00:00اللہ کی محبت وہ واحد چیز ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتی کبھی بدلتی نہیں اور کبھی کم نہیں ہوتی
00:06تم چاہے کتنے ہی گناہ کر لو جب بھی پلٹ کر آؤ اپنی رحمت کے دروازے کھول دے گا
00:11دنیا والے تمہارے ماضی پر انگلیاں اٹھائیں گے مگر تمہارا رب تمہاری توبہ پر رحمت برسائے گا
00:17وہی تمہارا سب سے بڑا سہارا ہے وہی تمہاری ہر تکلیف کا علاج ہے
00:22اگر تمہیں لگے کہ دعائیں قبول نہیں ہو رہی تو مایوس مت ہو
00:27کیونکہ اللہ تعالی تمہاری ہر دعا کو سن رہا ہے
00:30اور وہ تمہیں تمہاری طلب سے بہتر عطا کرے گا
00:33بس اپنے رب سے لب لگاؤ کیونکہ جب سب راستے بند ہو جائیں
00:37تب بھی اس کا دروازہ ہمیشہ کھلا ہوتا ہے
00:40اللہ تعالی ہمیں اپنا فرما بردار بندہ بنائے
00:43آمین ثم آمین
Comments