00:01خیر یہ نہیں کہ آپ کسرتِ مال و اولاد والے ہوں
00:03بلکہ خیر تو یہ ہے کہ آپ حلیم و بردبار ہوں
00:07کسرتِ علم والے ہوں
00:08لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی عبادت کی طرف دعوت دینے والے ہوں
00:11یہ کہ آپ کچھ اچھا کریں تو اللہ کی تعریف کرنے والے ہوں
00:15اور کچھ گناہ یا غلطی ہو جائے
00:17تو استغفار کرنے عبادت کی طرف دعوت دینے والے ہوں
Comments