Skip to playerSkip to main content
Roshni Sab Kay Liye

Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC

Topic: Alamat e Qayamat

Host: Prof. Sumair Ahmed

Guest: Allama Liaqat Hussain Azhari, Mufti Khurram Iqbal Rehmani

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:03Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
00:30Roshni سب کیلئے کے ساتھ حاضر خدمت ہے
00:33گدشتہ کئی روز سے جس موضوع پر آپ گفتگو سماعت کرنے کی سعادت اپنے حصے میں سمیٹ رہے ہیں
00:39وہ ہے علامات قیامت
00:42یقیناً بنیادی طور پر دو وجوہات ہیں
00:45کہ جس وجہ سے ہم نے اتنے پروگریمز اس موضوع پر مشتمل پیش کرنے کی ایک کوشش کی
00:51ایک کاوش کی
00:51ایک تو یہ کہ یقیناً علامات جتنی بھی قرآن و حدیث میں بیان ہوئیں
00:56उन मेंसे केई ऐसी हैं खास तोर पर जिनको हम अलामातِ सुगरा कहते हैं केईओं का हमने जहूर होते हुए
01:04देख लिया और आज हम अपने मुआशरे पर एक नजर डालें
01:07तो जितनी गुफटगू उलमा एकराम ने अब तक की उसकी रोश्णी मर्स कर रहा हूँ
01:11کہ ہم نے یہ دیکھا کہ وہ علامات تو پوری ہو چکی ہیں
01:14اور پوری طرح ظاہر ہو چکی ہیں
01:16پھر بڑی بڑی علامات کو بھی شاملے گفتگو کیا گیا
01:19تو اس حساب سے بھی یہ جو موضوع ہے
01:22یہ بہت زیادہ relevant ہے
01:23اور دوسری ایک بڑی وجہ یہ
01:24کہ جب بھی علامات قیامت کی بات ہو
01:27یا قیامت کے قائم ہونے کی بات ہو
01:30قیامت کی ہولناکیوں کی بات ہو
01:32یہ یقیناً کہیں نہ کہیں
01:34ایک بندہ مومن کے دل میں
01:36فکر آخرت کو اجاگر کرتا ہے
01:38تو ایک مقصد یہ بھی ہے
01:39کہ جو بندہ گانے خدا ہیں
01:41جہاں ہم اپنے اپنے تئی یہ کوشش کر رہے ہیں
01:43کہ اپنے آمال سے اپنے افعال سے
01:45اپنے رب کو رازی کرنے کی کوشش کریں
01:47تاکہ بروز حشر ہم اپنے رب کی بارگاہ میں
01:49سرخور ہو سکیں
01:51تو یہ اس کاوش میں ہمارا ایک حصہ ہے
01:53محبت کا علم کا روشنی کا
01:55کہ علامات قیامت پر بات کی جائے
01:59مختلف علامات آپ نے دیکھا
02:00گودشتہ پروگرامز میں شامل کی گئیں
02:03اور بہت ہی authentic credible گفتگو سننے کا موقع ملا
02:07کیونکہ قرآن و حدیث سے
02:08جو بات پھر عوام الناس تک پہنچے
02:10وہ یقیناً محقق بھی ہوا کرتی ہے
02:12مدلل بھی ہوا کرتی ہے
02:14اور ہمارا خاصتہ ہے
02:15اے آر وائے کیو ٹی وی کا
02:17آج بھی کچھ مزید ایسی نشانیاں
02:19کچھ مزید ایسی علامات
02:21جن کو ہم
02:23یا قیامت کی علامات کے نام سے جانتے ہیں
02:27کہ ان کا ذکر ہوگا
02:28جو یقیناً ہر بندہ مومن کے لیے
02:30جاننا ضروری ہے
02:31اور ایک اور چھوٹی سی وجہ
02:33جس کو زمنن میں کہوں گا
02:34کہ ہم یہ بھی شامل کر رہے ہیں
02:35کہ اکثر یہ دیکھا جاتا ہے
02:37کہ جب ہم آپس میں گفتگو کرتے ہیں
02:39تو کچھ علامات ایسی بیان ہوتی ہیں
02:41کہ جن کا قرآن و حدیث میں
02:42تذکرہ موجود ہی نہیں ہے
02:44وہ گڑھ لی گئی ہیں اپنے پاس سے
02:45تو اس کی بھی تصحیح ہو سکے
02:47کہ ہم تک وہ علامات پہنچیں
02:49جو قرآن و حدیث کے ریفرنس سے
02:50ہم تک آئی ہیں
02:51اور یقیناً قیامت تک آنے والے
02:53لوگوں کے لیے وہ کہیں نہ کہیں
02:55فکر آخرت کے لیے
02:56مشہل راہ کا سبب بنتی ہیں
02:58عالم اسلام کے ممتاز جیت
03:01علماء اکرام آج بھی تشریف فرما ہے
03:03جو یقیناً قرآن و حدیث کی روشنی میں
03:05علامات قیامت پر انشاءاللہ
03:07تفصیلی گفتگو کریں گے
03:09جو آپ کی تسلی کا انشاءاللہ باعث بنے گی
03:11سب سے پہلی شخصیت
03:12حضرت علامہ مولانا لیاق
03:14دوسرے نظری صاحب
03:15السلام علیکم و رحمت اللہ
03:16آپ کے ساتھ تشریف فرما دوسری شخصیت
03:18آپ بھی کسی تعریف کے
03:20معتاج نہیں
03:21حضرت علامہ مفتی خرم اقبال رحمانی صاحب
03:24السلام علیکم و رحمت اللہ
03:26آپ دونوں احباب کا خیر مقدم
03:28اور ایک پروورب
03:30ہم مجھے یاد آ رہا تھا
03:32علامہ صاحب کے کلاسز میں
03:33کسی وقت پڑھایا کرتے تھے
03:35کہ the sun rises in the east
03:37جو سورج ہے وہ مشرق سے نکلتا ہے
03:40آج اس کو universal truth مانا جاتا ہے
03:43ایک کائنات کی حقیقت ہے
03:44ایک کائنات کا سچ ہے
03:45لیکن یہ سن کر یقینا
03:48تجسس بیدار ہوتا ہے
03:50کہ علامات قیامت میں
03:51ایک قیامت کی علامت یہ بھی ہے
03:53کہ سورج مشرق کے بجائے
03:55مغرف سے گلو ہوگا
03:57اس کی کیا اثر تفصیلات ملتی ہیں
03:59بسم اللہ
03:59بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:01بہت شکریہ روڑ سب
04:02جزا کرتے ہیں
04:03بلکل قیامت کی بڑی علامات میں سے
04:06جو آخری آخری علامات ہیں
04:08اور اس کے بعد جو ہے
04:10ظہور قیامت اور وقوع قیامت ہوگا
04:12اس میں سے ایک یہ ہے
04:13کہ سورج مشرق کے بجائے
04:16مغرب سے دلو ہوگا
04:17قرآن مجید فرقان حمید میں
04:19اللہ تعالیٰ نے فرمایا
04:20کہ
04:25پرمایت تمہارے رب کی کچھ ایسی نشانیاں آئیں گی
04:28کہ اس کے بعد کسی کا ایمان کسی کو نفع نہیں دے گا
04:32اللہ
04:32یعنی اس سے پہلے جو ایمان قبول کر لیا کر لیا
04:35لیکن اس وقت جب یہ نشانیاں آ گئیں
04:38یہ جو بڑی بڑی نشانیاں ہیں
04:40دابت الارد ہے
04:41اور دجال کا آنا ہے
04:43دھوئے کا نکلنا ہے
04:45اور اسی طرح جو آج آپ نے ذکر فرمایا
04:48کہ سورج کا مشرق کے بجائے مغرب سے نکلنا
04:52سورج ہمیشہ سے مشرق سے نکل رہا ہے
04:55یہ ایک حقیقی چیز ہے جس کو ساری دنیا دیکھ رہی ہے
04:57اپنے بھی دیکھ رہے ہیں اور غیر بھی دیکھ رہے ہیں
05:01لیکن جب قیامت قریب ہوگی
05:04اور وقوع قیامت بالکل قریب ہو چکی ہوگی
05:06تو اس کا الٹ ہو جائے گا
05:07یعنی وہ جو ہم ہر پورام کے اندر ذکر کر رہے ہیں
05:10کہ زمین و آسمان کا سارا نظام اتھل پتھل ہو جائے گا
05:15وہ چاند سورج کی روشنی کا کھینچ لینا
05:18وہ زمین کے اندر زلزلے آ جانا
05:20زمین کے سارے جتنی چیزیں ہیں وہ باہر نکل آنا
05:24اور جتنا سارا نظام ہے
05:26اس پہ سے یہ بھی ہے کہ نظام درم برم ہو جائے گا
05:28کہ سورج مشرق کے بجائے
05:30مغرب سے نکلے گا
05:31جو ساری دنیا دیکھ رہی ہے کہ مشرق سے نکل رہا ہے
05:34فرمایا اس کے بعد پھر توبہ کے دروازہ بند ہو گئے
05:37اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
05:39فرمایا نیکی کے اندر سبقت لے جاؤ
05:42ایمان کے اندر سبقت دے جاؤ
05:44اچھائی کے اندر سبقت لے جاؤ
05:45اس سے پہلے اور توبہ کے اندر
05:48اللہ کی بارگاہ میں رجوع میں سبقت دے جاؤ
05:50اس سے پہلے کہ فرمایا
05:51کہ توبہ کا دروازہ بند ہو جائے
05:54اور وہ توبہ کا دروازہ
05:55اس وقت بند ہوگا
05:56کہ جب بالکل قیامت سامنے نظر آ جائے گی
05:59یعنی انسان اللہ کی بارگاہ کے اندر
06:02رجوع کرتا ہے
06:03اللہ کی بارگاہ کے اندر توبہ کرتا ہے
06:05لیکن جب بالکل سامنے آ گیا
06:07تو اس کے بعد تو توبہ کا دروازہ بند ہوگی
06:10دریائے قلزم نے جب فرعون کو اٹھایا
06:12تو وہ بھی توبہ کرنے لگا
06:13کہلنے کا میں نیمان لے کر آتا ہوں
06:15موسیٰ و حارون کے رب پر
06:16رب طرح نے فرمایا
06:20فرمایا
06:32فرمایا آج تو تیرے بدن کو
06:34ہم لوگوں کے لئے نشان عبرت بنا دیں
06:36تو اسی طرح جب سامنے آ چکا ہے
06:39اور جو ہے سورج مشرق کے بجائے
06:41مغرب سے نکل آیا
06:42اچھا ایک بڑی اچھی بجی بات یاد آئی
06:45ابھی ہم آ کر بیٹھے
06:46حضرت ابراہیم علیہ السلام
06:49جب نمرود کے دربار میں
06:51بلایا گیا کہ
06:51بھئی یہ کس نے ہمارے بتوں کو
06:53خداوں کو کیا
06:54تو آپ حاضر ہوئے
06:55تو آپ نے جو نا وہ
06:56اس کے دربار کا یہ عدب تھا
06:58کہ سیدہ کرتا تھا جو آتا تھا
06:59تو آپ نے سیدہ نہیں کیا
07:01تو اس نے کہا کہ
07:02سیدہ نہیں کیا
07:02آپ نے کہا سیدہ تو میں اس کو کرتا ہوں
07:04جو میرا رب ہے
07:05بھلا میں رب ہوں
07:07آپ نے فرمایا میرا رب تو وہ ہے
07:08کہ جو مردوں کو زندہ کرتا ہے
07:11موت و حیات کا مالک
07:13کہ لنگا نہیں نہیں
07:13میں بھی موت و حیات کا مالک ہوں
07:15ابھی دیکھو آپ
07:16اسے دو قیدیوں کو بلایا
07:17ایک قیدی کے لیے سزا موت تھی
07:19اس کو آزاد کر دیا
07:20اور ایک کے لیے آزادی تھی
07:21اس کو پھانسی بشرا دیا
07:22بلا بھائی یہ دیکھو میں بھی کر سکتا ہوں
07:25اوہو آپ نے فرمایا
07:26کہ یہ تو بہت موٹے دماغ آدمی ہیں
07:28اس کو تو موت و حیات کے فلسفے کا یہ پتہ نہیں
07:30آپ نے فرمایا اس کو چھوڑو
07:32فرمایا کہ میرا رب وہ ہے یہ جو آپ نے کہا
07:34فَإِنَّدَّاْ يَأْتِي بِشَمْسِ مِنْدَ الْمَشْرِقِ
07:37فَأْتِي بِهَا مِنْدَ الْمَغْرِبِ
07:39فرمایا میرا رب وہ ہے
07:41جو روزانہ سورج کو مشرق سے نکالتا ہے
07:43اگر تو کہتا ہے کہ میرا رب وہ تو ایسا کر
07:46کہ کل صبح سورج تنو ہو
07:48اس کو تو مغرب سے نکال دے
07:50اب یہ تو کرنے سے را
07:51فَبُحِتَ الْلَذِي كَفَر
07:53وہ کافر جو ہے وہ مبہوت ہو گیا
07:55تو یہ رب تمارک مطالعہ کے دست قدرت میں
07:58کوئی دنیا کا بڑا جابر سے جابر
08:00ظالم سے زابر
08:01اور دنیا کے کتنی سائیں سائیں ٹیکنالوجی آئی
08:04کہ ہم اس کو بدل کے رکھ دیں
08:05فرمایا کبھی بھی نہیں
08:07مغرب کے ہاتھ میں تھا نا
08:08مغرب چاہتے تو ادھر لے کے چلے جاتے نا
08:10بولا ہم ادھر سے نکالیں گے ہم
08:12کہ مشرق والوں نے قبضہ کیا
08:13یہاں سے نکلتا ہے
08:14پھر ہمارے پاس دوبتے ہوئے آتا ہے
08:16تو فرمایا کچھ نہیں کر سکے
08:18ہاں
08:19جب میرا مالک اور مولا
08:21اور یہ بھی مزارج کرو میں آپ سے
08:22یعنی یہ مجازن نہیں ہے
08:25یہ استعارتن نہیں ہے
08:26کہ ایسے ذکر کیا جا رہا ہے
08:28بلکہ حقیقتن ایسا ہوگا
08:30کہ جیسے آج سورج مشرق سے نکل رہا ہے
08:32اس وقت سورج بغرب سے نکلے گا
08:35آخری جملہ میں یہ کہوں گا
08:37کہ یہ ہمیں سبق دیتا ہے
08:39یہ صرف کوئی سٹوریز نہیں سنا رہے ہیں
08:41یہ کوئی کہانیاں نہیں سنا رہے ہیں
08:43یہ ہم قرآن پڑھ رہے ہیں
08:45حدیث پڑھ رہے ہیں
08:45اور ان واقعات کو ذکر کرنے کا مقصد یہ ہے
08:48کہ ہم اس چیز کی تیاری کریں
08:50کہ وہ وقت قریب آ رہا ہے
08:52اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
08:54کہ اس سے پہلے کہ توبہ کا دروازہ بند ہو جائے
08:57ہم دیکھیں کہ ہم کن کن معاملات کے اندر فسے ہوئے ہیں
09:01ہم دیکھیں کہ ہم کن کن گناہوں کے اندر فسے ہوئے ہیں
09:03سوشل میڈیا نے ہمیں بالکل جکڑا ہوا ہے
09:06دنیا داری نے ہمیں اتنا جکڑا ہوا ہے
