- 2 months ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I'll see you next time
00:30I'll see you next time
01:00I'll see you next time
01:30I'll see you next time
02:00I'll see you next time
02:29I'll see you next time
02:59I'll see you next time
03:29I'll see you next time
03:31I'll see you next time
03:33I'll see you next time
04:05I'll see you next time
04:07I'll see you next time
04:09I'll see you next time
04:11I'll see you next time
04:13I'll see you next time
04:15I'll see you next time
04:45I'll see you next time
04:47I'll see you next time
04:49I'll see you next time
04:51I'll see you next time
04:53I'll see you next time
04:55I'll see you next time
04:57I'll see you next time
04:59I'll see you next time
05:01I'll see you next time
05:03I'll see you next time
05:05I'll see you next time
05:07I'll see you next time
05:09I'll see you next time
05:11I'll see you next time
05:13I'll see you next time
05:15I'll see you next time
05:17I'll see you next time
05:19I'll see you next time
05:21I'll see you next time
05:28I'll see you next time
05:31I'll see you next time
05:33%,
06:03نفل ہوگا یہ فقہہ نے
06:05ایک آسانی دی ہے دلائل
06:07کے روشنی میں کہ جس شخص
06:09پر حج فرض نہیں تھا وہ ادا کرے
06:10اور فرض کی نیت سے یا مطلقا
06:13نیت سے کر لے تو اس کا حج فرض ادا ہو جائے گا
06:15گویا کہ بعد میں اگر وہ کب یہ مالی
06:17کے نصاب ہوا تو اس پر دوبارہ
06:18حج فرض نہیں ہوگا لہذا
06:20آپ اگر چاہیں تو والد صاحب کی طرف سے حج
06:22بدل کر لیں کہ پہلا والا حج آپ
06:24کا ہو چکا ہے
06:25یہ کہتے ہیں کہ میں بچوں کو حفظ
06:28کی کلاس پڑھاتا ہوں قاری صاحب ہیں
06:30استاد ہیں
06:32تو کبھی ایسا ہوتا ہے کہ میرا
06:34وضو باقی نہیں رہتا ہے
06:36تو کیا میں قرآن سننے کے لیے
06:38وضو کروں وضو لازم ہے
06:40یا نہیں دیکھیں قرآن
06:42پڑھنے کے لیے اور قرآن
06:44سننے کے لیے جبکہ انسان
06:46مطلب پڑھنے کے لیے
06:48ضروری ہے کہ حالت جنابت میں نہ ہو
06:50ٹھیک ہے تو اگر بے وضو ہے
06:52تو کوئی وضو کی حاجت نہیں اور سننے
06:54کے لیے تو چاہے آپ بے وضو ہوں
06:56چاہے خدا رخواستہ حالت جنابت
06:59میں نے خدا رخواستہ اس لئے کہا
07:00کہ مدرس میں آپ بیٹھے ہوں
07:02اور حالت جنابت میں بیٹھے ہوں
07:04اس لئے آپ سے مناسب نہیں ہے
07:05تو بہرحال دونوں صورتوں میں
07:07سننے کے لیے
07:09تو کوئی پرابلم نہیں ہے
07:11لیکن پڑھنے کے سلسلے میں
07:12اگر آپ بے وضو ہیں
07:14تو پڑھ بھی سکتے ہیں
07:15لیکن حالت جنابت میں ہوں
07:16تو پڑھ نہیں سکتے ہیں
07:18The second is that you can read it
07:20That you will read it
07:21Now that in two words you have to read it
07:24As much as you can read it
07:25Do it?
07:26It can be heard it
07:28We can't recommend it
07:31But when we see it in order to read it
07:35You can't comprehend it
07:38But if you can study it
07:38This family has turned it
07:42And two children
07:43One is 14, one is 14, one is 16
07:46And two are
07:47But he has no idea
07:50So he has no idea
07:52If he has no idea
07:54Then he has no idea
07:56Or not
07:57So I have a question
07:59And this is why I have again
08:02Similar questions are the same
08:04But many of the parents
08:06They have to listen to their children
08:08So if you listen to their children
08:10If you are a baby
08:12Then 12-15 years
08:1415-15 years
08:43if they go 15 years ago they will focus on them
08:50and if 15% in pension as a degree
08:53it will be for gold
08:54even in these days
08:56so these children
08:57can just tell us
08:59that if they have
09:02.
09:02We have had a
09:06ército in full
09:06अदा होगा
09:07and in the same way
09:08by馬 K.N.
09:10so again
09:12it not Evlol
09:14but trip
09:15before
09:16by马 COVID-19
09:18and we knew what he had until he had.
09:20He would have told me about it.
09:23We will start to get these two kids together
09:25so we will start to get them together.
09:26Let's call on our side.
09:27As-salamu alaykum.
09:29As-salamu alaykum.
09:30Yes, friends.
09:33Yes, say it.
09:35As-salamu alaykum.
09:36Yes, say it.
09:37If you have a voice.
09:38Yes, the voice is very good.
09:41You have a voice.
09:42Yes, say it is a very good.
09:43You are being able to say just, okay?
09:46Okay.
09:47My question is, when my husband is speaking, my husband has a good voice.
09:54She said, I had a good job.
09:56If my husband has a good job, I have to go ahead and say,
09:59I am going to read this.
10:00Then, I will read this.
10:02Then, I will say, that my husband has a good voice.
10:05Then, Allah has said, that your husband's work.
10:07Your husband has a good job.
10:09But, Allah is a good person.
