Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 100)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:26Alhamdulillah
00:30اور سنائے کے ساتھ
00:32آپ کا میسپان
00:33محمد سحیل رضا
00:35امجدی
00:36آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:40ناظرین و سامعین
00:42یہ جو تنہائی کا گناہ
00:44ہوتا ہے
00:45یہ بڑا خطرناک ہوتا ہے
00:47نبی علیہ السلام
00:49نے فرمایا
00:51کہ
00:53میری امت میں ایسے لوگ ہوں گے جو
00:55تہامہ پہاڑ کے برابر نے کیا لائیں گے
00:57لیکن ان کے پاس
00:59کچھ نہیں بچے گا
01:00ان کی نیکیہ بہت ہوں گے
01:02کچھ بچے گا نہیں
01:04عرض کی گئی
01:05یا رسول اللہ کیوں فرمایا
01:07کہ تنہائی کے گناہوں کی وجہ سے
01:09ہم لوگوں کے سامنے
01:11گناہوں سے بچتے ہیں
01:13کہ لوگ
01:14ہمیں برا نہ سمجھیں
01:16تو تنہائی میں
01:18بدرجہ اولا
01:19اللہ تعالیٰ کی ذات
01:21اس بات کی احل ہے
01:23کہ ہم اس سے ڈریں
01:25کہ جو ہر وقت
01:26ہمیں ملاحظہ فرما رہا ہے
01:28اسے نہ اونگ آتی ہے
01:30نہ نیند آتی ہے
01:33وہ
01:34ہم
01:35سات پردوں میں چھپ جائیں
01:37ہمیں کوئی نہ دیکھ رہا ہو
01:39لیکن رب کریم کے ساتھ
01:41ہمیں دیکھ رہی ہے
01:42تو ہمیں تنہائی کے گناہوں سے بچنا چاہیے
01:45ناظرین اس کے لیے
01:47علماء نے
01:48کچھ طریقے ارشاد فرمائے
01:50کہ کن طریقوں سے بندہ
01:54تنہائی کے گناہوں سے بچ سکتا ہے
01:56نمبر ایک
01:58سونے سے پہلے
02:00اپنا جو سیل فون ہے
02:02موبائل فون ہے
02:03کوشش کرے کہ
02:05اپنے سے دور رکھتے
02:06یعنی
02:07روم سے باہر رکھ دے
02:09یعنی جہاں پر سونے کی جگہ ہے
02:11بیٹ روم ہے نا
02:12اسے تھوڑا دور رکھ دے
02:14تاکہ
02:14موبائل ہاتھ میں ہی نہ ہو
02:16ہاتھ میں ہوگا
02:18تو فوشل میڈیے کی طرف جائیں گے
02:20جائیں گے
02:21تو نیند تھوڑی سی
02:22آپ کی ختم ہو جائے گی
02:23پھر آپ وہ دیکھنے لگیں گے
02:25جو نہیں دیکھنا چاہیے
02:27پھر اسی طریقے سے
02:28نمبر دو
02:29اگر روم میں آپ
02:31اکیلے ہیں
02:32بلفرض
02:32بیٹھے ہوئے ہیں
02:33تو روم کا دروازہ
02:35کھلا رکھیں
02:36تاکہ
02:37ایسا انوائرمنٹ ہی پیدا نہ ہو
02:39ایسا ماحول ہی پیدا نہ ہو
02:40کہ آپ گناہ کی طرف جائیں
02:42نمبر تین
02:43کوشش کریں
02:44کہ وضو کی حالت میں رہیں
02:46نمبر چار
02:47جب دل گناہ کی طرف
02:50اگر مائل ہوتا نظر آئے
02:52آپ کو فیل ہوتا ہے
02:53کہ دل گناہ کی طرف جا رہا ہے
02:55تو
02:56جگہ کو فوراں چینج کر دیں
02:58روم میں ہیں
02:59تھوڑا بار آ جائیں
03:00بار رہے تو تھوڑا سا
03:02ادھو در چلے جائیں
03:03تو آپ کا ذہن چینج ہوگا
03:06اور گناہوں سے دوری ہو جائے گی
03:08نمبر پانچ
03:09قرآن کی تلاوت
03:11اگر ہو سکے تو لگا لیں
03:12سونے سے پہلے قرآن کی تلاوت
03:14سنتے ہوئے سوئے
03:15تو کیا ہی بات ہے
03:16اللہ اکبر
03:18اتنا سواب ہے
03:19نمبر چھے
03:20خود سے سوال کریں
03:21کہ اگر
03:23مجھے آج
03:24سونے کے وقت
03:25سوتے سوتے موت آ جائے
03:28تو میں اللہ کی بارگاہ میں
03:29کیا جواب دوں گا
03:31نمبر ساتھ
03:32کوشش کریں
03:33کہ
03:33دو رکعت نوافل پڑھ کر سوئیں
03:36اور نمبر آٹھ
03:38ایسے دوست بنائیں
03:39جو آپ کو
03:41گناہوں سے دور رکھیں
03:43فرینڈ سرکل ہوتا ہے نا
