Skip to playerSkip to main content


#IslamicReminder #IslamicBayan #UrduBayan #Allah #Deen #Imaan #Tawakkul #Akhirat #AllahSeRishta #Sukoon #IslamicQuotes #Muslim #Quran #Hadith #Naseehat #IslamicMotivation #HeartTouching #UrduIslamic #DailyReminder #IslamicShorts #Motivation #IslamicContent #Zindagi #Faith #Islam

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت سفیان بن عیانہ رحمه اللہ فرماتے ہیں کہ ہمارے زمانہ میں اہل خیر یعنی اللہ والے لوگوں کو تین
00:07باتیں کہا کرتے تھے اور یہ تینوں باتیں آبِ ذر سے لکھنے کے قابل ہیں
00:11پہلی بات جو شخص اپنی خلوت کو سمار لیتا ہے تو اللہ اس کی جلوت کو بھی صدھار دیتے ہیں
00:19اور دوسری بات جو شخص اپنے اور اپنے پروردگار کے مابین تعلقات کو دیانتداری کے ساتھ درست کر لیتا ہے
00:27تو اللہ رب العزت اس کے اور لوگوں کے درمیان تعلقات کو بھی ٹھیک کریں
00:32تیسری بات جو شخص آخرت کی تیاری میں لگا رہتا ہے تو اللہ اس کے دنوی معاملات میں کفایت فرماتے
00:38ہیں
00:38یعنی اسے دنیا کے دل کھا جانے والے غموں اور پریشانیوں سے نجات عطا فرما دیتے ہیں
Comments

Recommended