00:00غمگين لوگوں سے کہہ دو کہ اللہ کے راستے بہت وسیع ہیں
00:03نہ کوئی غم ہمیشہ رہتا ہے
00:06اور نہ کوئی تکلیف ہمیشہ رہتی ہے
00:08آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا
00:12کبھی بھی نہیں
00:13آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے
00:16کہ غم نہ کرو بشک اللہ تمہارے ساتھ ہے
Comments