Hazrat Imam Ghazali RA | Special Talk Show

Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h

Host: Syed Salman Gul

Guest: Dr. Muhammad Ahmed Qadri, Mufti Khurram Iqbal Rehmani

#HazratImamGhazaliRA #SpecialProgram #ARYQtv
#aryqtv #islam #imamghazli #falsafa #talkshow

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00In the name of Allah
00:30In the name of Allah
01:00In the name of Allah
01:32In the name of Allah
01:38In the name of Allah
01:51In the name of Allah
02:20In the name of Allah
02:41In the name of Allah
02:56In the name of Allah
03:38In the name of Allah
03:52In the name of Allah
04:19In the name of Allah
04:23In the name of Allah
04:35In the name of Allah
04:42In the name of Allah
04:55In the name of Allah
05:14In the name of Allah
05:44In the name of Allah
05:48In the name of Allah
06:04In the name of Allah
06:30In the name of Allah
07:27In the name of Allah
07:34In the name of Allah
07:39In the name of Allah
08:09In the name of Allah
08:25In the name of Allah
09:25In the name of Allah
09:31In the name of Allah
09:41In the name of Allah
10:09In the name of Allah
10:39In the name of Allah
11:06In the name of Allah
11:34In the name of Allah
12:01In the name of Allah
12:16In the name of Allah
12:46In the name of Allah
12:47In the name of Allah
13:14In the name of Allah
13:43In the name of Allah
13:48In the name of Allah
14:30In the name of Allah
14:32In the name of Allah
14:35In the name of Allah
14:36In the name of Allah
14:41In the name of Allah
14:45In the name of Allah
14:59In the name of Allah
15:02ڈاکس صحیح غزالی نہیں امام غزالی ہی کہہ کر
15:04سائی بات اور میدان عمل میں
15:06آپ کے کارہائے نمائی
15:07کیونکہ اجتماعی شکل میں نظر آئے
15:10اس دور کے ایک ریویلیوشنری پرسنلیٹی
15:12آپ اور آپ ریویلیوشن لائے
15:14بہائنڈ سینڈاکس صاحب مجھے کہہ رہے تھے
15:16کہ جس وقت فلسفہ
15:18خراباتیاں خرد باختہ
15:20بن گیا تھا اس وقت
15:21امام غزالی کا ظہور اللہ کی وہ
15:24مدد ہے کہ بے شک حقایہ
15:26اور باطل
15:27چلے اس کو مٹنا ہی تھا جانا ہی تھا
15:29راکھ صاحب قبلہ
15:30حجت الاسلام آپ نے بھی کوٹ کیا
15:32میں نے بھی کوٹ کیا
15:33لیکن اس پہ باقاعدہ سوال بنتا ہے
15:35حجت ہے کیا
15:36حجت ہے کیا اور آپ کو حجت الاسلام
15:38حجت کیوں
15:38میں دیکھیں نا
15:41مسئلہ ہے تو حجت ہے
15:42صحیح بات
15:43مسئلہ نہیں تو حجت نہیں
15:44اور عالم تو حجت کرتا ہی نہیں
15:47اور یہ نائب دست قدرت ہیں
15:52اور یہ ورست الانبیاء کے اندر ہیں
15:54اور یہ وہ ہیں
15:56کہ جو نبی سے لیتے ہیں
15:58علم اور معاشرے کی رہنمائی کرتے ہیں
16:01اور یہ وہ منتخب لوگ ہیں
16:03جو خوش نصیب ہیں
16:04جن کی شمار علیاء کاملین میں ہوتا ہے
16:08فرماتے ہیں
16:09کہتے ہیں کہ میں
16:11اس تجسس میں رہتا تھا ہمیشہ
16:13کہ یہ جتنے علوم ہیں
16:16ان علوم کے وجہ سے
16:17معاشرے کو فائدہ کیا پہنچا
16:19تو میں کبھی
16:21توجہ دیتا علم طبیعیات کی طرف
16:24تو نقص پاتا اس میں
16:26اچھا اللہ
16:27پھر کہیں میں
16:29غور کرتا منطقیات کی طرف
16:31تو منطقی
16:33استدلال کے اندر
16:34ایک دوسرے کے ساتھ رب تو ہوتا
16:35لیکن اس میں
16:36کہیں نہیں کہیں شائبہ بھی ہوتا
16:37میری طبیعت میں بیچینی
16:39ایک جولانی پن
16:41ایک عجیب قسمہ پرسی کی کیفیت ہوتی