03:45جو فرینڈ سرکل میں لوگ ہوتے ہیں
03:48بعض وقت ایسے ہوتے ہیں
03:49کہ جی میں تو یہ بھی کرتا ہوں
03:51وہ بھی کرتا ہوں
03:51تو ان کی باتیں سن
03:53کا دل مچھلتا ہے
03:54کہ میں بھی یہ کرنا شروع کر دوں
03:55کوئی دیکھ تو نہیں رہا
03:56تو ایسے دوست بنائیں
03:58کہ جو آپ کو گناہوں سے
04:00باز رکھیں
04:01اور اصل دوست یہی ہیں
04:03اللہ تعالی ہمیں
04:04تنہائی کے گناہوں سے
04:06محفوظ و معمول فرمائیں
04:08چلتے ہیں ناظرین
04:09آج کے سبق کی جانب
04:10ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:12وہ سورہ تاہا
04:13اور آیت نمبر اس کی ہے
04:15ہنڈریٹ
04:16آج کے سبق میں یہ
04:18آیت کریمہ شامل ہے
04:20فارمٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:22باوضو ہو جائیں
04:23سکرین سامنے موجود ہیں
04:25کلام پاک کو
04:26اپنے پاس رکھیں
04:27آج کا سبق نکالیں
04:29اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:30کوئی بھی امپورٹن بات ہو
04:32نوٹ ضرور فرما لیجی
04:33آپ کو لیے چلتے ہیں
04:35آج کے اس پرگرام کے
04:36فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:38لغت القرآن
04:39یہ ہمارا اس پرگرام کا
04:40پہلا سیگمنٹ ہے
04:41اور آیت آواز اس میں
04:42پڑھتے ہوئے
04:43آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:45اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:55من اعوض عنہ
04:59فإنہو يحمل
05:00یوم القیامت وزرا
05:04اسے وزرا پڑھیں گے
05:06غف کی صورت میں
05:07وزرا پڑھا جائے گا
05:09آخر میں علامت وقفے
05:10اندر ہنڈریٹ لکھا ہے
05:12آیت نمبر ہنڈریٹ
05:13سو یہاں پر
05:14مکمل ہو رہی ہے
05:16کتنے کلماتیں
05:17من ایک کلمہ
05:18اعراض دوسرا
05:19ان تیسرا
05:20ہو چوتھا
05:21فا پانچوہ
05:22انہ چھٹا
05:25یحملو ساتوہ
05:26یوم آٹوہ
05:27القیامت دس نوہ
05:28وزرا دسوہ
05:30انشاءاللہ مزید پرگیم کو
05:31آگے بڑھاتے ہیں
05:32لیکن ہمیں جانا ہوگا
05:33بریک کی جانب
05:34ملاقات ہوگی
05:35مختصر سے
05:36بریک کے بعد
05:37ویلکم بیک ناظرین
05:39و سامعین
05:39چلتے ہیں
05:40آج کے سبق کی جانب
05:42اور یہاں پر آپ دیکھیں
05:43ناظرین
05:43کلمات ہم آپ کو
05:44بتا چکے ہیں
05:45اب ہر کلمہ کو
05:46علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
05:48بغور ملاحظہ فرمائے
05:49من اعراض
05:52روہ پر زبر ہے
05:53روہ کو پر کر کے
05:55پڑھا جائے گا
05:56من میں نونساکن ہے
05:57اس کے بعد
05:58حرفِ القی حمزہ ہے
05:59تو نونساکن کو
06:00اظہار کے ساتھ پڑھیں گے
06:02اخفہ یا گھننا
06:03نہیں
06:04نہیں کیا جائے گا
06:05من اعراض
06:07ان علیدہ
06:08ہو
06:09علیدہ ملا کر پڑھیں گے
06:10ان ہو
06:11یہاں بھی نونساکن کے بعد
06:12حرفِ القی
06:13ہا آ رہا ہے
06:14تو نونساکن کو
06:16بغیر گھننے کے پڑھا جائے گا
06:17ان ہو
06:18فا علیدہ
06:20انہ علیدہ
06:21ہو
06:21علیدہ ملا کر پڑھیں گے
06:24فَإِنَّهُ يَحْمِلُ يَوْمَ الْقِيَامَتِ
06:29يَوْمَ مِن پر زبر ہے
06:31اس سے القیامتی کے لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
06:34درمیان میں اسے علی فیری حمزہ کو حضف کیا جائے گا
06:37يَوْمَ الْقِيَامَتِ
06:40یا خَرَ زبر یا یا علی زبر یا دور طریقوں سے پڑھنا درست ہے
