Skip to playerSkip to main content
Sarmaya e Aslaf - Topic: Imam Qazi Ayaz Maliki RA

To Watch All Episodes of Sarmaya e Aslaf || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie8GN5M09gP6xhh0tJzM39Z

Speaker: Mufti Ahsen Naveed Niazi

#sarmayaeaslaf #muftiahsennaveedniazi #aryqtv #ImamAtaibnAbiRabahRA

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficials
Transcript
00:00In the name of Allah
00:30544 سنہ حجریہ اور آپ کی بعض تعلیفات
00:33نادین امام قاضی اعاز رحم اللہ کی کیا بلند شان ہے
00:36آپ قاضی بھی تھے اور قاضی آپ کے نام کا ایسا حصہ بنا ہے
00:40کہ جب بھی متلک قاضی کہا جائے کتابوں میں
00:44تو اس سے مراد قاضی اعاز مالکی رحم اللہ ہوتے ہیں
00:47محدثین کے ہاں جب بھی قاضی بولا جاتا ہے
00:50اور آگے موقف ذکر کیا جائے
00:51قول ذکر کیا جائے
00:53تو علوم الحدیث کی کتابوں میں
00:54اس سے مراد قاضی اعاز مالکی رحم اللہ لیے جاتے ہیں
00:57کہ قاضی تو دنیا میں بہت سے تھے
00:59لیکن آپ نے ایسے امدہ انداز میں
01:01قضاء کے منصب کا جو فریضہ تھا وہ نبھایا ہے
01:04اور آپ کا قاضی ہونا ایسا مشہور اور معروف ہے
01:08کہ آپ کو اصل نام کی بجائے
01:10لوگ جائے وہ قاضی کہ کے ہی پکارا کرتے تھے
01:12تو زیادہ آپ کی پہچان قاضی کے عنوان سے ہے
01:15تو جب علوم الحدیث میں
01:17یا محدثین یہ لفظ استعمال کرتے ہیں
01:19مطلق قاضی کہیں اور آگے نام ذکر نہ کریں
01:22تو اس سے مراد قاضی اعاز مالکی رحم اللہ ہوتے ہیں
01:25اسی طرح علم القلام کی کتابوں میں
01:27متقلمین کے یہاں جب مطلق قاضی کہا جائے
01:30اور نام ذکر نہ کیا جائے
01:31تو وہاں مراد قاضی باقلانی رحم اللہ ہوتے ہیں
01:34کہ یہ دو ہستیاں جو ہے قاضی تو اور بھی بہت سے گزر ہیں
01:36لیکن یہ دو ہستیاں قاضی کے نام سے بہت زیادہ مشہور ہیں
01:40ان کی قضاء جو ہے وہ شورہ آفاق ہے
01:43تو علم القلام والوں کے یہاں جب قاضی کہا جائے
01:46قاضی باقیلانی مراد ہوتے ہیں
01:47حدیث والوں کے ہاں محدثین کے ہاں جب مطلق قاضی کہا جائے
01:51تو قاضی اعاز مالکی رحمہ اللہ مراد ہوتے ہیں
01:54اور یہ جو قاضی اعاز ہیں ان کی کنیت اب الفضل ہے
01:57حالانکہ ان کا فضل نام کا کوئی بیٹا نہیں تھا
02:00اولاد تھی لیکن ان کا نام بیٹے کا نام محمد تھا
02:04فضل نام نہیں تھا
02:05پھر ان کی جو یہ کنیت ہے اب الفضل
02:07یہ کنیت بھی ان کی خوبیوں کے اعتراف کے طور پر ہے
02:11کہ یہ کنیت توصیفی ہے یہ لکبی ہے
02:14یہ بطور لکب کے لوگ آپ کو اب الفضل کہتے تھے
02:17یعنی فضیلت والا
02:18یہ آپ کی خوبیوں کا اعتراف ہے
02:20آپ کو ٹریبیوٹ کے طور پر لوگ اب الفضل کہا کرتے تھے
02:24یعنی یہ کنیت نسبی کنیت نہیں ہے
02:26آپ کا کوئی بیٹا نہیں ہے فضل نام کا
02:28کہ اس کی نسبت سے آپ کو اب الفضل کہا جاتا ہو
02:30بلکہ یہ آپ کا لکب ہے
02:32آپ صاحب فضیلت تھے
02:33اور آپ کی خوبیوں کا اعتراف سارے ہی حضرات کرتے تھے
02:36and so that you have to Abul-Fazil
02:38and ask for a call
02:39and this is why when you have your name
02:41and get your name
02:42and get it
02:44then you have to
02:44Abul-Fazil
02:44Abul-Fazil
02:45and this is where you are
02:48one way
02:49which used to be used
02:50this Abul-Fazil
02:51is your name
02:52like this
02:54Ayaz
02:54this was your name
02:55Ayaz bin Muzah
02:56relevant of Muzah
02:58you have your name
03:00Abul-Fazil
03:00you have to do
03:04which you have to
03:05that was the
03:06That was pone
03:07. . . . . .
03:36ڈسانی الدرائیہ
03:38جس کے دو دروازے ہیں
03:39علم شہر ہے
03:40جس کے دو دروازے ہیں
03:41ایک دروازہ روایت
03:42دوسرا دروازہ درائیت
03:44یعنی اکل کے ذریعے جہاں چنا پرکھنا
03:47تو قادی عیاض مالکی راہی مولا
03:49ان ہستیوں میں سے ہے
03:50جن کو کہا جاتا ہے
03:51کہ وہ علم میں داخل ہوئے ہیں
03:52علم کے شہر میں دونوں دروازوں سے
03:54یعنی روایت اور درائیت کے جامعے ہیں
03:57روایت میں بھی جہاں
03:58وہ آپ سبحان اللہ آگے ہیں
04:00درائیت میں بھی آپ آگے ہیں
04:01اصاب و روایہ کے بھی سرداروں میں سے ہیں
04:03اور اصاب و درائیہ کے بھی آپ سرداروں میں سے ہیں
04:06قادی عیاض مالکی راہی مولا
04:08بہترین عالم
04:08اور پھر اس کے ساتھ دیکھئے
04:10کہ جو آدمی بڑا مفسر
04:12یا بڑا محدث ہو
04:13تو عام طور پر
04:14شیر و عدب کی طرف
04:15اس کا رجحان اتنا نہیں ہوتا
04:17میلان نہیں ہوتا
04:18کیونکہ جو ہے
04:18وہ اس کا سنجیدہ علوم کی طرف
04:20زیادہ جب دھیان ہوتا ہے
04:22اور زیادہ توجہ ہوتی ہے
04:24تو شیر و عدب
04:24کو وہ توجہ
04:25بعض اوقات نہیں دے پاتی اگلے
04:27لیکن قادی عیاض مالکی راہی مولا
04:29پہ اللہ کا ایسا خواد فضل تھا
04:30کہ بیق وقت آپ
04:31لطیف خیالات اور سنجیدہ
04:33دقیق مباعث
04:35دونوں پہ آپ
04:36ید طولہ رکھتے تھے
04:37کہ جہاں جہاں وہ
04:38لطیف جذبات کے ادھار کی بات آئے
04:40تو بہترین شاعری کرتے تھے
04:42بہترین نصر لکھتے تھے
04:43بہترین عدیب تھے
04:44اور جب سنجیدہ اور دقیق مباعث
04:46کی بات آئے
04:47تو بہترین مورخ
04:49بہترین محقق
04:50بہترین محدث
04:51بہترین فقی
04:52اور بہترین مفسر تھے
04:54یعنی ان سب پر آپ کو کمانڈ آسل تھی
04:56اور اس بات کو
04:57آپ کے معاثرین نے بھی
04:58آپ کا لوحہ تسلیم کیا
05:00اور آپ کے بعد بھی
05:01اس کو سب نہیں سر تسلیم
05:03آپ کے سامنے خم کیا
05:04ٹریبیوٹ آپ کو پیش کیا
05:05آپ جس علاقے کے تھے
05:07اس علاقے کا نام ہے
05:08اس کو کہا جاتا ہے
05:09مغرب
05:09المغرب
05:11بقاعدہ یہ بات
05:12علماء نے فرمائی
05:13لَوْ لَا عَيَادْ مَا ذُكِرَ الْمَغْرِبِ
05:17اگر عیاز نہ ہوتے
05:18تو مغرب کا ذکر ہی نہ ہوتا
05:20بلکہ بعض تو یہاں تک کہتے تھے
05:22لَوْ لَا عَيَادْ مَا عُرِفَ الْمَغْرِبِ
05:25اگر عیاز نہ ہوتے
05:27تو مغرب کو جانا ہی نہ جاتا
05:29یعنی بعض لوگ کی پہچان
05:30شہروں سے خطوں سے ہوتی ہے
05:32لیکن کچھ ایسی
05:33ٹاورنگ پرسنیلٹیز ہوتی ہیں
05:35کہ خطے ان سے پہچانے جاتے ہیں
05:37تو امام قادی عیاز مالکی رحمہ اللہ بھی
05:39وہ ٹاورنگ پرسنیلٹی
05:41قدع اور شخصیت
05:42کہ آپ کا خطہ آپ سے پہچانا جاتا ہے
05:45کہ آپ کا نام آتا ہے
05:46اس سے ذہن اگلوں کا مغرب کی طرف جاتا ہے
05:49اور مغرب کے لیے اس کو فضیلت کی
05:51اور شرف کی بات سمجھا جاتا ہے
05:52کہ قادی عیاز مالکی رحمہ اللہ
05:54ایسی ہستی جو ہے
05:55ان کا تعلق مغرب کے ساتھ تھا
05:57اب یہ مغرب جو ہے
05:58وہ کہتے ہیں
05:58کس ہیں آج بھی دیکھیں
05:59آپ نقشہ دیکھیں گے
06:00نقشہ اٹھائیں گے
06:01دنیا کا
06:02نقشہ میں آپ کو لکھا ہو نظر آئے گا
06:03المغرب
06:04تو المغرب جیسے انگلیش میں
06:06آج کل مراکو کہا جاتا ہے
06:07اور ہم ویسے ہمارے برے سیر پاکو ہند میں
06:09جو ہے وہ مراکش بولا جاتا ہے
06:10اصل عربی میں تو اس کو مراکش کہتے ہیں
06:12تو ویسے مراکش اس کا ایک شہر ہے
06:15لیکن ہمارے ہاں مراکو انگلیش کی وجہ سے
06:17مشہور ہو گیا
06:18پورے ملک کو ہم لوگ مراکش کہہ دیتے ہیں
06:20تو پورا ملک جو ہے
06:21اس کا نام تو المغرب ہے
06:23اور مراکش اس کا ایک شہر ہے
06:26اور اس کا کیپٹل جو ہے وہ ربات ہے
06:28فاس بھی اس کا حصہ ہے
06:30فاس بھی اس کا شہر ہے
06:32المغرب کا
06:33تو یہ المغرب شہر ہے
06:34ویسے بیسیکلی المغرب کا اطلاق
06:36ایک بڑے علاقے پر ہوتا تھا
06:37قدیم دور میں
06:39موجودہ سپین اور موجودہ پرتوگال
06:42جسے پہلے اندلس کہا جاتا تھا
06:45اس پہ بھی مغرب کا اطلاق ہوتا تھا
06:47اور یہ جو موجودہ المغرب ہے
06:48اس پہ بھی مغرب کا اطلاق ہوتا تھا
06:50اور اس کے اور بھی کچھ قریبی علاقے ہیں
06:52مشرق کے مقابلے میں مغرب کا اطلاق ہوتا تھا
06:54تو یہ تین طرح کے علاقوں پہ بولا جاتا تھا
06:57اور فرق کرنے کے لئے یوں کہتے تھے
06:58المغرب الادنام
07:00المغرب الاوسط
07:01المغرب الاقصا
07:02تو یہ جو موجودہ المغرب ہے
07:08ڈکھا ہو نظر آئے گا المغرب یہ المغرب مراقو جیسے انگلیش میں کہتے ہیں تو یہ کہا جاتا تھا اسے
07:14المغرب الاقصہ المغرب العربی بھی اسے کہتے ہیں اور المغرب الاقصہ بھی کہتے ہیں
07:18ویسے مغرب کا جب مطلق مغرب کہا جاتا تھا پہلے زمانوں میں تو اس وقت مغرب کا اطلاق تین طرح
07:24کے علاقوں پر تھا مشرق کے مقابلے میں جتنے بھی علاقے ہیں
07:27چاہے وہ اندلوس ہو جیسے موجودہ سپین پرتوگال وغیرہ چاہے وہ یہ مراقو ہو یہ بھی مغرب تھا اور اس
07:32کے قریب علاقے ان سب بھی مغرب کا اطلاق ہوتا تھا
07:35لیکن اب جب مغرب کہا جاتا ہے تو اب چونکہ وہ علاقے سارے الگ الگ ہو گئے ہیں اب مغرب
07:40کے لفظ کا اطلاق ہوتا ہے یہ جو شمال افریقہ کا یہ جو شہر ملک ہے المغرب اس پر صرف
07:45یعنی المغرب الاقصہ یا المغرب العربی اس پر اب المغرب کا اطلاق ہوتا ہے
07:49تو یہ جو اس طرح کے محاورے ہیں ما لولا اعاد ما عرف المغرب لولا اعاد ما زکر المغرب اعاد
07:56نورت مغرب کو نہ جانا جاتا ہے مغرب کا ذکر نہ ہوتا
07:59تو اس میں مغرب سے مراد یہی المغرب الاقصہ ہے پورے مغرب کی بات نہیں ہے المغرب کی بات ہو
08:05رہی ہے المغرب الاقصہ جسے آج کل المغرب کہا جاتا ہے خالی
08:08Spain came in
08:30If you have a name of God, you may have a name of God, but you may have a name
08:47of God.
09:00اب الفضل اسبتی نام موسیٰ ہے
09:03اور بات میں شئر و عدب کی کر رہا تھا
09:06شئر و عدب کے والے سے قادی آدمال کی رائم اللہ
09:08جیسے مفسر بھی تھے محدث بھی تھے
09:10محقق بھی تھے فقی بھی تھے
09:12تو شئر و عدب صاحبِ دیوان شائر تھے
09:15آپ کے صاحبزادے ابو عبداللہ محمد
09:18انہوں نے آپ کے بارے میں کتاب لکھیا
09:19تعریف بالقادی اعاد کے نام سے
09:21انہوں نے اس میں بقائدہ اس بات کی
09:23سرحت کیا ہے کہ میرے والد ماجد نے
09:24پورا ایک دیوان لکھا تھا
09:26شعر اشار پہ آپ کا پورا ایک دیوان موجود ہے
09:28یعنی آپ صاحب دیوان شاعر ہیں
09:30لیکن بدقسمتی سے
09:32unfortunately
09:32اب وہ دیوان مفقود ہے
09:35missing ہے lost ہے
09:36تاہم آپ کی کئی کتابوں کے اندر
09:38جو شعری نمونے موجود ہیں
09:39جو آپ کے اپنے اشار ہیں
09:41جو آپ نے کہا
09:41ان سے پتا چلتا ہے
09:42کہ آپ کو کیسی دسترستی شعر و عدب پر
09:44اور ایسی عدب کے ساتھ
09:46جو آپ کا تعلق ہے
09:47وہ بھی ظاہر ہوتا ہے
09:48بہترین آپ عدیب تھے
09:49اور بالخصوص جو آپ نے خط لکھا تھا
09:51جو آپ کے عشق و محبت پر بھی دلالت کرتا ہے
09:53اور بہترین عدیب ہونے بھی دلالت کرتا ہے
09:55کہ آپ نے ایک خط لکھا تھا
09:57حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ کے نام
10:00کہ یہ خط لے جا کر ظاہر کو دیا تھا
10:02کہ وہ جا کے روزہ مقدسہ پر یہ پڑھ کے سنائے
10:05تو وہ جب خط کتابوں میں موجود ہے
10:07جب بندہ وہ خط پڑھتا ہے
10:09تو کیا عشق و محبت سے وہ لبریز خط ہے
10:12اور عدبی چاشنی سے بھرپور ہے
10:14عدب کی چاشنی عدب پہ آپ کی گرفت بھی اس سے نظر آتی ہے
10:17اور عشق و محبت کا ادھار
10:19اور حضور جانِ عالم علیہ وآلہ وسلم سے
10:20جس انداز میں آپ نے ادھار محبت کیا ہے
10:23اور جیسے خط بھیجا ہے
10:24اور کیا وہ آپ کے حضور سے
10:26تعلق کی مضبوطی پر دلالت کرتا ہے
10:28بہترین خط ہے
10:29بہترین خط ہے
10:29بلکہ وہ خط اگر بندہ پڑھتا ہے
10:32تو پڑھنے والا خود جو ہے
10:33وہ اپنے دل میں عشق رسول علیہ السلام کو
10:36بڑھتا ہوا محسوس کرتا ہے
10:38سرکار علیہ السلام کی عظمت بھی واضح ہوتی ہے
10:40اور اس کے ساتھ قادی عیاض مالکی راہی مولا کا عشق رسول
10:43اس کی بھی قدردانی بندے کے دل میں پیدا ہوتی ہے
10:46تو بہترین آپ عالم تھے
10:47تو میں نام کی بات کر رہا تھا
10:49کہ نامِ نامی اسمِ گرامی آپ کا
10:51اب الفضل آپ کی کنیت
10:53ایاز بن موسیٰ آپ کا نام
10:54ایاز جو ہے وہ آپ کا نام ہے
10:55آپ کے والدِ ماجد کا نام موسیٰ تھا
10:58آپ قاضی ہیں اور قاضی قدا کے منصب پر جو آپ فائز رہے
11:02آپ قدا کے منصب پر ایک طویل عرصے تک فائز رہے
11:05ویسے آپ کی جو بلادت ہوئی ہے وہ سبتہ میں ہوئی ہے
11:08تو پہلے آپ سبتہ کے قاضی تھے
11:10پھر آپ غرناطا کے قاضی رہے ہیں
11:12پھر آپ اس کے بعد دوبارہ سبتہ کے قاضی رہے ہیں
11:14اور اس کے بعد پھر آپ ایک علاقہ تھا
11:15تعداللہ اس کا ایک کریہ تھا
11:17اس میں آپ قاضی رہے ہیں
11:19تو دو حکومتوں کا دمانہ آپ نے پایا ہے
11:21مرابطین کی حکومت بھی آپ نے دیکھی ہے
11:23موہدین کی حکومت بھی آپ نے دیکھی ہے
11:25مرابطین کے ساتھ آپ کا تعلق اچھا تھا
11:27کیونکہ وہ لوگ فقہ مالکی سے بھی تعلق رکھتے تھے
11:30اور جو ان کا عقیدہ تھا
11:32وہ بھی احل و سنہ والجماعہ کے مطابق تھا
11:34تو اس لئے آپ کا ان کے ساتھ تعلق اچھا تھا
11:37موہدین کے چونکہ عقیدے میں بھی کچھ خرابی تھی
11:39اور افعال میں بھی کچھ خرابی تھی
11:41تو اس لئے ان کے ساتھ جو آپ کا تعلق تھا
11:43وہ اچھا نہیں تھا
11:45کیونکہ آپ ان کی گرفت کرتے رہتے تھے
11:47جس کی وجہ سے انہوں نے آپ کو
11:48ایک دور دلاز علاقہ تادلہ
11:50اس کی طرح بھیجا
11:51اور اس کی بھی ایک بستی دائی
11:53جس کی طرح آپ کو قاضی بنا کے
11:54زبردستی انہوں نے بھیجا
11:55اور وہیں پھر آپ کا اس کے بعد
11:57آپ بیمار ہوئے
11:57اور آپ کا انتقال مراکش میں
11:59ہوا فاس میں
12:00تو آج بھی آپ کا مدار فائد الانوار
12:09آپ کے نام کا حصہ بن گیا
12:11آپ خود بھی قاضی تھے
12:12آپ کے صاحبزاد ابو عبداللہ محمد
12:14وہ بھی قاضی تھے
12:15آپ کے پوتے
12:16بیٹے کے بیٹے
12:17یعنی آپ کے پوتے
12:18ان کا نام آپ کے نام پر عیاز تھا
12:20پرانے وقتوں میں یہ روای تھا
12:21کہ دادا کے نام پر
12:22پوتے کا نام رکھا جاتا تھا
12:23تو آپ کے پوتے کا نام
12:24آپ کے نام پر
12:25آپ کے بیٹے نے عیاز رکھا تھا
12:27تو آپ کے پوتے عیاز
12:28وہ بھی قاضی تھے
12:29پھر آپ کے جو پڑ پوتے ہیں آگے
12:30ان کا نام جو ہے وہ محمد تھا اپنے دادا کے نام پر تو وہ بھی قاضی تھے
12:34یعنی آپ کا خانوادہ جو ہے وہ قاضیوں کا خاندان اور علمی خاندان
12:38خود بھی عالم آپ کے بیٹے بھی عالم آپ کے پوتے بھی عالم آپ کے پڑ پوتے بھی عالم
12:42اور سارے قاضی اور سارے محمود و سیرہ اس کی بقاعدہ سب نے سرحت کی ہے
12:46ورنہ قاضیوں کے اندر بہت کام ایسا ہوتا ہے کہ لوگ قضاء کے منصب پر فائز ہوں
12:51اور اپنا دامن بچا لیں کیونکہ قضاء کے منصب پر جب لوگ فائز ہوتے ہیں
12:54تو اس وقت رشوت سفارش اس طرح کے معاملات سامنے آتے ہیں
12:59تو اپنا دامن بچانا مشکل ہو جاتا ہے
13:01پھر بعض اوقات حکمرانوں کی طرف سے پریشر ہوتا ہے
13:03خولفہ کا عمرہ کا پریشر ہوتا تھا
13:06آپ خود بھی اور آپ کے صاحبزادے بھی پوتے بھی پڑ پوتے بھی
13:09آپ سب کی سیرت میں بقاعدہ اس بات کی وضاتیں موجود ہیں
13:12کہ آپ لوگ بلا خوف علامات اللہ ام فیصلہ کیا کرتے تھے
13:15نہ رشوت قبول کرتے تھے
13:17نہ سفارش نہ دھونس میں آتے تھے
13:19نہ حکمران کی سنتے تھے
13:20جو حق کے مطابق فیصلہ ہوتا تھا
13:23آپ فیصلہ کر دیا کرتے تھے
13:25اور اس میں کسی کی پرواہ نہیں کرتے تھے
13:27اور یہی وجہ ہے کہ کئی دفعہ آپ کو پھر اس کے نتائج بھی بھگتنے پڑے ہیں
13:31آپ کے ساتھ بڑا ظلم بھی کیا گیا
13:34لیکن آپ نے برداشت کیا اور آپ کے پائے سبات میں لگزش نہیں آئی
13:38آپ محمود و سیرہ قاضی تھے
13:41اور کوئی آپ نے اپنا بینک بیلنس جو ہے
13:43وہ قضاء کے ذریعے نہیں بنایا
13:44بلکہ چونکہ وہ لٹاتے تھے
13:46اللہ کی راہ میں لٹانے والے تھے
13:48خلق خدا کی مدد کرنے والے تھے
13:49یہی وجہ ہے کہ جب آپ کا انتقال ہوا
13:51تو آپ کے سابدادے نے بقیادہ سراحت کی
13:53کہ اس وقت آپ مکروز تھے
13:55پانچ سو دینار کا آپ پہ کرز تھا
13:57حالانکہ قاضی رہے ہیں
13:58اور آپ کے پاس مال و دولت تھا
13:59لیکن آپ خرش کرتے رہتے تھے
14:01خرش کرتے رہتے تھے
14:02راہ خدا میں خلق خدا کی خدمت میں کرتے رہتے تھے
14:05تو اپنے پاس آپ کے پیسے نہیں ہوتے تھے
14:07اور کرز اٹھانے کی نوبت آگئی
14:09اور آپ کا انتقال بھی مکروز ہونے کی حالت میں ہو
14:12جو بعد میں آپ کے سابدادے نے
14:13وہ آپ کا کرز اتارا
14:15اور وہ امام شافی رائی مولا کا مقولہ بھی
14:18اس پر صادق آیا
14:19کہ جب وہ کہتے تھے کہ کوئی اگر
14:20قاضی ہو اور محتاج نہ ہو
14:22تو مطلب یہ ہے کہ وہ چور ہے
14:24چورا رہا ہے
14:25چوری کر رہا ہے
14:26اس لئے محتاج نہیں ہو رہا
14:27کیونکہ اگر وہ صحیح فیصلے کرے گا