09:08کہ ہمیں یہ بھی یاد نہیں
09:10کہ قیامت بھی آئے گی
09:11ہم نے مرنا بھی ہے
09:12ہم نے کرنا بھی ہے
09:13ہمیں اس کا بھی خیال نہیں
09:15اور حقیقت تو یہ ہے لوگ صاحب
09:17کہ جس کی جسم اور روح کا رشتہ منقطع ہو گیا
09:20اس کی تو اسی دن قیامت آگیا
09:22اور وہ تو انسان کے سر پر کھڑا ہے
09:25نہ جانے صبح
09:26نہ جانے شام
09:27نہ جانے کب
09:28ابھی ہم ذکر کر رہے تھے
09:29کہ ہمارے کتنے بڑے عالم دین
09:31علامہ محمد علیہ السریعی
09:32اشرفی
09:33تامد برکاتم علیہ
09:34چلتے چلتے
09:35شام کو بھی درس دے رہے ہیں
09:37صبح درس دے رہے ہیں
09:38علامہ سب کے ادارے میں آئے
09:39درس دیتے دیتے
09:40وضو کیا
09:41اور اللہ کے حضور پیش ہو گئے
09:43تو ہم سب کو بھی
09:44دیکھیں وہ تو اس انداز میں پیش ہوئے
09:46کہ تیاری کر کے بیٹھے ہوئے تھے
09:48لیکن ہم سب کو بھی سوچنا چاہیے
09:50کہ نہ جانے کب وقت آ جائے
09:52اور یہ سب کی ختم ہو جائے
09:54اس سے پہلے پہلے
09:55اللہ کی بارگاہ کے اندر
09:56رجوع کر لیں
09:57رجوع کر لیں
09:57سب تھاٹھ پڑا رہ جاوے گا
09:59جب لات چلے گا بن جارا
10:01موت ایک اٹل حقیقت ہے
10:03فکر آخرت
10:04جو میں نے آپ سے ارس کیا تھا
10:05ابتدا میں
10:06کہ یہ موضوع ڈسکس کرنے کا
10:08جو بنیادی مقصد ہے
10:09کہ ہم فکر آخرت کریں
10:11ہم اپنے
10:12روز مرہ کے معاملات میں
10:14اس قدر علج گئے ہیں
10:15دنیا کوئی سب کچھ سمجھ بیٹھے
10:17کہ بس دنیا کسی طرح حاصل کر لیں
10:19مطلب وہ دنیا حاصل کرنے
10:20کی تگو دو میں
10:22صبح و شام گزار رہے ہیں
10:23کہ جو ایک دن اگر آپ حاصل بھی کر لیں
10:25آدھی کیا پوری حاصل کر لیں
10:27پھر بھی یہ اٹل حقیقت ہے
10:28کہ ایک دن موت آئے گی
10:29اور آپ اس دنیا فانی سے
10:31خوچ کر جائیں گے
10:32تو پھر جو اصل ہے
10:33جو حقیقت ہے
10:34جو عبد ہی زندگی ہے
10:35کیوں نہ اس کے لیے
10:36محنت اور کوشش کی جائے
10:37بس اسی زمن میں
10:39یہ ایک پروگرام
10:39ایک یہ ٹوپک
10:40یہ موضوع
10:41کہ علامات قیامت
10:42اور جو علامت صاحب نے
10:43بہت خوبصورت بات کی
10:44کہ جتنی چھوٹی علامات ہیں
10:47ان کا ظاہر ہو جانا
10:49مطلب بڑی تعداد میں
10:50جتنی گفتگو ابھی تک
10:51گدشتہ پروگرام سے اب تک کی گئی
10:54کہ ان کا
10:54بہت ہی
10:55پرومیننٹ میں
10:56بہت ہی
10:57ظاہری انداز میں
10:58بہت واضح انداز میں
11:00ظاہر ہو جانا
11:00اس بات کی علامت ہے
11:01کہ اگر اتنی تیزی سے
11:03قرآن و حدیث کی روشنی میں
11:04جو علامات قیامت بیان کی گئے
11:05ان کا ظاہر ہو چکا ہے
11:06وہ ظاہر ہو چکی ہے
11:07تو پھر یہ فکر
11:08اور بڑھ جانی چاہیے
11:09کہ یقیناً
11:10جب قرآن و حدیث
11:11آج تک ثابت ہوا
11:12تو پھر وہ
11:13بڑی نشانیوں کا ظہور بھی
11:14جس کے لئے
11:15مجھے کہنے دیجئے
11:16کہ ان کی بھی
11:17بنیاد ایسا لگ رہا ہے
11:18کہ دنیا میں
11:19آج ہمیں بنتی ہوئی
11:20نظر آ رہی ہے
11:21فاؤنڈیشن تیار ہوتی ہوئی
11:22ان بڑی نشانیوں کی نظر آ رہی ہے
11:24تو چلیں فکر آخرت کریں
11:26ایک اور بڑی اہم
11:27علامت ہے
11:27علامت صاحب
11:29کہ قیامت سے پہلے
11:31ذکر ملتا ہے
11:32ایک دھویں کا
11:32کہ وہ ظاہر ہوگا
11:34اور زمین کو
11:35ڈھاپ لے گا
11:35یہ کس طرح کی علامت ہے
11:36سر اس کی کیا تفصیلات ملتی
11:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:40والصلاة والسلام
11:41علی رسول کریم
11:42مما بعد
11:43پہلے میں
11:44ارز کرنا چاہوں گا
11:45کہ جس طرح آپ نے
11:45بڑا خوبصورت
11:46ابتدائیہ دیا
11:47اور جو
11:49علامت قیامت
11:50کی حوالے سے
11:50ایک بڑا مفصل
11:51ہمارا سلسلہ
11:52ماشاءاللہ
11:52شروع رہا ہے
11:53کئی ہفتوں سے
11:54اس میں واقعیتاً
11:55بنیادی بات یہی ہے
11:56کہ اے آر وائی
11:58کیو ٹی وی کے
11:58پلیٹ فارم سے
12:00لوگوں کو
12:00حقائق سے آگاہ کیا جا رہا ہے
12:02اور وہ حقائق
12:03جس کا بیان
12:03قرآن و سنت کے اندر ہے
12:05وغنی ایک ایسا موضوع ہے
12:06جس کے متعلق
12:07رتو یابس لوگوں کے اندر
12:08معروف ہے
12:09ڈاکومنٹریز
12:10بنائی جا رہی ہیں
12:10مختلف قسم کی
12:11فینٹیسیز
12:12لوگوں کے ذہن میں ہیں
12:13حتیٰ کہ
12:14کچھ اس طرح بھی
12:15بیان کر دیا گی
12:26تو ایسا کچھ نہیں ہے
12:27اس لیے
12:28قرآن و سنت کی روشنی میں
12:30باقاعدہ
12:30یہ ساری چیزیں
12:31بیان کی جا رہی ہیں
12:32اچھا دوسری بات یہ ہے
12:33کہ اللہ سبحانہ و تعالی نے
12:35وقوع قیامت کا جو علم ہے
12:36کہ قیامت کب آئے گی
12:38اللہ نے اس کو تو مخفی رکھا
12:39یہ بار بار پوچھتے تھے
12:41لوگ پیار آقا کی بارگاہ میں
12:42کہ بھی قیامت کب آئے گی
12:44تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:46پر جو قرآن لینہ دل فرما
12:49سب بہت اہم جواب ہے آپ کا
12:51میں معذرت چاہتا ہوں
12:52میں ٹوکنا نہیں چاہتا تھا
12:53بہت اہم پوائنٹ ہے
12:54یہیں سے انشاءاللہ
12:55مفتی صاحب کنٹینیو کریں گے
12:57لیکن ایک مختصر سا وقفہ
12:58حائل ہے
12:59تو اس یقین کے ساتھ
13:00کہ اس اہم ترین
13:01موضوع اور علماء کی
13:02اس گفتگو کے ساتھ
13:03آپ جڑے رہیں گے
