- 10 months ago
- #quransuniyeaursunaiye
- #muftisuhailrazaamjadi
- #aryqtv
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 88)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30محترم ناظرین و سامعین ویورز ان لسنرز السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:41پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ آپ کا مسبان محمد سحیل رضا امجدی آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:53ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں کہ ہم پروگرام کا آغاز قرآن و حدیث کی بات سے کیا کرتے ہیں
01:01اور آج ہم بات کر رہے ہیں خاص طور پر ناظرین
01:06کہ ہم اللہ تعالیٰ سے ہمارا جو تعلق ہے وہ کس طرح مضبوط ہو
01:19پہلی بات تو یہ ہے کہ تعلق ہوگا تو مضبوط ہوگا نا
01:24تو سب سے پہلے تو تعلق بنایے
01:26تعلق کس سے بنتا ہے
01:28مثال کے طور پر آپ دنیا میں
01:31دنیا میں
01:32میں ایک مثال دے رہا ہوں سمجھانے کے لیے
01:35آپ کسی سے تعلق بنانا چاہتے ہیں
01:38کسی کا قرب حاصل کرنا چاہتے ہیں
01:40تو آپ اس کی بات مانتے ہیں
01:41اس کی باتوں کی
01:43یعنی اس کے حکم کی اطاعت کرتے ہیں
01:45تو دھیرے دھیرے آپ اس کے نزدیک ہوتے چلے جاتے ہیں
01:49پھر وہ اپنے خاص کام بھی آپ کے سپور کرتا ہے
01:52ایسا یہ نا
01:53اللہ تعالیٰ اس سے معورہ ہے
01:55سمجھانے کے لیے ارس کیا
01:56کہ جب اللہ تعالیٰ کے احکامات کی فرما برداری کریں گے
02:01نافرمانی سے بچنے کی کوشش کرتے رہیں گے
02:04تو پھر دھیرے دھیرے
02:06وہ اپنا قرب آپ کو عطا فرمائے گا
02:08اور پھر آپ نوافل کی طرف آ جائیں گے
02:11صدقات کی طرف آ جائیں گے
02:13اور ناظرین
02:15یعنی جو فرائض اور واجبات میں سے نہیں ہیں
02:18آپ ان کی ادائیگی شروع کر دیں گے
02:21جس طرح آور ٹائم ہوتا ہے نا
02:23تو آپ پر لازم نہیں لیکن آپ کر رہے ہیں
02:26اور پھر اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کر رہے ہیں
02:29کبھی رات کو تنہائی میں نا
02:32دو رکعت نماز تحجد پڑھیں
02:34اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں راز و نیاز کریں
02:37آپ کے اور اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی اور نہیں ہے
02:42آپ جو کہہ رہے ہیں وہ سن رہا ہے
02:44اور کسی اللہ والے نے کیا خوب کہا
02:47کہ جب میں نے جب جب اللہ کو پکارا
02:52میں نے اسے المجیب پایا
02:55جواب دینے والا پایا
02:57اور فرمایا کہ جب میں نے اس سے مدد مانگی
03:02تو میں نے اسے الرحیم پایا
03:05رحمت کرنے والا پایا
03:07جب جب دنیا نے مجھے توڑنا چاہا
03:12تو میں نے اپنے رب کو الحفیظ پایا
03:17حفاظت کرنے والا پایا
03:19جب مجھے لگا کہ کوئی اپنا نہیں ہے
03:23تب میں نے اسے الودود پایا
03:25محبت کرنے والا پایا
03:28اور جب گناہ کا بوجھ بڑھنے لگا
03:31اور میں اس کی بارگاہ میں معافی کے لیے پہنچا
03:34تو میں نے اسے الغفور پایا
03:37مغفرت فرمانے والا پایا
03:39جب سننے والا کوئی نہیں تھا
03:43اور میں نے اسے سنانا چاہا
03:45تو میں نے اسے السمیع پایا
03:47سننے والا پایا
03:49ہر نام اس ذات کی صفت بیان کرتا ہے
03:53بے شک میرا رب بہت عظیم ہے
03:56ایک ماں اپنے بچے سے جتنا محبت کرتی ہے
04:00تو رب تعالی ماں سے ستر گناہ زیادہ
04:04اپنے بندے سے محبت کرتا ہے
04:07ناظرین و سامعین
04:09بندہ گناہگار کتنا ہی کیوں نہ ہو
04:11میرا رب اس کی توبہ کا انتظار کرتا ہے
04:14اور جب بندہ رجوع کرتے ہوئے آئے
04:16تو میرا رب بڑا راضی ہو جاتا ہے
04:19اور دنیا میں کسی کو منانا اتنا آسان نہیں
04:24جتنا رب عز و جل کو منانا ہے
04:27آئیے ناظرین
04:28اپنے رب تعالی کو منائی ہے
04:30اس کو راضی کیجئے
04:31یقین رکھیں
04:33کہ رب تعالی راضی ہے نا
04:36باقی کسی کی پروانہ کیجئے
04:37دنیا راضی
04:39اور خدا نہ خاصتہ رب راضی نہیں ہے
04:41تو پھر ہمیں فکر ہونے چاہیے
04:44اور رب تعالی راضی ہے
04:45اور باقی دنیا
04:47انشاءاللہ آپ کے پیچھے پیچھے
04:48ہم سب کو یہ توفیق عطا فرمائے
04:54کہ ہم اللہ تعالی کا قرب حاصل کریں
04:56اور اس کو راضی کرنے کی کوشش کرتے رہ کریں
04:59چلتے ہیں ناظرین
05:00آج کے سبق کی جانب
