Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal
Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Bismillahirrahmanirrahim
00:30کچھ خسائل ایسے ہیں خصلتیں یا عامال ایسے ہیں
00:33کہ جب کوئی اللہ کی رضا کی خاطر ایک کر لیتا ہے
00:36تو اللہ تعالیٰ اس کو جندت میں داخلہ عطا فرماتا ہے
00:38جن میں سے ایک یہ بکری والا فرمایا
00:40اور اس کو چالیس خصلتیں سرکار نے فرمایا چالیس ہیں
00:44تو اکاکابرین نے وہ خصلتیں وہ عامال مختلف حدیثوں سے لے کر
00:48ان کو جمع کیا تو وہ آپ کی خدمت میں ہم ذکر کر رہے تھے
00:52تو پچھلے پرگرام میں اکیس تک تقریباً چیزیں بیان ہوئی تھیں
00:57بائیس ماں جو ہے وہ نیکی کا راستہ دکھانا
01:02یہ بہت اچھا عمل ہوتا ہے
01:04نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:06نیکی کی رہنمائی کرنے والا نیکی کرنے والے کی مثل ہے
01:11یعنی جب آپ کسی کو نیکی کی طرف رہنمائی کرتے ہیں
01:15تو یہ ایسا ہی ہے جیسے آپ نے خود اس نیکی کو کیا
01:18اگر آپ کسی کو ترغیب دے کے نمازی بنا دیتے ہیں
01:21وہ نماز پڑھے گا تو آپ ایسا ہے جیسے آپ نے نماز پڑھی
01:24نبی ایک بدرک تھے انہوں نے کہا
01:27کہ میں روزانہ پچیس نمازوں کا ثواب پاتا ہوں
01:31کسی نے کہا حضور نمازیں تو پانچ ہیں
01:33فرمایا ہاں پانچ اپنی پڑھتا ہوں
01:35اور چار کو میں نے نمازی بنا دیا
01:37تو بیس وہ اور پانچ یہ پچیس نمازوں کا
01:40اسی طریقے سے اگر آپ کسی کو روزے کی ترغیب دیتے ہیں
01:44وہ روزہ رکھ لیتا ہے آپ کو ثواب ملے گا
01:46کوئی اچھا وظیفہ آپ کسی کو بتا دیتے ہیں
01:49جب تک وظیفے میں مشغول رہے گا
01:50گناہ سے محفوظ رہے گا
01:52ذکر الہی کرے گا آپ کو ثواب ملے گا
01:54اور ایسا جیسے آپ پہ ذکر کر رہے ہیں
01:56اسی طرح کسی کوئی حج نہیں کرتا
01:58آپ نے ترغیب دی اس نے حج جا کے کر لیا
02:00آپ کو پورے حج کا ثواب ملے گا
02:03کوئی صدقہ نہیں کرتا
02:04بخل کرتا ہے آپ نے حکمت سے سمجھا کے
02:06اس کو خرچ کرنے کے طرف مائل کر دیا
02:08تو اس کے اس تمام صدقات کا ثواب
02:11جو آپ کی ترغیب پہ وہ کر رہا ہے
02:13وہ اس کا ثواب آپ کو بھی ملے گا
02:15اسی طرح کوئی گناہ کر رہا ہے
02:17اور آپ نے بڑے پیارے انداز سے
02:18اس کو اس گناہ کے نفرت ڈالی
02:20گناہ سے دور کر دیا
02:22اب وہ جب تک اس گناہ سے بچتا رہے گا
02:25آپ کو پورا گناہ سے بچنے کا ثواب ملے گا
02:29اس لئے کوشش کرنی چاہیے
02:30کہ نیکی کا حکم کریں
02:32اور کسی کو اچھے راستے کی رہنمائی کریں
02:35اب اس کا جسٹ اپوزٹ بھی
02:37ذرا ہمیں دیکھ لینا چاہیے
02:38کہ بعض برائی کو عام کرنے میں لگے پڑیں
02:42کسی کا ذہن گندہ کرنا
02:44کسی کو گالی دینے پہ اکسانا
02:46کسی کو کسی خلاف کا روائی پر لگا دینا
02:49لیک پولنگ کرنے پہ لگا دینا
02:52کسی کو بلیک میل کرنے پہ لگا دینا
02:54بہت سے سوشل میڈیا پہ بیٹھ کے
02:57گندی چیزیں ڈال کر اور لوگوں کو ترغیب دے رہے ہیں
03:00کہ اس غلازت میں تم بھی مبتلا ہو جاؤ
03:02تو جیسے اپنی ویڈیوز ڈالنا
03:04الٹی سی دی اپنے گھر والوں کو
03:06ساتھ ڈانس کروا رہے ہیں دیگر چیزیں
03:08ہو رہی ہیں اور وہ ڈال دیا
03:10اب اس میں جی اتنے لوگوں نے دیکھا
03:12پھر وہ اقدمہ کوئی ترغیب دے دیتا ہے
03:15اتنی ارننگ ہو رہی ہے اس کے اوپر
03:17بس وہ قوم باز وقت
03:18لگ جاتی ہے پیچھے دوسرے نے بھی
03:20ایسی برائیاں شروع کر دیں
03:22جس نے یہ سٹارٹ کیا اس کے لئے گناہ جاریا
03:25گناہ جاریا گناہ جاریا
03:26تو اس لئے یہ چیزیں
03:28بھی سمجھنی چاہیے اچھائی کا راستہ
03:30دکھائیں برائی کا راستہ نہ دکھائیں
03:33ورنہ تباہو برباد ہوں گے
03:34اس کے بعد
03:36نیکی کا حکم دینا لوگوں کے درمیان
03:38صلح کرانا اسی طرح خیرات
03:40صدقہ و خیرات کرنا
03:42یہ سب بھی احادیث کریمہ میں
03:44اور آیات وغیرہ میں آئے ہیں
03:46جیسے قرآن میں
03:49اللہ نے بیان فرمایا کہ ان کے
03:50اکثر پوشیدہ مشوروں میں کوئی بھلائی نہیں ہے
03:53سوائے اس کے جو
03:55صدقہ کرنے کا حکم دے
03:56یا نیکی کا یا لوگوں کے درمیان
03:59صلح کرانے کا
04:00اور جس نے اللہ تعالیٰ کی رضا جوئی
04:02کے لئے کام کیے تو ان قریب
04:05ہم اس کو عجر عظیم
04:06عطا کریں گے
04:08دیکھیں اس میں تمام عمال کا ذکر ہے
04:10اسی طرح اگر سائل آ جائے
04:13تو اس کو نرمی اور ملائمت سے
04:15لاوٹانا یہ بھی ایک بہت اچھا عمل ہے
04:17قرآن میں اللہ نے بیان فرمایا
04:19کہ نرمی سے بات کرنا
04:20درگزر کرنا
04:22اس صدقے سے بہتر ہے جس کے بعد
04:25تکلیف پہنچے
04:26اور حدیث میں ہے کہ دوزخ کی آپ سے بچو
04:29خواہ خجور کے ایک
04:31ٹکڑے کے صدقے سے
04:32اور جس کو یہ محسر نہ ہو
04:35وہ کوئی اچھی بات کہے
04:37اب اس میں بھی ایک درہ بات سمجھ لیں
04:40کہ سائل کو ڈانٹنا
04:42جھڑکنا اچھی بات نہیں
04:43نرمی سے کہنا چاہیے
04:44لیکن یہ وہ سائل ہے
04:46کہ جو زمانے رسول کے سائل تھے
04:49سائل میں مانگنے والا
04:51سوال کرنے والا
04:52وہ لوگ صرف ضرورت کے وقت
04:54مانگتے تھے
04:55واقعی حقیقی ضرورت مند آتا تھا
04:58اس لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:00نے جب یہ وعید فیان فرما دی
05:01تو بعید ہے
05:02کہ کوئی شخص اس وعید کو سن کر بھی
05:05ہاتھ پھیلائے گا
05:06یعنی اس زمانے کی بات کر رہا ہوں
05:07کہ نبی کریم نے فرمایا
05:09کہ جو بغیر ضرورت کے
05:11کسی کے سامنے دست سوال دراز کرے
05:13وہ بروزی قیامت
05:15اس حال میں آئے گا
05:16کہ اس کے چہرے پر گوشت نہیں ہوگا
05:18کتنا مکرو چیرہ لگے گا
05:21یعنی زلیل رسوہ کر دے گا
05:22اللہ تعالیٰ اس کو
05:23حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
05:26کسی نے کچھ مانگا
05:27تو آپ نے خادم سے کہا
05:29اس کو دے دو
05:29دے دیا
05:30تھوڑے دیر بعد آپ نے دیکھا
05:32وہ آدمی پھر مانگ رہا تھا
05:34تو آپ نے خادم کو بلا کے
05:35تھوڑا ڈانٹا
05:35کہ جب میں نے کہا تھا
05:37اس کو دو دو
05:37تو سائل نہیں
05:39تم تو سوداگر ہو
05:40اس سے معلوم یہ ہوا
05:42کہ جو واقعی آپ کے جیسے
05:44خاندان میں کوئی آکے
05:45کوئی چیز طلب کر لیتا ہے
05:46مانگنے کی عادت نہیں ہے
05:48کبھی آکے مانگ لیا
05:50کوئی محلے والا آجاتا ہے
05:51کبھی دوست مدد مانگ لیتا ہے
05:53نہیں کرنی
05:55نرمی سے سمجھا دیا
05:56میں معذرت چاہتا ہوں
05:57میرے خود حالات ایسے ہیں
05:58وانا میں ضرور آپ کی مدد کر دیتا
06:00مجھے معاف کر دیجئے گا
06:01ایک ہی انداز بھی ہے
06:02اور ایک ہی کہ
06:03تم منگتے آگے مانگنے کے لیے
06:04دفع ہو جاؤں یہاں سے
06:06دیکھنے رہے کہ حالات کیسے ہیں
06:08ہاتھ پھیل آگنے کے آگے
06:09آپ نے دو منٹ میں
06:10اس کو زلیل کر دیا
06:11اس کی عزت اتار کے
06:12ہاتھ پھیلے دیا
06:13یہ منع
06:13تو یہ جو پیشہور قسم کے
06:16فقیر ہوتے ہیں
06:16ان کے لیے نرمی اور یہ نہیں
06:19بہرحال میں نہیں کہہ رہا ہوں
06:20کہ آپ ان کو ماریں
06:20یا گالیاں بکیں
06:21یہ نہیں ہے
06:22لیکن ان کی حوصلہ
06:24افضائی بھی نہ کریں
06:25پیشہور فقیروں کی بات کر رہا ہوں
06:27جو فٹ پات خرید کر بیٹھے ہوئے ہیں
06:28اور جو اپنے آنے والی نسلوں
06:30کو بھی
06:31صرف بھیگ کے لیے تیار کر رہا ہے
06:33ماں بیٹھی ہوئے
06:34اتنا سا بچہ ساتھ میں کھیل رہا ہے
06:36سخت دھوپ میں گرمی بیٹھے ہوئے
06:38تاکہ بچہ شروع سے دھوپ کا عادی بنے
06:40اور ماں باپ کو مانگتا دیکھ کر
06:43ساری زندگی مانگ کر گزارہ کرے
06:45وہ مانگتے ہیں کھاتے ہیں
06:46اور زندگی گزارنے
06:47کام کاج کے لیے تیار نہیں ہوتے
06:49ان عورتوں کو کہہ کر دیکھیں
06:51آؤ ہمارے گھر کے اندر آکے
06:52آپ کام کر لو
06:53ہم پیسہ دے دیں گے
06:54نو بابا پوچھیں کتنا دو گے
06:56آپ اگر فرض کر لیں
06:57تیر مار کے بولیں دس ہزار
06:58بولیں گے ایک لاکھ تو مہینے کا
07:00میں یہاں کمہ لیتی ہوں
07:01ان لوگوں کو دینے کا حکم ہے
07:03جو رک رک کے گاڑیاں
07:04رک رک کے ہاتھ نکال نکال کر دیتے ہیں
07:06یہ آپ گناہ کر رہے ہوتے ہیں
07:07بروزی قیامت آپ یہ گریفت ہوگی
07:10اور آپ اگر کہیں
07:11میں تو اللہ کے لیے دے رہا ہوں
07:12تو اللہ کے لیے حرام کام کرنا
07:14کہاں سے جائز ہو گیا
07:15ان کو دینا گناہ
07:16وہ اللہ کے لیے گناہ کر رہے ہیں
07:18یہ تو ایسا یہ ہے
07:20جیسے آپ کسی کو ٹی ٹی پسٹول
07:21کسی گینگسٹر کو لے کر دے دیں
07:23اور کہے کہ
07:24جو مرضی چاہے کر
07:25قتل کر
07:25موبائل چھین
07:26موٹر سائیکل چھین
07:27کاریں چھین
07:28لیکن میں نے تو اللہ کے لیے دیا ہے تمہیں
07:31تو یہ آپ کے صرف
07:31اللہ کے لیے دینے کی وجہ سے
07:32وہ سارے عمال اس کے اچھے ہو جائیں گے
07:34یہ گناہ کر رہے ہیں
07:36ان کو ہرگز نہیں دینا چاہیے
07:37ایسے سائل کو
07:38اگر آپ اس وجہ سے
07:40تھوڑا سا ڈانٹتے ہیں
07:40جھڑکتے ہیں
07:41کہ اس کی حوصلہ شکنی ہو
07:43اور یہ
07:44اچھے راستے کی طرف آ جائے
07:46ٹھیک ہے
07:46اچھے تو
07:47یہ جھڑکے
07:48یہ تو عادی ہوتے ہیں
07:49کہ اور کر لو
07:50کریں گے
07:50لیکن بہرحال
07:51اس کی ممانعت نہیں ہے
07:53جو میں نے دوسرے پہلے والے سائلی
07:55جو ضرورت مند ہیں
07:55صفیت پوش کے سمکے ہیں
07:57عادتا نہیں مانگتے ہیں
07:59ان کو بالکل جھڑکے نہیں ہیں
08:01ان کو نرمی سے بات کریں
08:03اللہ تعالی اپنے حبیب سے فرماتا ہے
08:08حبیب
