- 10 minutes ago
- #quransuniyeaursunaiye
- #muftisuhailrazaamjadi
- #aryqtv
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 114)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30ناظرین و سامعین ویورز اینڈ لسنرز
00:33السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:37پرگرام قرآن سنئے اور سنائے کے ساتھ
00:42آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امجدی
00:46آپ کی خدمت میں حاصر ہے
00:49ناظرین و سامعین
00:54سمجھدان لوگ کہا کرتے ہیں
00:56کہ جو لوگ ہیں
01:03جو افراد ہیں وہ چار اقسام پر ہیں
01:08نمبر ایک
01:09ایک وہ شخص جو علم رکھتا ہے
01:13علم رکھتا ہے
01:14اور وہ اس بات کا ادراک رکھتا ہے
01:18کہ اسے علم ہے
01:20تو فرمایا کہ ایسا بندہ عالم ہے
01:24ایسا بندہ عالم ہے
01:26تمہیں کوئی سوال پوچھنا ہو
01:29تو اس سے جا کر پوچھو
01:31نمبر دو
01:32وہ شخص جو جانتا ہے
01:37جو علم رکھتا ہے
01:39لیکن اسے ادراک نہیں
01:42کہ اسے علم ہے
01:43تو اسے شخص کے بارے میں فرمایا
01:47کہ یہ غافل شخص ہے
01:50اس کو متنبع کرو
01:53اسے جگاؤ
01:54اسے بتاؤ
01:55کہ یہ عالم ہے
01:57علم رکھتا ہے
01:58نمبر تین
02:00وہ شخص
02:02جو علم نہیں رکھتا
02:04اور وہ اس بات کا ادراک رکھتا ہے
02:08کہ وہ جاہل ہے
02:10اسے علم نہیں ہے
02:12تو فرمایا
02:13کہ وہ جاہل ہے
02:14اسے سکھاؤ
02:16وہ جاہل ہے
02:18اسے سکھاؤ
02:19اور چوتھا وہ شخص
02:21جو علم نہیں رکھتا
02:24جاہل ہے
02:25لیکن وہ اس بات کا ادراک ہی نہیں رکھتا
02:29کہ وہ جاہل ہے
02:30اپنے آپ کو وہ کچھ سمجھتا ہے
02:33تو فرمایا
02:35کہ ایسا بندہ احمق ہے
02:37اس سے دور رہنے کی کوشش کرو
02:40تو ناظرین
02:41ایک وہ شخص
02:42جو جانتا ہے
02:43اور اسے معلوم ہے
02:45کہ وہ علم ہے
02:46جانتا ہے
02:47تو وہ علم ہے
02:47اس سے سوال کرو
02:49دوسرا وہ شخص
02:51جو جانتا ہے
02:52لیکن اسے
02:52اس بات کا ادراک نہیں
02:54کہ وہ جانتا ہے
02:55وہ علم ہے
02:56فرمایا
02:57کہ وہ غافل ہے
02:58اسے جگاؤ
02:59اور
03:00تیسرا وہ شخص
03:01جو نہیں جانتا
03:03اور اسے معلوم ہے
03:04کہ وہ علم نہیں ہے
03:05وہ جاہل ہے
03:06تو فرمایا
03:07کہ اسے سکھاؤ
03:08but the 4th person is a bad thing
03:12this is a bad thing in the end of the world
03:16I have seen some people who have seen
03:20which is a bad thing about the topic
03:24but the people who talk about it
03:30they start to understand
03:32and they start to understand
03:34and they start to understand
03:35that they all have time to do
03:37is desenhoade
03:38during the time that people may get
03:39which is a good year
03:40which is no alternative
03:41but notice that they might not verifying
03:43It may be such a negative
03:46which is a certain
03:48so this is a desperate
03:49which is just a
03:50but this is not a niez
04:05So that's what I thought is about this
04:09And I will keep the power of God
04:13And I will keep the power of God
04:13Allah Almighty
04:13God will be all of you
04:15God will make it
04:16That is what we will make it
04:18Que God will make it
04:18God will make it
04:21God will make it
04:22God will make it
04:24God will make it
04:25God will make it
04:26Let's get it
04:29Today's topic is
04:30The topic of today
04:31Surah Taha
04:33सूर दाहा की आयत नंबर जो है वो 114 ए
04:38114 नंबर आयते फॉर्मेट के मताबिक पढ़ेंगे बावजू हो जाएं
04:42स्कीन के सामने मौजू आगे पाक को साथ रखें
04:45आज का सबक निकाने अपने पास नोट बूक जरूर रखें
04:49کوئی بھی important بات ہونا
04:50اور ضرور فرما لیجی
04:51آپ کو لیے چلتے ہیں
04:52آج کے اس program کے
04:53first segment کی جانب
04:54لغت القرآن یہ پہلا segment ہے
04:57اور آئیتا
04:58وہ سسمیہ پڑھتے ہوئے
04:59آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:31ناظرین اسے الحق کو پڑھیں گے
05:33وفقی صورت میں الحق ملک الحق پڑھا جائے گا
05:36جی وقف جائز کی شورٹ فارم ہے
05:38جس کا معنی یہ کہہ رکھتا جائز ہے
05:39حق میں قاف پر تصدیق ہے
05:41اور یہ حرف قلقلہ بھی ہے ناظرین
05:43تو اسی لئے وفقی صورت میں حق
05:45آواز لوٹتے بھی محسوس ہونی چاہیے
05:47وہ جمعوں کے ساتھ پڑھیں گے
05:50وحیوہو رکیں گے
05:51تو وحیوہو پڑھیں گے
05:53زا وقف مجووس کی شورٹ فارم ہے
05:55جس کا معنی یہ کہ یہاں وقف کرنا جائز ہے
05:57علما وقف کی صورت میں علما پڑھا جائے گا
06:00میم پر دو زبر کی ترمین ہے
06:01دو زبر کی ترمین وقف میں
06:03الف سے چینج ہو جاتی ہے
06:04آخر میں علامت وقف اندر
06:06آیت نمبر 114
06:07یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:09کتنے کلماتیں دیکھئے
06:10فا ایک علما تعالی دوسرا اسم اوہ تیسرا
06:14الملک چوتھا الحق پانچوہ
06:16واو چھٹا لا تعجل
06:18ساتوہ بی آٹھوہ
06:19القرآن نوہ من دسوہ
06:22قبلی گیاروہ انباروہ
06:24یقودا تیروہ
06:25علاق چودوہ
06:26اور ناظرین کاز امیر پندروہ
06:29وحیو سولوہ
06:31قل ستروہ ربی اٹھاروہ
06:33زد انیسوہ علما بیسوہ
06:36قل بیس کلماتیں ہر کلمہ کو
06:38علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:44ناظرین اسے انفرادی طور پڑھیں گے
06:46تو لام پر کھڑ زبر ہوگا
06:52ملا کر پڑھیں گے
06:55اچھا یہاں پر ناظرین لام پر زبر ہے
06:56اسے اسم اللہ کے حرف اللام کے ساتھ ملائیں گے
06:59درمیان میں سیلی فینی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
07:01اسم اللہ کے حرف اللام سے پہلے والے حرف پر زبر ہو
07:04تو زبر یا پیش ہو
07:06تو اسم اللہ کی لام کو پر پڑھتے ہیں
07:07زیر ہو تو باری کر کے پڑھا جائے گا
07:09یہاں پر کر کے پڑھیں گے
07:11انشاءاللہ مزید پر غیم کو آگے بڑھاتا ہے
07:12لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کے جانے
07:14ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
07:16ویلکم بیک ناظرین و سامعین
07:19چلتے ہیں آج کے پر غیم کی جانے
07:21اور ناظرین یہاں پر
07:24ظاہرے کہ
07:25ہم جو آج کا سبق ہے
07:26تو ہم یہاں تک پہنچے تھے
07:29اللہ ہو
07:30اچھا اسم اللہ کی حرف اللام کو پر کر کے پڑھیں گے
07:33اس لئے کہ اس سے پہلے والے حرف زبر ہے
07:35تو زبر یا پیش ہو
07:36تو اس میں اللہ کی حرف اللام کو پر پڑھتے ہیں
07:38زیر ہو تو باری کر کے پڑھا جاتا ہے
07:40تو یہاں پر کر کے پڑھیں گے
07:41اللہ ہمیں ہاں پر پیشے
07:43اسے الملکوں کی لامساکن کے ساتھ ملائیں گے
07:46ملکوں میں کاف پر پیشے
07:47اسے الحقوں کی لامساکن کے ساتھ ملائیں گے
07:49درمیان میں سے دونوں مقامات میں
07:51علی فینی حمزہ کو حضف کیا چاہے گا
07:59اب یہاں پر جب ہم رکیں گے
08:02تو حق پڑھا جائے گا
08:03ایک تو قاف مشدد ہے
08:05دوسرا حرف قلقلہ ہے
08:06حرف قلقلہ ہے
08:07تو آواز لوڑتی بھی وقف میں محسوس ہونی چاہیے
08:10حق اس طریقے سے
08:12جیم وقف جائز کی شورٹ فارم ہے
08:14جس کا معنی ہے کہ یہ رکنا جائز ہے
08:19وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ
08:22باقی نیچے زیر
08:23اسے القرآن کے لئے ہم ساکن کے ساتھ ملائیں گے
08:28جلی فینی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
08:29قرآن میں راست ساکن ما قبل قاف پر پیش
08:32راست ساکن کو پر کر کے پڑھا جائے گا
08:36بِالْقُرْآنِ مِنْ قَابِلِ مِنْ مِنْ سَاکِنِ
08:40اس کے بعد قاف حرف اخفاء ہے
08:41تو انہوں ساکن کو اخفاء کے ساتھ پڑھیں گے
08:43ناک میں آواز دے جا کر گنگنانا اسے اخفاء کہتے ہیں
08:46قبلی میں بعض ساکن ہے لیکن حرف قلقلہ ہے
08:49تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
08:51مِنْ قَابِلِ انْ يُقْدَو
08:54انْ مِنُس ساکن ہے
08:56اسے یقضا کی
08:57یا کہ ساتھ ملائیں گے
08:58یا کہ آواز کو گننے کے ساتھ ادا کریں گے
09:00یا بھی یرمنون قائدہ اپلائے ہوگا
09:03اور انْ يُقْدَو نہیں
09:04بلکہ اینْ يُقْدَو پڑھیں گے
09:06قَابِلْ ساکن ہے لیکن حرف قلقلہ ہے
09:08آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
09:10دوات پر کھڑا زبر
09:11اُبْا مت کی علامت
09:12یہ مدد منفصل ہے
09:13مدد جائز بھی کہتے ہیں
09:14مِنِمُمْ اس کو تین سے چار حرکات کی مقدار کھینچ کر پڑھنا چاہیے
09:17مِنِمُمْ اس کو پانچ سے چھے حرکات کی مقدار کھینچ کر پڑھ سکتے ہیں
09:21اَنْ يُقْدَو
09:23اِلَا عَلَيْدَا
09:24قَا عَلَيْدَا
09:25مِلَا کر پڑھیں گے
09:26اِلَيْكَ
09:27وَحْيُو عَلَيْدَا
09:28زمیر عَلَيْدَا
09:30مِلَا کر پڑھیں گے
09:30وَحْيُو
09:31یہاں رکیں گے
09:32تو وَحْيُو پڑھیں گے
09:33وَقُل
09:35رَبِّ
09:36یہاں پر ناظرین آپ دیکھیں
