- 3 hours ago
- #roshnisabkayliye
- #islamicinformation
- #aryqtv
Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Alamat e Qayamat
Host: Prof. Sumair Ahmed
Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Mufti Zaigham Ali Gardezi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Alamat e Qayamat
Host: Prof. Sumair Ahmed
Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Mufti Zaigham Ali Gardezi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:05Allahumma salli ala salli ala li sayidina wa maulana m hummedin wa ala li sayidina wa maulana m hummedin wa
00:23barikus salim
00:23Nazorin muhteram
00:24Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh
00:26मैं हूँ आपका मैसबान सुमेरामच और पेश किया जा रहा है प्रोग्ञाम रोशनी सब के लिए
00:32गुदिश्टा हफ़ते जिस मौजू पर आपने गुफ्टगू मुलाइज़े की वो था अलामातِ कियामत
00:37اور اس روان ہفتے بھی انشاءاللہ جس موضوع پر آپ گفتگو سماعت کریں گے
00:43وہ بھی علامات قیامت ہے
00:45اور کیونکہ بہت وسیع موضوع ہے
00:48بہت اسکوپ والا یہ ٹاپک ہے
00:50بہت ہی جہتوں سے بات کرنا ضروری ہے
00:53پھر قرآن و حدیث کی روشنی میں دیکھیں جو گدشتہ پروگرامز میں گفتگو ہوئی
00:56کہ جو علامات ہیں ان کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا
00:59علامات سغرہ یعنی کہ چھوٹی نشانیاں
01:01چھوٹی علامات اور علامات قبرہ یعنی کہ بڑی نشانیاں
01:05تو ہم نے یہ کوشش کی کہ جہاں علامات قبرہ کا ذکر کیا جائے
01:08وہیں ہم زیادہ سے زیادہ ان علامات سغرہ کو شامل کریں
01:12کہ جن میں ہم یہ دیکھیں کہ فی زمانہ بہت سی علامات ایسی ہیں
01:17کہ جن کا یا تو ظہور ہو چکا ہے
01:20یا پھر وہ ہمیں ظاہر ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہیں
01:23تو آیا کہ ان کے بارے میں جانا جائے
01:26پھر ان سے بچنے کے لیے قرآن و حدیث میں جو ہدایت
01:29اور جو علم کی روشنی موجود ہے
01:32اس سے استفادہ کرتے ہوئے ہم اپنی دنیا اور آخرت کو روشن بنانے کی صحیح کر سکیں
01:38اس زمان میں انشاءاللہ آج بھی کچھ سوالات ہیں جو ہم شامل کریں گے
01:41اور عالم اسلام کے ممتاز جید مقتدر مستند علم کرام
01:45آج بھی تشریف فرمائیں دونوں ہی شخصیات کسی تعرف کی محتاج نہیں
01:49الحمدللہ آپ ان کی گفتگو سنتے ہیں پسند کرتے ہیں
01:52اس سے استفادہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
01:54سب سے پہلی شخصیت جناب حضرت علامہ مفتی محمد سوحیل لدامجدی صاحب تشریف فرمائے
01:59السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:03کیسے ہیں مستحب خیریہ سے
02:04خیر مقدم ہے آپ کا اور آپ کے ساتھ تشریف فرمائے دوسری شخصیت
02:07آپ بھی کسی تعرف کے محتاج نہیں
02:08حضرت علامہ سید زیغم علی گردیدی شاہ صاحب
02:11السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:13کیسے ہیں مستحب خیریہ سے
02:15دونوں حضرات کا ایک بار پھر خیر مقدم
02:17اور پہلا سوال مفتی صاحب جو میں
02:18آپ کی بارگاہ میں ارز کر رہا ہوں کہ قرب قیامت
02:22فتنوں کی
02:23کسرت اور
02:25یقینا جب فتنوں کی کسرت ہے
02:27تو گدشتہ پروگرامز میں آپ خود تشریف فرما رہے
02:29ہم نے اس پر بات بھی کی اور وہ
02:30فتنیں ہم نے بتائی بھی لوگوں کو
02:32لیکن آج میں کیٹیگوری کے لیے جاننا چاہتا ہوں
02:35کہ قرآن و حدیث کی روشنی میں
02:36ان فتنوں سے بچنے یا ان سے حفاظت
02:39کرنے کی سر کیا ہلایات ہمیں ملتی ہیں
02:41کیا فرمایے
02:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:44اللہم صلی علیہ السیدنا
02:47و مولانا محمد و علیہ
02:49و اصحابی و بارک
02:51و صلی اللہ
02:52دیکھیں فتنوں کے دور میں
02:55ایمان کیسے بچایا جائے
02:57نیکیوں پر استقامت
02:58کیسے اختیار کی جائے
03:00سب سے پہلے تو یہ ارز کروں گا
03:03کہ ہمارے لیے
03:05اس جہاں میں
03:07سب سے بڑی نعمت
03:09اگر کوئی ہے تو وہ ایمان کی نعمت ہے
03:11بے شک
03:12اسی لئے قرآن نے بڑا زور دیا
03:14اس پر
03:17سب سے ایمان والو
03:23اللہ سے ڈرو
03:25اور جتنا ڈرنے کا حق ہے
03:27اور ہاں
03:29جب مرنا
03:30جب تمہاری موت کا وقت ہو
03:31تو تم ایمان کی حالت میں
03:34دنیا سے جانے چاہیے
03:35ایمان کی حالت ہونی چاہیے
03:37ایمان کی حالت میں
03:39تمہیں موت آنی چاہیے
03:40اور یہ
03:42اتنی بڑی نعمت ہے
03:43کہ
03:43آج تو کفار زہرے کے
03:45مادلی زندگی کو دیکھتے ہیں
03:47ورنہ روزی قیامت
03:48جب وہ سارا
03:49مشاہدہ کر رہے ہوں گے
03:51تو قرآن فرماتا ہے
03:56کتنے ہی ایسے کافر ہیں
03:58جو روزی قیامت
03:59تمنا کریں گے
04:00کہ کاش
04:01ہم مسلمان ہوتے ہیں
04:02ہم اسلام میں داخل ہوتے ہیں
04:05تو اس دور میں
04:06ایک تو
04:07دیکھیں
04:08ایمان تو
04:09یوں سمجھ لیں
04:10کہ جب سے ہم پیدا ہوئے
04:11ہم مومن ہیں
04:12مسلمان ہیں
04:13ہے صحیح
04:14اب ضرورت اس عمر کی ہے
04:15کہ ایمان کو بچایا جائے
04:18ضرورت اس عمر کی ہے
04:20کہ نیکیاں کی جائیں
04:22اور نیکیوں کو
04:23ضائع ہونے سے بچایا جائے
04:25ضرورت اس عمر کی ہے
04:27کیونکہ
04:28یہ دور فتنوں کا دور ہے
04:31یہاں پر
04:32علماء فرماتے ہیں
04:33کہ ایک فتنہ
04:34ایک فتنے کی قسم یہ
04:37کہ جو ہمارے وجود کے اندر ہے