05:02ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:04وہ سورہ کحف ہے
05:06اور سورہ کحف کی آیت نمبر 88 ہے
05:10وہ کمل آیت کریمہ آج کے سبق میں شامل ہیں
05:14فارمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:15باوضوح ہو جائے
05:16اسکرین کے سامنے موجود ہیں
05:18کلام باق کو ساتھ رکھیں
05:19آج کا سبق نکالیں
05:20اپنے پاس نوٹ بوکز ضرور رکھیں
05:23کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:24نوٹ ضرور فرما لیجئے
05:26اور آپ کو لیے چلتے ہیں
05:27آج کے اس پرگرام کے فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:30لغت القرآن
05:31یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
05:33اور آئیے تعاویز تسمیہ پڑھتے ہوئے
05:36آج کے سبق کا آغاز کرتے ہیں
05:39اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:51وَأَمَّا مَن آمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا
05:59فَلَهُ جَزَاءً لِلْحُسْنَا
06:05وَسَنَقُولُ لَهُ مِنْ أَمْرِنَا يُسْرَا
06:11یہاں پر آپ دیکھیں حسنا
06:15اسے یہاں پر وفق کیا جائے یا نہ کیا جائے
06:18اسے حسنا ہی پڑھا جائے گا
06:20يُسْرَن وفقی صورت میں يُسْرَا پڑھیں گے
06:23يُسْرَن پڑھیں گے تب بھی رو پر دو زبر کی تنمین پر کر کے پڑھا جائے گا
06:27يُسْرَا پڑھیں گے دو زبر کی تنمین وفق میں علف سے چینج ہو جاتی ہے
06:31تب بھی اسے پر کر کے ہی پڑھا جائے گا
06:33حسنا کے بعد جی موقف جائز کی شورٹ فارم ہے
06:36جس کا مانا یہ کہ یہاں رکنا جائز ہے
06:38اور اسی طریقے سے ناظرین
06:40يُسْرَا کے آگے علامتِ وقفے
06:42اندر ایٹی ایٹ لکھاو ہے
06:43آیت نمبر ایٹی ایٹ
06:44یعنی اٹھا سی یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:47کتنے کلمات ہیں آئیے دیکھتے ہیں
06:49واؤ ایک کلمہ
06:51اما دوسرا
06:53من تیسرا
06:55آمنہ چوتھا
06:57عمیلہ پانچھوہ
06:59صالحا چھٹا
07:00فا ساتھوہ لا آٹھوہ
07:03اور اس کے بعد
07:04ہونوہ
07:06جزا دسوہ الحسنہ گیاروہ
07:08سنکولو باروہ
07:11من تیروہ
07:13امری چودوہ
07:14یسرا پندروہ
07:16کل یہاں پر پندرہ کلمات ہیں
07:18ہر کلمے کو
07:19علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:21بغور ملائزہ فرمائیں
07:22اچھا جی آپ دیکھیں
07:33کہ من میں نون ساکن ہے
07:34اس کے بعد
07:35حرف حلقی حمزہ آ رہا ہے
07:37تو نون ساکن کو یہاں پر
07:39اظہار کے ساتھ پڑھا جائے گا
07:40غنہ یا اخفان نہیں کیا جائے گا
07:43من آمنہ
07:44وعمیلہ
07:47وعمیلہ
07:48صالحا
07:49صالحا
07:51محا پر دو زبر کی تنمین ہے
07:52اس کے بعد
07:53فا حرف اخفا آ رہا ہے
07:54تو یہاں پر دو زبر کی تنمین کو
07:56اخفا کے ساتھ پڑھا جائے گا
07:57صالحا
07:59فا علیدہ
08:00لا علیدہ
08:01ہو علیدہ
08:02ملا کر پڑھیں گے
08:03فالہ
08:03اچھا یہ لا اصل میں لی ہے
08:06اور سنکولو کے بعد جو لہو آ رہا ہے
08:08یہاں پر بھی لا لی ہے
08:09ہو کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے
08:11لا پڑھا گیا
08:11فالہ
08:12جزاء
08:14جزاء میں
08:16مددہ
08:16اوپر مدد کے علامت
08:17یہ مدد متصل کہتے ہیں
08:19مدد واجب بھی کہتے ہیں
08:20مدد لازم بھی کہتے ہیں
08:21منیمم اس کو
08:22تین سے چار حرکات کی مقدار
08:24کھینش کر پڑھنا لازمی ہے
08:26اور میکزیمم اس کو
08:27پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
08:29کھینش کر پڑھنا چاہیے
08:30جزاء
08:32نل حسنہ
08:34یہ نون قتنی کہلاتا ہے
08:35نون قتنی
08:36یہ نون کے ذریعے
08:38الحسنہ کو ملایا جا رہا ہے
08:40یعنی نون کو
08:41الحسنہ کی
08:42لام کے ساتھ ملائیں گے
08:43تو یوں پڑھیں گے
08:44جزاء
08:45نل حسنہ
08:48و
08:49س
08:50نقول
08:51و
08:52علیدہ
08:52سین
08:53علیدہ
08:53نقول
08:53علیدہ
08:54ملا کر پڑھیں گے
08:54و س
08:55نقول
08:56لا علیدہ
08:57علیدہ
08:57ملا کر پڑھیں گے
08:58لہو
08:59من
08:59امری
09:00نا
09:01من منون ساکن کے بعد
09:02حرف علقی حمزہ ہے
09:03تو
09:04نون ساکن کو
09:04اظہار کے ساتھ پڑھیں گے
09:05غنہ
09:06یا اخفہ نہیں کیا جائے گا
09:07رو کے نیچے زیر ہے
09:10رو کو باری کر کے پڑھا جائے گا
09:12یوس رون
09:13یہاں وقف کریں گے
