00:00خواہش کہتی ہے مجھے ابھی چاہیے
00:02سبر کہتا ہے مجھے بہترین چاہیے
00:04ہم مانگتے ہیں قطرہ مگر اللہ تعالیٰ دینا چاہتا ہے سمندر
00:08لیکن سمندر آنے میں وقت لگتا ہے
00:10اور اسی وقت کا نام سبر
00:12عصف علیہ السلام نے صرف آزادی مانگی تھی
00:13انہوں نے سبر کیا
00:15تو اللہ تعالیٰ نے انہیں مصر کی حکومت عطا فرما دی
00:18یعنی خواہش سے کہیں
00:19سلام نے صرف شفا مانگی تھی
00:21انہوں نے سبر کیا
00:22تو اللہ تعالیٰ نے صحت کے ساتھ
00:24مال اولاد اور عزت بھی واپس عطا فرما دیا
00:26یعنی خواہش سے کہیں
00:27اسلام نے تنہائی میں صرف سہارا مانگا تھا
00:30انہوں نے اللہ پر بھروسہ رکھا
00:32تو اللہ تعالیٰ نے کھجور بھی عطا فرمائی
00:34پانی بھی عطا فرمایا
00:35اور عیسیٰ علیہ السلام جیسی عظیم نعمت بھی عطا فرمایا
00:37خواہش سے کہیں زیادہ
00:39ہمیں لگتا ہے کہ کچھ نہیں ہو رہا
00:41لیکن حقیقت یہ ہے کہ پردے کے پیچھے
00:43اللہ تعالیٰ ہمارے لئے بہترین فیصلے کر رہا ہوتا ہے
00:45وہ ہماری دعاوں کو قبولیت کے بہترین
00:47وقت تک پہنچا رہا ہوتا ہے
00:49اور ہمارے دل کو مضبوط بنا رہا ہوتا ہے
00:52ہمارے دشمنوں کے منصوبے
00:54ناکام کر رہا ہوتا ہے
00:55اور ہمارے لئے ایسے دروازے کھول رہا ہوتا ہے
00:57جن کا ہم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوتا
01:00لہذا کبھی بھی سبر کا دامن نہ چھوڑیں
01:02کیونکہ اللہ تعالیٰ جب عطا فرماتا ہے
01:04تو ہماری توقعات سے کہیں بڑھ کر عطا فرماتا ہے
01:07اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے
01:09آمین