00:00زیادہ سوچنا انسان کو تھکا دیتا ہے
00:02اس لئے بس دعا کرو
00:04اور سب کچھ اپنے رب العالمين پر چھوڑ دو
00:06جو اتنی وسیع کائنات کا نظام چلا رہا ہے
00:09تو کیا اسے تم نظر نہیں آتے
00:12کیا وہ تمہاری بے بسیع کو نہیں دیکھتا
00:14کیا تمہیں ایسا لگتا ہے
00:16کہ وہ تمہیں بے سہارا چھوڑ دے گا
00:19کیا وہ تمہاری زندگی کو بے رنگ رہنے دے گا
00:22بس اپنے رب پر پختا یقین رکھو
00:25وہ تمہاری زندگی کو تمہاری پسندیدہ چیزوں سے سجا دے گا
00:30اور تمہاری ہر دعا پر کن کہہ دے گا
00:33انشاءاللہ
Comments