09:15تو یوس رو پڑھیں گے
09:16ناظرین و سامعین
09:17چلتے ہیں
09:18آج کے
09:19جو ہے وہ سبق کی جانب
09:21ہمارا جو آج کا سبق ہے
09:22وہ ہم لکھیں گے
09:23پھر اس میں جو کلمات ہیں
09:24اسما
09:25افعال حروف کون سے ہیں
09:26ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:28تحقیق و تجربہ بھی اس کریں گے
09:29قرآن اور اردو کے حوالے سے
09:31کہ وہ کلمات جو عام طور پر
09:33آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:34اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
09:36ان کی بھی نشاندہی ہوگی
09:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:39وَأَمَّا مَنْ آمَنَا وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَهُ جَزَاءً لِلْحُسْنَ
10:09وَسَنَقُولُ
10:14وَسَنَقُولُ
10:31لَهُ
10:38مِنْ اَمْرِنَا
10:43يُسْرَا
10:47آیت نمبر 88 ہے
10:55احراب لگاتے ہیں
10:57وَأَمَّا مَنْ آمَنَا وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَهُ جَزَاءً لِلْحُسْنَا
11:13وَسَنَقُولُ
11:18لَهُ
11:23مِنْ اَمْرِنَا
11:25وَسَنَقُولُ
11:30ناظرین وَسَنَقُولُ
11:31یہ آج کا سبق ہے
11:33اور آیت نمبر 88 ہے
11:35سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
11:37کہ اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:39تو پہلا اسم ہے من
11:41دوسرا ہے صالحن
11:46اور تیسرا ہے ہو زمیر
11:52چوتھا جزاء
11:55پانچوہ
11:56الحسنہ
11:57یہاں پر بھی ہو زمین
11:59نمبر تین آئے گا
12:00یہاں ناظمین
12:00نمبر تین آئے گا
12:02چھٹا امری
12:03ساتوہ
12:05یسرا
12:06تو کل سات اسماں ہیں
12:08نمبر ایک من
12:10نمبر دو صالحن
12:16نمبر تین
12:23جزاء
12:24ہو زمین
12:25اور ناظمین
12:32نمبر چار
12:35الحسنہ
12:36نمبر پانچ
12:44اچھا جی
12:48کچھ چیز میں
12:49ہاں نمبر پانچ
12:50میں جزاء
12:51کو ڈال دیتے ہیں
12:51اور نمبر چھے
13:01امری
13:02اور نمبر سات
13:07یسرا
13:08یعنی جی
13:15سات اسماں ہو گئے
13:16اب انشاءاللہ
13:16مزید پوغیم کو آگے بڑھاتے ہیں
13:18لیکن ہمیں جانا ہوگا
13:18بریک کی جانب
13:19بلقات ہوگی
13:20مختصر سے بریک کے بعد
13:21ویلکم میک ناظرین
13:23و سامعین
13:24چلتے ہیں آج کے
13:24پوغیم کی جانب
13:26اور یہاں پر آپ دیکھیں
13:27ناظرین
13:28کہ ہم اسماں لکھ چکے ہیں
13:30اب ہم لکھیں گے
13:31افعال
13:32افعال کتنے ہیں
13:35کون کون سے ہیں
13:36دیکھ لیتے ہیں
13:37پہلا جو فعل ہے آمنہ
13:39دوسرا ہے عاملہ
13:42تیسرا ہے سنکولو
13:45تو کل یہاں پر
13:48تین افعال ہے
13:49نمبر ایک
13:52آمنہ
13:53نمبر دو عاملہ
14:02نمبر تین
14:04سنکولو
14:05اچھا جی اب ہم دیکھتے ہیں
14:15کہ حروف کتنے ہیں
14:16کون کون سے ہیں
14:17تو پہلا حرف
14:19واو
14:19دوسرا ہے
14:24امہ
14:25واو گزر چکا ہے
14:28تیسرا ہے فا
14:29چوتھا ہے لی
14:32واو گزر چکا ہے نمبر ایک میں
14:35لا گزر چکا ہے لی
14:37گزر چکا ہے نمبر چار میں
14:39اور پانچوہ ہے من
14:41تو کل یہاں پر پانچ حروف ہیں
14:45نمبر ایک
14:47واو
14:48نمبر دو
14:51امہ
14:51نمبر تین
14:55فا
14:56نمبر چار
15:01لی
15:02نمبر پانچ
15:06من
15:07سات اصمات
15:14تین افعال
15:15اور پانچ
15:15حروف
15:16کل ملا کر
15:17پندرہ کلمات ہیں
15:19ناظرین
15:31مسامعین
15:32اب آجائیے
15:32سب سے پہلے
15:33ہم چلتے ہیں
15:34اسما کی جانب
15:35پہلا اسم جو ہے
15:36وہ ہے من
15:37من ناظرین
15:38یہاں پر
15:39جو ہے وہ
15:39آپ جانتے ہیں
15:42کہ من
15:43اس میں استفام بھی ہوتا ہے
15:44اس میں مصول بھی ہوتا ہے
15:46اس میں شرط بھی ہوتا ہے
15:47یہاں بطوری
15:48اس میں شرط یوز ہے
15:49اس کا معنی جو
15:50جس جسے
15:51ان میں سے
15:51کوئی معنی بھی
15:52کیا جا سکتا ہے
15:53صالحا
15:54صالح کا معنی ہوتا ہے
15:56صالح
15:57یہ فائل کے وزن پر
15:59اس میں فائل کا سیغہ ہے
16:00اس میں فائل
16:01وہ اسم جس میں
16:02فائلیت والا معنی پائے جائے
16:03ترجمہ کے آخر میں
16:04والا والے والی ہو
16:05تو یہ عام طور پر
16:06اس میں فائل کا ترجمہ ہوتا ہے
16:08اور ناظرین
16:09صالح کا معنی سے
16:12نیک بندہ
16:13یعنی نیک کام کرنے والا
