00:00سگنلز آف اسلام
00:01نالج، فیث اور گائیڈنس
00:03کیا آپ نے کبھی سوچا ہے
00:05کہ کوئی بھی برائی، کوئی بھی گناہ، کوئی بھی بدکاری یا نافرمانی
00:10صرف انسان کی روح کو ہی زخمی نہیں کرتی
00:13بلکہ اس کی زندگی سے سکون، رزق سے خیر و برکت، دل سے اتمنان، چہرے سے نور اور دعاوں سے
00:23اثر بھی چھین لیتی ہے
00:25انسان اکثر یہ سمجھتا ہے کہ وہ چھپ کر گناہ کر رہا ہے
00:28جبکہ حقیقت میں وہ اپنی ہی دعاوں کی قبولیت کا راستہ بند کر رہا ہوتا ہے
00:34اپنے رب کی رحمت سے دور ہو رہا ہوتا ہے
00:38اور اپنی زندگی میں آنے والی بے سکونی اور مشکلات کی ایک وجہ خود بن جاتا ہے
00:43یاد رکھیں ہر گناہ کا اثر صرف آخرت پر نہیں بلکہ دنیا کی زندگی پر بھی ضرور ظاہر ہوتا ہے
00:49اللہ تعالی ہمیں تمام گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے
00:53اور دین اسلام پر استقامت کے ساتھ چلنے کی توفیق عطا فرمائے
00:58آمین یا رب العالمین