00:00كبھی بھی دعا مانگنے سے
00:01تھکنا نہیں چاہیے
00:03کچھ دعائیں فوراً قبول ہوتی ہیں
00:05کچھ وقت کے ساتھ
00:06اور کچھ کا بہترین بدلہ
00:07اللہ آخرت کے لئے محفوظ رکھتے ہیں
00:09ہر حال میں اپنے رب سے تعلق مضبوط رکھو
00:12اگر اللہ نہیں چاہتا
00:14تو تمہارے دل میں ایک دعا کا خیال
00:16بار بار آتا ہی کیوں
00:17اس پر بھروسہ رکھو اور مانگتے رہو
00:20وہ جس نے پہلے دیا ہے وہ ابھی بھی دے سکتا ہے
00:22یقین رکھو وہ دے گا کیونکہ وہ ہی دینے والا ہے
Comments