04:39باطن میں ہے
04:40مثال کی طور پر
04:42کہیں عقیدے میں خرابی آ جاتی ہے
04:44کہیں عبادت میں دل نہیں لگتا
04:47یا عبادت میں دل لگتا ہے
04:49تو تقاضوں کے مطابق عبادت نہیں کرتے
04:51سکر اسکار سے دور ہے
04:52ایک شکل یہ ہوتی ہے
04:54اور خارجی شکل یہ ہوتی ہے
04:56کہ
04:56اولاد کی صورت میں بھی آزمائش ہے
05:00پھر معاشر میں جو بگاڑ پیدا ہو رہے ہیں
05:02ہر طرح آزمائش ہے
05:04یعنی
05:05فتنوں کی یہ لگار ہے
05:06عقائد کے حوالے سے بھی
05:08ایک مادیت زدہ
05:10معاشرہ بن چکا ہے
05:11پھر علماء فرماتے ہیں
05:13کہ
05:13فتنوں کی ایک شکل یہ ہے
05:15جیسے قرآن کریم نے کہا
05:17کہ وَعْلَمُوا أَنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَہ
05:21کہ جان لو
05:22کہ بیشو تمہارے اموال
05:24اور تمہاری اولاد
05:26فتنہ ہیں
05:26آزمائش ہیں
05:27آزمائش
05:28اور یہاں پر آزمائش کی ایک تعریف
05:31یعنی فتنے کی ایک تعریف یہ بھی کی گئی
05:32کہ باطل کو
05:34اس طرح پیش کیا جائے
05:36کہ وہ حق لگے
05:37اور عوام الناس
05:39حق اور باطل کے درمیان
05:41تمیز کرنے
05:43کرنا ان کے لئے ممکن نہ رہے
05:45مشکل ہو جائے
05:47اور آج آپ دیکھ لیں
05:48کہ عملی اعتبار سے بھی
05:51عبادت سے دور
05:52اگر عبادت کر رہے تو
05:53ریاکاری آ رہی ہے
05:54فوہاشی
05:55اور یعنی
05:56جھوٹ
05:57غیبت
05:58سود کا لیندن
06:00رشوتوں کا لیندن
06:01خیانتوں کا معاملہ
06:02یہ ساری چیزیں عملی اعتبار سے
06:04اور علمی اعتبار سے بھی
06:06آپ دیکھیں کہ
06:07کیسے کیسے فتنے ہیں
06:09کہیں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
06:11کہ قرآن و حدیث کے نام پر
06:13آپ کو
06:14اسلاف سے دور کیا جا رہا ہے
06:16اللہ
06:17اور ان کو
06:18ماذا اللہ ماذا اللہ
06:19چھوٹا بنا کر پیش کیا جا رہا ہے
06:21کہیں پر آپ دیکھتے ہیں
06:23کہ قرآن و سنت کی
06:25منمانی تشریحات بیان کی جا رہی ہیں
06:27جنہوں نے اپنی پوری زندگی
06:28علم کے لیے لگا دی
06:29ان کو لا علم برا دیا جا
06:30اسلاف سے ہٹ کر
06:31اپنی منمانی تشریحات بیان کی جا رہی ہیں
06:34اور اس کی آڑ میں
06:36مقصد ایک ہی ہے
06:41اور مسلمانوں کو اسلام سے دور کیا جائے
06:43کیونکہ آپ یہ دیکھ لیں
06:45کہ اولیاء اللہ سے
06:46اہلِ بیتِ اطحار سے
06:47صحابہ اکرام سے
06:49اور نبی علیہ السلام سے دور کرنا
06:52یہ دین سے دور کرنا ہے
06:53بے شک
06:54اچھا اسی طریقے سے
06:55کوئی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے
06:57نزول کا مو اٹھا کر انکار کر رہا ہے
07:00کوئی حضرت امام مہدی رضی اللہ تعالی
07:03انہوں کے آنے کا انکار کر رہا ہے
07:05اور کوئی ہے تو
07:06مادی ہونے کا دعویٰ کر رہا ہے
07:08یعنی بے شمار فتنے آپ کو
07:10ہر جگہ نظر آئیں گے
07:11علمی اعتبار سے بھی
07:13تو اب بات یہ ہے
07:15کہ ان کا صد باپ کیسے کیا جائے
07:18یہ فتنوں کا دور ہے
07:19اور قرب قیامت آپ جانتے ہیں
07:21کہ کئی احادیث کریمہ میں ہے
07:23کہ فواشی بھی ہوگی
07:25اریانی بھی ہوگی
07:26منپسند تشریحات بھی ہوگی
07:27یہ ساری چیزیں
07:29چھوٹے بڑے بن جائیں گے
07:31یہ ساری چیزیں
07:33احادیث میں حضور نبی کریم علیہ السلام نے
07:36بیان فرمائی ہے
07:37اب ان کا کلا کما کیسے کیا جائے
07:41اپنی ایمان کو کیسے بچایا جائے
07:43اپنے نیکیاں کیسے بچائی جائیں
07:46تو اس کے لیے چند چیزیں
07:48جو ہمارے اصلاف نے بیان فرمائی
07:51جو قرآن و سنت کے این مطابق ہیں
07:53اور نبی علیہ السلام کی دعائیں بھی ہیں
07:55نمبر ایک یہ ہے
07:56کہ انبیاء
07:58رسول عزام علیہ السلام
08:01صحابہ اکرام
08:02اہل بیت اتھار
08:04اور اپنے اصلاف کی
08:05صیرت کا مطالعہ کریں
08:08ربی علیہ السلام نے
08:10کتنی تقریفیں برداشت کی
08:11لیکن استقامت کا پہاڑ بن کر
08:13کھڑے رہے
08:14صحابہ اکرام
08:15جانے قربان کر دیں
08:17ایمان کو بچانے کے لیے
08:18خود ایمام حسین
08:20عزی اللہ تعالی
08:21انہوں کا کردار دیکھیں
08:22اچھا اسی طریقے سے
08:24یعنی نبی ہو کر
08:25یوسف علیہ السلام نے کیا دعا کی
08:27کہ ربی حبلی
08:29فرمایا کہ
08:31جس میں
08:31انتا ولیی فی الدنیا والآخرہ
08:33توفنی مسلمہ
08:35ولحقنی بس صالحین
08:37کہ
08:37اے میرے مولا
08:39تو دنیا اور آخرت میں
08:40میرا مولا ہے
08:40میرا مددکار ہے
08:41ریشت
08:42اور فرمایا کہ
08:43جب مجھے میری وفات کا وقت ہو
08:45تو مجھے
08:46جو ہے وہ مسلمان کر کے مارنا
08:48یعنی انتقال میرا اس حال میں ہو
08:50کہ میں آلت ایمان میں ہوں
08:51اور
08:53توفنی مسلمہ
08:54ولحقنی بس صالحین
08:55مجھے صالحین کے ساتھ ملا دینا
08:57جو صالحین کے امام ہوں
08:59وہ دعا کر رہے ہیں
09:00اسی طرح اور انبیاء کی دعائیں بھی
09:03ہمارے سامنے ہیں
09:04نمبر دو یہ ہے
09:06کہ
09:07خاص طور پر
09:08کہ اچھی صحبت اختیار کریں
09:10یا ایوہ اللہذین آمنوا تقوہا
09:13وکونوا معا الصادقین
09:14اے ایمان ولو اللہ سے ڈرو
09:15تم اللہ سے
09:16کما حق کو ڈر نہیں سکتے
09:18تو ان کے ساتھ ہو جاؤ
09:20جو اللہ والے ہیں
09:21کیونکہ صحبت اختیار کرو گے
09:23یاد رکھیں
09:24کہ جب وہ شیر
09:25کسی جاندر کا شکار کرتا ہے
09:27اکیلا کر کے مارتا ہے
09:28تو شیطان بھی
09:30جماعت سے اکیلا کر کے
09:32آپ کو مارتا ہے
