Skip to playerSkip to main content
Ikhlas e Niyat Ka Sammar
Voiced By: Qadir Kalhoro
#motivationalvideo #motivational #story #storytime #storytelling #storyteller #qadirkalhoro

Category

📚
Learning
Transcript
00:00दोस्तों ये एक सची कहानी है जो आपकी खिदमत में पेश की जा रही है
00:03वो कहता है कि मैं और मेरा एक दोस्त साओधी अरब के शहर बरीदा में तिजारत करते थे
00:09एक दिन मैं जुम्हे की नमाज के लिए मस्जद कया तो नमाज के बाद जनाजे का आइलान हुआ
00:14जब लोगों ने एक दूसरे से पूछा कि ये जनाजा किसका है तो पता चला कि ये मेरे ही करीबी
00:20दोस्त साओध का है
00:21जिसका गुजशता रात दिल का दोरा पढ़ने से इंतकाल हो कया था
00:25ये सुनकर मुझे बहुत ज़्यादा दुख हुआ
00:27ये 1415 हिजरी की बात है यानि अब से तक्रीबन 22 साल पहले जब मॉबाइल फोन आम नहीं थे
00:34चंद माह गुजरने के बाद वहां के एक दुकानदार ने मुझे से कहा
00:39कि मरहुम साओध के जिमे मेरे 3 लाक रियाल कर्ज है
00:43आप मेरे साथ चलें ताकि हम उसके बेटों से बात करें
00:46मुझे पहले से इल्म था कि साओध ने ये गर्ज लिया था
00:50चुनाचे हम उसके बेटों से मिले
00:52जब बात हुई तो उन्होंने कोई तहरीरी सुबूत ना होने की वज़ा से
00:56ڈرقم لوٹانے سے صاف انکار کر دیا
00:58اور کہا کہ ہمارے باپ نے
00:59کل چھ لاکھ ریال چھوڑے ہیں
01:01اگر تین لاکھ آپ کو دے دیں
01:03تو ہمارے پاس کیا بچے گا
01:05چونکہ وہ قرض بھروسے پر لیا گیا تھا
01:07اور کوئی لکھت پڑھت نہ تھی
01:09اس لیے ہم واپس آ گئے
01:11وقت گزرتا گیا
01:12مگر مجھے سعود کی یاد ستاتی رہی
01:14اور میں یہی سوچتا
01:16کہ قرض نہ چکانے کی وجہ سے
01:18اس پر قبر میں کیا گزر رہی ہوگی
01:20ایک دن میں نے پکا ارادہ کر لیا
01:22کہ میں اپنے پیارے دوست کا قرض خود اتاروں گا
01:26اس ارادے کے بعد مجھے دو دن تک نیند نہیں آئی
01:29جب بھی آنکھیں بند کرتا
01:30تو سعود کا مسکراتا چہرہ سامنے آ جاتا
01:33جیسے وہ میری مدد کا انتظار کر رہا ہو
01:36تیسرے دن میں نے اپنے اس ارادے پر عمل کیا
01:40اور اپنی دکان سامان سمیت بیچتی
01:42اور اپنی تمام جمع پونجی اکٹھی کی
01:45میرے پاس کل چار لاکھ پچاس ہزار ریال جمع ہو گئے
01:49میں نے فوراً اس میں سے تین لاکھ ریال نکال کر
01:52دوست کا قرض ادا کر دیا
01:54جس سے مجھے بہت سکن ملا
01:56اس ادائیگی کے دو ہفتے کے بعد
01:58وہی شخص جس کو میں نے تین لاکھ ریال دیئے تھے
02:02میرے پاس آیا اور کہنے لگا
02:03کہ مجھے پتا چلا ہے
02:05کہ آپ نے اپنا سب کچھ بیچ کر یہ رقم ادا کی ہے
02:08اس لیے میں ایک لاکھ ریال چھوڑتا ہوں
02:10یہ کہہ کر اس نے ایک لاکھ ریال مجھے واپس کر دیے
02:14اور بازار میں دوسرے تاجروں کو بھی بتایا
02:17کہ ایک مخلص دوست نے قربانی کی کیسی عظیم مثال قائم کی ہے
02:22چند دن ہی گزرے تھے کہ ایک بڑے تاجر کا فون آیا
02:25اس نے پیشکش کی کہ میرے پاس دو دکانوں والا ایک سٹور ہے
02:29جو میں آپ کو بغیر قرائے کے دینا چاہتا ہوں
02:32میں نے وہ پیشکش مان لی اور دکانوں کی صفائی کروائی
02:35ابھی صفائی مکمل ہوئی تھی
02:37کہ سامان سے بھرا ہوا ایک بہت بڑا ٹرک دکان کے سامنے آ کر رکا
02:42اس میں سے ایک نوجوان اترا اور کہنے لگا
02:45کہ میں فلان تاجر کا بیٹا ہوں
02:47یہ سامان میرے اببہ نے بھیجا ہے
02:49اور کہا ہے کہ اسے بیچ کر آدھی قیمت ہمیں دے دینا
02:52اور باقی آدھا مال ہماری طرف سے آپ کے لیے تحفہ ہے
02:56اور آئندہ بھی جتنا مال چاہیے ہو
02:58ادھار لے کر بیچیں اور بعد میں ادائیگی کر دیا کریں
03:01وہ لوگ جنہیں میں جانتا تک نہیں تھا
03:04ہر طرف سے میری مدد کے لیے آ کھڑے ہوئے
03:07اور تھوڑے ہی عرصے میں میرا کاروبار پہلے سے کئی گناہ بڑھ گیا
03:11مختصر یہ کہ 1436 عجری کے رمضان میں
03:15میں نے اپنے مال کی تیس لاکھ ریال زکوات ادا کی ہے
03:19یہ کوئی کہانی نہیں بلکہ ایک سچا واقعہ ہے
03:23نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان کتنا سچا ہے
03:27کہ اللہ تعالیٰ بندے کی مدد میں رہتا ہے
03:30جب تک بندہ اپنے مسلمان بھائی کی مدد میں لگا رہتا ہے
Comments

Recommended