06:44وِزْ رَوْن
06:46یہاں روح پر دو زبر کی تنمیل پر کر کے پڑھا جائے گا
06:49اور وقف کی صورت میں وِزْ رَوْا پڑھا جائے گا
06:52دو زبر کی تنمیل وقف میں علیف سے چینج ہو جاتی ہے
06:55آئیے ناظرین چلتے ہیں
06:57کلمات کی لغت اور گرامر کے پار سے تحقیق و ترجمہ کی جانت
07:00سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے وہ لکھیں گے
07:03پھر اس میں جو کلمات ہیں
07:05اسمہ افعال حروف کون سے ہیں
07:07ان کی نشاندہ ہی کی جائے گی
07:08تحقیق و ترجمہ بھی اس کریں گے
07:11قرآن اور اردو کی حوالے سے
07:13کہ وہ کلمات جو عام طرف قرآن میں پڑھتے ہیں
07:16اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
07:18ان کی بھی نشاندہ ہی ہوگی
07:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:31من اعراض عنہ
07:41فَإِنَّهُ
07:50يَحْمِلُ
08:02يَوْمَ الْقِيَامَةِ
08:16وِزْرَو
08:26یہ آیت نمبر ہے ہنڈرڈ
08:30آیت نمبر سو
08:37پچھا جی ناظرین یہاں پر ہم دیکھتے ہیں
08:39کہ سب سے پہلے اسمہ کتنے ہیں کون کون سے ہیں
08:43تو پہلا اسم اب ملاحظہ فرمائے
08:46وہ ہے من
08:51دوسرا ہے ہو زمیر
08:53یہاں پر بھی نمبر دو آئے گا
08:56تیسرا یومہ
08:58چوتھا القیامتی
09:00پانچوا وزرہ
09:02تو کل یہاں پر پانچ اسمہ ہیں
09:06نمبر ایک
09:07من
09:11نمبر دو
09:13ہو زمیر
09:18نمبر تین
09:20یومہ
09:27نمبر چار
09:29القیامتی
09:40اور نمبر پانچ
09:42وزرہ
09:54ناظرین یہ پانچ اسمہ ہیں
09:56اب ہم دیکھتے ہیں
09:57کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
10:00نمبر ایک
10:01آعراضہ
10:04نمبر دو
10:05یحملو
10:07تو دو افعال ہیں
10:10آعراضہ
10:16نمبر دو
10:17یحملو
10:32اچھا جی
10:33اب ہم دیکھتے ہیں
10:33کہ حروف کتنے ہیں
10:34کون کون سے ہیں
10:35تو پہلا حرف
10:37ان
10:41دوسرا
10:41فا
10:44تیسرا
10:44ان
10:45تین حروف ہیں
10:48نمبر ایک
10:49ان
10:53نمبر دو
10:55فا
10:58نمبر تین
11:00ان
11:06ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں
11:07پانچ اسمہ
11:08دو افعال
11:09تین حروف
11:09کلمات کتنے ہو گئے
11:11کلمات دس کلمات ہو گئے
11:23اب آئیے ناظرین
11:24سب سے پہلے ہم چلتے ہیں
11:25اسمہ کی جانب
11:26من
11:26پہلا اسم ہے
11:27من
11:28من جو ہے یہ
11:29بطور اسم موصل بھی
11:31یوز ہوتا ہے
11:31بطور اسم استفام بھی
11:33یوز ہوتا ہے
11:34اور بطور اسم شرط بھی
11:36یوز ہوتا ہے
11:36ایک من ہے لیکن
11:37اس کے استعمال کے
11:38بہت سے طریقے ہیں
11:39بہت سے جگہوں پر
11:41استعمال ہوتا ہے
11:42من یہاں پر ناظرین
11:44بطور اسم شرط ہے
11:47بطور اسم شرط ہے
11:48اس شرط کسے کہتے ہیں
11:49جو کسی نہ کسی شے پر
11:50معلق ہو
11:51تو ناظرین جیسے میں کہتا ہوں
11:54آپ
11:55میرے پاس آئیں گے
11:56تو میں آپ کے پاس آؤں گا
11:57تو میں اپنے آنے کو
11:59آپ کے آنے پر
12:00معلق کر رہا ہوں
12:01تو آپ کا آنا شرط ہوا
12:03میرا آنا جزا ہوا
12:04تو آپ کے آنے پر
12:06میرا آنا
12:06موقوف ہے
12:07ٹھیک ہے
12:08تو یہ
12:10اگر آپ آئیں گے یہ شرط ہے
12:12تو میں آنگا یہ جزا بھی ہے
12:14جواب شرط بھی ہے
12:15اس کا معنی
12:16من کا معنی یہ
12:17یہاں پر ہوتا ہے
12:18جو جس جسے
12:19ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
12:21یہاں پر اس کا جو معنی ہے
12:22وہ جو ہے
12:23ہو واحد
12:24مذکر غائب کی
12:25زمین ہے
12:26واحد مذکر غائب کی زمین
12:28متصل ہو
12:29تو ہو کی شکل میں
12:30اور
12:30منفصل ہو
12:31تو ہوا کی شکل میں
12:32اچھا
12:33جو متصل ہوتی تو ہو
12:35بعض اوقات
12:37ہی کی شکل میں بھی ہوتی ہے
12:38اور
12:39جب ہم کہتے ہیں
12:40ہو تو پیش
12:40الٹا پیش
12:41جب ہم کہتے ہیں
12:42ہی تو زیر کھڑی سے
12:43دونوں مراد ہو سکتے ہیں
12:44تو ہوا
12:45ہو یا ہی
12:45اس کا معنی ہوگا
12:46وہ
12:46اس
12:47اس
12:47اس کے بعد
12:48یوم
12:49یوم
12:50کہتے ہیں
12:51دن کو
12:51ایام
12:52اس کی
12:53جمع ہے
12:53یوم
12:54ایک دن
12:54ایام
12:55بہت سے دن
12:56اور یہ
12:57عام طور پر
12:58اردو میں استعمال کرتے ہیں
13:03کتنے ایام
13:04گزر گئے
13:06حمالی آپ سے
13:06ملاقات
13:07ہی ہم کہتے ہیں
13:07نا ہم طور پر
13:08تو یوم
13:09اور ایام
13:09یہ دونوں کے دونوں
13:10اردو میں استعمال ہوتے ہیں
13:12قیامتی
13:12قیامت کا معنی ہوتا ہے
13:14قائم ہونے والی
13:16قیامت کو قیامت
13:17اسی لئے کہتے ہیں
13:18کہ قیم ہونے والی ہے
13:19اور قرآن کریم میں
13:20کئی مقامات پر
13:21قیامت
13:22جو
13:23لفظ ہے
13:24کلمہ ہے
13:24یہ یوزوہ ہے
13:25ایک سورت کا نام بھی
13:27سور قیامت ہے
13:28تو یہ قیامت نہیں ہوتا
13:30بہت سے لوگ کہتے ہیں
13:30قیامت قاف پر
13:31زبر کے ساتھ
13:32یہ قاف پر
13:33زبر کے ساتھ نہیں ہوتا
13:34قاف پر
13:35قاف کی نیچے
13:36زید کے ساتھ ہوتا ہے
13:37قیامت
13:37اور ناظرین
13:39یہ عام طور پر
13:40ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
13:41کہتے ہیں
13:41مولا ہمیں
13:42روزی قیامت کی
13:43ہو لنا کیوں سے
13:44محفوظ و محمون فرما
13:45تو یہ اردو میں بھی
13:47ہم استعمال کرتے ہیں
13:49اور یہ ہمارا بنیادی
13:50عقیدہ بھی ہے
13:51کہ مرنے کے بعد
13:53دوبارہ اٹھنا ہے
13:54اپنے
13:55اعمال کا حساب
13:56و کتاب دینا ہے
13:57اور پھر
13:58یہ قیامت کے دن
13:59یہ day of judgment ہے
14:00اور قیامت کے
14:01بہت سے نام
14:02قرآن کریم میں
14:03ذکر کیے گئے
14:04پھر اس کے بعد
14:05وزرا
14:06وزرا کہتے ہیں
14:08بوجھ کو
14:08بوجھ کہتے ہیں
14:09یعنی
14:10بوجھ کو
14:10وزرا کہا جاتا ہے
14:12اب آئیے ناظرین
14:13چلتے ہیں
14:13افعال کے جانب
14:14اعرادا
14:15اعرادا
14:16فیل مازی معروف
14:17سیغہ واحد
14:18مذکر غائب
14:19اس کا معنی ہے
14:19اس نے
14:21مو پھیرا
14:21اب یہاں پر من ہے
14:23تو
14:24من
14:25اعرادا
14:26اس کا معنی کیا ہوگا
14:27جو
14:28مو پھیرے
14:29جو مو پھیرے
14:31یحملو
14:32فیل مزارے معروف
14:33اچھا
14:33اعرادا
14:34یوردو
14:34اعراد
14:35ہم اردو میں کہیں گے
14:37عربی میں کہیں گے
14:38اعراد
14:38دعوت کے ساتھ
14:39اردو میں کہیں گے
14:40اعراض
14:41یار آپ میری باتوں سے
14:42اعراض کر رہے ہو
14:43یعنی
14:43آپ مو پھیر رہے ہو
14:44آپ توجہ نہیں دے رہے ہیں
14:46تو یہ مزدر ہے
14:47اعراض
14:47اردو میں ہم پڑھیں گے
14:49اعراض
14:49اور یہ عام طور پر
14:51اردو میں استعمال
14:52ہم کرتے ہیں
14:56اس کا معنی ہے
14:58وہ اٹھاتا ہے
14:59یا وہ اٹھائے گا
15:00اور یہاں
15:00اس کا معنی ہے
15:01فیچر کے مطابق ہوگا
15:02کہ وہ اٹھائے گا
15:03اب آئے یہ ناظرین
15:04چلتے ہیں
15:05حروف کی جانب
15:06پہلا حرف
15:07ان
15:07ان کا معنی ہے
15:09من کا معنی بھی اسے ہے
15:10ان کا معنی بھی اسے ہے
15:11لیکن ان جو ہے یہ
15:12دوری کے لیے آتا ہے
15:13اور یہ بھی عام طور پر
15:15ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
15:16من وعن
15:22اور اس کے بعد ہے
15:24فا
15:24فا کا معنی پاسی ہے
15:25تو ان میں سے
15:26قرینے کے اعتبار سے
15:26کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
15:27انہ حرف تحقیق ہے
15:29جملہ اسمیوں پر داخل ہوتا ہے
15:31کلام کو حق کرتا ہے
15:32تحقیق پیدا کرتا ہے
15:33اس کا معنی بے شکر تحقیق
15:34ان میں سے کوئی معنی بھی
15:36کر سکتے ہیں
15:36قرینے کے اعتبار سے
15:38آئیے ناظرین
15:38یہاں پر یہ بھی دیکھ لیں
15:40کہ
15:42دس کلمات ہیں
15:43دس کلمات میں
15:44کل چار کلمات ایسے ہیں
15:45جو عام طور پر
15:47اردو میں استعمال ہوتے ہیں
15:48نمبر ایک یوم
15:48اور ایام
15:49نمبر دو
15:50قیامت
15:50نمبر تین
15:51اعراض
15:52نمبر چار
15:52ان میں من معنی آئیے
15:54حروف کو آپس میں ملا کر
15:55کلمہ
15:56کلمات کو آپس میں ملا کر
15:57جملہ کلام
15:58یہ آئیت کیسے بنا کرتے ہیں
16:00تو آئیے
16:01ملازہ فرمائیے
16:04مم نون زبر من
16:05حمزہ عین زبر اع
16:07را زبر را
16:09داد زبر دا
16:10اعراض
16:11من اعراض
16:12عین نون زبر ان
16:14ہا پیشو انہو
16:16فا زبر فا
16:17حمزہ نون زر
16:17ان نون زبرنا
16:18ہا الٹا پیشو
16:19فا انہو
16:20یا حا زبر
16:21یح مم زر می
16:22لام پیشلو یحملو
16:24یا واؤ زبر یو
16:25مم نام زبر مل
16:26یو مل
16:27قاف زرقی
16:28یا کھڑا زبریا
16:29یا یا علیو زبر گیا
16:30مم زبر ما
16:31تازر تی
16:32قیامتی
16:33واؤ زازر
16:35وز
16:35را دو سبر
16:36وز رن
16:37یہاں وقف کریں گے
16:38تو وز را پڑھیں گے
16:40آئیے ناظرین
16:41چلتے ہیں
16:41تلاوت کی جانت
16:42اور سب سے پہلے
16:43ہم تلاوت کریں گے
16:45ترتیل کے ساتھ
16:46سماعت فرمائیے
16:49اعوذ باللہ
16:51من الشیطان الرجیم
16:57بسم اللہ
16:58الرحمن الرحیم
17:10من اعراض عنه فإنه يحمل
17:21من اعراض عنه فإنه يحمل
17:29يوم القیامتی وزر
17:35ازر
17:35اور
17:38اب ہم پڑھیں گے ناظرین
17:40حضر کے ساتھ
17:41جسے نماز تراوی میں
17:42آپ سنتے ہیں
17:42یا پڑھتے ہیں
17:43من اعراض عنه فإنه يوم
17:48He will perform the day of the day of the day of the day
17:56He will pray with us
17:57What will you do with those who love the day?
17:58Are you listening to this?
18:01What will you do with that?
18:04What will you do with that?
18:07What will you do with that?
18:10What will you do with that?
18:12Amen to Allah
18:13Dip Allah
18:14Tilaat look her
18:15We will buy this program.
18:18The first segment will be completed.
18:21We will get more in this program.
18:24We will get more in the next one.
18:27Welcome back.
18:28Let's pack this program.
18:31The first segment will be completed.
18:34This second segment will be completed.
18:37Quran.
18:39This second segment is our second segment.
19:11ڈجمع کی جانب
19:12من اعرض عنه فإنهو يحمل يوم القیامة وزراء
19:21اور جس شخص نے اس سے مو موڑا
19:25وہ یقیناً قیامت کے دن بہت وزنی بوجھ اٹھائے گا
19:30ناظرین و سامعین یہ آسان فهم بامحاورة الجماع
19:34اور اب آئے چلتے ہیں تفسیر کی جانب
19:37تفسیر جو ہم ارس کر رہے تھے ناظرین
19:41clip of the verse 96
19:42and 97
19:44in which my father has said,
19:48that he said,
19:48I said, I see what things I did,
19:50which I did not see,
19:51then I realized that I went through a little bit,
19:54and then I have made a little bit of trouble
19:55and my heart did this.
19:59Okay, now,
20:00we see some questions,
20:02which we have discussed ourina,
20:04and we have explained that you,
20:07which means we have been in a然,
20:08what is what's your aim of this?
20:09The reality is that this is a common policy that it is about
20:16I mean, it's the idea that
20:24the role of the house of Gibrillians in the best of the world
20:28So, that was the case of the world
20:49So we have to know how to get into it.
21:09ob imam razi
21:10she said that
21:12I read here
21:13which means that
21:15what a Reussul Contra
21:17He said that
21:19Reticted
21:20but He said this
21:25He said that
21:26when す Як
21:28and how he předs
21:36He said that
21:38when
21:38حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
21:40سامری کو بچھڑے کی عبادت
21:42پر ملامت کی تو اس نے
21:44یوں کہا مجھے اس چیز کی
21:46بصیرت حاصل ہوئی جس کی
21:47اور لوگوں کو بصیرت حاصل نہیں ہوئی
21:49یعنی میں نے جان دیا کہ آپ
21:52لوگ حق پر نہیں ہیں اور
21:53اے رسول میں نے آپ کی سنت
21:55اور آپ کے دین کا کچھ حصہ حاصل کیا
21:58تھا لیکن پھر میں نے اس کو
21:59پھینک دیا اور ترک کر دیا
22:01اور اس وقت موسیٰ علیہ السلام نے
22:03اس کو خبر دی کہ اس کو دنیا
22:05اور آخرت کا عذاب ہوگا
22:07ناظرین و سامعین
22:09یہاں پر جو تفسیر امام راضی علیہ الرحمن
22:11نے ابو مسلم اسفہانی
22:13کی وساطت سے یہ تفسیر کی
22:15تو کہتے ہیں کہ یہ
22:17عام مفسرین کی تفسیر
22:20کے خلاف ہے لیکن
22:22یہ جو تفسیر ہے
22:23اسی کو ہم راجع قرار دیتے ہیں
22:26اور یہ تحقیق کے قریب ہے
22:27جبیل علیہ السلام کے لیے نمبر ایک
22:29ان کے لیے رسول کا لفظ مشہور
22:31نہیں ہے
22:33کہیں اور پر بھی قرآن کریم نے
22:35اس طرح بیان نہیں کیا
22:37کہ پہلی آیتوں میں جبیل علیہ السلام کا ذکر
22:40حتی کہ یہ کہا جائے کہ رسول میں
22:41لام آہد ہے اور اس سے مراد جبیل علیہ السلام ہے
22:44یعنی بعض وقت ایسا ہوتا ہے کہ پہلے
22:45ذکر نکل چکا ہوتا ہے
22:47ہو چکا ہوتا ہے اور بعد میں
22:49اس کی طرف الف لام آہد کے ذریعے
22:51بتایا جاتا ہے کہ جی اس سے مراد
22:53وہی ہیں جن کا ذکر ہوا
22:55ایسا بھی نہیں ہے
22:56اسی طرح مفسرین کی تفسیر میں
22:59قبضت من اثر الرسولی میں
23:01دو لفظ محضوف ماننے ہوں گے
23:03اور عبارت یوں بنے گی
23:04قبضت من الرحافری فرسر رسولی
23:07من رسول یعنی جبریل کی گھوڑی کے پیر کی خاک سے
23:10مٹھی بر لی اور حضف یہاں پر
23:12خلاف اصل ہے
23:13اصل یہ ہے کہ
23:15عبارت کی اصل یہ ہے کہ ترجمہ بالکل
23:17صاف ہو اور
23:19محضوف ماننے کی ضرورتی محسوس نہ ہو
23:22پھر یہ بھی کہا کہ
23:24اس کی وجہ یہ بتانی پڑے گی
23:26کہ تمام لوگوں میں سے صرف سامری نے
23:28کیسے جبریل کو پیچھان لیا
23:30کیسے جان لیا
23:31اور مفسرین جو بیان کیا
23:33جبریل نے سامری کی
23:34اس کے بچپن میں
23:35تربیت اور پرورش کی تھی
23:37تو کہتے ہیں یہ بہت بعید بات ہے
23:38ثانی سامری نے
23:40جوان ہونے
23:41عقل و شعور کے کامل ہونے کے بعد
23:42جبریل کو دیکھ کر
23:43کیسے پیچھان لیا
23:44کہ وہی شخص ہے جس نے
23:45میری پیدائش کے بعد
23:46پرورش کی تھی
23:47اگر اس تفسیر کو مان لیا جائے
23:50تو پھر کوئی شخص یہ اعتراض کر سکتا ہے
23:51بھئی سامری کافر تھا
23:52جب اس کو یہ معلوم ہو سکتا ہے
23:54کہ خاک کی چٹکی بے جان چیز کو
23:56زندہ کر سکتی ہے
23:57تو سامری کے عمل سے
23:58بے جان مجسمے
23:59بیل کی آباس پیدا ہو سکتی ہے
24:04تو پھر موسیٰ علیہ السلام پر
24:06یہ اعتراض آتا ہے
24:06کہ ہو سکتا ہے
24:07کہ ان کے پاس بھی کوئی علم ہو
24:08اور انہیں یہ سارے خلافے
24:11جو عقل چیزیں وہ دکھائی ہو
24:13تو موجزات کی نفی ہوتی ہے
24:15تو بہرحل مفسرین نے جو فرمایا
24:17کہ راجے یہ ہے
24:19کہ اس کا یہ ترجمہ لیا جائے
24:21کہ گوئے کہ سامری نے کہا
24:23کہ میں نے آپ کے اثر میں سے
24:25آپ کے سنت میں سے
24:26طریقے میں سے کچھ چیزیں حاصل کی تھیں
24:28لیکن اب میں نے جان لیا
24:29کہ اب حق پر نہیں
24:30تو میں نے چھوڑ دیا
24:30تو اور اس کے بعد
24:31موسیٰ علیہ السلام نے
24:32اس کو پھر دنیا اور آخرت میں
24:34سزا کی نبی سنائی
24:36اور بہرحل پھر ناظرین
24:38جن مفسرین نے یہ بات کی ہے
24:39جبریل علیہ السلام کی
24:41گھوڑی کے نقش قدم کا لیا
24:43تو بارال وہ بھی
24:44اپنی جگہ پر موجود ہیں
24:45اور اس میں بھی
24:46مفسرین کے اقوال موجود ہیں
24:48تو لہٰذا
24:48دونوں اعتبار سے
24:50میں نے آپ کی خدمت میں
24:51عرض کر دیا
24:51پھر آیت نبی نائنٹی سیون میں
24:53ناظرین موسیٰ نے کہا
24:54کہ اب تو یہاں سے چلا جا
24:55علیہ السلام
24:56اب تو زندگی بر یہی کہے گا
24:57مجھے مت چھونا
24:58اور تو اس سے آخرت میں
24:59سزا کا وعدہ ہے
25:00جس سے تو ہرگز بھچ نہیں سکے گا
25:01موسیٰ علیہ السلام نے جو فرمایا تھا
25:03کہ اب تو زندگی بر یہی کہے گا
25:05مجھے مت چھونا
25:06اس کی تفسیر کیا ہے
25:07کیونکہ یہ کہا تھا
25:09کہ قول فضحب
25:10آیت نائنٹی سیون میں
25:12فَإِنَّ لَكَ فِي الْحَيَاتِ
25:13أَن تَقُولَ لَا مِسَاسِ
25:15کہ اب تو زندگی بر یہی کہے گا
25:16مجھے مت چھونا
25:18ناظرین و سامعین
25:19اب یہ تفسیر انشاءاللہ مرز کریں گے
25:20لیکن آج کے لیے
25:21اتنا ہی کافی ہے
25:22اور اس کے ساتھ ہی
25:23ہمارے اس پرگرام کا
25:24سیکنڈ سیگمنٹ
25:25کمپٹیٹ ہوا چلتے ہیں
25:27تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
25:29قرآن سب کے لیے
25:30یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
25:32دنیا بھر سے
25:33آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
25:34سکین پر نمبر دسپلیں
25:35آپ کا تعلق پاکستان
25:36پاکستان سے باہر
25:37دنیا کے کسی خطے کسی ملس سے
25:38اٹھائیے اپنے فون
25:39سٹائل کیجئے نمبرز کو
25:40جوائن کیجئے
25:41ہمارے اس پرگرام کو
25:42دیکھتے ہیں
25:43اس وقت لائن پر
25:43ہمارے ساتھ کون ہے
25:44السلام علیکم
25:49السلام علیکم
25:50سلام علیکم
25:51سلام علیکم
26:10سلام علیکم
26:11with raw
26:13with raw
26:13with raw
26:16with raw
26:20jazakallahu khair
26:21let's go to the next callers
26:22as-salamu alaykum
26:24as-salamu alaykum as-salam
26:27uncle just stand there
26:28listen to your brother
26:29I love Allah from the
26:33shaytani al-wajim
26:35in the name of Allah
26:36and the name of Allah
26:41for the next callers
26:44and the name of Allah
26:44and the name of Allah
26:44that he will be
26:45with the name of Allah
26:55I love Allah
26:56for the next callers
26:58as-salamu alaykum
26:59alaykum as-salamu alaykum
27:02where is he?
27:04in the name of Allah
27:06and the name of Allah
27:08من آمد عنه فإنه يحمل يوم القیاماتی وصفا
27:16اور جس شخص نے اس سے موڑا
27:18وہ یقیناً کہ حمد کے دن بہت وزنی بوجھ اٹھائے گا
27:21جزاکاللہ خیر ناظرین چلتے ہیں
27:23اگلے قدر کی جانب دیکھتے ہیں
27:24اس وقت ہمارے ساتھ کون ہے
27:26السلام علیکم
27:28وعلیکم السلام ورحمد اللہ وبرکاتہ
27:30جی کہاں سے
27:32لہور سے
27:33سنائے
27:34اعوذ باللہ من الشیفان الرجیم
27:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
27:44من آرد عنه فإنه يحمل جوم القیامتی وزروہ
27:53حاکی ماشاء اللہ نے اسے پڑا
27:56انہو نہیں ہے
27:57ساکر پر یہاں گھننا نہیں ہوگا
27:59انہو
28:00کیونکہ اس کے بعد حرف علقی ہے
28:01تو یہاں اظہار ہوگا
28:02انہو
28:03انہو نہیں
28:04ٹھیک ہے
28:05اس کو ذرا صحیح کر لیجئے گا
28:06السلام علیکم
28:11السلام علیکم
28:12السلام علیکم
28:13السلام بیٹا
28:13ٹھیک ہے
28:14آپ بھی اور
28:14بری سے
28:15یہ خیلیت سے
28:15ٹھیک ہے
28:17اللہ حمد اللہ
28:18بیٹا
28:18آپ سے بچوں کی جعاوں سے
28:20صحیح ہوں
28:21اللہ تعالیٰ آپ کو شفاعتہ فرمائے
28:23میں پڑھتا ہوں
28:24آپ اسے دورا لیجئے
28:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:33من اعراض
28:35من اعراض
28:38عنہ
28:39یہ یہ دکھائیں نگل ہے
28:43فَإِنَّهُ
28:47يَحْمِلُ
28:51يَوْمَ الْقِيَامَةِ
28:56وِزْرَا
28:58جزا
29:00اللہ تعالیٰ آپ کو صحت قامل
29:02عجلتہ فرمائے
29:02السلام علیکم
29:05السلام علیکم
29:09السلام علیکم
29:12میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
29:17السلام علیکم
29:22جی میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
29:26جی جی بولیں
29:56اعوذ باللہ
29:57یہ پرگرام
29:58جس سے آپ
29:58روزانہ
29:59علاوہ
29:59ہفتے
30:00اور اتوار
30:00کیس سے پہر
30:01چار بجے سے
30:02لائیو
30:02اور پاکستانی
30:03وقت کے مطابق
30:03رات ایک بجے سے
30:04ریپی ٹی لکاس میں
30:05یہ پرگرام
30:05پیش کی جاتا ہے
30:06فیڈ بیک سے
30:07ضرور آگاہ
30:08کیجئے گا
30:08www.aryqtv.tv
30:12پر آپ ہمیں
30:12جوائن کر سکتے
30:13یہ پرگرام
30:14یوٹیوب پر دیکھنا چاہے
30:15تو اس پرگرام
30:16کے نام کے ساتھ
30:16ڈیٹھ کے ساتھ
30:17سچ کیجئے
30:18اس پرگرام سے
30:18مستفیز اور
30:19اوروں کو بھی
30:19ترغیب دیجئے
30:21زندگی رہی
30:21تو انشاءاللہ
30:22کل سیم ٹائم
30:23آپ کی خدمت میں
30:24پھر حاضر ہوں گے
30:25اس وقت تک کے لیے
30:26آپ سے اجازت چاہیں گے
30:27پرگرام
30:28قرآن سنئے
30:29اور سنائیے
30:30کہ میں اسپان
30:30محمد سحیل وزا
30:32امجدی
30:32اور ایر ویٹو ٹی وی
30:33کی پرلی ٹیم
30:34کو دیجئے
30:34اجازت
30:35اس دعا کے ساتھ
30:36کہ اللہ رب العالمین
30:37آپ کا
30:37ہم سب کا حامیوں
30:39ناصر رہے
30:40السلام علیکم
30:41ورحمت اللہ
30:42وبرکاتہ

Recommended