09:32پہلے الگ کرے گا
09:33پہلے الگ کرے گا
09:34پھر اس کے ساتھ یہ بھی فرمایا
09:36کہ دل کو صحیح رکھے
09:38کیونکہ حدیث پاک میں ہے
09:40کہ یہ دل جو ہے
09:42یہ فرمایا کہ
09:44اگر یہ صحیح ہو
09:45تو پورا جسم صحیح ہوتا ہے
09:47اگر یہ فاسد ہو جائے
09:48بگاڑ پیدا ہو جائے
09:49پورا جسم بیکار ہو جاتا ہے
09:50وہ کون سا
09:51یعنی
09:51الہ وحی القلب
09:52وہ قلب ہے
09:53اسی طریقے سے فرمایا
09:55قرآن کی تلاوت کرے
09:56قرآن سے اپنے آپ کو جوڑ لیں
09:58کیونکہ قرآن حدیث پاک طویل ہے
10:00میں صرف ایک ٹکڑا اس کر رہا ہوں
10:03قرآن ہی وہ ہے
10:04کہ جو فتنوں میں
10:05آپ اگر اس سے دامن کرم سے
10:07وابستہ رہیں گے
10:08اس کے ساتھ وابستہ رہیں گے
10:09قرآن فتنوں میں
10:11آپ کی رہنمائی کرے گا
10:12ذکر اسکار
10:13اور پھر اس کے ساتھ دعا
10:15حضور نبی کریم علیہ السلام
10:16نے ایک دعا یہ مانگی
10:17اللہم ارین الحق حقا
10:20ورزقنا اتباعا
10:22ورین الباطل باطلا
10:25ورزقنا اجتنابا
10:26فرمائے کہ
10:27اے مولا
10:28جب حق میرے سامنے آ جائے
10:30تو مجھے حق سمجھنے کی توفیق نصیف
10:32اتا فرما
10:34اس کی اتباع بھی اتا فرما
10:35جب باطل میں سمجھ جاؤں
10:37تو باطل کو باطل سمجھوں
10:39اور پھر اس سے اجتناب بھی
10:41مجھے اتا فرما
10:42اسی طریقے سے حضور نبی کریم علیہ السلام
10:44نے یہ دعا فرمائی
10:45اللہم انی اعوذ بکا من الكفر
10:48اے اللہ
10:49میں کفر سے تیری پناہ چاہتا ہوں
10:51اس کے ساتھ اور دعائیں بھی ہیں
10:53اور خاص طور پر سورہ کحف
10:54فرمایا کہ جب یہ سورہ کحف
10:57جو روزانہ دس آیات پڑھتا ہے
10:58چاہے وہ آغاز کی پڑھ لیں
11:00چاہے درمیان کی
11:01چاہے پوری سورہ کحف پڑھ لیں
11:03فرمایا کہ مسیح دجال سے محفوظ رہے گا
11:05اللہ اکبر
11:06آئیے اہد کریں
11:08کہ ہم ان فتنوں سے بچنے کے لیے
11:10جو بھی اصول
11:11مفتی صاحب نے اس جواب میں
11:12انعایت فرمایا
11:13ہم ان پر عمل کریں
11:14ان کو فالو کریں
11:15ایک اور بڑا اہم سوال
11:16اور وہ بھی علامت قیامت ہی ہے
11:19اور انشاءاللہ
11:19آپ یہ دیکھیں گے
11:21کہ نہ کہ صرف یہ علامت قیامت ہے
11:23بلکہ ہم کسرت کے ساتھ
11:25اس کا ظاہر ہونا
11:26فی زمانہ
11:27اپنے معاشرے میں
11:28دیکھ رہے ہیں
11:29بہت اہم سوال ہے
11:30اس یقین کے ساتھ
11:31کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
11:32آپ سے ہوتی ہے ملاقات
11:33ایک بریک کے بعد
11:34ناظرین بریک کے بعد
11:36آپ کا خیر مقدم ہے
11:37علامات قیامت آج کا موضوع
11:39اور جو پہلا ہی سوال
11:40اہم ترین
11:40بہت ریلیونٹ کوسشن کیا گیا
11:42جو قرب قیامت
11:43فتنوں کا کسرت کے ساتھ
11:45ظاہر ہونا ہے
11:46اس سے قرآن و حدیث کی روشنی میں
11:48ہم کس طرح
11:49حفاظت اپنی کر سکتے ہیں
11:50کس طرح ان سے بچا جا سکتا ہے
11:52بہت آسن انداز میں
11:53بہت تفصیل کے ساتھ
11:54مفتی محمد صلی اللہ دامجدی
11:56صاحب نے جواب انعیت فرمایا
11:57اچھا ایک اور جہد سے
11:58اگر بات کریں
11:59جھوٹ اتنا بولو
12:00اتنا بولو
12:01آپ دیکھیں سوشل میڈیا
12:02اتنا بولو
12:03کہ وہ سچ لگنے لگے
12:04مفتی صاحب نے بھی فرمایا
12:05کہ جھوٹ
12:06اتنی کسرت سے بولا جا رہا ہے
12:08اور اس
12:08کانفیڈنس کے ساتھ
12:09بولا جا رہا ہے
12:10پتہ نہیں
12:10کہاں کہاں سے
12:11دلائل بھی پیدا ہو جاتے ہیں
12:12اور وہ دلائل ہیں
12:13جو کہ باطل دلائل ہیں
12:15اور اس کے بعد
12:15اس جھوٹ کو اتنا پھیلا دو
12:17کہ وہ لوگوں کو
12:17سچ ثابت ہونے لگے
12:18بہرحال
12:19یہ بات کرنے کا مقصد یہ
12:21کہ جھوٹ
12:22کا اتنی کسرت سے پھیلنا
12:25اتنا جھوٹ بولے جانا
12:26یہ بھی
12:27علامات قیامت میں سے
12:28ایک علامت ہے
12:29اس کی کیا تفصیلات ملتی ہیں
12:31اس کا جواب لیں گے
12:31مفتی سید زیگا ملی کردیزی
12:33شاہ صاحب سے
12:33سر کیا فرمائی ہے
12:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:36اللہم صلی اللہ محمد
12:37وعلا علی محمد
12:38مبارک صلی اللہ
12:39شکریہ سمیر بھئی
12:41یقیناً
12:42آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:44نے جو
12:45انتہائی تفصیل کے ساتھ
12:46علامات قیامت کو بیان فرمایا
12:48اس میں ایک انتہائی
12:50اہم علامت
12:51وہ جھوٹ کا کسرت سے پایا جانا ہے
12:53اور
12:54نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:57نے اسے قربہ قیامت کی
12:58علامات میں سے شمار فرمایا
12:59اور یہ علامات بیان کرنے کا
13:01سب سے بنیادی مقصد ہی ہے
13:03کہ جب
13:04ایسا پرفتن دور ہو
13:05تو اس میں
13:06پہلے سے کئی گناہ بڑھ کر
13:07اپنی اصلاح کیلئے کوشش کی جائے
13:09اور ان فتنوں سے بچنے کیلئے
13:11کوشش کی جائے
13:11تاکہ
13:13معاشرے کا جو ایک چلن ہے
13:14اور ایک جو فتنوں کا سہلاب ہے
13:16اس سے کسی طور پر
13:17اپنے آپ کو بچایا جا سگے
13:19تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:21نے
13:21قیامت کی نشانیوں میں سے
13:23نشانی قرار دی
13:23کہ جھوٹ
13:24اتنی کسرت کے ساتھ بولا جائے گا
13:26اور بلکہ
13:27اس کی جو ہولناکی ہے
13:29اس کی
13:29جو سختی ہے
13:31اور اس کا گناہ ہے
13:32اس کی طرف کسی کی توجہ نہیں ہوگی
13:33یعنی اس کو بالکل معمولی سمجھا جائے گا
13:35آج ہم دیکھیں
13:36اپنے معاشرے میں