10:12As-salamu alaykum
10:42نے سارے کام کر لیے
10:43تو پھر شوہر جان بوچ کے ایسی
10:45ہوا میں ڈھونڈ کر اور پھر آوازیں دیتے ہیں
10:48کہ آکے یہ سمان مجھے پکڑاؤ حالیٰ کے
10:49سامنے ہے تو یاد رکھیں کہ
10:51شوہر کی اطاعت
10:53پہلے تمہیں ارز کر دوں کہ جو شوہر کا
10:55کہنا ماننا واجب کہا جاتا ہے
10:57یہ صرف جسمانی تعلق
10:59کے اعتبار سے ہے کہ نبی کریم
11:01صلی اللہ علیہ وسلم نے شاتھ فرمایا کہ جب شوہر
11:03اپنی زوجہ کو جسمانی تعلق کے لیے
11:05بلائے اور شوہر اس کا
11:07بیوی اس کا انکار کرے تو
11:09اس عورت پر ساری رات
11:11فرشتے لانت کرتے رہتے ہیں
11:13اور دوسرا یہ کہ سرکار نے فرمایا
11:15کہ اگر شوہر بیوی کو اپنے پاس
11:17بلائے چاہے وہ تنور پر روٹی
11:19کیوں نہ بنا رہی ہو چھوڑ کر اپنے شوہر
11:21کے پاس آئے لیکن یہ بھی حکم
11:23اس وقت پورا کرنا واجب ہوگا جب
11:24عورت کے ساتھ کوئی صحیح شرعی عذر
11:27نہ ہو اگر وہ حالت حیز میں ہے
11:29یا اس کی جسمانی حالت ایسی نہیں ہے
11:31وہ بیمار ہے کوئی اور
11:32مسئلہ ہے تو منع کر سکتی ہے لیکن
11:34اس میں اطاعت واجب ہے باقی
11:36تمام امور کے اندر اطاعت
11:39واجب نہیں ہے کہنا
11:41ماننا بہتر ہوتا ہے شوہر کی دلجوئی
11:43بہتر ہوتی ہے شوہر حاکم ضرور ہے
11:45لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ شوہر
11:46جیسا مردی حکم دیتا رہے اور عورت
11:49پر واجب ہو جائے مثلا شوہر کہے میرے
11:51جوتیں پالش کر دو اگر یہ
11:52کال لے لیا جائے کہ شوہر کی اطاعت واجب ہے
11:55تو اس کا مطلب عورت کے لئے پالش کرنا
11:56لازم نہیں کرے گی تو ترک واجب
11:59لازم ہوگا اور گناہگار ہوگی ایسا
12:00کوئی مسئلہ نہیں ہے اس لئے پہلی بات
12:02تو یہ کہ جو شوہر بن کر حاکمیت
12:05ان کو حاصل ہو جاتی ہے اور بڑے چوڑے
12:07ہو کر بیٹھے ہوتے ہیں پہلے دین تو سیکھ
12:08لیں اور پہلے جان تو لیں کہ
12:10آپ کا مقام و مرتبہ ہے کس حد
12:13تک صرف یہ کہ شوہر
12:14ہونے کے بعد اور جھوٹی سچی باتیں
12:16سننے کے بعد جیسے انہوں نے کہا
12:18کہ اللہ نے تو یہ فرمایا کہ پہلے شوہر کی بانو
12:20پھر اس کی کہاں فرمایا چلو پوری زندگی
12:22آپ کے لئے وقت ہے نکال کے بتائیں
12:24قرآن یا حدیث کے اندر جھوڑ بلکل
12:26اور شریعت پر افترہ
12:28یہ میں آپ کو بارہا کہہ چکا ہوں کہ جب
12:30کوئی یہ دعویٰ کرتا ہے کہ ہماری شریعت میں
12:32ایسا ہے یہاں ماظر اللہ
12:34مو بھر کر جھوٹ بولتے ہیں کہ
12:36اللہ نے فرمایا اس کے رسول نے
12:38فرمایا تو یاد رکھیں یہ سب
12:40صورتوں میں آپ اللہ اس کے رسول
12:42کی طرف جھوٹ منصوب کر رہے ہیں
12:44اور یہ حرام اور گناہ کبیرہ ہے
12:46تو میں اپنے سوال کو کمپلیٹ کرتا ہوں لیکن
12:48ایک مختصر سے بریک کے بعد
12:50بسم اللہ الرحمن الرحیم تو آپ کی خدمت میں
12:52ذکر کر رہے تھے کہ یہ شوہر
12:54کا یہ دعویٰ کرنا کہ اللہ نے تو یہ فرمایا
12:56ہے کہ اگر شوہر بلائے تو
12:58سب کام چھوڑ کر پہلے شوہر کی مانو
13:00بلکل جھوٹ ہے شریعت پہ افترہ ہے
13:02اور اس قسم کا جھوٹ جب شریعت
13:04کے طرف منصوب کیا جائے تو رحمت
13:06کونین صلی اللہ علیہ وسلم
13:08اشارت فرماتے ہیں کہ جو بغیر علم
13:10کے فتوہ تھے اس پہ زمین و آسوان
13:12کے تمام فرشتے لانت
13:14کرتے ہیں دوسری بات یہ ہے
13:16کہ جب بیوی تمام کام کرنے کے بعد
13:18فرض نماز شروع کر لے
13:20تو پھر چاہے شوہر لاکھ حوازے دے
13:22وہ بالکل اپنی نماز جاری رکھے گی
13:24درمیان میں کوئی نماز نہیں توڑے گی
13:26ہاں اگر نفل نماز پڑھ رہی تھی
13:28فرض کر لیں اور شوہر کو معلوم نہیں ہے
13:30کہ وہ نفل پڑھ رہی ہے اور آواز دے
13:32تو پھر اس کے لئے ہوگا کہ وہ توڑ کر
13:34شوہر کے بات کی جواب دے سکتی ہے
13:36اور اگر بتا کے
13:38وہ نوافل شروع کی جیسے کہ آپ نے
13:39صورتحال بتائی تو اس میں پھر نماز ختم
13:42کرنے کے بعد اور جبکہ اب اس کے
13:44آپ کو ان کی عادت بھی
13:45منکشف ہو چکی ہے کہ خامخہ
13:47زبردستی بلاتے ہیں تو ایسے شوہر
13:50کو اگر آپ بتائیں گے نا میرے کلپ سنائیں گی
13:52وہ مجھے بھی چند باتیں سنا دیں گے کیونکہ
13:53ایگو ہمارے اندر اتنا زیادہ ہے
13:55کہ ہمیں بری موت آ جائے
13:58عذابات قبر ہو جائیں میدان
