لئے ظاہر کی گئی ہیں تم ان سب میں بہترین
21:47امت ہو تم نیکی کا حکم دیتے ہو اور برائی سے روکتے ہو اور تم اللہ پر ایمان رکھتے ہو
21:54اور اگر اہلِ کتاب ایمان لے آتے تو ان کے حق میں بہتر تھا
22:00ان میں سے بعض مومن ہیں اور اکثر کافر ہیں وہ تمہیں زبانی عذیت دینے کے سوا اور کوئی ضرر
22:07نہیں پہنچا سکیں گے اور اگر وہ تم سے جنگ کریں تو تمہارے سامنے سے پیٹ پھیر کر بھاگیں گے
22:15پھر ان کی مدد نہیں کی جائے گی
22:18سورہ آلِ عمران میں اس مقام پہ امتِ مسلمہ کے فرائع ذمہ داریاں اور ان کے جو معاملات ہیں ان
22:26کو اللہ پاک نے بیان فرمایا ہے
22:27پچھلے دروس میں بھی آپ نے ان آیات کو سماعت کیا ہے یہاں پر بھی اللہ پاک نے آیت نمبر
22:34110 میں امتِ مسلمہ اور اس کی خیر الامم ہونے کی بات کی ہے
22:39امتوں میں سب سے بہترین امت ہونے کی بات کی ہے فرمایا کہ کن تم خیر امتِ تم بہترین امت
22:47ہو
22:47اس سے پہلے جب امتِ مسلمہ کا ذکر آیا تھا اس کے بہتر ہونے کی جو وجہ جو سبب اللہ
22:54پاک نے بیان کیا تھا وہ ان کا وسط ہونا تھا
22:57وَقَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ اُمَّتًا وَسَطًا لِتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ
23:03وسط کے معنیٰ تھے اوسط کے درمیان کے معتدل ہونے کے
23:09یعنی تمہارے خیر امت ہونے کا بہترین امت ہونے کا جو راز ہے جو وجہ ہے جو سبب ہے جو
23:16حکمت ہے وہ تمہارا امتوں میں معتدل مزاج ہونا ہے
23:21تم جو ہے افرات و تفرید سے غلو اور شدت سے تم ان چیزوں سے پاک ہوگے
23:28تو اللہ پاک نے وہاں پر یہ وجہ بیان فرمائی تھی یہاں پر دوبارہ جب ذکر آیا امت مسلمہ کا
23:36تو ایک اور حکمت ایک اور راز اور ایک اور سبب اللہ پاک نے اس کا بیان فرمایا
23:42اور وہ سبب اور اس کا خلاصہ یہ ہے اس سبب کا کہ تمہیں اللہ پاک نے نفع بخش بنایا
23:50ہے
23:51دوسروں کو نفع پہنچانے والا بنایا ہے یہ تمہاری بڑائی کا راز ہے
23:57یہ تمہارے خیر امت ہونے کا راز ہے یہ تمہارے خیر الامم ہونے کا راز ہے
24:04اور دوسروں کو نفع پہنچانا چند آیات پہلے ہم نے پڑھا تھا
24:09یدعونا الالخیر خیر کی طرف بلانے والے ہیں اور یہاں پر اشارہ کر دیا
24:16کہ باقی لوگوں کی دوسرے لوگوں کی روحانیت کو بہتر کرنا
24:21دوسرے لوگوں کو اصلاح کی طرف لانا دوسرے لوگوں کو بھلائی کی طرف لانا
24:27یہ ایک خاص وصف ہوگا اس امت مسلمہ کا
24:32اور پچھلی امتوں کو بھی اس چیز کا پابند کیا گیا تھا
24:37کہ وہ لوگوں کو خیر کی طرف بلائیں
24:39لوگوں کو برائی سے روکیں
24:41لوگوں کو اچھائی کی دعوت دیں
24:44لیکن بالعموم انہوں نے اس چیز کو اپنا مزاج نہیں بنایا
24:49بلکہ خود جو ذریعہ اصلاح تھا اپنی کتابیں
24:52انہوں نے اس کے اندر بھی تحریف کرنا شروع کر دی
24:55اور امت کی امت جیسے گمراہ ہو جاتی ہے
24:59تو گنے چنے لوگ
25:01وہ بھی زیادہ تر اہل کتاب میں
25:05جو عیسائی تھے ان میں
25:07یہودیوں میں تو یہ پھر
25:08جو ہے بالکل ہی ختم ہو گئے تھے تقریبا لوگ
25:12لیکن امت مسلمہ کے لئے
25:14اللہ پاک نے اس حقیقت کو بیان فرمایا
25:16کہ ان میں ایک گروہ اور ایک جماعت
25:20ہمیشہ حق پر قائم رہے گی
25:22ایسا نہیں ہوگا کہ امت پوری
25:24کے پوری بحیثیت اجتماعی
25:26جو ہے وہ گمراہ ہو جائے
25:27یا راہ حق سے پلٹ جائے
25:29نہیں ایک گروہ ہمیشہ
25:32قائم رہے گا حق پر
25:33لوگوں کو حق کی طرف بلاتا رہے گا
25:36حق کے لئے قربانیاں دیتا رہے گا
25:38فَلَوْ لَا نَفْرَ مِنْ كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ تَاعِفَةٌ لِيَتَفَقَّهُ فِي الدِّينِ
25:43وَلِيُنْزِرُوا قَوْمَهُمْ إِذَا رَجَعُوا إِلَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ يَحْذَرُونَ
25:48ان میں وہ لوگ بھی ہوں گے
25:50کہ جو
25:51اپنی حکمت
25:52اپنی تعلیم
25:53اپنے فہم
25:54اپنے تدبر کے لئے سفر کریں گے
25:56علم حاصل کریں گے
25:58اور علم کی روشنی سے
25:59لوگوں کو معمور اور منور کریں گے
26:01اور ان میں وہ لوگ بھی ہوں گے
26:03کہ جو
26:05اعلائے حق کی بلندی کے لئے
26:07قلمہ دین کی سر بلندی کے لئے
26:10اگر انہیں کہیں ٹکرانا پڑے گا
26:12جہاد کرنا پڑے گا
26:14تو ایک گروہ ایسا قائم رہے گا
26:16کہ جو حق کے لئے ہمیشہ
26:18کھڑا ہوگا
26:19اور اس راستے سے بھی
26:21وہ اللہ کے لئے جہاد کرتا رہے گا
26:24تو یہ جو جامعیت ہے
26:25امت مسلمہ کی
26:26کہ حکمت و تدبر کے ساتھ بھی
26:29اور میدان جہاد میں بھی
26:31جو اللہ کے قلمے کو سر بلند کرتے رہیں گے
26:34یہ انہی کا طرح امتیاز ہے
26:37یہ انہی کی جو خصوصیت ہے
26:39جو اللہ پاک نے ان کو
26:41اس جامعیت کے ساتھ جو ہے
26:42وہ عطا فرمائی ہے
26:44اور اگر یہاں پر دیکھیں
26:46تو تین چیزیں اللہ پاک نے ذکر کی
26:48خیر امت ہونے کے لئے
26:49فرمایا
26:50تم اچھائی کا حکم دیتے ہو
26:53اور برائی سے روکتے ہو
26:58تو ان دو چیزوں کا تعلق
27:00تو دیگر لوگوں کے ساتھ ہو گیا
27:01کہ ہمارا معاشرے میں تعلق کیسا ہونا چاہیے
27:05ایسا نہیں ہے
27:06کہ جس بہاؤ میں لوگ بہ رہے ہیں
27:08یا جس برائی کی طرف لوگ جا رہے ہیں
27:10آپ بھی اسی بہاؤ میں بہتے چلے جائیں
27:12سب کر رہے ہیں
27:14ہم کیا کریں
27:16اور اگر کوئی اصلاح کرنا چاہے
27:18تو بولیں کہ بھئی تم ملا نہیں بنو
27:20تم زیادہ ہوشیار نہیں بنو
27:22مجھے پتا ہے
27:23نہیں
27:23یہ اس امت کا وصنی ہے
27:25ہم اپنی حقیقت کو نہ بھولیں
27:28ہم اپنے بلندی کے راز کو نہ بھولیں
27:32ہم اپنی سرفرازی کے راز کو نہ بھولیں
27:36اللہ پاک نے یہی ہماری سربلندی کا راز رکھا ہے
27:40حق بات کرنا اور حق بات پھیلانا
27:44اور حق بات پر عمل کرنا
27:47اگر ہم اس وصف سے آری ہوں گے
27:49اگر اس وصف سے ہم دور ہوں گے
27:53تو پھر یقیناً جو ہے وہ ہمارا حال ان امتوں کی طرح ہوگا
27:57جو اس سے پہلے گزر چکی ہیں
27:59اور اگر آپ آج اس معاملے کو دیکھیں
28:04بحیثیت اجتماعی کے
28:05ہم پچھلی امتوں کی طرح جس زلت اور خاری میں مبتلا ہیں
28:09اس کی سب سے بڑی وجہ
28:11یہی وہ اوصاف تھے جو اللہ نے بیان کیے تھے
28:15اور ہم اس سے دور ہوتے چلے گئے
28:21حکمرانوں کا کام یہ تھا
28:22کہ وہ اپنے زور بازو سے حق کو
28:26انصاف کو نیکی کو قائم کرتے
28:29علماء کا کام تھا
28:30کہ وہ اپنی زبان سے ان چیزوں کو بیان کرتے
28:34عام لوگوں کا یہ حق تھا
28:35کہ وہ برائیوں سے نفرت کرتے رہتے
28:38اچھائیوں کی طرف مائل رہتے
28:40ہر ایک اگر اپنی ذمہ داری پر قائم ہو جائے
28:43تو پھر اس امت کو دیکھنے والا کہے گا
28:46کہ یہ واقعی خیر امتن خیر امت ہے
28:50لیکن اگر یہ چیزیں نکل جائیں گی
28:52تو پھر آپ اپنی اصل اسٹریکچر کو ہی بھول جائیں گے
28:56پر آپ قائم نہیں رہ سکیں گے
28:59تو دیکھیں جو بنیاد ہوتی ہے
29:01اصول ہوتے ہیں وہ دو تین لفظوں میں ہوتے ہیں
29:03تشریح آپ جتنی بھی کرتے چلے جائیں
29:05تو یہ بہت بڑی آیت ہے
29:07جو ہمارے اصول
29:09ہماری بنیاد
29:10ہمارے حقائق کو ہمارے سامنے رکھ رہی ہے
29:12اگر یہ بندہ تھام لے سمجھ لے
29:14تو وہ کامیاب ہو جائے گا
29:16اور تیسری چیز جو بیان کی
29:17فرمایا کہ
29:18وَتُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ
29:20اور تم اللہ پر ایمان لاتے
29:22تو اللہ پر ایمان لانا
29:25یہ کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے
29:27یہ کوئی مزاق نہیں ہے
29:28یا بندہ یہ نہ سمجھے
29:30کہ ماں کی گود میں تھا
29:31تو کلمہ پڑھ لیا
29:32لوریاں لے لی
29:33تو اب اس ایمان کی فکر کریں نہ کریں
29:35ایسا نہیں ہے
29:36اس ایمان کی حقیقت کو جاننا
29:39صبح بیدار ہوں
29:41تو احساس کرنا
29:42کہ میں ایمان والا ہوں
29:43رات سوئیں
29:44تو یہ احساس کرنا
29:46کہ میں ایمان والا ہوں
29:47تو اس کے مطابق اپنے آمال کو ڈھالنا
29:50اس کے مطابق اپنی ایکٹیوٹیز کو قائم کرنا
29:53یہ غور کرنا
29:54کہ یہ کام بندوں والا ہے
29:56مسلمانوں والا ہے
29:58یا گھدوں والا ہے
29:59یا کافروں والا ہے
30:00یہ غور کرنا
30:01وَتُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ
30:03کا تقاضہ ہے
30:04کہ آپ خود ایمان کا جو سپر ڈگری کا درجہ ہے
30:08اس پر قائم رہیں
30:09یا کمز کم آپ
30:11اس کے جو فرض ہیں
30:13جو اس کی بنیادیں ہیں
30:14آپ بہت زیادہ نیک عمل نہیں کر پا رہے
30:16آپ بہت زیادہ چھائی نہیں کر پا رہے
30:19لیکن کمز کم
30:20جو اس کے بنیادی اصول ہیں
30:22کہ جس کے بغیر چارہ نہیں
30:23گزارہ نہیں
30:24کمز کم ان پر تو قائم رہے
30:26کمز کم ان کو تو سنبھالیں
30:28وَتُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ
30:29تو یہ تین چیزیں ہیں
30:31خیر امتن کے ساتھ
30:33اللہ پاک نے ان کو بیان فرما دیا
30:35اور اگر چوتھی چیز
30:37آپ اس سے پہلے
30:41جو پچھلی آیات میں آئی
30:43کہ خیر کی طرف بلانا
30:45آجو بھائی یہ کام اچھائی کا ہے
30:48آجو بھائی چائے کٹے پیتے ہیں
30:50تو نماز بھی کٹے پڑھ لیتے ہیں
30:53آجو بھائی ایک دوسرے کا بھلا چاہتے ہیں
30:55تو پھر یہ برا کام ہے
30:57اس کو چھوڑ دیتے ہیں
30:58یہ جو ایک خیر کی طرف بلانے کا ماحول ہے
31:01ہر جگہ پر
31:02یہ امت مسلمہ کی پہچان ہے
31:06پھر فرمایا کہ
31:07وَلَوْ آمَنَا أَهْلُ الْكِتَابِ لَقَانَ خَيْرَ اللَّهُمْ
31:10اور اگر اہلِ کتاب ایمان لے آتے
31:12تو یہ ان کے لئے بہتر تھا
31:14مِنْهُمُ الْمُؤْمِنُونَا
31:15ان میں بعض مومن ہیں
31:16اکثر ہم الفاسقون
31:18اکثر ان میں فاسق ہیں
31:20تو بحیثیت
31:22اجتماع کے
31:23یہ لوگ گمراہ ہو گئے
31:24فاسق ہو گئے
31:25اور چند لوگ ان میں بچے
31:27کہ جو صاحبِ ایمان تھے
31:28اگر یہ ایمان لاتے تو
31:30اچھی بات تھی
31:31کیونکہ ان کو پتا تھا
31:32ایمان کے بارے میں
31:33اور کتابوں سے یہ معلومات رکھتے تھے
31:35پھر آیت نمبر 111 ہے
31:38اس میں فرمایا کہ
31:38لَيْيَدُ الرُّوْكُمْ
31:40إِلَّا أَذَا
31:40یہ جو اہلِ کتاب ہیں
31:42ان میں جو اکثر فاسق ہیں
31:43اور بہت کم لوگ مومن ہیں
31:45تو یہ اکثر فاسق لوگ
31:47تمہارے خلاف آئیں گے
31:49ظاہر ہے
31:50کہ جو بنیاد ہے
31:53اس پر یہ
31:53کبھی بھی تمہیں برداشت نہیں کریں گے
31:55اپنی بنیاد پر تمہیں لانا چاہیں گے
31:57کافر کرنا چاہیں گے
31:59تم نہیں جاؤگے
31:59تو یہ تمہیں عذیت پہنچانا چاہیں گے
32:01لیکن اللہ پاک نے ایک پیشگوئی کر دی
32:04زمانہِ مصطفیٰ کے بارے میں
32:06زمانہِ صحابہ کے بارے میں
32:08کس طریقے سے انہوں نے
32:10ان یہودیوں اور عیسائیوں کو کنٹرول کیا
32:14کس طرح ان کے
32:15ذہنی فکری
32:18عملی جد و جہد کو سمجھ کے
32:20انہوں نے ان کا حل نکالا
32:22اور ان کا ڈنگ نکالا
32:25اور ان کی جو ہے نا
32:27وہ منافقتوں کو پہچانا
32:29اور ان کے ساتھ جو ہے
32:31وہ ایک حقیقی تعلق جو
32:32مسلمان کا ان شریروں کے ساتھ
32:35ہونا چاہیے
32:36وہ کس طرح انہوں نے قائم کیا
32:38یہ اس کا نتیجہ اللہ پاک نے بیان کر دیا
32:41کہ لَيَدُرُّوكُمْ اِلَّا عَذَا
32:43یہ تمہیں ضرر نہیں پہنچا سکیں گے
32:46مگر تھوڑی سی عذیت
32:49عذَا
32:50وہ بھی کس طرح زبان سے
32:52یہ تمہارے خلاف
32:53چہے میں گوئیاں کر سکیں گے
32:55یہ تمہارے خلاف بک بک کر سکیں گے
32:58ادھر ادھر بیٹھ کے
32:59چوباروں پہ میٹنگز میں باتیں کر سکیں گے
33:03عملی اعتبار سے
33:04یہ تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے
33:07لَيَدُرُّوكُمْ اِلَّا عَذَا
33:09وَأِيُّو قَاتِلُوكُمْ
33:11اور اگر یہ میدان عمل میں اترے
33:13میدان جہاد میں تمہارے سامنے آئے
33:15اللہ پاک پیش گوئی فرما رہا ہے
33:18يَوَلُّوكُمْ الْعَدْبَارِ
33:19یہ پیٹھے پھیر کے بھاگیں گے
33:21ثم ملائن سرون پھر ان کی مدد نہیں کی جائے گی
33:24کتنا خوبصورت نقشہ ہے
33:26یہ آیتِ قریمہ نازل ہوئی ہے
33:28پھر اس کے بعد آپ
33:29بنو قریضہ کا جو مارکہ ہے
33:31اس کو آپ دیکھ لیں خیبر کی طرف
33:33جو ان کا دھکی لے جانا ہے
33:34اس کو آپ دیکھ لیں
33:36پھر جو ہے وہ اس کے بعد آپ
33:38حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عن کے سامنے
33:41کیسر و کسرہ کا ڈھیر ہونا
33:43وہ آپ دیکھ لیں
33:44یہ زندگی بر باتیں بنا سکے
33:46لیکن پھر اپنی کوئی سلطنت
33:49اپنی کوئی طاقت مسلمانوں کے سامنے
33:51نہ بنا سکے
33:52اور اگر آپ آج کے دور میں دیکھیں گے
33:55تو اس کا آپ کو بالکل اکس نظر آئے گا
33:57کہ اب جو ہے نا وہ
33:59ہم بیٹھ کے باتیں بنا رہے ہیں
34:00اور وہ کوشش کر رہے ہیں
34:02کہ ہم پر حاکم بھی بن جائیں
34:04اور ہم پر طاقتور بھی بن جائیں
34:06تو اہدِ صحابہ بنیاد ہے
34:08ان چیزوں کو سمجھنے کے لیے
34:11ہم کہتے ہیں جی چودہ سو سال گزر گئے
34:13نہیں چودہ سو سال گزرے ہیں
34:15مگر انہوں نے اس فلوسفی کو سمجھا تھا
34:18کہ اہلِ کتاب کس بلا کا نام ہے
34:20کس ایاری کا نام ہے
34:22کس مکاری کا نام ہے
34:24کس چال کا نام ہے
34:25یہ کس طرح گول گول گھوم کے آتے ہیں
34:28مارنے کے لیے
34:29کس طرح سازشیں رچاتے ہیں
34:31یہ کس طرح لوبنگ کرتے ہیں
34:34یہ کس طرح لوگوں کو ساتھ ملاتے ہیں
34:36یہ کس طرح پیسے کا استعمال کرتے ہیں
34:38یہ کس طرح عورتوں کا استعمال کرتے ہیں
34:40یہ سب انہوں نے سمجھا
34:42اور ان کے سارے دانت
34:44اور سارے ڈنگ اور سارے تیر
34:46اور سارے کانٹے انہوں نے نکالے
34:48اور ان کو ان کی حقیقت دکھائی
34:50اور ان کو بچہ بنا کے رکھا
34:51ان کو جھکا کے رکھا اپنے سامنے
34:54اور ان کی شرارتوں کو ان پر پلٹایا
34:56and they can give you their own
34:58so they can give you to us
34:59prepared for it
35:01prepare for it
35:08so we can do that
35:12so we can do it
35:13in terms of the social media
35:14and that's what we have done
35:16we can do it
35:19so we can do it
35:21so that they can do it
35:23we can do it
35:26and that we can do it
35:26وہ ان کے خلاف قائم رہ سکے
35:28اور یہ مسلمانوں کو نقصان
35:30مزید نہ پہنچا سکیں
35:31اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ان آیات کی
35:34تفسیر کو قبول فرمائے
35:35پروگرام کا وقت اپنے اختتام کو پہنچا
35:38پھر نئے پروگرام کے ساتھ انشاءاللہ حاصل
35:40ہوں گے اپنا خیال رکھئے گا
35:42اللہ حافظ و ناصر
35:57اللہ حافظ
Comments

Recommended