13:37اگر
13:38جس طرح
13:38ایک معاشرے کے رویے کا
13:40آپ نے
13:42بیان کیا
13:42کہ جھوٹ
13:43اتنی کسرت کے ساتھ بولا جائے
13:44کہ وہ
13:44یعنی اس سے متعلق
13:46کسی کو احساس ہی نہ ہو
13:47اس کو سچ سمجھا جائے
13:48کہ ہاں یہی حق ہے
13:50اور یہی سچ ہے
13:50آج ہمارے معاشرے میں
13:52یہ اسی کی کیفیت
13:52ہمیں نظر آتی ہے
13:53یہ ایسا بترین عمل ہے
13:55کہ قرآن و سنت میں
13:56کسیر مقامات پر
13:57اس کی وعید اور مزمت
13:58بیان فرمائی گئے
13:58بلکہ اس عمل سے
14:00وابستہ افراد پر لانت فرمائی گئے
14:02اور
14:03تاقید فرمائی گئی
14:04قول زور سے بچنے کی تاقید فرمائی گئے
14:06وستاریبون قول زور
14:08کہ جھوٹ سے
14:09جھوٹی بات سے
14:10تم اجتناب کرو
14:11ایک مقام پر فرمائے
14:12کہ
14:15درست بات کرنی ہے
14:16سیدھی بات کرنی ہے
14:18یعنی اس میں لگی لپٹی نہ ہو
14:25جس کی وجہ سے
14:26اللہ اس کے رسول کی ناراضگی
14:27یا معاشر میں
14:28کسی کے لیے نقصان کا باعث بنتا ہے
14:30پھر احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم
14:32میں ہم دیکھے
14:33تو حضور کی کسیر احادیث
14:35جھوٹ کی مزمت اور سچ کی
14:37فضیلت پر حضور نے بیان فرمایا
14:38آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
14:41کہ
14:42جھوٹ یہ گناہ ہے
14:43اور ایسا گناہ ہے
14:44کہ جو
14:46یعنی باقی گناہوں کی طرف
14:47انسان کو لے جانے والا ہے
14:48یعنی ایسا نہیں
14:49کہ بس آپ نے
14:50خدا نہ خواستہ کسی نے جوٹ بولا
14:52اور بس وہ جوٹ کا سلسلہ
14:54وہیں ختم ہو گیا
14:54اب آگے اس کو نہیں بولنا پڑے گا
14:56آج ہمارے ہم بھی یہ کہا جاتا ہے
14:58کہ ایک جوٹ کو چھپانے کے لیے
14:59سو جوٹ
15:00انسان وہ
15:01ایک جوٹ بول کر
15:03گناہوں کی راستے پر داخل ہو جاتے ہیں
15:04اور پھر
15:05اس جوٹ کی خاطر
15:07اسے کئی جوٹ بولنے پڑتے ہیں
15:08اور اس جوٹ کو
15:09سچ ثابت کرنے کے لیے
15:11کہیں طرح سے وہ
15:11ایلے بھانے کرتا ہے
15:12تو حضور نے فرمایا
15:13کہ وہ جوٹ دیگر گناہوں کی طرف لے جاتا ہے
15:16یہاں تک کہ انسان جوٹ
15:17بولتا رہتا ہے
15:18بولتا رہتا ہے
15:19کہ وہ اللہ کی بارگاہ میں بھی
15:20جوٹا لکھا جاتا ہے
15:21یعنی دنیا کی نظروں میں
15:22تو ہم دیکھیں نا
15:23کہ جوٹا بندہ
15:24اس کا کوئی اعتبار نہیں کیا جاتا
15:26اس کا کوئی اعترام نہیں کیا جاتا
15:28اس کے لیے کوئی
15:29عزت والا معاملہ نہیں کیا جاتا
15:31دنیا والوں کی زبانوں پر بھی
15:32اس کے لیے جھوٹا
15:33وہ عام ہو جاتا ہے
15:34کہ یہ شخص جھوٹا ہے
15:35اللہ کی بارگاہ میں
15:37اس کو جھوٹا لکھا جاتا ہے
15:38اور اللہ رب العالمین کی بارگاہ میں
15:40جو انتہائی ناپسندیدہ افراد ہیں
15:42ان میں اس کو شامل کیا جاتا ہے
15:44کہ جو اللہ کی بارگاہ سے
15:45لانتو کے مستحق ہوتے ہیں
15:47اللہ کی بارگاہ سے
15:48ان کے لیے مزمت اور
15:49وعید نازل فرمائی جاتی ہے
15:50تو یہ عمل بد
15:52جس کو آج ہمارے ہاں
15:53بالکل معمولی سمجھا جاتا ہے
15:55مزاق مستی میں جھوٹ بول دینا
15:56کسی کو تفریق کے طور پر جھوٹ بول دینا
15:59کسی نے پکڑ بھی کی
16:00ارے میں تو مزاق کرنا تھا
16:02یعنی آج ہمارے ہاں
16:03رویہ یہ ہے نا
16:04کہ اگر کوئی شخص
16:05کسی نے کسی کو ٹائم دیا
16:06وقت میں اتنے ٹائم پر پہنچ جاؤں گا
16:08اب وہ ابھی تک
16:09اس ٹائم پر اپنے گھر سے بھی نہیں نکلا
16:10لیکن راستہ کیا بتائے گا
16:12کہ میں فلا مقام پر
16:13بس پانچ منٹ میں آیا
16:14وہ پانچ منٹ اتنے لمبے ہو جاتے ہیں
16:16یعنی وہ جھوٹ بولنا
16:18گوگل میں پادہ گھنٹہ دکھا رہا ہوتا ہے
16:20مصنع پانچ منٹ کہہ رہا ہوتا
16:21بلکہ گھر میں ہوتے وہ بچوں کو بھی
16:22یہ تربیت کی جاتی ہے
16:24کہ جا کر بتا دیں
16:25کہ اب وہ گھر پہ نہیں ہے
16:26تو اتنا عام ہو جائے گا
16:28کہ اس کو گناہ سمجھنا لوگ چھوڑ دیں گے
16:32بلکہ حدیث میں تو اتنا فرمائے
16:33کہ کوئی شخص اگر کسی کو
16:35ہسانے کے لیے جھوٹ بولے
16:36اس پر بھی اللہ کی لانت ہے
16:38مزاق میں بھی کسی کو جھوٹ بولنا
16:40اس کی بھی شرن اجازت نہیں دی گا
16:41کیونکہ اس کے ذریعے آپ
16:43مسلمان کو دھوکہ دیتے ہیں
16:44یعنی آپ مزاق میں
16:46آپ کسی سے تفریح کے طور پر جھوٹ بولتے ہیں
16:48تو آپ کو مسلمان سمجھ کر
16:50آپ کی بات پر یقین کرتا ہے
16:52لیکن آپ دلی دل میں
16:54اس کو نقصان پوچانے کا
16:56یا اس کو دھوکے میں رکھنے کا
16:58ایک آپ عظم کیے ہوتے ہیں
16:59اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
17:02نے اس کی انتہا درجے کی
17:03مزمت بیان فرمائی
17:04حضور نے فرمایا
17:05کہ کوئی شخص
17:06بے اتیاطی میں
17:08بے دھیانی میں
17:09لا پرواہی میں
17:09لا اوبالی پن میں
17:11کوئی ایسی بات کر دیتا ہے
17:12کہ اس بات کی وجہ سے
17:13وہ جہنم کے گھڑوں میں سے
17:14کسی گھڑے میں گر جاتا ہے
17:16یعنی وہ جھوٹ
17:17جسے یہ معمولی سمجھتا ہے
17:18اس سے متعلق کوئی حساسیت
17:20اس کے پیش رذر نہیں ہے
17:21لیکن فرمایا
17:22کہ وہ اللہ کی بارگاہ میں
17:23اسے اتنے بہترین انجام سے
17:24دوچار کرنے والی ہے
17:26کہ وہ جہنم کے گھڑوں میں سے
17:27کسی گھڑے میں
17:28وہ اس کی وجہ سے گر جاتے ہیں
17:29تو انسان اپنی زبان سے
17:30جو الفاظ ادا کرتا ہے
17:31مَا يَلْفِزُ مِن قَوْلٍ
17:32إِلَّا عَلَدَيْهِ رَقِيبُنَتِيد
17:34کہ اللہ کی بارگاہ سے
17:36نگبان فرشتے مقرر ہیں
17:37اس کو نوٹ کر لیتے ہیں
17:38اس کا ریکارڈ کا حصہ
17:39بنا دیا جاتا ہے
17:40وہ ریکارڈ نہ کبھی جلتا ہے
17:42نہ کبھی ضائع ہوتا ہے
17:43وہ اللہ کی بارگاہ میں
17:44پیش کر دیا جائے گا
17:45اور دنیا میں
17:46اعتبار سے اگر ہم دیکھیں
17:47کہ جو جھوٹ بولتا ہے
17:49تو لوگوں کی زبانوں پر
17:50بھی جھوٹا ہے
17:51معاشر میں اس کا کوئی اعتبار نہیں ہے
17:52اس کے ساتھ کوئی
17:53رشتہ داری نہیں کرتا
17:54اس کے ساتھ دوستی نہیں کی جاتی
17:56اور اس کا کوئی
17:57کسی بھی معاملے میں
17:58لیندین میں
17:59یا کوئی بھی ایسی کیفیت ہے
18:01اس کے ساتھ
18:02کوئی تعلق قائم نہیں کرتا
18:03کیونکہ سب کی زبانوں پر
18:04یہ ہوتا ہے
18:05کہ یہ بندہ جھوٹا ہے
18:06ہمیں نہیں پتا
18:07کہ یہ ہمارے ساتھ
18:08جو وعدے وعدے کر رہے ہیں
18:09اس کی حقیقت ہے یا نہیں ہے
18:11تو اس لیے دنیاوی طور پر
18:12اخروی طور پر
18:13نقصانات بے شمار ہیں
18:14اللہ کی لانتوں کو
18:15مستحی کرنے والا یہ عمل ہے
18:17قرب قیامت کی علامات ہیں
18:19آج کسرت سے یہ
18:21جھوٹ بولا جاتا ہے
18:22اس دور میں ضرورت ہے
18:23کہ ہم اپنی اصلاح کریں
18:24ان فطروں سے
18:26اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کریں گے
18:27زبان کی حفاظت کریں گے
18:28اللہ رب العالمین
18:29اس کی برکتیں عطا فرمائے گا
18:31آمین سمم آمین
18:32اور یہ
18:33ہمارا یوت بھی
18:34بہت بڑی تعداد میں یقینا
18:36ہمارا پروگرام روشنی
18:37آپ لوگ دیکھتے ہیں
18:38تو میں
18:39کیونکہ ہم لوگ
18:40ایڈوکیشن فیلڈ سے بھی
18:41وابستہ ہیں
18:41جو مفتح آپ نے گفتگو کی
18:43اگر اس کی روشنی میں
18:44ارز کروں کہ
18:45جھوٹ اس
18:45انفیکشیس ڈیزیس کی طرح
18:47اس انفیکشن پھیلانے والی
18:50بیماری کی طرح
18:51جو اگر پیدا ہو جائے
18:52تو پھر کئی بیماریوں کو
18:54جنم دیتی ہے
18:55اور جہاں ہم ایک طرف
18:56میڈیکل
18:57اپنے آپ کو میڈیکلی
18:58پروٹیک کرنے کے لیے
19:00میڈیکلی
19:01اپنے آپ کو
19:01سیف رکھنے کے لیے
19:02ہم جہاں اتنا احتمام کرتے ہیں
19:04اتنی تگو دو کرتے ہیں
19:05اتنے ایفرٹس کرتے ہیں
19:07وہیں
19:08ایک بندہ مومن کے لیے
19:09اس سے بہت زیادہ ضروری ہے
19:11کہ جو یہ اخلاقی بیماریاں ہیں
19:12ان کے صد باپ کے لیے
19:14ہم کوشش کریں
19:15کیونکہ یہ وہ
19:16جھوٹ ہے جس کی
19:17ابھی آپ نے
19:17دیکھا کہ تفصیل بیان کی
19:19مفتح صاحب نے
19:19کہ علامت قیامت
19:21اپنی جگہ ہے
19:21یہ آپ کو دنیا میں
19:23بھی رسوہ کر رہی ہے
19:23اور آپ کو آخرت میں
19:24بھی رسوہ کرے گی
19:25اللہ نے اگر لانت بھیجی
19:27لانت اللہ القادمین
19:28تو ہم سب کی
19:29کتنی بڑی
19:29ذمہ داری ہے
19:30اہد کریں ہم
19:31یہ بات سن کر
19:32کہ کتنی بڑی
19:33علامت قیامت ہے
19:34کہ جھوٹ کو جھوٹ
19:35سمجھا جائے
19:35اس سے اشتناب کیا جائے
19:37اور کسی جھوٹے کا
19:38ساتھ دینا
19:38یا اس کی جھوٹی
19:39بات میں ساتھ دینا
19:51ہوتے دیکھا
19:51یہ کیسی علامت قیامت ہے
19:53کہ ایمان ہی
19:54جو ہے نا
19:55وہ اجنبی ہو جائے گا
19:56سر یہ کیا
19:56اس کی کیا تصصیل
19:59یہ
20:00بڑی
20:00ذباتس حدیث پاک ہے
20:02اور ظاہر ہے
20:03کہ عوام الناس کے لیے
20:04تو یہ بالکل
20:05ایک
20:06یوں سمجھنے
20:06نہیں بات ہو سکتی ہے
20:07ایمان اجنبی
20:08اسلام اجنبی
20:11قبلہ مفتی صاحب
20:12نے بھی فرمایا نا
20:12تو میں اس میں
20:13آگے بڑھ کر یہ کہوں گا
20:14کہ جھوٹ کے
20:15ایسے ایسے
20:16ایکسپرٹ موجود ہیں
20:17کہ آپ
20:19گمان نہیں کر سکتے
20:20کہ یہ جھوٹ ہو رہا ہے
20:21ایسے ایسے
20:22آپ کا سچ
20:23درہ کا درہ رہے جائے گا
20:25یہ بھی
20:26علامت قیامت ہے
20:27اچھا اب یہاں پر
20:29جو حدیث پاک ہے
20:30یہ صحیح مسلم کے حدیث ہے
20:31حضرت ابو حریر
20:33رضی اللہ تعالیٰ
20:33روایت کرتے ہیں
20:34کہتے ہیں کہ
20:36قال رسول اللہ
20:37صلی اللہ علیہ وسلم
20:38کہ اللہ کے رسول
20:39صلی اللہ علیہ وسلم
20:40نے فرمایا
20:41کہ
20:42اللہ تک
20:43فرمایا کہ
20:45الاسلام غریبا
20:46اسلام اجنبی تھا
20:49وسیعود
20:51کما بدع غریبا
20:52ان قریب
20:53ان قریب
20:54اسی طریقے سے
20:55قیامت سے پہلے
20:56یہ پھر دوبارہ
20:57اجنبی ہو جائے گا
20:59اور پھر اس کے ساتھ
21:00یہ بھی فرمایا
21:01کہ فطوبہ للغربہ
21:03غربہ کے لئے
21:04خوشخبری ہو
21:05دوسری حدیث ہے
21:06پاک جو میں
21:07یہاں پر پیش کر رہا ہوں
21:08وہ ترمزی کی حدیث ہے
21:09حضرت عمر بن عوف
21:11رضی اللہ تعالی عنہ
21:12روایت ہے
21:12روایت کرتے ہیں
21:14فرمایا کہ
21:14انت دین غریبا
21:16فرمایا کہ
21:18دین جو ہے وہ
21:18اجنبی تھا
21:19پھر فرمایا کہ
21:21وحر جعو غریبا
21:22پھر وہ
21:23دوبارہ غریب
21:24یعنی اجنبی ہو جائے گا
21:26فطوبہ للغربہ
21:27الَّذین يُسْلِحُونَ
21:30مَا أَفْسَدَ النَّاسُ
21:32بَعْدِ مِنْ سُنَّتِ
21:34اور وہ غریب کون ہے
21:36غربہ
21:37کہ جو
21:38لوگ فساد برپا کر رہے ہوں گے
21:40میری سنت کے معاملات میں
21:42دین کے معاملات میں
21:43بدعات
21:44بدعاتِ قبیحہ کے معاملات میں
21:46ان کی وہ
21:47اصلاح کر رہے ہوں گے
21:49اور یہ بھی
21:50حدیث پاک میں فرمایا