16:43اور اس کیفیت کے اندر
16:44میں مزید مطالعہ میں جاتا
16:45تو الہیات کی طرف جاتا
16:46تو الہیات پر جو فلسفے کے اثرات
16:49نظر آتے ہیں
16:50وہ معاشرہ بربادی کے طرف
16:52جا رہا ہے
16:53ان ساری کیفیات کے اندر
16:56مجھ میں ایک تبدیل ہی آئی
16:57اور وہ تبدیل ہی مجھ میں
16:59بڑی عجیب تھی
16:59وہ یہ کہ میرا دل
17:01میرا دل
17:03درس و تردیل سے اٹھ گیا
17:05اللہ اکبر
17:07دیکھیں یہ ہے یہاں سے تبدیلی
17:09اللہ اکبر
17:11اور میرا دل جب درس و تردیل سے اٹھا
17:14تو اس جذب کی کیفیت کے اندر
17:16انہوں نے
17:17خلوت اختیار کی
17:19اور اس خلوت کا جو دورانیا ہے
17:22جس میں انہوں نے تمام مظاہرے
17:25قدسیہ کا مطالعہ کیا
17:27وہ دورانیاں گیارہ سال ہیں
17:29اللہ اکبر
17:30اور ان گیارہ سالوں کے اندر
17:31انہوں نے کش کے وہ سارے مظاہر دیکھیں
17:34جو عام پڑھانے والے
17:37پڑھنے والے جو رومی کو تجربہ ہوا
17:39وہ عدالی پہلے کرچو
17:40اور اس میں کیفیت یہ ہے
17:42کہ جب وہ اس سے باہر نکلے
17:44اور نکلنے کے بعد ان کے قلب پر یہ کیفیت وارد ہوئی
17:48کہ نہیں
17:48اب تمہیں ملت اسلامی ہے
17:50کہ ان مسائل کو حل کرنے کے لیے
17:51علمی رہنمائی کرنی ہے
17:53درس و تدریس کو
17:53چھوڑ دیا
17:54ایک بار پھر
17:56تمہیں معاشرے کے اندر متحرک ہونا ہے
17:58تو یہ تحریک احسانی نے ان کو
18:00حجت الاسلام کے اس مقام پر پہنچایا
18:02کہ فلسفہ ان کے قدموں میں
18:04اپنے جبین کو رگڑ رہا تھا
18:10اور جس میں غزالی ایسا نظر آتا ہے
18:13کہ ان کو کلامی مباحث کے اندر
18:16علمی کلام جس کو آپ کہتے ہیں
18:18کلامی مباحث میں یہ کہنے کی ضرورت نہیں پڑتی
18:21کہ اللہ سے اس کے رسول سے محبت کرو
18:23قلب خود بولتا ہے کہ کیوں محبت کرو
18:25اور باطل فلسفے کو
18:27کہتے ہیں نا مٹی تلے دبا دینا
18:29دبا دینا
18:30اب اس معاشرے کے جتنے اعتراضات تھے
18:35کیونکہ جو افلاتون اور ارستو
18:38کریٹو فائیڈو
18:39اپالوجی ساکریٹیز
18:41افلاتون ارستو
18:42اس کے پورے اثرات جو بغداد پر
18:45نشاپور پر یا اس پورے خطے پر پڑ رہے تھے
18:47اس نے اذہان کو
18:49اذہان باطلہ میں تبدیل کر دیا تھا
18:51یہی بات ذہن میں رکھیا تھا
18:53کیونکہ جب روایات بدلتی ہیں
18:56تو ان روایات کے اندر صرف معاشرہ نہیں بدلتا
18:59بلکہ ایمان بھی بدل جاتا ہے
19:01ایمان بھی بدل جاتا ہے
19:01قبلہ بدل جاتا ہے
19:02این بدل جاتا ہے
19:03لوگوں نے اپنے آپ کو یہ ظاہر کرنے کے لیے
19:07قبلہ صحیح صاحب یہ بات سنیے گا
19:09کہ لوگوں نے اپنے آپ کو یہ ظاہر کرنے کے لیے
19:12کہ وہ بہت پڑے لکھے ہیں
19:13آج بھی لوگ کرتے ہیں
19:14کرتے ہیں
19:15دین پر تلقید کرنا شروع کر دیتے ہیں
19:17یہ کیوں
19:18ایسا کیوں
19:19ویسا کیوں
19:19اور اپنے آپ کو
19:22انلائٹنڈ بتانے کے لیے
19:23کہ ہم بہت زیادہ ذہین ہیں
19:25بہت زیادہ پڑے لکھے
19:26اس وقت جتنے اعتراضات اسلام پر کیے تھے
19:28اس سے نوجوان نسل
19:30اسلام سے دور ہو گئی تھی
19:33تو وہ جو سوشل چیلنجز تھے
19:36ان کو حضرت امام غزالی نے
19:38ایڈرس کر کے یہ بتلایا
19:40کہ دیکھو
19:40اللہ سے اگر محبت کرنی ہے
19:42اور واحد و یکتہ ہے
19:43تو وہ اس وجہ سے ہے
19:44اور اس کی ذات سے محبت
19:45اس لیے کرنی چاہیے
19:46تو علم غیب کو
19:48علم یقین میں بدلا
19:49اللہ حوکر
19:52رسول کو دیکھا نہیں
19:54صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:55لیکن رسول کی محبت کو دل میں ڈال دیا
19:58اہلِ بیتِ اتھار کے طرزِ عمل کو
20:00اور صحابہِ اکرام کے روئے کو نہیں دیکھا
20:02کسی نے بھی
20:03لیکن یہ بتلا دیا
20:04کہ یہ زندگی ہے