13:59معاشر میں اللہ ظلیل و رسوہ کر دے
14:01جہنم میں ڈال دیں لیکن
14:03اصلاح قبول نہیں کرنی عالم کو بھی دس
14:05باتیں سنانی ہے تاکہ اندر کا
14:07ہمارا شیطان اور نفس
14:09راضی رہے اور اس کو بڑائی کا
14:11احساس قائم رہے بہرحال سنا دیں
14:14شاید اللہ تعالی ان کو ہدایت دے دے
14:16کہ اچھی طرح یاد رکھیں
14:17کہ آپ کا اس طریقے سے
14:19نماز میں زوجہ کو ڈسٹرپ کرنا
14:21یہ ایک بہت بڑا شیطانی عمل ہے
14:23کیونکہ یہ مسلمان کا کام
14:25نہیں ہو سکتا یہ تو نبی کریم نے
14:27شیطان کے طرف منصوب کیا ہے
14:29کہ جب آدمی نماز شروع کرتا ہے
14:31تو اللہ نے خاص شیطان کو
14:33مخصوص کیا ہے بطور آزمائش
14:35کہ وہ وصف سے ڈالتا ہے اور آدمی کی نماز
14:37کو خراب کرنے کی کوشش کرتا ہے
14:39ان کو سوچنا چاہیے کہ آپ
14:41کر کیا رہے ہیں ذرا اپنے اس
14:43فیل کی گندگی غلازت اور
14:45قواہت پر تو نگا ڈالیں
14:46کہ ایک بندی تمام خدمات کرنے
14:49کے بعد اللہ کی بارگاہ
14:51میں کھڑی ہو اور آپ چاہتے ہیں
14:53وہ اللہ کی بارگاہ سے ہٹ کر آپ جیسے شخص کی طرف
14:55متوجہ ہو جائے اور آپ کی اوٹ پٹانگ
14:57باتیں مانے تو اس کا بطلب ہے
14:59کہ آپ تو اسلام کی بھی دشمن ہوئے
15:01عبادات کی دشمن ہوئے
15:03آپ حزب اللہ سے تو نکل گئے بہار
15:05آپ حزب الشیطان میں داخل ہو گئے
15:07کہ گویا کہ شیطان آپ کو استعمال کر رہا ہے
15:10کہ اس کو سکون سے نماز نہ پڑھنے دے
15:11آپ نے کہا لبیگ بوس بے فکر رہو
15:13ابھی دیکھو تمہیں تو آنے کی ضرورت نہیں
15:15اپنا چیلے بھی ہٹالو میں ہوں نہ یہاں پہ
15:17اس گھر کے اندر موجود کہ میں بیوی کے نماز
15:19خراب کروں اللہ تعالیٰ سمجھنے کے
15:21توفیق عطا فرمائے بہرحال
15:22ان کے شوہر جو ہیں وہ یقین اسی بات ہے
15:25کہ کوئی کافر نہیں ہے
15:27نہ کوئی برا ارادہ ہوگا
15:29ایک بس یہ اندر کی ایک ٹرک ہوتی ہے
15:31جس کو ختم کرنی ہوتی ہے اگر وہ مسلمان ہیں
15:33تو میں ان کے لئے بھی دعا کرتا ہوں
15:35اللہ ان کو ہدایت دے اور اپنی اصلاح کی
15:37توفیق عطا فرمائے
15:38ایک کالر ہمارے ساتھ ہے السلام علیکم
15:41والیکم السلام و الحمد اللہ و برکاتہ
15:44محمد صاحب میرا پہلا سوال تو یہ ہے
15:46کہ اگر کوئی منت مان لے کے
15:48جی میری اگر کوئی فلان حاجر پوری ہوگی
15:51تو میں بیس روز لگاتار رکھوں گی
15:53اور بیس میں کوئی طبیعت حراب ہو جاتی ہے
15:57تو اس صورت میں اس منت کا کیا کرنا ہوگا
16:01اور دوسرا سوال میرا یہ ہے
16:03کہ اگر کسی کی بیٹی کینیڈین ہو
16:07نیشنالیٹی ہو اس کے پاس
16:08اور اس کے وہاں کو جاننے والے بھی ہوں
16:10تو کیا ماں باپ اس کو وہاں بھیج سکتے ہیں
16:13کیا بھیجنا چاہیے یا نہیں بھیجنا چاہیے
16:15کس سلسلے میں
16:16کیونکہ وہ وہاں کی نیشنالیٹی ہے
16:19وہاں جانا چاہتی ہے
16:20رہنے وہاں چاہتی ہے یوں
16:22بس آنا جانا مطلب نیشنالیٹی وہاں کی ہے
16:25تو کیا اس کو بھیجنا چاہیے ماں باپ کو
16:27یا نہیں
16:28تو کیا اکیلے جاری ہے یہ کیا کرنا چاہیے
16:30No, no, no, no, no, no, no, no.
17:00No, no, no, no, no, no, no.
17:30No, no, no, no, no.
18:00No, no, no, no, no.
18:30No, no, no, no, no.
18:32No, no, no, no, no.
18:34No, no, no.
18:36No, no.
18:38No, no, no.
18:40No, no, no.
18:42No, no, no, no.
18:44No, no, no.
18:46No, no, no.
18:48No, no, no, no.
18:50No, no, no.
18:52No, no, no, no.
18:54No, no, no.
18:56No, no, no, no.
18:58No, no, no.
19:00No, no, no.
19:02No, no, no.
19:04No, no, no.
19:06No, no, no, no.
19:08No, no, no.
19:10No, no, no.
19:12No, no, no.
19:14So many of us will be able to translate it.
19:15So much of us will be able to do it.
19:17So that you can do it.
19:18Now you can do it.
19:20If you can do it, if you have a gift for us, if you have a gift for us, then you will have a gift for us.
19:27That is what God has called us.
19:28He has written in Quran-en- recient, in-science, ayah for you.
19:34If you have a gift for us, you will have a gift for us.
19:36We will enter it for the wedding.
19:39Then you will have a gift for us.
19:41پھر وہ کسی بھی قسم کی کسی بھی جہت سے کسی بھی طرح
19:44رحمت کا یا کسی بھی عنام کا مستحق نہیں رہتا ہے
19:47اس کے لئے مغفرت کی دعا کرنا
19:50اس کا مطلب یہ امید ہے آپ کو کہ یہ بخشہ جا سکتا ہے
19:53تو جن آیات میں صراحتاً منع کر دیا گیا
19:56گویا کہ آپ کا ان آیات پر اب ٹرسٹ نہیں ہے
19:59کامل اعتماد نہیں ہے
20:00آپ سمجھتے ہیں کہ شاید اللہ کا یہ حکم بدل سکتا ہے
20:03تب ہی تو آپ نے مغفرت کی دعا کی
20:05so therefore Allah Almighty
20:14in Islam
20:17and if we judge us
20:20we do not want to do that
20:21because when we don't want to do that
20:23we will have mentioned that
20:24every single person of blame is
20:27ended and then we will have done it
20:30so how much of it can be used to be
20:32as it goes there will be
20:35ڈالقابلستان تک جانا بالکل جائز نہیں ہے
20:37سب سے دور رہے
20:38بس جو میں نے پہلی چیز ارز کی ہے
20:40مروتاً اتنا آپ کر سکتے ہیں
20:42اس کے آگے کرنا جائز نہیں
20:44اس لئے مجھے امید ہے
20:45کیونکہ عورتیں حد سے آگے نکل جاتی ہیں
20:48ان بہنیں ہو سکتا ہے
20:49ایسے کلمات کہہ دی ہوں
20:51جس کی بنا پر ان کا ایمان
20:52ضائع ہو چکا ہو
20:54لہٰذا میں بہن سے گزارش کرتا ہوں
20:55کہ آپ فوراً تجدید ایمان کریں
20:58اور تجدید نکاح کریں
21:00تجدید ایمان کا طریقہ یہ ہے
21:01کہ اللہ کی بارگمہ ارز کریں
21:03یا رب کریم
21:03جو کچھ مجھ سے ایمان کے ضائع کرنے کے سلسلے میں سرزد ہوا
21:07چاہے میں جانتی ہوں نہیں جانتی
21:09یا سابقہ زندگی میں کوئی ایسا گناہ ہو گیا ہو
21:12جس سے میرا ایمان ضائع ہو گیا ہو
21:13تو میں سچے دل سے توبہ کرتی ہوں
21:15اور تجدید ایمان کرتی ہوں
21:18یا دوبارہ ایمان لاتی ہوں
21:19پھر دوسرا کلمہ آپ پڑھ دیجئے
21:21اس کے بعد تجدید نکاح
21:29اگر آپ کے شوہر موجود ہیں
21:31آپ شادی شدہ ہیں
21:32تو شوہر سامنے بیٹھیں
21:33آپ یہاں بیٹھیں
21:34دو بالغ گواہوں کو
21:37جو مسلمانوں ادھر بٹھا لیں
21:38چاہے بالغ بیٹے کیوں نہ ہوں
21:40یا ایک مرد اور دو عورتیں ہوں
21:42اور آپ اپنے شوہر سے کہیں
21:44کہ میں آپ کو اجازت دیتی ہوں
21:45کہ آپ میرا نکاح اپنے ساتھ کر لیں
21:48اور شوہر کہے
21:50کہ میں نے تمہیں اپنے نکاح میں قبول کیا
21:52یا میں نے تمہارا نکاح اپنے ساتھ کیا
21:54بس ایک دفعہ یہ کہلیں
21:55تجدید نکاح ہو گیا
21:57کوئی فارم فل کرنا ضروری نہیں
21:58اس میں جدید مہر مقرر کرنا لازم نہیں ہوتا
22:01باہر کے لوگوں کو بلانا لازم نہیں
22:03گھر کے افراد گواہ بن سکتے ہیں
22:05اور اس میں کوئی قاضی صاحب کی بھی ضرورت نہیں
22:08نکاح خان کی بھی ضرورت نہیں
22:09اس طرح آپ گھر میں رہ کے تجدید نکاح کریں
22:12لیکن اگر آپ نے اس کو آوائیڈ کیا
22:14ہمارا کام سمجھانا تھا
22:15میدانِ مہاشر میں آپ کا کوئی عذر نہیں چلے گا
22:18یہ ذہن میں رکھئے گا
22:19ایک مختصر صبر ایک لیں گے
22:21ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھی رہیں گے
22:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:25ایک بہن نے کوئسن کیا تھا
22:27کہ میں نے اس طرح منت مانی تھی
22:29کہ اگر میری فلان حاجت پوری ہو گئی
22:31تو میں بیس روزے لگتار رکھوں گی
22:33اب وہ حاجت پوری ہو گئی
22:35تو بیس روزے رکھنے کے دوران
22:37اگر طبیعت خراب ہو جائے
22:38اور کچھ روزے درمیان میں چھٹ جائیں
22:40تو کیا حکمیں شرع ہوگا
22:42دیکھیں اس طرح کی جب منت
22:45جس میں آپ لگتار کا لفظ کہہ دیتے ہیں
22:47تو واجب تو یہ ہوتا ہے
22:49کہ درمیان میں بالکل ناغہ نہ ہو
22:51لیکن اگر کسی صحیح شرعی و عذر کی بنا پر
22:55کوئی ناغہ ہو جاتا ہے
22:56جیسے بہن کو حیز آگئے
22:58یا طبیعت واقعی اتنی خراب ہو گئی
23:00کہ روزہ رکھنا شدید نقصان کا باعث بنے گا
23:04اور یہ یا تو کوئی ڈاکٹر بتائے گا
23:06کہ یہ روزہ رکھنا آپ کی صحت کے لئے نقصان کا باعث ہے
23:09یا سابقہ زندگی کا تجربہ ہو
23:11کہ اسی بیماری میں روزہ رکھا تھا
23:13تو بیماری بہت بڑھ گئی تھی
23:15یا ایسی کیفیات تھیں
23:16کہ روزہ رکھ لیا
23:17تو بہت زیادہ بیمار ہو گئے تھے
23:19یا موجودہ مشاہدہ
23:21کہ طبیعت بگڑ رہی ہے
23:22اپنے روزہ رکھ لیا اور بگڑ گئی
23:24تو اب اگلے روزوں کے لئے
23:25یہ موجودہ مشاہدہ ایک دلیل بن سکتا ہے
23:29یہ تین طریقے سے
23:31اگر روزہ رکھنا خطرناک ہونا ثابت نہ ہو
23:34تو پھر چھوڑنا جائز نہیں ہوگا
23:37لیکن اگر اس طرح ثابت ہو جائے
23:39کہ واقعی طبیعت خراب ہوگی
23:41تو آپ روزہ چھوڑ دیں
23:42اور جب طبیعت ٹھیک ہو جائے
23:43تو ان دنوں کی روزوں کی قضہ کی نیت سے
23:46ادا کریں گے
23:47ہاں اگر آپ نے جان بوچ کے بغیر کسی عوزر کے
23:50دس روزے رکھے اور گیاروہ چھوڑ دیا
23:52تو یاد رکھیں کہ وہ دس روزے بھی ختم ہو جائیں گے
23:55پھر آپ کو دوبارہ
23:57نئے سیرے سے بیس روزے
23:58رکھنے ہوں گے
24:00لہذا اچھی طرح دیکھ لیں کہ واقعی صحیح شرع عوزر ہے
24:03تو آپ طبیعت کے وجہ سے روزہ چھوڑیں
24:05ورنہ پورے کریں
24:07اور یہ بہن نے فرمایا کہ ان کی بیٹی
24:09کینیڈین نیشنل ہولڈر ہے
24:11مطلب وہیں کی نیشنلٹی ان کو ملی ہوئی ہے
24:14تو کیا میری بچی وہاں جا کے رہ سکتی ہے
24:17جبکہ وہاں دیگر رشتہ دار بھی ہیں
24:19تو دیکھیں اگر تو آنا جانا
24:22کسی محرم کے ساتھ ہو
24:23تو بچی جا سکتی ہے
24:25باہر کا
24:25کی نیشنلٹی کا
24:27نیشنلٹی ہولڈر ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے
24:30کہ شرعی تقاضے
24:31اس کے لئے ختم ہو جائیں گے
24:33نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
24:35نے واضح اور پیشات فرمایا
24:36جو عورت اللہ تعالیٰ اور اخروی دن پر ایمان رکھتی ہے
24:40وہ اپنے شہر یا کسی محرم کی بغیر
24:43تین دن کی مسافت کا سفر نہ کرے
24:45اور تین دن کی مسافت جو بنتی ہے
24:48وہ تقریباً نائنٹی ٹو کلومیٹرز ہیں
24:49کہ اپنے شہر کی حدود سے باہر نکل کر
24:52نائنٹی ٹو کلومیٹرز دور جانے کا
24:54اگر کوئی ارادہ کر کے نکلے گی
24:56تو وہ مسافرہ رہے گی
24:57اور اس حدیث کے مطابق
24:59یا تو شہر کے ساتھ جائے
25:00یا کسی محرم کے ساتھ
25:02اس طرح اکیلے جانا تو اس کے لیے آنا جانا
25:05دونوں گناہ کا باعث بنے گا
25:07اور قدم قدم پر گناہگار ہوگی
25:09لیکن اگر کوئی محرم ساتھ ہیں
25:10اور آپ یہ پوچھ رہے ہیں کہ وہاں جا کے
25:12بچی خالی اکیلی رہ سکتی ہے جبکہ رشتہ دار بھی ہوں
25:14تو بس یہ دیکھا جائے گا
25:16کہ بعض اوقات رشتہ داروں کے ساتھ
25:18رہنا بھی باعث سے فتنہ ہوتا ہے
25:19ان میں کزنز وغیرہ ہوتے ہیں
25:21بعض اوقات نامحرم ہوتے ہیں
25:22اور باہر کا محول
25:23اور اکثر ہمارا محول
25:24باہر کہ ہی نہیں
25:25بلکہ ہمارا محول
25:26ہمارے گھروں کے اندر
25:28میل کزنز آتے جاتے ہیں
25:29خالہ ذات
25:30پھپی ذات
25:31اور کوئی پردہ نہیں ہوتا
25:32بیٹھ رہے ہیں
25:32ہسی مذاک کر رہے ہیں
25:33لیڈو کھیل رہے ہیں
25:34کیرم بورڈ کھیل رہے ہیں
25:35اور ٹھٹے لگ رہے ہیں
25:37حالانکہ ان کا ساتھ بیٹھنا
25:39ایک دوسرے کو بے پردہ دیکھنا
25:41بلوغت کے بعد
25:42بلکل حرام ہو جاتا ہے
25:44لیکن ہمارے گھروں میں
25:45اس طرح شرع احکام کو
25:46پامال کرنے کی
25:47اتنی عادت پختہ ہے
25:49اور جو ان شرع احکام کو
25:50یاد دلا ہے
25:51وہ اتنا بڑا مجرم ہے
25:52کہ ہم اس کا مذاک بھی
25:53اڑاتے ہیں
25:54اور اس کے مذاک اڑانے کے ساتھ
25:56یہ نہیں سوچتے
25:57کہ اصل میں آپ
25:58اللہ رسول کے حکم کا
25:59مذاک اڑا رہے ہیں
26:00پھر آپ آخرت میں
26:01کیسے جا کر کہیں گے
26:02یا رسول اللہ
26:03میری سفارش کر دیں
26:04اور کیسے اللہ تعالی سے
26:05جنت کا سوال کر سکتے ہیں
26:07یعنی سوچنا چاہیے
26:08ہمیں کر تو سکتے ہیں
26:10آپ لیکن
26:10میں تبعیم مروت کے
26:11تقادے کے تحت میں
26:12ارز کر رہا ہوں
26:13کہ جس کی نافرمانی کر رہے ہیں
26:14اسی سے نام بھی مانگ رہے ہوں
26:15تو یہ در اچھے طرح دیکھ لیں
26:17کہ وہاں جا کر
26:18کیا ایسا کوئی فتنہ
26:20تو نہیں ہوگا
26:21یا وہاں
26:21بعض وقت
26:22رشتہ دار ایسے ہوتے ہیں
26:23جو پردہ رکھ لیتے ہیں
26:24بچوں کا
26:24بچی وہاں نکل کے
26:26باہر گھومنے چلی گئی