08:08اور بہرحال سائل
08:09تو آپ اس کو ڈانٹیے مت
08:11لیکن وہی زمانہ سرکار کا سائل تھا
08:14وہ آج کا نہیں ہے
08:16اگلا جو ہے وہ بیان کیا
08:18کہ مسلمان کوئی درخت لگائے
08:21یا کھیت تیار کرے
08:22جس سے انسان اور پرندے کھائیں
08:24یہ بھی ایک بہترین عمل ہے
08:25نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
08:28جو مسلمان کوئی پودا لگاتا ہے
08:30یا کوئی کھیت تیار کرتا ہے
08:32جس سے کوئی انسان یا پرندہ
08:34یا جانور کھاتا ہے
08:35تو وہ اس کے لیے صدقہ ہو جاتا ہے
08:38تو ہمارے بھائی بہن
08:40جنہوں نے جامن کے درخت لگائے ہوتے ہیں
08:42گھروں کے اندر
08:42امرود کے درخت ہوتے ہیں
08:44بعض اوقات اور
08:45تو وہ گر جاتے ہیں
08:46جامن لوگ اٹھا لیتے ہیں
08:48توڑنے والوں کو تو منع کرنا چاہیے
08:50وہ پتھر ماریں
08:51وہ گھر میں آکے گریں گے
08:52لیکن انسان یا جانور
08:53اگر کھا رہے ہیں
08:54اور آپ کو کوئی پرابلم نہیں ہے
08:56آپ نے تجارت کے لیے نہیں لگایا
08:58جیسے کھیتوں میں لگا ہوتا ہے
08:59بہرحال وہ تو بیچنے کے لیے ہوتا ہے
09:01وہ تو چوری کر رہے ہیں
09:01پھر اس کے منع
09:02یہ بھی خلط ہے
09:03کہ آپ مالک سے پوچھے بغیر
09:05آپ نہیں توڑو سکتے ہیں
09:06لیکن اگر آپ اجازہ دے سکتے ہوں
09:09تو دے دیں
09:09کہ اس میں فائدہ یہ ہوگا
09:10کہ جتنے جانوروں کو تکر آپ روک نہیں سکتے
09:13وہ جتنا کھائیں گے
09:14اوپر بیٹھ کے کھا لیں گے
09:15لیکن انسان بگر کھا رہا ہے
09:17اور آپ کو نقصان نہیں پہنچا رہا
09:20تو یہ آپ کے لیے
09:21ایک صدقہ شمار ہوگا
09:22یہ ذہن میں رکھیں
09:23تو اسی لیے
09:24تھوڑا بہت اپنے جو کھیتی
09:26آپ کے جو فصل ہوتی ہے
09:28اس میں سے غریبوں کو بھی دے دینا چاہیے
09:30کوئی اس قسم کا درخت
09:31کہ آپ نے پھل اتار لیا
09:32اب وہ تھوڑا بہت لگا رہ جاتا ہے
09:34چلوے یار تم لوگ لے لو
09:35تو یہ آپ کے لیے
09:36ایک صدقہ شمار ہوگا
09:38اس طرح پڑوسی کو
09:41حدیعہ پیش کرنا
09:42یہ بھی بڑی بات ہے
09:43اس میں پڑوسی کی خات ذکر
09:45اس لیے کیا
09:45کہ حدیث میں ذکر اس کا آیا
09:47وَنَا سَبْكُوْا ہدیعہ دینا
09:49باعث فتنہ نہ ہو
09:50باعث انتشار نہ ہو
09:51جائز ہو
09:52تو ٹھیک ہے
09:53جائز کا مندر جیسے
09:54کوئی مرد عورت کو
09:55توفہ دے اجنبی عورت کو
09:56تو یہ کیسے جائز ہوگا
09:57یا عورت اجنبی مرد کو دے
09:59نامحرم کو
10:00یہ ٹھیک نہیں ہوتا
10:01اور اسی طرح چوری کا مال
10:03لے کر دے دیا
10:03کسی کو توفہ تاں غلط ہوتا ہے
10:05یا توفہ دیا
10:06اور اس کو زلیل بھی کر دیا
10:07ساتھ میں
10:08یہ غلط ہوتا ہے
10:09باقی یہ کہ
10:10ایک دوسرے کو تحائف دینا
10:11بہت اچھی بات ہے
10:12اور پڑوسی کو خاص طور پر
10:14بہت بہتر ہے
10:15سرکار اشارت فرماتے ہیں
10:18کہ اے مسلمان عورتوں
10:19تم اپنی پڑوسن کو
10:21حقیر نہ سمجھو
10:23خواہ وہ بکری کا
10:24جلا ہوا
10:25کھر حدیہ دیں
10:27یعنی پایا بھی اگر بھیجے
10:29اور وہ تھوڑا جل گیا ہے
10:30تو حقیر سمجھ کے
10:31اس کو ڈانٹ ہوئے نہیں
10:32بلکہ تحفہ حدیہ
10:33قبول کر لو
10:34تو یہ بھی ایک اچھی خصلت
10:36انہوں نے
10:37علماء نے بیان فرمائی
10:38اور اس کو جمع کیا
10:40کہ حدیث میں آئی ہے
10:41اسی طرح انتیس میں ہے
10:42کہ کسی مسلمان کی
10:44سفارش کرنا
10:45قرآن مجید میں ہے
10:47جو اچھی سفارش کرے
10:48اس کے لئے
10:49اس میں سے
10:50حصہ ہے
10:51یعنی حصہ
10:52کے مطلب
10:53جتنا اس سفارش کرنے کے بعد
10:54وہ شخص نفع پائے گا
10:55ذہنی سکون ملے گا
10:57دل تھنڈا ہوگا
10:58گھر والوں کو
10:59سپورٹ ملے گی
11:00ان تمام چیزوں کو
11:02جو اللہ ثواب دے گا
11:04یہ تمام آپ کے
11:05نام اعمال میں بھی
11:06لکھا جائے گا
11:06اور حدیث میں ہے
11:07کہ تم شفاعت کرو
11:08عجر پاؤ گے
11:10لیکن سفارش بھی
11:12وہ جو جائز سفارش ہوتی ہے
11:13کوئی مستحق ہے
11:15اس کو جوب نہیں مل رہی
11:16بیچارے کو
11:17کیونکہ لوگ
11:18رشوت دے دے کے
11:19بعدوقات لے رہے ہیں
11:20تو آپ نے سفارش کر دی
11:22کہ یہ بلکل
11:22کام کے قابل بھی ہے
11:24دیانتدار ہے
11:25جتنا تجربہ درکار ہے
11:27وہ بھی اس کے پاس ہے
11:28جتنی تعلیم چاہیے
11:29وہ بھی اس کے پاس ہے
11:30لیکن سفارش نہیں ہے
11:31بیچارہ اس لیے
11:32اس جوب پر نہیں لگ پا رہا تھا
11:34اس کو جوب حاصل نہیں ہو رہی تھی
11:35وہاں سفارش کرنا
11:37بہت اچھی بات ہوتی ہے
11:38ایسی کوئی شخص سے
11:40پھنس گیا ہے
11:40اور قصور اس کا نہیں ہے
11:42تو آپ نے سفارش کر کے
11:43اس کو اس مصیبت سے
11:44نکلوا دیا
11:45یہ سفارشیں بہت اچھی ہیں
11:47اور برودی قیامت
11:48نفع دلوائیں گی
11:49اور تیسوہ ہے
11:51کہ بیماروں کی
11:52عیادت کرنا
11:53حدیث میں ہے
11:54کہ مریض کی
11:55عیادت کرنے والا
11:56جنت کے
11:57باغات میں ہے
11:59تو کوئی رشتدار
12:01بیمار ہو جائے
12:02ٹائم نکال سکیں
12:03تو چلے جائے کریں
12:04ہسپیٹل میں ہے
12:05کئی گھر پر ہے
12:06تو ملنے جا کر
12:07اگر ٹائم ہے
12:08عذر ہے
12:08تو عذر پیش کر دیں
12:10اور اس میں بھی مشکل ہے
12:11تو بہرحال
12:12اللہ تعالیٰ معاف فرمانے والا ہے
12:13آج کل کی
12:14مصروف زندگی میں
12:15بات وقت
12:15نئی موقع مل پاتا
12:16بات وقت تو پتہ ہی نہیں ہوتا
12:18اتنے ہم مصروف ہو گئے ہیں
12:19کہ بہت ہی
12:20لیمیٹڈ لوگوں سے
12:21ہمارے روابط ہوتے ہیں
12:22ہر ایک کے بارے میں
12:23معلوم نہیں چلتا
12:24لیکن بہرحال
12:25معلوم چل جائے
12:25تو جانا چاہیے
12:26نہ جا سکیں
12:27کم ایک فون کال کے اوپر
12:29ایک میسیج کے اوپر ہی
12:30ایادت کر لیں
12:31یہ اچھا عمل ہے
12:32اور جائیں گے
12:34تو پھر یہ سرکار نے فرمایا
12:35کہ وہ جنت کے باغات میں سے
12:37سمجھ لیں
12:38جنت کے باغات میں سے ہے
12:40ایادت کرنا
12:41یعنی اس کا بدلہ
12:41وہ حاصل ہوگا
12:43اکتیسوہ ہے
12:44کہ جو شخص
12:45کسی مسلمان
12:46بھائی کی غیبت کرے
12:47تو یہ
12:48اس کا دفعہ کرے
12:49یعنی ہمارے سامنے
12:51کسی کی برائی بیانو
12:52تو ہم کہے
12:52کہ نہیں
12:53ایسا نہیں کرو
12:53ایسا نہیں ہے
12:54اس کی برائی نہیں کرو
12:55اپنی بات کرو
12:56کیوں کسی کی برائی کر رہے ہو
12:57یہ
12:58حدیث میں ہے
13:00جس نے کسی مومن کو
13:02منافق کی غیبت سے
13:03محفوظ رکھا
13:04اللہ تعالی قیامت کے دن
13:06اس کی طرف
13:07فرشتہ بھیجے گا
13:08جو اس کی گوشت کی
13:10دوزخ کی
13:12آگ سے حفاظت کرے گا
13:14یعنی وہ فرشتہ
13:15اس کے گوشت کو
13:16اس کے جسم کو
13:16دوزخ کی آگ میں
13:17جلنے نہیں دے گا
13:18اللہ کے حکم سے
13:19دیکھا آپ نے
13:20کتنی بڑی بات ہے
13:21تو اب ہم خاندان میں
13:23کبھی مل کر بیٹھتے ہیں
13:24کہ اشتہ دار کی
13:24برائی ہوتی ہے
13:25ہم روکتے نہیں ہیں
13:27بلکہ ہم تو
13:27ہم بھی جو
13:28شامل ہو جاتے ہیں
13:29عورتوں کا تو
13:29حرکتیں یہ ہوتی ہیں
13:30زیادہ تر
13:31اور کوئی کام تو ہے نہیں
13:32اکثر بہنوں
13:34کہہ رہا ہوں
13:34ناراض مت ہوئے گا
13:35جہاں مل کر بیٹھیں گے
13:37وہاں غیبتیں
13:38چغلیاں
13:39لیک پولنگ
13:40برائیاں
13:41یہی چلتی رہتی ہیں
13:42اس میں
13:43اگر کوئی شخص بچارہ
13:45یہ
13:45جرم کر بیٹھے
13:47کہ وہ کہے
13:47کہ تم خام خواہ غیبت کر رہو
13:49ایسا نہیں ہوتا
13:50نہ کرو کسی غیبت
13:51اسی کی پیچھے پڑ جاتے ہیں سارے
13:52لیکن یاد رکھیں
13:53کہ یا تو آپ وہاں سے اڑ جائیں
13:55اور یا اپنے مسلمان بھائی کا
13:57دفع کریں
13:58دو چیزیں آپ کے لئے لازم ہیں
13:59اگر آپ یہ نہیں کریں گے
14:00اور آپ کہیں
14:01چلو بھئی میں تو نہیں
14:02غیبت میں شامل اور تم ہی کرتے رہو
14:03تو آپ کا یہ بیٹھنا بھی گناہ ہے
14:05اس مجلس اور محفل کے اندر
14:06اب عورتیں ہی
14:08کیا وہ بیچاری
14:09وہ تو ویسی بدنام ہو گئی ہیں
14:10کیا مردوں میں ایسا نہیں ہوتا
14:12آفیسز میں دیکھ لیں
14:14فیکٹریز میں دیکھ لیں
14:15اور اسکولز میں
14:17کالج میں
14:18یونسٹی وغیرہ کے اندر
14:19جہاں مل کر بیٹھے ہیں
14:20گیدرنگ
14:21چار بیٹھے ہیں
14:22پانچوے کی برائی شروع
14:23تو اس وقت
14:25دفع کرنا چاہیے
14:27جو دفع کرے گا
14:28بروز قیامت
14:29اس کے لئے اتنا بڑا
14:30انعام ہے
14:31بتیسوہ ہے
14:32کہ مسلمان سے
14:34مسافحہ کرنا
14:35ہاتھ ملانا
14:37یہ بھی بڑی نیکی ہے
14:38حدیث میں ہے
14:39کہ جب کوئی مسلمان
14:40دوسرے مسلمان سے
14:41مسافحہ کرتا ہے
14:42پھر اپنا ہاتھ
14:44اس کے ہاتھ سے
14:44الگ کرتا ہے
14:45تو وہ
14:46ان دونوں کی
14:48تو ان دونوں کی
14:49بخشش و مغفرت
14:51کر دی جاتی ہے
14:51بشرت ہے
14:53کہ اللہ کی رضا کی
14:54خاطریں ملیں
14:54دلوں میں کینا
14:55اور منافقت
14:56بھری ہوئی ہے
14:57اور ویسے ہاتھ ملا رہے ہیں
14:58یہ ہاتھ ملانا
14:59نافع نہیں ہوگا
15:01ایسے ہی خلاف شرع
15:03مرد عورت سے
15:04ہاتھ ملا
15:04ہینڈ شیک کرے
15:05یہ شرعن جائز نہیں ہے
15:06اس پہ کوئی نام نہیں ملے گا
15:08مسلمان بھائی
15:09مسلمان بھائی ہیں
15:10ہاتھ ملاتے ہیں
15:11اللہ کی رضا کی خاطر
15:12ملاقات کرتے ہیں
15:13اس پر یہ نام
15:14ہو سکتا ہے
15:15پھر یہ تینتیسوہ یہ
15:18کہ اللہ کی
15:18محبت کی وجہ سے
15:20ملنا
15:20چوتیسوہ
15:22اللہ کی محبت کی وجہ سے
15:23مل بیٹھنا
15:24ایک تو اے ملاقات ہوئی
15:26چلے گئے
15:26بس ایک ہے کہ
15:27باقیادہ مجلس
15:28اللہ کی محبت کی وجہ سے
15:30ایک دوسرے سے
15:30ملاقات کرنا
15:32میں میں آپ سے ملنے آیا ہوں
15:33کیوں کیا مقصد ہے
15:34صرف اللہ کی رضا کی خاطر
15:36آپ سے ملقات کرنے آئے ہوں
15:37بڑی بات ہے یہ
15:38اللہ کی محبت کی وجہ سے
15:40اس کے راہ میں خرچ کرنا
15:41سیتیسوہ
15:42ایک آدمی کا سواری پر
15:44اٹھانے میں دوسرے کی مدد کرنا
15:46ارتیسوہ
15:47اس کا سامان اٹھا کر دینا
15:49انتالیسوہ
15:50ہر مسلمان کی خیر خواہی کرنا
15:52یہ سارے احادیث کے اندر
15:54عامال آئے ہیں
15:55تو یہ بھی
15:56کوشش کرنی چاہیے
15:57دیکھیں ہم
15:57دوست کے پاس آتے
15:59کیسے آئے بس یار بور ہو رہا
16:00تو تمہارے پاس آگئے
16:01اور بیٹھ کے دنیا کی باتیں
16:03سٹارٹ
16:03ایسی خاندان والے
16:05آکے مل کے بیٹھتے ہیں
16:06منا نہیں ہے
16:07میں اس کو منا نہیں کر رہا ہوں
16:08لیکن ایک ملاقات
16:10کبھی تو ایسا ہو
16:11کہ آپ گھر میں بیٹھے ہوں
16:12کہ اے اللہ
16:12اب میں تیری رضا کی خاطر
16:14ملاقات کروں گا
16:15کسی عالم سے ملنے
16:17کسی شیخ کامل سے ملنے
16:19کوئی نیک پریزگار ہے
16:20محلے میں
16:21دوستی ہے
16:29یقین کریں آپ
16:30میدانِ مہاشر میں
16:31آپ کی سو بیٹھکیں
16:32ایک طرف
16:33اور یہ ایک ایک طرف
16:34بڑا اینام ہے
16:35اس کے اندر
16:36لیکن ہم بھی
16:37ایسے پکے لوگ ہیں
16:39کہ اگر ہم
16:40ایک مہینے میں
16:41سو لوگوں سے ملیں گے
16:42صرف دنیا کے لئے
16:43صرف اپنے نفس کی خاطر
16:46بغیر کسی وجہ
16:47کیسے آئے
16:48بس یار ایسی
16:49جارہا تھا
16:50سوچا تُس سے ملو
16:51یعنی کوئی کام نہیں
16:52کچھ نہیں
16:53اللہ کی رضای
16:54شامل کر لیتے
16:55ہی نہیں
16:55وہ تو ہماری
16:56سوچ اور فکر میں
16:57ختم ہو گیا
16:58کہ اللہ کو بھی
16:58راضی کرنا چاہیے
16:59اللہ کی رضا بھی
17:01کسی عمل سے پہلے
17:01ملحوظ رکھنی چاہیے
17:03ملاقاتوں میں
17:03یہ ہی نہیں
17:04خواتین میں بھی
17:05ایسے ہی ہوتا ہے
17:06اور بعض علمانیں
17:08جیسے اب یہ حضرت
17:09جو
17:10شعرے ہیں
17:12انہوں نے فرمایا
17:13کہ ایک سات عمال
17:15کا اور ذکر ہے
17:16حدیثوں کے اندر
17:17وہ بھی ہم ذکر کر دیتے ہیں
17:18حضرت ابو حریرہ
17:19رضی اللہ تعالیٰ
17:20نے بیان کرتے ہیں
17:21کہ نبی کریم
17:22صلی اللہ علیہ وسلم
17:22نے فرمایا
17:23اور یہ حدیث میں
17:24اس پر بیان کر چکا ہوں
17:25بخاری میں
17:26اور اس پر تفصیلی
17:28کلام ہوا ہے
17:28کہ سات عاظمی
17:30ایسے ہیں
17:30جن کو اللہ تعالیٰ
17:31اُس دن
17:32اپنے سائے میں رکھے گا
17:33جس دن
17:34اللہ کے سائے کے سوا
17:35اور کسی کا سایا
17:37نہیں ہوگا
17:38پہلا امام عادل
17:47یعنی جوانی پوری
17:49اُس نے گناہوں سے بچا کر
17:51عبادت کر کے گزار دی
17:52یہ بڑی بات ہوتی ہے
17:54تیسرا جو شخص
17:55وہ شخص
17:56جس کا دل
17:57مسجد میں
17:58اٹکا ہوا ہو
17:59یعنی وہ مسجد سے آ جائے
18:01تو بار بار
18:01بس اگلی نماز کا
18:02ٹائم ہوں میں
18:02مسجد میں جاؤں
18:03ہم لوگ تو ایسے لوگوں
18:05کہتے ہیں
18:05یہ بیکار ہے
18:06آدھ اگھنٹہ پہلے
18:07آکے مسجد میں
18:07بیٹھ جاتا ہے
18:08لیکن اللہ کے نبی
18:09فرما رہے ہیں
18:10ایسے شخص کو
18:10عرش کا سایہ ملے گا
18:12ہاں یہ نہ ہو
18:13کہ آپ گھر میں
18:14کام ہے
18:15ڈیوٹی چھوڑ کر
18:16مسجد میں آکے بیٹھ گیا
18:17آدھ اگھنٹے
18:18ایسا کچھ نہیں ملے گا
18:19پھر یہ محبت
18:19جو ہے یہ کامچوری
18:20کی وجہ سے ہے
18:21گھر کی ذمہ داریوں سے
18:23راہ فرار اختیار کرنے
18:24کے لیے ہے
18:25یہ اچھی چیز نہیں ہے
18:26اللہ کے لیے
18:27گھر والوں کے حق پورے ہو گئے
18:29کام وغیرہ ہو گیا
18:30پھر آپ آکے
18:31مسجد میں تھوڑے دیر
18:32پہلے بیٹھ گئے
18:33یا مسجد سے
18:33محبت ہو گئی ہے
18:34یہ بہت پیاری چیز ہے
18:36وہ دو آدمی
18:38جو ایک دوسرے سے
18:39اللہ کے لیے
18:40محبت رکھتے ہوں
18:41اللہ کی محبت میں
18:42ملتے ہوں
18:43اور اللہ کی محبت میں
18:44جدہ ہوتے ہوں
18:47وہ شخص جس کو
18:48ایک مقتدر
18:49یعنی صاحب منصب
18:51اور حسین عورت
18:52نے گناہ کی دعوت دی ہو
18:54تو وہ کہے
18:55کہ میں
18:55اللہ سے ڈرتا ہوں
18:57عالی خاندان
18:59حسین
19:00مالدار عورت
19:01اور خود یہ کہے
19:02کہ مجھ سے گناہ کر لو
19:04یہ سب سے مشکل کام ہوتا ہے
19:06کہ عورت کی طرف سے
19:07اس طرح کہنا
19:08پھر وہ خوبصورت بھی ہو
19:09صاحب منصب ہو
19:11دولت بھی اس کے پاس
19:12وہ اچھے خاندان والی
19:13اور پھر انسان گناہ سے بچے
19:15بڑی بات ہے
19:16تو انعام بھی بہت بڑا ہے
19:17جو شخص
19:19چھپا کر
19:20اس طرح صدقہ کرے
19:21کہ اس کے بائیں ہاتھ کو
19:22پتہ نہ چلے
19:23کہ اس کے دائیں ہاتھ
19:24نے کیا خرچ کیا
19:25یعنی جس کو دیا
19:27اس کو بھی پتہ نہ چلے
19:28کہ کس نے بھیجوایا ہے
19:29ہم تو پہلے
19:29نام کی تختی لگاتے ہیں
19:30پھر مزہ آتا ہے
19:31اداروں کے اندر دیتے ہیں
19:33نا کوئی روم بنوا دیا
19:34تو کہتے ہیں
19:34ہمارے اببہ کے نام کی تختی لگا دو
19:36تاکہ پتہ چلے
19:36ہمارے اببہ نے یہ بنوایا تھا
19:39اور جب کہتے ہیں
19:39کہ کیوں ایسے
19:40کہ وہ اصلاح میں
19:40لوگ دیکھیں گے نا
19:41تو دعا کریں گے
19:43بھائی
19:44اپنے باطن کو بھی
19:45ٹٹول لیں
19:46کہ آپ نے یہ
19:46ریاکارانہ طور پر
19:47تو نہیں لگایا
19:47کہ پتہ چلے
19:48میرے اببہ کے
19:49تو کیا اس پر دعا کرے چاہے
19:50کچھ بھی کیا
19:51آپ کو فائدہ حاصل ہوا
19:52اللہ کے لئے دیں
19:53خود بخود
19:54آپ کو اتنا عجر ملے گا
19:55کچھ حد نہیں
19:56اللہ تعالیٰ محتاج نہیں ہے
19:57کہ آپ کے اببہ کی
19:58یا میرے والد کی
19:59نیم پلیٹ
20:00کوئی پڑھے
20:00پھر دعا کرے گا
20:01تو اللہ جھر دے گا
20:02ورنہ نہیں دے گا
20:03اللہ کی رضا کی خاطر
20:04ہونا چاہیے
20:05لیکن اکثر لوگ
20:06ایسا نہیں کرتے ہیں
20:07کسی کو دیتے ہیں
20:08تو فوٹوں کھچپانا
20:09شروع کر دیتے ہیں
20:10تو یہ ٹھیک نہیں ہے
20:11انشاءاللہ
20:11اس پر مزید کلام کریں گے
20:13اگلے پرگرامے
20:14وآخر دعوانا
20:15ان الحمدللہ رب العالمين
Recommended
19:00
|
Up next
Be the first to comment