20:05اور ایسے کرنی ہے
20:06جب یہ کامیابی کے ساتھ
20:08حضرت امام غزالی نے
20:10کمیونیکیٹ کر دیا
20:11معاشرے کو
20:12اس کا ابلاغ ہو گیا
20:13تو وہ حجت الاسلام بھی ہو گئے
20:15اور اللہ کے محبوب تو تھے ہی
20:17اور زمین پر اعلان بھی ہو گیا
20:19کہ یہ میرا محبوب غزالی
20:20اس سے تم پیار کرو
20:22تو میں بھی تم سے پیار کروں گا
20:23کیونکہ وسال کے وقت میں
20:25ایک بڑی عجیب بات ہے
20:25غلیوں کے دل جو ہے نا وہ جاری رہتے ہیں
20:27ذہن میں بات آگئی بات کر کے
20:29بات خطو کروں گا
20:30کہ حضرت احمد
20:32الغزالی جو ان کے بھائی ہیں
20:34وہ نقل کرتے ہیں
20:35اور وہ ان کا جملہ یہ ہے
20:37کہ انہوں نے
20:38پیر کے دن
20:40صبح
20:40فجر کے فوری بات کہا
20:42کہ میرا کفن لے کر آؤ
20:44کفن لائے گیا
20:45انہوں نے اس سے چوما
20:46اور چومنے کے بعد کہا
20:49کہ محبوب نے مجھے یاد کیا
20:50اب تو جانا ہی ہوگا
20:53مجھے یہ بتلائی ہے
20:54جن کے قلوب جاری ہوتے ہیں
20:57انہی کے تو بتلائی جاتا ہے
20:58کہ تمہیں بلائی جارہا ہے
20:59بس اس کے بعد وہ لیٹ گئے
21:02باتا یہ چلا
21:04کہ ظاہر میں مدرس ہے
21:07باطن میں عارف کامل ہے
21:09سبحانہ اللہ
21:11اور یہی مقام ہے
21:12امام غزالی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کا
21:14کہ ان کی کیمیہ سادق پڑھ لیں
21:17احیال علوم پڑھ لیں
21:18یا دیگر کو تو پڑھ لیں
21:19آپ کو غزالی بولتا ہوا نظر آئے
21:21سبحان اللہ
21:22بہت خوب حضرت
21:24میں علامہ صاحب قبلہ
21:26بات یہ ہے کہ
21:28ایک شخص
21:30تصوف کا درس دے
21:32میں تصوف
21:33یعنی دراصل
21:34میں معرفت و توحید ہے
21:36وہ پلا رہا ہو
21:37خدا عارف کامل نہ ہو
21:39یہ کیسے ممکن ہے
21:40آج کل فی زمانہ
21:41ہم یہ ایکزیمپل سیٹی تو نہیں کر پاتے
21:43کہ ایک شخص میں یہ توحید دی رہا ہے
21:45خود پیاسا ہے
21:46آپ کو سیر کرے گا
21:48کیسے کرے گا
21:48ایک شخص ہے نا سیر
21:50کیا عصاف تھے جو نمائع کرتے ہیں
21:52کیا کملات اور وصف اور ہیں
21:54اور عصاف آپ کی شخصیت کے
21:56جو آپ کو بالکل نمائع کرتے ہیں
21:58دیگر مشتہدین میں
21:59یا مجددین میں
22:01امام غزالی علیہ رحمہ کی
22:02شخصیت کے جب ہم مطالعہ کرتے ہیں
22:04تو ہمیں جہاں علم غالب نظر آتا ہے
22:06صحیح
22:10دونوں چیزوں کا ایک ایسا انتزاج ہے
22:12کہ امام غزالی علیہ رحمہ
22:13در حقیقت
22:14ایک مسلمان کو
22:16ایک باععمل مسلمان دیکھنا چاہتے
22:18بنانا چاہتے
22:20اسی کی فکر میں ہیں
22:21اور دوسری طرف
22:22جو معاشرے کے حالات ہیں
22:24ایسا نہیں کہ وہ انتہائی سازگار ہیں
22:26صحیح
22:26کبلہ ڈاکٹر صاحب نے
22:27اس زمانے کے حالات میں روشنی ڈالی ہے
22:29اب جب کوئی شخص
22:31نہ مساعد حالات کے اندر
22:33مشکل حالات میں کوشش کرتا ہے
22:35تب ہی اس کے کردار کے بارے میں
22:36اور اس کی شخصیت کے عصاف
22:38نکل کر سامنے آتے ہیں
22:40امام غزالی علیہ رحمہ
22:41کی بے شمار عصاف میں سے
22:42صرف دو چیزوں پر
22:43اگر ہم نظر کریں
22:44تو ہمیں نظر آتا ہے
22:45کہ آج بھی
22:46جو امام غزالی حاوی نظر آتے ہیں
22:48اور زندہ و جعوید نظر آتے ہیں
22:50اپنے کام کے ساتھ
22:50یہ دو چیزیں خاص
22:51سپرمہ کو نظر آتی ہیں
22:53ایک تو ہے آپ کا اخلاص
22:56امام غزالی علیہ رحمہ
23:12بس ایک لگن تھی
23:14جو نے آگے بڑھا رہی تھی
23:15مسلسل آگے بڑھا رہی تھی
23:16تو اس وقت
23:18جو بھی کام آپ نے کیا
23:19وہ اخلاص پر مبنی ہیں
23:21اچھا اس کی بہت بڑی دلیل
23:23ہمیں یہ نظر آتی ہے
23:24شاہ صاحب کہ ہم دیکھتے ہیں
23:26کہ لوگ کتابیں لکھتے ہیں
23:28ان کی مارکیڈنگ ہوتی ہے