26:27خدا نہ خاصتہ
26:27کسی سے دوستی ہو گئی
26:29لیکن وہ گھر والوں
26:30کو منع کر دیتی ہے
26:30کہ میرے پیرنٹس کو
26:31نہ بتانا
26:32اس طرح کے لوگ تو نہیں ہیں
26:33اور بعض
26:34ماذا اللہ سمہ ماذا اللہ
26:35مجھے نہیں پتا
26:36بچی کے رشتہ دار کیسے ہیں
26:37اور میرا حسن دانہ
26:38کہ اچھی ہوں گے
26:39لیکن بعض
26:40جیلس ہوتے ہیں
26:40بہت زیادہ
26:41وہ کسی کے بچے
26:42کو خود غلط راستہ
26:43دکھاتے ہیں
26:44اور چونکہ آپ
26:44وہاں نہیں ہوں گے
26:45جب بچی غلط قدم
26:46اٹھا لے گی
26:47تو کہہ دیں گے
26:47ہم کیا کریں
26:49ہم نے تو منع کیا تھا
26:50نہیں مانی تھی
26:50اور ایسا عذر کر کے
26:52اور اس طرح بچے
26:52بعض اوقات
26:53اپنی دنیا اور آخرت
26:55بربادی کا سامان
26:56کر لیتے ہیں
26:56یہ سب چیزیں
26:57آپ دیکھ لیں
26:58پھر اگر بچی
26:59کسی محرم کے ساتھ
27:00جا کر وہاں
27:00اسٹے کرنا چاہتی ہے
27:01تو شرع لحاظ سے
27:02منع بھی نہیں ہوگا
27:04بھائی نے فرمایا
27:05کہ جس دن
27:06میری زکاة کا سال
27:07پورا ہوا
27:08تو میرے پاس
27:09جتنے پیسے تھے
27:10ان میں سے
27:10دو ماہ کے بعد
27:11مجھے گھر
27:12یا گاڑی کی پیمنٹ
27:13کرنی ہے
27:14تو کیا پوری رقم پر
27:16میں زکاة نکالوں
27:17یا گھر یا گاڑی
27:18کی پیمنٹ
27:19علیدہ کر کے
27:19باقی مال کے اوپر
27:21نکالوں
27:21دیکھیں حکم شرعہ
27:23تو یہ ہوتا ہے
27:24کہ جب آپ کا
27:25سال پورا ہو گیا
27:26تو اس موجودہ
27:27مال میں سے
27:28جتنا مال
27:29حاجت اصلیہ میں
27:31مجھول نظر آئے
27:32حاجت اصلیہ میں
27:34مستغرق کا لفظ
27:35استعمال کرتے ہیں
27:36یا حاجت اصلیہ میں
27:37استعمال ہو سکتا
27:38اس کو باہر کر دیں
27:39باقی پر زکاة ہوتی ہے
27:41اور حاجت اصلیہ
27:42سے مراد
27:43وہ چیزیں ہیں
27:44جن کی
27:44عمومی طور پر
27:45زندگی گزارنے
27:46کے سلسلے میں
27:47ہمیں سخ ضرورت ہوتی ہے
27:48اور اگر وہ اشیاء
27:49ہمارے پاس نہ ہوں
27:50ہم مریں گے تو نہیں
27:51لیکن زندگی گزارنا
27:52مشکل ہو جائے گا
27:54اور گھر اور گاڑی
27:55جبکہ اور گاڑیاں نہ ہوں
27:57گھر اور گاڑی
27:58اگر ایک گاڑی ہے
27:59تو یہ بالکل
28:00حاجت اصلیہ میں آتی ہے
28:01لیکن یہ ضرور ہے
28:02کہ فقہ نے فرمایا
28:03کہ حاجت اصلیہ
28:04کی ضرورت فوراں ہو
28:05مثال کے طور پر
28:06اس مہینے
28:07زکاة کا سال پورا ہوا
28:09آپ نے
28:09کل مال میں سے
28:11ایٹلیٹی بلز کے پیسے
28:12نکالیں گے
28:13آپ گھر کا جو
28:14راشن وغیرہ ہے
28:15اور آپ کو
28:16کوئی پیمنٹ
28:16کوئی انسٹالمنٹ
28:17کوئی بی سی دینی ہے
28:18وہ سب آپ نکالیں گے
28:19لیکن کیا دو مہینے
28:20کو بھی اس میں شامل کر سکتے ہیں
28:22کہ نہیں
28:22یا دو مہینے کی مدت کے بعد
28:24جو حاجت اصلیہ میں
28:25مستغرہ
28:25کہ اسے منس کریں گے
28:26کہ نہیں
28:27اس میں رائے مختلف ہو سکتی ہیں
28:28لیکن اگر آپ کو
28:29کنفرم ہے
28:30کہ دو مہینے کے بعد
28:31یہ پیمنٹ دینی ہوگی
28:32تو گنجائش نکل سکتی ہے
28:34کہ آپ اس پیمنٹ کو
28:35لیدہ کر لیں
28:36لیکن اگر ڈاؤٹ فول ہے
28:37کہ دو سے چھ مہینے بھی
28:38ہو سکتے ہیں
28:39پھر آپ کو
28:39ٹوٹل پہ
28:40زکاة نکالنی چاہیے
28:42لیکن اگر یہی ہے
28:43کہ دو مہینے بعد
28:44کنفرم دینی ہے
28:44تو آپ اس کو
28:45لیدہ کر لیں
28:46باقی مال پر
28:47زکاة نکال لیں
28:47تاکہ اگر یہ مال
28:48ورنہ بعد وقت
28:49زکاة نکل جاتی ہے
28:51تو آدمی
28:51حاجت اصلیہ
28:53کی چیز نہیں لے سکتا
28:55اس کو پورا نہیں کر سکتا
28:56اور شدید آزمائش میں
28:58پڑھ جاتا ہے
28:58تو گنجائش نکل سکتی ہے
28:59یہ بھائی نے فرمایا
29:01کہ اگر رکو میں یاد آئے
29:02کہ قراءت کی
29:04واجب مقدار
29:05میں نے پوری نہیں کی
29:06تو کیا واپس جائیں
29:08یا آخر میں
29:09کنٹینو رکھیں
29:10اور آخر میں
29:11سجدائے صحف کر لیں
29:12دیکھیں اگر رکو میں
29:13آپ کو یاد آگیا
29:14کہ آپ نے
29:15الحم شریف نہیں پڑی
29:16یا الحند پڑی تھی
29:18لیکن ساتھ میں
29:19صورت نہیں ملائی
29:20وہی جو آپ کہہ رہے ہیں
29:20کہ واجب کو چھڑ گیا ہے
29:22کہ رات کے سلسلے میں
29:23تو واجب ہوتا ہے
29:25کہ آپ کھڑے ہو جائیں
29:26اگر آپ نے
29:27الحم نہیں پڑی
29:28تو الحند پڑے
29:29پھر صورت پڑے
29:30دوبارہ رکو کریں
29:31یہ دو رکو نہیں
29:32کہلائیں گے
29:32پہلے والا کلادم ہو جائے گا
29:33اور اگر آپ نے
29:34صورت نہیں پڑی
29:35تو بس پھر آپ
29:36کھڑے ہو کر
29:37صرف صورت پڑیں گے
29:38الحم تو ہو گئی
29:39اور دوبارہ رکو کریں گے
29:40اور آخر میں
29:41سجدہ صحف کریں گے
29:42لیکن اگر آپ
29:43پیچھے کھڑے نہیں ہوئے
29:44اور آخر میں
29:44سجدہ صحف کر لیا
29:45تب بھی آپ کی
29:46نماز تو ہو جائے گی
29:47لیکن آپ
29:48گناہگار ہوں گے
29:49ایک بھائی نے کہا
29:52کہ یہ پڑوسی ملک سے تھا
29:53کہ بعض اوقات
29:54نوٹ کے آخر میں
29:55جو نمبر لکھے ہوتے ہیں
29:56آخری نمبر ہوتے ہیں
29:57سات سو چھاسی
29:58تو کہتے ہیں
30:00کہ ہمارے یہاں
30:01یہ لکی
30:02کہتے ہیں
30:03نوٹ لکی ہو گیا
30:04یا بابرکت ہو گیا
30:05اور بعض لوگ
30:07ایسے نوٹ
30:08انٹرنیٹ پر شو کر کے
30:09کہتے ہیں
30:10کہ بھئی آپ کے لیے
30:10لکی نوٹ ہے
30:11آپ ہم سے خرید لیں
30:12اور یہ سو روپے کا نوٹ
30:14بعض اوقات
30:14لوگ پانچ پانچ
30:15ہزار کا خرید رہے ہوتے ہیں
30:17کیا حکم شرع ہوگا
30:18دیکھیں یہ سب
30:20بکواسات ہیں
30:20یعنی
30:21یہ بکواس ہے
30:23کہ اپنے پاس سے
30:24کسی چیز کو
30:24لکی یا ان لکی
30:25کہہ دینا
30:26جب تک
30:27ہماری شریعت
30:28اس پر کلاب نہیں کرے گی
30:29بالکل نہیں ہوگا
30:30ویسے سات سو چھاسی
30:31جو ہے
30:31یہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:33کے اگر
30:34آداد نکالے جائیں
30:35تو سات سو چھاسی
30:36بنتے ہیں
30:37لیکن نوٹ کے اوپر
30:38اگر چھپا ہے
30:39تو کیا یہ
30:39بسم اللہ کا
30:40آداد نکال کے
30:42لکھے گئے ہیں
30:42اور پھر یہ
30:43اگر لکھے بھی گئے ہیں
30:44تو یہ کہاں سے
30:45کنفرم ہوا
30:46کہ وہ نوٹ
30:46آپ کے لئے
30:47لکی ہو جائے گا
30:47اور لکی ہونے کا
30:48مطلب کیا ہے
30:49کیا وہ نوٹ
30:50آپ پاس رکھ کر
30:51اللہ تبارک و تعالی
30:52کے جو
30:52ازلی فیصلے ہیں
30:53جو ہمارے حق میں ہیں
30:55کہ کس کو کتنا ملے گا
30:56کب نعمت ملے گی
30:57کب چھنے گی
30:58تو کیا یہ
30:58سات سو چھاسی
31:00والا نوٹ
31:00اللہ تبارک و تعالی
31:02کے فیصلوں کو
31:02بدل دے گا
31:03تقدیر کو بدل دے گا
31:04یہ سب
31:05اس لئے میں نے
31:05اس کو کہا
31:06کہ یہ سب بکواسات ہیں
31:07اور ان پر آپ
31:08بالکل توجہ نہ کریں
31:09آپ ایسا کیوں نہیں کرتے
31:10کہ اس جو یہ
31:11کہہ رہا ہے
31:11کہ لکی ہے
31:12خرید لو
31:12اسے بولے
31:13کہ تو اپنے لکی
31:14چیز بیچ ہی ہو رہا ہے
31:14اپنے پاس رکھو
31:16تاکہ تمہیں
31:16برکتی برکت ہوتی رہے
31:17خامخان دوسرے کو
31:18بیچ کے
31:19اپنے آپ کو
31:19برکت سے معروم کرنا
31:20پانچ ہزار میں
31:22جو برکت ہے
31:22وہ زیادہ ہے
31:23یا اگر نوٹ
31:23اپنے پاس رکھ کے
31:24تم اس پر برکتیں
31:25حاصل کرتے رہو گے
31:26یہ بہتر ہے
31:27اسی سے آپ اندازہ کر لیں
31:29کہ وہ آپ کو
31:29بے وخوف بنا کر
31:30نوٹ بیچ رہے ہیں
31:31اور ایک لکی چیز
31:32اپنے پاس سے نکال رہے ہیں
31:33صرف پانچ ہزار کے بدلے میں
31:34کون بیچتا ہے
31:35پانچ ہزار کے بدلے میں
31:36ایسی بہترین چیز
31:37تو یہ سب جھوٹ ہوتا ہے
31:39تو ہمارے وہ بھائی بہن
31:40جو اس قسم کی
31:41چیزوں سے
31:42اپنے بھولے پالے
31:43بھالے پن کی وجہ سے
31:45دھوکہ کھاتے ہیں
31:46یا اصل میں
31:47ایک گناہ میں
31:47تعاون کر رہے ہوتے ہیں
31:48گویا کہ
31:49کہہ رہے ہوتے ہیں
31:50کہ تم اور فراد کرو
31:51اور فریب کرو
31:52ہم تیار ہیں نا
31:53آپ کے ساتھ
31:54تعاون کرنے کے لیے
31:55بلکہ دوسروں کو
31:55ترغیب دینے کے لیے
31:56اور اسی طرح
31:57یہ مافیا کام کر رہا ہوتا ہے
31:59ہمیں چاہیے
32:00کہ ایسی کوئی چیز
32:01نہ خریدیں
32:01ورنہ گناہگار ہوں گے
32:03یہ بھائی نے فرمایا
32:05ایک question کیا تھا
32:06کہ ہماری company
32:07جو ہے
32:07وہ اپنے ملازمین
32:09کو
32:09کار خریدنے کے
32:10سلسلے میں
32:11لون دیتی ہے
32:12اور وہ لون
32:13کس طور پانچ سال کے اندر
32:14لوٹانا ہوتا ہے
32:15اور جب ہم کار
32:16نکلوا لیتے ہیں
32:17تو پھر وہ ہمیں
32:18پیٹرول بھی
32:18فری میں دیتی ہے
32:19فیول فری ہوتا ہے
32:20اور ہم اس کو
32:21استعمال کرتے رہتے ہیں
32:22تو پہلے سوال تو یہ تھا
32:24یہ جو کار کے بعد
32:25فیول ہمیں دیا گیا
32:26کیا یہ سود بنے گا
32:28یا نہیں بنے گا
32:30دیکھیں اس میں
32:31سود کا کوئی تصور نہیں ہے
32:32سود تو صورت میں بنتا
32:34کہ جب company
32:35آپ کو لون دیتی
32:36ادھار دیتی
32:37اور کہتی کہ
32:38آپ اس ادھار پہ
32:39ہمیں نفع دیں گے
32:39یہ مشروط ہوتا
32:41مالی معاملہ کرتے ہوئے
32:43تو وہ سود بنتا
32:44اب یہاں تو company
32:45آپ کو لون دی رہی
32:46اور company
32:46پٹرول دی رہی ہے
32:47تو سود کہاں سے بنا
32:48یہ تو ایک نام کی صورت ہوئی
32:50جو اس نے
32:50اپنے امپلائی کے لئے رکھا
32:51اس لئے سود کا تو
32:52کوئی تصور نہیں
32:53دوسرا انہوں نے کہا
32:54کہ کیا میں ایسا کر سکتے ہیں
32:56کہ کار کے نام پہ لون لے
32:57اور میں اس سے ایک پلوٹ خرید لوں
32:58اور پھر جو
32:59فیول کے نام پر
33:00مجھے company سے ہی ملے
33:02پیسہ
33:03میں اس کو
33:04اسی جو
33:05کار کے لون ہے
33:07اس کے قرض کے طور پہ
33:08installment کے طور پہ
33:09company کو واپس کرتا رہو
33:11تو جی
33:12یہ بالکل جائز نہیں ہوگا
33:13کیونکہ company نے
33:14آپ سے
33:15کار لون کا معاہدہ کیا ہے
33:16اور وہ آپ کو
33:17فیول اسی کی بیس پر دے رہے ہیں
33:19تو یہ آپ کی طرف سے
33:20جو اگر آپ ایسی چلاکی کریں گے
33:22یہ دھوکہ ہوگا
33:22جھوٹ ہوگا
33:23فریب ہوگا
33:24اور اگر company کو پتہ چل جائے
33:26کہ آپ نے کار وغیرہ
33:27نہیں لی ہے
33:28یا آپ نے کار
33:29اپنے پیسے سے لی لی
33:30اور ان کی پیسے سے پلوٹ لی
33:32اگر ان کی شاف ہو جائے
33:33تو بہرحال وہ آپ کو
33:33خلاف
33:34تعدیبی کارروائی کریں گے
33:36کوئی شوکاز
33:37نوٹس وغیرہ
33:37یا کچھ بھی آپ کے خلاف
33:38ہو سکتی ہے
33:39کارروائی
33:39اس طرح نہ کریں
33:41اور خدا رہا
33:41اپنے جتنے دیکھنے والے میں
33:43گزارش کرتا ہوں
33:44بہرحال مجھے امید ہے
33:45کہ بعد تو میری کون مانے گا
33:46لیکن میرا کام ہے
33:47سمجھانا
33:48کہ اپنے ذاتی مفادات کے لیے
33:50ایسے کام نہ کریں
33:51کہ کمپنی
33:53یا کوئی بھی ادارہ
33:54آپ کی اس چیٹنگ پر
33:55متعلق ہو جانے کے بعد
33:56پھر آنے والے
33:58سب لوگوں کے لیے
33:58کوئی سختی کر دے
34:00ایک آپ کی وجہ سے
34:01بہت سارے لوگ
34:02آزمائش میں پڑ جاتے ہیں
34:03لیکن ہم کہتے ہیں
34:04بھاڑ میں جائیں سارے لوگ
34:05میرا ذاتی مفاد پورا ہو
34:07تو بس کافی ہے
34:08باقی میری وجہ سے
34:09اگر لوگ آزمائش میں پڑ جائیں
34:11تو ہمیں اس کی پرواہ نہیں
34:12تو کیا میدانِ مہاشر میں
34:13اس طرح کے حق العبد
34:15جو آپ نے تلف کیے
34:16کہ اگرچہ یہ آپ کے اوپر
34:18لازم نہیں تھا
34:19کہ ان کے حقوق کی
34:19آپ ریایت کرتے
34:20لیکن سبب تو آپ بنے
34:22تو یہ پوسیول ہے
34:23کہ آپ کو میدانِ مہاشر میں
34:24کھڑا کر کے
34:25اللہ تعالیٰ اس کے بارے میں
34:26کوئسن کرے
34:26تو ایسے ذاتی فائدہ لینے
34:28کا کیا فائدہ
34:29اس لیے اس سے اشتناب کرنے کی
34:30کوشش کریں
34:31اب چونکہ ہمارے پوغرام کے وقت
34:33تقریباً ختم ہو رہا ہے
34:34انشاءاللہ نیکسٹ ویک
34:35اگر زندگی رہی
34:36آپ سے دوبارہ ملاقات کے شرف
34:37حاصل ہوگا
34:38اس وقت تک کے لیے
34:39اپنے میزبان کو
34:40ہماری کیو ٹی وی کی پورے ٹیم
34:41کو اجازت مرحمت فرمائیں
34:42آپ ہمارے لئے دعا کیجئے
34:43ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
34:44کہ اللہ تبارک و تعالیٰ
34:46ہمیں ہمیشہ
34:47رزق حلال کی طرف بڑھتے رہنے
34:49رزق حلال پر استقامت حاصل کرنے
34:51اور شبہ اور حرام کے لقمے سے
34:53بچنے کی توفیق عطا فرمائیں
34:54آمین
34:55وآخر دعوانا
34:56ان الحمد للہ رب العالمين
Recommended
36:30
|
Up next
Be the first to comment