Sarmaya e Aslaf - Topic: Imam Imam Suleman Amish RA

To Watch All Episodes of Sarmaya e Aslaf | https://bit.ly/47jbLHu

Speaker: Mufti Ahsen Naveed Niazi

#SarmayaeAslaf #MuftiAhsenNaveedNiazi #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . . . . . . .
00:30. . . . . .
01:00. . . . . .
01:29. . . . . . . .
01:59. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:29emam-seabah joh khud emirul memnunin
02:31fi'lhadithi sains jab emam-seabah
02:33karthikr daythay teh teh teh Aal-mushaf
02:36Aal-mushaf
02:36isi tarah abu hafiz Amr bin Ali al-falaas
02:39keheti hai
02:40kainal-amashu yusamma ahla
02:41mohahf min sidd ki
02:43kisirf emam-seabah taq niy
02:45balkah viyashe bhi emam-seabah
02:47mohahf ko mohahf kehkar pukara jata tha
02:49yani dhiggar mohadasin bhi
02:51aqabir mohadasin
02:52ajillah ahima
02:53wo emam-seabah rahimah Allah
02:55ko mohahf kehkar yağad ker
02:57He said,
03:27again
03:57And in many cases that when this코 feats come, that human beauty tells him that
04:05Less than meng is delhiれ, it doesn't build to see nothing, it doesn't hold to, it doesn't hold to frame
04:12therefore he is choosing to hold. So the enemy of Allah won't be that blindly – good
04:16that is because of the caring of the два GUID were also asking because of the only guilty
04:20what happened we did that in our community
04:23was very thought of it
04:25then there was a big idol
04:26he was born in the lightning
04:28of their eyes
04:29we use them will tell us
04:30that we have to do
04:32we have to do that
04:34we have to do that
04:36and then they take care of God
04:38and then they come to a better
04:40and then they come to Him
04:42since we have to do that
04:44and then they say
04:46کہ ہم نے نہیں دیکھا اغنیاء کو سلاتین کو امیروں کو اور حکمرانوں کو
04:56کہ وہ کسی کی مجلس میں اتنے حقیر معلوم ہوتے ہوں جتنے امام آمش کی مجلس میں تھے
05:01حالانکہ وہ محتاج ان الہ درہمن کے امام آمش رائی مولا زاہدانہ زندگی بسر کرتے تھے
05:07مال کے محتاج تھے مال کے غنی نہیں تھے لیکن دل کے غنی تھے
05:11دل بے نیاز پایا تھا اسی لیے امیروں کو اور حکمرانوں کو زیادہ لفٹ نہیں کراتے تھے
05:18اور ان کی محفل میں جب امیر آتے تھے یا حکمران آتے تھے یا اغنیاء آتے تھے
05:23تو ان کی مجلس میں ان کی کوئی قدر و منزلت نہیں ہوتی تھی
05:26بلکہ ان کی مجلس میں قدر و منزلت کس کی ہوتی تھی
05:29اہل علم کی ہوتی تھی اہل تقوی کی ہوتی تھی
05:32تو یہ امام آمش یہ ہے وہ اغنیاء کو بلکل کوئی اہمیت نہیں دیتے تھے
05:36امیروں کو کمرانوں کو اہمیت نہیں دیتے تھے
05:39بے نیاز قلب پایا تھا
05:41اور کسی کے ہاں ہم نے نہیں دیکھا
05:43کہ ان کی مجلس میں امیر یا غنی
05:45جو ہے وہ حقیر معلوم ہوتے ہوں
05:46جیسے ان کی مجلس میں معلوم ہوتے تھے
05:48یہ علم کی شان تھی
05:50پھر جائے وہ امام یہاہ بن مہین رحمہ اللہ
05:53وہ ہمیں نظر آتے ہیں
05:54ان کو جب ہم دیکھتے ہیں کتب تذکرہ کے اندر
05:56تو وہ کہتے ہیں
05:57کہ جب جریر امام آمش سے
06:05حدیث بیان کیا کرتے
06:07تو کہتے تھے یہ شاہی ریشم ہے
06:09یعنی امام آمش رحمہ اللہ سے
06:12نقل کردہ جو حدیث ہے
06:14جو ان کی روایت آگے بیان کرتے تھے
06:16تو امام آمش کے مرتبے کی
06:18عظمت کی بنا پر کہتے تھے
06:19کہ یہ ان سے حدیث میں پیش کر رہا ہوں
06:21تو یہ شاہی ریشم کی طرح ہے
06:24یہ ایسی یعنی اتنی امدہ اور اتنی مضبوط روایت ہے
06:26یاہ بن مغیرہ کہتے ہیں
06:29کہ کانا جریر ادا حدسان العامش
06:31کہ جریر امام آمش سے حدیث بیان کرتے
06:36تو کہتے تھے یہ اہلِ کوفہ کے استاد ہیں
06:39یعنی سب اہلِ کوفہ کے یہ استاد ہیں
06:41حشیم کہتے ہیں
06:43کہ میں نے اہلِ کوفہ میں
06:50میں نے کوفہ کے اندر کتاب اللہ کا
06:53آمش سے بڑا کاری نہیں دیکھا
06:55اور میں نے حدیث میں سب سے امدہ
06:58آمش سے بڑھ کر کسی کو امدہ
06:59کوفہ میں نہیں دیکھا
07:00یعنی قرآن میں بھی امدہ
07:02حدیث کے اندر بھی امدہ
07:03اور ابنِ ویانہ کہتے ہیں
07:06کہ امام آمش راہی محلہ
07:07اپنے اصحاب پر سبقت لے گئے ہیں
07:09چار باتوں کی بنا پر
07:11ایک تو یہ کہ قانا اقرآہم للقرآن
07:14کہ یہ ان میں سب سے بڑے کاری قرآن تھے
07:16وَأَحْفَدَهُمْ لِلْحَدِیثِ
07:18اور ان کے اندر اپنے تمام
07:20اصحاب میں حدیث کے سب سے بڑے حافظ تھے
07:22وَآلَمَهُمْ بِالْفَرَائِدْ
07:24اور علم الفرائض کے
07:26علم الوراست کے
07:27علم المیراث کے
07:28سب سے بڑے عالم تھے ان کے اندر
07:30تین باتیں بیان کی
07:31جو راوی ہیں ابو سری سال
07:32وہ کہتے ہیں
07:33کہ چوتھی بات جو انہوں نے فرمائی تھی
07:35وہ میں بھول گیا
07:36یعنی چار چیزیں جو انہوں نے بیان کی تھی
07:37کہ ان کے اندر وہ سبقت لے گئے
07:39تین راوی کو یاد رہیں
07:40چوتھی بات راوی بھول گئے
07:41لیکن اس سے یہ پتہ چل گیا
07:42کہ ماما شرائی مولا
07:44شیخ المکرین ہیں
07:45قاریوں کے بھی امام ہیں
07:47محدثین کے بھی امام ہیں
07:48اور علم الفرائض
07:50علم المیراث کے اندر بھی
07:51آپ امام ہیں
07:52ان تین فنون میں
07:53آپ کا سکہ چلتا ہے
07:55آپ کا لوہا ان تین فنون میں
07:58سب نے تسلیم کیا ہے
07:59پھر جا ہے وہ
08:00محمد بن عبد الرحمن بن نبی لیلہ جا ہے
08:03وہ جب ذکر کرتے ہیں
08:04امام آمش کا
08:05امام آمش ایک دفعہ آئے
08:06تو انہوں کو دیکھ کر انہوں نے کہا
08:07ہادا سیدنا ہادا العامش
08:10یہ آمش ہیں
08:11یہ ہمارے سردار ہیں
08:12لیکن وہ خود بہت بڑے عالم ہیں
08:13وہ انہوں کو اپنا سردار کہہ کر پکارتے تھے
08:16ابو بکر بن عیاش
08:17بڑے عالم
08:18بڑے محدث
08:19وہ کہتے ہیں
08:19کہ ہم امام آمش
08:24کو سید المحدثین
08:26کہہ کر پکارتے تھے
08:27محدثین کا سردار
08:29کہہ کر پکارا کرتے تھے
08:30یہ امام آمش رحمہ اللہ کی
08:33شان بیان کی ہے
08:34ایک اور بڑے امام ہیں
08:36امام یحیٰ بن سید قطان رحمہ اللہ
08:38وہ بھی امیر المومنین
08:39فی الحدیث کے لقب سے
08:41ملقب ہیں
08:42جانے جاتی ہیں
08:43ان کا ٹائٹل ہے
08:44امیر المومنین فی الحدیث
08:45تو امام یحیٰ بن سید القطان
08:47بھی امام آمش
08:48Allah's name is Allah.
09:18is
09:48And that's what they say is, and they say, that's what, that's when you make the Messenger of God.
09:52Abdullah bin Dawood al-Kharabi, and this is what a lot of women who just look at it here.
09:56Then when you say that when you say, when you say, when you have a national icon that you know,
10:01then it has a great relationship with God.
10:03That's a great relationship to God that God does not have.
10:06It is a great relationship to God.
10:08That is the first time it is written.
10:09It is also about when you get educated.
10:11A talk of being, and the good of God is given.
10:13Quran and the good of God has given.
10:15علم المراث میں آگئے تھے
10:17تو اسی طرح عبادت میں بھی آگئے تھے
10:19یعنی علم اور عمل کے آپ جامعے تھے
10:21وَقَعَنَا صَاحِبَ سُنَّتِن
10:23اور آپ جائے وہ محدث تھے
10:24صاحبِ سنت تھے
10:27یہ بڑے بڑے آئمہ آپ کو
10:28اس طرح ٹریبیوٹ پیش کر رہے ہیں
10:30اس سے امام آمد شرائم اللہ کی شخصیت کا انداز لگائیے
10:33کہ کیسی جو ہے وہ
10:34عالی شخصیت تھی ان کی
10:36امام آمد شرائم اللہ کی جو ولادت ہے
10:38ولادت بہت سادت پہلے نام نامی
10:40اس میں گرامی کی طرف آتے ہیں
10:41پھر ان کی ولادت کا دذکرہ کرتے ہیں
10:43امام آمد شرائم اللہ کی کنیت ہے
10:44ابو محمد
10:45نام ہے آپ کا سلمان
10:47والد کا نام تھا مہران
10:49سلمان بن مہران آمش
10:51ابو محمد سلمان بن مہران آمش
10:54آمش جو ہے
10:55وربی میں اس آدمی کو کہا جاتا ہے
10:57جس کی بنائی کمزور ہو
10:58آپ کی بنائی کمزور تھی
11:00اس وجہ سے آپ کو آمش کہہ کر پکارا جاتا تھا
11:03جسے ہمارے اردو میں چندہ کہا جاتا ہے
11:05آپ یہ دیکھئے
11:07علم کی عظمت دیکھئے
11:08کہ اگرچہ ان کے اندر
11:10یہ ظاہری طور پر
11:11یہ ایک عیب تھا
11:12جسمانی عیب تھا
11:13لیکن انہوں نے اپنے
11:14علم کے ذریعے
11:15اس کو اوور کم کیا
11:16کہ لوگ ان کی
11:17اس خامی کو بھول گئے
11:19ان کے علم کی
11:20اور ان کے عمل کی عظمت
11:21کو آج تک سلام پیش کرتے ہیں
11:23اور دوسرا یہ بھی پتہ چلا
11:25کہ خود امام آمش راہی مولا بھی
11:27کیسے تھے
11:28کہ انہوں نے اپنی
11:28اس جسمانی کمزوری کو
11:30اپنے اوپر حاوی نہیں ہونے دیا
11:32تو یہ ان لوگوں کے لئے بھی سبق ہے
11:34کہ جو سپیشل پرسن ہوتے ہیں
11:36کہ جو ایسے لوگ ہیں
11:37جنہیں اللہ تعالیٰ نے
11:39کسی خامی میں مبتلا کیا
11:40یعنی کوئی ان کے اندر
11:41جسمانی طور پر عیب ہے
11:43تو وہ اپنا دل چھوٹا نہ کریں
11:44بلکہ محنت کریں
11:46علم میں آگے بڑھیں
11:47عمل میں
11:47تقوی میں آگے بڑھیں
11:49ہنر میں آگے بڑھیں
11:50اور نام
11:51اچھا نام کمائیں
11:52اور اس نیک نامی کے ذریعے
11:54اپنے اس جسمانی خامی کو
11:55اور کم کر لیں
11:56کہ جب انسان کے پاس
11:58ہنر ہوتا ہے
11:58کمال ہوتا ہے
11:59تو لوگ اس کا خامی کو
12:01بھول جاتے ہیں
12:02اس کے کمال کو
12:03یاد رکھتے ہیں
12:04اس کے کمال کو
12:05سلام کیا جاتا ہے
12:06اور اس کمال کی وجہ سے
12:07صاحب کمال کو
12:08صاحب ہنر کو
12:09سلام پیش کیا جاتا ہے
12:11تو امام آمش رائم اللہ
12:12آپ کی جو ولادت ہے
12:14آپ کی ولادت کے بارے میں
12:16مختلف اقوال ہیں
12:17ایک کال یہ ہے
12:18کہ اٹھاون سنہ ہجریہ میں
12:19آپ کی ولادت ہوئی
12:20ایک کال یہ ہے
12:21کہ ساٹھ سنہ ہجریہ میں
12:22آپ کی ولادت ہوئی
12:23ایک کال یہ ہے
12:24کہ اکسٹھ سنہ ہجریہ میں
12:25آپ کی ولادت ہوئی
12:26اور بھی اقوال ہیں
12:27زیادہ مشہور کال یہ ہے
12:28کہ آپ کی ولادت
12:29سنہ اکسٹھ ہجریہ میں
12:30دس محرم کو
12:31یوم آشور کو ہوئی
12:33یعنی جس دن
12:34سیدنا امام حسین
12:35رضی اللہ تعالی کی شہادت ہوئی ہے
12:37اس دن آپ کی ولادت ہوئی ہے
12:39یہ مشہور کول ہے
12:40اور آپ کے جو نام کے ساتھ
12:42یہ لفظ لگتا ہے
12:44قاہلی اسدی یہ بنیادی طور پر
12:47ولاعالعطاقہ ہے
12:48ولاعالعطاقہ کا مطلب یہ ہوتا ہے
12:50کہ آپ غلام تھے آپ کے والد
12:52گرفتار ہوئے تھے غلام تھے
12:54تو آپ کے والد کو جنہوں نے آزاد کیا تھا
12:56وہ بنو قاہل
12:58قاہل بن اسد بن خزیمہ
13:00تو ان کا نام جو ہے قاہل بن اسد بن خزیمہ تھا
13:02تو اس کی نسبت سے
13:04آپ کے والد کو بھی قاہلی کہا جاتا ہے
13:06اور آپ کو بھی قاہلی کہا جاتا ہے
13:07یعنی یہ آپ کی نسبی نسبت نہیں ہے
13:09بلکہ یہ ولاع کی نسبت ہے
13:11ولاعطاقہ کی جس نے آزاد کیا ہو
13:13اس کے نام کی نسبت بھی استعمال ہوتی تھی
13:15پرانے وقتوں میں یہ رواج تھا
13:17اور اسلام نے اس کی اجازت دی تھی
13:18ایک نسبی نسبت ہوتی تھی
13:20ایک ولاع کی نسبت ہوتی تھی
13:21ولاعطاقہ جسے کہتے ہیں
13:23اور ایک ولاعال موالات ہوتی تھی
13:24تو یہ ولاعطاقہ کی نسبت ہے
13:26منو قاہل اسی وجہ سے آپ کو قاہلی کہا جاتا ہے
13:29اور قاہل بن اسد اوپر اسد کے نام سے
13:32مناسبت کے طور پر آپ کو اسدی کہا جاتا ہے
13:34آپ کے جو اساتذہ ہیں
13:35بڑے بڑے اساتذہ سے
13:36بڑے بڑے شیوخ سے آپ نے علم حاصل کیا ہے
13:39آپ کا شمار صغار تابعین میں ہوتا ہے
13:42تابعی اس حسدی کو کہتے ہیں
13:43جس نے کسی صحابی کی ایمان کی حالت میں زیارت کی ہو
13:46اور ایمان کی حالت میں انہوں کے انتقال ہوا ہو
13:48تو آپ تابعی ہیں
13:49سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی
13:52رویت ثابت ہے
13:53آپ کے لئے آپ نے ان کی زیارت کی ہے
13:55اسی طرح سیدنا عبداللہ بن عبی اوفا رضی اللہ عنہ
13:57ان کی بھی آپ نے زیارت کی ہے
13:59وہ رویت بھی آپ کے لئے ثابت ہے
14:01تو اس وجہ سے آپ کو صغار تابعین کے
14:03طبقے میں شمار کیا جاتا ہے
14:04ہاں روایت ان سے آپ نے لی ہے یا نہیں لی
14:07اس بارے میں محدثین کا اختلاف ہے
14:09بعض رات محدثین جو ہے
14:10سیدنا انس بن مالک سے آپ کی روایت کو ثابت مانتے ہیں
14:13اور بعض رات محدثین آپ کی روایت ان سے ثابت نہیں مانتے
14:16رویت بھارل تسلیم ہے
14:17یہی معاملہ سیدنا عبداللہ بن عبی اوفا کے حوالے سے ہے
14:20کہ بعض رات محدثین آپ کی ان سے روایت کو ثابت مانتے ہیں
14:23اور بعض آپ کی ان سے روایت ثابت نہیں مانتے
14:26رویت بھارل جو ہے وہ سب تسلیم کرتے ہیں
14:29باقی جو حضرات روایت ثابت نہیں مانتے
14:33تو وہ حضرات پھر ان روایت کا جواب یہ دیتے ہیں
14:36کہ وہ روایتیں مرسل ہیں
14:37وہ آپ نے کسی واسطے سے بیان کی ہیں
14:39پھر اسادزہ کے اندرہ میں
14:42امام ابراہیم نخیرہی محلہ
14:43نظر آتے ہیں امام ابراہیم تیمین
14:44نظر آتے ہیں اسماعیل بن رجاز
14:46عبیدی نظر آتے ہیں حبیب بن ابی ثابت نظر آتے ہیں
14:49ابو سالح زکوان سممان نظر آتے ہیں
14:51ابوبائل شقیق بن سلمہ نظر آتے ہیں
14:53طلاح بن مصرف نظر آتے ہیں
14:54عطا بن ابی رباہ نظر آتے ہیں
14:56عطا بن عصائب ہیں یاہی بن وساب ہیں
14:58اور بڑی تعداد میں آپ نے
14:59مشایق سے شیوخ سے علم حاصل کیے
15:02شاگردوں کی طرف آئے ہیں تو شاگرد بھی
15:03آپ نے بڑے بڑے چھوڑے ہیں
15:04امام آدم ابو حنیفہ راہیم اللہ آپ کے شاگرد رشید ہیں
15:07امام شعبہ آپ کے شاگرد رشید ہیں
15:09امام یہای بن سعید القطان آپ کے شاگرد رشید ہیں
15:12امام وقی بن جراہ
15:13آپ کے شاگرد رشید ہیں
15:15ان سب حضرات پر ہم نے سرمایہ اسلاف کے پروڈرامز کر رکھے ہیں
15:20If you are watching this video, please watch the channel for the official YouTube channel.
15:26We will see the official YouTube channel for the Sermayas Laugh playlist.
15:30The Imam Sufiyan Soriya, we have a program for them.
15:33The Imam Sufiyan Ibn Aoyana Rai Mawla, they are your own.
15:37This is the way, the Imam Abdullah Ibn Mubarak, you have a program for them.
15:40You have a program for them.
15:41The Imam Hafiz Ibn Giyas, you have a program for them.
15:43The Imam Dao Tai, you have a program for them.
15:46And the Imam Iyaz, you have a program for them.
15:47And one of them is a program for the Imam, Ibn Abdachamad Ahamad Ibn Hamedun,
15:51a person in provinciale, has a program for them,
15:53in front of the years.
15:55They have a program for them.
15:56They have a program for them.
15:57They have a program for them, because they have a program for you very much.
16:00They have a program for them, they have a program for them.
16:02The Imam Ali Ali Is Conrad, they have a program for you.
16:09The Imam Ali Ibn Mardini Raiyim Allah explains,
16:11one of the six people's people's people have been sent to us.
16:14The Imam Ali Is Afizamad Mahamad Mahanda,
16:15the Imam Ali Ibn wär di.
16:17ڈیس کی چھے کتابیں مشہور ہیں سحی بخاری سحی مسلم سنن ترمجی سنن ابھی دعوت سنن نسائی سنن ابن ماجہ اسی طرح رجال ستہ بھی مشہور ہیں چھے رجال مشہور ہیں جن پر حدیث کا مدار تھا حدیث کا دار و مدار زیادہ تر ان چھے حضرات پر ہے رجال ستہ کہلاتی ہیں تو امام علی بن مدینی رحم اللہ خود بلند پایا محدث امام بخاری کے اس ساتھ وہ کہتے ہیں میں نے چھے لوگوں پر پایا ہے اس ناد کا مدار وہ چھے لے کون ہیں
16:41اہل مکہ کے اندر عمر بن دینار ہیں اہل مدینہ میں امام ابن شہاب زوری ہیں اہل کوفہ کے اندر امام ابو عساق سبیعی اور امام سلمان بن بہران آمش رحم اللہ
16:51اہل بسرہ کے اندر امام یہای بن ابی کفیر اور امام کتادہ ہیں یہ چھے حضرات وہ ہیں جن پر حدیث کا مدار ہے ان میں سے رجال ستہ میں سے ایک امام آمش رحم اللہ بھی ہیں اس سے ان کی عدمت کا اور ان کی اہمیت کا اندازہ لگائی ہے
17:04یہ امام ابن شہاب زوری رحم اللہ جیسے یہ مدینہ میں بڑے محدث تھے تو اسی طرح عراق اور کوفے میں انہی کے ہم مثل انہی کا ہم پلہ سمجھا جاتا تھا امام آمش رحم اللہ کو
17:15بلکہ ایک مرتبہ جو ہے امام زوری جونکہ کہا کرتے تھے کہ اہل عراق کے پاس یا کوفے والوں کے پاس اتنا علم نہیں ہے حدیث کا
17:23تو ایک بندے نے ان سے کہا حضرت میں ایسے بندے کو جانتا ہوں کہ اس کے پاس چار ہزار حدیث ہیں کیا بات کر رہے ہیں آپ
17:30تو انہوں نے کہا اچھا تو کہا میں آپ کو کچھ لاکے دکھاؤں انہیں کہا لائیں تو وہ حدیثیں لے کر آئے امام آمش کی اور ان کے سامنے کچھ حدیثیں پڑھ کے سنائیں
17:36تو امام زوری رحم اللہ نے خوش ہو کر فرمایا اور تعجب سے فرمایا
17:41اللہ کی قسم یہ ضرور علم ہے اور میں نہیں سمجھتا تھا کہ وہاں عراق میں کوئی اتنا علم بھی جانتا ہوگا
17:49یعنی انہوں نے بھی آپ کے سامنے سر تسلیم خم کیا آپ کی علمی عظمت کو اور حدیث میں آپ کی مہارت کو تسلیم کیا ہے
17:57پھر امام آمش رحم اللہ کو ہم دیکھتے ہیں کہ امام آمش رحم اللہ یہ جب کسی جنادے میں جاتے تھے تو خود بیان کرتے ہیں
18:05اپنے اقوال جو ان کے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ ہم جب جنادے میں جاتے تھے
18:09لوگ اتنے زیادہ غمگین ہوتے تھے پتہ نہیں چلتا تھا کہ ان میں سے کس کا یہ میت قریبی رشدار ہے
18:21ہم تازیت کس سے کریں
18:22ہنی لوگوں کا ایسی کیفیت ہوتی تھی اور لوگوں کے آپس میں بھائی چارہ ایسا ہوتا تھا
18:27کاش آج بھی ایسا بھائی چارہ مسلمانوں کے اندر پیدا ہو
18:30اب کچھ کتابوں کے تذکر کی طرف ہم آ جاتے ہیں اختصاراً چند کتابوں کا تذکرہ کر دیتے ہیں
18:34امام آمش رحم اللہ نے باقاعدہ کوئی کتاب نہیں لکھی ہے
18:37اور اگر لکھی ہے تو وہ تاریخ میں محفوظ نہیں رہی
18:40لیکن آپ کے شاگرد رشید امام وقی بن جرہ
18:42ان کی یہ کتاب ہے ایک رسالہ ہے مشہور ہے چھپا ہوا ہے مطبوع ہے
18:45نسخہ تو وقی ان الامش
18:48اس میں انہوں نے اکتالیس احادیث اور آثار آپ سے نکل کی ہیں
18:51قویت سے چھپی ہے کتاب
18:52ویسے تو ان کی بہت ساری احادیث ہیں آپ سے انہوں نے لی ہیں
18:55لیکن ان اس کا ایک منتخب حصہ اس کے اندر چھپائے تقریباً اکتالیس
18:59فورٹی ون
18:59حادیث اور آثار
19:01پھر ہمیں ایک کتاب نظر آتی ہے
19:02مارفتو اصحاب الامش
19:04محمد بن محمد ترکی
19:05اترکی نے کتاب لکھی ہے محمد محمد کے شاگردوں کے طبقات بیان کی ہیں
19:09آٹھ طبقات بیان کی اور آپ کے جو بڑے بڑے شاگرد تھے
19:12ان کے نام ذکر کی ہیں اور ان کے کچھ حوال بیان کی ہیں
19:14امدہ کتاب ہے لائک مطال ہے
19:16پھر وہ ایک پی ایش ڈی کا تیسز ہے
19:18پی ایش ڈی کا مخالہ ہے وہ بھی شائع ہے
19:19خالد بن عبداللہ نے یہ کام کیا ہے
19:26اس کے اندر انہوں نے ایک سو پچاسی حادیث
19:29اللہ لدارکتنی سے لیں ہیں
19:31اور ان کا دراسہ کیا ہے
19:32اس سے بتایا ہے اور کچھ نئے گوشیں سامنے آئے ہیں
19:34امام آمش کی تدلیس اور انعنا کے حوالے سے
19:37کئی رائے جی غلط فہمیوں کا انہوں نے ادالہ بھی کیا
19:39امدہ کام ہے لائک مطال ہے
19:41امام آمش کے بارے میں کتاب میں نظر آتی ہے
19:43امام آمش نشعتہو طلبہو
19:45للعلم عقیدتہو
19:47یہ کتاب لکھی ہے ابو معاویہ
19:52مازن بن عبدالعامان بحسلی بیروتی نے
19:54دارالخزانہ سے شاہی امدہ کتاب ہے
19:56ایک اور کتاب ہے
19:57ابو معاویہ سفیان بلتاجی کتاب ہے
20:01دارالعقین نے شاہی کی امدہ کتاب ہے
20:03ایک آپ کی قرات
20:05شادہ میں شمار ہوتی ہے
20:06اس کے بارے میں ایک امدہ کتاب ہے
20:08قرات العامش دراستن لگویہ ونہویہ جاسم
20:11محمد العانی کی جامعہ
20:12انبار علراق کی ہیں انہوں نے وہاں کام
20:14آخری بات یہ ہے کہ امام عدم حنی فرائیم
20:17اللہ سے ایک مرتبہ آپ کی مجلس میں بیٹھے تھے
20:20تو انہوں نے ایک بندے نے سوال پوچھا
20:22تو آپ نے کہا اے نومان تم اس بات کا جواب دو
20:24آپ نے جب جواب دیا تو امام عامش نے پوچھا
20:26یہ جواب کہاں سے لیا تو انہوں نے کہا
20:28میں نے فلان فلان حدیثیں آپ سے سنی تھی
20:29اس سے یہ مسئلہ اخت کیا ہے
20:31تو امام عامش نے حوصلہ افدائی کے طور پر فرمایا
20:34یا ماشرال فقہا
20:36یہ جس طرح امام عدم حنی فرائیم اللہ کی عظمت کو ظاہر کرتا ہے
20:49اس طرح امام عامش کی کشادہ قلبی کو بھی ظاہر کرتا ہے
20:51کہ انہوں نے تشجیح کی ہے آپ کی
20:53ایک سوٹالیس سنہجریہ میں آپ کا وصال ہوا
20:55امام عامش راہیم اللہ کے درجات
20:57اللہ پاک بلند فرمائے
20:58اور ہمیں آپ کے فوج و برکات سہتے وافر عطا فرمائے
21:01و آخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمین
21:06موسیقا

Recommended