23:29اور بہت سادہ اشتہارات لگتے ہیں
23:31مگر ایک عرصہ آتا ہے
23:32کچھ عرصے وہ مشہور ہوتی
23:33اس کے بعد وہ گم ہو جاتی ہیں کتابیں
23:35ایسے ہی
23:35نہ کتاب کا بتا نہ مصنف کا بتا
23:37بلکل صحیح
23:38وہ بلکل دیمہ ختم کر جاتی ہے
23:39لیکن امام غزالی علیہ رحمہ کو
23:41اگر آپ دیکھیں
23:42تو پانچمی صدی حجری
23:44اور اس وقت یہ پندروی صدی حجری
23:45چل رہی ہے
23:46یہ تقریباً لگ بگ
23:47ہزار سال کا عرصہ
23:48اس میں نہ تو امام غزالی کی
23:50احیاء العلوم کہیں گم ہوئی ہے
23:52کیمیہ سعادت کہیں گم ہوئی ہے
23:54نہ منحاج العابدین گم ہوئی ہے
23:56نہ ایسی طرح الورد گم ہوئی ہے
23:57یہ ایسی طرح تازہ ہے
23:59کہ جو خوشبو اس زمانے میں دے رہی تھی
24:01اتنی تازہ خوشبو آج بھی دے رہی ہے
24:03آج کے فلسفی کو بھی مو دے رہی ہے
24:05بلکل ایسے
24:06یال علوم کیمیہ سعادت
24:07آج کا فلسفی اس کو مو نہیں دے سکتا
24:10یہ جو خوشبو ہے نا
24:11یہ اخلاص کی خوشبو ہے
24:12یہ صرف علم نہیں ہے
24:14جو ان کا اخلاص ہے
24:15امت کے لیے
24:16اللہ کے حبیب کی امت کے لیے
24:18رسول اللہ کی امت کے لیے
24:19اس کی اصلاح کے لیے
24:20جو آپ کا اخلاص ہے نا
24:21یہ در حقیقت
24:22اس کی تاثیر ہے
24:23کہ خوشبو آج بھی اسی طرح تازہ ہے
24:26اور ہر زمانے میں یہ لوگوں کو مہکاتی رہی ہے
24:28ہر زمانے میں لوگوں کی اصلاح کرتی رہی ہے
24:31دوسری طرف جو آپ کا ایک بڑا نمائی وصفہ میں نظر آتا ہے
24:33وہ ہے آپ کی بلند ہمتی
24:35صحیح بار
24:36یہ جیسے آپ نے کہا ہے
24:36ایک چھوٹے سا علاقہ
24:37اور پھر بچپن میں
24:38یتیم ہو گئے
24:40والد صاحب نے ایک دوست کے ذمہ
24:41یا کسی رشتدار کے ذمہ لگایا تھی بھی
24:43علم سکھانا ہے
24:44اگر ان کے باس بھی اس باب ختم ہو گئے
24:46مدرسے میں داخل
24:47اور اس کے بعد سفر در سفر
24:49در سفر
24:49کوئی سپونسر نہیں ہے
24:50کوئی ہاتھ پکڑنے والا نہیں ہے
24:53امام غزالی
24:54سیلف میڈ شخصیت ہیں
24:56اور تمام تر مشکتوں کو برداشت کرتے ہوئے
24:58تمام تر مشیبتوں کو جھیلتے ہوئے
25:00کیفیت یہ ہے
25:01ایک یتیم بچہ
25:02بادشاہ کے دربار میں پہنچ جاتا ہے
25:04اللہ اکبر
25:05اور کیفیت یہ پہنچ جاتی ہے
25:07کہ بادشاہ بھی مشورہ کرتا ہے
25:09مشورے لیتا ہے
25:10تمام سرکاری امور میں
25:12جب تک ان کا مشورہ شامل نہ ہو
25:14اس وقت تک وہ امور سرانجام ہی نہیں دیے جا سکتے
25:16جو بلند ہمتی ہے
25:18کہ چاروں طرف سے لوگ
25:20تانبی دے رہے ہیں
25:21حسد بھی کرنے ہیں
25:22پیچھے سے کوئی سپورٹ کرنے والا بھی نہیں ہے
25:24نہ خاندانی سپورٹ ہے
25:25نہ اور کوئی سپورٹ ہے
25:26اس کے باوجود
25:27آگے بڑھتے چلے جا رہے ہیں
25:28اور کوئی مقام ایسا نہیں
25:30کہ امام غزالی بولے بس ہو گئی
25:31نہیں
25:32امام غزالی ہر لمحہ تدریجاً
25:34بڑھتے چلے جا رہے ہیں
25:35صحیح بات
25:36دو چیزیں امام غزالی کے اصاف
25:37میں ایسی نظر آتی
25:38اخلاص اور بلند ہمتی
25:40امام غزالی کی شخص سے
25:41اور زیادہ نہیں کھا رہا ہے
25:42اور سپرلیٹف ڈگری پہ پہنچا ہے
25:44مطلب وقت کا مجدد ہونا
25:46وقت کا مشتہد ہونا
25:47محض یہی تک بات ختم نہیں ہوتی
25:49ابھی بات یہی ہو رہی ہے
25:50کہ آج بھی اگر باطل فلسفہ آ کر
25:52انسان کو بطور رہنما
25:55بظاہر رہنما بنتا ہے
25:56لیکن بڑکارا ہوتا ہے
25:58مگر احیال علوم آج بھی
25:59اتنی خوشبو رکھتی ہے
26:01اور اتنی تازگی رکھتی ہے
26:02کہ انسان کو بھٹکنے سے بچا رہی ہے
26:04یعنی آپ آج بھی زندہ ہیں
26:06اپنے علمی کام کے ساتھ
26:08الحمدلہ
26:09اور تب بھی بادشاہ کے دربار میں
