Skip to playerSkip to main content
Sarmaya e Aslaf - Topic: Imam Abdul Wahab Sharani RA

To Watch All Episodes of Sarmaya e Aslaf | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie8GN5M09gP6xhh0tJzM39Z

Speaker: Mufti Ahsen Naveed Niazi

#SarmayaeAslaf #MuftiAhsenNaveedNiazi #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ڈاللہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30ناظرین امام عبدالوحاب بن احمد انساری شعرانی شافعی حنفی رحمہ اللہ متوفہ 973 سنہ حجریہ اور آپ کی بعض تعلیفات
00:41ناظرین امام عبدالوحاب شعرانی رحمہ اللہ کی کیا اونچی شان ہے
00:45بڑے بڑے آئمہ نے آپ کو بڑے ہی امدہ انداز میں ٹریبیوٹ پیش کیا ہے
00:49والہانہ انداز میں آپ کے سامنے سر تسلیم خم کیا ہے
00:53کلمات مدوس حدائش ایک سے ایک ہیں
00:56یہاں تک کہ جو آپ کے اساتذہ اور شیوخ میں شمار ہوتے ہیں
01:00وہ بھی جب آپ کا ذکر کرتے ہیں تو کہتے ہیں
01:02سیدنا و قدوتنا الاللہ
01:05اللہ ما ناصر الدین لقانی رحمہ اللہ
01:08جو خود بہت بڑے امام ہیں
01:09اپنے زمانے کے بڑے عالم تھے
01:11ان کا اپنا سکہ بادار علم میں چلتا ہے
01:15وہ جب آپ کا ذکر کرتے ہیں
01:16تو آپ کا ذکر کرتے ہوئے کہتے تھے
01:18سیدنا و قدوتنا الاللہ
01:21کہ یہ ہمارے سردار ہیں
01:22اور اللہ کی طرف یہ ہمارے پیشواں ہیں
01:25امام عبدالوہب شہرانی رحمہ اللہ
01:27اتنے بلند پایا بزرگ تھے
01:29کہ آپ کے علمی کمال کا بھی
01:31اعتراف آپ کے اساتذہ نے کیا ہے
01:33اور آپ کے روحانی کمالات کا اعتراف
01:35بھی آپ کے اساتذہ نے آپ کی زندگی میں ہی کیا ہے
01:38اور یہ علام عبدالوہب شہرانی رحمہ اللہ کی
01:40زبردست خدمات ہیں دینِ مطین کے لیے
01:43خلقِ خدا کے ساتھ بہت آپ
01:45بھمدردی رکھتے تھے
01:46خدمتِ خلق کے کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر
01:49حصہ لیا کرتے تھے
01:50یعنی علم کی بلندی پر تو آپ
01:51تھے ہی تھے محدث تھے
01:53فقی تھے اصولی تھے
01:55ناوی تھے
01:56تصوف تو خاص آپ کا میدان ہے
01:58اور بلکہ یہ غلط فہمی بھی پائے جاتی ہے
02:00بعد لوگیں سمجھتے ہیں کہ شاید آپ صرف
02:02ایک صوفی تھے یا تصوف میں آپ کا
02:05ہنچا مقام ہے
02:05آپ صرف صوفی محض نہیں تھے
02:08صرف صوفی نہیں تھے
02:10بلکہ آپ ظاہر و باطن کے جامعے تھے
02:13آپ علم و عمل کے جامعے تھے
02:15علوم اقلیہ اور علوم نقلیہ کے بھی جامعے تھے
02:18متعدد علوم و فنون پہ آپ کو کمانڈ حاصل تھی
02:20اور یہاں تک کہ
02:23طب میں بھی آپ کو کمانڈ حاصل تھا
02:24اور اپنے تو اپنے ہیں
02:26بیگانے بھی آپ کی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں
02:29یہاں تک کہ مستشرقین
02:31اور انٹیلیس
02:32بیکڈونلڈ کو دیکھیں
02:33نکلسن کو دیکھیں
02:34شاخت کو دیکھیں
02:35اور کئی مستشرقین
02:36انہوں نے بھی بقاعدہ آپ کو خراج تحسین پیش کیا ہے
02:39آپ کی خدمات پر
02:41تو امام عبداللعب شہرانی رحم اللہ بہت زبردست امام تھے
02:44اور آپ کا خلق خدا کے ساتھ تعلق بھی بہت امدہ
02:47خالق کے ساتھ تعلق بھی
02:48سبحان اللہ اپنی مثال آپ
02:50خلق خدا کے ساتھ تعلق بھی
02:52اپنی مثال آپ تھا
02:54لوگوں کو معاف فرما دیا کرتے تھے
02:56آپ نے فرمایا
02:57کہ جو بھی میری غیبت جس نے بھی کی
02:59میں نے اس کو معاف کیا
03:00چاہے میری زندگی میں میری غیبت کرے
03:02یا میرے مرنے کے بعد بھی
03:03کوئی میرے غیبت کرے گا تو میں نے اسے معاف کیا
03:05یعنی آپ کے دل میں ایسا
03:07اللہ کی مخلوق کے لیے رحم
03:09کا جذبہ تھا شفقت کا جذبہ تھا
03:11اور چاہتے تھے کہ میری وجہ سے کوئی
03:13عذابِ الٰہی میں گرفتار نہ ہو
03:15تو اس لیے آپ نے یہ اعلان فرما دیا
03:17کہ جس سے جو بھی میرے غیبت کرے گا
03:19میں نے اس کو معاف کر دیا
03:20اس کا یہ مطلب نہیں کہ غیبت کرنے کی اجاعت مل گئی
03:22اگلوں کو غیبت تو بہرحال نہیں کرنی چاہیے
03:24لیکن وہ یہ بتا رہے ہیں اگر کسی نے
03:26میری غیبت کر بھی دیا ہے تو میں نے اس کو
03:28معاف کیا اللہ تعالیٰ میری وجہ سے
03:31کسی مسلمان کا معاخدہ
03:32نہ فرمائے یہ آپ کے اندر
03:34خلقِ خدا کا درد تھا درد مند
03:37دل تھا آپ کے اندر
03:38لوگوں کے کام آتے تھے کوئی بھی
03:40آپ کو اگر کچھ کہتا تھا تو اگر آپ کی
03:43استطاعت میں ہوتا تو اس کی
03:44خود مدد کرتے تھے مالی معاونت
03:46بھی کر دیا کرتے تھے یہاں تک کہ
03:48حکمرانوں اور والیوں کو بھی جا کے
03:50سفارش کر دیا کرتے تھے دوسروں کے لیے
03:52کبھی اپنے ذاتی کام کے لیے کسی
03:54حاکم یا والی سے نہیں کہتے تھے لیکن
03:56لوگوں کے کام کے لیے جنرل پبلک
03:59کے کام کے لیے جا کے ان کو سفارش
04:00کر دیا کرتے تھے اور کہتے تھے کہ ان کا کام
04:02کر دو اور بڑا احترام
04:04اور اکرام کا معاملہ کرتے تھے ان
04:06لوگوں کے ساتھ کے جو قصبِ حلال کا
04:08احتمام کرتے ہیں بالخصوص وہ لوگ
04:10جو خلقِ خدا کے لیے کام آتے ہیں
04:12جیسے کسان ہو گئے تاجر ہو گئے
04:14دکاندار ہو گئے ان لوگوں
04:16کا اکرام بہت زیادہ احترام کرتے تھے
04:18ریگارت دیتے تھے اور بقاعدہ بتاتے تھے
04:20اپنے جو مریدین اور تلامزہ ہیں
04:22ان کو بھی کہتے تھے کہ ان کو عزت دو
04:24کہ یہ ان کی وجہ سے خلقِ خدا
04:26کو نفع پہنچتا ہے کہ یہ
04:28اللہ کی مخلوق کو فائدہ پہنچنے
04:31کا سبب بنتی ہیں یہ لوگ
04:32تو اس لیے ان لوگوں کو آپ خود بھی عزت دیتے تھے
04:34اور مریدوں اور شاگردوں سے بھی کہتے تھے
04:36کہ ان کو عزت دیا کرو احترام دیا کرو
04:38اسی طرح جو آپ کے
04:40زمانے میں دیگر علماء اور مشایق
04:43تھے تو ان کو بھی آپ اسی طرح ریگارت دیتے
04:45تھے اور جب کبھی کسی شیخ سے
04:46ملتے تھے تو اس کے مریدوں کے سامنے
04:48اگر واقعی کوئی اللہ والا ہوتا تھا
04:50عالم بامل ہوتا تھا تو اس کے شاگردوں
04:52کے سامنے اس کے مریدوں کے سامنے
04:54اس کی دست بوسی کرتے تھے اور بعد میں
04:56کہتے تھے کہ میں اس لیے کرتا ہوں
04:58تاکہ جو ان کے شاگرد اور مرید ہیں
05:00ان کے دلوں میں اپنے شیک کی اور زیادہ قدر بڑھے
05:02اور وہ ان سے اور زیادہ استفادہ کریں
05:05اور مخلوق اور زیادہ ان کی طرف راغب ہو
05:07اور وہ خلقِ خدا کو خالق کی طرف راغب کریں
05:10اور آپ نے بقاعدہ خانقہ بھی بنائی ہوئی تھی
05:13زاویہ شارانیہ کے نام سے جو خانقہ قائم کی تھی
05:15آپ کی خانقہ میں شب و روز
05:17تلاوتِ کلامِ مجید ہوتی تھی
05:19اللہ کا ذکر ہوتا تھا
05:21درود شریف کی محفل ہوتی تھی
05:22درسِ قرآن ہوتا تھا
05:23درسِ حدیث ہوتا تھا
05:25شب و روز آوازیں گونچتی تھی
05:27بقاعدہ لوگ کہتے ہیں
05:28کہ آپ کی خانقہ سے آوازیں گونچتی نہیں ہتی تھی
05:30کبھی جو ہے وہ ذکر اللہ کی
05:31کبھی تلاوتِ کلامِ پاک کی
05:33کبھی درود شریف کی
05:34کبھی قرآنِ مجید فرغانِ امید کی
05:36کبھی علمی حلقوں کی
05:37تو مجالے سے علمیاں بھی برپا رہتے تھی
05:39خانقہ آپ کی جو خانقہ تھی
05:41وہ درسگاہ
05:42اور خانقہ کا حسین امتزاج تھی
05:44تو ایسے تھے اور آپ کی
05:46اساتذہ بھی آپ سے بڑی محبت کیا کرتے تھے
05:48شیخ الاسلام ذکریہ انساری
05:49ایک استاد کے ذکر تو میں نے کری دیا ہے
05:51اللہ مناسو دن اللہ کانی راہی مولا کا
05:53کہ وہ سیدنا و قدواتنا اللہ کہتے ہیں
05:55ایک اور آپ کے استاد شیخ الاسلام
05:57ذکریہ انساری راہی مولا
05:58ان بیس برس آپ نے ان کی خدمت میں گزارے ہیں
06:02وہ آپ سے اتنی محبت کرتے تھے
06:03کہ وہ آپ کو فرمایا کرتے تھے
06:05پیار سے محبت سے
06:06کہ میرا دل چاہتا ہے
06:07کہ میرے پاس جو بھی علم ہے
06:09وہ سارے کا سارا ایک ہی مجلس میں
06:12میں تمہیں گھول کر پلا دوں
06:14ایک ہی نشست میں گھول کر پلا دوں
06:15یعنی وہ آپ کی علمی استعداد سے
06:18اتنے متاثر تھے
06:20اور آپ سے اتنی محبت کرتے تھے
06:21اور چاہتے تھے
06:22کہ آپ کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو
06:24تو اس لیے وہ کہتے تھے
06:25کہ میں سارے کا سارا علم آپ کو میرا بس سے لے
06:27تو ایک ہی محفل میں ایک ہی مجلس میں آپ کو سارے کا سارا علم گھول کے پلا دوں
06:32تو یہ آپ کے اسادتہ کی آپ کے ساتھ محبت تھی
06:34خلق خدا کے بھی آپ محبوب تھے
06:37اللہ تعالیٰ کا ذکر کسرہ سے کرتے تھے
06:40کتابیں بھی بہت زیادہ آپ نے تعلی فرمائی
06:42جو کتابیں آپ نے تعلی فرمائی ہیں
06:44300 سے زائد کتابیں آپ کے کریڈٹ پر ہیں
06:48300
06:48اتنی کتابیں اور آپ نے ہر فن پر کتابیں تعلی فرمائی ہیں
06:55تصوف کے بھی آپ ماہر ہیں تصوف میں بھی آپ کا توتی بولتا ہے
06:59لیکن تصوف کے علاوہ دیگر علوم فنون میں بھی
07:02علم العقیدہ والکلام ہو فقہ ہو اصول فقہ ہو حدیث ہو علوم الحدیث ہو
07:08دیگر فنون ہو علوم لغت ہو نحب ہو طب ہو
07:11سب علوم کے اندر جو آپ کے وقت میں رائج علوم تھے
07:14علوم درسیہ جو تھے علوم مروجہ ان میں آپ نے تصنیف و تعلیف کا کام کیا ہے
07:19آپ کی بہت سی کتابیں چھپی ہوئے ہیں
07:21جتنی کتابیں ہماری میس پر رکھی ہیں یہ ساری بھی آپ ہی کی ہیں
07:24ڈسپلی جو ہم کر رہے ہیں
07:25اور اس کے علاوہ اور بہت سی جاری بات ہے جگہ تنگ ہوتی ہے
07:28ساری کتابیں رکھی نہیں جا سکتی تو ہم منتخب کتب کو یہاں پر رکھتے ہیں
07:32سیلیکٹڈ بوکس ہیں یہ
07:33ورنہ آپ کی کتابیں تو بے شمار
07:36بہت سی کتابیں آپ کی چھپی ہوئے ہیں
07:37اور بہت سی وہ ہیں جو تاہال مخدود ہیں
07:40اور کچھ تو وہ ہیں جو سیرے سے مفقود ہیں
07:42یعنی میسنگ ہیں لوس ہیں ابھی
07:44ان کا کوئی معلوم نہیں کوئی اتا پتا بھی نہیں
07:47لیکن کام بہرحال آپ نے بہت زیادہ کیا ہے
07:49امام الوحاب شارانی رائیم اللہ کی کتابیں
07:51بڑی زبردست کتابیں ہیں
07:53شاندار کتابیں ہیں تصنیف و تعلیف کا شہکار ہیں
07:56بعض کتابیں تو
07:57اور آپ کے بارے میں ہم بتاتے چلیں
07:59کہ ایک پرام آپ کے بارے میں ہم پہلے بھی کر چکے ہیں
08:01اس میں ہم نے آپ کی علم العقیدہ والکلام سے
08:04متعلق نو کتابوں کا تذکرہ کیا تھا
08:06تو آج ہم ان کتب سے ہٹ کر
08:08دیگر بعض منتخب کتابوں کا ذکر کرتے ہیں
08:11تو آج ہم نے انتخاب کیا ہے
08:12حدیث اور علوم حدیث سے متعلق
08:15آپ کی بعض کتابوں کا
08:16اسی طرح فقہ اور رسول فقہ سے متعلق
08:18آپ کی بعض کتابوں کا
08:19تو ان کا اختصار کے ساتھ میں ذکر کرتا ہوں
08:22تھوڑا تھوڑا تعرف ان کتابوں کا کرااتا ہوں
08:26ایک کتاب میں نظر آتی ہے
08:27آپ کی مقدمت علم الحدیث کے نام سے
08:29This is your book.
08:59This is your book.
09:29This is your book.
09:59This is your book.
10:29This is your book.
10:59This is your book.
11:29This is your book.
11:59This is your book.
12:29This is your book.
12:59This is your book.
13:29This is your book.
13:59This is your book.
14:29This is your book.
14:59This is your book.
15:29This is your book.
15:59This is your book.
16:29This is your book.
16:59This is your book.
17:29This is your book.
17:59This is your book.
18:29This is your book.
18:59This is your book.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended