00:00کہ آپ نے کبھی سوچا ہے
00:01کہ انسان لوگوں کے درمیان
00:03اپنی اصلاح کا دعویٰ کر سکتا ہے
00:05مگر تنہائی بتاتی ہے
00:07کہ حقیقت میں وہ کیا ہے
00:09اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
00:11يَعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُنِ
00:13وَمَا تُخْفِ الصُدُورِ
00:16وہ آنکھوں کی خیانت
00:18اور سینوں میں چھپی باتوں
00:19کو بھی جانتا ہے
00:20نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:26جو شخص ڈرا وہ رات ہی رات چل پڑا
00:29اور جو رات کو چل پڑا
00:30وہ منزل تک پہنچ گیا
00:32تنہائی میں انسان کے پاس
00:34کوئی دیکھنے والا نہیں ہوتا
00:35مگر اللہ ہر لمحہ دیکھ رہا ہوتا ہے
00:38لوگوں سے چھپ کر
00:40کیا جانے والا گناہ بھی
00:41اللہ سے چھپا نہیں ہوتا
00:43اور لوگوں سے چھپ کر بہایا جانے والا آنسو
00:45بھی اللہ کے ہاں زائع نہیں ہوتا
00:47یاد رکھیں لوگوں کی نظروں سے
00:49بچ جانا کامیابی نہیں
00:51اللہ کی نظر میں پاکیزہ رہنا کامیابی ہے
00:54اصل تقوی یہ نہیں
00:55کہ انسان لوگوں کے سامنے نیک نظر آئے
00:58بلکہ اصل تقوی یہ ہے
01:00کہ جب کوئی دیکھنے والا نہ ہو
01:01تب بھی انسان اللہ کی نافرمانی سے رک جائے
01:04اس لئے اپنی تنہائی کو سمار لیجئے
01:08کیونکہ ہماری تنہائی ہی
01:09ہمارے ظاہر سے زیادہ ہماری حقیقت بیان کرتی ہے
01:12دعا ہے اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے
01:15آمین سم آمین
Comments