00:03سب سے بڑی ترقی اور کامیابی زیادہ کمانا نہیں ہے
00:06اصل کامیابی یہ ہے کہ آپ اس مقام پر پہنچ جائیں
00:10جہاں آپ کی عادتوں کو یاد دہانی کی ضرورت نہ رہے
00:14آپ کے احداث کو حوصلہ افضائی کی ضرورت نہ رہے
00:18اور آپ کا نظم و ضبط خود بخود بن جائے
00:21یہی حقیقی کامیابی ہے
Comments