00:00ذرا ایک لمحے کے لئے رکھ کر سوچیں
00:02قیامت کے دن اگر آپ سے کہا جائے
00:05لاؤ اس کے موبائل کی ہسٹری کھولو
00:07تو آپ نے کیا دیکھا کیا سنا
00:09کیا سرچ کیا کیا اپلوڈ کیا
00:12اور کن لوگوں سے کون سے رابطے قائم کیے
00:15تو کیا آپ اس کے لئے تیار ہیں
00:17یاد رکھیں یہ موبائل صرف ایک آلہ نہیں
00:20بلکہ ہماری زندگی کے عامال کا ایک ایسا ذریعہ بھی بن سکتا ہے
00:24جس کا ہمیں اللہ کے سامنے حساب دینا ہوگا
00:28اس لئے آج ہی بلکہ اسی وقت اپنا محاسبہ کریں
00:32اپنے موبائل کا جائزہ لیجئے
00:34اور خود سے ایک سوال کیجئے
00:37کہیں میرا یہ موبائل کا استعمال میرے لئے
00:40جہنم کا عذاب تو نہیں تیار کر رہا
00:43اگر جواب تسلی بخش نہیں
00:45تو ابھی وقت ہے
00:46جو چیز اللہ کو ناپسند ہے اسے چھوڑ دیجئے
00:49اور اس موبائل کے استعمال کو کم کر دیجئے
00:52اور جب استعمال کریں تو اچھے مقصد
00:55دینی اسلامی اصلاحی مواد دیکھیں
00:57سنیں شیئر کریں اور اپلوڈ کریں
00:59کیونکہ موت کا وقت معلوم نہیں
01:02لیکن حساب کا دن یقینی ہے
01:05اللہ تعالی ہمیں سمجھنے
01:07اور عمل کی توفیق عطا فرمائے
01:10آمین ثم آمین
Comments