Skip to playerSkip to main content
shakhs aik martaba durood parhta hai, Allah Ta'ala us par das rahmatein nazil farmata hai#JummaMubarak #DuroodShareef #FridayBlessings #Islam #IslamicReminder #Hadith #Sunnah #IslamicVideos #IslamicShorts #Allah #Muhammadﷺ #IslamicContent #UrduIslamic #Deen #Muslim #FridayReminder #SignalsOfIslam

Category

📚
Learning
Transcript
00:00آج جمعہ کا بابرکت دن ہے اور جمعہ کے دن کی سب سے بڑی عبادتوں میں سے ایک نبی کریم
00:06محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر کسرت سے دروش شریف پڑھا
00:09رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جمعہ کے دن مجھ پر کسرت سے دروش پڑھا کرو کیونکہ
00:16تمہارا دروش مجھے پیش کیا جاتا ہے
00:18ایک اور حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے مجھ پر ایک مرتبہ دروش
00:24پڑھا
00:24اللہ تعالی اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے
00:27اس کے دس گناہ معاف کر دیتا ہے
00:29اور اس کے دس درجات بلند فرما دیتا ہے
00:32اللہ تعالی ہمیں کسرس دروش شریف پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
Comments

Recommended