Sarmaya e Aslaf - Topic: Alllama Imam Ibn Aabdeen Shami RA
To Watch All Episodes of Sarmaya e Aslaf | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie8GN5M09gP6xhh0tJzM39Z
Speaker: Mufti Ahsen Naveed Niazi
#SarmayaeAslaf #MuftiAhsenNaveedNiazi #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To Watch All Episodes of Sarmaya e Aslaf | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie8GN5M09gP6xhh0tJzM39Z
Speaker: Mufti Ahsen Naveed Niazi
#SarmayaeAslaf #MuftiAhsenNaveedNiazi #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:16Alhamdulillah al-manni
00:17Bifadlihi bi'isabatil haq wa sawaab
00:20Wa salatu wa salamu ala siyyidina muhammadin siyyidil ahbaab
00:25Wa ala alihi wa ashaabihi khayri alim wa ashaab
00:29اما بعد
00:29معزز ناظرین و سامعین آج ایک مرتبہ پھر پوریم سرمایہ اسلاف لے کر ہم آپ کی خدمت میں حادر ہیں
00:35آج ہمارا موضوع سخن ہے
00:38فقیح النفس خاتمت المحققین
00:41امام سید محمد امین بن سید عمر ابن عابدین
00:45حسینی دمشقی حنفی رحمہ اللہ متوفہ بارہ سو باون سنہ حجریہ
00:51اور آپ کا مجموعہ رسائل مجموعہ رسائل العلامہ ابن عابدین
00:56ناظرین امام ابن عابدین شامی رحمہ اللہ کی کیا بات ہے
01:00بہترین فقی تھے
01:02چوٹی کے محقق تھے
01:04خاتمت المحققین آپ کا لقب ہے
01:07فقیح النفس آپ کا لقب ہے
01:10اور آپ بہترین مدرس تھے
01:12درس و تدریس بھی بڑی امدہ فرماتے تھے
01:14اور تصنیف و تعلیف کا بھی خاص ملقہ تھا
01:17آپ نے جو کتابیں تحریر فرمائی ہیں
01:19تو برے سغیر پاک و ہند میں
01:21جہاں کہیں تخصص فیل فق ہوتا ہے
01:23یعنی مفتی کورس ہوتا ہے
01:25اس میں آپ کی کئی کتابیں
01:27مقررات دراسیہ میں شامل ہیں
01:29کورس کا حصہ ہیں
01:30کریکلم کا حصہ ہیں
01:32باقاعدہ پڑھائی جاتی ہیں
01:33باقاعدہ متداول ہیں
01:35مابن عابدین شامی رائی مولا
01:37انتہائی محقق اور مدقق شخصیت ہیں
01:39جزیات کا بھرپور استحزار تھا
01:43ایسا استحزار کم ہی
01:45کسی عالم کے اندر نظر آتا ہے
01:46جب ہم آپ کی کتابیں اٹھاتے ہیں
01:48آپ کی کتابیں پڑھتے ہیں
01:49اس کے اندر ہم جب آپ کا انداز دیکھتے ہیں
01:52کہ جس لائن سے آپ لگتار
01:55جس انداز پہ آپ نکول اور نصوص پیش کرتے ہیں
01:59قدیم فقہا کی
02:00چاہے وہ متقدمین ہوں
02:01چاہے وہ متاخرین ہوں
02:02تو بندہ حیران رہ جاتا ہے
02:04کہ ایک تو آپ کی وسط تلاع ایسی ہے
02:06وسط مطالع
02:07وسط نظر بھی
02:09اور پھر آپ کی دکت نظر بھی
02:10دونوں سے اللہ نے آپ کو وافر حصہ عطا فرمایا تھا
02:14وسط نظر بھی اللہ نے آپ کو عطا فرمائی تھی
02:17دکت نظر بھی اللہ نے آپ کو عطا فرمائی تھی
02:19آپ کے پاس عظیم و شان کتابوں کا زخیرہ تھا
02:23اور ایسا زخیرہ کم ہی کسی کے پاس ہوتا ہے
02:25بہترین آپ کی لائبریری تھی ذاتی
02:27اس میں آپ اور پھر جو آپ کا متعلقہ ذوق ہے
02:30اور پھر اس کے بعد جو آپ کا مضبوط حافظہ
02:33کتابیں لکھتے تھے تو نکول پیش کرتے تھے
02:35اور مراجعہ کرتے تھے
02:37کسی اور عالم کا کول لکر کرتے
02:39تو اصل کی طرف جاتے تھے
02:40اصل کی طرف ضرور رجوع کرتے تھے
02:42اصل مصدر کی طرف رجوع کر کے
02:44پھر بقاعدہ بتاتے ہیں
02:46کہ اصل مصدر میں یہ بات یوں لکھی ہے
02:47فلان عالم نے یوں بیان کی ہے
02:49اس میں تھوڑا سا فرق آ گیا ہے
02:51اس فرق کی وجہ سے اس کا مفہوم یوں تبدیل ہو گیا ہے
02:53اور کہیں اگر مفہوم تبدیل نہیں ہوتا
02:55تو وہ بھی بتاتے تھے
02:56تو بہترین انداز میں آپ ذکر کرتے ہیں
02:58نصوص اور نکول کا ایک نادر زخیرہ نظر آتا ہے
03:01آپ کی کتابوں کے اندر ہمیں
03:02قدیم فوقہ کی
03:04بلکہ آپ کی ایک تصنیف لطیف ہے
03:06حاشیہ جو آپ کہے
03:07حاشیہ ابن عابدین جو مشہور ہے
03:09رد المحتار
03:10الاددر المحتار
03:11علامہ علیہ الدین اسکفی رائیم اللہ کی کتاب
03:13اددر المحتار پہ آپ نے حاشیہ لکھا تھا
03:15رد المحتار کے نام سے
03:17حاشیہ ابن عابدین کے نام سے مشہور ہے
03:19اور فتاوہ شامی بھی اس کو کہا جاتا ہے
03:20اس حاشیہ کے اندر آپ نے
03:23جن کتابوں سے براہ راست
03:25بلا واسطہ یا بل واسطہ
03:27استفادہ کیا ہے
03:28اگر صرف ان مسادر اور مراجع کو جمع کیا جائے
03:31تو وہ تقریباً ایک ہزار ہیں
03:32بلکہ پوری یہ کتاب لکھی گئی ہے
03:34ہماری میز کی زینت ہے
03:35لالی المحار کے نام سے
03:37لالی المحار فی تخریجی مسادری
03:40ابن عابدین فی حاشیت فی رد المحتار
03:43دکتور لوائی خلیلی حنفی
03:45انہوں نے یہ دو جلدوں میں لکھی ہے
03:46دو مجلدات میں یہ پوری کتاب ہے لالی المحار
03:49اس میں مسادر اور مراجع جمع کی ہیں
03:51ان کا تعرف ذکر کیا ہے
03:52جن سے امام عابدین شامی رائی مولا نے
03:55حوالے ذکر کی ہیں
03:56جن سے نصوص اور نکول لی ہیں
03:58کسی سے بلا واسطہ کسی سے بل واسطہ
04:00تو قریباً 934 مسادر اور مراجع ہیں
04:03934
04:04934 مسادر اور مراجع
04:07آپ نے اس کتاب کے اندر موجود ہیں
04:09تو آپ نے اکیلے ایک حاشیہ میں
04:11جو آپ کی ایک کتاب ہے
04:12صرف ایک کتاب میں
04:13934 مسادر اور مراجع سے آپ نے استفادہ کیا ہے
04:16اسی سے انداز لگا لیجئے
04:18کہ آپ کتنا تحقیق اور تدقیق سے کام لیتے تھے
04:21اور کتنا آپ مراجع کرتے تھے
04:23اصل کتابوں کا
04:24پھر آپ کے اندر جہاں
04:25اللہ تعالیٰ نے آپ کو یہ صلاحیت بھی عطا فرمائی تھی
04:28مختلف آراء کے مابین تطبیق کیسے دینی ہے
04:31وہ بھی آپ کا یہ حاشیہ دیم و نظیر ہے
04:33بلکہ آپ کی جتنی کتابیں جب ہم دیکھتے ہیں
04:35تو متضاد آراج ہوتی ہیں
04:37مختلف اقوال ہوتی ہیں
04:38ان کو نکل کر کے
04:39جس انداز میں آپ تطبیق دیتے ہیں
04:41تو بندہ اش اش کر اٹھتا ہے
04:42پھر اسی طرح جہاں تطبیق ممکن نہ ہو
04:45تو وہاں ان میں سے ترجیح کس کو دینی ہے
04:47تو وہاں ترجیح جس انداز پر آپ دیتے ہیں
04:49اور وجوہ ترجیح بیان کرتے ہیں
04:51وہ بھی اپنی مثال آپ ہیں
04:53تو الغرز آپ بہترین فقی تھے
04:55صحیح معنوں میں آپ فقیح نفس تھے
04:57اور یہ جو آپ کو خاتمت المحققین کہا جاتا ہے
05:00بالکل آپ کے کامت زیبہ پہ
05:03سجتا ہے ججتا ہے یہ ٹائٹل
05:04اور بڑے بڑے علماء نے آپ کو ٹائٹل پیش کیا ہے
05:07اور جب سے آپ نے یہ کام کیا ہے
05:10تقریباً دو صدیوں ہونے والی ہیں
05:12دو صدیوں سے آپ کے کرتاس و کلم کی
05:15صدائے بازگشت جو ہے وہ سنائی دے رہی ہے
05:17مسلسل اس کی گونج ہے
05:18چار دانگ عالم میں
05:20ہر جگہ جہاں جہاں فقہ کا شوق رکھنے والے
05:23فقہ سے اشتگار لکھنے والے
05:25چاہے علماء ہوں
05:26چاہے طالب علم ہوں
05:27چاہے فتوہ دینے والے ہوں
05:28اصحاب افتاں ہوں
05:29چاہے اصول فقہ سے
05:30اور رسم الافتاں سے شگہ رکھنے والے ہوں
05:33سب کے یہاں آپ کی کتابوں کو
05:35قبول عام حاصل ہے
05:36اور آپ کی علمی
05:38آپ کا جو تن تنہ ہے
05:39اور علمی دب دبا ہے
05:40یہ جگہ ظاہر ہے
05:41اور دو صدیوں تقریباً ہو گئی ہیں
05:42آپ کے اس کام کو
05:44اور آج بھی آپ کا کام ترو تعد ہے
05:45اسی طرح
05:47اللہ میں عابدین شامی رائیم اللہ کی
05:48کیا شان ہے
05:49علامہ بن عابدین شامی رائیم اللہ
05:51علامہ علاہ الدین حسکفی رائیم اللہ
05:52جن کا میں نے بھی ذکر کیا
05:53الدر المختار کے محلف
05:55ان کے ساتھ بڑی محبت کرتے تھے
05:57انہی کے نام پر
05:59آپ نے اپنے صاحبزادے کا نام رکھا تھا
06:01علاہ الدین
06:01اور علامہ علاہ الدین حسکفی رائیم اللہ
06:04کے حوالے سے آپ نے یہ وسیعت کی تھی
06:06کہ جب میرا انتقال ہو
06:07تو میری تدفین
06:08علامہ علاہ الدین حسکفی رائیم اللہ کے
06:10مدار شریف کے پاس کرنی ہے
06:12ان کی قبر کے پاس میری تدفین کرنی ہے
06:14اور آپ اس حوالے سے اتنے
06:16conscious تھے کہ آپ نے خود اپنے انتقال سے
06:1820 دن پہلے اپنی قبر
06:20ان کے پہلو میں تیار کروا دی تھی
06:22ان کی قبر کے پہلو میں
06:23علامہ قبط النصر کے نیچے شام میں
06:26علامہ اللہ ادن اسکفی راہی مولا کی قبر ہے
06:28اور اس کے ساتھ علامہ شیخ صالح جینین راہی مولا کی قبر ہے
06:30ان دونوں حضرات کے
06:32قرب میں ان کے جوار میں ان کی برکت
06:34حاصل کرنے کے لئے آپ نے
06:36قبر وہاں تیار کروای اور پھر آپ کی تدفین
06:38بھی وہیں پر ہوئی تو علامہ شامی
06:40ان سے ایسی محبت تھی اور ان کی
