Skip to playerSkip to main content
Ruhani Dunya - Iqbal Bawa

To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g

#islamicinformation #aryqtv #iqbalbawa #ruhaniduniya

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:25Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30رات سات بجے پاکستان اسٹرنر ٹائم کے مطابق دیکھتے ہیں
00:34دیکھ کر اپنے مسائل کے لئے کالز کرتے ہیں
00:36مسئلہ کسی بھی طرح کا ہو
00:38خدا نہ خاصتہ بے اولادی کا سلسلہ ہے
00:41یا رزق میں برکتیں نہیں ہوتیں
00:43یا کسی مرض نے آپ کو گھیر رکھا ہے
00:45میں علم العادات کے ذریعے حساب لگا کر
00:48قرآن و حدیث کی روشنی میں آپ کو وظائف بتاتا ہوں
00:52آپ نماز کی پابندی کے ساتھ اپنے وظائف کو پڑھتے ہیں
00:56رب کریم اپنی رحمت سے آپ کے مسائل کو حل فرماتا ہے
01:00پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر
01:03کسرت سے درود پاک پڑھا کریں
01:06کہ درود پاک کا پڑھنا دنیا اور آخرت کے لئے
01:09ایک سا مفید
01:11بہت نیکیوں کا عجر
01:13اور دنیا میں مصیبتوں سے خلاصی پریشانیوں سے دوری
01:18الحمدللہ درود پاک کی بے شمار برکتیں
01:22بالخصوص
01:22جب دعا کے لئے ہاتھ اٹھائیں
01:25یا کوئی وظیفہ پڑھیں
01:26تو اول آخر درود پاک لازمی طور پر پڑھا کریں
01:29کہ انشاءاللہ اس کی برکت سے
01:31ہماری دعائیں ہمارے وظائف
01:32رب کی بارگاہ میں انشاءاللہ
01:34قبول اور مقبول ہو جائیں گے
01:36پروام روحانی دنیا میں
01:38کال سے پہلے آپ کی خدمت میں ارض کر دوں
01:41کہ جب بھی کال کریں
01:42اس وقت اپنے ٹیلی ویزن کے آواز کو بند کر دیا کریں
01:45جب آپ کی کال کنٹرل روم کو موصول ہو چکی ہو
01:49ساتھ میں کوپی پینسل لازمی طور پر رکھا کریں
01:52تاکہ اپنے سوال کے جواب میں
01:54آپ وظائف نوٹ فرما سکیں
01:57ساتھ میں آپ کو پتا ہے
01:58میرے نمبر بھی آنئر ہوتے ہیں
02:00ان کو بھی لکھ لیا کریں
02:01وقت ضرورت کسی بھی کام کے سلسلے میں
02:04رابطہ کیا جا سکتا ہے
02:05تو پروگرام روحانی دنیا میں
02:08آج کے پہلے کالر کی طرف چلتے ہیں
02:10دیکھتے ہیں ماسط کون
02:11کہاں سے کیا کہنا چاہتے ہیں
02:13السلام علیکم
02:17اللہ کا شکر الحمدللہ
02:20بابا جی میری بچی ہے
02:21چھ مہینے کی
02:22وہ ٹھیک ہی نہیں رہی
02:24بہت بیمار ہو رہی ہے
02:27میری بچی کا نام ہے عریبہ
02:29اور والدہ کا نام ہے فرزانہ
02:31عریبہ بنت فرزانہ
02:33اللہ تعالی اسے صحت تندرستی
02:35آفیت عطا فرمائے
02:37انشاءاللہ آپ پروام دیکھئے
02:38جواب دیتے ہیں انشاءاللہ
02:41ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
02:43السلام علیکم
02:45کال ڈروپ ہوگئی
02:47رب کریم آفیت فرمائے
02:48اگلے کالر کو شامل کریں گے
02:51السلام علیکم
02:55والیکم السلام
02:56اپنے ٹیلی ویزن کے آواز کو بند کر دیجئے
02:59والیکم السلام
03:01آپ کو آواز سننی ہے
03:05تو پھر لائن ڈروپ ہو جائے گی آپ کی
03:07والدہ کا نام سنہ
03:08نہیں بچے کا نام کیا بتایا
03:12ہرا
03:12بیٹی ہے بیٹی
03:14ہرا
03:15ہرا کی ماں سنہ
03:17سنہ
03:18مصلہ کیا ہے
03:20ایک سر بیمار رہتی ہے
03:22تھانگوں میں درد بتاتی ہے
03:23سر میں درد کبھی بتاتی ہے
03:25ٹھیک ہے
03:26میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
03:28رب کریم سے ہے
03:29تندرستی آفیت عطا فرمائے
03:31اور کالر کی طرف چلتے ہیں
03:32السلام علیکم
03:34والیکم السلام
03:36جی
03:37میرا نام محمد اکبر ہے
03:41جی
03:41اور والدہ کا نام
03:43اسے غریبے گا میں
03:44ٹھیک ہے
03:44مسئلہ کیا ہے
03:45میں بہت بیمار رہتا ہوں
03:48اور جو کیا کہتے ہیں
03:50پتہ نہیں کوئی اثرات ہے
03:51یا کیا ہے
03:52میں ضرور بتاتا ہوں انشاءاللہ
03:53آپ پروام دیکھئے
03:54آپ کو بتاتے ہیں
03:55رب کریم آپ کو صحت دے
03:57ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
03:58السلام علیکم
04:01والیکم السلام
04:03جی
04:03جی بابا صاحب نے
04:04دو مریضوں کیلئے پوچھنا کہا
04:06نام بتائیے
04:08ایک کا نام
04:10تنظیم اختر
04:11تنظیم اختر
04:13والدہ کا نام
04:14نازک پری
04:15نازک پری
04:16ٹھیک ہے
04:17گھر میں اس کو
04:19پریجان بھی بولتے ہیں
04:20مطلب دو نام
04:20کوئی مسئلہ نہیں
04:21دوسرے کا بتائیے
04:24وہ نا ان کے سارے
04:26ریپورٹیٹر سے
04:26ساری صاحب
04:27کوئی اس کو
04:28بیمار مطلب
04:29دوکٹر نہیں بتاتے
04:30اچھا دوکٹر
04:31دوکٹر کے مطابق
04:32ہو کے ہے
04:34جی جی وہ
04:35ریپورٹر سارے صاحب ہیں
04:36ٹھیک ہے
04:36میں انشاءاللہ
04:37چیک کر لیتا ہوں
04:37اللہ خیر فرمائے گا
04:39جو بھی ہوتا
04:40ضرور آپ کو
04:40بتاتے ہیں
04:41وظیفہ اس کے لئے
04:42ایک اور کالر کی طرف
04:43چلتے ہیں
04:44السلام علیکم
04:45علیکم السلام
04:46ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:47میرا نام شیراس ہے
04:50جی
04:50امی کا
04:52امی کا سلمہ بیگم
04:53ٹھیک ہے
04:54مسئلہ کیا ہے
04:56کمر میں درد رہتا ہے
04:57اللہ تعالی
04:58آپ کو
04:58صحت
04:59تندرستی
04:59عطا فرمائے
05:00انشاءاللہ
05:01بتاتے ہیں
05:01آپ کو
05:02ایک اور کالر کی طرف
05:03چلتے ہیں
05:03السلام علیکم
05:07بابا جی
05:09جی
05:10بابا جی
05:10میں نے اپنی جانے
05:11کے بارے میں
05:11کیوں کی نام