26:10ایک یتیم بچہ نہیں کھڑا تھا
26:12وہ علم کھڑا تھا
26:13وہ اللہ کا فضل کھڑا تھا
26:15جو اس یتیم بچے کو
26:16اس بلندی پر لے کر گیا
26:19کیا بات ہے آپ دونوں عدرات کی
26:20بہت خوبصورت کلام فرما رہے ہیں
26:23بریک کے بعد انشاءاللہ
26:24کچھ مزید ایک دو سوالات ہیں
26:25حجت الاسلام سیدنا امام غزالی
26:27رحمت اللہ تعالی کے
26:28تعلق سے وہ کرتے ہیں
26:30اور آپ سے ملاقات کرتے ہیں
26:31مختصر سے وقفے کے بعد
26:33خوشحام دید ناظرین
26:34خیر مقدم ہے آپ کا
26:35حجت الاسلام سیدنا امام غزالی
26:37رحمت اللہ تعالی کو
26:38خراج تحسین پیش کر رہا ہے
26:40عالم اسلام
26:41اے آر و ای کیو ٹی وی
26:42بنا نمائندہ
26:43پورے عالم اسلام کا
26:44ہمیشہ کی طرح آج بھی
26:46نمائندگی کرتے ہوئے
26:47امام غزالی کی بارگاہ میں
26:48ہم اپنی عقیدتیں
26:49پیش کر رہے ہیں
26:50اور آپ کے کام کو
26:51سراحنا خیر
26:53ہماری حیثیت نہیں
26:53کیونکہ کام بہت بڑا ہے
26:55اور نام بھی بہت بڑا ہے
26:56مگر بس اپنی عقیدتیں
26:58اور اپنی اپنا
26:59جو اپنی بسات ہے
27:00اپنی
27:01ہم اپنا حصہ پیش کر رہے ہیں
27:03امام غزالی کی بارگاہ میں
27:04اور پروفیسر ڈاکٹر
27:05محمد احمد قادری صاحب
27:06خوبصورت کلام کر رہے ہیں
27:08جناب علامہ مفتی
27:09خرم اقبال رحمانی صاحب
27:10تشریف فرمائے
27:11خوبصورت کلام فرمائے ہیں
27:12راکٹر صاحب قبلہ
27:13آج کی دور میں
27:15پانچویں صدی کو
27:16حضرت میں آپ کنیکٹ کریں گے
27:17تو نو سو برس بیٹ گئے
27:19تو نو سو برس کے بعد
27:20اتنا تیز ترین دور ہے
27:22حضرت
27:22کہ
27:23within few seconds
27:25اور minutes
27:25آدمی بھول گیا
27:26کہ پیچھے کیا ہوا ہے
27:27تو اس دور میں
27:30اقتصاب
27:30اقتصاب فیض
27:32کیا جا سکتا ہے
27:33امام غزالی سے
27:36قبلہ
27:37مفتی صاحب نے
27:39خرم رحمانی صاحب نے
27:41اس طرف اشارہ کیا ہے
27:42کہ دنیا کے مختلف حصوں میں
27:45آج بھی انہیں پڑھا جاتا ہے
27:47بالکل ایسے
27:47اور اس میں کوئی شک نہیں ہے
27:48جی
27:50یہ ہماری کم
27:52رغمتی
27:52یا کم علمی ہے
27:54کہ ہم یہ
27:55اپنے جو
27:56اسلاف ہیں ان میں
27:57امام غزالی کو
27:58ہم نے اس طریقے سے
28:00وہ مقام نہیں دیا
28:01جو دینا چاہیئے تھا
28:02بالکل صحیح
28:03امام غزالی
28:04صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں
28:06صحیح بات
28:07اور سچ بات تو یہ ہے
28:09کہ آج کا جو دور ہے
28:11دوہزار چوبیس
28:13اس میں کون سے مسائل ہیں
28:15آپ انٹرنیٹ کھولیے
28:16سوشل میڈیا کھولیے
28:18کہیں
28:19نعوذ باللہ منزلی
28:20خدا پر تنقید ہو رہی ہے
28:21استغفر اللہ
28:22کہیں خاندانی رشتوں پر
28:23تنقید ہو رہی ہے
28:24کہیں
28:27آپ کو آزادی کے نام پر
28:29وہ آزادی دکھائی جا رہی ہے
28:30جس کا تعلق اسلام سے
28:32اور تصوف سے
28:32اور روحانی سے نہیں ہے
28:33کھلی تبایی
28:35بربادی ہے
28:37یعنی آوارگی کی طرف
28:38ذہن کو لے جانا
28:39صحیح
28:40رات بھر جگا کر
28:41آپ کو اتنا تھکا دینا
28:42کہ آپ صبح فجر کے قابل
28:44نہ ہو سکے
28:44آپ فرما رہے ہیں
28:45وہی فلسفہ زور پکڑا ہے
28:47وہ ہو رہا ہے نا
28:48آپ وہی کنیک کر رہے ہیں
28:49اور یہ چیز
28:50آپ دیکھئے
28:51پیسے سے محبت
28:52غزالی رحمت اللہ تعالی نے کہا
28:54کہ ایک وقت تھا
28:56اب جب وہ پہلا دور ان کا
28:57دو ادواریں نا
28:58درس و تدریس کا
28:59پہلا حصہ اور دوسرا حصہ
29:00وہ دور تھا
29:01جس میں میری خواہش تھی
29:02کہ میں
29:04دنیاوی اعتبار سے
29:05مقبول ہو جاؤں
29:06یا دنیاوی اعتبار سے
29:08منصب ہو
29:08یا دنیاوی اعتبار سے