16:15نیک کام کرنے والا
16:17مرد
16:17یعنی مذکر
16:18اور صالح نیک
16:20کو بھی کہا جاتا ہے
16:21اس لئے جو نیک کام کرنے والا
16:22اسے نیک کہتے ہیں
16:23تو صالح کا معنی نیک
16:24ہم کہتے ہیں
16:25یہ فلا بڑا صالح آدمی ہے
16:27تو یہ عام طور پر
16:28ہم اردو میں بھی
16:29استعمال کرتے ہیں
16:31اس کے بعد
16:31ہو
16:31واحد مذکر غائب کی ضمیر ہے
16:34واحد مذکر غائب کی ضمیر
16:35متصل ہو
16:36تو ہو کی شکل میں
16:38بعض اوقات
16:39ہی کی شکل میں ہوتی ہے
16:40جب ہم کہتے ہیں
16:41ہو تو پیش الٹا پیش
16:42جب ہم کہتے ہیں
16:43ہی تو زیر خریزے
16:44دونوں مراد ہو سکتے ہیں
16:45منفصل ہو
16:46تو ہوا کی شکل میں ہوگی
16:47ہوا ہو یہی
16:48اس کا معنی ہوگا
16:48وہ اس اس
16:49نہ جمع متقلم کی زمین ہے
16:51جمع متقلم کی زمین
16:53متصل ہو
16:53تو نہ کی شکل میں
16:54منفصل ہو
16:55تو نحنو کی شکل میں ہوتی
16:57نہ یا نحنو
16:58اس کا معنی ہوگا
16:58ہم ہمارا
16:59ہمارے ہماری
17:00ہم سب
17:01الحسنہ
17:02حسنہ کا معنی کیا ہے ناظرین
17:04حسنہ کا معنی ہے بھلائی
17:06حسنہ کا معنی ہے بھلائی
17:08احسن اسم تفضیل ہے
17:10واحد مذکر کے لئے
17:11حسنہ اسم تفضیل ہے واحد محنس کے لئے
17:14اور حسنہ کا معنی ہوتا ہے
17:16اسم تفضیل وہ اسم جس میں
17:18دوسرے کے مقابلے میں
17:20معنی میں زیادتی پائی جائے
17:22تو حسنہ بھلائی
17:24یا بہت اچھے
17:25اس کے بعد جزاء
17:27جزاء کا معنی ہوتا ہے بدلہ
17:29جزاء کا معنی ہے بدلہ
17:31That's good.
17:32That's good.
17:33That's good.
17:34That's good.
17:35I can't tell you, I am so happy how much I can get.
17:37I can't tell you.
17:39So, what is this good, I'm saying?
17:40I'm only a good one.
17:42I'm using it.
17:44And I know that good one is good, I'm just a good one.
17:49That's good.
17:51It's not good.
17:52But I'm using it.
17:54But I buy it.
17:55That's good.
17:56I buy it.
17:57That's good.
17:58I'm using it.
17:59That's good.
18:00So good work can work forffy.
18:03Then good work has the
18:19?"
18:19is a yusra a yusra a yusra
18:21ayin se
18:22yusra ka maana asan
18:24yusra ka maana muskil
18:25inna ma'al asri yusra
18:28s'olha alam nashra
18:29mayna be shak
18:30tengi ke saath asanhi hai
18:33so is ke baad chalte hai nazirin
18:35afwal ki janeb
18:36amana
18:37is ka maana hai
18:40wo iman laya
18:42amana yuminu
18:45iman
18:46is ka mazdar hai
18:48اور یہ عام طور پر
18:49ہم اردو میں
18:50استعمال کرتے ہیں
18:51amila
18:53فیل ماضی معروف
18:55سیغہ واحد
18:56مذکر غائب
18:57اور اس کا معنی ہے
18:58اس نے کام کیا
18:59amila yamalu amalan
19:01amal جو ہے
19:01اس کا معنی ہے
19:02کام مصدر ہے
19:03اور یہ بھی عام طور پر
19:05ہم اردو میں
19:05استعمال کرتے ہیں
19:06amal
19:07اردو میں
19:09استعمال کیا جاتا ہے
19:11اس کے بعد
19:14sa naquulu
19:15sa naquulu
19:16naquulu
19:18naquulu
19:19naquulu
19:20اور اس کا معنی کیا ہے
19:21اس کا معنی ہے
19:22ہم کہتے ہیں
19:24یا ہم کہیں گے
19:24اور یہاں معنی کیا ہوگا
19:26کیونکہ یہاں پر
19:27سین زبرسہ آ رہا ہے
19:28تو سین زبرسہ
19:30جب
19:30فیل مذارع پر داخل ہو
19:32تو مذارع کو
19:33مستقبل
19:34قریب کے معنی میں
19:35کر دیتا ہے
19:35تو sa naquulu
19:37انکریب ہم کہیں گے
19:39انکریب ہم کہیں گے
19:41قول
19:42اس کا مصدر ہے
19:45اس کا معنی ہے
19:46بات
19:47اور یہ عام طور پر
19:48ہم اردو میں
19:48استعمال کرتے ہیں
19:49قول
19:50اب آجائی ناظرین حروف کیانے
19:58وَا کا معنی ہے
19:59اور امَّا کا معنی
20:00بہرحال
20:01فَا کا معنی
20:02پس یا تو
20:03ان میں سے کوئی معنی بھی
20:03کر سکتے لی
20:04علت کے لیے
20:05واسطے کے لیے آتا ہے
20:06اس کا معنی کے لیے
20:07لیے واسطے
20:08اور من کا معنی ہے
20:09سَ
20:10اور بالعموم
20:11من وَا ان
20:13اردو میں
20:14استعمال کیا جاتا ہے
20:15تو ناظرین
20:20سات اسمہ
20:21تین افعال
20:21پانچ حروف
20:22پندرہ کلمات ہیں
20:23پندرہ کلمات
20:24پیکل چھے کلمات
20:25ایسے ہیں
20:25جو عام طور پر
20:27اردو میں
20:27ہم استعمال کرتے ہیں
20:28کون کون سے
20:29نمبر ایک صالح
20:30نمبر دو جزا
20:31نمبر تین
20:32آمنہ میں ایمان
20:33نمبر چار
20:33عمیلہ میں عمل
20:34نمبر پانچ
20:35سنکورو میں قول
20:37نمبر چھے
20:38من میں منوان
20:39آئیے
20:39حروف کو
20:40آپس میں ملا کر
20:41کلمہ
20:42کلمات کو
20:43آپس میں ملا کر
20:44جملہ کلام
20:45یا آیت
20:45کیسے بنا کرتے ہیں
20:46تو آئیے
20:47ملازہ فرمائیے
20:49واؤ زبر و
20:51حمزہ میم
20:52زبر ام
20:53میم علیو زبر ما
20:54و ام ما
20:55میم نوم زبر من
20:57حمزہ کھڑا زبر آ
20:59میم زبر ما
20:59نوم زبرنا
21:00من آمنا
21:02واؤ زبر و
21:03واؤ زبر و
21:04عین زبر آ
21:05میم زرمی
21:06لام زبر لا
21:07و عمیلا
21:08سوات علیو زبر سو
21:09لام زلی
21:10حدو زبر حن
21:11صالحن
21:12فا زبر فا
21:13لام زبر اللہ
21:14ہا التا پیشو
21:15فلا ہو
21:16جیم زبر جا
21:17زا علیو زبر زا
21:18حمزہ زبر آ
21:19جزاء
21:20نون لام زرنل
21:22حاسین پیش حسن
21:23نون خڑا زبرنا
21:24حسنہ
21:24جزاء نل حسنہ
21:27واؤ زبر و
21:28سین زبر سا
21:29نون زبرنا
21:30قوف و پیشکو
21:31لام پیشلو
21:32وسنقولو
21:33لام زبر اللہ
21:35ہا التا پیشو
21:36لہو
21:36میم نون زر من
21:37حمزہ میم زبر
21:38ام رازی ری
21:40نون علیو زبرنا
21:41من ام رینا
21:42یاسین پیش
21:43یس را دو زبر و
21:45یس رن
21:46یہاں وقف فریں گے
21:47تو یس را
21:48پڑا جائے گا
21:48آئیے ناظرین
21:49چلتے ہیں
21:50تلاوت کے جانب
21:51سب سے پہلے
21:51ہم تلاوت کریں گے
21:52ترتیل کے ساتھ
21:53سماتھ فرمائیے
21:54اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
22:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:15وَأَمَّا مَنْ آمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا
22:28وَأَمَّا مَنْ آمَنَا وَعَمِلَ صَالِحًا
22:35وَسَنَقُولُ لَهُ مِنْ أَمْرِنَا يُسْرًا
22:46اب ہم پڑھیں گے
22:48ناظرین حضر کے ساتھ
22:49جیسے نماز تراوی میں
22:50آپ سنتے ہیں
22:51یا پڑھتے ہیں
22:52وَأَمَّا مَنْ آمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا
22:59فَلَهُ جَزَاءً لِلْحُسْنًا
23:04وَسَنَقُولُ لَهُ مِنْ أَمْرِنَا يُسْرًا
23:10اب ہم پڑھیں گے
23:11تدویر کے ساتھ جیسے طرح
23:12فرض نمازوں میں
23:13آپ سنتے ہیں
23:13یا پڑھتے ہیں
23:14وَأَمَّا مَنْ آمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا
23:21فَلَهُ جَزَاءً لِلْحُسْنًا
23:26وَسَنَقُولُ لَهُ مِنْ أَمْرِنَا يُسْرًا
23:33آمَنْتُ بِاللَّهِ صَدَقُ اللَّهُ الْعَظِيمُ
23:35تلاوت مکمل ہوئی
23:37اور ہمارا اس پرگرام کا
23:38فرسٹ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
23:40آپ کو لیے چلتے ہیں
23:41سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
23:43تفریم القرآن
23:45یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
23:46سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
23:48حرف پہ حرف
23:49لفظ پہ لفظ ترجمے کی جانب
23:51وَا اور
23:52اَمَّا بَحَرْحَال مَنْ وَوْ جَوْ آمَنَا
23:55وَوْ ایمان لَایَا وَا اور
23:57عَمِلَا اس نے کام کیا
23:58صالح النیک
23:59فَا پَسْ لَا کے لیے
24:01ہو اس جزاء بدلہ
24:03الحسنہ بھلائی
24:05وَا اور سَنَقُولُ
24:06ان قریب ہم کہیں گے
24:08لا واسطے ہو اس کے
24:09مِن سے امری حکم
24:11نَا اپنے يُسْرَ آسان
24:14ناظرین و سامعین
24:15یہ حرف پہ حرف
24:16لفظ پہ لفظ ترجمہ ہے
24:17اب آئیے چلتے ہیں
24:18آسان فہم
24:19با محاورہ ترجمے کی جانب
24:21وَا اَمَّا مَنْ آمَنَ
24:25وَعَمِلَ صَالِحًا
24:27فَلَهُ جَزَاءً
24:30الْحُسْنَا
24:31وَسَنَقُولُ لَهُ
24:34مِنْ أَمْرِنَا يُسْرَا
24:37اور جو شخص ایمان لے آیا
24:41اور اس نے نیک عمل کیے
24:43تو ہم اس کو اچھا بدلہ دیں گے
24:46اور ان قریب ہم اس کو
24:48آسان کاموں کے
24:50احکام دیں گے
24:52ناظرین و السامعین
24:53یہ آسان فہم
24:54با محاورہ ترجمہ
24:55انشاءاللہ مزید پرغیم کو آگے بڑھاتے ہیں
24:56لگے نہ میں جانا ہوگا بریک کے جانب
