00:00خوشیاں تو اللہ تعالی نے سب کو عطا کی ہیں
00:02مگر مسئلہ یہ ہے کہ انسان اپنی خوشیوں پر کم
00:06اور دوسروں کی خوشیوں پر زیادہ نظر رکھتا ہے
00:09یہی وجہ ہے کہ ایک کی کامیابی دوسرے کے دل کا درد بن جاتی ہے
00:13اور ایک کی مسکراہت دوسرے کے حسد کا سبب بن جاتی ہے
00:17مو کی مٹھاس ہر کوئی دکھا لیتا ہے
00:19مگر کردار کی سچائی چھپائے نہیں چھپتی
00:22لوگ الفاظ نہیں آپ کے رویے اور کردار کو یاد رکھتے ہیں
00:26اللہ تعالی ہمیں قناعت شکر گزاری
00:29اور دوسروں کی خوشیوں میں خوش ہونے کی توفیق عطا فرمائے
00:33آمین
Comments