06:42کئی کتابوں پر آپ نے کام کی ہے
06:43ان کے عددر المختار پر جو آپ نے حاشیہ لکھا ہے
06:45رد المختار یہ تو مشہوری ہے فتاوہ شامی
06:48حاشیہ بن عابدین اسی طرح ان جائے
06:49ان کی ایک شرعہ الملتقل ابھر پہ
06:52عددر المنتقع کے نام سے اس پہ بھی
06:54علامہ ابن عابدین شامی راہی مولا نے شرعہ
06:56لکھی جو مفقود ہے مسنگ ہے لوسٹ ہے
06:58پھر جو انہوں نے المنار جو
07:00اصول فقہ کا مطن ہے اس پہ انہوں نے
07:02ایک حاشیہ لکھا تھا افادت الانوار
07:04کے نام سے اس افادت الانوار
07:06پہ دو حاشیہ لکھی ہیں امام
07:08ابن عابدین شامی راہی مولا نے ایک مفقود
07:10ہے اور ایک مطبوع ہے جو مطبوع
07:12ہے وہ نسمات الاسحار کے نام سے
07:14اور وہ بھی مفتی کورس میں تخصص
07:15الفقہ میں بقاعدہ داخل درس ہے پڑھایا
07:18جاتا ہے پھر اسی طرح
07:20جہاں وہ آپ نے ان کے اور بھی بہت سے
07:22کام آپ نے ان کے حوالے سے کی ہیں بلکہ
07:23قصیدہ لکھا آپ نے ان کی شان کے اندر اور وہ
07:26آپ کا جو مجموعہ رسائل ہے جس پہ ہم ابھی آگے
07:28چل کے بات کریں گے اس مجموعہ رسائل
07:30میں وہ قصیدہ شامل بھی ہے وہ قصیدہ
07:32ہے جس میں آپ کہتے ہیں
07:33اور پورا قصیدہ پھر ان کی شان
07:42میں آپ نے لکھا ہے تو آپ ان سے بڑی محبت
07:44کرتے تھے اور ان پر جو
07:45اعتراضات کی ہیں بعض علمانے
07:48اعتراضات علم اختلافات تو وہاں پر آپ
07:50ان کا دفاع بھی کرتے ہیں بلکہ آپ
07:52حاشی ابن عابدین میں آپ کا اسلوب ہے
07:54آپ نے خود بیان فرمایا کہ جب
07:56علامہ تحتاوی رحمہ اللہ اور
07:58علامہ ابراہیم حلبی رحمہ اللہ کسی
08:00بات پر اعتراض کرتے ہیں اور ان کا اعتراض
08:02درست نہیں ہوتا تو وہاں پر میں جواب
08:04دے کر آگے فف ہم لکھتا ہوں
08:06اور ادبان ان بزرگوں کا نام نہیں
08:08لکھتا لیکن وہ میں رد ان کا کر رہا ہوتا ہوں
08:10اور علامہ اللہ الدین حسقفی کی بات کی تائید
08:12کر رہا ہوتا ہوں تو فف ہم جہاں پر لکھا
08:14ہو تو وہاں پر آپ سمجھ جاؤ کہ یہاں پر
08:16علامہ ابراہیم حلبی رحمہ اللہ یہ علامہ
08:18تحتاوی رحمہ اللہ کے اعتراض کا
08:20جواب دینا مقصود ہے حاشی ابن عابدین
08:21کے اندر یہ علامہ امام بن عابدین شامی
08:24رحمہ اللہ کا انداز تھا اور پھر جو ہے
08:26آپ نے ایک الکسے رسالہ
08:28لکھا ہے رفع الانزار کے نام سے
08:30رفع الانزار اما اوردہ
08:40کیا ہے اور اسی طرح امام بن عابدین شامی
08:41رحمہ اللہ کا اپنے اساتح کیا اپنے دعائیں
08:44لیں ہیں ان دعائوں کا سمر آپ کی
08:46زندگی میں ہمیں نظر آتا ہے اور آپ کے کام
08:48میں بھی نظر آتا ہے تو آپ کے استاد
08:49گرامی کے عدل جائے شیخ شاکر عقاد
08:52عمر رحمہ اللہ خطوفہ
08:531222 سنہجریہ ان کے ساتھ بھی آپ کا
08:56بڑا لگاؤ تھا انہی کے
08:57کہنے پر آپ پہلے شافی المدھب تھے
08:59انہی کے کہنے پر ان کی ترغیب
09:02اور تشویق پر آپ نے فقہ
09:04نفی کو اختیار فرمایا تھا اور وہ
09:05آپ سے بڑی محبت کرتے تھے اور آپ کو
09:07کئی بڑے عقابر کے پاس لے کر جاتے تھے
09:09ان سے اجازات دلواتے تھے انہوں نے خود بھی
09:11آپ کو اجازات لکھ کر دی تھی نظم میں بھی
09:13اور نصر میں بھی اس طرح کئی بڑے بزرگوں
09:16سے شیخ عبدالنبی سے شیخ عبدالرسول
09:18سے شیخ تاہا کردی سے شیخ
09:20احمد کسبری سے شیخ احمد اتار
09:22سے اور کئی بزرگوں سے انہوں نے
09:23آپ کو لے کر گئے ان کے پاس اور ان سے
09:25بھی آپ کو باقاعدہ اجازات دلوائی ہیں
09:27اور وہ آپ سے بڑی محبت کرتے تھے اور
09:29انہوں نے بلکہ باقاعدہ جو ہے وہ پیش کش کی
09:31تھی اپنی سابزادی کے رشتے کی
09:33تو جب امام بن عابدین شامی نے
09:35اپنے والد ماجد سے ذکر کیا تو آپ کے
09:37والد نے کہا کہ بیٹا دیکھو
09:39تم اگر شادی کر لوگے شیخ کی بیٹی سے
09:41تو بات یہ ہے کہ یہ میہ بیوی میں
09:43فطری ہوتا ہے فطرت کا تقادہ ہے
09:45کہ کبھی نہ کبھی ناچاکی ہو جاتی ہے
09:47کبھی نہ کبھی کسی بات پر اختلاف
09:49ہو جاتا ہے کوئی لڑائی ہو جاتی ہے
09:51تو اگر کبھی ایسا ہوا تو تمہارے شیخ
09:53کو اس سے تکلیف ہوگی تو شیخ
09:55کے اس عدب کے پیش نظر آپ نے
09:57اپنے والد کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے
09:59مازد کر لی ان سے دیکھیں اس سے یہ پتہ چلتا ہے
10:01کہ آپ کی صلاحیتیں ایسی تھی
10:03اور آپ اتنے اپنے استاد کی
10:05نظر میں بھی محبوب تھے منظور نظر تھے
10:07کہ انہوں نے اپنی سابدادی کا رشتہ آپ سے
10:09کرنا چاہا لیکن آپ نے ادباً
10:11اس بات سے منع کیا
10:12تو استاد کے ساتھ آپ کا بڑا گہرہ تعلق
10:15آپ نے خود ان کا بقاعدہ ثبت جمع کیا ہے
10:17شیخ کا اقود اللہ علی کے نام سے
10:19اقود اللہ علی فلسانی دل آوالی
10:21کے نام سے اور اس میں ان کا طویل
10:23ترجمہ ذکر کیا ہے
10:25تاروف بہترین انداز میں کرایا ہے
10:27ان کے بارے میں آپ نے قصیدے بھی کہیں
10:29ان کی شان میں وہ لکھے ہیں
10:30پھر آپ نے اس میں بتایا ہے
10:31کہ میرے شیخ جو ہے میرے والد سے بڑھ کر
10:33جیسے ایک والد بیٹے پر شفیق ہوتا ہے
10:36میرے شیخ اس سے کہیں زیادہ
10:38مجھ پر شفیق تھے
10:39اور مجھے بہت اکرام دیتے تھے
10:41بہت تعریف کرتے تھے
10:42اور بہت مجھے وہ تشجیح کرتے تھے
10:45حوصلہ افضائی کرتے تھے
10:46بلکہ شیخ شاکر اقاد عمری
10:48کہ اگر آپ حالات دیکھیں
10:49تو آپ کو پتہ چلے گا
10:50کہ ان کا انداز تقریباً طلبہ کے ساتھ
10:52ایسا ہی تھا
10:53وہ بہت شفقت فرماتے تھے
10:54اللہ نے ان کو خاص ذوق عطا فرمایا تھا
10:57افہام و تفہیم کا درس و تدریس کا
11:00بہترین مدرس تھے
11:01کوہنا مشک مدرس تھے
11:02بہترین انہوں نے رجال تیار کیے ہیں
11:04اور جب وہ پڑھاتے تھے
11:06تو صرف درسی کتابیں نہیں پڑھاتے تھے
11:08درسی کتابوں کے علاوہ بھی
11:09کتابیں پڑھاتے تھے
11:10اور پھر کتابیں پڑھانے کے ساتھ ساتھ
11:12اس کے بعد ان کو کہتے تھے
11:13جو میں نے تمہیں پڑھایا
11:14یہ اپنے انداز میں
11:15مجھے لکھ کر دکھاؤ
11:17پھر جو لکھتے تھے
11:18ان کی حوصل افضائی کرتے تھے
11:19تشجیح کرتے تھے
11:20بکپ کرتے تھے
11:21نوک پلک سمارتے تھے
11:22تسیح کرتے تھے
11:23اصلاح کرتے تھے
11:24کسی کو کہتے تھے
11:25فلا موضوع پر
11:26تم مطن تیار کرو
11:27دوسرے ہوں کہتے تھے
11:27تم اس موضوع پر
11:28ہاشیہ تیار کرو
11:29تو الگراز انہوں نے
11:30بڑا دین میں
11:31ان کا کنٹریبیوشن ہے
11:32بہت انہوں نے
11:33رجال تیار کی ہیں
11:34مصنف اور محلف تیار کی ہیں
11:36کئی شاگرد ان کے
11:36جن میں سب سے نمائے مثال
11:38امام عابدین شامی راہیم اللہ کی ہے
11:40تو آپ کا ان سے
11:41بڑا امدہ تعلق تھا
11:42اسی طرح آپ کے جو دوسرے شیخ ہیں
11:43شیخ سعید حلبی
11:44شیخ شاکر اقاد
11:46عمر راہیم اللہ کے
11:47وصال کے بعد
11:48شیخ سعید حلبی راہیم اللہ
11:49متوفہ بارہ سو انسٹھ سنہجریہ
11:51ان سے بھی آپ کا
11:51گہرا تعلق
11:52ان سے آپ نے
11:53جو درے مختار ہے
11:54اس کا بقیہ حصہ
11:55ان سے پڑا ہے
11:56اور جب آپ
11:56حاشیہ بن عابدین میں
11:58کہتے ہیں
11:58کہ اللہ شیخ ہونا
11:59تو مراد یہی
11:59شیخ سعید حلبی راہیم اللہ ہوتے ہیں
12:01اور یہ جو آپ نے
12:02حاشیہ بن عابدین لکھا ہے
12:03یہ شیخ سعید حلبی
12:04کے فرمائش پر لکھا ہے
12:05انہوں نے ہی
12:06ایک دفعہ آپ کی جب
12:06گفتگو سنی
12:07مستحاد ہے
12:09متحیرہ کے مسئلے میں
12:10تو بڑے خوش ہوئے
12:10اور انہوں نے آپ کو یہ کہا
12:12کہ اس پر ایک حاشیہ لکھو
12:13علام ابن عابدین شامی
12:14ان کے ساتھ
12:15ایسی محبت کرتے تھے
12:16اور ان کا ایسا عدب کرتے تھے
12:17کہ آپ خود امین الفتوہ
12:19کے منصب پر فائز تھے
12:20اس کے بوجود
12:21امام ابن عابدین شامی
12:22ان کی بارگاہ میں
12:23حاضری دیتے تھے
12:24ان کا حلقہ درس میں
12:26جاتے تھے
12:26اور طلبہ کے ساتھ
12:27جا کر بیٹھتے تھے
12:29جب آپ کا وصال ہوا ہے
12:30امام ابن عابدین شامی
12:30رحمہ اللہ کا
12:31تو آپ کے نماز جنادہ
12:33شیخ سعید حلبی
12:34رحمہ اللہ نہیں پڑھایا
12:35اور وہ روتے تھے
12:36رنجید اور ملول تھے
12:37اور وہ چاہتے تھے
12:38ان کی خواہش تھی
12:39کہ میں اپنے بات
12:40جانشین
12:41اپنی مسند کا
12:42نامزد کروں گا
12:43اس کو
12:43انیم ابن عابدین شامی کو
12:45لیکن یہ پہلے فوت ہو گیا
12:46تو وہ بہت زیادہ
12:46رنجید اور ملول ہوئے
12:47تو الگرہ آپ کا
12:48اپنے اساتذہ کے ساتھ
12:49بڑا عمدہ تعلق تھا
12:50استادوں کی بھی شفقت تھی
12:52ایک تو اس سے یہ پتہ چلتا ہے
12:53کہ جب بندہ
12:54استادوں کی دعائیں لیتا ہے
12:55تو کیسا اسے
12:56قبول حاصل ہوتا ہے
12:57اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے
12:58کیسی مدد اور انعائت
13:00شامل حال ہوتی ہے
13:01دوسرا اساتذہ کے حوالے
13:02سے ہی پتہ چلتا ہے
13:03کہ استاد جب شفقت کرتے ہیں
13:04تشجیح کرتے ہیں
13:05حوصلہ افضائی کرتے ہیں
13:07اور صرف جہے وہ
13:08ڈیوٹی کی حد تک نہیں رہتے
13:09بلکہ اس سے آگے بڑھ کر
13:11طلبہ کو آگے وہ سمارنے کی
13:12اور امت کو
13:14ایک اچھے رجال دینے کی
13:15جب کوشش کرتے ہیں
13:16تو ان کی اس کوشش میں
13:17ان کے اس کام میں
13:18اللہ تعالیٰ برکہ ڈالتا ہے
13:20تو ماہ بن عابدین شامی رائم اللہ
13:22سبحان اللہ
13:22کیا شخصیت تھی آپ کی
13:24تو آپ کا مجموعہ رسائل
13:25اس پر ہم نے ابھی بات کرنی ہے
13:27آج آپ کا مجموعہ رسائل ہے
13:28وہ تعددہ آپ نے رسالے بھی لکھیں
13:30تقریباً آپ نے
13:31چون برس کی عمر پائی ہے
13:33اس گیارہ سو
13:34اٹھانوے سنہجریہ میں
13:35آپ کی ولادت ہوئی ہے
13:36اور بارہ سو باون سنہجریہ میں
13:38آپ کا ویسال ہوا
13:39تقریباً چون برس کی عمر
13:40تو ستاون کے قریب
13:41آپ کے عامال علمیہ ہیں
13:43علمی کام ہیں
13:44جو آپ نے تحریر کیا
13:45وہ 57
13:46almost 57
13:48اس میں سے جو ہے
13:48وہ کچھ مفقود ہیں
13:49دس کے قریب
13:50دس کے قریب مفقود ہیں
13:51باقی سارے جو ہے وہ
13:53پانچ جو ہے وہ مختوت ہیں
13:55اور باقی سب متبو ہیں
13:56چھپے ہوئے ہیں
13:56تو ان میں سے کچھ کہ دے کر
13:58تو ہم پہلے بھی کر چکے ہیں
13:59آج ہم مجموعہ رسائل پر بات کریں گے
14:00تو جو آپ کا مجموعہ رسائل ہے
14:02اس کو جب سب سے پہلے
14:03یہ اشائع ہوا تھا
14:04تو شیخ اب الخیر آبدین
14:05وہ آپ کے رشتہ دار تھے
14:07انہوں نے یہ مجموعہ رسائل
14:08آپ کا شائع کیا تھا
14:09تو اس کی چار قدیم اشائعاتیں ہیں
14:11ایک اشائعات
14:12سب سے پہلی جو اشائعات
14:13اس کی ہوئی وہ اشائعات ہوئی ہے
14:14استمبول سے
14:16استمبول سے ہوئی
14:16سنہ بارہ سو ستاسی سنہ ہجریہ میں
14:19دوسری اشائعات
14:20اس کی ہوئی دمشق سے
14:21سنہ تیرہ سو ایک ہجریہ میں
14:22تیسری اشائعات ہوئی
14:23استمبول سے
14:24سنہ تیرہ سو دو ہجریہ میں
14:254. unbox을 dest dusty duria
14:28cómo desойти
14:31we have 4 edition
14:324 edition
14:49el-maktab-la, l-turas, and el-gezirea
14:51el-nashaw戶
14:52This is our message, this is our message
14:55This is our message
14:56These messages are 32, but in this message, one of the message is wrong
15:03This is a message that is wrong
15:09. . .
15:39ڈیوائٹ کیا ہے
16:09جو ہے القسم الرابع
16:10اللہ وطالعربیہ
16:11اور لغت کے حوالے سے جو آپ کا کام ہے
16:13گیارہ رسالے ہیں
16:14اس کے اندر آپ کے بیات بھی ہیں
16:15تو ٹوٹل پینتالیس رسالے اس کے اندر ہیں
16:17پینتالیس آمال علمی آپ کے
16:20اس مجموعہ رسائل میں موجود ہیں
16:21اور بہترین انداز میں کام کیا گیا ہے
16:23مختوتات کے ساتھ
16:24کلمی نسخوں کے ساتھ بھی تقابل کیا گیا ہے
16:27نفیس مختوتات کے ساتھ
16:29اور علامہ ابو الخیر
16:30عابدین راہی مولا کا جو مطبوع نسخہ تھا
16:32تیرہ سو ایک سنہ اجریہ والا
16:33اس نسخے کا تقابل مولف کے نسخوں سے کیا گیا تھا
16:37نمہ ابن عابدین شامی کے تحریری نسخ
16:39علمی نسخوں سے کیا گیا تھا
16:40اس کو بھی پیش نظر رکھا گیا ہے
16:41اور اس کی خاص بات یہ بھی ہے
16:43کہ ہر رسالہ جتنے رسالے ہیں
16:44ہر رسالے سے پہلے اس کے مختوتات کی بقاعدہ تصویر بھی لگائی ہے
16:48پھر اس تصویر کے ساتھ ساتھ اس کے بعد
16:50اوپر بتایا ہے کہ اس کا جو مختوتہ تھا
16:52اس کی حالت کیا تھی اصل
16:53پھر نیچے دو سطر تین سطر میں اس کا تعرف کرایا ہے
16:56کہ یہ رسالہ کس موضوع پر ہے کس بارے میں ہے
16:58اور پھر اس کے اندر توسیق نصوص کا خاص احتمام کیا ہے
17:02تخریج کا خاص احتمام کیا ہے
17:04حدیث اور آثار جہاں پر آئیں
17:06ان کے حوالے دیں ہیں
17:07جہاں پر قدیم فقہا کی نکول آئیں ہیں
17:09چاہے متقدمین ہوں چاہے متاخرین ہوں
17:11ان کے حوالے بھی اصل کتابوں سے مراجعہ کر کے
17:15بہترین انداز میں دیں
17:16الگراز یہ بہترین جو اس وقت جدید تحقیقی انداز ہے
17:20اس انداز کی مطابق یہ اشارت ہے
17:22اب تک کا سب سے مستند نسخہ
17:24مجموعہ تورسائل اللہ میں ابن عابدین کا
17:26یہ والا ہے تین جلدوں میں ادار و شامیہ کا
17:28جو ماری میز کی زینات ہے
17:29زبردست کام ہے آپ کا اس کے اندر
17:31اور امام عابدین شامی رائم اللہ
17:33جس طرح علم ان کا زبردست تھا
17:35تو اسی طرح ان کا عمل کا معاملہ بھی زبردست تھا
17:37بہترین عمل عالم تھے
17:40اور آپ ماہ رمضان میں
17:42ہر رات پورا قرآن
17:44ختم کرتے تھے تفکر اور تدبر کے ساتھ
17:46آپ کے صاحبزادے نے یہ بات بقاعدہ
17:48بیان کی ہے کہ میرے والد کا
17:50معمول تھا کہ رمضان شریف کی
17:51ہر رات میں پورا ایک قرآن
17:54ختم کرتے تھے اور تفکر اور تدبر
17:56کے ساتھ کرتے تھے اور ویسے بھی آپ
17:58رات کو رمضان کے علاوہ بھی
18:00رات میں عبادت کرتے تھے
18:01کسرت کے ساتھ تلاوتِ کلامِ مجید کرتے تھے
18:04اور بقاعدہ گریہ وزاری کرتے تھے
18:06ہر وقت باوضو رہنے کی
18:08کوشش کرتے تھے اور پھر اس کے ساتھ
18:09نماز کے لیے تازہ وضو کرنے کا بھی
18:12احتمام تھا اور اس عبادت کے ساتھ
18:14علم کے ساتھ خلقِ خدا کے ساتھ
18:16جو تعلق تو بھی امدہ تھا ہر کسی سے
18:18اچھے انداز میں پیش آتے تھے
18:19توازوں سے پیش آتے تھے اٹیٹیٹوڈ نہیں تھا
18:22ایروگنس نہیں تھی
18:23بہترین عالم اور زبردست عالم
18:25بزرگ اور ولی تھے
18:26سلسلِ عالیہ قادریہ کے اندر آپ
18:28مرید تھے شیخ شاکر اقاد کے
18:30ان سے آپ کو نسبت ہی اپنے استاد سے
18:32اور پھر سلسلِ عالیہ نقشبندیہ کے اندر
18:34ان کے وسال کے بعد آپ نے تعلق قائم کیا
18:36شیخ زیعودین خالد نقشبندی رحمہ اللہ سے
18:39اللہ تعالیٰ امام بن عابدین شامی رحمہ اللہ کے درجات
18:42کو اور بلند فرمائے
18:43اور ہمیں آپ کے فوج و برکات سے حضرت عفرت عطا فرمائے
18:46اور آپ کا جو یہ علمی کام ہے
18:47علمی تراث ہے
18:48اس سے ہمیں صحیح معنوں میں استفادہ کرنے کی
18:51توفیق رفیق برحمت فرمائے
18:53و آخر دعوانا
18:54ان الحمدللہ رب العالمین
Recommended
18:33
|
Up next
21:43
18:38
20:38
22:16
Be the first to comment