24:58ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
25:00ویلکم بیک ناظرین و السامعین
25:02چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب
25:04اور ہم تفسیر ارز کریں گے
25:06تفسیر ہم ارز کر رہے تھے
25:07آیت نمبر ایٹی فائف سے لے کر
25:09ہم نے شروع کی تھی
25:11اور ناظرین
25:13آیت نمبر ایٹی فائف میں
25:15کیا فرمایا تھا
25:16کہ حتی اذا بلاغا مقریب الشمسی
25:18وجہ تہا
25:20بلکہ آیت نمبر ایٹی سکس میں
25:21فادبعہ سببہ ایٹی فائف ہے
25:23کہ وہ اپنی
25:24سوہ ایک مہم کی تیاری کرنے لگے
25:26پھر اس کے بعد فرمایا ہے
25:28کہ وہ
25:28جانب جو ہے وہ
25:31غروب آفتاب کی جگہ پہنچے
25:33وہاں پر
25:34دیکھا کہ آفتاب جو ہے وہ
25:35ایک دلدل کے چشمے میں
25:37ڈوبتے ہوئے پایا
25:38اور وہاں پر ایک قوم کو پایا
25:40تو ہم نے کہا
25:41ذلقرنین
25:42تم ان کو عذاب پہنچا دو
25:43یا ان کے ساتھ
25:44اس نے سلوک کرو
25:45آیت نمبر ایٹی سیون میں
25:47اس نے کہا
25:48کہ جس شخص نے
25:48اپنی جان پر ظلم کیا
25:49تو ان قریب
25:50ہم اس کو سزا دیں گے
25:51پھر وہ اپنی رب کی طرف
25:52لوٹایا جائے گا
25:52تو وہ اس کو
25:53بترین عذاب دے گا
25:55اب ناظرین کچھ
25:56سکندر ذلقرنین
25:57رضی اللہ عنہ کی
25:59مطالق ہم ارز کریں گے
26:00کہ ان کا
26:01اصل نام جو ہے
26:02سکندر بھی ہے
26:03یا اسکندر
26:04دونوں نام آئے ہیں
26:06یعنی سکندر
26:07علیف کے بغیر
26:08حمزہ کے بغیر
26:09اسکندر
26:10حمزہ کے ساتھ
26:12اور یہ حضرت خضر
26:14علیہ السلام کے
26:15کہتے ہیں
26:15کہ خالہ ذات بھائی ہیں
26:17انہوں نے
26:17اسکندریہ بنایا
26:19اور اس کا نام
26:20اپنے نام پر رکھا
26:21حضرت خضر علیہ السلام
26:23ان کے وزیر
26:24اور صاحب
26:25لیوات تھے
26:26یعنی
26:27جھنڈا ان کے ہاتھ میں
26:28ہوا کرتا تھا
26:29اور جس طرح
26:30نے بتایا
26:31کہ دنیا میں
26:33چار ایسے بادشاہ ہوئے
26:34جو تمام دنیا پر
26:36حکمران تھے
26:36دو مومن
26:37ذلقل نین
26:38اور
26:39سلمان علیہ السلام
26:40اور دو کافر
26:41نمرود
26:42اور بخت نسل
26:43اور ان قریب
26:44ایک پانچویں بادشاہ
26:45اس امت سے ہونے والے
26:46جن کا اسم مبارک
26:47حضرت امام مہدی
26:49رضی اللہ تعالیٰ
26:50انہو ہے
26:51اچھا جی اب
26:52تو
26:52ذرا سا آگے آ جائیں
26:54تو ناظرین
26:55ان کی نبوت میں
26:57اختلاف ہے
26:58ان کی حکومت
26:59تمام روح زمین پر تھی
27:00اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے
27:01ان کی نبوت میں
27:03اختلاف ہے
27:03حضرت مولا علی
27:04رضی اللہ تعالیٰ
27:05نے فرماتے ہیں
27:06کہ وہ
27:06نہ نبی تھے
27:07نہ فرشتے تھے
27:09اللہ سے محبت
27:10کرنے والے تھے
27:10اور اللہ تعالیٰ نے
27:11انہیں
27:12محبوب بنایا تھا
27:13اور پھر
27:14ہوا یہ ناظرین
27:15کہ
27:15ذلقل نین
27:18نے کتابوں میں
27:18دیکھا
27:19کہ
27:20اولاد سام میں سے
27:21ایک شخص
27:22چشمہ حیات سے
27:23پانی پیے گا
27:24اور اس کو
27:25موت نہیں آئے گی
27:26یہ دیکھ کر
27:27چشمہ حیات کی
27:29طلب میں
27:30مغرب اور
27:31مشرق کی طرف
27:32روانہ ہوئے
27:33اور آپ کے ساتھ
27:34حضرت خضر
27:35علیہ السلام
27:36بھی
27:36تھے
27:37تو وہ
27:38چشمہ حیات تک
27:39پہنچ گئے
27:39انہوں نے پی لیا
27:40مگر سکندر
27:41ذلقل نین
27:42رضی اللہ تعالیٰ
27:43انہوں نے
27:43مقدر میں
27:44نہ تھا
27:45انہوں نے
27:45نہ پیا
27:45انہوں نے
27:48نہ پایا
27:48پانی
27:49کو پایا ہی نہیں
27:50خضر علیہ السلام
27:51نے پی لیا
27:52پا بھی لیا
27:52پی بھی لیا
27:53اس سفر میں
27:54جانب مغرب
27:55روانہ ہوئے تھے
27:56تو جہاں تک
27:57آبادی ہے نا
27:59وہ ساب
28:00راستے
28:00آپ نے
28:01دیکھ کر لیے
28:01اور سمت
28:03مغرب میں
28:04وہاں پہنچے
28:05جہاں آبادی
28:06کا نام
28:07و نشان نہ تھا
28:08اور
28:09کہا کہ
28:09وہاں انہیں
28:11آفتاب
28:12جو ہی
28:13یعنی سورج
28:14وقت غروب
28:15ایسا نظر آیا
28:16گوئے کہ وہ
28:17سیاہ چشمے میں
28:18ڈوپتا ہے
28:19جیسا کہ
28:20دریائی سفر
28:20کرنے والے کو
28:21پانی میں
28:22ڈوپتا معلوم ہوتا ہے
28:23پھر ناظرین
28:25مسامعین
28:25فرمایا کہ
28:26وہاں پر
28:29جو یہ
28:29سفر تھا
28:30تو اس میں
28:31آیت نمبر
28:32پھر
28:33ایٹی سیون
28:34میں کیا فرمایا
28:35کہ
28:35قَالَ أَمَّا مَن ظَلَمَا
28:38فَصَوْفَ نُعَذِّبُهُ
28:40فُمَّ يُرَدُّ إِلَى رَبِّهِ
28:42فَيُعَذِّبُهُ
28:43عَذَابًا نُقْرَ
28:44اب وہاں پر
28:46کچھ ایسے لوگ تھے
28:48جنہوں نے
28:49شکار کیے ہوئے
28:50جانوروں کے
28:51چمڑے پہنے ہوئے تھے
28:52اور
28:54اس کے سوا
28:54ان کے بدن پر
28:55اور کوئی لباس نہ تھا
28:57دریائی مردہ جانور
28:58ان کی غزا تھے
28:59غزا تھی
29:00اور یہ کافر تھے
29:01یعنی غیر مسلم تھے
29:03تو اب
29:03آپ کو یہ کہا گیا
29:05جس میں
29:06ہم نے پہلی بھی ارس کیا
29:07کہ
29:08وہ جس نے
29:10اپنے آپ پر
29:11ظلم کیا ہے
29:11تو اسے ان قریب
29:12ہم سزا دیں گے
29:13اور پھر اپنے
29:14لب کی طرف
29:15لوٹایا جائے گا
29:16تو
29:16اور اس کا
29:17یعنی رب بھی
29:18اسے جو ہے وہ
29:19بری مار دے گا
29:20یعنی سزا دے گا
29:21اور پھر آگے فرمایا
29:22کہ جس نے اچھے عامال کی ہے
29:24ایمان لیا اچھے عامال کی
29:25تو اس کیلئے اچھا بدلہ ہے
29:26اور ان قریب
29:27اسے
29:27آسان کام کے
29:29احکامات دیے جائیں گے
29:30تو اب ناظرین
29:31وہاں جو
29:32یعنی لوگ تھے
29:34تو ان کے متعلق
29:35یہاں پر
29:36یہ فرمایا گیا
29:37اور سکندر ذلقنین
29:39رضی اللہ تعالی عنہ
29:40جس نے بتایا
29:41کہ انہوں نے
29:42آب حیات نہیں پیا تھا
29:44اور خضر علیہ السلام
29:45نے آب حیات پی لیا تھا
29:47اسی لئے وہ
29:48آج تک زندہ ہیں
29:49اور سکندر ذلقنین
29:50رضی اللہ تعالی عنہ
29:51بھارال
29:51ان کی وفات
29:54ہو چکی ہے
29:54تو یہ پہلا جو
29:56سفر تھا جانب مغرب
29:57تو اس میں ناظرین
29:59ان کی ملاقات
30:00وہاں پر
30:00اس قوم سے ہوئی
30:01اور اس قوم کے
30:02متعلق
30:03جو ہے یہ
30:03ساری باتیں
30:05جو ہم نے بتائیں
30:05کہ وہ غیر مسلم تھے
30:06صرف ایک
30:07جانوروں کا لباس
30:09پہناوا تھا
30:10اس کے علاوہ
30:10کچھ اور
30:11ان کے پاس نہیں تھا
30:13اور وہ کافر تھے
30:14اللہ کو ماننے والے نہیں تھے
30:16تو اس سے پہلے
30:17کیا بتایا تھا
30:18کہ
30:18اب آپ کی
30:20فرمایا ہے کہ
30:20جس نے
30:22اپنی جان پر
30:22ظلم کیا
30:23تو ان قریب
30:24اس کو سزا دیں گے
30:25پھر وہ اپنی رب کی طرف
30:25لٹایا جائے گا
30:26اس کو بترین
30:27وہ عذاب دے گا
30:28اور اس سے پہلے
30:29کیا فرمایا
30:30امہ انتو عذبا
30:31و امہ انتتخذا
30:32فیہم حسنا
30:33ہم نے کہا
30:34کہ ذلقنین
30:35تم ان کو عذاب پہنچاؤ
30:36یا ان کے ساتھ
30:37حسن سلوک کرو
30:38اور اگلی آیت میں
30:39پھر یہ فرمایا
30:39اس سے اگلی آیت میں
30:40آیت نبر ایٹی ایٹ میں
30:41کہ جس نے
30:42جو ایمال لیا
30:44اچھے عمال کیے
30:45اس کے لئے
30:46بہترین بدلہ ہے
30:46اور ان قریب
30:47اس کے لئے
30:47راستے بھی
30:48آسان ہوں گے
30:49احکامات بھی
30:50آسان کیے جائیں گے
30:51ناظرین
30:52یہاں پر
30:55یہ بھی
30:55میں ارز کروں گا
30:56کہ
30:57جو بعض
30:58اس واقعے کی
30:59تفصیلات ہیں
31:00وہ
31:01نہایت
31:02دلچسپ بھی ہیں
31:03لیکن
31:03بہت طویل ہیں
31:04اور
31:05یہاں تک
31:06کچھ لوگوں نے
31:08اس تاریخ کو
31:09بیان بھی کیا ہے
31:10اور وہ کہتے ہیں
31:11کہ سائرس کی
31:12فتح مندی
31:13ایسی عجیب
31:14اور موجزانہ تھی
31:16کہ اس مارکے کے بعد
31:17صرف چودہ دن کے اندر
31:19کہتے ہیں
31:20کہ دار الحکومت
31:20مسخر ہو گیا تھا
31:21اور
31:22وہاں کا جو سربراہ تھا
31:23جنگی قیدی کی حیثیت میں
31:25سائرس کے آگے
31:26سر نگو کھڑا تھا
31:27اچھا
31:28اب یہ
31:29مختلف
31:29زیرے کے جو
31:30انگریز تاریخ ناں ہیں
31:31انہوں نے بھی
31:32اس پر تاریخ لکھی ہے
31:33اور واقعات لکھے ہیں
31:35اور جو ہمارے
31:36تاریخ ناں ہیں
31:37تو انہوں نے بھی
31:38اس کی تاریخ لکھی ہے
31:39تو برحال یہ بہت
31:40طویل تاریخ ہیں
31:41ہم کچھ چیزیں
31:42انشاءاللہ
31:43آپ کی خدمت پر ارس کریں گے
31:44لیکن آج کے لئے
31:45اتنا ہی کافی ہے
31:46اس کے ساتھ ہی
31:46کیونکہ یہ واقعہ ہے
31:48بڑے دلچسپ ہے
31:49وہ انشاءاللہ
31:49آپ سماعت فرمائیے گا
31:51اس کے ساتھ ہی
31:52ہمارے سپرگرام کا
31:53سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
31:54چلتے ہیں
31:54تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانبی
31:55یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
31:57دنیا بھر سے
31:58آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
31:59سکیم پر نمبر رسپلیں
32:00آپ کا تعلق پاکستان
32:01پاکستان سے باہر
32:02دنیا کی کسی خطے کسی ملک سے ہو
32:03اٹھائیے
32:04اپنے فونز کو
32:05ڈائل کیجئے
32:06نمبرز کو
32:06جوائن کیجئے
32:07ہمارے سپرگرام کو
32:07دیکھتے ہیں
32:08اس کا کلائن پر
32:08ہمارے ساتھ کون ہے
32:09السلام علیکم
32:11وآلیکم السلام
32:13جی کہاں سے
32:14انکل جی ابرشتان
32:16سرائیے
32:17سرائیے
32:17جی
32:19اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:28وَأَمَّا مَن آمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا
32:35فَلَهُ جَزَاءً الْحُسْنَا
32:39وَسَنَقُولُ لَهُ مِنْ عَمْرِنَا يُسْرُ
32:45ایمان لے آیا
32:48اور اس نے نیک عمل کیے
32:50تو ہم اس کو اچھا بدلہ دیں گے
32:52اور انقریب ہم اس کو
32:54آسان کاموں کے احکام دیں گے
32:56جزاک اللہ خیر
32:58السلام علیکم
32:59جی کہاں سے
33:02سنائیے
33:04اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:13وَأَمَّا مَن آمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا
33:19فَلَهُ جَزَاءً الْحُسْنَا
33:25وَسَنَقُولُ لَهُ مِنْ عَمْرِنَا يُسْرَ
33:30اور جو شخص ایمان لے آیا
33:33اور اس نے نیک عمل کیے
33:34تو ہم اس کو
33:35اچھا بدلہ دیں گے
33:37اور انقریب ہم اس کو
33:38آسان کاموں کے احکام دیں گے
33:40جزاک اللہ خیر
33:41السلام علیکم
33:42جی اممہ کیسی ہیں ٹھیک ہے
33:46میں پڑھتا ہوں
33:48اب اسے دورائی ہے
33:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:56وَأَمَّا مَن آمَنَ
34:01وَعَمِلَ صَالِحًا
34:06فَلَهُ
34:11فَلَهُ
34:15جَزَاءً الْحُسْنَا
34:19لِلْحُسْنَا
34:24لِلْحُسْنَا
34:26وَسَنَقُولُ
34:28لَهُ
34:30مِنْ أَمْرِنَا
34:34يُسْرَا
34:37جزاک اللہ خیر
34:38السلام علیکم
34:39جی سنائیے
34:42مستمولی کہہ رہے ہیں نا
34:44جی جی آپ کو گیا تھا
34:45اعوذ باللہ من شیطان الرجیم
34:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:54وَأَمَّا مَنْ عَامَنَ
34:57وَأَمِلَ صَالِحًا
35:00فَلَهُ
35:01جَزَاءً الْحُسْنَا
35:05وَسَنَقُولُ لَهُ
35:07مِنْ أَمْرِنَا
35:09يُسْرَا
35:10ترجمہ
35:11اور جو شخص ایمان لے آیا
35:12اور اس نے نیک عمل کیے
35:13تو ہم اس کو اچھا بدلہ دیں گے
35:15اور آن قریب ہم اس کو
35:16آسان کاموں کے حکام دیں گے
35:18جزاک اللہ خیر
35:19بہت بشکریہ
35:19السلام علیکم
35:21وَأَمَّا مَسْرَامَ
35:22جی سنیہ
35:24مِنْ أَمْرِنَا
35:48يُسْرَا
35:49جزاک اللہ خیر
35:54ناظرین وَسَمْعین
35:55اس کے ساتھی عمل
35:56اس پروگرام کا وقت
35:57اپنے اختتام کو پہنچا
35:58یہ پروگرام جس سے آپ روزانہ
36:00علاوہ ہفتے اور اتوار کے
36:02سے پہر چار بجے سے
36:03لائیو اور پاکستانی وقت کے مطابق
36:04صبح سات بجے سے
36:06ریپیٹے لیکاس میں دیکھا کرتے ہیں
36:07فیڈبیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
36:09www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
36:14اور یوٹیو پر یہ پروگرام دیکھنا چاہے
36:16تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
36:17ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
36:19اس پروگرام سے مستفیز ہوں
36:20اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
36:22زندگی رہی تو انشاءاللہ
36:24اگلے پروگرام میں
36:25سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
36:28اس وقت کے لیے آپ سے اجازت چاہیں گے
36:30پروگرام قرآن سنئے
36:32اور سنائے کہ میں اس پان
36:33محمد سحیل رضا امجدی
36:35اور ایر وائکو ٹی وی کی پوری ٹیم کو دیجئے
36:37اجازت اس دعا کے ساتھ
36:38کہ اللہ رب العالمین
36:39آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
36:42السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments