00:03ایک اچھے اور نیک مومن کی پہچان کیا ہے؟
00:06ایک اچھا مومن تو سراسر خیر بانٹنے والا ہوتا ہے
00:09خواب و خیر سلام ہو، مسکراہت ہو، رہنمائی دینا ہو
00:14درست راستہ بتانا ہو، اچھا مشورہ دینا ہو
00:17علم سکھانا ہو، حنر سکھانا ہو، نیکی کی ترغیب دینا ہو، ایک طریقے بتانا ہو
00:23عمل کرنے پر راغب رکھنا، عمل پر استقامت کے لئے محول بنانے کی راہ سجھانی ہو
00:28یہ تمام کام وہ ہیں جو ایک پکے سچے اور کامل مومن کی پہچان ہیں
00:33اللہ پاک ہم سب کو ایسے شجر بنا جو ہمیشہ دوسروں کے لئے چھاؤں اور پھل دینے کا باعث بنے
00:39رہے ہیں
00:39آمین یارب العالمین
Comments