29:10میرا نام ہو
29:10سو وہ مجھے مل گیا
29:12اور اس کے بعد
29:13انہوں نے چھوڑ دیا سب کچھ
29:14چھوڑ کر وہ نکل گئے
29:16سہرہ کی طرف
29:18اللہ اکبر
29:19وہ گیارہ سال جو گزارے انہوں نے
29:20اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
29:22کہ
29:23یہ جو آج کا معاشرہ ہے
29:25اس معاشرے کے اندر
29:28رشتوں کی پاسداری نہیں
29:30روحانیت آہستہ آہستہ
29:32کم ہوتی جا رہی ہے
29:33دعاوں میں
29:34اثر وہ نظر نہیں آرہا
29:35جھوٹ
29:37کینا
29:37تکبر
29:38حسد
29:39خواہشات نفسانی
29:40لوگوں کو دھوکہ دینا
29:42ملاوٹ کرنا
29:43چیزوں کو برباد کرنا
29:44اور ایک دوسرے کو مار کر
29:46فخر کرنا
29:47ایسا ہی
29:49یہ تو غزالی کا دور ہے
29:51یہ تو غزالی کا دور ہے
29:53اللہ
29:54داد کی تاریخ پڑھ لیجئے آپ پوری
29:55آپ پورے نشاہ پور کی تاریخ پڑھ لیجئے
29:58ایون آپ عربیہ کی تاریخ پڑھ لیجئے
30:00یہ تو دور وہ نظر آرہا ہے
30:01جو زمانہ جہلیت کے قریب قریب لے جا رہا ہے آپ کو
30:04ایسے وقت کے اندر وہ حدیث
30:06جو
30:07نظر آتی ہے
30:08سرور کشور رسال صلی اللہ علیہ وسلم کی
30:11اور اس کا مفہوم یہ ہے
30:12کہ
30:13ہر صدی کے آخر میں سرے پر
30:15ایک ایسا فرد منتخب کیا جاتا ہے
30:19جس کے ذمہ یہ کام ہوتا ہے
30:21کہ اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے تجدید کروائے دین کی
30:24اللہ اکبر
30:25اللہ نے ان کو منتخب کیا
30:28کہ تمہاری عمر تو چھوٹی ہے
30:31صحیح
30:32دیکھیں آپ
30:32کیا ہے
30:33ففٹی نائن
30:34ففٹی فائف
30:36پچپن سال میں سے گیارہ سال
30:38تو آپ سہرہ نوردی میں نکال دیجئے
30:41بالکل صحیح
30:42کتنے رہ گئے
30:44چھوالیس سال رہے
30:45چھوالیس سال
30:45اس میں سے چھوالیس سال ستائیس سال کی عمر کے اندر
30:48پیکٹیکل ہی وہ آ رہے ہیں
30:49اللہ اکبر
30:51اور وہ بچہ جس کو
30:52کوئی سوشل سپورٹ نہیں ہے
30:54جس کے پشت پر کوئی سیاسی طاقت نہیں ہے
30:57کوئی سیاسی جماعت نہیں ہے
30:59کوئی
31:00سیویل بیرکرسی اور
31:01کسی ملٹری بیرکرسی کے کوئی سپورٹ نہیں ہے
31:03اس کے اوپر
31:03اور تنہ تنہا وجہ
31:05معاشرے کا کوئی بھی فرد
31:06یہ نہیں جانتا کہ کل یہ امام کہلائے گا
31:09آئے آئے آئے
31:09اب ان کی افکار میں کس بات نے متاثر کیا
31:12اللہ اکبر
31:13اور آج کے دور میں کیسے اس کو ہونا چاہیے
31:15عملی طور پر امام غزالی کی کیمیا سعادت
31:18ذابط اخلاق ہے
31:20میں شک
31:21روحانیت
31:22آپ نے یہ فرمایا کہ میں نے قلب پر توجہ دی
31:24اور تذکیہ نفس کیا
31:26اور جب دل پاکیزہ ہو گیا
31:28تو ہر شے کھلی کھلی پاکیزگی سے نظر
31:31آئینہ بن گئی کائنات میرے لیے
31:33بہت خوب
31:34یہ اصل بات ہے
31:36کہ غزالی کی
31:37سکر کو پڑھنے کا مقصد تذکیہ ہے
31:39نفس ہے
31:40علم ہے
31:41خواہشات نفسانی سے دوری ہے
31:43اور عملیت پسندی ہے
31:45جب یہ سب چیزیں آ جاتی ہیں
31:47تو آپ سمجھیں کہ
31:48آپ کو آج غزالی
31:50بحیثت استاد کے
31:51رہنما اور مجدد کی حیثیت سے کہتا ہے
31:54کہ جاؤ
31:55تمہیں سب کچھ اللہ نے دے دیا
31:57کیا بات ہے
31:58کیا بات ہے
31:59بہت خوب
32:00ماشاءاللہ
32:00بہت خوب
32:01آپ نے یہ پوری ایک
32:02ایفرٹ جو ہے
32:03اس کو سمرائز کیا ہے
32:04ایک وجود کی
32:06کہ جس پر خدا کا فضل ہوا
32:08جس پر
32:08اگر آپ نے کہا
32:10کوئی پولیٹیکل سپورٹ نہیں ہے
32:11کوئی کریسی سپورٹ نہیں ہے
32:13کوئی کس
32:14there was no such kind of any support
32:17لیکن اللہ کی جو
32:19سپورٹ ہے
32:19اور جو رسی پکڑا ہوا تھا
32:21وہی اصل ہے
32:22وہ جو رسی پکڑا ہوا تھا
32:23اس رسی نے اسے پار لگا ہے
32:24اور اس سمیت
32:26وہ کہتا ہے نوح کی کشتی کی جانب دیکھتا ہوں
32:28وہ بات ہے
32:29وہ کشتی نوح کی مثال ہے
32:30ہر اس شخص کی
32:31جو اللہ کی طرف لوگوں کو بلا رہا ہے
32:33اس دور میں اگر کوئی
32:35کوئی کیا آپ
32:36بے شمار علماء یہ کام کر رہے ہیں
32:38تو یقیناً
32:39وہ کشتی نوح کی مثال ہے
32:40اس تیز ترین
32:41اور منتشر ترین دور میں
32:43میں سمجھتا ہوں
32:44یہ علماء حقی ہیں
32:45تو ہماری نجات کا ایک واحد ذریعہ ہے
32:48اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے
32:49اللہ تعالیٰ صاحب قبلہ
32:51کن موضوعات پر
32:53ہم نے سنا نا
32:54فلسفہ گرہ دھو رہا ہے تصبف سے
32:55لیکن میں چاہتا ہوں
32:56تھوڑا
32:57ڈیٹیل میں بات ہو جائے
32:59کہ کن موضوعات پر
33:00آپ نے جو ہے
33:01وہ مزید تبازمائی فرمائی
33:03لوگ کو اقتصاب پہنچایا
33:05ان لوگوں نے اقتصاب کیا
33:06اور اس کے علاوہ آپ نے
33:08جو تصانیف ہیں آپ کی
33:10ہم نے ابھی
33:11احیاء علوم اور کیمیہ سعادت کا ذکر
33:13ایک تصنیف
33:14راکسہ آپ نے بھی
33:15بطور ریفرنس پیش کی تھی دوسری
33:17تو مزید تصانیف آپ کی
33:19کیونکہ کتب تو بے شمار
33:20آپ سے منصوب ہیں
33:21تو انشاءت فرمائیں
33:23بلا شبہ کسی بھی شخصیت
33:25کا زندہ رہنا
33:26یا اس کی فکر کا زندہ رہنا
33:28اس میں ایک بڑا
33:28جو عمل دخل ہے
33:30اس کی تصنیفات کا ہے
33:31صحیح
33:32کیونکہ آپ تدریس کرتے ہیں
33:34زمانہ گزر جاتا ہے
33:35شاگرد گزر جاتے ہیں
33:37اس کے بعد وہ فکر منتقل نہیں ہو پتی
33:38آپ خطابت کرتے ہیں
33:40ایک محدود وقت تک
33:41اس کی اثر انشاء
33:42تک
33:58پہلا جو فیض امام غزالی کا
34:00وہ درس و تدریس
34:01خطابت
34:02مناظر اور مباحثوں پر
34:04مجتمل ہے
34:04اس میں آپ نے
34:05جو مذہب اسلام
34:07اس کی حقانیت کو
34:08menاظروں کے ذریعے مباحثوں کے ذریعے پہنچانے کی کوشش کی ہے
34:11دوسرا فیض
34:12امام غزالی
34:13ہم انہیں تصوف کے میدان کا شہصوار دیکھتے ہیں
34:16اور اس وقت امام غزالی
34:18خاص طور پر فلسفہ اخلاق
34:20اور تصوف پر کام کر رہے ہیں
34:22ہوا یہ کہ امام غزالی
34:23ہمارے زمانے میں
34:27امام غزالی کو فقط ایک صوفی
34:28کی حیثیت سے دیکھا جاتا ہے
34:30جبکہ غزالی صوفی نہیں ہے
34:32غزالی مفکر بھی ہیں
34:34غزالی صوفی بھی ہیں
34:35غزالی محدث بھی نظر آتے ہیں
34:37غزالی مجدد بھی نظر آتے ہیں
34:38امام غزالی فقیح بھی ہیں
34:40اور امام غزالی نے
34:41ہر شعبہ دین کے اندر کچھ نہ کچھ یادگار چھوڑی ہیں
34:45لیکن چونکہ شہرت کس چیز کو ملی
34:46جیسے میں نے کہا کہ اخلاص خاص طور پر نظر آیا
34:49پھر اصلاح کا کام
34:50اور لوگوں کو اللہ اس کے حبیب کے قریب کرنے کا جو کام ہے
34:53وہ سب سے اہم کام نظر آتا ہے
34:55اپنے خاص طور پر
34:56جو آپ کا مجددانہ کردار ہمیں نظر آتا ہے
34:58جو شہرت عام حاصل ہوئی ہے
35:00شہرت دوام حاصل ہوئی
35:02وہ زیادہ تر تصوف کی کتابوں کو ملی
35:05احیاء العلوم
35:06اصل تو اس کا نام احیاء علومی دین ہے
35:08لیکن مختصر مشہور ہوگئے احیاء العلوم کے نام سے
35:11بلکل صحیح
35:11کمیائی سعادت ہمیں نظر آتی ہے
35:14راکٹر صاحب نے جیسے ارشاد فرمایا
35:15کہ جو روشنی سے اجالے کا
35:17اس میں آپ نے خود اپنا سفرنامہ لکھا
35:26اسے نکل کر اب ہدایت کے نور کی طرف آئے
35:28اور ایسے آئے کہ لوگوں کے پھر امام بنے
35:30دوسروں کو بھی پکڑ پکڑ کر نکالا گمہ
35:32اللہ نے فلسفے میں سے ہی چنانا بندہ اپنا
35:34اور پھر اس کے بعد
35:36تریاق ہے نا
35:37تریاق وہیں سے نکل کر آئے
35:39اور پھر اس کے بعد امام غزالیل رحمہ نے
35:41باقاعدہ علوم القرآن پہ کتاب لکھی
35:44جواہر القرآن کے نام سے
35:46امام غزالیل رحمہ نے باقاعدہ
35:47فقہ پر فقہ شافعی کے جو کہ مقلد تھے
35:50تو فقہ شافعی کی تدوین فرمائیے
35:51سین کتابیں بڑی مشہور گزری جو آپ کے زمانے میں
35:54فقہ شافعی کی اصول کے طور پر پڑھی جاتی تھی
35:56ارکان سلاسہ کے لاتی تھی
35:58امام غزالیل علیہ الرحمہ نے
36:00اپنے آخری زمانے میں
36:01یعنی سب سے آخری جو کتاب ہے آپ کی
36:03وہ ہے المستصفہ
36:05جو آپ نے اصول فقہ پر لکھی ہے
36:07اور ایسی شاندار کتاب لکھی ہے
36:09کہ اس زمانے میں ایسی کتاب
36:11اصول فقہ میں کوئی نہیں لکھ سکا
36:12علم کے ساتھ ان کی دوستی کا عالم دیکھیں
36:15کہ آخری زمانہ
36:16یعنی جو آخری سالے آپ کو اس میں اپنی کتاب لکھی
36:18اصول فقہ کے اوپر
36:19امام غزالی فلسفہ پر بھی کتابی لکھتے نظر آتے ہیں
36:22تصوف پر بھی حدیث پر بھی
36:24بلکہ احیاء علم الدین دیکھیں
36:26آپ سمجھیں آپ کو پورا کا پورا علم الدین
36:28آپ کو اس میں نظر آجاتا ہے
36:32سنت حدیث فقہ
36:33سب کچھ اس میں آپ کو نظر آجاتا ہے
36:34حفائیت بھی نظر آتی ہے
36:36اور دیرائیت بھی نظر آتی ہے
36:37لاؤں صاحب
36:38thank you so much
36:40once again
36:41that you joined us today
36:42اور آپ لوگ جب آتے ہیں
36:43تو ہمیں ہدایت کا نور دیتے ہیں
36:46ہمیں علم فراہم کرتے ہیں
36:47ہم سیکھ رہے ہیں مسلسل
36:49ہم اس طالب علم کی حیثیت رکھتے ہیں
36:51کہ جو الحمدللہ
36:53صحبتوں سے بھی علم اٹھاتا ہے
36:55جو کتابوں سے بھی علم اٹھاتا ہے
36:57اور ہم پر یہی لاغو تھا
36:58ہم پر یہی فرض تھا
37:00ہم میں اسی چیز کی ضرورت تھی
37:02اور اشد ضرورت ہے
37:03ابھی بھی
37:04ان دنوں میں ہمیں سب سے ادھا ضرورت ہے
37:07کہ ہم علم حاصل کریں
37:08غور کریں
37:09فکر کریں
37:10اللہ رب العزت
37:11قرآن میں اس طرح کی بھی مثال دیتا ہے
37:14جب وہ کہتا ہے
37:14قل سیرو فیل ارد
37:15کہ جب زمین پر بھی تم سیر کو
37:17پھیل جاؤ گے نکلو گے
37:19تب بھی تمہیں میری نشانیاں نظر آئیں گی
37:21تمہیں میں نظر آؤں گا
37:23اللہ اللہ کرتے کرتے
37:25ہو نظر آیا مجھے
37:26ہو میں جب میں گم ہوا
37:28تو تو نظر آیا مجھے
37:29تو وہ تب نظر آتا ہے انسان کو
37:31دیکھیں
37:31میں نے ابتدا میں کہا تھا
37:33فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں
37:36فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں
37:39دور کو سلجھا رہا ہے
37:41اور سرہ ملتا نہیں
37:43اور ایک نگاہ میں انسان کو سرہ مل جاتا ہے
37:46یہ جو تریاق والی بات ابھی
37:48ماشاءاللہ
37:49مفتی صاحب قبلہ نے فرمائی
37:50اور ڈاکٹ صاحب نے جو خوبصورت ریفرنس
37:52ان کے ایک مجدد کی
37:54انڈیپینڈنسی بتائی
37:55یہ جو ایک مرد کی وجاہت
37:57اور سب سے بڑا زیور
37:59اس کی غیرت ہے
38:00اس کی محنت ہے
38:01اس کی خودداری ہے
38:03ان زیوروں سے اللہ نے جن لوگوں کو
38:05آراستہ کیا
38:06وہی شخصیات اپنے کامال پر پہنچے
38:08کسی بھی مجدد یا مشتائد سے
38:11متعلق اس کے ماضی میں
38:12یہ مثال نہیں دی جا سکتی
38:13کہ وہ غیرت مند کم تھا
38:15وہ خوددار کم تھا
38:16اس نے محنت کم کی
38:17بحمد اللہ اللہ نے اپنے جب
38:19بندوں کو چنا تو ایسے ہی چنا
38:21زمانے کے لئے ایسی راشن اور عظیم مثال بنے
38:24کتنے عبدال
38:25کتنے غوث
38:26قلندر کتنے
38:27ایک تیرے عشق میں ڈوبے ہیں
38:29سمندر کتنے
38:30سرخ روح ہیں
38:31تو فقط تیرے فقیروں کے مزار
38:33ورنہ گزرے ہیں زمانے میں
38:35سکندر کتنے
38:36السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended