00:00مقافات عمل کبھی ٹلتا نہیں
00:02جو دوسروں کی زندگی کو مشکل بناتے ہیں
00:05اللہ تعالی ان کے ظلم کا حساب ضرور لیتا ہے
00:09ظلم کا انجام ہمیشہ برا ہوتا ہے
00:11اللہ تعالی ظالم کو محلت ضرور دیتا ہے
00:14مگر جب اس کی پکڑ آتی ہے
00:16تو کوئی بچ نہیں سکتا
Comments