14:29قدا کے مطابق فیصلے کرے گا
14:30رشوت نہیں لے گا
14:31سفارہ نہیں
14:32دونس میں کسی کی نہیں آئے گا
14:34دھمکی میں کسی کے پریشر میں نہیں آئے گا
14:36تو زاری بات تب پھر اسے
14:37اپنے معاملات چلانا مشکل ہو جائیں گے
14:39تو یہ بات جو امام شافی نے فرمای
14:41اور آپ پر صادق آتی ہے
14:42قدا میں کسی کا جو ہے وہ
14:43آپ لحاظ نہیں کرتے تھے
14:45فتح بن خاقان بڑے مشہور آدمی تھے
14:48کتاب بھی انہوں نے ایک لکھی تھی
14:49معرخ تھے وہ
14:50قلائد علی قیان کے نام سے
14:51اور اس میں آپ کا تعرف بھی
14:52بڑے اچھے انداز میں دیا تھا
14:53تو وہ ایک دفعہ جو ہے وہ
14:54آپ کی مجلس قدا کے اندر آئے
14:56تو آپ کو پتا چلا
14:57لوگوں نے کہا
14:58کہ ان کے موں سے شراب کی بو آ رہی ہے
14:59پوچھا تو انہوں نے خود بھی قرار کیا
15:01پھر بقاعدہ جو قدا کا طریق ہے
15:02اس کے مطابق ثابت ہو گیا جرم
15:04کہ واقعی انہوں نے شراب پی ہے
15:06تو آپ نے بغیر لگی لپٹی رکھے
15:08without any hesitation
15:08اس پر بقاعدہ شراب کی حد جاری کی
15:11سزا دی
15:11سزا دینے کے بعد یہ بھیجا
15:13اور کوئی پروانی کی
15:14کہ بھئی اس کے ساتھ
15:15ہمارا تعلق اچھا تھا
15:16یہ اچھا معرخ ہے
15:17اس نے کتاب میں
15:18ہمارا ذکر اچھی طرح کیا ہے
15:19بعد میں ہمارے خلاف ہو جائے گا
15:21نہیں
15:21جو شریعت کا تقادہ ہے
15:22جب جرم ثابت ہو گیا
15:23آپ نے حد جاری کر دی
15:24جب جاری کر دی
15:25بعد میں اسے پھر آٹھ
15:27دینار بھیجیا
15:28اور ایک امامہ بھیجا
15:29توفے کے طور پر
15:30کہ بھئی وہ حد جو میں نے جاری کی
15:32وہ تو شریعت تقادہ تھا
15:33پورا کرنا ضروری تھا
15:34اس لیے جاری کیے
15:35اور یہ جو بھیجا ہے
15:36اس لیے کہ شریعت حد کے ذریعے
15:37تمہیں پاک کر دیا ہے
15:38آئندہ بچنا
15:39اور یہ اس کے دیریں پیسے
15:41تاکہ ان پیسوں کو استعمال کرو
15:43اور اپنا دل صاف کرو
15:45لیکن وہ آئندہ شراب کے قریب نہیں جانا
15:47اور فتح بن خاکان کو
15:48کسی نے مشورہ دیا
15:50اس نے جب غصہ آیا
15:51اسے کہا کہ میں اپنی کتاب سے
15:53ان کا ذکر ہٹا دوں گا
15:54ان کا ذکر نکال دوں گا
15:55تاریخ کی کتاب سے
15:56موررخ تھا وہ بندہ
15:57تو اس بندے نے آگے سنگا
15:58مشورہ دیا
15:59تم نہ نکالو
16:00کیونکہ اب تو یہ واقعہ
16:01لوگ بھول جائیں گے
16:01لیکن اگر کتاب سے نکال دو گے
16:03تو لوگ پوچھیں گے
16:04کہ تاریخ کی کتاب لکھی
16:15میں لکھی جائے گی
16:15اور لوگ تاریخ کا حصہ بن جائے گی
16:17تو لہذا نام نہ نکالو
16:19ان کا تاریخ میں ان کا ذکر رہنے دو
16:21تو اس نے نہیں نکالا
16:22لیکن دلچسپ بات یہ ہے
16:23کہ اس بندے نے آگے
16:24اس کا ذکر کر دیا
16:25اب تاریخ کی کتاب میں
16:26وہ واقعہ بھی لکھا ہوا ہے
16:27یہ بھی لکھا ہوا ہے
16:28کہ بھئی بندے نے سمجھایا
16:29اور اس کے سمجھانے پر
16:30کتاب سے نہیں نکالا
16:31بہرحال تو قاضی عز مالکی رائی
16:33ماللہ کسی کی پرواہ نہیں کرتے تھے
16:34قضاء کے معاملے میں
16:35اور مجلس قضاء آپ کی ایسی ہوتی تھی
16:37سبحان اللہ کے مجلس قضاء میں بھی
16:39آپ درست و تدریس کا معاملہ جاری رکھتے تھے
16:41کہ جب فارغ وقت ہوتا تھا
16:43مجلس قضاء میں
16:44تو آپ کی بہترین کتاب
16:45اششفاء بے تاریخ حقوق المصطفیٰ
16:47اس کا درست ہوتا تھا
16:48بقاعدہ اب اس کا درست دیا کرتے تھے
16:50یہ آپ کا درست و تدریس کے ساتھ تعلق تھا
16:52کتابیں آپ نے جو تعلیف فرمائی ہیں
16:54بہترین کتابیں تعلیف فرمائی ہیں
16:56شاندار اور جاندار کتابیں تعلیف فرمائی ہیں
16:59سب کتابیں تو آپ کی ہم تک نہیں پہنچ سکیں
17:01کئی کتابیں آپ کی مفقود ہیں
17:04unfortunately missing ہے
17:05lost ہے
17:06کچھ مختوت ہیں تاحال
17:07کچھ کتابیں آپ کی چھپ چکی ہیں
17:09مطبوع ہیں
17:10اور دعوت نظارہ دے رہی ہیں
17:11جو کتابیں آپ کی مطبوع ہیں
17:12ان مطبوع کتابوں میں سے کچھ منتخب کم ذکر کرتے ہیں
17:15سب سے پہلے تو آپ کی وہ کتاب
17:17جو شورہ آفاق کتاب ہے
17:19الشفاء بتعریفی حقوق المصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:24سیرت کی بہترین کتابوں میں سے
17:26آپ کی یہ کتاب شمار کی جاتی ہے
17:28اور یہ ایسی شاندار اور جاندار کتاب ہے
17:31کہ اس کے بارے میں یہ مقولہ مشہور ہے
17:35اگر شفاء کتاب نہ ہوتی
17:38عیاز کا ذکر نہ ہوتا
17:39یعنی قادی عیاز کا ذکر جو تاریخ میں زندہ ہے
17:42تو اس کی سب سے بڑی وجہ یہ کتاب
17:44الشفاء بتعریفی حقوق المصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:46اور اس سے سیرت کی عظمت کا بھی پتہ چلتا ہے
17:48آپ کی محبت رسول کا بھی پتہ چلتا ہے
17:51آپ کے کمال کا بھی پتہ چلتا ہے
17:52امت پر جو نبی پاک علیہ السلام کی حقوق ہیں
17:55بہترین انداز میں بیان کی ہیں
17:56سرکار علیہ السلام کے اخلاق
17:58اعصاف بہترین انداز میں
18:00خلقی اعصاف بھی بہترین
18:03بیان کی ہیں
18:03لائکہ مطالعہ کتاب شاندار جاندار
18:05دنیا کے مختلف مکتبوں نے شائع کی
18:07بڑے عمدہ انداز میں شائع کی
18:09مخدوم کتاب ہے
18:10علماء نے شرع لکھی
18:11نصیم و ریاض کے نام سے علماء خفا جی کی شرع مشہور ہے
18:14ملالکاری راہیم اللہ کی کتاب شرع شفا کے نام سے
18:17وہ مشہور ہے
18:18علماء جادن سیوتی راہیم اللہ نے
18:19اس پر تخریج اس کی حدیث کی
18:21مناحل و صفافی تخریجی حدیث شفا کے نام سے
18:24علماء شمنی نے
18:25اس کے الفاظ کی تشریح کی
18:27محزیل الخفا اندبتی الفاظ شفا کے نام سے
18:30تعلیقہ علامہ ابن رسلان نے بھی
18:32تعلیقہ اس پر لکھا ہے میرے سامنے ہماری میز کی زینہ
18:34تعلیقہ ابن رسلان کا تعلیقہ کتاب و شفا
18:36پر یہ بھی شپا ہوا علامہ شمنی کی محزیل الخفا
18:38ان الفاظ شفا چھپی ہوئی اسی طرح
18:39سلافت و صفافی تراجم رجال شفا
18:42علامہ حجوجی کی کتاب ابو عبداللہ
18:43حمد ان حمد ان مہادی حجوجی
18:45بہترین کتاب راویوں پر شفا کے کام ہوا ہے
18:47ایک بہترین کتاب علامہ سید عبداللہ
18:49کتانی نے لکھی
18:50المدخل اللہ کتاب شفا کے نام سے
18:52اس میں شفا پر جو کام ہوا ہے
18:54ان کے دور تک جو کام ہوا تھا
18:56اس کو انہیں الیبریٹ کیا ہے
18:57بڑے اچھی انداز میں اور اس کتاب کی اہمیہ زائر کیا ہے
19:00الگرس بہترین کتاب ہے
19:01لائکہ مطالر میں سمجھتا ہوں
19:03کہ ہر مسلمان کے گھر میں ہونی چاہیے
19:05اس کتاب کے مختلف زبانوں میں ترجمے بھی ہوئے ہیں
19:07جو بھی سیرت سے شغف رکھنے والے لوگ ہیں
19:10ہر مسلمان کا شغف ہونا چاہیے
19:11سیرت طیبہ سے
19:12ان سب کے لئے یہ کتاب لازم المطالعہ ہے
19:16لازمان پڑھنی چاہیے
19:17واجب المطالعہ ہے
19:18بہترین کتاب
19:19پھر ہم اس کے بعد آپ کی کتاب نظر آتی ہے
19:20مشارق الانوار الاسیح الاسار
19:22ہماری میز کی زینت ہے
19:24دارالکلم کا نسکہ اچھا ہے
19:25دارالکمال المتحدہ کنسکہ بھی اچھا ہے
19:27انہوں نے نیچے ساتھ ایک زیل بھی لگایا ہے
19:29تاکوباتو ابن کرکول
19:31فل مطالعہ اس نام سے
19:33یہ اس کتاب میں آپ نے کیا کہ
19:34صحیح ہیں
19:35صحیح بخاری
19:36صحیح مسلم اور موتہ امام مالک
19:37ان کے جو الفاظ ہیں
19:39ان الفاظ کی تشریح کی ہے
19:40غریب الفاظ کی تشریح کی ہے
19:42اسی طرح نصوص کی
19:43صحت کا التدام کی ہے
19:44بعض روایات میں
19:46جو بعض اختہ اور اوہام
19:48اور غلطیاں ہو گئیں
19:49بعض راویوں کی طرف سے
19:50ان کی وضاحت کی ہے
19:52ان کی تصیح کی ہے
19:53الگرد بہترین کام
19:54حدیث سے شگف اکھنے والوں کے لئے
19:55بہترین امدہ کام
19:56مشارع کرنوار
19:57پھر آپ یہ داوے نظر آتی ہے
19:58اکمال المعلم بفوائد مسلم
20:00صحیح مسلم پہ آپ کے استاد اگرامی علامہ
20:02ماظرین ایک شرح لکھی تھی
20:04المعلم بفوائد مسلم کے نام سے
20:05مکمل نہیں کر پائے تھے
20:07آپ نے اس کی تکمیل کی ہے
20:08اکمال المعلم بفوائد مسلم کے نام سے
20:10صحیح مسلم کی بہترین شروع میں سے
20:12ایک شرح سمجھی جاتی ہے
20:13آپ کے بعد والے
20:14سب ہی آپ کے حوالے دیتے ہیں
20:15بالخصوص امام نووی رائم اللہ
20:17سب سے زیادہ آپ کے حوالے
20:18امام نووی نے دیئے ہیں
20:19اور بعد والے بھی دیتے ہیں
20:20یہ کتاب نو جلدوں میں بھی شپی ہے
20:21اور ایک مکتبے نے آٹھ جلدوں میں شائع کی ہے
20:23پھر ایک کتاب آپ کے نظر آتی ہے
20:26حدیث امی زرہ بڑی مشہور حدیث ہے
20:29اس کی شرح مختلف محدثین نے کی ہے
20:31پورے پورے رسالے
20:32پوری پوری کتابیں
20:33مستقلاً تعلی فرمائیں
20:34اس میں آپ نے بھی یہ کتاب لکھی
20:35اور حافظ نجر اسکلانی رائم اللہ کہتے ہیں
20:37کہ امی زرہ کی حدیث کی جو تشریح ہے
20:39سب سے بہترین
20:40وہ قادر یاز مال کی رائم اللہ نے کی ہے
20:43یہ حافظ نجر اسکلانی جو خاتمت المحدثین ہیں
20:45ان کی گواہی
20:45پھر کتاب نظر آتی ہے
20:47ایک اصول حدیث پر آپ کا بہترین رسالہ ہے
20:51اس نام سے بھی شائع ہوا ہے
20:53بعد نے پورا نام یہ دیکھ کر کی
21:10بہترین کتاب ہے
21:11چار جلدوں میں شاویہ فقہ مالکی سے
21:13تعلق رکھنے والوں کے لئے خاصے کی چیز ہے
21:16پھر آپ کی کتاب
21:17العلام بہدودی قوائد الاسلام
21:18ارکان خمسہ والی جو حدیث ہے
21:21اس کی تشریح کی ہے
21:22اور اس کے فقہ مالکی کے مطابق
21:24مسائل بیان کی عام فہم انداز میں
21:25بچوں کے لئے تعلیف فرمائی
21:27یہ امدہ کام
21:27پھر کہ ایک کتاب
21:28مذہب الحکام فی نواز للاحکام
21:31یہ کتاب شرق جو آپ نے فیصلے کیے تھے
21:33قدا کے دوران
21:34آپ کے فیصلوں کو ترتیب دیا ہے
21:36آپ کے صاحبزاد ابو عبداللہ محمد نے
21:38اور اب تشریح بھی کی ہے
21:39اور اپنے بھی کچھ فیصلے دکھر کی ہیں
21:41بہترین کتاب
21:41قدا کے منصب سے تعلق کرنے والوں کے لئے
21:43پھر آپ کی کتاب
21:44ترتیب المدارک و تقریب المسالک
21:45لمعرفتی علامی مدب مالک
21:48مالکی فقہا
21:48محدثین
21:49اور مالکی مشاہر
21:50کا امدہ تذکرہ
21:51یہ بھی ہماری میز کی زینت ہے
21:52چار جلدوں میں چھپا ہوئے بہت امدہ کتاب
21:54پھر آپ کی کتاب
21:55فیرستو شیوگل قادی
21:56جو آپ کے اساتذہ کا دیکھر
21:57آپ نے خود کیا
21:58الہنیہ کے نام سے چھپی ہوئے
21:59ہماری میز کی زینت ہے
22:00اس میں سو کے قریب
22:01اساتذہ کا آپ نے دیکھر کی ہے
22:03آپ کے سوزادی کتاب
22:04تاریف بالقادی
22:05بڑی بہترین کتاب ہے
22:06آپ کے متعلق
22:07سب سے اوثنٹک سورس ہے
22:08پھر ادھار و ریات
22:09فی اخبار ایات کے نام سے
22:10شہابدین احمد احمد مکری
22:11تلمسانی نے آپ کے بارے میں کام کیا
22:13یہ بھی امدہ کام ہے
22:14اللہ تبارک و تعالی
22:15قاضی یاز مالکی
22:16رحمہ اللہ کے دریات
22:17کو اور بلند فرمائے
22:18اور ہمیں آپ کے فوج و برکات
22:19سیز و آفر عطا فرمائے
22:20و آخر دعوانا
22:21ان الحمدللہ رب العالمین
Comments

Recommended