Sarmaya e Aslaf - Topic: Imam Shamsuddin Tamtashi R.A
To Watch All Episodes of Sarmaya e Aslaf || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie8GN5M09gP6xhh0tJzM39Z
Speaker: Mufti Ahsen Naveed Niazi
#sarmayaeaslaf #muftiahsennaveedniazi #aryqtv #HazratimamHassanBasri
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To Watch All Episodes of Sarmaya e Aslaf || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie8GN5M09gP6xhh0tJzM39Z
Speaker: Mufti Ahsen Naveed Niazi
#sarmayaeaslaf #muftiahsennaveedniazi #aryqtv #HazratimamHassanBasri
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00In the name of Allah
00:30وَدُرَّتِ خَزَائِنِ الْأَسْرَارِ
00:32سِلْكِ النُدَارِ
00:33وَجَامِعِ الْبِحَارِ
00:34وَعَلَىٰ آلِهِ يَوَاقِيطِ الدُّرِّ الْمُخْتَارِ
00:38وَأَصْحَابِهِ جَوَاهِرِ مِنَحِ الْغَفَّارِ
00:41أما بعد
00:42معزز ناظرین و سامین
00:44آج ایک مرتبہ پھر پرم سرمایہ سلاف لے کر
00:47ہم آپ کی خدمت میں حادر ہیں
00:48آج ہمارا موضوع سخن ہے
00:51شیخ الاسلام شمس الدین
00:53محمد بن عبداللہ
00:55تمرتاشی غزی حنفی رحمہ اللہ
00:59اور آپ کی بعض تعلیفات
01:00ناظرین امام تمرتاشی رحمہ اللہ کی
01:03کیا بلند شان ہے
01:04امام تمرتاشی رحمہ اللہ کا
01:07ایک لقب شیخ الاسلام ہے
01:09اور آپ کا ایک لقب شمس الدین ہے
01:11آپ کو علماء دین
01:13آپ کے زمانے میں بھی اور آپ کے بعد بھی
01:15شمس الدین کہہ کر پکارا کرتے تھے
01:18لقب یہ آپ کا ٹائٹل ہے
01:19ایسے ہی بعض علماء آپ کو
01:21شیخ الاسلام کے لقب سے
01:22ملقب کرتے ہیں
01:24آپ کی خدمات
01:25اور آپ کے فضل و کمال کے نتیجے میں
01:27اور ایک لقب جو ہے
01:28بعض حضر آپ کا کہنا یہ ہے
01:30کہ آپ کا ایک لقب شہاب الدین ہے
01:32کیونکہ ایک مخطوطہ جو ہے
01:34آپ کی یہ کتاب ہے
01:35مواہب المنان کے نام سے
01:37اس کا ایک مخطوط دستعاب ہوا
01:39جو کلمی نسخہ ہے
01:40اس کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے
01:42کہ یہ کلمی نسخہ
01:43حضرت کے اپنے دستے مبارک کا لکھا ہوا ہے
01:46یہ
01:46چیسٹر بیٹی کے نام سے
01:49ایک لائبریری ہے
01:49آئرلینڈ میں
01:50آئرلینڈ کا شہر ڈبلن
01:51وہاں پر چیسٹر بیٹی لائبریری ہے
01:53اس میں ایک نسخہ
01:55آپ کے ہاتھ کا لکھا ہوا
01:56مواہب المنان کا موجود ہے
01:58اس میں جب آپ نے اپنا نامے نامی
02:00اس میں گرامی
02:00تحریر فرمایا ہے
02:02تو اس کے آگے
02:02شہاب الدین بھی لکھا ہوا ہے
02:04تو یہاں سے بعض حضرات
02:05یہ نتیجہ آخص کرتے ہیں
02:07کہ شاید آپ کا لکب شہاب الدین ہے
02:09اگرچہ یہ نتیجہ
02:11اتنا مضبوط نہیں ہے
02:12کیونکہ اس میں اور بھی احتمال موجود ہیں
02:14ہو سکتا ہے
02:15کہ شہاب الدین کا لفظ
02:16وہ آپ کے کسی شاگرد
02:18یا متقد کا اضافہ ہو
02:19اس نے اضافہ کر دیا
02:21اور یہ بھی ہو سکتا ہے
02:22کہ آپ کے اجداد میں سے
02:24فور فادرز میں سے
02:25انسسٹرز میں سے
02:26کسی کا لکب ہو شہاب الدین
02:28اور وہاں وہ مراد ہو
02:30تو لہٰذا
02:30اس سے کوئی حتمی نتیجہ
02:32یہ نکالنا تو ٹھیک نہیں
02:33کہ آپ کا لکب شہاب الدین ہی ہے
02:35شمس الدین نہیں ہے
02:37لیکن یہ بات بھارلتا ہے
02:38کہ جتنے بھی حضرات
02:40نے آپ کا ترجمہ ذکر کیا ہے
02:41یعنی آپ کا تعارف
02:42آپ کا انٹرڈکشن
02:43اپنی اپنی کتب کے اندر دیا ہے
02:45ان سب نے آپ کا لکب
02:47شمس الدین ذکر کیا ہے
02:48کہ وہ سارے اس بات پر متفق ہیں
02:50کہ آپ کا لکب ہے شمس الدین
02:52شیخ الاسلام بھی آپ کا لکب ہے
02:54شمس الدین بھی آپ کا لکب ہے
02:56راس الفقہہ فی اثر ہی
02:58آپ کو کہا جاتا تھا
02:59کہ اپنے زمانے میں
03:00آپ فقہہ کے سردار تھے
03:02حافظہ بڑا ہی مضبوط تھا
03:04قصیر الاطلاع تھے
03:05فقی بھی تھے
03:07اصولی بھی تھے
03:08متقلم بھی تھے
03:09متعدد علوم و فنون پر
03:11آپ کو دسترس آسل تھی
03:12کمانڈ آسل تھی
03:13بالخصوص فقہ آپ کا خاص میدان ہے
03:15فقہ میں ماہر تھے
03:17اصول فقہ کے اندر بھی
03:18آپ کا نام ہے
03:19آپ کے نام کی گونج ہے
03:20اور علم القلام کے اندر بھی
03:21اسی طرح جھا ہے
03:22وہ لغت سے متعلقہ
03:24جو علوم ہیں
03:24صرف ہو
03:25ناہب ہو
03:25یا دیگر
03:26علوم
03:27متعلقہ
03:28لغت
03:28ان میں بھی آپ کو
03:29کمانڈ تھی
03:30دسترس تھی
03:30اور آپ نے جو
03:31کتابیں تعلیف فرمائی ہیں
03:32تو کتابیں بھی آپ نے
03:34فقہ کے موضوع پر بھی
03:35آپ نے کتابیں تعلیف فرمائی ہیں
03:36اصول فقہ پر بھی
03:37کتابیں تعلیف فرمائی ہیں
03:38علم القیدہ والکلام سے
03:40متعلق بھی
03:40آپ نے کتابیں تعلیف فرمائی ہیں
03:42صرف و ناہب سے بھی
03:43متعلق کتابیں تعلیف فرمائی ہیں
03:45اور دیگر
03:45گوشِ عدب کے
03:47ان سے متعلق بھی
03:48آپ کی کتب ہمیں نظر آتی ہیں
03:49چالیس سے
03:50زائد کتابیں
03:51آپ نے تعلیف فرمائی ہیں
03:53تو حضرت شیخ شمس الدین
03:55تمرتاشی راہی محلہ
03:56آپ کا جو نامِ نامی
03:58اسمِ گرامی ہے
03:59نام بھی آپ کا
03:59سبحان اللہ
04:00حضور جانِ عالم
04:01صلی اللہ
04:02علیہ وآلہ
04:03کے نامِ نامی
04:04اسمِ گرامی
04:05پر آپ کا نام ہے
04:06محمد
04:06آپ کے والد
04:07کا نام عبداللہ ہے
04:08حضور جانِ عالم
04:09علیہ وآلہ
04:09کی والد
04:11کا نام
04:11بھی عبداللہ
04:11تھا
04:12یعنی یہ اتنی پیاری
04:13آپ کو مناسبت
04:14دنیاوی طور پر
04:14ظاہری طور پر
04:15بھی حاصل ہوئی
04:16کہ آپ کا نام
04:17نبی پاک
04:18علیہ وسلم
04:18کے نام پر
04:19آپ کے والد
04:20کا نام
04:20نبی پاک
04:21علیہ وآلہ
04:31kutabوں کی صورت میں نظر آتا ہے جو آپ نے علم کی خدمت کی ہے جو آپ نے دین کی ترویج و اشارت کی ہے وہ یقیناً حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ کی نگاہ فیض ہے اور اللہ تعالیٰ کی خاص عطا ہے آپ کا جو لقب ہے لقب پہ تو میں نے بات کری دی کہ شیخ الاسلام بھی آپ کا لقب ہے شمس الدین بھی آپ کا لقب ہے اور بعض حضرات یہ ہے وہ اس مخطوطے کی روشنی میں یہ کہتے ہیں کہ شہاب الدین بھی لقب ہے نام نام اسم گرامی محمد بن عبداللہ ہے
04:57تمرتاشی غزی حنفی یہ نسبتیں ہیں تمرتاشی جو ہے یہ نسبت ہے آپ کے نام کے ساتھ جو استعمال ہوتی ہے اس نسبت کے بارے میں بھی اختلاف ہے
05:07بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ یہ نسبت علاقائی نسبت ہے اور بعض حضرات یہ کہتے ہیں کہ یہ نسبت آبائی نسبت ہے نسبی نسبت ہے
05:16جن حضرات کا یہ دعویٰ ہے کہ یہ علاقائی نسبت ہے یہ ہوم ٹاؤن کی نسبت ہے یہ اکثر ہیں ان کا موقع یہ ہے کہ جناب یہ تمرتاشی تمرتاش سے منصوب ہے
05:27اور تمرتاش کیا تھا وہ کہتے ہیں تمرتاش خوارزم کی ایک بستی کا نام تھا تمرتاش
05:32اور بقاعدہ وہ ایک شاعر کا شعر بھی ہے جب اس نے کہا حللنا تمرتاش یوم الخمیس ابتنا ہونا کا بدار الرئیس
05:40تو شاعر کے شعر سے بھی صدرال کیا جاتا ہے کہ تمرتاش خوارزم کی بستی کا نام ہے
05:45اور جو کتابیں بلدان پر لکھی گئی ہیں بالخصوص موجم البلدان جیسے یاکوت ہم ابھی کی ہے
05:51اس میں بھی موجود ہے تذکرہ اس کا تعارف موجود ہے خوارزم کا اور خوارزم کی بستی تمرتاش کا بھی
05:56یعنی یہ ایک پرانا خطہ تھا پرانی بستی تھی خوارزم کی تمرتاش
06:00تو اکثر حضرات کی رائے یہ ہے کہ آپ کے آباؤ اجداد آپ کے جو فور فادرز ہیں آپ کے انسسٹرز ہیں
06:08وہ خوارزم کی اس بستی تمرتاش سے منصوب تھے اس بناب پر تمرتاشی انہیں کہا جاتا تھا
06:14بعد میں وہ حضرات مائگریٹ کر کے آگئے فلسطین اور فلسطین کا علاقہ غزہ
06:19تو یہ جو نسبت آپ کے نام کے ساتھ استعمال ہوتی ہے تمرتاشی یہ اس تمرتاش علاقے کی نسبت ہے
06:24اس خطے کی نسبت ہے اور بعد حضرات کی رائے یہ ہے جیسے کہ امام بن عابدین شامی رائی مولا
06:29وہ کہتے ہیں کہ یہ نسبت نسبی نسبت ہے آپ کے اجداد میں سے ایک بزرگ تھے ان کا نام تھا تمرتاش یا تمرتاشی
06:37اس نسبت سے آپ کو تمرتاشی کہا جاتا ہے
06:39اگرچہ بہرحال یہ اس میں بھی صداقت ہو سکتی ہے
06:43کیونکہ امام بن عابدین شامی رائی مولا جو ہے وہ آپ کی اولاد میں سے ایک بزرگ کا حوالہ دیتے ہیں
06:48ریفرنس دیتے ہیں کہتے ہیں کہ ان کی میں نے کتاب ایک دیکھی ہے
06:51اور اس میں انہوں نے جو نسب بیان کیا اپنا تو اس نسب کے اندر اوپر وہ ذکر کرتے ہیں
06:55تمرتاش کا دگر آتا ہے جس سے جو امام بن عابدین شامی رائی مولا یہ نتیجہ نکالتے ہیں
07:00تو بہرحال لیکن یہ امام بن عابدین شامی رائی مولا نے ذکر کیا ہے
07:04باقی حضرات جو ہیں جنہوں نے بھی آپ کے ترجمے پر کام کی ہے جو مورخین ہیں
07:11انہوں نے جو ذکر کیا ہے ان کی اکثریت وہ اسی بات پر ہے کہ یہ علاقائی نسبت ہے
07:15علاقے کی نسبت ہے یہ آپ کی اصل یعنی آپ کے عباو اجداد کے علاقے کی نسبت ہے
07:20تمرتاش پھر جو غزی آپ کے نام کے ساتھ لگتا ہے
07:24تو یہ غزی جو ہے وہ غزہ سے اور آج کل ویسے بھی غزہ کا جو ہے وہ کیسا چرچہ ہے شورہ ہے
07:29فلسطین کا علاقہ غزہ اس زمانے میں فلسطین شام کا حصہ تھا
07:33تو اب فلسطین الگ ہے شام الگ ہے
07:35تو غزہ شہر کی نسبت سے آپ کو غزی کہا جاتا ہے
07:39آپ کی ولادت باسعادت بھی غزہ میں ہی ہوئی
07:42نو سو انتالیس انہجریہ میں
07:44اور آپ کا انتقال بھی غزہ ہی میں ہوا ہے
07:46اور آپ کا مدار بھی وہیں مرجع خلائق مدار فائز والانوار وہیں غزہ میں ہی ہے
07:52اور ہنفی جو آپ کے نام کے ساتھ لگتا ہے یہ ہنفی نسبت ہے
07:56آپ امام آدم ابو حنیفہ راہی محلہ کے مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہیں
08:00ہنفی سکول آف تھوڑ سے وابستہ ہیں
08:02ریلیٹ کرتے ہیں اس لئے آپ کو ہنفی کہا جاتا ہے
08:05آپ کے نام کے ساتھ ہنفی لکھا جاتا ہے
08:07تو یہ امام تمرتاشی راہی محلہ
08:10ان کا میں نے آپ نے شاید نوٹ کیا ہو
08:12کہ میں جب بھی کسی کا نامے نامی اسم گرامی ذکر کرتا ہوں
08:16جب کسی بزرگ کی کتاب کے حوالے سے بات کرتا ہوں
08:19جس کے بارے میں ہم پرگرام کرتے ہیں
08:21بیوگرافی بتاتے ہیں
08:22تو میں ساتھ ان کے تاریخ وفات ضرور ذکر کرتا ہوں
08:25متوفہ کہہ کر
08:26آج میں نے بیان نہیں کیا
08:27اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کی تاریخ وفات کے بارے میں
08:30طول طویل اختلاف ہے
08:31جن حضرات نے تاریخ پہ کام کیا ہے
08:33آپ کا تعرف دیا ہے
08:34انٹروڈکشن ذکر کیا ہے
08:36ترجمہ ذکر کیا ہے
08:37انہوں نے تو آپ کی تاریخ وفات ذکر کی ہے
08:39ایک ہزار چار سنہ اہدریہ
08:41لیکن بعض محققین کی رائے یہ ہے
08:43کہ یہ ایک ہزار چار سنہ اہدریہ کا دعویٰ درست نہیں ہے
08:46کیونکہ آپ کے ایک رسالہ ہے
08:49تحفت الاقران بدقائی کی مدھب نومان کے نام سے
08:53اس رسالے کا جو کلمی نسخہ دستیاب ہوا ہے
08:56اس کے بارے میں بھی یہ کہا جاتا ہے
08:57کہ وہ آپ کے ہاتھ کی لکھی ہوئی تحریر ہے
08:59اس میں آپ نے جہاں لکھا ہے
09:01سنہ فراغت کے میں فارغ ہوا
09:03اس رسالے کی تعلیف سے
09:05تو اس کے بعد آگے جو تاریخ دی ہوئی ہے
09:07اس میں سنہ ایک ہزار پانچ ہجریہ کی تاریخ دی ہوئی ہے
09:10اسی طرح جو اس کی آپ نے شرع لکھی ہے
09:12مواہب المنان کے نام سے
09:14اس کا جو مخطوطہ دستیاب ہے
09:16کلمی نسخہ
09:17اس کے بارے میں بھی یہ دعویٰ کیا جاتا ہے
09:18کہ آپ کے ہاتھ کا لکھا ہوا ہے
09:20اس میں بھی جو سنہ فراغت دیا ہوا ہے
09:22جو تاریخ فراغت دی ہوئی ہے
09:24تو اس میں سنہ ایک ہزار چھے ہجریہ لکھا ہوا ہے
09:26اور جو آپ کا مجموعہ فتاوہ ہے
09:28فتاوہ تمرتاشی
09:30یہ ہماری میز کی زینت ہے
09:31اس کی ایک جلدیہ رکھی ہے
09:33یہ جو فتاوہ تمرتاشی ہے
09:35اس کا بھی ایک مخطوطہ ایسا دستیاب ہے
09:37جس کے بارے میں یہ دعویٰ کیا جاتا ہے
09:39کہ یہ آپ کے ہاتھ کی لکھوی تحریر ہے
09:40کلمی نسخہ
09:41یہ آپ کے اپنی تحریر ہے
09:42تو اس میں بھی جو سنہ دیا ہوا ہے
09:44سنہ فراغت
09:44وہ ایک ہزار سات سنہ اہجریہ دیا ہوا ہے
09:47تو لہذا اس وجہ سے
09:49اب اس میں اختلاف آ گیا
09:50بعض حضرات کہتے ہیں
09:51کہ نئی جناب وہ ایک ہزار چار سنہ اہجریہ
09:53اور بعض محققین کی رائی ہے
09:54کہ ایک ہزار سات سنہ اہجریہ تک آپ حیات تھے
09:58فتاوہ تمرتاشی کا مخطوطہ
10:01اس میں شوال کا دیکھ رہا ہے
10:02شوال سنہ ایک ہزار سات سنہ اہجریہ
10:04اس کے بعد بعد آپ کا وصال ہوا ہے
10:06کنفرم معلوم نہیں
10:07کہ آپ کی تاریخ وفات کیا ہے
10:09تو بہرحال یہ تہہ ہے
10:11کہ یہ ایک ہزار ایک کے بعد سے لے کر
10:14ایک ہزار دس کے بیچ بیچ میں
10:20آپ کے مدار فائض الانوار پہ
10:22رحمت و رضوان کی بارش فرمائے
10:24علامہ تمرتاشی رائیم اللہ کی
10:26ایک انفرادی بات یہ بھی ہے
10:28کہ آپ مختلف علوم و فنون پہ
10:30جہاں کمانڈ رکھتے تھے
10:31تو جو آپ نے تصنیف و تعلیف کی ہے
10:33آپ کی کتابوں کو بھی قبول عام حاصل ہوا ہے
10:36بالخصوص آپ کی ایک کتاب تنویر الابسار
10:38جو ہے اس کا شہرہ تو جہاں
10:40کہیں دنیا میں فقہ کا
10:42تعلیم و تعلیم ہوتا ہے
10:43بالخصوص فقہ حنفی کا
10:50عبدین بھی کہا جاتا ہے
10:51رد المحتار بھی کہا جاتا ہے
10:52اس کی گونج ہے
10:53وہ فتاوہ شامی بنیادی طور پر شرعہ ہے
10:56در مختار کی
10:57اور در مختار بنیادی طور پر شرعہ ہے
11:00حاشیہ ہے آپ کی اس کتاب
11:02تنویر الابسار و جامع البحار کا
11:04یہ بھی ہماری میز کی زینت ہے
11:05تو یہ آپ کی کتاب جیسے اس کا نام آپ نے رکھا تھا
11:08تنویر الابسار
11:09اسی طرح واقعی یہ تنویر الابسار ہی ہمیں نظر آتی ہے
11:12کہ آنکھوں کو روشن کرنے والی
11:14واقعی آنکھوں کو روشن کرنے والی
11:17آنکھوں کو خیرہ کرنے والی کتاب ہے
11:19وہ بندہ جو فقہ سے دلچسپی رکھتا ہے
11:22فقہ سے جس کا اشتغال ہے
11:23اس کے لیے واقعی یہ کتاب
11:25اس میں با مسمع ہے
11:26تنویر الابسار ہے
11:28آپ جو ہے
11:29علامہ تمرتاشی رائی مولا کے
11:31اساتذہ جو ہے
11:32اساتذہ کے اندر بھی نامی گرامی لوگوں کا تذکرہ ملتا ہے
11:35ایک جو ہے وہ علامہ شمس الدین
11:37محمد بن محمد
11:38جو ابن المشرقی کے نام سے مشہور تھے
11:40غزہ کہی تھے
11:41شافی رائی مولا
11:43وہ آپ کے استاد ہیں
11:44آپ نے ان سے متعدد علوم و فنون میں
11:46علم حاصل کیا ہے
11:47متعدد علوم و فنون آپ نے ان سے حاصل کیا ہے
11:49تحصیل علم آپ نے ان سے کیا ہے
11:51اسی طرح جو ہے
11:52امام زین
11:52امام ابن نجیم مصری رائی مولا
11:54صاحب البحر و رائق
11:56وہ آپ کے استاد اگرامی کا درہ ہیں
11:57کائرہ آپ نے چار مرتبہ سفر کیا ہے غزہ سے
12:00اور آپ نے ان سے بھی علم حاصل کیا
12:01اور امام ابن نجیم مصری رائی مولا کے بارے میں
12:03بھی ہم سرمایہ صلاف کی ایک اپیسوڈ کر چکے ہیں
12:05اسی طرح جو ہے وہ آپ کے ایک استاد ہیں
12:07علامہ امین الدین محمد بن عبدالعال حنفی
12:10یہ امام ابن نجیم مصری کے بھی استاد ہیں
12:12اور آپ یعنی آپ کے استاد کے استاد بھی ہیں
12:14اور آپ کے برائراز استاد بھی ہیں
12:16ان سے آپ نے علم حاصل کیا ہے
12:17قاضی علی جو ابن الحنائی
12:19ابن الحنائی کے نام سے مشہور ہیں
12:20ان سے بھی آپ نے علم حاصل کی ہے
12:22آپ کے ساتھ زمین حضرات کا تذکرہ ملتا ہے
12:24آپ کے شاگردوں کے اندر بھی
12:26آپ کے اپنے شہداد علامہ صالح بن محمد امرتاشی
12:30بڑے عالم تھے
12:31مضبوط عالم تھے
12:32ان کے بھی علم کا توتی بولتا تھا
12:34علم کی دنیا میں
12:35وہ آپ کے شاگرد رشید ہیں
12:37اسی طرح آپ کے دوسرے شاگرد
12:38اور وہ مسننف بھی ہیں
12:39یہ علامہ بن رجعہ مصری کا ذکر ہوا
12:42ان کی کتاب الاشبا و الندائر
12:43because they have a popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular popular
13:13do you want to use this?
13:43üngصالبحار
13:44اس نام سے
13:44اس میں آپ نے جا ہے
13:46بقید ہے یہ کتاب نے لکھی
13:47کس کے لئے آپ نے فرمایا
13:48کہ میں نے یہ کتاب لکھی ہے
13:49اونال لما نبتلی بالفتوہ والقضا
13:53کہ جو فتوے اور قضاء میں مبتلا ہوا
13:56یعنی مفتی کے منصب پر فائز ہے
13:57یا قاضی کے منصب پر فائز ہے
13:59اس کی مدد کرنے کے لئے
14:00میں نے کتاب لکھی ہے
14:01آپ نے اپنی طرف سے کوشش کی
14:03محقق منقع مسائل ذکر کرنے کی
14:06پھر اس کتاب کی
14:07बहух सी शरय लिखी गई है, इसकी बहुतiesen खिए भी जर्मलान जिनमे इससे मशवर जए है, और मुटरलम पहले वो कि नहीं ते जरी जराइन भी ही जर्मले खाक व्हूँजार खि़�..."
14:37رد المختار پر بھی بہت سے علماء حاشیہ اور شروع لکھی ہیں
14:41ان میں جو سب سے زیادہ مشہور حاشیہ ہوا
14:43سب سے مشہور شرعہ وہ علامہ ابن عابدین شامی رائع مولا
14:46حاشیہ ابن عابدین کے نام سے بھی مشہور ہے
14:49فتاوہ شامی کے نام سے بھی مشہور ہے
14:51اور اصل نام اس کا رد المحتار ہے
14:53یہ بھی برسیر پاک و ہند میں بھی داخل درس ہے
14:55کئی جگہوں پر تخصص الفقہ میں بقاعدہ پڑھائی جاتی ہے
14:59میں خود بھی جب پڑھاتا ہوں در مختار
15:00تو میں خالی در مختار نہیں پڑھاتا
15:02بلکہ رد المحتار کا مطن بھی بقاعدہ سبکا پڑھاتا ہوں
15:06اور بھی کچھ جگہوں پر اس طرح ہوتا ہے
15:07اور بہار کے ممالک میں بھی جہاں پر فقہ حنفی کی درس و تدریس ہوتی ہے
15:11وہاں پر بھی فتاوہ شامی کو بڑی بنیادی اور قلیدی اہمیت دی جاتی ہے
15:16تو یہ علامہ شامی رائع مولا کی جو شامی ہے
15:18وہ در مختار کی شرعہ اور در مختار شرعہ ہے
15:20جناب یہ تنویل لبصار و جامیل بحار کی
15:23ہماری میز کی دین ہے تو بڑی شاندار
15:24یہ تنویل لبصار الگ سے شائع ہوئی ہے
15:26شامی کے ساتھ بھی چھپی ملتی ہے
15:29در مختار کے ساتھ چھپی ملتی ہے
15:30اور الگ سے بھی شائع موجود ہے
15:32پھر اسی تنویل لبصار کی ایک شرعہ
15:34آپ نے خود بھی تعلیف فرمائی تھی
15:36منحل غفار کے نام سے
15:37منحل غفار کے نام سے آپ کی ایک شرعہ ہے
15:40اس کی آپ نے بڑی امدہ شرعہ فرمائی دو جلدوں میں
15:42پھر اس منحل غفار جو شرعہ ہے آپ کی
15:45اس پر علامہ خیر الدین رملی رحم اللہ کے ہواشی ہیں
15:48لوائحل انوار کے نام سے
15:50یہ بھی امدہ کام ہے فقہ پر
15:52اور فقہ سے جو دلجسپی رکھنے والے ہیں
15:54ان کے لئے یہ بھی امدہ ہے
15:55پھر اس کے بعد ہمیں آپ کی کتاب نظر آتی ہے
15:57معین المفتی کے نام سے
15:59معین المفتی على جواب المستفتی
16:02یہ بھی آپ نے فرمایا تھا
16:04کہ میں نے جو مفتی ہے اور قاضی ہے
16:06ان کی مدد کے لئے لکھی ہے
16:07یعنی جو اس منصب پر فائد ہیں
16:09یا اس منصب پر فائد ہونا چاہتے ہیں
16:11ان کی مدد کرنے کے لئے میں نے کتاب لکھی ہے پڑھیں
16:14ایک جلد میں بڑی شاندار کتاب ہے
16:16اس کو آپ نے تین حصوں میں ڈیوائیڈ کیا ہے
16:18الفن الاول جو ہے وہ علم العقیدہ والکلام ہے
16:20الفن ثانی اصول الفق ہے
16:23اور الفن ثالث جو ہے وہ الفرو ہیں
16:25وہ فقہ ہی فرو پر آپ نے کلام کی ہے
16:27معنی ہے اس کا
16:30کہ جو فتوہ پوچھنے والا ہے
16:32اس کو جواب دینے میں
16:33مفتی کو مدد فراہم کرنے والی کتاب
16:36موین المفتی
16:37بڑی شاندار کتاب
16:38دار البشاری علیہ السلامیہ سے
16:41امدہ کتاب ہے
16:42پھر اس کے بعد ہمیں آپ کے فتاوہ نظر آتی ہیں
16:44مجموعہ فتاوہ فتاوت تمرتاشی دو جلدوں میں
16:47یہ بھی بڑے امدہ اور شاندار انداز میں شائع ہوئے ہیں
16:50اس میں بس آپ نے تھوڑا اختصار سے کام لیا ہے
16:53یعنی جو سائلین کے نام ہے وہ آپ نے حصف کر دیئے
16:55اور جو اصل عبارت تھی اس کی وجہ ہے
16:57اس کا خلاصہ
16:58سوال کا بھی خلاصہ اور جواب کا بھی آپ نے خلاصہ دیا ہے
17:01تاکہ ریکارڈ جمع ہو جائے
17:02تو دو جلدوں میں ہے
17:03اور یہ بھی اب بھی شائع ہو گیا ہے
17:04بڑے امدہ انداز میں
17:05دار الفتح نے شائع کیا دیدہ زیب انداز میں
17:07فتاوت تمرتاشی راہی محللہ
17:09پھر اس کے بعد ہمیں آپ کی ایک کتاب نظر آتی ہے
17:11یہ بھی بڑی شاندار کتاب ہے
17:16یہ بھی آپ نے بنیادی طور پر تعلیف فرمائی ہے
17:19قاضیوں کے لئے
17:19قاضیوں کی مدد کرنے کے لئے
17:21قضاء سے متعلقہ جو مسائل ہیں
17:23قضاء کیا ہے
17:24پہلے اس میں آپ نے فتوے کے بارے میں بات کی
17:26فتوے سے متعلقہ جو امور ہیں
17:27ان پر روشنی ڈالی
17:28پھر قضاء سے متعلقہ امور
17:30پھر دعوے سے متعلق مسائل
17:32پھر شہادت یعنی گواہی سے متعلق مسائل
17:34پھر حکمی یعنی فیصلے سے متعلق مسائل
17:36پھر جس کے حق میں فیصلہ دیا جا رہا ہے
17:38اس سے متعلق مسائل
17:40پھر جس کے خلاف
17:40یعنی مددہ ہی متعلقہ
17:42پھر قاضی کے لئے کیا چیزیں ضروری ہیں
17:45قاضی کن صورتوں میں فسخ ہو سکتا ہے
17:47معذول کیا جا سکتا ہے
17:49کن میں نہیں ہو سکتا
17:49قاضی کے فیصلے کی کیا نویت ہے
17:51الگرز قضاء سے متعلقہ جتنے امور ہیں
17:54قضاء سے متعلقہ
17:55jüdischeri سے متعلقہ جتنے امور ہیں
17:57ان سب پہ آپ نے بڑے ہی جامع
17:59معنی انداز میں کلام فرمایا ہے
18:01اور مختصرا ایک جلد کے اندر
18:03بہت ہی شاندار قضاء سے متعلقہ امور پر
18:05jüdischeri سے متعلقہ امور پر
18:08بڑی امدہ قدام
18:09مصعفت الحکام علال احکام
18:11اس کے دو ایڈیشن ہیں
18:12ایک ایڈیشن یہ جو ہمارے پاس ہے
18:14یہ سامر مازن القبج کی تحقیق کے ساتھ ہے
18:17دارالفت اور ایک ایڈیشن
18:18اس کا مقتبت المعرف و ریاض سے شائع ہوئے
18:20تھوڑی تشریح کے ساتھ شرع کے ساتھ
18:22وہ ہے بغیت تمام
18:23فی تحقیق و دراسہ مصعفت الحکام
18:26علال احکام
18:27یہ صالح بن عبدالکریم الزبت
18:29جو ہیں یہ انہوں نے شائع کیے
18:31پھر اس کے بعد ہمیں آپ کے کتاب نظر آتی ہے
18:33ایانت الحکیر کے نام سے
18:34ایانت الحکیر شرح زاد الفقیر
18:38امام بن حمام راہی مولا نے
18:39کتاب تعلیف فرمائی تھی
18:40زاد الفقیر کے نام سے
18:42عبادات کے بارے میں
18:43طہارت اور نماز کے مسائل کے بارے میں
18:45امدہ انداز میں
18:45اس کی آپ نے شرع فرمائی ہے
18:47ایانت الحکیر لزاد الفقیر
18:50شرح زاد الفقیر کے نام سے مشہور ہے
18:52یہ آپ نے بڑے امدہ انداز میں
18:53اس کے آپ نے مسائل جو ہے
18:55وہ حل کی ہیں
18:55اور جو کچھ اشکالات پیش ہوتی ہیں
18:57ان کے جوابات بھی دی ہیں
18:57امدہ کام ایک جلد میں
18:59یہ بھی لائک مطالعہ ہے
19:00پھر ہمیں آپ کے کتاب نظر آتی ہے
19:02فید الغفار شرح من تخبہ من المنار
19:05اصول فقہ پر حافظی نصفی رائم اللہ کی
19:07ایک کتاب
19:08ایل منار بڑی امدہ
19:09اور اس کی بہت سی شروع لکھی گئی ہیں
19:10تو اس کی ایک تلخیص ہے
19:11علام ابن حبیب
19:12یا ابن حبیب کی
19:13تو اس تلخیص کی آپ نے شرع کی ہے
19:16فید الغفار کے نام سے
19:17فید الغفار کے نام سے
19:18منار کی ایک شرع بھی موجود ہے
19:20وہ شرع علام ابن نجیم
19:21مصری رائم اللہ کی
19:22آپ کے استاد کی
19:23یہ جو ہے آپ نے
19:24تلخیص جو منار کی تلخیص ہے
19:26ابن حبیب یا ابن حبیب کی
19:27اس پہ آپ نے کام کی
19:28اس کی شرع لکھی ہے
19:29فید الغفار
19:30یہ بھی امدہ انداز میں
19:31آپ نے کام کی ہے
19:32پھر اس کے بعد ہمیں نظر آتی ہے
19:33اب کتاب
19:34اصول فقہ کے بارے میں
19:35ایک الوصول الا قوائد الوصول
19:36یہ بھی اچھے انداز میں شائع ہوئی ہے
19:38پھر جو ہے وہ ہمیں آپ کی
19:39ایک کتاب نظر آتی ہے
19:41نقود کے بارے میں
19:43کرنسی کے بارے میں
19:44آپ کا ایک رسالہ ہے
19:45کرنسی کے بارے میں
19:49رسالہ امدہ رسالہ ہے
19:50اور جو اس رسالے کا
19:51مطالعہ کریں تو
19:51علامہ شامیہ کے رسالہ ہے
19:53تنبیح الرقود کے نام سے
19:54اس کا مطالعہ بھی ضرور کریں
19:56کہ اس میں بھی
19:56اس کے حوالے سے
19:57بڑا امدہ کلام موجود ہے
19:58پھر اس کے بعد ہمیں
19:59ایک رسالہ آپ کا نظر آتا ہے
20:00اکدل جواہر نیرات
20:02فی بیانی خصائص
20:03الکرام الاشرعت السکات
20:04اشرائے مبشرہ کے فدائل پر
20:07آپ نے جو صحابہ کرام
20:08جو دس ہیں
20:08ان کے بارے میں
20:09آپ نے امدہ انداز میں
20:09رسالہ لکھا
20:10پھر ایک ہمیں رسالہ نظر آتا ہے
20:11رسالہ فی مسئلتی
20:12زوشتو و جووزتو
20:14یہ بڑی مارکہ آرہا
20:17بحث ہے فقہ کی
20:18کہ الفاظ مسحفہ سے
20:19نکاح ہوتا ہے
20:20یا نہیں
20:21الفاظ مسحفہ سے
20:22طلاق واقع ہوتی ہے
20:23یعنی اس بارے میں
20:24آپ کا رسالہ ہے
20:24امدہ رسالہ ہے
20:25پھر ہمیں کتاب نظر آتا ہے
20:26تحفت العقران
20:27بدقائی کی مذہب نومان
20:28جس کا میں نے
20:29پہلے ذکر کیا ہے
20:30یہ آپ نے منظومہ ہے
20:31آپ کا اپنے نظم
20:32تعریف اور تحریف فرمائی ہے
20:34مذہب فقہ نفی کے
20:35مسائل کے والے سے
20:36پھر آپ نے خود ہی
20:37اس کی اکشارہ لکھی تھی
20:37مواہب المنان
20:39شرح توفت العقران
20:41کے نام سے
20:41اللہ تعالیٰ
20:42امام تمرتاشی غزی حنفی
20:44رحم اللہ کے دراجات
20:45کو اور بلند فرمائے
20:46اور ہمیں آپ کے
20:47فوج و برکات
20:47سیزے وافر اطاف فرمائے
20:49وآخر دعوانا
20:50ان الحمدللہ رب العالمین