21:51کہ نَاسُنْ صَالِحُونَ
21:55قَلِيرٌ فِي نَاسِنْ سُوْءٌ
21:57قَسِيرٌ مَنْ يُعْتِهِمْ أَخْثَرُ مِمَّا مَنْ يُعْسِهِمْ
22:02فرمایا کہ بہت تھوڑے لوگ ہوں گے
22:04جو اصلاح کرنے والے ہوں گے
22:06یہ بھی حدیث پاک کا جزو ہے
22:08اصلاح کرنے والے ہوں گے
22:09برے حالات ہوں گے برے چیزیں ہوں گے
22:11تو فرمایا کہ ان کی اطاعت کرنے والے کم ہوں گے
22:15انتنا فرمانی کرنے والے زیادہ ہوں گے
22:18تو اب یہ اس بات کی طرف آ جائیے
22:21کہ دین اجنبی تھا
22:22اس کی توجہات جو محدثین نے بیان فرمائی
22:28تشریحات
22:28فرمایا کہ جب ابتداء سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم
22:33نے دین کی تبلیغ شروع کی
22:35تو لوگ کہا آتے تھے
22:37لوگ سننے کو تیار کہا تھے
22:39ان کے لئے بات ہی اجنبی تھی بلکل
22:41یہ کیا بات ہو گئی
22:42پھر ایک وقت ایسا آیا
22:44کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
22:46کی گز صحابہ اکلام کا حجوم ہو گیا
22:48غلبہ ہو گیا
22:49ٹھیک ہے
22:50لیکن قیامت سے پہلے
22:52قیامت کی ایک علامت یہ بھی ہے
22:54کہ دین دوبارہ اجنبی ہوگا
22:56اس کا مطلب کیا ہے
22:58پہلے تعداد کے حوالے سے اجنبی تھا
23:00کہ شروع میں قلت تعداد تھی
23:02کچھ بھی نہیں تھا
23:03اب تعداد کے حوالے سے اجنبی نہیں ہوگا
23:06تعداد تو لاکھوں میں ہے
23:08کروڑوں میں ہے
23:09عربوں میں ہے اس وقت
23:10یعنی آپ اس وقت دیکھیں
23:11کہ ایک اندازے کے مطابق
23:13پونے دو عرب مسلمان
23:15جو ہے نا
23:16دنیا میں بستے ہیں
23:17تو ہو سکتا ہے
23:18کہ آئندہ آنے والے سے
23:19بلکہ
23:19کئی تعداد میں زیادہ ہوں گے
23:22یعنی ہو سکتا ہے
23:23کہ تین عرب ہوں
23:23ڈھائی عرب ہوں
23:24اس وقت کیا ہو
23:24لیکن اب جو دین غریب ہوگا
23:27اجنبی ہوگا
23:28وہ تعداد کے حوالے سے نہیں ہوگا
23:30وہ عمل کے حوالے سے ہوگا
23:32اللہ ہم سب کو محفوظ فرمائے
23:36اور اس سے پہلے کہ
23:37دین اور ایمان آپ سے اجنبی ہو
23:40یہ جو آپ نے خود ساختہ
23:42اجنبیت اپنائی رکھی ہے
23:43آئیے دین کے ساتھ جڑ جائیں
23:45ایمان کے ساتھ جڑ جائیں
23:47قرآن کے ساتھ
23:47صاحب قرآن کے ساتھ
23:48اپنے رشتے کو مضبوط کریں
23:50سی یو
23:50رائٹ آفٹر دس شورٹ بریک
23:52ایک ناظرین
23:52بریک کے بعد آپ کا خیر مقدم
23:54آج کا موضوع
23:55علامات قیامت
23:56بہت اہم موضوع
23:57اور بہت ہی سہر حاصل گفتگو
23:59دونوں ہی مفتیان کرام کی جانب سے
24:01مفتی صاحب آپ جواب
24:02انعیت فرمارے تھے میں چاہ رہا ہوں
24:03آپ مکمل کرلیں
24:03انشاءاللہ پھر اگلا سوال
24:04تو تعداد تو ہماری بہت زیادہ ہوگی
24:07لیکن
24:07عملی اعتبار سے
24:09ہم دین سے دور ہوں گے
24:11عملی اعتبار سے خالی ہوں گے
24:13تو اس طریقے سے
24:14اور اس میں ایک توجیح یہ بھی پیش کی
24:16علماء کرام نے
24:17محدثین نے
24:18جیسا کہ حدیث پاک میں ہے
24:20کہ نبی علیہ السلام نے فرمایا
24:22اور وہ وقت
24:22اس وقت میں دیکھ رہا ہوں
24:23وہ مناظر ہم دیکھ رہے ہیں
24:26کہ ایک وقت ایسا آئے گا
24:28کہ
24:29کفار جو ہیں
24:31وہ ایک دوسرے کو
24:32تم پر حملہ آور ہونے کی دعوت
24:34اس طرح دیں گے
24:35جس طرح تم دسترخوان پر
24:37اپنے میمانوں کو دعوت دیتے ہو
24:39آپ کھا لیجئے
24:40آپ کھا لیجئے
24:41آپ کھا لیجئے
24:42تو صحابہ اکرام
24:43ردوان اللہ علیہ مجموعین
24:45نے بڑی حیرت سرس کی
24:45رسول اللہ
24:46ہم تعداد میں کم ہوں گے
24:47فرمایا نا
24:48تعداد میں تم بہت زیادہ ہوں گے
24:50لیکن تم
24:52سمندر کی جھاک کی مانند ہوں گے
24:54جھاک جو ہوتی نا
24:55ویٹ لیس ہوتی ہے
24:56کوئی وزن نہیں ہوتا
24:56اس کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی
24:58اور اسے بہت کل
24:59علیدہ کر دیا جاتا ہے
25:00پھینگ دیا جاتا ہے
25:01ٹھیک ہے نا
25:02تو فرمایا کہ
25:03وہ
25:04جھاکی طرح کیوں ہوں گے
25:05فرمایا کہ
25:06تعداد میں زیادہ ہونے کی باوجود
25:08تم پر وان تاری کر دیا جائے
25:09اللہ
25:11اب وان سے مرہ سستی بھی ہے
25:12وان سے مرہ بزدلی بھی ہے
25:14بے عملی بھی ہے
25:15تو آج
25:16اب اتنی تعداد میں ہونے کی باوجود
25:18ہم معاشرے میں دیکھتے ہیں نا
25:20کہ کہیں جا کر
25:21اگر کہیں پر شادی بیعہ ہو رہا ہے
25:23اور بےہودہ رسومات ہو رہی ہیں
25:25آپ منع کر کے دیکھ لیں
25:27سارا خنان آپ کے پیشے بھاگے گا
25:34کسی باتیں کسنا شروع کر دیں گے
25:36یا کسی کاروباری بندے کو
25:37آپ جا کر کہیں جھوٹ نہ بولا
25:39پھر کونسی باتیں کر رہے ہو بھائی تم
25:41تم کونسی اکڑ باتیں کر رہے ہو یار
25:43کسی آپ کہیں کہ
25:44یا تم کرز لے کر واپس کیوں نہیں کر رہے
25:46اوہ والا کیا بات
25:47کیا بات ہے
25:49یا خیانت کے حوالے سے
25:50یا کسی حوالے سے بھی گناہ کے حوالے سے
25:52آپ کہیں بات کریں
25:54تو آپ کی بات
25:55آپ کو بلکل وہ
25:56کونسی باتیں کر رہے ہیں
25:57This one called Islam
26:01That Allah should be
26:04The Crusaders of the country
26:05There are many people
26:09From here
26:12The original Islam
26:13We have this
26:13The original Islam is
26:15The which
26:17The Quran is
26:18The Quran is
26:19The
26:20The
26:20The
26:20The
26:20And
26:21The
26:22The
26:23The
26:23The
26:24The
26:24That is the real Islam.
26:25The other thing is that they don't understand.
26:32But the real Islam is the real Islam.
26:37Allah Almighty has said that.
26:39This is an important question.
26:40This is a very important question.
26:42This is a very relevant question.
26:44This is a very important question.
27:10that we are going to say.
27:14We are
27:19going to say.
27:21...
27:24...
27:26that the animals will use the same thing!
27:27There will be the same things, those will also be the same we'll have to use the human
27:34and the same things that we have to use.
27:35And He said to Allah that He gave it a message to Allah.
27:39He was my brother and the head Jesus came out and just said to him.
27:39In fact, the Muslim my husband of abu hura replied to Allah has said to him that
27:43He said to Allah that He gave it an example, that He said to Allah that he said that
27:49He said to Allah that one will have a message to Allah and Allah MPH
27:52and that one will be one of the two circumstances that he is going to use
27:53and that he would do everything to do anything with him.
27:55one hat a few hundredulla and one with one with a
27:57harmonic and one with a
27:57couple things he who rode
27:57so would try to
28:10«number then you can shorten our
28:12Lokawa that
28:13he will have a
28:13where
28:21java
28:22yes
28:52کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:54کی ہر بات پر آمننا و صدقنا
28:56کہنے والے اور ان کی غیر
28:58موجودگی میں حضور ان کی طرف سے گوائی
28:59عطا فرما رہے ہیں کہ اگر وہ اس چیز
29:01کو سنیں گے تو بغیر کسی کیلو کال کے
29:04بغیر کسی روجت کے وہ اس پر
29:05ایمان لے آئیں گے پھر دوسرا حضور نے
29:07واقعہ حضور نے بنی اسرائیل
29:09کا ایک واقعہ بیان فرمایا آپ
29:11صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایک شخص
29:13اپنی گھائے کو بازار سے لے کے
29:15جا رہا تھا اور
29:17اب وہ اس نے اس پر سوار ہونے کی کوشش کی
29:20تو گھائے کو
29:21اللہ رب العالمین نے قوت گویا یعطا فرمائی
29:23اس نے کلام کیا اور کہا کہ
29:25اللہ کے بندے ہم اس چیز کے لیے نہیں پیدا کیے
29:27ہمیں تو کھیتی باڑی کے لیے
29:29اور جو دیگر منفیتیں ہیں
29:32دودھ ورہ کے معاملات اس کے لیے
29:33اللہ تعالی نے ہمیں پیدا کیا ہے
29:34اس چیز کے لیے اللہ تعالی نے پیدا نہیں فرمایا
29:37اس پر بھی صحابہ اکرام نے یہ عرض کیا کہ
29:39حضور اللہ کیا جانور بھی کلام کرتے ہیں
29:40حضور نے پھر وہی فرمایا کہ ہاں
29:43اور اس پر میں ایمان رکھتا ہوں
29:44ابو بکر و عمر اس پر ایمان رکھتے ہیں
29:46اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک تو قرب قیامت کی
29:49نشانی یہ بیان فرمائے
29:50کہ قیامت کے قریب یعنی زمانہ جو جو گزرتا جا رہا ہے
29:54قیامت قریب آتی جا رہی ہے
29:55علامات قیامت تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
29:58کے زمانہ مبارکہ سے ہی اس کا
29:59آغاز ہونا شروع ہو گیا
30:00تو اس میں ایک چیز تو حضور نے علامت قیامت بیان فرمائے
30:04دوسرا جانوروں سے متعلق
30:05ان کے حقوق کی تاقید فرمائے
30:08کہ ان کی طاقت سے زیادہ
30:09ان سے کام نہ لیا جائے
30:10مشکت زیادہ ان پر کام کارج اور دیگر
30:13اس طرح کے معاملات کو بوجھ نہ لادا جائے
30:15پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک اور حدیث ہے
30:17حضور نے فرمایا کہ
30:19قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی
30:21کہ جب تک بے زبان اشیاء
30:23انسان سے کلام نہ کرے
30:24یہاں تک کہ انسان کے جوتے کا تسمہ
30:27اس سے کلام کرے گا
30:28یعنی یہ ساری علامات
30:30ایک بندہ مومن کے سامنے
30:32پیدر پہ پیش آنے والی ہیں
30:34حضور اس چیز کا پہلے ہی تسکیلہ فرما رہے ہیں
30:36کہ جب یہ اس طرح کی علامات
30:38تمہارے سامنے آنے لگے ہیں
30:39تو تم سمجھ جانا
30:40کہ تم قیامت کے قریب سے قریب ہوتے جا رہے ہیں
30:43اور اس زمانے میں تمہارے لیے لازم ہے
30:45کہ وہ محلت کا وقت ہے
30:47یعنی یہ آثار قیامت دیکھ کر بھی
30:50اور علامات قیامت دیکھ کر بھی
30:52اگر کسی کے آنکھیں نہیں کھلتی ہیں
30:54وہ اسی مدوشی میں ہیں
30:55اسی لاپرواہی اور غفلت کی زندگی گزار رہے ہیں
30:57تو یقیناً حضور نے تو ساری کیفیات بیان فرما دی
31:00اور ساری جو علامات ہیں
31:03اس سے متعلق احتیاطی تدابیر ہیں
31:05اس کی تیاری ہے
31:06یہ ساری چیزیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیان فرما رہے ہیں
31:09تو آج بھی اگر ہم دیکھیں
31:16ابتداء ہو چکی
31:17مختلف اس طرح کی چیزیں ہیں
31:18وہ ہمارے سامنے
31:19وہ آثار قیامت کھل کے سامنے آ رہی ہیں
31:22تو اس پرفیتان دور میں
31:24ایمان کی حفاظت کرنا
31:25عمل کی حفاظت کرنا
31:26یہ پہلے سے کئی گناہ دن با دن ہم پر
31:28اس کی تاقید ہے
31:29اس کے لیے اہمیت ہے
31:30کوشش کی جائے
31:31اللہ رب العالمین
31:33ہمیں قیامت سے قبل
31:34موت سے قبل
31:35اس کے لیے تیاری کرنے
31:37اس کا سامنے کرنے کی توفیق اتا فرما
31:38آمین سمب آمین
31:40مستعب
31:40عرب کی سرزمین
31:43جسے ریگستانی
31:44تصور کیا جاتا ہے
31:45کہ بھئے ایک ریگستان ہے
31:47سہرائی زمین ہے
31:48وہاں پر
31:49ہریالی کا ہونا بھی
31:51علامت قیامت قرار دیا گیا
31:53اس کا کیا جواب ہے
31:54میں ایک بات اور بھی کہوں گا
31:56قبل مفتی صاحب کیس میں
31:57کہ
31:58جسے
31:59آج سے
32:00اٹھارہ بیس سال پہلے
32:02کوئی سوچ سکتا تھا
32:03کہ ویڈیو کالز ہوں گے
32:04نہیں
32:04نہیں سوچ سکتا
32:06How can you say that meta will be, which will be the question of the JGBT, which will be the
32:11question of the JGBT, which will be the question of the JGBT.
32:12This is a question of the JGBT.
32:14So these are all things that are easy.
32:17It's easy to progress.
32:18It's not that you can't make any sense of the JGBT.
32:21Or you can see that AI is the case.
32:26It will happen to be a expert that you can see that your experience will be, your speech will be,
32:33and you will not.
32:34It will happen to you.
32:37So we need to do this.
32:39We need to do this.
32:42Those are the things that we need to do.
32:45The other thing is that you have to do this.
32:48I will tell you that in 2008, in Saudi Arabia, in Saudi Arabia, in Saudi Arabia, in Saudi Arabia,
32:57I will see a difference between the JGBT.
32:59That's the difference between the JGBT and the JGBT, which is the case of the JGBT.
33:27If you have the JGBT, which is the case of the JGBT, which is the case of the JGBT, which
33:32is the case of the JGBT.
33:46I put up there
33:52It's got the meaning of the word
33:54Before it was passed
33:55After it was passed
33:57After it was passed
33:58After Allah
33:59It adds to this
34:02Because geological
34:04expert
34:05I have some
34:06So they say
34:08Here they have
34:10Where they come from
34:10دھانچائی بھی برامت ہوا
34:12ہاتھی وہاں ہوتا ہے جہاں پر حریالی ہوتی ہے
34:15اور کہا کہ اس بات کے ثبوت ملتے ہیں
34:17اور سارے جو ایکسپرٹ ہیں وہ جانتے ہیں
34:20کہ یہاں حریالی تھی
34:21پھر بے آب ہو گیا ہوا
34:23اب معاملہ یہ ہے
34:24کہ حدیث پاک پر ہے
34:26کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
34:28نے کرمایا
34:29حضرت ابو حریرہ اس حدیث کے راوی ہیں
34:32سعی مسلم کے حدیث
34:35حتی یکسر المال ویفیدو
34:38فرمایا ہے کہ قیامت قائم نہیں ہوگی
34:40یہاں تک کہ مال کی قصت ہوگی
34:42بہے گا پانی کی طرح
34:45زکاة دینے والا زکاة نکالے گا
34:47کوئی لینے والا رہنے ہوگا
34:48یا تک یہ لوڑ جائے گا
34:49اس میں اخیر میں یہ الفاظ ہے کہ
34:57یہاں تک کہ عرب میں
34:58مروج اور انہار
35:00مروج کسے کہتے ہیں
35:02وسی جگہ کو کہتے ہیں
35:03جہاں پر باغات وغیرہ ہو
35:04وسی وادی ہو جہاں ہریالی ہو
35:07اور انہار کسے کہتے ہیں
35:08جہاں پر پانی کا بہاؤ ہو
35:10تیز بہاؤ ہو
35:11اسے نہار کہتے ہیں
35:13یا انہار کہتے ہیں
35:14تو فرمایا کہ یہ چیزیں
35:16قرب قیامت میں
35:18عرب میں موجود ہوں گے
35:20آج آپ دیکھ لیں
35:21کہ جس طریقے سے بارشیں ہو رہی ہیں
35:23ہریالی عرب میں آ چکی ہے
35:25مزید زائرے کی بڑھتی رہے گی
35:27اسی طریقے سے دوسری حدیث پاکے
35:29جس میں فرمایا
35:30کہ غزوہ تبوک کے موقع پر
35:32فرمایا کہ
35:33جگہ پر فرمایا کہ
35:34تم تبوک کے چشمے پر جانا
35:36تو وہاں پر چشمہ تھا
35:37لیکن جوتے کے تسمے تک تھا
35:39تو حضور نبی کریم علیہ السلام
35:41تشریف لیپ نکچہ رہا ہے
35:42انور دھویا
35:42اور آپ نے وہ پانی
35:43اس میں ڈال دیا
35:44صحابہ کہتے ہیں
35:45کہ وہ چشمے سے پانی اُبل پڑا
35:47تو نبی علیہ السلام کے حدیث پاک
35:49جو الفاظ ہیں
35:51اے معاذ
35:51اگر زندگی نے وفا کی
35:53تو تم دیکھو گے
35:55کہ قرب قیامت
35:56ہریالی
35:57اور یہ تمام چیزیں
35:58اور بڑھیں گی
35:58اللہ اکبر
35:59اللہ ہم سب کی
36:00جتنے فتنے آج کے
36:02اس پروریم میں بیان کیے گئے
36:03ان سب سے
36:04ہم سب کی حفاظت فرمائے
36:06اور ہمیں باعمل مسلمان بنائے
36:08مصحب بہت شکریہ
36:09اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے
36:10مصحب آپ کا بھی بہت شکریہ
36:11تینکیو ویری مچ
36:12اور میں یہ سمجھتا ہوں
36:13کہ آج جتنے
36:15جتنی بھی علامات پر بات ہوئی
36:16ہم یہ دیکھ رہے ہیں
36:18ہم بٹنس کر رہے ہیں
36:19افزرف کر رہے ہیں
36:20یا تو وہ
36:21فی زمانہ
36:21ہمارے معاشرے میں
36:23ظاہر ہونا شروع ہو چکی ہیں
36:24یا پھر
36:25بہت کسرت کے ساتھ
36:27ہمیں
36:27پھیلتی ہوئی نظر آ رہی ہیں
36:29لہٰذا
36:30جو آپ یہ دیکھ رہے ہیں
36:31کہ اس ٹوپک
36:32یعنی علامات قیامت پر
36:33جو جتنی زیادہ گفتگو
36:35اے آر وائی کیو ٹی وی
36:36کے اس پرلیٹ فارم سے
36:37پروگرام روشنی کے
36:38توسط سے پیش کی جا رہی ہے
36:39جو ہمارا
36:40اوبجیکٹیو ہے
36:41جو مقصد ہے وہ یہ
36:42کہ آئیے ہم اپنا رشتہ
36:43قرآن کے ساتھ جوڑیں
36:44صاحب قرآن کے ساتھ جوڑیں
36:46ان تمام فتنوں سے
36:47بچنے کا
36:48ایک ہی ذریعہ ہے
36:49کہ جیسے مصحب نے بھی فرمایا
36:50کہ ہم علماء کی
36:51صحبت اختیار کریں
36:52آپ علم والوں کے ساتھ بیٹھیں گے
36:55اللہ والوں کے ساتھ بیٹھیں گے
36:56تو یقیناً ان فتنوں سے
36:58اپنے آپ کو بچانے کے لیے
37:00آپ یہ موثر اقدامات کر سکتے ہیں
37:02کیونکہ اقبال نے کہا
37:04قلب میں سوز نہیں
37:05روح میں احساس نہیں
37:07کچھ بھی پیغام محمد کا
37:09تمہیں پاس نہیں
37:10اور اگر ہمیں پاس ہے
37:11تو پھر آئیے
37:12پیغام محمد کو
37:13سمجھیں
37:14اور عمل کرنے کی
37:15توفیق اللہ تعالیٰ
37:16ہم سب کو عطا فرمائے
37:17پروگرام روشنی سے
37:18اپنے مزبان سو میں
37:19رحمت خود اجازت
37:20السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments