- 13 hours ago
- #allamahafizowais
- #qarinomannaeemi
- #darsequran
Dars e Quran - Surah e Aal-e-Imran Ayat 146 - 153
To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI
Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi
Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais
#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI
Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi
Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais
#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ذلك الكتاب لا ريب فيه غداً للمتقين
00:14أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:22بسم الله الرحمن الرحيم
00:33وكأي من من نبي قاتل مع نور بيون كثير
00:59فما وهمون ما أصابهم في سبيل الله
01:24وما ضعه وما استكانه
01:35والله يحب الصالدين
01:50فما وهمون ما أصابهم في سبيل الله
02:00وما ضعه وما استكانه
02:07والله يحب الصابرين
02:25وما كان قولهم إلا أن قالوا
02:49ربنا اغفر لنا ذنوبنا
02:59وإسرافنا في أمرنا
03:06وإسرافنا في أمرنا
03:16وانصرنا على قوم من كافرين
03:55Oh
04:07Oh
04:08Oh
04:08Oh
04:09Oh
04:15Surah Al-Fatihah
04:56Surah Al-Fatihah
05:10Surah Al-Fatihah
05:14Surah Al-Fatihah
05:17Surah Al-Fatihah
05:18Surah Al-Fatihah
05:24Surah Al-Fatihah
05:27Surah Al-Fatihah
05:28Surah Al-Fatihah
05:33Surah Al-Fatihah
05:42Oh
05:44Oh
05:45Oh
05:46Oh
05:46Oh
05:46Oh
05:47Oh
05:59Oh
06:00Oh
06:01Oh
06:17Alhamdulillah.
06:39AND HOW KITоне HI NABY?
06:42ZHAD KEY ICHI
06:43HUH NABY THÏ
06:46OR RATES SEGA
06:49TILLAWATES SEGA
06:54MEADAN JHAD ME
06:56KHADE HONE A
06:58ALLAH KII RAH ME
06:59ALLAH KII RAH ME
07:00APNES AAP KASIRI
07:04& JHAD KEY
07:05UNKESA
07:05UNKESA AinkESA
07:07our neko kar logu ne
07:08kitnye hi neko kar logu ne
07:11allah ke nabiyo ke sath mil kar
07:12jihad kiya hai
07:13allah ki raha me joh unko taklifin ayn
07:16to uski wajah se unho ne susthi nahi dhikai
07:18vahun kehatin sustho jane ko
07:19lima asabahum fi sabiilillah
07:22joh unko pahuncha allah ki raha me
07:23wama daofu
07:26or nahi johai
07:27wo kumzor pade
07:29or
07:31wamastakano
07:32or nahi wo dhbhe
07:35nahi wo mar'oob huye
07:37nahi wo
07:38dhbkar bieđhe
07:40wamastakano
07:43wallahu yuhibbussabirin
07:44اور allah sabr kerne valo ko
07:46بہت پسند فرmata hai
07:47تو allah ki raha me
07:49وہ جو jihad kerne vali te
07:50unka rastah ye tha
07:51کہ unhunne khub behadri se jihad kiya
07:54unhunne johai
07:55wo sarnigooni huye
07:57unki tadaad kum thi
07:58kum min fiatin
07:59qalilatin غلبat
08:00fiatin kasiratam bhi
08:02iznillah
08:02جو حضرت talut
08:04علیہ السلام
08:05حضرت talut
08:06کا جو واقعہ
08:07قرآن کریم
08:07میں ذکر ہے
08:08تو اس میں
08:09allah paak
08:10نے یہ
08:10آیت کریم
08:11ارشاد فرمائی
08:12تو اس میں
08:13لوگ
08:13کم بھی ہوتے تھے
08:14جب حضرت
08:15talut
08:16کا جعلوت
08:16سے مقابلہ
08:17تھا
08:17بھلے وہ
08:18ان کے
08:18313 ہی تھے
08:20مگر وہ
08:20کھڑے ہوئے
08:21انہوں نے
08:22جihad کیا
08:23وہ
08:23کمزور
08:24نہیں پڑے
08:24نہ
08:25وہن کیا
08:26نہ
08:26دوف
08:27دکھایا
08:27کمزوری
08:28دکھائی
08:28اور نہ
08:29جو ہے
08:30ومستقانو
08:31اور انہوں نے
08:33جو ہے وہ
08:34روب کو
08:35قبول کیا
08:36اور روب کو
08:36برداشت کر کے
08:37ایسا نہیں تھا
08:38کہ وہ
08:38میدان جہاد
08:40چھوڑ گئے
08:40تو اللہ
08:41ایسے
08:42صبر کرنے والوں
08:43کو پسند
08:43فرماتا ہے
08:44اب آپ دیکھیں
08:45یہ بات
08:45کس کو بتائی جا رہی ہے
08:46پیارے آقا
08:47صلی اللہ علیہ وسلم
08:48کے صحابہ کو
08:49اس سے پتا چلا
08:50کہ جو نیک
08:51لوگوں کے
08:51عامال ہوتے ہیں
08:52جوش
08:53دلانے کے لیے
08:53جذبہ
08:54دلانے کے لیے
08:55ہمت پیدا
08:56کرنے کے لیے
08:57وہ کہانیاں
08:58سنائی جاتی
08:58تو پچھلے
09:00نبیوں کے
09:00صحابہ کے
09:01واقعات
09:01ان کو
09:02سنائے بھی گئے
09:03میدانِ
09:04اہد کا
09:04یہ مرحلہ
09:05تھا
09:05کہ جب
09:06ایک تکلیف
09:06کے مرحلے
09:07سے وہ
09:07گزر رہے تھے
09:08تو نبی کے ساتھ
09:09جب آپ
09:09کھڑے ہوتے ہیں
09:10تو پھر آپ پر
09:11یہ تکلیفیں
09:12آتی ہیں
09:12تو وہاں
09:13آپ نے
09:13روب برداش
09:15نہیں کرنا
09:15روب قبول
09:16نہیں کرنا
09:17وہاں آپ نے
09:18جو ہے
09:18کمزوری نہیں
09:19دکھانی ہے
09:20وہاں آپ نے
09:20سستی نہیں
09:21دکھانی ہے
09:21وہاں آپ نے
09:22غفلت نہیں
09:22دکھانی ہے
09:23تو یہ تعلیم
09:24دی جاری ہے
09:25نبی صلی اللہ
09:26علیہ وسلم
09:27کے
09:27اصحاب کو
09:28اور دوسری
09:29بات یہ
09:30کہ ان کا
09:31جو مقام ہے
09:32وہ ان کو
09:32یاد دلایا جا رہا ہے
09:34کیونکہ جس کا
09:35جتنا افضل
09:36مقام ہوتا ہے
09:37اس کی
09:37ذمہ داری
09:37بھی اتنی
09:38زیادہ ہوتی ہے
09:39تو وہ
09:39نبیوں کے
09:40صحابہ تھے
09:41تم تو
09:42امام الانبیاء
09:43کے صحابہ
09:43تم نبیوں
09:45کے نبی کے
09:45صحابہ
09:46اور
09:47اصحاب
09:49دنیا میں
09:50یعنی دنیا کے
09:51جتنے اصحاب
09:52آئے ہیں
09:52ان میں نبی کے
09:53اصحاب
09:53سب سے سر بلند ہیں
09:54سب سے مقام
09:56ان کا زیادہ ہے
09:56تو پھر
09:57جو ہے
09:58وہ انہوں نے
09:58جو
09:59حمد دکھانی ہے
10:00وہ حمد بھی
10:01سب سے زیادہ
10:02اور
10:03اللہ پاک نے
10:04یہ جو ان کی
10:04تمبی کی ہے
10:05ان کو
10:05تربیت دی ہے
10:06ان کو
10:07سکھایا ہے
10:07تو انہوں نے
10:08ایسا کر کے
10:09بھی دکھائے
10:11انہوں نے
10:11پھر کمزوری
10:12نہیں دکھائی
10:12انہوں نے
10:13سستی نہیں
10:14دکھائی
10:14انہوں نے
10:15کسی کا
10:15روب نہیں
10:16برداشت کیا
10:17وہ
10:19رستم کے
10:19سامنے بھی
10:20جب گئے ہیں
10:21سپر پاور ہے
10:23تو
10:23صبح فجر کی
10:24نماز کا
10:25وقت ہوا
10:25تو
10:26سارے
10:27صحابہ اکرام
10:28اٹھے اور
10:28مسجدوں میں
10:29جا رہے ہیں
10:29ایک
10:29رن سب پڑ گیا
10:31ایک شور
10:31سمجھ گیا
10:32تو
10:32رستم
10:33گھبرا گیا
10:34کہنے لگا
10:35میرا تو
10:36دل دہل گیا
10:38میں تو
10:38سمجھا تھا
10:39کہ
10:39وار کر دیا
10:40حملہ کر دیا
10:41گیا
10:41تو
10:42انہوں نے
10:42ہم نے
10:43حملہ نہیں کی
10:43ابھی ہم
10:44نماز فجر
10:45ادا کرنے
10:45جا رہے ہیں
10:46تو
10:47رستم
10:47مشہور زمانہ
10:48تھا
10:48مگر اس کا
10:49کوئی روب نہیں
10:50تھا
10:50صحابہ اکرام
10:51میں اپنی روٹین
10:52سے
10:53اتمنان سے
10:53اپنے سارے کام
10:54وہ کر رہے تھے
10:55انہوں نے
10:55نماز فجر
10:56کے لئے
10:56لیکن ان کا
10:57جو روب تھا
10:58وہ ان کے
10:58دلوں میں
10:59پڑ گیا
10:59تو یہ ہے
11:01کہ
11:01ومستقان
11:02انہوں نے
11:03کبھی
11:03ذلت نہیں
11:04برداشت کی
11:05انہوں نے
11:05کبھی
11:05ذلت کو
11:06گلے نہیں
11:07لگایا
11:07انہوں نے
11:09کبھی
11:09اپنی
11:09جو ہے
11:10جھونپڑی
11:11کا سودا
11:19قبول کیا
11:20نہ کسی کی
11:21جھوٹی عزت
11:21قبول کی
11:22نہ کسی کا
11:23کوئی
11:24جو ہے
11:25وہ
11:25دیا ہوا
11:26لالچ
11:27قبول کیا
11:27انہوں نے
11:28اپنے فقر
11:29میں رہتے ہوئے
11:30اپنی غریبی
11:30میں رہتے ہوئے
11:31انہوں نے
11:32نام پیدا کیا
11:33انہوں نے
11:34عزت کا راستہ
11:35ومستقان
11:36انہوں نے
11:36ذلت کا
11:36کوئی راستہ
11:38جو ہے
11:38یہ اللہ والے
11:39جو ہے
11:39وہ اپناتے نہیں ہیں
11:40تو حضرات
11:41صحابہ اکرام
11:42ردوان اللہ
11:42تعالیٰ
11:43علیہ مجمعین
11:43سے یہ کہا جا رہا ہے
11:44اور زمانے
11:45نے دیکھا
11:46کہ آیت کے
11:47مصداق
11:48صحابہ اکرام
11:49بھی بنے
11:49وہ ربی بھی
11:50بنے
11:51اور مصطفیٰ
11:52کے صحابہ
11:52بھی بنے
11:54یہ تھی
11:55آیت نمبر
11:55146
11:57آیت نمبر
11:58147 میں
11:59فرمایا
11:59وما کان
12:00قولہم
12:00اور یہ جو
12:01نیک لوگ
12:02ہوتے تھے
12:02نبیوں کے ساتھ
12:03جو جہاد
12:03کرتے تھے
12:04ان کی
12:05اتنی سی بات
12:06ہوتی تھی
12:06اگر ان کی
12:07زبان سے
12:07کچھ نکلتا تھا
12:09تو نہ وہ
12:09ہائے تھا
12:10نہ وہ
12:11وائے تھا
12:12نہ وہ یہ تھا
12:13کہ کہاں
12:14فس گئے
12:14کیوں مر گئے
12:15کیوں آ گئے
12:16ایسا کچھ نہیں تھا
12:17ہاں ان کی
12:18زبان سے
12:18اگر کچھ
12:19سنائی دیتا تھا
12:20تو وہ یہ تھا
12:20اللہ ان قالو
12:22بس وہ
12:23اتنا
12:24کہتے تھے
12:25رب نغفر لنا
12:26ذنوبنا
12:27یا اللہ
12:28ہمارے گناہ
12:29بخش دے
12:30اللہ اکبر
12:32واسرافنا
12:32فی امرنا
12:34اور
12:35ہماری
12:35زیادتیاں
12:36کسی بھی
12:37معاملے میں
12:38اسراف کہتے ہیں
12:38زیادتی کو
12:39ہم سے کوئی
12:39زیادتیاں ہو گئی ہوں
12:41میرے مولا
12:42ہم نے
12:42اپنی گردنیں
12:43پیش کر دیں آج
12:45ہمیں یہ فکر
12:46نہیں ہے
12:46کہ گردن جائے گی
12:48ہمیں یہ فکر ہے
12:49کہ اگر کوئی
12:50دامن میں گناہ ہیں
12:51تو وہ بھی
12:51مٹ جائے
12:52رب بنا
12:53غفر لنا
12:53ذنوب بنا
12:54تیرے پاس آئیں
12:56تو تاہر
12:56متحر
12:57اور
12:58پاکیزہ ہو
12:59کہ تیری بارگاہ میں
13:00تیری اتنی بڑی بارگاہ ہے
13:01اس میں حاضر ہوں
13:02تو پاک صاف ہو کرو
13:04یہ جذبہ تھا ان کا
13:05رب نغفر لنا
13:07ذنوب بنا
13:07و اسرافنا
13:09فی امرنا
13:10ہماری زیادتیاں
13:11بخش دے
13:11و ثبت اقدامنا
13:14اور ہمیں ثابت
13:16قدم رکھ
13:16ہمارے قدموں
13:17کو مت ڈگمگانا
13:21جادہ مستقیم سے
13:22ہمیں لغزش نہ دینا
13:24میرے مولا
13:24و ثبت اقدامنا
13:26یہ دعا بھی
13:27اللہ سے کر رہے ہیں
13:28اپنا کوئی تکبر نہیں ہے
13:30کہ ہم مار دیں گے
13:31ہم بہت بہادر ہیں
13:33نہیں
13:34آجزی کے ساتھ
13:34اللہ کی بارگاہ میں
13:35دعا کر رہے ہیں
13:36کہ مولا
13:37ہم اس میدان میں آگئے ہیں
13:38ہمارے قدم نہ اکھڑیں
13:40ہم واپس نہ پلٹیں
13:41تو ہی ہمیں حمد دینا
13:43تو ہی ہمیں معاف کرنا
13:44تو ہی ہمارے
13:45لیے قدموں کو ثابت کر دینا
13:47و انصرنا
13:48علی القوم
13:49القافرین
13:49اور کافروں کی قوم پر
13:50ہماری مدد فرما
13:51تو
13:52تعلوت کا جو لشکر تھا
13:54حضرت تعلوت کا
13:55جالوت کے مقابلے میں
13:57ان کی جو دعا
13:58آپ وہاں پر دیکھیں گے
13:59وہ بھی
14:00یہی دعا ہے
14:01جو
14:02یہاں آیت نمبر
14:03ایک سو سنتالس میں آئی ہے
14:05یہ ان کے کلمات ہیں
14:06جو حضرت تعلوت کے لشکر میں تھے
14:09جو جالوت سے لڑ رہے تھے
14:12تو
14:13یہ اللہ پاک نے
14:14یہاں پر بھی ذکر کر دیئے
14:16یہی لوگوں کے جملے ہوتے ہیں
14:18جب وہ میدان جہاد میں آتے ہیں
14:20فَآتَاهُمُ اللَّهُ سَوَابَ الدُّنْيَا
14:22وَحُسْنَ سَوَابِ الْآخِرَةِ
14:23تو جب انہوں نے جہاد بھی کیا
14:25اور اللہ سے دعائیں بھی کی
14:27تو پھر سنو ہوا کیا
14:29فَآتَاهُمُ اللَّهُ سَوَابَ الدُّنْيَا
14:31اللہ نے ان کو دنیا کا ثواب بھی دیا
14:33آری صاحب
14:34دنیا کے بغیر تو کچھ نہیں ہے نا
14:36دنیا بھی تو لینی ہے
14:38جائز طریقے سے لینی ہے
14:40حلال طریقے سے لینی ہے
14:42عزت کے ساتھ لینی ہے
14:43فَآتَاهُمُ اللَّهُ سَوَابَ الدُّنْيَا
14:46فَآتَاهُمُ اللَّهُ سَوَابَ الدُّنْيَا
14:46فَآتَاهُمُ اللَّهُ سَوَابَ الدُّنْيَا
14:47فَآتَاهُمُ اللَّهُ سَوَابَ الدُّنْيَا
14:50فَآتَاهُمُ اللَّهُ سَوَابَ الدُّنْيَا
15:07فَآتَاهُمُ اللَّهُ سَوَابَ الدُّنْيَا
15:09وحسن ثواب الآخرہ
15:12اور ثواب آخرت
15:14آخرت کے ثواب کی
15:15اچھائی اور حسن بھی اللہ نے
15:17عطا فرما دیا
15:18دنیا بھی دی اور آخرت بھی دی
15:21مگر صرف آخرت نہیں دی
15:23اس کے لئے حسن کا لفظ ہے
15:25بڑی اچھی
15:27وَقُلْ لَوْا عَدَ اللَّهُ الْحُسْنَةَ
15:30اللہ نے حسنہ کا وعدہ
15:31کیا ہے
15:32لِلَّذِينَ أَحْسَنُ الْحُسْنَةَ وَزِعَادَةَ
15:36جو بہت
15:37اچھا عمل کرتے ہیں نا
15:38ان کے لئے حسنہ بھی ہے
15:40اور حسنہ سے زیادہ بھی ہے
15:42قرآن کہتا ہے
15:46آخرت کا ثواب بھی
15:47اللہ نے ان کو عطا کیا
15:50آیت نمبر 144
15:51کا اختتام ہوا
15:52فرمایا کہ اللہ پسند کرتا ہے
15:55محسنین کو
15:56محسن کہتے ہیں کسی بھی نیک کام کو
15:58پرفیکشن کے ساتھ کرنے والا
16:01تھوڑے مار کے
16:02مو بنا کے
16:04سستی سے غفلت سے جو کام کیا جاتا ہے
16:06وہ احسان نہیں کہلاتا
16:09جو پورے شوق
16:11جذبے لگن چستی
16:12محارت اور کامیابی کے ساتھ
16:16کیا جاتا ہے
16:16اس کو احسان کہتے ہیں عربی میں
16:18وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
16:20کوئی بھی کام آپ کرے نا
16:23پھر اس کو دل سے کریں
16:24جب آپ دل سے کریں گے
16:26تو آپ محسن بن جائیں گے
16:28اور جب آپ محسن بن جائیں گے
16:30آپ خدا کے محبوب بن جائیں گے
16:32تو آیات کی تفسیر
16:34مکمل ہوئی
16:35وقفے کی طرف ہم بڑھتے ہیں
16:36وقفے کے بعد پھر آپ کے سامنے
16:38حاضر ہوں گے
16:40کہیں جائیے گا نہیں
16:41اعوو باللہ من الشیطان الرجیم
16:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:55يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا
17:03اِذِن تُطِيعُ الَّذِينَ كَفَرُوا
17:10يَوْيَوْا اَعْقَابِكُمْ
17:19اِن تُطِيعُ الَّذِينَ كَفَرُوا
17:30يَوْيَوْدُوْكُمْ
17:31عَلَا أَعْقَابِكُمْ
17:46فَتَنْقَلِبُوا خَاسِبِينَ
17:49بَلِ اللَّهُ مَعُولَكُمْ
18:01وَهُوَ خَيْرُ النَّاصِرِينَ
18:12وَهُوَ خَيْرُ النَّاصِرِينَ
18:31يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا
18:39وَإِن تُطِيعُ الَّذِينَ كَفَرُوا
18:48يَوْيَوْدُوْكُمْ عَلَا أَعْقَابِكُمْ
19:02فَتَنْقَلِبُوا خَاسِبِينَ
19:07وَلِلَّهُ مَوْلَاكُمْ
19:10وَهُوَ خَيْرُ النَّاصِرِينَ
19:23سَنُلْقِي بِقُلُوبِ
19:26وَاللَّذِينَ كَفَرُوا
19:29وَاللَّذِينَ كَفَرُوا
19:31وَاللَّذِينَ كَفَرُوا
19:31بِمَا أَشْرُتُ بِاللَّهِ
19:39وَاللَمْ يُنَزِّرِ بِهِ سُلْقَالَ
19:54وَمَأْوَى الْنَّارِ
20:09وَبِئْسَمَةُ وَالْوَالِمِينَ
20:20وَبِئْسَمَةُ وَالْوَالِمِينَ
20:25وَلَقَدْ صَلَقَكُمُ اللَّهُ وَحْدَهُ
20:32إِذَا حُسُّونًا بِإِذْنِهِ
20:40حَتَّى إِذَا فَشِلْتُمْ
20:50وَتَنَازَعْزَعْتُمْ فِي الْأَمْرِ
20:59وَتَنَازَعْزَعْتُمْ فِي الْأَمْرِ
21:04وَعُصَيْتُمْ مِنْ بَعْبَعْدِ
21:09مَا أَرَاكُمْ مَا تُحِبُونَ
21:25مِنْكُمْ مَنْ يُلِيدُ الدُّدُّهَا
21:36وَمِنْكُمْ مَنْ يُلِيدُ الْآخِرَةَ
21:49ثُمَّ صَرَفَقُمْ عَنْهُمْ لِيَبَتَلِيَكُمْ
22:02مِنْكُمْ مَنْ يُلِيدُ الدُّنْيَا
22:10وَمِنْكُمْ مَنْ يُلِيدُ الْآخِرَةَ
22:17ثَمَّ صَرَفَقُمْ عَنْهُمْ لِيَبْتَلِيَكُمْ
22:29وَلَقَدْ عَفَا عَنْكُمْ
22:37وَلَقَدْ عَنْهُمْ لِيَبْتَلِيَكُمْ
22:59خوش آمدیت سامین و ناظرین
23:02وقفے کے بعد آپ کے سامنے حاضر ہیں
23:04سورہ آل عمران کی آیات 149 سے 152 تک
23:08کاری صاحب نے بڑی خوبصورت آواز میں تلاوت فرمائی
23:10اس کے ترجمہ و تشریح و مفہوم کی طرف بڑھتے ہیں
23:13اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
23:15يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اے ایمان والو
23:18اِن تُطِعُ الَّذِينَ كَفَرُوا اگر تم پیروی کروگے کافروں کی
23:23يَرُدُّوكُمْ عَلَى آقَابِكُمْ
23:24وہ تمہیں تمہاری ایڑیوں کے بل پلٹا دیں گے
23:27فَتَنْ قَلِبُوا خَاسِرِينَ
23:29تو تم پلٹ جاؤگے خسارے میں ہوتے ہوئے
23:33اب یہاں سے وہ منظر نامہ بیان کیا جا رہا ہے
23:36کہ میدانِ اہد کے اندر
23:38آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا تھا
23:41کہ آپ نے ہر حال کے اندر
23:42چند صحابہ کو یہ کہا تھا
23:44کہ یہ درہ آپ نے چھوڑنا نہیں ہے
23:46اگر یہ درہ آپ چھوڑ دیں گے
23:48تو ہمارے لئے نقصان ہوگا
23:50تو ہمیں اگر چیل قوے بھی کھا جائے نا آکے
23:54اس صورت میں بھی آپ نے یہ درہ نہیں چھوڑنا ہے
23:57تو جب فتح لوگوں نے اپنے سامنے دیکھی
24:00تو اس میں سے کچھ تو ایسے تھے
24:02کہ جو مالِ غنیمت کے لئے وہاں سے دوڑ پڑے
24:06اور کچھ جو تھے وہ یہ سمجھ رہے تھے
24:09کہ فتح حاصل ہو گئی ہے
24:11تو جب تک فتح حاصل نہ ہو
24:13یہاں سے نہیں ہٹنا
24:14تو ان کے ذہن میں یہ تھا
24:16کہ اللہ کے رسول نے یہ کہا تھا
24:17تو فتح تو حاصل ہو گئی ہے
24:19ہم جید گئے
24:19تو وہ اس فتح کے منظرنامے کے لئے
24:23جو ہے نا وہ آگے بڑھ گئے
24:25جو ان کے کمانڈر تھے
24:26وہ ان کو روک رہے تھے
24:28آپ صلی اللہ علیہ وسلم جس کو کمانڈر مقرر کر دیتے تھے
24:31امیر مقرر کر دیتے تھے
24:33اس کی بات بھی حضور کی بات ہوتی تھی
24:35وہ میمنہ سے ہو
24:36میسرہ سے ہو
24:37جس طرف کا بھی لشکر ہو
24:39رائٹ ہینڈ کا لیفٹ ہینڈ کا
24:41اس کا ایک امیر ہوتا تھا
24:42اس کی آپ نافرمانی نہیں کر سکتے تھے
24:44تو انہوں نے جو ہے
24:45وہ اپنے ایک تو کمانڈر ان چیف کی بات نہیں سنی
24:48اور وہ وہاں سے چلے گئے
24:50تو اس پورے منظرنامے پر
24:51اللہ پاک نے جو تبصرہ ہے وہ کیا ہے
24:54تو ایک بنیادی چیز جو ہے
24:56وہ آپ کے سامنے رکھی گئی ہے
24:58سب سے پہلے
24:58یہ کہا گیا ہے
25:00کہ آپ اللہ رسول کی اطاعت کریں گویا
25:02آپ ان لوگوں کے پیچھے نہ چلیں
25:04کہ جو کافر ہیں
25:05تو آپ کافروں کے پیچھے چلیں گے
25:08تو آپ کو نقصان ہو جائے گا
25:09ایک یہ عمومی بات ہے
25:10جو رہتی دنیا تک قیامت تک کے لوگوں کے لیے
25:13ایک مسلمہ اصول ہے
25:15کہ آپ کو اگر کوئی رول موڈل چاہیے
25:17تو وہ اللہ کے رسول ہیں
25:18آپ کو کوئی نقش قدم چاہیے
25:20تو وہ نقش قدم نالین مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہے
25:24اگر آپ کو کوئی سیرت چاہیے
25:25تو لقد کان لکم فی رسول اللہ یسوطن حسنہ
25:28باقی رستوں پہ چلو گے
25:30تو پھر تمہیں ایڑیوں کے بل پلٹنا پڑے گا
25:33خسارہ ہو جائے گا
25:35اگلی آیت میں فرمایا ہے
25:37بللہ مولاکم
25:38اللہ ہی تمہارا ولی ہے
25:40اللہ ہی تمہارا مولا ہے
25:42اللہ ہی تمہارا دوست ہے
25:44تو پھر دائیں بائیں جانے کی کیا ضرورت ہے
25:46اللہ ہی کو اپنا مولا بنا لو
25:48اسی کو اپنا دوست بنا لو
25:50اسی کے حکم پر
25:53اپنی راہ کا انتخاب کرو
25:55وَهُوَ خَيْرُ النَّاسِرِينَ
25:56اور وہ بہترین مددگار ہے
25:58اللہ بہترین مولا بھی ہے
26:00اور اللہ بہترین ناصر بھی ہے
26:04سَنُلْقِ فِي قُلُوبِ الَّذِينَ كَفَرُ الرُّعْبَ
26:07اور ہم ان قریب
26:09ڈال دیں گے ان لوگوں کے دلوں میں
26:11جنہوں نے کفر کیا
26:12الرُّعْبَ رُوب
26:13ہم ان کے دلوں پر روب تاری کر دیں گے
26:16بِمَا أَشْرَقُ بِاللَّهِ
26:18مَعْلَمْ يُنَزِلْ بِهِ سُلْطَانَ
26:21بَوَجَہُ اس کے جو انہوں نے شرک کیا
26:23اللہ کے ساتھ
26:24جس شرک کیا اللہ نے کوئی دلیل نہیں اتاری
26:27لیکن یہ لوگ اس شرک میں مبتلا ہو گئے
26:29یہ شرک جو ہے
26:31ان کے دلوں کے اندر روب تاری کرے گا
26:34یہ اس وقت کے منظر نامے کی طرف
26:36اشارہ کیا گیا ہے
26:37کہ میدانِ عہد میں
26:39بظاہر کافروں نے
26:41فتح حاصل کر لی تھی
26:43یعنی کافروں نے اچھا خاصا نقصان پہنچا دیا تھا
26:46بدلہ لے لیا تھا
26:47ان کے اپنا مشن ان کا کمپلیٹ ہو گیا تھا
26:50کہ انہوں نے بدلہ لے لیا
26:52تو اب اس کے بعد
26:53وہ وہاں پہ رکے نہیں
26:55ان کے دل میں جو ایک در تھا نا
26:57مسلمانوں کا روب تھا
26:59وہ جلدی جلدی نکل رہے تھے
27:01مار بھی رہے تھے اور نکل بھی رہے تھے
27:03اس روب کی وجہ سے
27:05اور وہ وہاں سے چلے گئے واپس
27:07پھر بہت دور جا کے ان کو خیال آیا
27:10کہ اگر ہم آج
27:11سب کو ہی مار کے آ جاتے
27:13تو ہمارے پاس تو موقع تھا
27:15یہ سوچ کے پھر جب وہ پلٹنے لگے
27:18تو انہوں نے سنا کہ اللہ کے رسول
27:19دوبارہ پیچھے آ رہے ہیں
27:21تو پھر یہ لوگ ڈر کے وہاں سے آگے بھاگے
27:23تو سنلقی فی قلوب اللذین
27:25کفر الروب
27:26کافروں کے دلوں پہ ایک روب تاریخ
27:28آپ اندازہ لگائیں
27:29جب ان کو مار پڑ رہی ہوگی
27:32تب کتنا روب ہوگا ان کے دلوں میں
27:36جب یہ غالب تھے بظاہر
27:38تب بھی ان کے دلوں میں روب ہوتا تھا
27:40مسلمانوں کا
27:42ان کو ایک دھڑکا لگا ہوتا تھا
27:43کہ ابھی پلٹا منظر
27:45ابھی پلٹا منظر
27:46وہ مسلمانوں کے نعرے
27:48نعرے تکبیر کی صدا
27:50وہ ان کے چہروں پر ایک جوش
27:52جذبہ
27:54اور کلمت الحق کے اعلاء کے لیے
27:57وہ جو بلندی کے لیے
27:58جو جذبہ خالص کے ساتھ کھڑے ہوتے تھے
28:01تو ایک روب ان پر تاری ہو جایا کرتا تھا
28:04وَمَأْوَهُمُ النَّارِ
28:05ان کافروں کا ٹھکانہ جو ہے وہ جہنم ہے
28:08وَبِئِسَمَسْوَى الظَّالِمِينَ
28:10اور ظالموں کے لیے بہت ہی برا وہ ٹھکانہ ہے
28:14وَلَقَدْ صَدَقَكُمُ اللَّهُ وَعْدَ
28:16اور اللہ نے تمہارے ساتھ
28:18اپنا وعدہ پورا کر لیا
28:20سچا کر دیا
28:22اِسْتَحُسُونَهُمْ بِعِذْنِ
28:24جب ابتداءاً تم
28:26اللہ کے حکم سے کافروں کو
28:28مار رہے تھے
28:29میدانِ اہد کا جو ابتدائی منظر تھا
28:32اللہ پاک کہتا ہے میں نے تمہارے سے وعدہ کیا تھا
28:34کہ میری راہ میں لڑو گے
28:36تو میں تمہیں کامیابی عطا کروں گا
28:38تو کیا وہ کامیابی تمہیں نہیں ملی
28:41تم نے
28:42اہد کے ابتداء میں کافروں کو نہیں مارا
28:45اِسْتَحُسُونَهُمْ بِعِذْنِ
28:46جب تم ان کو قتل کر رہے تھے
28:49ان پر غالب آ رہے تھے
28:50ان کو بھگا رہے تھے
28:52اللہ کے اذن سے
28:53تو یہ اللہ کا وعدہ سچا ہو رہا تھا
28:55جیسے اس نے بدر میں تمہیں کامیاب کیا تھا
28:58اس نے اہد میں بھی تمہیں پار کر دیا تھا
29:01اہد میں بھی اس نے تمہیں کامیاب کر دیا تھا
29:04اللہ نے اپنا وعدہ سچا کر دیا تھا
29:06حتی یہاں تک کہ
29:08اِذَا فَشِلْتُمْ
29:11جب تم نے
29:12ڈھیلا پن دکھایا
29:16فَشِلْتُمْ
29:17ڈھیلا پن دکھانا
29:18یعنی
29:19پھر آپ اپنے مشن سے تھوڑا ہٹ گیا
29:22آپ کو اللہ کے رسول نے کہا تھا
29:25آپ اس جگہ سے مت ہٹیں
29:27آپ اس جگہ سے ہٹ گئے
29:29اور آپ نے جو ہے
29:31وہ اپنے کمانڈر کی بات نہیں سنی
29:33اور آپ وہاں پر آگے گئے
29:35حتی اِذَا فَشِلْتُمْ
29:37اور جب وہ منظر نامہ چینج ہوا
29:39کافروں نے حملہ کیا
29:41تو پھر آپ
29:42وہ بہادری نہیں دکھا سکے
29:45جو آپ کو وہاں دکھانی چاہیے تھی
29:47کھڑے رہنا چاہیے تھا
29:48وہ آپ کے لئے پھر ممکن نہیں رہا
29:51پھر آپ نے وہ کیا نہیں
29:53حتی اِذَا فَشِلْتُمْ
29:54وَتَنَازَعْتُمْ فِي الْأَمْرِ
29:56اور ایک تنازو اختیار کیا
29:58آپ نے ایک معاملے کے اندر
30:00آپ کے کمانڈر سے کہہ رہے تھے
30:02کہ نہیں جانا
30:03اور آپ کہہ رہے تھے کہ جانا ہے
30:05تَنَازَعْتُمْ فِي الْأَمْرِ
30:07وَعَسَئِتُمْ مِنْ بَعْدِ مَا عَرَاكُمْ
30:09اور تم نے نافرمانی کی
30:10بعد اس کے کہ
30:12مَا عَرَاكُمْ جو
30:13تمہیں دکھایا
30:17مَا تُحِبُّونْ
30:18تمہاری پسندیدہ چیز کو
30:20اس پسندیدہ چیز میں
30:21کچھ لوگوں کی نیت فتح بھی تھی
30:23کہ ایک فتح کے منظرنامے کے لئے وہ نکلے
30:25کچھ کی نظر میں مالِ غنیمت بھی تھا
30:28کہ مالِ غنیمت کے لئے وہ نکلے
30:30مَنْكُمْ مَنْ يُرِيدُ الدُّنْيَا
30:31تم میں سے بعض دنیا کا ارادہ کر رہے تھے
30:34وَمِنْكُمْ مَنْ يُرِيدُ الْآخِرَةُ
30:36اور بعض آخرت کا ارادہ کر رہے تھے
30:38سُمَّا صَرَفَقُمْ أَنْهُمْ
30:40پھر اللہ نے تمہیں ان سے پھیر دیا
30:42اب منظرنامہ پھر گیا ہے
30:44پہلے یہ تھا
30:46استحسونہم بھی اذنی
30:47کہ آپ پیچھے تھے
30:49اور وہ آگے آگے بھاگ رہے تھے
30:52سُمَّا صَرَفَقُمْ أَنْهُمْ
30:53اب منظرنامہ پلٹ گیا
30:56پھر گیا
30:57اب کیا ہے
30:58اب وہ آپ کے پیچھے بھاگ رہے تھے
31:00اور آپ آگے آگے بھاگ رہے تھے
31:04لِيَبْتَلِيَكُمْ
31:04اللہ کہتا ہے
31:05یہ بھی اللہ کی درف سے آزمائش تھی
31:07اس آزمائش میں بھی آپ مبتلا ہوئے
31:10کہ جب آپ نے
31:11اللہ کے رسول کی بات کو پورا نہیں کیا
31:15اور بعض لوگوں نے
31:17یہ سمجھا
31:17اس میں تعویل کر کے
31:18وہ آگے بڑھے
31:19کہ اللہ کے رسول نے
31:20تو فتح کا کہا تھا
31:21تو فتح تو مل گئی ہے
31:22لیکن آپ نے کم از کم
31:25اپنے کمانڈر کی
31:27اپنے امیر کی
31:28تو آپ نے مخالفت کی
31:30انہوں نے تو آپ کو روکا تھا
31:32کہ آپ مت جائیں
31:33تو کم از کم
31:34امیر کی مخالفت تو ہوئی ہے
31:36اور امیر کی مخالفت
31:37رسول اللہ کی مخالفت ہے
31:39کیونکہ امیر کو
31:40اللہ کے رسول نے مقرر کیا ہے
31:42تو اس لیے جو ہے وہ
31:44جب آپ اس طرح کریں گے
31:46تو پھر وہ منظرنامہ
31:47چینج ہو جائے گا
31:48سم صرفکم عنہم لیبتلی
31:50تو یہ غلطی جو ہوئی
31:54بعض اصحاب سے
31:55پھر اللہ پاک نے
31:56اس پر یہاں پہ یہ
31:57تنبیہ فرمائی
31:58اور تنبیہ فرمانے کے بعد
32:00کاری صاحب
32:01یہ جملہ بھی
32:02خود رب العالمین نے فرما دیا
32:04وَلَقَدْ عَفَا عَنْكُمْ
32:06اور اللہ نے تمہیں
32:07اس سے معاف کر دیا
32:10جس سے جس درجے میں خطا ہوئی
32:12اور جس سے جس درجے میں لغزش ہوئی
32:15اللہ نے اس کو کوڈ کیا
32:17کوڈ کرنا ضروری ہوتا ہے
32:19کسی بھی
32:19جنگ کے بعد
32:21آپ جب اس کا
32:23تجزیہ کرتے ہیں
32:24تو آپ جب تک
32:25اپنی غلطیوں کو آپ
32:27واضح نہیں کریں گے
32:28تو آپ آگے کے لیے
32:29پلان نہیں بنا سکتے
32:31تو یہ ضروری تھا
32:33کہ اس کو
32:34واضح کیا جائے
32:35اس کے اندر کوئی ایسی چیز
32:37اور ہوتی
32:38کہ جس میں
32:38کوئی کسی کی
32:40ایسی بدنیتی ہوتی
32:41کہ وہ پھر گئے
32:42کافر ہو گئے
32:43پلٹ گئے
32:44اور پھر اس کے بعد
32:45ایسے ہو گئے
32:46تو وہ چیز بھی
32:47اللہ بیان کر دیتا ہے
32:48لیکن جو کچھ تھا
32:50کہ انہوں نے
32:51نافرمانی کی
32:51وہ اللہ نے بیان کر دی
32:53انہوں نے جو ہے
32:54وہ ڈھیلاپن دکھایا
32:55وہ اللہ پاک نے بیان کر دیا
32:57ٹھیک ہے نا
32:58لیکن اس کے ساتھ ہی
32:59اللہ پاک نے کہا
33:00کہ یہ جرم
33:01اللہ کے ہاں
33:08آج لوگوں نے
33:08عدالتیں لگائی بھی ہوتی ہیں
33:10کہ یہ ہو گیا تھا
33:12اور
33:12ترہ ترہ کی باتیں
33:14کی جاتی ہیں
33:15تو یہ بڑی جرت کی بات ہے
33:17ایسا نہیں کرنا چاہیے
33:18اللہ پاک نے فرما دیا
33:19وَلَقَدْ عَفَا عَنْكُمْ
33:21اور اللہ پاک نے
33:22اس سے تمہیں
33:22معاف کر دیا ہے
33:24وَاللَّهُ ذُو فَضْلٍ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ
33:26اور اللہ مُؤْمِنُوں پہ
33:28بڑا فضل فرمانے والا ہے
33:30تو نبیوں کے علاوہ
33:32کوئی معصوم نہیں ہوتا
33:34اگر کسی سے
33:35اس طرح کا معاملہ ہو جائے
33:37تو
33:38اللہ پاک دل دیکھتا ہے
33:40نیت دیکھتا ہے
33:42نیتوں اور دل پر
33:43وہ فیصلے فرماتا ہے
33:44کسی سے غلطی ہو جائے
33:46تو معاف کر دیتا
33:47اور اس کا معاف کرنا
33:49اس بات کی دلیل ہوتی ہے
33:50کہ اگلے نے
33:52اکڑ نہیں دکھائی
33:55وَلَقَدْ عَفَا عَنْكُمْ
33:56ہو گیا نا ہو گیا
33:57اب اللہ نے معاف کر دیا
33:58یہ انداز ہے
33:59اللہ پاک کا
34:00یہاں آپ اس آیت کو پڑھ سکتے ہیں
34:02وَاللَّهُ ذُو فَضْلٍ
34:03اور یہاں بھی
34:03اللہ نے اپنے فضل کی بات کی ہے
34:05کہ میں معاف تو نہ کرتا
34:08کہ میرے نبی کی بات کو
34:09تم نے ٹالا
34:10اور اتنا معاملہ ہوا
34:12لیکن یہ غلطی ہو گئی
34:14لیکن اللہ پاک نے فضل کی ہے
34:16وہ فضل والا ہے
34:17وہ بندوں کو بخش دیتا ہے
34:19یہ بندے ہیں
34:20جو بندوں کو نہیں بخشتے
34:22یہ
34:23اپنوں سے پچھلوں کے بھی پیچھے پڑ جاتے ہیں
34:25صحابہ نے ایسا کیا تھا
34:27فلان بزرگ نے ایسے کیا تھا
34:29ہاں جی
34:30میں تو بزرگوں کو مانتا ہی نہیں ہوں
34:32بابوں کو مانتا ہی نہیں ہوں
34:34یہ بندے ہیں
34:35جو بندوں کو معاف نہیں کرتے
34:37اللہ معاف کر دیتا ہے
34:38وَاللَّهُ ذُو فَضْلٍ
34:39لِلَالْعَلَمِينَ
34:40عَلَى الْمُؤْمِنِينَ
34:41پروژرم کا وقت اپنے اختتام کو پہنچا
34:44اور
34:46آپ اپنا خیال رکھئے گا
34:48اللہ حافظ و ناصر
34:49ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ غُدًا لِلْمُتَّقِينَ
Comments