05:12پہن کا نام
05:13اور امی کا نام
05:13بتائیے
05:17مختارہ بی بی
05:19ہاں بی
05:20ہونا بمار رہتی ہیں
05:22کبھی تانگ میں
05:22کبھی کسی جگہ
05:24درد
05:25جیسے میں
05:25تو کیسے کراتے
05:26ٹھیک آتے
05:27آپ
05:27میں بتاتا ہوں
05:29میری بہن
05:30انشاءاللہ
05:31جواب دیتا ہوں
05:31آپ کو
05:32وظیفہ ہی بتاتا ہوں
05:33ایک اور کالر کی طرف
05:34چلتے ہیں
05:34السلام علیکم
05:35السلام علیکم
05:36میں نے بچی کے بارے میں
05:38پوچھنا تھا
05:39بچی کا نام
05:39چاہت رعوف ہے
05:41شاہد رعوف
05:42نہیں چاہت
05:44چاہت
05:44لڑکی ہے بچی ہے
05:45چاہت
05:46جی جی
05:47چاہت رعوف
05:48چاہت رعوف
05:50ٹھیک ہے
05:51جی
05:51والدہ کا
05:52جی چاہت
05:53والدہ کا نام ہے
05:55صدف
05:55صدف
05:56صدف جلید
05:57ٹھیک ہے
05:57مسئلہ بتائیے
05:59جی بچی پانچ سال کی ہے
06:00لیکن دیر ماہ پہلے
06:01اس کی اچانک
06:02آواز ختم ہو گئی
06:04خود ہی بیٹھ گئی
06:05تو پھر ڈاکٹر نے
06:06کافی مطلب کیا
06:07کوئی مسئلہ نہیں آیا
06:09اللہ تعالیٰ اس کو
06:10صحت اندرستی کے ساتھ
06:12بولنے کی
06:13طاقت عطا فرمائے
06:14میں انشاءاللہ
06:15علم العادات کے ذریعے
06:16حساب لگا کر
06:17ضرور آپ کو
06:18وظیفہ بتاتا ہوں
06:19ایک اور کالر کے طرف چلتے ہیں
06:20سلام علیکم
06:22سلام علیکم بابا جی
06:23علیہ السلام
06:25بابا صاحب کیا حال ہے آپ کا
06:26اللہ کا شکر
06:28بابا صاحب میرے دو تین مسئلے ہیں
06:30دو تین
06:31پہلے ایک تو بتا دیں
06:32پہلے میں نے آپ کو کال کی تھی
06:35تو آپ نے مجھے کہا تھا
06:36کہ آپ نے تعویز منگوانے
06:37لیکن مجھے طریقہ نہیں بتا
06:38کہ ایسے منگوانے
06:39میری بین پورے
06:40تیئیس سال ہو گئے
06:42مجھے بتاتے بتاتے
06:43الحمدللہ
06:44یاروہ کیو ٹی وی سے
06:45روحانی دنیا کو
06:46تیئیس ماہ چوبیس ماہ سال ہو چکا ہے
06:48ابھی تک آپ کو یہ ہی نہیں بتا
06:49شروع سے آپ کو
06:50پروگرام دیکھ رہی ہوں
06:51جب آپ کے ساتھ
06:52آپ کا اسسسٹنٹ بھی ہوتا تھا
07:04ہاں
07:06مسئلہ کیا ہے مقبول کا
07:08اس کی نا آنکھ کا اپریشن کروانا ہے
07:10بابا صاحب
07:11ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
07:13انشاءاللہ
07:13اللہ تعالیٰ آفیت فرمائے
07:15پروگرام روحانی دنیا
07:17آپ سب دیکھ رہے ہیں
07:18ایک مختصر سا وقفہ
07:19وقفہ بعد انشاءاللہ
07:20پھر ملاقات ہوتی ہے
07:21خوش آمدید
07:23ایک مرتبہ پھر
07:24پروگرام روحانی دنیا میں
07:25بریک سے پہلے
07:26کالس کے سلسلہ چل لیا تھا
07:28وزید کالس انشاءاللہ
07:30پروگرام کا حصہ بنائیں گے
07:32اور اس سے پہلے
07:34آپ کی خدمت پر ارز کر دوں
07:35جب آپ کی کال
07:36کنٹرل ان کو موصول ہو جائے
07:38اپنے ٹیلی ویزن کے آواز
07:40کو بند کر دیا کریں
07:41یا جس کمرے میں
07:42آپ کا ٹی وی چلنا
07:43وہاں سے ہٹ جایا کریں
07:44تاکہ
07:45ہماری صحیح سے بات ہو سکے
07:47اور پھر آپ کا مسئلہ سن کر
07:49آپ کو جواب دے سکیں
07:50کوپی پینسل لازمی طور پر
07:52اپنے بحث رکھ لیجئے
07:53کچھ کورس کے بعد
07:54انشاءاللہ
07:54آپ کو وظائف لکھوا ہوا
07:56کوپی پینسل ہوگی
07:57تو آپ وظائف بھی لکھ پائیں گے
07:59ساتھ میں
07:59آپ کو پتا ہے
08:00کہ میرے نمبرز بھی
08:01اونیر ہوتے ہیں
08:02ان کو بھی لکھ لیا کریں
08:03کوپی پینسل ہوگی
08:04تو انشاءاللہ
08:05کام ہو جائیں گے
08:05جیسے بہن نے لائب میں
08:06پوچھا کہ تاویز کیسے
08:07منگوائیں
08:08تو بارہ ہم نے ارس کیا ہے
08:09کہ میرے نمبرز پر
08:11وارس اپ نمبر بنیں
08:12اس پر اپنا ایڈرس
08:13گھر کا بھیج دیں
08:14فون نمبر بھیج دیں
08:15جو ریسیب کرنے والا
08:16انشاءاللہ
08:16تعویز آپ کو
08:17پہنچ جائیں گے
08:18تو دیکھتے ہیں
08:19اگلے کولر کون
08:20کہاں سے کیا کہنا چاہتے ہیں
08:21السلام علیکم
08:26محمد عادل
08:27جی محمد عادل بھائی
08:29آپ کا مسئلہ ہے
08:30امی کا نام بتائیں
08:31والدہ کا نام
08:32فرزانہ بی بی
08:37فرزانہ بی بی
08:40اللہ تعالی آپ کے لئے
08:42بہتر اسباب
08:42اتا فرمائے
08:43میں بتاتا ہوں
08:44انشاءاللہ
08:44ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
08:46السلام علیکم
08:49اپنے ٹیلی ویزن کے
08:51آواز بند کر لیجئے
08:52ورنہ لائن ڈروپ ہو جائے گی
08:55ہلو اسلام علیکم
08:56والیکم السلام جی
08:59بابا جی
09:00میں نے یہ مسئلہ
09:01پوچھنا تھا
09:01میرا بھائی ہے
09:02سلام و بشیر
09:03رشی ہے
09:04وہ پہلے تو
09:06ہمارے ساتھ
09:06مطلب ٹھیک تھا
09:08باہر ہوتا ہے
09:09لیکن اب
09:10کچھ ٹائم ہو گیا
09:11امی کا نام بتائیے
09:12تائرہ شاہین
09:14تائرہ شنبو کا شواق حمد
09:15ٹھیک ہے
09:16اب گھر والوں کو
09:17زیادہ توجہ نہیں کرا رہا
09:19نہیں اور
09:20بلکل نہیں مطلب
09:21اور ایک بھائی ہے
09:22میرا آفاق
09:22رشی نام ہے
09:23اس کی جوب کا
09:24کوئی وسیلہ نہیں بنتا ہے
09:25کافی پنشان ہے
09:26میں بتاتا ہوں
09:28انشاءاللہ
09:28انشاءاللہ
09:29ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
09:31سلام علیکم
09:34تھوڑا سا لاؤٹ بولیے
09:48عبد الرحیم بھائی
09:50آپ کی امی کا نام بتائیے
09:54کیا زدیدہ
09:56اور آپ کی وائف کا نام کیا ہے
09:58ان کا نام آسیا
10:00اور میرے کام کے علامہ
10:01کیا نام ہے
10:03آسیا
10:03آسیا
10:04آسیا کی امی
10:06علیمہ
10:07علیمہ
10:08تو
10:08مسئلہ کیا ہے میہا بیوی کا
10:10جی
10:11ہمارے اکھار میں
10:12رہتے ہیں
10:12لڑائی
10:12جگڑے رہتے ہیں
10:14اچھا
10:15میں انشاءاللہ
10:16آپ کے کام کے لئے
10:17وظیفہ بھی بتاتا ہوں
10:18لڑائی جھگڑے کے لئے
10:19بھی کچھ بتاتے ہیں
10:20ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
10:21السلام علیکم
10:23والیکم
10:24السلام جی
10:24جی
10:26فرمائیے
10:26جی
10:27میں السلام علی سرگودہ سے
10:28بات کر رہا ہوں
10:29کیا نام ہے آپ کا
10:31میرے نام
10:31عبدالغفار بھی
10:33عبدالغفار بھائی
10:34ٹھیک ہے
10:34آپ کا موصلہ ہے
10:35تو امی کا نام بتائیں
10:37جی
10:37امی کا نام
10:38تو گزار بیگم
10:39لیکن میری بیگم ہے
10:40نہیں جی
10:40وہ بمار ہیں
10:41بیگم کا نام
10:42اور ان کی امی کا نام
10:44بتائیے
10:44زینب بی بی
10:45اس کے امی کے نام
10:46زینب بی بی
10:47زینب بنت وزینہ بی بی
10:50ٹھیک ہے
10:51میں بتاتا ہوں
10:52انشاءاللہ تعالی
10:53اللہ صحیح تندرستی
10:54اطاف فرمائے
10:55ایک اور کالر کی طرف
10:56چلتے ہیں
10:57سلام علیکم
10:58وآلیکم سلام
11:01جی
11:03فرمائیے
11:04فرمائیے
11:05جی
11:06دو مسئلے پوچھنے رکھتے
11:07نام بتائیے
11:08جس کا مسئلہ ہے
11:09ہاں جی
11:10ایک میری بیان ہے
11:11اس کا نام ہے
11:12سوبیا
11:12سوبیا
11:13ہاں جی
11:14اس کی والدہ کا نام
11:15غلام حفظہ
11:16غلام حفظہ
11:18ٹھیک ہے
11:18ہاں جی
11:19سوبیا کے شوہر نے
11:20دوسری شادی کر لی ہے
11:21ہاں
11:22تو یہ بتا دیں
11:23اور وہ اس کو
11:24بہت تنگ کر رہا ہے
11:25دوسری بی
11:26وہ کہتی ہے
11:27بھئی اس کو چھوڑ دو
11:27اچھا
11:28سوبیا کے شوہر
11:29نے دوسری شادی کر
11:30سوبیا کے شوہر
11:31کا نام بھی تو بتاؤ
11:32اس کا نام ہے
11:33محمد عاصف
11:35محمد عاصف کی امی
11:38عاصف کی امی
11:38کا نام ہے
11:39رئیسہ
11:40رئیسہ
11:41ٹھیک ہے
11:42میں بتاتا ہوں
11:42انشاءاللہ تعالی
11:43رب کریم
11:44آفیت فرمائے
11:45ایک اور
11:47کولا شامل کرتے ہیں
11:48پھر انشاءاللہ
11:49جوابات کی طرف
11:50چلیں گے
11:50السلام علیکم
11:53وعلیکم اسلام
11:54سر میں نے
11:55آپ کو
11:56مسئلہ
11:56اپنا یہ بتانا تھا
11:58کہ نہ
11:58میرے گھر
11:59اولاد نہیں ہے
12:00تین چھوڑ
12:00نام بتائیے
12:01چار نام چاہیے
12:03میری بہن
12:05میرا نام
12:06میرا نام
12:07ہے
12:07افشاہ
12:07میں لہور سے
12:08بات کر رہی ہوں
12:09افشاہ
12:09میری بہن
12:10آپ کی امی
12:10کا نام بتائیں
12:12میری امی
12:14کا نام ہے
12:14سبیحہ
12:15ہزبن
12:16کو میرے
12:16مسئلہ
12:16بتاتے ہیں
12:17اچھا سبیحہ
12:18نام ہے
12:19آپ کی امی
12:19کا
12:19شوہر کا
12:20نام کیا ہے
12:23محمد فرکان
12:24محمد فرکان
12:25کی امی
12:28گلزار
12:28بی بی
12:29گلزار
12:30بی بی
12:30ڈاکٹر
12:31کیا کہتے ہیں
12:31ان کے
12:32جراسیم میں
12:33کوئی مسئلے
12:33مسائل آ رہے ہیں
12:35ہاں جی
12:35اس میں مسئلہ
12:36آ رہا ہے
12:37بندی شاتی ہے
12:38دوکٹر کو چیکر آتے ہیں
12:39تو وہ
12:40کہتے ہیں
12:40آپ کے اس بند میں
12:41مسئلہ ہے
12:42اچھا
12:42ٹھیک ہے
12:43لہور میں
12:43آپ کتنے سال
12:44ہوئے ہیں
12:44شادی کو
12:46میں تین سال
12:47ہوگئے ہیں
12:47چوتھا سال
12:48لگا ہے
12:48میں شادی کو
12:49اللہ آپ کو
12:49صاحب اولاد
12:50فرمائے
12:51انشاءاللہ
12:51میں بتاتا ہوں
12:52آپ پروغام دیکھئے
12:53وظائف کے لئے
12:54کوپی پینسل
12:55تمام
12:55بہن بھائی
12:56اپنے پاس
12:57رکھیں
12:57تاکہ
12:58اپنے
12:59جو سوال
12:59کی ہیں
13:00اس کے جواب میں
13:01آپ وظائف
13:02نوٹ فرما سکیں
13:03تو جوابات
13:04کی طرف چلتے ہیں
13:05عریبہ
13:06بنت فرزانہ
13:07کے مطالق
13:07جو بہن آپ
13:08نے پوچھا
13:08کہ چھے ماہ کی
13:09بچی بہت بیمار
13:10رہتی ہے
13:10میرے علم العادات
13:11کے سب سے
13:11نظر بد ہے
13:12سورہ قلم
13:14کی آخری
13:15دو آیتیں
13:15ہر نماز کے بعد
13:16پانچ مرتبہ
13:17پڑھ کر
13:17اس کے اوپر
13:18دم کریں
13:18عشاء کے بعد
13:19سات مرتبہ
13:20سورہ فاتحہ
13:21پڑھ لیں
13:22پانی پہ
13:23دم کر کے
13:23تھوڑا رکھ لیں
13:24اور اس کو
13:24تھوڑا تھوڑا کر کے
13:25جیسے دودھ میں
13:26ڈال کے
13:27یا ویسے پانی
13:27پلائیں
13:28اللہ کی عطاؤں سے
13:29انشاء اللہ تعالی
13:30بچی آپ کی
13:31اچھی ہو جائے گی
13:32ہیرہ بنت سنہ
13:33کے مطالق
13:34جو بھائی آپ نے
13:35پوچھا گی
13:35بچی کو بہت
13:35جسم میں درد ہوتا ہے
13:36سر میں بھی
13:37پیروں میں بھی
13:38رب کریم
13:38آفیت فرمائے
13:39میرے علم العادات
13:40کے حساب سے
13:41گندے اثرات ہیں
13:42اس کو بولیں
13:43نماز کی پابندی کریں
13:44اور ہر نماز کے بعد
13:45تین مرتبہ
13:46تلکرسی پڑھیں
13:48پانی پہ دم کریں
13:49اور اس کو پیے
13:50تعویزات
13:51ضرور منگوائیے گا
13:52اور خاص طور پر
13:53جن بہن بھائیوں کے
13:54حساب میں
13:55اثرات
13:55یا جادو کے
13:56معاملات آتے ہیں
13:57اور میں جواب دیتا ہوں
13:58اور بتا نہیں پاتا
13:59کہ تعویز
14:00منگوانے چاہیے
14:01تو ان کو
14:02لازمی تعویزات
14:03منگوا کر پینا چاہیے
14:04اللہ کے عطاوں سے
14:05چند دنوں میں
14:06انشاءاللہ
14:06طبیعت اچھی ہو جائے گی
14:08محمد اکبر بن
14:09اسغری بیگم
14:10میرے بھائی آپ نے
14:11فرمایا کہ
14:12بہت بیمار رہتے ہیں
14:13رب کریم آپ کو
14:14صحت دے
14:14میرے علم العادات
14:16کے ساتھ سے
14:16کوئی اثرات
14:17سہر جادو بندش
14:18کا معاملہ نہیں ہے
14:19سورہ بنی اسرائیل
14:20آیت نمبر بیاسی
14:22وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ
14:23مَا هُوَا شِفَانُ وَرَحْمَةُ لِّلْمُقْمِنِينَ
14:26ہر نماز کے بعد
14:27انیس مرتبہ پڑھیں
14:29پانی پہ دم کر کے پیئیں
14:30انشاءاللہ و تعالی
14:32اللہ کے عطاوں سے
14:33طبیعت اچھی ہو جائے گی
14:35تنظیم اختر
14:37بنت نازک
14:38نازک بی بی
14:40میری بہن آپ نے فرمایا
14:41کہ
14:41ڈاکٹر سے تمام
14:42ریپورٹس کروائی ہیں
14:43کسی قسم کی
14:44کوئی بیماری نہیں آرہی
14:45مگر تنظیم کی طبیعت
14:47بہت خراب ہے
14:47رب کریم ان کو صحت دے
14:49بعض وقت ایسا ہوتا ہے
14:50ٹیسٹ میں کوئی چیز نہیں
14:51آپاتی
14:52ریپریشن وغیرہ ہوتا ہے
14:53یا کوئی اور
14:54جسمانی معاملات ہوتے ہیں
14:56مگر وہ ٹیسٹ میں نہیں آپاتے
14:57میرے علم العادات کے حساب سے
14:59میری بہن کوئی اثرات
15:00سہر جادو بندش
15:01کا معاملہ نہیں ہے
15:03سورہ زخرف
15:04آیت نمبر سیونٹی نائن
15:10چالیس مرتبہ عشاء کے بعد پڑھیں
15:11پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پیئیں
15:14اکیس دن تک اس عمل کو کریں
15:15اس کے بعد انشاءاللہ
15:16ڈاکٹر کو دکھائیے گا
15:18ٹیسٹ بھی کروائیے گا
15:19اللہ کی عطاوں سے انشاءاللہ
15:20ضرور بہتری آئے گی
15:23شراز بن سلمہ
15:24میرے بھائی آپ نے فرمایا
15:25کہ کمر میں بہت درد ہوتا ہے
15:27رب کریم آپ کو صحت دے
15:28میرے علم العادات کے حساب سے
15:30کوئی اثرات سہر جادو بندش
15:31کا معاملہ نہیں ہے
15:32سورہ بنی اسرائیل کے آیت
15:34نمبر بیاسی چالیس مرتبہ
15:37زیتون کے سرسوں کے خالص
15:39تیل پہ دم کر کے رکھ لیں
15:40اس کو ہلکے ہاتھ سے مالش کریں
15:42جسم میں کہیں بھی درد ہو
15:44پیر میں ہو کمر میں ہو
15:45کندے میں ہو
15:46اللہ کی عطاوں سے انشاءاللہ
15:49ضرور فائدہ ہوگا
15:51شادیہ بنت مختارہ کے مطالق
15:53جو میں نے آپ نے پوچھا ہے
15:54کہ اس کے جسم میں درد ہوتا
15:55اور بہت بیمار رہتی ہے
15:56میرے علم العادات کے حساب سے
15:57گندے اثرات ہیں
15:58اس کو بولیں نماز کی پابندی کریں
16:00اور ہر نماز کے بعد
16:01تین مرتبہ تلکرسی پڑھیں
16:03پانی پہ دم کر کے پیئے
16:04اللہ کی عطاوں سے انشاءاللہ
16:06ضرور کرم ہو جائے گا
16:09چاہت
16:10بنت صدف کے مطالق
16:11جو بہن آپ نے پوچھا ہے
16:12کہ پانچ سال کی بچی ہے
16:14اور تھوڑے دنوں سے
16:15اس کی آواز بند ہو گئی ہے
16:18سورہ اخلاص
16:19اس کی والدہ کو بولیں
16:20سورہ اخلاص
16:22قل ہو اللہ شریف
16:23ہر نماز کے بعد
16:24سات مرتبہ پڑھیں
16:25اور اس کے مومے دم کریں
16:27انشاءاللہ
16:28اللہ کے عطاوں سے کرم ہو گا
16:30روحانی طور پر
16:31کسی قسم کے اثرات
16:32نظر جادو بندش کا
16:34معاملہ نہیں ہے
16:35فیض محمد بن وزیرہ مائی
16:37میرے بھائی آپ نے فرمایا
16:39کہ گھر میں بہت پریشانی ہے
16:40رب کریم آفیت فرمائے
16:42میرے علم العادات کے ساتھ سے
16:44کوئی اثرات نظر جادو بندش
16:45کا معاملہ نہیں ہے
16:46کوشش کریں
16:47ہر نماز کے بعد
16:49سو مرتبہ
16:50استغفر اللہ رب من کل
16:52ذنبی وطوب لے
16:53پڑھیں
16:55دعا کریں
16:55رب کی بارگاہ میں
16:56انشاءاللہ
16:57اللہ کے عطاوں سے کرم ہو جائے گا
16:59مقبول حسین
17:01بن آمنہ کے مطالق
17:02جو بہنا آپ نے پوچھا ہے
17:03کہ ان کے آگ کا
17:04آپریشن کرانا ہے
17:05ڈاکٹر بولنے ہیں
17:05رب کریم آفیت فرمائے
17:07میرے علم العادات کے حساب سے
17:09کسی قسم کے خطرے کی بات نہیں
17:20ہاتھوں پہ دم کر کے
17:21اپنے چہرے پہ پھیرا کریں
17:22انشاءاللہ
17:23کرم ہو جائے گا
17:25محمد عادل بن فرزانہ
17:27بی بی
17:27میرے بھائی آپ نے فرمایا
17:28کہ روزگار نہیں
17:29رب کریم آپ کے لئے
17:30بہتر اسباب عطا فرمائے
17:33کوشش کریں
17:34ہر نماز کے بعد
17:35ایک سو ستانوے مرتبہ
17:37ون نائنٹی سیون
17:38یا باسطو یا اللہ
17:40میرے علم العادات کے حساب سے
17:41کوئی اثرات
17:42نظر جادو بندش کا
17:43معملہ نہیں ہے
17:45مبشر قریشی
17:46بن طاہرہ شاہین
17:48کے مطالق جو
17:49میں نے آپ نے پوچھا
17:49کہ جب سے یہ باہر گئے
17:50ان کی شادی ہوئی ہے
17:51اس کے بعد سے
17:52گھر پر توجہ نہیں ہے
17:53والدہ کو بولیں
17:53سلام قولم رب رحیم
17:5566 مرتبہ پڑھ کر
17:57اس کے لئے دعا کریں
17:58کہ اس کی توجہ
17:59والدین کے بہن بھائیوں کی طرف
18:01آئے اللہ کے عطاوں سے
18:02انشاءاللہ
18:04ضرور کرم ہو جائے گا
18:05دوسرا آپ نے
18:06آفاق
18:06بن طاہرہ شاہین
18:08کی نوکری کے
18:08مطالق پوچھا ہے
18:09میرے علم العادات
18:10کے ساتھ سے
18:10کوئی بندش چادو
18:11کا معاملہ نہیں ہے
18:12آفاق کو بولیں
18:14182 مرتبہ
18:15ہر نماز کے بعد
18:17یا باسطو
18:18یا اللہ
18:18پڑھ کر دعا کرے
18:19انشاءاللہ
18:20کرم ہو جائے گا
18:21عبد الرحیم بن زبیدہ
18:23اور آپ نے
18:24اپنی وائف کا نام
18:25فرمایا
18:25آسیہ بنت حلیمہ
18:27فرمایا
18:27کہ آپ اس میں
18:28بنتی نہیں ہے
18:29میرے علم العادات کے ساتھ سے
18:30آپ کی لڑائی
18:31ہونی نہیں چاہیے
18:31آپ اس میں
18:32محبت ہونی چاہیے
18:33شاید غلط فہمیوں
18:34کی وجہ سے
18:35کچھ معاملات ہیں
18:36یا بعض وقت
18:37زد بحث بھی
18:38ہو جاتی ہے
18:38تو اس کو
18:39بالا عطاق رکھیں
18:40زد نہ کریں
18:41اور سلام
18:42قولم
18:43رب رحیم
18:4366 مرتبہ
18:44عشاء کے بعد پڑھیں
18:46پانی پہ دم کریں
18:47دونوں پی لیا کریں
18:48اللہ کے اطاعوں سے
18:49انشاءاللہ
18:49آپ اس میں
18:49محبتیں قائم ہو جائیں گی
18:52عبدالغفار
18:54میرے بھائی
18:54آپ نے زینب
18:55بنت وزیرا بی بی
18:56کے مطالق پوچھا
18:57اپنی بائف کے لئے
18:58کہ وہ بیمار ہے
18:59رب کریم
18:59ان کو صحت دے
19:00میرے علم العادات
19:01کے ساتھ سے
19:01گندے اثرات ہیں
19:02نماز کی پابندی کے ساتھ
19:04ہر نماز کے بعد
19:05تین مرتبہ
19:05اطلقرسی پڑھ کر
19:06پانی و دم کر کے پلائیے
19:08تعویزات ضرور
19:09منگوائیے گا
19:10انشاءاللہ
19:10کرم ہو جائے گا
19:13صوبیہ بنت غلام
19:14حفظہ
19:15اور محمد
19:16عاصب بن
19:16رئیسہ کے
19:17مطالق
19:17جو بہائی
19:18آپ نے پوچھا ہے
19:19کہ
19:20عاصب بھائی
19:20نے دوسری شادی
19:21کر لی ہے
19:22اور اب وہ
19:22پہلی بیوی
19:23جو ہے ان کو
19:23چھوڑنا چاہتے ہیں
19:24دوسری بیوی کے
19:25پریشر میں
19:26ایسا تو ہرگز
19:27نہیں کرنا چاہیے
19:28اللہ تعالی
19:29ان کے لئے
19:30بہتری فرمایا
19:30اور مجھے
19:31اس طرح کا
19:31کوئی خطرہ
19:32لگ نہیں رہا
19:32وقتی طور پر
19:33اس طرح کے
19:34معاملات ہو جاتے ہیں
19:34لڑائی جھگڑے کے
19:35صوبیہ کو
19:36اپنی بہن کو
19:37بولیں
19:37سلامون قولم
19:38رب رحیم
19:3966 مرتبہ
19:40پڑھ کر دعا کیا کریں
19:41انشاءاللہ
19:42اس کا رشتہ
19:43اللہ کی عطاوں سے
19:44محفوظ رہے گا
19:44اور انشاءاللہ
19:45معاملات اچھے ہو جائیں گے
19:47اب شاہ بنت سبیہ
19:48محمد فرقان
19:50بن
19:51گلزار بیوی
19:52میری بہن
19:53آپ نے فرمایا
19:54کہ آپ کیا
19:55اولاد نہیں
19:55تین سال ہو گئے
19:56رب کریم
19:57آفیت فرمائے
19:58اور جراسیم کا
19:59جو مسئلہ
19:59آپ بتا رہی ہیں
20:00وہ تو اپنی جگہ ہے
20:01فرقان صاحب کے ساتھ
20:01آپ کے اپنے اوپر
20:03بھی گندے اثرات ہیں
20:04ایک تو تعویزات
20:05ضرور منگوائیے گا
20:06انشاءاللہ
20:06اولاد کیلئے
20:07دوسرا جراسیم کا
20:08نسخہ
20:09میرے پاس
20:09بارہ میں نے
20:10اپنے پروغام کے
20:11اس حوالے سے
20:12ذکر کیا ہے
20:13کہ جراسیم کا
20:14ایک نسخہ
20:15کسی بزرگ
20:16نے مجھے بہت
20:16پہلے عطا کیا تھا
20:17شرط یہ ہے
20:18کہ اس کو ہم
20:19بنا کے
20:19کسی کو دے نہیں سکتے
20:20اس لئے کہ
20:21چند معاملی
20:22پیسوں کے ذریعے
20:23وہ بن جاتا ہے
20:23سو دو سو چار سو
20:25روپے میں
20:25اور اس مسئلے میں
20:26لوگوں سے
20:27لاکھوں روپے
20:28بٹو رہے جا سکتے ہیں
20:29تو اس طرح
20:30ہمیں بنانے کی جات نہیں ہے
20:32مگر ہمارے نمبروں
20:33پر رابطہ کر لیں
20:34ایسے بھائی
20:35جن کے جراسیم
20:36کا مسئلہ ہے
20:37انشاءاللہ
20:37وہ نسخہ
20:38استعمال کریں گے
20:39آپ اپنے شہر میں
20:39گاؤں میں
20:40جہاں ہیں
20:40وہاں بنا سکتے ہیں
20:41پنساری کی چیزیں ہیں
20:42کوئی ایسی چیز نہیں ہے
20:44جو نہیں ملے گی
20:45تو اس کو بنا کے
20:46استعمال کرنے کا
20:46طریقہ بھی
20:47بھیج دیا جائے گا
20:48آپ کریے گا
20:48انشاءاللہ
20:49اللہ کی عطاوں سے
20:50ضرور کرم ہو جائے گا
20:52رحمدللہ
20:53تمام سوالوں کے
20:54جوابات
20:55اب تک کے ہو گئے ہیں
20:56اور مزید
20:57کچھ کولز
20:58دیکھ لیتے ہیں
20:59شامل کر لیتے ہیں
21:00انشاءاللہ
21:02پھر
21:03اچھا
21:04پھر حال تو
21:04مجھے
21:06بریک کا اشارہ ہے
21:07بارال
21:07پروام روحانی دنیا
21:08میں ایک مختصر
21:09سا وقفہ
21:10وقفہ واد
21:11انشاءاللہ
21:11پھر ملاقات ہوتی ہے
21:12خوش آمدید
21:13ایک مرتبہ
21:14پھر پروام روحانی دنیا میں
21:15اور پروام روحانی دنیا
21:17کا آج کا
21:18تیسرا اور
21:19لاس سیگمنٹ
21:19آپ کو پتا ہے
21:20تیسرا اور لاس سیگمنٹ
21:21جب آتا ہے
21:22تو ہم آپ کے لیے
21:24ایک نام کا
21:25اسم آزم
21:25کبھی بھائیوں کے لیے
21:27اور کبھی بہنوں کے لیے
21:29بتاتے ہیں
21:30آپ نماز کی پابندی کے ساتھ
21:32اپنے اسم آزم کو پڑھتے ہیں
21:34رب کریم
21:35جہاں
21:35بے شمار
21:36برکتیں اور رحمتیں
21:38عطا فرماتا ہے
21:39وہیں آپ کے مسائل
21:40بھی حل ہوتے ہیں
21:41ذکر اللہ کے صدقے میں
21:43تو آج کا اسم آزم ہے
21:44بھائیوں کے لیے
21:45اور نام ہے
21:46محمد زمان
21:48محمد زمان کے جو
21:50آداد ہیں
21:50وہ ہیں
21:51ایک سو نوے
21:52اس کے لیے
21:53رب عزوجل کے
21:55دو نام
21:56جن کی تعداد
21:57علم العادات
21:59کے اعتبار سے
22:00ایک سو نوے ہیں
22:01وہ ہیں
22:01یا معیدو
22:02یا اللہ
22:03یا معیدو
22:04یا اللہ
22:05تو محمد زمان
22:07نام کے
22:07میرے بھائی
22:08پوری دنیا میں
22:09جہاں کہیں بھی ہیں
22:10وہ تین سو
22:11اسی مرتبہ
22:12اس کو پڑھیں گے
22:13اللہ کی عطاؤں سے
22:14انشاءاللہ
22:15ان کے لیے
22:15اسم عاظم ہوگا
22:16اسم عاظم کی
22:17بے شمار برکتیں
22:18خاص طور پر
22:20جتنی دیرہ
22:20پڑھیں گے
22:21رب کے ذکر میں
22:22لگے رہیں گے
22:23اور ذکر اللہ
22:24کرنے والے
22:25لوگ ہی
22:26دنیا میں
22:26زندہ ہیں
22:27جو اللہ کا
22:28ذکر نہیں کرتا
22:29گویا حدیث پاک کے
22:31مفہوم کے تحت
22:32وہ
22:32زندہ نہیں ہے
22:33مردہ ہے
22:34رب کریم
22:35ہمیں ذکر اللہ
22:37ہمیں زندگی
22:37اور موت نصیب
22:38فرمائے
22:39آمین آمین
22:40یا رب العالمین
22:42مزید کورس پروام
22:44کا حصہ بناتے ہیں
22:45اور دیکھتے ہیں
22:45محصد کون
22:46کہاں سے
22:46کیا کہنا چاہتے ہیں
22:47السلام علیکم
22:52السلام علیکم
22:56میری آواز آ رہی ہے
22:57آپ کو
22:58علیکم السلام
22:59کون ہے میرے ساتھ
23:00علی بابا جی کو
23:01اللہ کا شکر
23:02میری طبیعت
23:03ٹھیک نہیں رہتی
23:04محمد اکبر
23:05والدہ کا نام
23:06حمیدہ بی بی
23:09اللہ تعالیٰ
23:10آپ کو
23:11صحیحت
23:11تندرس کی
23:12عطا فرمائے
23:12دوسرا بیٹے کا
23:13مسئلہ ہے
23:13کیا
23:15حریرہ اکبر
23:16والدہ کا نام
23:17امینہ کو سر
23:18حریرہ بنت
23:21حریرہ اکبر
23:22والدہ کا نام
23:24امینہ کو سر
23:25اس کا کیا مسئلہ ہے
23:26اس کا
23:27بچے کا
23:28جی نہیں چاہتا
23:28کام کرنے
23:29کام کے لئے
23:30ٹھیک ہے
23:31میں بتاتا ہوں
23:32ایک اور کالر
23:33کی طرف چلتے ہیں
23:34السلام علیکم
23:37اللہ کا شکر
23:39انکل میری اور
23:40امی کی طبیعت
23:41ہر ٹرم خراب رہے
23:42نام چاہیے ہوتے ہیں
23:43کیا پہلی دفعہ
23:45روحانی دنیا دیکھائی گا
23:46جی جی بالکل
23:47اللہ اکبر
23:48چلو بھئی
23:50میرا نام
23:51شیزہ ہے
23:52امی کا نام
23:52شمیم ہے
23:53شیزہ
23:54والدہ شمیم
23:55اور تمہاری
23:56امی کا حساب
23:57لگانے کے لئے
23:58نانی کا نام بھی چاہیے
23:59نانی کا نام بتاؤ
24:00نانی کا نام
24:01زرینا بی بی
24:02اللہ دونوں کو
24:04صحت تندرستی
24:06عطا فرمائے
24:06آپ پروام دیکھئے
24:07انشاءاللہ
24:08حساب لگا کر
24:09آپ کو وظیفہ بتاتا ہوں
24:10ایک اور کالر کی طرف
24:11چلتے ہیں
24:11سلام علیکم
24:13سلام علیکم
24:15جی
24:15بھائی میرا
24:16پارہ سال کا بچہ
24:17ہے تو میں نے
24:18اس کا حساب کروانا ہے
24:19نام بتائیں
24:20بچے کا مسئلہ یہ ہے
24:22کہ وہ
24:22گھر میں
24:23نام تو بتا دیجئے
24:24نام
24:26مومن عثمان
24:27مومن عثمان کی والدہ
24:31سیرم بخاری
24:32ایرم بخاری
24:34اچھا
24:35بارہ سال کا ہے
24:36جی
24:37بارہ سال کا ہے
24:38سیس بیٹھے گھٹے
24:39اپنے کپلے پھار دیتا ہے
24:40یا جسم سے کپلے
24:41اتارنے لگ جاتا ہے
24:42گھر میں جو چیزیں
24:43سامنے لگ جاتا ہے
24:44ڈاکٹر کیا کہتے ہیں
24:45اس کے لئے
24:47کہتا ہے
24:48میں یہ چیز
24:48دور دوں گا
24:49نہیں نہیں
24:50ڈاکٹر کیا کہتے ہیں
24:51ڈاکٹروں کو دکھایا
24:53جی ڈاکٹر کو دکھایا ہے
24:54ڈاکٹر کیا بولنا ہے
24:57ڈاکٹر کیا کہتے ہیں
24:58اس کا نفسیات کا
24:58طبعہ کا مسئلہ ہے
24:59تو وہ
25:00نیڈیشن دے رہے ہیں
25:01وہ ہم چھ مہینے سے دے رہے ہیں
25:02میرے حساب سے بھی
25:04اس کا نفسیات کا ہی مسئلہ ہے
25:06آٹیزم کا مسئلہ ہے
25:07ذہنی طور پر
25:08دماغی طور پر
25:09اس کے لواب بڑے ہوئے ہیں
25:10اللہ تعالیٰ اس کو شفا دے
25:11میں انشاءاللہ وظیفہ بھی بتاتا ہوں
25:13اور اس کے لئے
25:14تعویز کا بھی
25:15آپ سے عرض کروں گا
25:16انشاءاللہ وطالہ
25:17ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
25:19السلام علیکم
25:21مہارکم اسلام
25:22جی سیر
25:24میرا مسئلہ یہ ہے
25:25کہ میں نے
25:26اپنے حسابن کی جوگ کے لئے
25:28آپ سے پاتھ
25:28نام اور والدہ کا نام
25:31ان کا نام
25:32اسامہ جعوید ہے
25:33اور ان کی والدہ
25:34کا نام نسرت ہے
25:36کیا نام ہے
25:37ان کی والدہ کا نام نسرت ہے
25:39اور میرے حسابن کا نام
25:41اسامہ جعوید ہے
25:42جعوید اببو کا نام ہوگا
25:43نا ان کے
25:46جی
25:46ٹھیک ہے
25:47نوکری کے لئے میں بتاتا ہوں
25:49انشاءاللہ
25:49انشاءاللہ
25:50ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
25:52السلام علیکم
25:54السلام علیکم بابا جی
25:55علیکم السلام
25:57جی بابا جی کیا لئے آپ کریئے سے
25:59اللہ کا شکر
26:00الحمدللہ
26:01بابا جی میں
26:02محمد اسلام بات کر رہا ہوں
26:03لاہور سے
26:03جی اسلام بابا جی
26:05میری والدہ کا نام
26:06اقبال بیغم
26:07ٹھیک ہے
26:08بابا جی میری
26:09تانگ کا مسئلہ ہو گیا
26:11اچانک ڈاکٹروں کی سمجھ میں بھی کچھ نہیں آ رہا ہے
26:13تانگ میں کیا ہوا ہے
26:15پاؤں لٹک گیا
26:16اسے کہتے ہیں
26:17فوٹ ڈراؤپ
26:18اور سمجھ نہیں لکھتی
26:19یہ ہوا کیا ہے
26:20یہ لیفٹ میں
26:21رائیڈ میں
26:23لیفٹ
26:24لیفٹ میں
26:25لیفٹ فوٹ ڈراؤپ ہے
26:26ٹھیک
26:27اللہ تعالیٰ آپ کو
26:28صحت اندرسی عطا فرمائے
26:30روحانی طور پر
26:31کوئی چیز ہے
26:31تو ضرور آپ کو
26:32ارز کرتا ہوں انشاءاللہ
26:34ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
26:35السلام علیکم
26:36علیکم السلام
26:38السلام علیکم
26:38علیکم السلام جی
26:40جی
26:41ہمارے دو بچے
26:42نیکی نام مکرم
26:43اور ایک نیکرام ہیں
26:44ہم
26:44ادھر اٹیوں سے
26:45بات کر رہی ہوں
26:47اور بچے ہمارے دو پانڈ نہیں رہے ہیں
26:49ان کی امی کا نام بھی بتا دیں
26:52میرا نام
26:53بچوں کی امی کا یہ میرا
26:54بچوں کی امی کا
26:56سلمہ
26:57سلمہ
26:58ٹھیک ہے
26:59میں وظیفہ بتاتا ہوں
27:00پڑھائی کے لئے آپ پر وہاں دیکھئے
27:02انشاءاللہ
27:02ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
27:04السلام علیکم
27:06السلام علیکم
27:07علیکم السلام
27:10میں کیڈی اے مارکی سے بات کر رہی ہوں
27:12سادیہ نام ہے میرا
27:13جی
27:14آپ کی
27:15اب مسئلہ آپ کا ہے
27:16تو امی کا نام بتائیں
27:17امی کا نام ہے
27:18سعیدہ اسلام
27:19ٹھیک ہے
27:21تو
27:22کیڈی اے مارکی میں
27:23جب سے انہوں نے
27:24یہ رینک کا مکال لیا ہے
27:25جب سے وہ بیمار ہونے لگی
27:27یہ بہت اسپطال جانے لگ گئی
27:29کون اسپطال کون جا رہا ہے
27:32امی ہمارکی
27:33امی کی امی کا نام بھی بتاؤ نا
27:34پھر
27:34سادیہ کا مسئلہ تو نہیں ہوا
27:36یہ تو سعیدہ کا مسئلہ ہوا نا
27:37نانی کا نام بتاؤ
27:38جی
27:39امی کا نام محمودہ بیگم
27:42محمودہ بیگم
27:43اللہ انہیس صحت
27:44تنرستی عطا فرمائے
27:45میں بتاتا ہوں
27:46انشاءاللہ
27:47آپ پروام دیکھئے
27:50ایک کولر اور شامل کرتے ہیں
27:52پھر جوابات کی
27:53بلکہ آج کا آخری کولری ہوں گا یہ
27:55جو شامل ہو رہے ہیں
27:56سلام علیکم
27:59جی
28:00اللہ کا شکر
28:03اچھا
28:04بابا جی
28:04میری میسز ہیں
28:06حادیہ کرن ان کا نام ہے
28:07ٹھیک ہے
28:08اور ان کی والدہ کا نام ہے
28:10مقصودہ بیگم
28:11ٹھیک ہے
28:12ایک مہینے سے
28:13ان کو
28:14ڈسک کا مسئلہ ہے
28:16لیکس لمبر سپائیم آیا
28:17جی
28:17جس کی وجہ سے
28:19ان کی جو
28:20لیفٹ لیگ
28:20اس میں پینگ جاتی ہے
28:22تو ایک نینے سے
28:23میڈیسن تو کھا رہی ہیں
28:24لیکن ان کو
28:25تھوڑا سپر پڑھا ہے
28:26میں بتاتا ہوں
28:27انشاءاللہ
28:28رب کریم
28:28صحت تندرستی
28:29آفیت اتا فرمائے
28:31جلدی جلدی
28:32کوپی پینسل
28:32اپنے پاس رکھ لیجئے
28:34انشاءاللہ
28:35وظائف آپ کو
28:36لکھوا رہا ہوں
28:37نماز کی پابندی
28:39کے ساتھ
28:40وظائف کو پڑھئے گا
28:41انشاءاللہ
28:42بہت کرم ہوگا
28:43اور بہت فائدہ ہوگا
28:46محمد اکبر
28:46بن حمیدہ بی بی
28:48میرے بھائی آپ نے
28:49فرمایا کہ
28:50بہت بیمار رہتے ہیں
28:51رب کریم آپ کو
28:52صحت تندرستی
28:53آفیت اتا فرمائے
28:54اور ساتھ میں
28:55آپ نے
28:56اپنے بچے
28:56حریرہ کے
28:57بنت امینہ کے
28:58مطالق پوچھا ہے
28:58اس کا کام میں
28:59دل نہیں لگتا
29:00میرے علم العادات
29:01کے ساتھ سے
29:01دونوں کو پر
29:02نظر بد ہے
29:03سورہ قلم کی
29:04آخری دعایتیں
29:05ہر نماز کے بعد
29:06پانچ مرتبہ پڑھ کر
29:15مرتبہ عشاء کے بعد
29:16روز پڑھا کرے
29:17انشاءاللہ
29:18کرم ہی کرم
29:19ہو جائے گا
29:20شیدہ بنت شمیم
29:22اور شمیم بنت زرینہ
29:24کے مطالق
29:24جو بہن آپ نے
29:25پوچھا ہے
29:25کہ امی کی اور
29:26آپ کی دونوں کی
29:27طبیعت خراب رہتی
29:28رب کریم دونوں کو
29:29صحت دے
29:29میرے علم العادات
29:31کے ساتھ سے
29:31دونوں کو پر
29:32گندے اثرات ہیں
29:33نماز کی پابندی
29:34کے ساتھ
29:35ہر نماز کے بعد
29:36تین مرتبہ
29:36اتل کرسی پڑھیں
29:46بخاری
29:46میری بہن آپ نے
29:47فرمایا کہ
29:47بارہ سال کا بچہ
29:48اور بہت جلال میں
29:49آ جاتا ہے
29:50گھر کی چیزیں
29:51توڑ دیتا ہے
29:52بارحال میں نے
29:52لائب میں آپ کو
29:53بتایا اس کے ساتھ
29:54اورٹنزم کا
29:54مسئلہ ہے
29:55ذہنی طور پر یہ
29:57کچھ سیلز
29:58بڑھ جاتے ہیں
29:58یا کم ہو جاتے ہیں
29:59دماغ کے تو
30:00اس کی وجہ سے
30:00یہ ہوتا ہے
30:01بارحال
30:01سورہ بیانہ
30:03عشاء کے بعد
30:03تین مرتبہ پڑھیں
30:04پانی پہ دم کریں
30:06اور اس کو پلائیں
30:07اور خط کے ذریعے
30:08یا میرے نمبرز
30:09پر رابطہ کر کے
30:10اس کے لئے پینے کے
30:11تعویز
30:11ضرور منگوالی جئے گا
30:13انشاءاللہ
30:13امید ہے
30:14بہت جلد فائدہ ہوگا
30:16اسامہ من تنسرت
30:18کے متعلق
30:18جو بہن آپ نے پوچھا
30:19کس کی نوکری کا
30:20مسئلہ ہے
30:20میرے علم العادات کے
30:22ساب سے کسی قسم
30:23کے اثرات
30:23سہر جادو بندش
30:24کا معاملہ نہیں ہے
30:25اسامہ کو بولیں
30:27ہر نماز کے بعد
30:28ایک سو سات مرتبہ
30:30ون زیرو سیون
30:31ایک سو سات مرتبہ
30:33یا باسی تو
30:34یا اللہ
30:34یا باسی تو
30:35یا اللہ
30:36پڑھیں
30:36دعا کریں
30:37انشاءاللہ
30:38نوکری کے
30:39اسباب بن جائیں گے
30:42محمد اسلم
30:43بن اقبال بیگم
30:44میرے بھائی آپ نے فرمایا
30:45کہ لیف ٹانگ میں
30:46لٹک سی گئی
30:47کوئی
30:49بیماری آگئی ہے
30:50رب کریم
30:50اپنی رحمتیں فرمائے
30:52میرے علم العادات
30:53کے حساب سے
30:53مجھے ایسا لگ رہا ہے
30:54کسی غلط جگہ سے
30:55آپ کا گزر ہوا
30:57یا پیر
30:57آپ کا گرا ہے
30:58ایک تو آیت الکرسی
31:00ہر نماز کے بعد
31:00تین مرتبہ پڑھیں
31:01دوسرا سورہ ابراہیم
31:03پڑھیں
31:03پانی پہ دم کریں
31:04اور پیر کو
31:05اپنے
31:06سمجھ لیں
31:07کہ کمر سے لے کر
31:08نیچے تک پانی
31:09ایسے بہا ہے
31:10کہ پورے پہ
31:11پانی بہے
31:11اور یہی پانی
31:12جو دم کی آپ نے
31:14مگر
31:15اس کی
31:15بہت احتیاط
31:16یہ کرنی ہے
31:17کہ پانی
31:18گٹر
31:18یا نالی میں
31:19نہیں جانا چاہیے
31:20کہیں کچھی زمین ہو
31:21کوئی زمین
31:22اگر کچھی
31:22محصر نہیں
31:23کوئی برطن
31:23رکھ لیں
31:24اس میں پاؤں
31:24دھویں اس کو
31:25اور یہ پانی
31:26بعد میں
31:26کہیں تھنڈا کرنے
31:28کچھی زمین میں
31:29انشاءاللہ
31:29عدب کریں گے
31:30تو جلد شفا بھی
31:31نصیب ہو جائے گی
31:34مکرم اور
31:35اکرام بن سلمہ
31:37میری بہن
31:37آپ نے فرمایا
31:38کہ دونوں بچے
31:38پڑھائی میں
31:39بہت ہی سست
31:40رب کریم
31:41آفیت فرمائے
31:41میرے علم العادات
31:42کے ساتھ سے
31:43کوئی نظر وغیرہ
31:44کا معاملہ نہیں ہے
31:44بچے بہت زدی ہیں
31:46ایک تو جب یہ
31:47سو جائیں
31:47تو ان کی والدہ
31:48کو چاہیے
31:49سورہ کافرون
31:50سات مرتبہ
31:51پڑھ کر
31:51الٹے کان میں
31:52دم کریں
31:52اور یا علیم
31:54یا اللہ
31:54ڈیل سو مرتبہ
31:55پڑھ کر
31:56پانی پہ دم کر کے
31:57ان کو پلایا کریں
31:58اللہ کے اطاعوں سے
31:59انشاءاللہ
31:59کرم ہو جائے گا
32:02سعیدہ
32:03بنت محمودہ
32:04کے مطالق
32:04جو بہن سادیہ
32:05آپ نے پوچھا ہے
32:06کہ والدہ
32:07بہت بیمار ہے
32:08جب سے گھر شفٹ گیا
32:09جب سے بیمار
32:09زیادہ ہو گئی ہے
32:10میرے علم العادات
32:11کے حساب سے
32:12کوئی اثرات
32:12نظر وغیرہ
32:13کا معاملہ نہیں ہے
32:14رب کریم
32:15آپ کی والدہ
32:15کو صحت دے
32:16سورہ فاتحہ
32:18ہر نماز کے بعد
32:20پانچ مرتبہ پڑھیں
32:21پڑھ کر
32:22پانی پہ
32:22دم کر کے
32:23ان کو پلائیں
32:24اللہ کی اطاعوں سے
32:25انشاءاللہ
32:26ضرور کرم ہو جائے گا
32:32میرے بھائی آپ نے
32:33فرمایا کہ
32:33آپ کی وائف کی
32:34ڈسک
32:36ہٹ گئی ہے
32:37کھسک گئی ہے
32:38اس کی وجہ سے
32:38الٹے پاؤں میں
32:39بہت شدید درد ہوتا ہے
32:41رب کریم
32:41ان کو صحت دے
32:42بہت احتیاط
32:43کی ضرورت ہے
32:44علم العادات
32:45کے حساب سے
32:46کوئی اثرات
32:46نظر
32:47جادو بندش
32:48کا معاملہ نہیں ہے
32:49سورہ بنی اسرائیل
32:50کی آیت
32:51نمبر بیاسی
32:52وَنُنَزِّلُ
32:53مِنَ الْقُرْآنِ
32:54مَا هُوَا شِفَاءٌ
32:55وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ
32:57اس کو چالیس
32:58مرتبہ پڑھیں
32:59زیتون کے تیل پر
33:00یا سرسوں کے تیل
33:01پہ اس کو
33:02دم کریں
33:02دم کرنے کے بعد
33:04اس کو کمر میں
33:04اور جوڑوں پہ
33:06خاص طور پہ
33:07گھٹنوں پہ
33:08ٹکھنوں پہ
33:09یہاں پہ
33:09اس کی بالش کریں
33:10اللہ کی آتاؤں سے
33:11انشاءاللہ
33:12امید ہے
33:12کہ بہت فائدہ ہوگا
33:14الحمدللہ
33:15عز و جل
33:15تمام سوالوں
33:16کے جوابات ہو گئے ہیں
33:17زندگی بخیر رہی
33:19تو کل پھر
33:19لاس سات بجے
33:20پروغام روحانی دنیا میں
33:22ہماری ملاقات ہوگی
33:23اس وقت تک
33:24کوئی بھی کام ہو
33:25میرے نمبرز
33:25میں رابطہ کیجئے گا
33:26انشاءاللہ
33:27اور دوسرا ہی خاص بات
33:28یہ کہ
33:28بعض علاقوں میں
33:29آپ کو پتا ہے
33:30کہ لائٹ وغیرہ
33:30چلی جاتی
33:31کال کی
33:31اور لائٹ چلی گئی
33:32پروغام نہ دیکھ سکے
33:34تو
33:34اے آر وائی
33:35کیو ٹی وی کے
33:36اوفیشل
33:36یوٹیوب چینل پر
33:37کچھ دیر کے بعد
33:38یہ پروغام
33:39اپلوڈ کر دیا جاتا ہے
33:40تو آپ
33:40اس کو ضرور دیکھ کر
33:42اپنے مسئلے کو
33:43بھی سن سکتے ہیں
33:43اپنے وضائب بھی
33:45وہاں سے لکھ سکتے ہیں
33:46رب کریم
33:47آفیت اطاف فرمائے
33:56الحمدللہ رب العالمین
33:58والصلاة والسلام
34:00علی سجد الانبیاء
34:01والمرسلین
34:02جت اللہ
34:03عنا سیدنا مولانا
34:04محمد
34:05صلی اللہ تعالی
34:07علیہ وسلم
34:08ماہو اہلو
34:09اللہم ربناتنا
34:11فی الدنیا حسنہ
34:12وفی لاخلت حسنہ
34:14وکن آذاب النار
34:15اللہم اغفر وارحم
34:17وانت خیر الرحمن
34:18یا اللہ ویارحمن
34:19ویارحیم
34:20تجھے پیارے محبوب
34:21صلی اللہ علیہ وسلم
34:22کا واسطہ مولا
34:24ہمارے تمام
34:24کبیرہ صغیرہ
34:26گناہوکم
34:26اعفرما
34:27اے رب کریم
34:27ہمیں نیک عمال
34:28کرنے کی توفیق
34:29اطاف فرما
34:30اے رب کریم
34:32تجھے پیارے محبوب
34:33صلی اللہ علیہ وسلم
34:35کا واسطہ مولا
34:36ہمارے ایمان
34:37کی حفاظت فرما
34:39اے رب کریم
34:40ہمیں دین پر
34:40استقامت عطا فرما
34:42اے رب کریم تجھے پیار محبوب
34:44صلی اللہ علیہ وسلم
34:46کا واسطہ مولا
34:47بے اولادوں کو نیک
34:49صالح اولاد
34:51آفیت کے ساتھ نصیب فرما
34:53اے رب کریم اے رب کریم
34:56دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی
34:58مسلمان بیمار
35:00ہیں شفائے کاملہ
35:02آجلہ تامہ نصیب فرما
35:04اے رب کریم عالم
35:06اسلام کے مسلمانوں کی
35:08خیر فرما اے رب کریم
35:10عالم اسلام کے مسلمانوں
35:12کی پریشانیوں کو دور فرما
35:14اے رب کریم اے رب کریم
35:16تجھے پیار محبوب صلی اللہ
35:18علیہ وسلم کا واسطہ مولا
35:20بے روزگاروں کو
35:22رزق حلال کثیر عطا فرما
35:24اے رب کریم
35:26اے رب کریم اے رب کریم
35:28جو برسر روزگار ہیں
35:30ان کے رزق میں برکتیں
35:32وسطیں عطا فرما
35:33اے رب کریم وطن عزیز
35:36ملک پاکستان کو
35:38استحقام عطا فرما
35:39اے رب کریم ہمیں بار بار
35:41حج کی سعادت نصیب فرما
35:43بار بار میٹھے مدینے کی
35:45باعدب حاضری نصیب فرما
35:48اے رب کریم
35:50اے رب کریم تمام
35:51دعائیں ہمارے دوست
35:53احباب
35:54اساتیزہ
35:56بالخصوص والدین
35:58کے حق میں قبول فرما
36:00اللہم ربنا
36:02تقبل منا
36:32انکا انتا السمیع العليم
36:33اللہ
36:33اللہ
36:34محمد
36:35رسول اللہ
36:35صلی اللہ
36:36محمد
36:36محمد
36:36محمد

Recommended