09:37لام ساکن ہے
09:38اس کے بعد را ہے
09:41تو یہاں پر را کی آواز کو ادا کیا جائے گا
09:44لام کی آواز کو ادا نہیں کیا جائے گا
09:46لام کو را کے ساتھ ملائیں گے
09:48اور را کی آواز کو ادا کیا جائے گا
09:50وَقُل
09:50رَبِّ
09:51وَقُل
09:52رَبِّ
09:52نہیں
09:52وَقُل
09:53رَبِّ
09:54را پر زبر را کو پر کر کے پڑھیں گے
09:56اور با مشدد را اور با دونوں مشدد دیں دونوں کو جمعوں کے ساتھ پڑھیں گے
10:00وَقُل
10:01رَبِّ
10:03زِد
10:03عَلَيْدَ
10:04نی
10:06ڈال ساکن لیکن حرف کل کل آئے تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
10:12وَقُرْوَبِّ زِدَنِ عِلْمًا یہاں وقف کریں گے تو علماء پڑھیں گے
10:17آئیے ناظرین چلتے ہیں کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے تحقیق اور تجمع کی جانب
10:22سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے ہم وہ لکھ چکے ہیں
10:24اور اب ناظرین اس میں ہم سب سے پہلے دیکھیں گے
10:27کہ اسماع افعال حروف ان کی نشاندہی کی جائے گی
10:32تحقیق و تجمعات کریں گے قرآن اور اردو کی حوالے سے
10:34کہ وہ کلمات جو عام طرح پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
10:37اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں ان کی بھی نشاندہ ہی ہوگی
10:40تو یہاں پر ناظرین دیکھئے پہلا اسم اسم اللہ
10:47دوسرا الملکو تیسرا الحقو چوتھا القرآن پانچوہ قابلی
10:54اور چھٹا کا زمیر ساتوہ وحیو
10:59اور یہاں پر نمبر چھے ہی آئے گا
11:02اور آٹھوہ ربی
11:05یا یہاں پر ناظرین نمبر چھے آئے گا
11:08یا زمیر پر اور نوہ علمہ
11:11تو کل یہاں پر نو اسمہ موجود ہیں
11:14نمبر ایک اسم اللہ
11:20نمبر دو الملکو
11:29اور نمبر تین الحقو
11:38نمبر چار القرآن
11:49نمبر پانچ قابلی
12:04اور نمبر چھے
12:06کا زمیر
12:07ہو زمیر
12:08اور یا زمیر
12:09کا
12:13ہو
12:17اور یا زمیر
12:22نمبر ساتھ رب
12:24لیکن نمبر ساتھ ہے وحیو
12:33نمبر آٹھ رب
12:39نمبر نو علمہ
12:46ناظرین و سامعین
12:47نو اسمہ ہیں
12:48اب ہم دیکھتے ہیں
12:49کہ افعال کتنے ہیں
12:50کون کون سے ہیں
12:51تو پہلا فعل ہے
12:52تعالا
12:54دوسرا ہے
12:56لا تعجل
12:57تیسرا ہے
12:59یقضو
13:00چوتھا قل
13:04پانچوہ
13:04زدنی
13:06تو کل پانچ افعال ہیں
13:08نمبر ایک
13:09تعالا
13:15نمبر دو
13:17لا تعجل
13:25نمبر تین
13:27یقضوہ
13:34نمبر چار
13:36قل
13:42نمبر پانچ
13:44زد
13:49ناظرین و سامعین
13:50یہ پانچ حروف ہیں
13:51اب ہم دیکھتے ہیں
13:52کہ
13:54حروف کتنے ہیں
13:55یہ پانچ افعال ہیں
13:57تو پہلا
13:57حرف
13:58فا
13:59دوسرا
14:00واو
14:02تیسرا
14:03بی
14:03چوتھا
14:05من
14:06پانچوہ
14:07ان
14:07چھٹا
14:09الہ
14:10اور
14:11واو جو ہے
14:12ناظرین
14:12نمبر دو میں
14:13گزر چکا ہے
14:14تو کل ملا کر
14:15چھے
14:16حروف ہیں
14:17نمبر ایک
14:19فا
14:21نمبر دو
14:22واو
14:25نمبر تین
14:26بی
14:29نمبر چار
14:30من
14:33نمبر پانچ
14:35ان
14:38نمبر چھے
14:40الہ
14:44نو اسما
14:46پانچ افعال
14:47نو اور پانچ
14:48چودہ
14:48اور چھے حروف
14:50تو کل ملا کر
14:50ناظرین
14:51بیس کلمات ہوئے
14:52کل ملا کر
14:54بیس کلمات ہوئے
14:56اچھا جی
14:58اب ہم
14:59سب سے پہلے چلتے ہیں
15:00اسما کی جانب
15:01پہلا اسم ہے
15:03اسم
15:03اللہ
15:04یہ اللہ تعالیٰ کا ذاتی نام ہے
15:05اللہ تعالیٰ کی ذات کے علاوہ
15:06کسی کے لئے اس کا اطلاق نہیں ہو سکتا
15:08اور یہ عام طور پر
15:09ہم اردو میں بھی
15:10استعمال کرتے ہیں
15:12اور اس کے بعد ہے
15:13ملک
15:15ملک کا معنی کیا ہے
15:17بادشاہ
15:17ملک کا معنی ہے
15:18بادشاہ
15:19ملوک
15:20اس کی جمع ہے
15:21ملک ایک بادشاہ
15:22ملوک
15:22بہت سے بادشاہ
15:23لیکن یہاں پر
15:24اس سے مراد
15:25اللہ بلالامین ہے
15:26دو جہاں کا خالق و ملک
15:28دو جہاں کا بادشاہ
15:29جس کے اوپر
15:30کوئی نہیں
15:31کوئی بادشاہ نہیں
15:32اور اس کے بعد ہے
15:33الحق
15:33حق کہتے ہیں
15:35سچ کو
15:36حق کہتے ہیں
15:37حق کو
15:38یعنی جسے ہم کہتے ہیں
15:38رائٹ
15:39تو یہاں پر حق
15:40بمانا سچ کے معنی میں ہے
15:42اور ناظرین
15:43یہ حق سچ کے معنی میں
15:44ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
15:46میں حق بات کر رہا ہوں
15:48یعنی سچی بات کر رہا ہوں
15:49اس کے بعد ہے
15:50قرآن
15:51قرآن کا لغوی معنی ہے
15:52جس کو بہت زیادہ پڑھا جائیں
15:54استلاحی معنی یہ ہے
15:55کہ قرآن وہ کتاب ہے
15:57جو عربی زبان میں نازل ہوئی
15:59حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر
16:02اور ناظرین حضور نبی کریم علیہ السلام سے
16:05لے کر اب تک تواتر سے
16:07ہم تک یہ کتاب پہنچی ہے
16:08قرآن عام طور پر
16:10ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
16:12اس کے بعد ہے
16:12قبل قبل کا معنی ہے پہلے
16:14اور یہ بھی اردو میں استعمال ہوتا ہے
16:16کا واحد مذکر حاضی کی ضمیر ہے
16:19واحد مذکر حاضی کی ضمیر
16:21متصل ہو تو کا کی شکل میں
16:22منفصل ہو تو انتا کی شکل میں ہوتی
16:25کا یا انتا اس کا معنی ہوگا
16:26تو آپ تجھے اپنے ہو
16:27واحد مذکر غائب کی ضمیر ہے
16:30واحد مذکر غائب کی ضمیر
16:31متصل ہو تو ہو
16:32اور بعض اوقات ہی کی شکل میں ہوتی
16:34جب ہم کہتے ہیں ہو
16:35تو ناظرین پیش الٹا پیش
16:37The opposite is so, the opposite is so, then, if he suggests his heart.
16:54lawyew کہ مانا
16:55ل Hehyei
16:56جو ہم عام طور پر
16:57اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
16:59ناظرین
17:01اس کے بعد ہے
17:02روب
17:03بوب کا مانا ہے
17:03پرورش کرنے والا
17:04پالنے والا
17:05اور یہ بھی ہم
17:05اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:07اس کے بعد
17:08عِلْم مَا بِی
17:09کیل ان کے شاعر
17:09کو علم کہتے ہیں
17:10کہ جس کے ذریع
17:11چیزیںuche عنوں
17:12اور علم
17:13ہم عام طور پر
17:13کلمہ علم
17:14یہ اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:16کہتے ہیں
17:16کہ آپ کو یہ علم
17:17that is what we call them, that is what we use on this device.
17:21This is what we use as a matter of where we can use it.
17:30After that, I have....
17:34This is what we call it.
17:34It is what we call it.
17:47. . . . .
18:17. . . .
18:45. . . .
18:46. . . . .
18:47. . . . . . . . . .
18:50ڈوبار سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
18:51یا اس کا معنی کیا گیا ہے
18:52تو
18:53واؤ کا معنی اور اور بی
18:55ساتھ مدد تعاون عیوز کے معنی میں ہوتا ہے
18:57یہاں پر ساتھ کے معنی میں ہے
18:59من کا معنی ہے سے اور عام طور پر
19:01من وان اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
19:04من وان
19:05ٹھیک ہے جی
19:06اس کے بعد ہے ان اس کا استعمال
19:08معنی ہم آپ کو بتا چکے ہیں
19:10الہ غیت کی ریاض ہے
19:11اس کا معنی طرف کی طرف
19:12بیس کلمات میں کل نو کلمات ہیں
19:14تقریباً نص کلمات ایسے ہیں
19:16جو ہم عام طور پر اردو میں استعمال کرتے ہیں
19:18نمبر ایک اس میں اوہ
19:19نمبر دو حق
19:20نمبر تین قرآن
19:21نمبر چار قبل
19:22نمبر پانچ وحی
19:24نمبر چھے رب
19:26نمبر سات علم
19:27نمبر آٹھ قلم قول
19:28نمبر نو من میں من وان
19:30آئیے حروف کو آپس میں ملا کر
19:32کلمات کو آپس میں ملا کر
19:33جملہ کلام یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
19:36تو آئیے مناظر فرمائیے
19:39فا زبر فا تازبر تا
19:54یہاں رکیں گے تو حق پڑھیں گے
19:58او زبروا لام علیہ زبر لا تاعین زبر تاعجیم
20:02لام زبر جل ولا تاعجل
20:03با لام زر بالقاف را پش قر
20:05حمزہ کھڑا زبر آنون زرنی
20:08بالقرآنی
20:09ممنون زر من قاف با زبر قبل
20:11لام زر لی من قابل
20:12حمزہ نون یا زبر این یا قاف پش یقو
20:15دوت کھڑا زبر دا این یقو دا
20:17حمزہ زرئی لام یا زبر لیکا
20:19وزبر کا ایلئی کا
20:21واو حا زبر وح
20:23یا پش یو
20:24ہا الٹا پش ہو
20:25haa ulta pishu wachyu hu
20:27here are going to where you have to go
20:28hua zbarwa qaf lam ra paish kur
20:32wa baa zbarwa bazaar bhi wa qur wabi
20:35za dal zir zid nun ya zin ni zid ni
20:38ayin nam zir ilmim do zbarman
20:40ilman here are going to go
20:41to ilmaa padi ngay
20:42here are you guys
20:43tonight, let's go to the first question
20:44let's go to the next question
20:45first of all, let's go to the first question
20:47we will have a message
20:47with the first question
20:48we will have a message
20:50I pray for God, the Holy Spirit, in the name of Allah, the Most Gracious, and the Most Merciful.
21:10And the Holy Spirit, the Holy Spirit, in the name of Allah, the Most Merciful.
21:20And the Holy Spirit, the Holy Spirit, in the name of Allah, the Most Merciful.
21:33And come to me, the religion of Allah, the Most Merciful.
21:42Now I pray for God, the Most Merciful.
21:45And the Holy Spirit, the Holy Spirit, in the name of Allah, the Most Merciful.
21:53And the Holy Spirit, the Holy Spirit, in the name of Allah, the Most Merciful.
22:02وَقُرْوَبْ بِزِدْنِ عِلْمًا
22:06Now we can read it in the Bible, which is the way you listen to it or you listen to
22:10it.
22:12فَتَعَالَ اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ
22:16وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِنْ قَبْلِ أَن يُقْضَى إِلَيْكَ وَحِيُهُ
22:26وَقُرْوَبْ بِزِدْنِ عِلْمًا
22:30آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
22:33تلاوت مکمل ہوئی امار اس برگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
22:37چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کے جانب تفریم القرآن
22:40یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
22:41سب سے پہلے آپ کے لئے چلتے ہیں حرف بحرف لفظ پا لفظ ترجمہ کی جانب
22:44فَاتُوْ تَعَالَ بُلَنْدْ ہے
22:47اسمِ اللَّهِ اس سے مراد ذاتِ باری طالع ہے
22:50الملک بادشاہ الحق سچا
22:52وَا اور لَا تَعْجَلْ جَلْدِي نَا کیجئے بھی ساتھ القرآنی قرآن من سے قبلی پہلے
22:59اے یقدا یہ کہ پوری کی جائے الہ طرف کا آپ کی تمہاری وحی وحی ہو اس کی
23:06اس سے مراد اللہ رب العالمین کی ذاتِ گرامی ہے
23:10وَا اور قُلْ آپ کہیے
23:11ربی اے میرے رب زد تو زیادہ کر نی مجھے علم
23:16اے ناظرین چلتے ہیں آسان فہم با محاورہ ترجمہ کی جانب
23:21فَتَعَالَ اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُ وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ يُقْضَى
23:41پس بلند شاند والا ہے
23:43اللہ جو سچا بادشاہ ہے
23:46اور اس سے پہلے کہ آپ کی طرف پوری وحی کی جائے
23:49آپ قرآن پڑھنے میں جلدی نہ کیجئے
23:52اور آپ دعا کیجئے
23:54کہ اے میرے رب میرے علم کو زیادہ کر دے
23:58ناظرین و سامعین انشاءاللہ تفسیر کی جانب جائیں گے
24:01لیکن ہمیں جانا ہوگا برے کے جانب ملاقات ہوگی مختصر سے برے کے بعد
24:04ویلکم بیک ناظرین و سامعین
24:06چلتے ہیں آج کے پوریم کی جانب
24:08اور آج ہم جو تفسیر ناظرین کریں گے
24:13وہ آیت نمبر 110 110 سے
24:16آیت نمبر 110 میں 110 میں اللہ حب العالمین فرماتا ہے
24:20کہ یعلم ما بین ایدیہم وما خلفہم
24:24ولا یحیطون بہی علما
24:26اس کو وہ سب معلوم ہے جو لوگوں کے آگے ہیں
24:31اور لوگوں کے پیچھے ہے
24:34اور لوگ اس کے علم کا احاطہ نہیں کر سکتے
24:38ناظرین لوگوں کے آگے اور لوگوں کے پیچھے
24:42اس کی تفسیر کیا ہے
24:43اس میں کچھ اقوال ہیں
24:45جو ہم آپ کی خدمت میں ارز کر رہے ہیں
24:47حضرت قلبی نے کہا
24:49کہ لوگوں کے آگے سے مراد
24:51آخرت کے احوال
24:53اور لوگوں کے پیچھے سے مراد
24:56دنیا کے احوال
24:57یعنی اللہ تعالیٰ کو وہ سب معلوم ہے
25:00کہ جو وہ دنیا میں کرتے رہے تھے
25:02اور اللہ تعالیٰ کو وہ سب بھی معلوم ہے
25:05جو آخرت میں انہیں
25:07ان کے عامال کی جزا ملے گی
25:10نمبر دو
25:11حضرت مجاہد نے کہا
25:13کہ ان کے آگے سے مراد
25:14ان کے دنیاوی معاملات اور عامال ہیں
25:17اور ان کے پیچھے سے مراد
25:19ان کا ثواب ہے
25:20یا عطاب ہے
25:21یہ دونوں اقوال ملتے جلتے ہی ہیں
25:23سیمیلر ہیں
25:24نمبر ایک
25:25نمبر تین
25:26دا حق کہتے ہیں
25:27کہ اس سے مراد ہے
25:29کہ جو کچھ ہو چکا ہے
25:30اور جو کچھ ہونے والا ہے
25:32اور یہ کہ قیامت کب آئے گی
25:35اور لوگ اس کا احاطہ نہیں کر سکتے
25:37اس کی بھی تفسیر میں کچھ اخوال ہیں
25:40نمبر ایک
25:41بندے نہیں جانتے
25:43فرمایا نا
25:44وَلَا يُحِيطُ رَبِهِ عِلْمَا
25:45کوئی اس کے علم کا احاطہ نہیں کر سکتا
25:47تو بندے نہیں جانتے
25:49کہ ان کے آگے کیا پیش ہونے والا ہے
25:52اور وہ اپنے پیچھے کیا احوال
25:55اور کیا عامال چھوڑ کر آئے ہیں
25:56نمبر دو
25:57بندے اللہ تعالیٰ کے علم کا احاطہ
26:00نہیں کر سکتے
26:01تو ناظرین و سامعین
26:03اور یہ بات یاد رہے
26:04کہ ناظرین
26:05اللہ حب العالمین
26:07عالم الغیب ہے
26:08تمام غیوب کو جاننے والا ہے
26:12اور
26:13حضور نبی کریم علیہ السلام کے متعلق
26:16جب ہم یہ کہتے ہیں
26:17کہ حضور نبی کریم علیہ السلام کو علم غیب ہے
26:21تو اللہ حب العالمین نے
26:22تمام علوم آپ کو عطا فرمائے
26:24اور
26:25اسی طریقے سے ناظرین
26:28کچھ لوگ یہ
26:29شائبہ پیش کرتے ہیں
26:31کہ دیکھیں
26:31ماذا اللہ
26:32اللہ تعالیٰ بھی عالم غیب ہے
26:34تو کیا حضور نبی کریم علیہ السلام
26:36کا علم
26:37ماذا اللہ
26:37اللہ تعالیٰ کے برابر
26:38ایسا ہوئی نہیں سکتا
26:40اللہ تعالیٰ خالق و مالک ہے
26:42اور حضور نبی کریم علیہ السلام
26:44مخلوق ہیں
26:45اس کے محبوب ہیں
26:46لیکن مخلوق ہیں
26:47تو یہاں کوئی موازنہ ہوئی نہیں سکتا
26:48خالق اور مخلوق میں
26:50ہاں اتنا ضرور ہے
26:51ناظرین کے
26:53تمام لوگوں کے
26:55یعنی تمام دنیا والوں کے
26:57علم کو جمع کیا جائے
26:58اور حضور نبی کریم علیہ السلام کے
27:01علم کے ساتھ موازنہ کیا جائے
27:03تو یوں سمجھ لیں
27:04کہ ناظرین جس طرح
27:06ایک قطرے کو
27:08دریا سے
27:08مشابت دی جاتی ہے
27:10دریا سے مناسبت ہوتی
27:12وہ بھی نہیں ہے
27:12اور اگر یہ کہا جائے
27:14کہ اللہ تعالیٰ کا علم
27:16اور حضور نبی کریم علیہ السلام کا علم
27:18تو یہاں کوئی موازنہ ہے نہیں
27:20یعنی سوئی کے ناکا
27:21اس کی بھی تشبیح دی جائے
27:23تو پھر ناظرین یہ بھی
27:24جو ہے وہ
27:25زیادہ ہے
27:26یعنی
27:26کوئی موازنہ ہی نہیں ہے
27:29کوئی مناسبت ہی نہیں ہے
27:31اللہ تعالیٰ خالق و مالک ہے
27:33اور وہ اپنے محبوب علیہ السلام
27:35کو عطا فرمانے والا ہے
27:37تو یہ کیسے ہو سکتا ہے
27:38کہ جس کو عطا کیا گیا ہو
27:40تو اس کو ہم یہ سمجھیں
27:41کوئی یہ سمجھیں
27:42مسلمان کس کا علم
27:43ماذا اللہ ماذا اللہ
27:45یہ تو ہوئی نہیں سکتا
27:45اللہ تعالیٰ کے علم کا احاطہ
27:48کوئی نہیں کر سکتا
27:49ہاں اس نے
27:51اپنی رضا سے
27:52اس کی جو پسندیدہ ہیں
27:55پسندیدہ بندے ہیں
27:56ان کو اللہ رب العالمین نے
27:57عطا فرمائے
27:58تو کائنات میں مخلوق میں
27:59سب سے زیادہ علوم
28:01اللہ رب العالمین نے
28:02اپنے پیارے محبوب علیہ السلام
28:03کو عطا فرمائے
28:04پھر اس کے بعد
28:10اہلِ بیتِ اتھار
28:10امت کے اولیاءِ کاملین
28:12ترجہ بدرجہ علوم اطاف فرمائے ہیں
28:14تو یہ چونکہ ناظرین
28:17ایک بہت ضروری بات تھی
28:20جو میں نے آپ کی خدمت میں ارس کی
28:21پھر اس کے بعد
28:22آیت نمبر
28:24ایک سو گیارہ
28:26سورہ طاہہ
28:27فرمایا کہ
28:31وَعَانَتِ الْوَجُوْ لِلْحَيِّ الْقَيُّمْ
28:33وَقَدْ خَابَ مَنْ حَمَلَ ظُلْمَ
28:35اس ہمیشہ سے زندہ
28:37اور ہمیشہ قائم رینے والے کے سامنے
28:39سب زلت سے اطاعت کر رہے ہیں
28:41اور بے شک وہ شخص
28:43ناکام اور نامراد ہوگا
28:44جو ظلم کا بوجھ لاد کر لائے گا
28:47ناظرین اس آیت میں
28:48عَنت کا جو لفظ ہے
28:50اس کا معنی ہے
28:52آجزی کرنا
28:53اور زلیل ہونا
28:54یعنی زلیل کا
28:56یعنی زلت کا معنی کیا ہے
28:57کہ جھکاوا ہونا
28:58تو آجزی
29:00زیادہ کے آجزی کرنے والا
29:01جھکاوا ہوتا ہے
29:02اور اسی طریقے سے
29:04العانی کا معنی ہے
29:05العسیر یعنی قیدی
29:06اور یہ بھی کہا گیا
29:08کہ زلت اور خشو میں فرق ہے
29:11زلیل اس کو کہتے ہیں
29:12جو فی نفسی زلیل ہو
29:14اور جو اطاعت کی وجہ سے زلیل ہو
29:16اس کو خشو کہتے ہیں
29:17یعنی جو زلیل عام طور پر کہا جاتا ہے
29:20کہ جو ویسے ہی جھکاوا ہو
29:22اور جو عبادت کی وجہ سے جھکاوا ہو
29:25تو اسے خشو کرنے والا کہتے ہیں
29:27اسے آجزی کرنے والا
29:30جو ہے وہ کہا جاتا ہے
29:32یعنی خشو کرنے والا کہا جاتا ہے
29:34اللہ تعالیٰ نے
29:35عانت الوجوہ فرمایا
29:36اس کا لفظی معنی کیا ہے
29:37لفظی معنی ہے
29:38کہ اس کے لیے
29:39سب چہرے زلیل ہیں
29:41چہروں سے مراد
29:42چہروں والے ہیں
29:43اس سے مراد
29:44انسان ہیں
29:45اور چہروں کا ذکر
29:46اس نے فرمایا
29:47کہ انسان کے احوال
29:48اور اعمال کا اظہار
29:50اس کے ہمیشہ
29:51چہرے سے ہوتا ہے
29:52جو شخص کسی کے سامنے
29:53آجزی کرے
29:54اور ذلت اختیار کرے
29:56اس کا پتہ
29:57اس کے چہرے سے
29:58چل جاتا ہے
29:59اور جو کسی کے سامنے
30:00رعونت اور تکبر کرے
30:01اس کا اظہار بھی
30:03اس کے چہرے سے ہو جاتا ہے
30:04اس لیے
30:05اس آیت میں
30:06انسانوں کو
30:07چہروں سے تعبیر فرمایا
30:08اس آیت کا معنی یہ ہے
30:10کہ اس کو سجدہ کرتے ہیں
30:11اور اس کے لیے
30:12اپنے چہروں
30:13اور پیشانی کو
30:15زمین پر رکھتے ہیں
30:16پھر اس کے بعد
30:17القیوم کے تین معنی ہیں
30:19نمبر ایک
30:20جو مخلوق کی
30:22تدبیر کرنے کے
30:23ساتھ قائم ہو
30:24نمبر دو
30:25جو انسان کے
30:25ہر قصد پر قائم ہو
30:27نمبر تین
30:27وہ ذات
30:28جو ازلی
30:29ابدی
30:29سرمدی
30:30اس کو حدوث
30:32ہو
30:33نہ اس کو فنا ہو
30:34اسے القیوم
30:35کہا جاتا ہے
30:35اس میں انشاءاللہ
30:36ناظرین
30:36ہم ارس کریں
30:37کہ نیکن آج کے لیے
30:38اتنا ہی کافی ہے
30:38اس کے ساتھ
30:39ہمارے اس پرگرام کا
30:40سیکنڈ سیگمنٹ
30:41کمپلیٹ ہوا چلتے ہیں
30:42تھرڈ اور لاسٹ
30:43سیگمنٹ کی جانب
30:44قرآن
30:45سب کے لیے
30:45یہ سیگمنٹ
30:46آپ کا سیگمنٹ ہے
30:47دنیا بر سے
30:47آپ ہمیں
30:48کالز کر سکتے ہیں
30:49اس کی پر نمبر
30:50دسپلے ہیں
30:50آپ کا طالب پاکستان
30:51پاکستان سے بعد
30:52دنیا کی کسی خطے
30:53کسی ملک سے
30:54اٹھائیے اپنے فون
30:55سٹائل کیجئے نمبرز کو
30:56جوائن کیجئے
30:56ہمارے اس پرگرام کو
30:57دیکھتے ہیں
30:58اس وقت لائن پر
30:59ہمارے ساتھ کون ہے
31:00السلام علیکم
31:03السلام علیکم
31:06السلام علیکم
31:08السلام علیکم
31:09جی کہاں سے
31:10جی چکوان سے
31:12سنائیے
31:24اس کو دوبارہ پڑھیں
31:27دوبارہ پڑھیں
31:33نہیں
31:34ہوں نہیں ہے
31:36فتعالاللہ
31:37الملک الحق
31:43ہوں نہیں
31:44نہیں ہے
31:44میری بہن
31:45ہوں کو
31:46اللہم کے ساتھ
31:46ملائے نا
31:48فتعالاللہ
31:52فتعالاللہ
31:53الملک الحق
31:55وَلَا تَعْجَلْبِ
31:58الْقُرْآنِ
31:59مِنْ قَبْلِ
32:01اَنْ يُقْدَ
32:02اَنْ يُقْدَ
32:04اِلَيْكَ
32:06وَاعِهُ
32:07وَاقُ الْرَبِّ
32:09جِبْنِ
32:09الْمَا
32:10ماشاءاللہ
32:11اور باقی
32:11اس کو ذرا
32:12اور پریکٹس کیجئے
32:16اس کی پریکٹس کیجئے
32:17جزاک اللہ
32:18السلام علیکم
32:19وَعَلَيْكُمُ
32:20السلام
32:20یہ کہاں سے
32:23سوئی بٹا
32:24زی
32:25اعوذ باللہ
32:27من الشیطان الرجیم
32:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:36فتعالاللہ
32:37الملک الحق
32:39وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ
32:43مِنْ قَبْلِ
32:45اَنْ يُقْدَ
32:46اِلَيْكَ وَحِيُ
32:50وَا قُبِّ زِدَنِي عِلْمًا
32:53تَجْمَ
32:54پس بلند شان والا ہے
32:57اللہ
32:57جو سچا باقشا ہے
32:59اور اس سے پہلے
33:00کہ آپ کی طرف
33:01پوری وحی کی جائے
33:02آپ قرآن پڑھنے میں
33:03جلدی نہ کیجئے
33:04اور آپ دعا کیجئے
33:06کہ اے میرے رب
33:07میرے علم کو زیادہ کر دے
33:09مزاک اللہ خیر
33:09السلام علیکم
33:10علیکم السلام
33:12جی کان سے
33:14پشمیر سے
33:14سنائیے
33:15اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِينَ
33:20بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَانِ الرَّحِيمِ
33:24فَتَعَالَ اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقِّ
33:28وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِنْ قَبْلِ
33:33اَنْ يُقْضَى إِلَيْكَ وَحِيُ
33:36وَقُرْ رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا
33:40باقی ماشاءاللہ آپ نے
33:41بہت اچھا پڑھا
33:42قبل ہی
33:42یہاں باس ساکھی نے
33:44تو یہاں کل کلہ کیا جائے
33:45قبلی
33:46قبلی نہیں
33:46قبلی
33:47ٹھیک ہے
33:48السلام علیکم
33:49علیکم السلام ورحمت اللہ
33:51جی کہاں سے
33:52صحیح والد
33:53سنائیے
33:54جی
33:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:57وَتَعَالَ اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُ
34:01وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ
34:33مِنْ قَابْلِ
34:34اَنْ يُقْضَى
34:34وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ
34:38مِنْ قَابْلِ
34:40اَنْ يُقْدَعِ
34:41اِلْقَوَا
34:42وَا يُو
34:42وَا قُرْ رَبِّ
34:44زِدْنِ
34:44اِلْمَا
34:45جزاک اللہ خی
34:46ناظرین وَسَامِعْنِ
34:47اس کے ساتھی
34:48امار اس پرغرم کا وقت
34:49اپنے اختتام کو پہنچا
34:50یہ پرغرم جسے آپ
34:51روزانہ علاوہ
34:51ہفتے توار کے سپہر
34:53چار بجے سے
34:54لائیو
34:54پاکستانی وقت کے مطابق
34:56رات
34:57ایک بجے سے
34:57ریپیٹی لیکاس میں
34:58یہ پرغرم پیش کیا جاتا ہے
35:00اور ناظرین
35:01آپ ہمیں
35:02www.aryqtv.tv پر
35:05جوائن کر سکتے ہیں
35:06یہ پرغرم یوٹیو پر
35:07دیکھنا چاہتے ہیں
35:08اس پرغرم کے نام کے ساتھ
35:09ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
35:10اس پرغرم سے مستفیز
35:11اور ارکوبی ترخیب دیجئے
35:12اور میں ناظرین
35:13ایک ارس کرنا چاہوں گا
35:15کہ ہمارے اسلام آباد میں
35:17ایک بھائی دوست ہیں
35:19جن کا نام مستقیم ہے
35:20پاشا عرف عام میں
35:22کہا جاتا ہے
35:23بیمار ہے
35:23ان کے لیے
35:24آپ سب خوب دعا کیجئے گا
35:26آج جمعیرات ہے
35:27کل جمعہ المبارک ہے
35:28تو دل سے دعا کیجئے گا
35:30کہ اللہ رب العالمین
35:31انہیں صحت کاملہ
35:32آجل عطا فرمائے
35:33ان کے سائے
35:34ان کی فیملی پر تعدیر
35:34قیمتائم فرمائے
35:35زندگی رہی تو
35:36انشاءاللہ
35:37کل سیم ٹائم
35:38آپ کی خدمت میں
35:38پھر حاضر ہوں گے
35:39اس ساتھ کے لیے
35:40آپ سے اجازت چاہیں گے
35:41پروگرام قرآن
35:42سنیے اور سنائیے
35:43کہ میں اسبان محمد
35:44سحیل رزا امجدی
35:45اور ایر وائی
35:46کیو ٹی وی کی
35:47پر ٹیم کو دیجئے
35:48اجازت اس طواق کے ساتھ
35:49کہ اللہ رب العالمین
35:50آپ کا
35:51ہم سب کا
35:52حامی و ناصر رہے
35:54السلام علیکم ورحمت اللہ
35:55وبرکاتہ