13:04آپ سے ہوتی ہے ملاقات
13:05ایک بریک کے بعد
13:06جی ویلکم بیک ناظرین
13:07بریک کے بعد آپ کا خیر مقدم ہے
13:08جس موضوع پر
13:09گفتگو کی جا رہی ہے
13:10وہ ہے علامات قیامت
13:12اور بریک سے قبل
13:13میں نے مفتی صاحب کی بارگاہ
13:15میں ایک سوال عرص کیا تھا
13:16کہ حدیث میں ملتا ہے
13:17کہ قیامت سے پہلے
13:18ایک دھوان ظاہر ہوگا
13:20جو کہ پوری زمین کو
13:21ڈھانپ لے گا
13:22تو اس حوالے سے
13:23مفتی صاحب جواب
13:24انعائیت فرما رہے تھے
13:25اور جو ابتدائی کلمات
13:26کے آپ کے
13:26وہ واقعی سننے والے ہیں
13:28کہ حقائق پر
13:29مبنی بات ہو رہی ہے
13:31ریالیٹی بیان کی جا رہی ہے
13:32یہ کوئی فینٹیسی نہیں ہے
13:34کوئی فکشن نہیں ہے
13:35کوئی تصوراتی کہانیاں نہیں ہے
13:36بلکہ وہ حقائق ہیں
13:37جو ظاہر ہو رہے ہیں
13:39اور ظاہر ہوں گے
13:40مفتی صاحب کیا فرمائیے
13:41جی میں ارز کر رہا تھا
13:43کہ وقوع قیامت کا جو علم ہے
13:44وہ اللہ سبحانہ وتعالی نے مخفی رکھا
13:47وہ قرآن میں فرمایا بھی
13:49کہ قل انما علمہا عند ربی
13:57یعنی قیامت اچانک آئی
13:58وہ کوئی قیامت
14:00لیکن حضور جاندعالم صلی اللہ علیہ وسلم
14:03کی شفقت اور رحمت
14:04امت پر دیکھئے
14:05کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:07امت کی تعلیم کیلئے
14:09چھوٹی سے چھوٹی اور بڑی سے بڑی علامت
14:11جو قیامت کے آنے سے پہلے
14:13ظاہر ہونے والی
14:14امت کی تعلیم کیلئے
14:15ارشاد فرمائی ہے
14:16اور یہ ارشاد فرمانا
14:17بلکل اسی طریقے پر ہے
14:19جس طرح ایک مشفق استاد
14:21امتحان سے پہلے
14:22اپنے طلبہ کی تیاری کرواتا ہے
14:23اور انہیں بتاتا ہے
14:24کہ یہ خاص موضوعات ہیں
14:26ان کی ذرا اچھے سے تیاری کر لو
14:27امتحان میں کیا ہے
14:27پیپر نہیں بتایا
14:28لیکن یہ بتا دیا
14:29تیاری کروائی جا رہی ہے
14:30تو قیامت تو اچانک آنے والی
14:32اس اچانک سے پہلے
14:33توبہ کی موقع نہیں ملے گا
14:35جس کیفیت میں لوگ ہوں گے
14:36اسی کیفیت میں قیامت قائم ہو جائے گی
14:38لیکن پیارے آقا کی رحمت دیکھی
14:40کہ آپ نے ایک ایک بات
14:41امت کو رشاعت فرما دی
14:42تاکہ وہ نشانیاں سائن
14:44جب ظاہر ہوں
14:44تو لوگ توبہ کی طرف دوڑے چلے آئیں
14:46ایمان کی طرف دوڑے چلے آئیں
14:48اللہ کی بارگاہ میں دوڑے چلے آئیں
14:49قبل اس کے کی توبہ کا دروازہ
14:51بند ہو جائے
14:52تو یہ امت کی تعلیم کے لیے
14:54پیارے آقا نے
14:54ہر بات بڑی مفصل انداز کے اندر
14:56بیان فرما دی
14:57جو علماء آپ تک پہنچا رہے ہیں
14:59جس جو سوال آپ نے قائم کیا
15:01اس کا ذکر قرآن مجید فرقان احمید
15:03کی صورت دخان میں ملتا ہے
15:05پچیسے سے بارے میں بقائد ایک صورت دخان
15:07جس کا معنی ہی دھوان ہے
15:09اس میں فرمایا کہ
15:11کہ آسمان سے ایک دھوان اترے گا
15:18اور وہ پوری دنیا کو لپیٹ میں لے لے گا
15:22جسے اس موق ابھی ظاہر ہو جاتا ہے
15:24کبھی تو کچھ بھی نظر نہیں آتا
15:25اور جو نظر کا جو پیمانہ ہوتا ہے
15:28دیکھنے کا جو انداز ہوتا ہے
15:29ہتنے گاہ صفر ہو گئی
15:30ہتنے گاہ بلکل صفر ہو گئی
15:32اور نظر کچھ بھی نہیں آتا
15:33پھر اس کے بعد اس کے اثرات
15:34طبیعت پر مرتب ہو رہے ہوتے ہیں
15:36تو اسی طرح سرکار نے فرمایا
15:38قرآن مجید میں آیا کہ
15:39آسمان سے ایک دھوان
15:40جو پوری زمین کو یقشن ناس
15:43تمام روک جو روئے زمین پر ہوں گے
15:45سب کو وہ دھوان لپیٹ لے گا
15:48اب جب کچھ نظر ہی نہیں آنا
15:49ہر چیز دھندلی ہوئی بھی ہے
15:51تو جو زندگی کا جو مراحل ہیں
15:54وہ مشکل ہو جائیں گے
15:55اور لوگوں کے لئے زندگی گزارنا مشکل ہو جائے گی
15:57سفر کرنا مشکل ہو جائے گا
15:59چلنا پھرنا مشکل ہو جائے گا
16:00تو فرمایا کہ
16:01یہ بھی ایک عذاب کی کیفیت ہے
16:04اور اللہ کی بارکے میں دعا کریں گے
16:06ربناک شفعن العذاب
16:07اِنَّا مُؤْمِنون
16:09کہ پروردگار ہم سے اس عذاب کو
16:11دور فرما کہ ہم ایمان لانے والے ہیں
16:13تو اللہ باقی نے فرما
16:14اِنَّا کَاشِفُ الْعَذَابِ قَلِيلًا اِنَّكُمْ عَائِدُون
16:17بلا شبہ ہم اس عذاب کو دور کرنے والے ہیں
16:19لیکن بہت کم لوگ ہیں جو ایمان رکھنے والے ہیں
16:21لیکن اکثر لوگ جو ہیں وہ ایمان سے پھرنے والے ہیں
16:24تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی
16:27اس حدیث مبارکہ میں اس کا ارشاد فرمایا ہے
16:29اور سرکار نے یہ ارشاد فرمایا جو قبلہ نے بھی حدیث مبارکہ نقل فرمائی تھی
16:32وہی ہماری توجہ کے لیے دوبارہ
16:34کہ حضور نے فرما کہ چند علامات قیامت
16:36اس سے پہلے پہلے توبہ کر لو
16:38عمالِ صالحہ کر لو
16:39یعنی یہ آخری وقت ہیں بالکل
16:41اس کے بعد پھر عمالِ صالحہ کی توفیق ملے گی بھی نہیں
16:44اور کر بھی لیے تو وہ قابلِ قبول نہیں ہوں گے
16:47تو ان میں یہ ایک علامت یہ بھی ہے
16:48جس کے اندر یہ دھوان ظاہر ہو جائے گا
16:50تو پھر اس کے بعد وہ ایمان اور توبہ کی قبولیت کے دروازے
16:53بند ہو جائیں گے
16:54ایک اور چیز پیار آقا نے ارشاد فرمائیں
16:57کہ اس دھویں کی جو کیفیت ہے
16:59جو خاص اہلِ ایمان جن کے دلوں میں ایمان راسخ ہو چکا ہے
17:03ان کو گھٹن محسوس ہوگی
17:05اور نزلِ ذکام کی کیفیت کے اندر ممتلا ہوں گے
17:07اس سے زیادہ انہیں کوئی تکلیف نہیں ہوگی
17:10لیکن اس کے علاوہ جو لوگ ہیں
17:11جن کے دل میں ایمان راسخ نہیں ہیں
17:13جو کفر کی طرف لوٹنے والے ہیں
17:15ان کے لیے وہ شدید عذاب کی کیفیت اختیار کر جائے گا
17:19یعنی دنیا میں دو طبقات ہیں
17:20اہلِ ایمان اور کافر
17:22تو اہلِ ایمان کو فقط نزلِ ذکام کی کیفیت محسوس ہوگی
17:25لیکن جو کفار ان کے لیے فرمایا
17:26کہ یہ تو عذاب ہے بقائدہ
17:27جو ان کو دنیا کاروانی جو زندگی ہے
17:30ان کا کاروبار زندگی پورا کبور اس سے متاثر ہو کر رہ جائے گا
17:34تو اس کا اس حدیث میں
17:35اور پیارے آقا نے
17:36قرآن مجید میں اللہ پاک نے
17:38پیارے آقا نے حدیث میں اس کا ذکر اس طرح فرمایا
17:40سبحان اللہ
17:41علامہ صاحب
17:42قیامت کی علامات میں
17:44ایک علامت یہ بھی
17:45کہ تین خصوف کا اثر ذکر ملتا ہے
17:47اس حوالے سے سر ہمیں کیا تفصیلات ملتی ہیں
17:50کیا فرمائی
17:51دیکھیں نبی قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک طویل حدیث پاک ہے
17:54اس میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
17:56کہ قیامت کے جو اشراط القبراء ہیں
17:59جو بڑی بڑی نشانیاں ہیں
18:01جن کا ہم ذکر کر رہے ہیں
18:03وہ
18:04دعبت الارد ہے
18:05دجال ہے
18:06دخان ہے
18:07جس کا لحظ آپ نے ذکر فرمایا
18:09طلو شمسی من المغرب ہے
18:11اور اسی طرح یاجوج باجوج ہے
18:13اس کے بعد حضور نے فرمایا
18:14کہ سلاسہ تو خصوف
18:17پرمایا کہ تین خصوف آئیں گے
18:19خصف من المشرق
18:21و خصف من المغرب
18:22و خصف جزیرت العرب
18:25پرمایا کہ یہ تین مقامات سے
18:27مشرق سے مغرب سے
18:28اور جزیرت العرب سے
18:30زمین کے اندر دسا دی جائیں گے
18:32یعنی ایک تو
18:34نارمل طور پر زلزلہ آتا ہے
18:36کہ نارمل طور پر
18:37کہیں لینڈ سلائڈنگ ہوتی ہے
18:38اور تھوڑی سی کوئی زمین
18:40زمین کے اندر چلی جاتی ہے
18:42لیکن فرمایا کہ ایسے نہیں ہوگا
18:43یہ خصوف کبرا ہوں گے
18:46اور آپ یہ سمجھے
18:47کہ جس کی وجہ سے
18:48زمین کو بالکل ہلا دیا جائے گا
18:51ادھا زلزلت الارد زلزارہ
18:52و اخرجت الارد اثقالہ
19:00فرمایا کہ وہ بڑا زلزلہ آئے گا
19:02زلزلوں کی آپ تاریخ دیکھیں
19:04اور ان زلزلوں کی وجہ سے
19:06زمین کے اندر بستیوں کا دستہ دیکھیں
19:08اس کی بڑی ایک لمبی تاریخ ہے
19:10ایسے ہی
19:10پرانے زمانے کے اندر بھی
19:12اور قدیم ہمارے زمانے کے اندر بھی
19:14برے صغیر میں پاکستان میں ملتی ہے
19:16لیکن فرمایا کہ یہ
19:18اتنا بڑا زلزلہ اور اتنا بڑا خصف ہوگا
19:22کہ پوری کی پوری بستیاں اور پورے کے پورے
19:25علاقے زمین کے اندر چلے جائیں گے
19:27اور فرمایا کہ زمین کے دفیدے باہر آ جائیں گے
19:30اور لوگ جو ہے وہ پریشان حال ہوں گے
19:33کہ یہ کیا ہو گیا
19:34تو فرمایا اس کے بعد پھر آخری یہی ہوگا
19:37کہ یمن سے جو آگ لکھ لے گی
19:39اس کے بعد قیامت کا وقوع ہو جائے گا
19:41اور قیامت قائم ہو جائے گی
19:43تو یہ اللہ تبارک کا بطالہ محفوظ فرمائے
19:46چھوٹے چھوٹے جھڑکے
19:47اور چھوٹے چھوٹے چیزیں تو ہمیں ملتی ہیں
19:49اور یہ بھی ہماری عبرت کے لیے ہو
19:51یہ بھی سگنل ہے
19:52اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم کبھی
19:54چاند گرن ہو جاتا
19:56خصوف شمس ہو جاتا
19:58کچھ ہو جاتا
19:58تو حضور جو ہے
19:59فوراں لوگوں سے کہتا ہے
20:01کہ نکلو نکلو
20:01اللہ کی بارگاہ کے اندر توبہ کرو
20:03اللہ کی بارگاہ کے اندر توبہ کرو
20:05یعنی یہ چھوٹے چھوٹے نشانیاں بھی
20:07ہمیں بتا رہی ہوتی ہیں
20:08کہ ہم رجوع الاللہ
20:10لیکن انسان
20:11جو کہ اتنی غفلت کے اندر پڑا ہوا ہے
20:13لگتا ہے یار نہیں
20:14بلکہ اس میں بھی ہم موویاں بنا رہے ہوتے ہیں
20:16تصویریں کھیچ رہے ہوتے ہیں
20:18کہ بھائی
20:18اس ٹائم کو جو ہے
20:20یعنی اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے
20:22تو توبہ کرنے کا فرمایا
20:24اور ہم اس کی فلم بندی کر کے
20:26اور اس کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے میں لگے ہوتے
20:28تو
20:30اتنی غفلت کے اندر
20:31اور اتنی چیزوں کے اندر
20:33ہم پڑ گئے
20:33کہ اللہ تمہارک و تعالیٰ محفوظ فرمائے
20:36لگتا صورتحال جو ایسی ہے
20:38کہ ہمارے سامنے کہیں
20:40خصوف من المشرق ہو رہا ہوگا
20:41تو ہم اس کی بھی موویاں بنا رہے ہوں گے
20:43ابھی نہیں نہیں
20:43یہ وہاں کا اندر گیا ہے
20:45ابھی ہمارا تو اندر نہیں کیا ہے
20:46ہمیں پتا نہیں چلے گا
20:48کہ یہ سارے کے سارا زمین کے اندر دس جائے گا
20:51فرمایا کہ زمین کے دسنے کی جو
20:54علامات ہیں
20:55اس فقط جو سارا زمین کا نظام درم برم ہو جائے گا
20:59بس وہی ہر
21:01ہر جو
21:02اشراط القبرہ میں سے ہے
21:04اس کے آخر میں یہی
21:06یہی فرمایا گیا
21:07ہر جگہ محدشین اکرام نے
21:09مفسیلین اکرام نے
21:10علماء اکرام نے
21:11کہ بھئی اس کا مقصد یہ ہے
21:13کہ اللہ کے بارگاہ کے اندر توبہ کرنا
21:16قبل اس کے کہ توبہ کا دروازہ بند ہو جائے
21:19قبل اس کے کہ سورج مغرب سے نکل آئے
21:21قبل اس کے کہ زمین کے اندر
21:23تم دسا دیے جاؤ
21:24فرما اس سے پہلے پہلے
21:26اپنے رب کی بارگاہ کے اندر
21:28رجوع کر لو
21:29قیامت سے پہلے قیامت کی تیاری کر لو
21:32جیسے علامہ صاحب نے فرمایا
21:33کہ ہر شخص پوچھتا
21:34متسا یا رسول اللہ
21:35متسا قیامت کب آئے گی
21:37حسول نے فرمایا
21:38کہ ما
21:40ما آدت تلہا
21:42تو نے قیامت کی تیاری کیا کیا یہ بتا
21:45قیامت کا تو تو پوچھ رہا بار بار
21:46تو تو نے قیامت کی تیاری کیا کیا
21:48اسی طرح ہمارے ہاں جو موویز بن رہی ہیں
21:51ہمارے ہاں جو سٹوریز بن رہی ہیں
21:53ان کو صرف ایزا سٹوریز جو ہے
21:55ہم انجوائے کر رہے ہوتے
21:57لیکن اس کے لیے ہم نے تیاری کیا کی ہے
22:00اس کے لیے کچھ نہیں
22:01اس صحابی رسول نے عرض کی
22:02یا رسول اللہ
22:03باقی تو جو کہ تیاری ہے
22:05لیکن ایک بات ہے
22:06کہ انی احب اللہ و رسول اللہ
22:08میں اللہ اور اس کے رسول سے
22:10سب سے بڑی تیاری ہے
22:11سب سے محبت بہت کرتا ہوں
22:13حضور نے فرمایا کہ اگر تیری محبت سچی ہے
22:15تو المرع مآ من احبہ
22:18جس سے محبت کرتا ہے
22:20قیامت کے دل اسی کے ساتھ
22:22تو یہ کتنی بڑی اللہ کی نعمت ہے
22:25کہ اللہ تبارک و تعالی
22:26ہمیں حضور کے مبارک
22:28لوا الحمد کے تلے
22:29اور عقید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت
22:32کبرا کے اس سائے کے اندر ہمیں
22:34اور حضور کے اس چھلکتے ہوئے
22:36حضور کوسک کے جامعوں پر
22:37رب تبارک و تعالی ہمیں جگہ عطا فرمائے
22:40لیکن پہلا جملہ حضور نے یہی فرمایا
22:42کہ ما عادت تلہ
22:44یہ بتا تو نے تیاری قیامت
22:46کے لیے کیا کی ہے
22:47تو یہ ہر جو قیامت
22:50کے رشانی یہ بیان کرنے کے بعد
22:52ہم بھی اپنے ویورز کو وہی جملہ کہتے ہیں
22:54جو محدیشین اکرام نے فرمایا
22:56کہ اس سے مراد یہ ہے
22:57کہ قبل اس کے کہ زمینے دس جائیں
23:00زلزلے آ جائیں
23:01سارا نظام درم مرمہ ہو جائے
23:03اپنے رب کی بارگاہ کے اندر رجوع کر لو
23:06رجوع کر لو اور توبہ کر لو
23:08قبل اس کے کہ توبہ کا دروازہ
23:10بند ہو
23:11جتنی علامات بیان ہو رہی ہیں
23:13یقیناً ایک ہی مقصد ہے
23:15بنیادی مقصد ایک ہی ہے
23:16ہم فکر آخرت کریں
23:18اور فکر آخرت کرتے ہوئے
23:20جو اتنی موٹیویشنل بات
23:21علامہ صاحب نے فرمائی
23:23کہ اس سے بڑھ کر
23:24اساسہ ہمارے لئے کیا ہوگا
23:26اس سے بڑھ کر کمائی
23:27ایک انسان کی
23:27ایک بندہ مومن کی کیا ہوگی
23:29کہ وہ حقیقتاً
23:31اللہ اور اس کے رسول سے
23:32محبت کرتا ہو
23:33اور محبت کا
23:34جو سب سے بڑا عملی تقاضہ ہے
23:36وہ کیا
23:37کہ وہ قرآن و حدیث کی روشنی میں
23:38اپنی زندگی گزارے
23:40تاکہ اپنی آخرت کو سوار سکے
23:42ایک بہت اہم ترین سوال
23:43علامات قیامت سے ہی انشاءاللہ
23:45میں شامل کروں گا
23:46لیکن ایک مختصر سا وقفہ ہے
23:48تو آپ سے ہوتی ہے ملاقات
23:49ایک بریک کے بعد
23:50جی ویلکم بیک ناظرین
23:51بریک کے بعد آپ کا خیر مقدم ہے
23:53علامات قیامت آج کا موضوع
23:55اور بریک سے قبل
23:55میں نے آپ سے ارس کی تھی
23:57کہ ایک اہم ترین سوال
23:58بہت ریلیونٹ کوسشن
23:59آج کے موضوع کے حوالے سے
24:00مستویب کیا فرمائیے گا
24:02علامات قیامت
24:03جو بڑی علامات بیان کی گئیں
24:05اس میں ایک علامت یہ بھی ملتی ہے
24:07کہ قیامت سے پہلے
24:10ایک اس طرح کی
24:11سمجھ لیں کہ پاکیدہ ہوا چلے گی
24:14کہ جس کا قرآن و حدیث میں
24:16کسی بھی طور پہ ہم دیکھتے ہیں
24:18کہ خلاصے کی طور پہ
24:19ہمیں ذکر ملتا ہے
24:19اس حوالے سے کیا فرمائیے گا
24:22پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
24:24کی جو احادیث مبارکہ ہیں
24:25اس زمن کے اندر
24:26اس میں ایک بات بڑی کامل ملتی ہے
24:28کہ قیامت جب قائم ہوگی
24:30تو اس وقت
24:31کوئی اللہ کرنے والا نہیں ہوگا
24:33یعنی کوئی مومن نہیں ہوگا
24:34تو مومن کہاں چلے جائیں گے
24:36دنیا میں لوگ تو ہوں گے
24:37جن پر قیامت قائم ہونی ہے
24:39تو اہل ایمان کے ساتھ
24:40کیا معاملہ ہوگا
24:41تو اس زمن میں
24:42یہ حدیث مبارکہ
24:42بڑی اہمیت کی حامل
24:43اور یہ علامت
24:44بڑی اہمیت کی حامل ہے
24:45امعائشہ صدیقہ
24:47رضی اللہ تعالی عنہ
24:48جو ہے
24:48ان سے حدیث مبارکہ مروی ہے
24:50اور مسلم امام
24:51احمد بن حمل کے اندر
24:52بھی حدیث مبارکہ موجود ہے
24:53پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
24:55نے فرمایا
24:56کہ قیامت سے پہلے
24:58ایک پاکیزہ ہوا چلے گی
24:59اور در حقیقت
25:00وہ جو ہوا ہے
25:01وہ اہل ایمان کیلئے ہے
25:02کہ جب وہ ہوا چلے گی
25:04تو اہل ایمان کی روح
25:05جو ہے نا
25:05اس میں قبض ہو جائیں گی
25:06یعنی ایسا شخص
25:08جس کے دل میں
25:08رائی کے دانے کے برابر
25:10بھی اگر ایمان
25:10اور خیر موجود ہے نا
25:11تو اس کا انتقال ہو جائے گا
25:13یعنی اس دنیا سے
25:14اہل ایمان جو ہے
25:15وہ انتقال کر جائیں گے
25:16دنیا میں کوئی
25:17اللہ کرنے والا
25:17نہیں ہوگا
25:19سارے کے سارے
25:19اہل ایمان کا انتقال ہو جائے گا
25:21تو اس پاکیزہ ہوا
25:22کا چلنا در حقیقت
25:23اس کا تعلق
25:24اہل ایمان کے انتقال کر جانے سے
25:26اس دنیا سے
25:26اڑ جانے سے ہے
25:27تو بظاہر جو
25:29ہمیں نظر آ رہا ہے
25:30وہ ایک کیفیت
25:31اس طرح کی ہے
25:32کہ جب وہ
25:33پاکیزہ ہوا چل لگی ہے
25:34تو زمین پر جتنے ذکر کرنے والے ہیں
25:36جتنے قرآن پڑھنے والے ہیں
25:37جتنے اللہ کرنے والے ہیں
25:38جتنے عبادت کرنے والے ہیں
25:40تو اہل ایمان کے
25:41اس دنیا سے اڑ جانے کی
25:42اجتماعی کیفیت
25:43اس پاکیزہ ہوا کے چلنے سے ہے
25:45ان کی روحوں سے قبض ہو جائیں گی
25:47پھر سرکار نے فرمایا
25:48کہ اس کے بعد
25:49اس زمین پر صرف اور صرف
25:51اشرار
25:51یعنی شریر ترین لوگ ہی ہوں گے
25:53اور لوگ اپنے آبائی دین کی طرف لوڑ جائیں گے
25:56یعنی یا تو کفر کی طرف لوڑ جائیں گے
25:58یا شرک کی طرف لوڑ جائیں گے
26:00اس کے بعد اہل ایمان پھر دنیا میں نہیں ہوں گے
26:02اور جو لوگ ہوں گے پھر انہی پر قیامت جائیں
26:05قائم ہونا ہے
26:06تو یہ جو علامت ہے
26:08پاکیزہ ہوا چلنے کی
26:09یہ ساری کی ساری اہل ایمان کی دنیا سے
26:11اڑ جانے کی متعلق ہے
26:12اللہ اکبر
26:14علامہ صاحب کیا فرمائیے گا
26:15تھوڑا سا ریلیونٹ بھی ہو رہا ہے
26:17یہ کوسشن جو میں آپ سے ارز کر رہا ہوں
26:18کہ قیامت کن لوگوں پر قائم ہوگی
26:21جیسے کہ مفتی صاحب نے بھی
26:23فرمایا کہ جو اہل ایمان ہوں گے
26:25ان کی ارواح کو قبض کر لیا جائے گا
26:27اور اس پاکیزہ ہوا کے چلنے کے اثر سے
26:30تو اس کے بعد کیا کون لوگ سر
26:32اس قرائے ارز پر موجود ہوں گے
26:33کہ جن پر قیامت میں قائم ہونا ہے
26:35کیا فرمائیے گا
26:45جو سب سے زیادہ اشرار
26:47اور سب سے زیادہ بدترین زمانے کے لوگ ہوں گے
26:50انہی پر قیامت قائم ہوگی
26:55فرمایا پہلا جب سور پھوکا جائے گا
26:57تو زمین پر جتنے بھی لوگ ہیں
26:59وہ سب کے سب ختم ہو جائیں گے
27:00ایک پہلے بہوشی تاری ہوگی
27:02اور اس کے بعد ان پر موت تاری ہوگی
27:04پھر کوئی بھی ایسا شخص نہیں ہوگا
27:07جو زمین پر اللہ کا نام لینے والا ہوں گا
27:09فرمایا کہ شرک کرنے والے ہوں گے
27:12ظلم کرنے والے ہوں گے
27:13اور فرمایا کہ اس قسم کے لوگ ہوں گے
27:16جو زمین پر کھلے عام چپائوں کی طرح
27:19بے حیائی کا کام کر رہے ہیں
27:22ان کو کوئی حیاء
27:24کوئی شرم
27:24کوئی غیرت
27:25کوئی حمیت
27:26کوئی نام کی چیز نہیں ہوگی
27:30بلکہ وہ جانوروں سے بھی
27:32بتر انداز کے اندر
27:33زندگی بسر کر رہے ہوں گے
27:35یعنی یہ بھی
27:36اللہ تعالیٰ کا کرم ہے
27:39کہ رب تعالیٰ کا ایمان وارو پر
27:41وہ قیامت کی حولنا کی تاریلی فرمایا
27:43اس سے پہلے جب سور پھوکا جائے گا
27:45تو ایمان والے سارے کے سارے
27:47اٹھ جائیں گے
27:48اور اس کے بعد جو زمانے کے سب سے شریر
27:51اور بدترین اور فتین اور فسادی لوگ ہیں
27:53ان پر قیامت کا وقوع ہوگا
27:56تو ہم اللہ کی بارگاہ کے اندر
27:58یہی دعا کرتے ہیں
27:59کہ رب تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں سنہ کرے
28:02رب تعالیٰ ان اشرار الناس
28:05اور یشرار الناس سے رب تعالیٰ ان میں سنہ کرے
28:08اور ایمان کی حالت میں رب تعالیٰ ہمیں دنیا سے رخصت فرمائی جانا تو ہے
28:13ہمارے ہاں کسی کو کہا جاتا ہے
28:15کہ یار اللہ تعالیٰ آپ کو موت خاتم بولا
28:17یار زندگی کی دعا کرو
28:18کیوں موت کی کیوں کر رہے
28:19پہلے زندگی تو صحیح کر لو
28:21اس کو دعا کرو
28:22یار اللہ زندگی دے
28:23تو زندگی اللہ تعالیٰ وہ بھی اچھی فرمائے
28:25لیکن رب تعالیٰ ایمان پر خاتمہ فرمائے
28:28آمین آمین
28:28تو یہ پہلا سور ہوگا
28:30اس کے بعد نفخ ثانی ہوگا
28:32وَنُفِقَ فِسْسُورِ فَائِدَاهُمْ مِنَ الْأَجْدَاتِ
28:35اِلَا رَبِّهِمْ يَنْصِرُ
28:36پرمائے اس کے بعد جب دوسری مرتبہ سور پھوکا جائے گا
28:39تو پھر سب لوگ جو ہے وہ اپنی قبروں سے اٹھائے جائیں گے
28:43تو پہلے نفخ اول کے ساتھ جو ہے
28:45وہ جتنے بھی ایمان والے ہیں
28:47کسی کے دل کے اندر
28:48ایک رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان ہوگا
28:51پرمائے کہ وہ دنیا سے ایمان لے کر رخصت ہو جائے گا
28:55پرمائے ایسا نہیں ہو سکتا کہ قیامت آ جائے
28:58قیامت تب ہی آئے گا
28:59کہ جب زمین پر کوئی اللہ اللہ کرنے والا نہیں ہوگا
29:02اللہ ہوا اکوان
29:03پرمائے کہ رب تبارک و تعالیٰ کا نام ختم ہو چکا
29:06ختم ہو چکا ہوگا
29:07سب یقیناً ایک پوری سیریز ہے
29:09ایک سلسلہ ہے
29:10علامات قیامت کے حوالے سے
29:12تو میں چاہتا ہوں کہ خلاصہ گفتگو کے طور پر
29:15جتنی علامات ابھی تک بیان ہوئیں
29:16اور جو فکر انگیز گفتگو
29:18اس پریٹ فارم سے کی گئی
29:19سر میسج کے طور پر میں چاہتا ہوں
29:21ایک ایسا پیغام
29:22ایک ایسا موٹیویشنل میسج
29:24بالخصوص دیکھنے والے
29:25ہمارے یوت تک بھی پہنچے
29:27کہ جو یقیناً فکر آخرت رکھتے ہوئے
29:30صرف اس پروگرام کو
29:31ایک انفارمیٹیو پروگرام سمجھتے ہوئے
29:33صرف سن نہ لے
29:34بلکہ وہ عمل کی طرف آئے
29:36پریکٹیکل کی طرف آئے
29:37سر کیا فرمائیے
29:37میں ارز کروں گا
29:38کہ آخرت کا تعلق
29:40ہمارے ایمانیات میں سے ہے
29:41اس پر ایمان لانا انتہائی ضروری ہے
29:44اور جو قیامت کا منکر ہے
29:46وہ دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے
29:47تو قیامت نے تو آنا ہی آنا ہے
29:50رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
29:52نے جو تعلیمات ارشاد فرمائی ہیں
29:53اور اللہ پاک نے قرآن میں
29:55جو اس کا ذکر کیا ہے
29:56وہ اسی لیے کیا ہے
29:57کہ ہم قیامت سے پہلے پہلے
29:59اپنے احوال کو صدار لیں
30:00اچھا ایک خرابی ہمارے میں یہ بھی آ رہی ہے
30:03کہ جب ہم علامات قیامت بیان کرتے ہیں
30:05تو لوگ جو ہے نا جیسے
30:06ایک عادت نے ارشاد فرمائی ہے نا
30:07کہ ہم اس کا انتدار میں ہیں
30:09کہ وہ کب ظاہر ہوگی
30:10یعنی دجال کب نکلے گا
30:12ہم اس کا انتدار کر رہے ہیں
30:13اور جہنا وہ ظہور امام مہدی علیہ السلام
30:15کب ہوگا ہم اس کا انتدار کر رہے ہیں
30:17دعوت الارض کب نکلے گا
30:18ہم اس کا انتدار کر رہے ہیں
30:19تو ہمیں انتدار کرنے کا حکم نہیں دیا گیا
30:21بلکہ ہمیں تو پناہ مانگنے کا حکم دیا گیا
30:24رسول اللہ نے بار بار ارشاد فرمائی
30:25کہ پناہ مانگو اس وقت سے
30:27پناہ مانگو اس وقت سے
30:28چونکہ اس وقت ایمان بچانا
30:30اپنا عقیدہ محفوظ رکھنا
30:32یہ انتہائی مشکل ترین کام ہوگا
30:34تو یہ بقاعدہ فتنوں میں شمار کیا گیا ان کو
30:36تو رسول اللہ نے بار بار ارشاد فرمایا
30:39کہ ان سے پناہ مانگو
30:40اللہ سبحانہ و تعالی کی بارگم
30:41سرکار نے دعا بھی سیکھائی
30:43اور بقاعدہ سورہ قحف کے بھی ارشاد فرمایا
30:45تاکہ ان فتنوں سے بندہ اپنے آپ کو بچا سکے
30:49تیسری بات یہ ہے
30:50کہ قیامت نے کب آنا ہے
30:51ہم نے ابتدامی بیٹس کی
30:52تو اللہ اس کا جو علم ہے
30:54وہ اللہ کے پاس حقیقی علم
30:55اللہ نے اس کے وقت کو مخفی رکھا
30:57لیکن بندے پر قیامت
30:59اسی وقت قائم ہو جاتی
31:00حضرت نے اشارت فرمایا
31:01کہ جیسی موت آئی
31:02تو میری تو قیامت
31:03ابھی اسے مجھ پر قائم ہو گئی
31:04یعنی اب میں کوئی اپنے لئے عمل
31:05نہیں کر سکتا
31:06جو میں نے کیا تو
31:07میں نے پیچھے چھوڑ دیا ہے
31:09ہاں کوئی صدقہ جاریہ کے طور پر
31:11کوئی نیکی کر کے جا رہا ہوں
31:12یا نیک اولاد چھوڑ کر جا رہا ہوں
31:14یا میں اپنے پیچھے
31:15اپنے تلامیدہ چھوڑ کر جا رہا ہوں
31:17قرآن و سنت کی تعلیم چھوڑ کر جا رہا ہوں
31:19تو ٹھیک کہ مجھے قبر میں
31:20اس کا فائدہ ملتا رہے گا
31:21لیکن میں اس انتدار میں
31:23اس وقت کیا ہوگا
31:23اس سے پہلے کہ
31:24میں اپنی آخرت کی تیاری آج ہی کرلوں
31:27یعنی یہ علامات قیامت میں
31:29دیکھے سورج مغرب سے نکلے گا
31:30تو توبہ کا دروازہ بند ہوگا
31:32لیکن حضور نے یہ بھی فرمایا
31:33کہ جب تک موت کا غرغرہ
31:35یعنی سکرات کی کیفیت تاری نہ ہو جاؤ
31:37اس سے پہلے توبہ قبول ہے
31:39لیکن جب بندے پہ سکرات کی کیفیت تاری ہو جائے
31:41تو بھی اس کی توبہ بھی قبول
31:43تو میں بجائے اس کے
31:44کہ سورج مغرب سے نکل لے کے انتدار کروں
31:46اپنی انتقال سے پہلے ہی توبہ
31:48اللہ کی بارگاہ میں
31:49رجوع کرلوں اور اپنے گناہوں پر معافی مانگلوں
31:51اور اپنی اولاد کو بھی تربیت کروں
31:54کہ ہمیں نہیں پتا کہ
31:55ہماری آنے والی نسل میں
31:56کون اس وقت تک موجود رہے گا
31:57روح زمین کا یہی نقشہ رہے گا
31:59یا روح زمین کا نقشہ ہی بدل جائے گا
32:01اس وقت کیا کیفیات ہوں گی
32:02تو کم سے کم خود
32:04اللہ کی بارگاہ میں رجوع کروں
32:06ایمانیات کا حصہ ہے
32:07رسول اللہ کی صحیح احادیث
32:09اس کو پڑھوں
32:10سمجھوں اور اپنی نسلوں کو بھی
32:11بالکل مستند
32:12جو احادیث ہیں جو دلائل ہیں
32:14اس سے اس کی تعلیم دے کر جائیں
32:15اور ان کو سکھاؤں
32:16کہ اپنی نسلوں کو بھی تم نہیں
32:17اسی انداد میں مستند باتیں سکھانی ہیں
32:19تاکہ کسی قسم کی فینٹیسی کا شکار نہ ہو
32:22اور ایمانیات کی وجہ سے
32:23اس پر عقیدہ بھی رکھیں
32:24اور علامات قیامت اور فتنہ
32:26جو ظہور پذیر ہونے والے ہیں
32:28اس سے اللہ کی بارگاہ میں
32:29ہمیشہ محفوظ رہنے کی دعا کرتے رہیں
32:31بے شک
32:31اور فی زمانہ بھی ناظرین ہم دیکھیں
32:33جو فتنے ظاہر ہو چکے ہیں
32:35اس وقت میں ایمان بچانا
32:37عقیدہ بچانا
32:38مشکل ترین عمر ہوتا جا رہا ہے
32:40تو جب یقیناً یہ بڑے فتنوں کا
32:42ظہور ہوگا
32:43تو ہمیں اس کی تیاری بہرحال آج کرنی ہیں
32:45جیسے کہ علماء کرام نے فرمایا
32:47کہ اس سے قبل کہ
32:48توبہ کا دروازہ بند ہو جائے
32:50سیلف اکاؤنٹیبلیٹی
32:51اپنی ہم اپنا خود محاسبہ کر لیں
32:53you have to
32:54اکاؤنٹیبل yourself
32:55before
32:56you are going to be
32:57اکاؤنٹیبل
32:58before اللہ
32:58یہ ایک
33:00زی شعور انسان
33:01مسلمان
33:02اس بات کو سمجھے
33:03اور یہ تہیہ کرے
33:04کمیٹمنٹ کرے اپنے آپ سے
33:06کہ میں اپنی سیلف اکاؤنٹیبلیٹی کروں گا
33:07اپنے گھر والوں کو
33:08یہ جو بڑی اہم بات کی
33:10دونوں جانب سے کی گئے
33:11دونوں علماء اکرام کی طرف سے
33:12اس کو فینٹیسی نہ سمجھیں
33:14اس کو فکشن نہ سمجھیں
33:15کوئی تصوراتی کہانی نہیں ہے
33:17یہ وہ
33:18علامات ہیں
33:19یہ وہ نشانیاں ہیں
33:20جو حقیقی طور پر ظاہر ہو رہی ہیں
33:22اور ظاہر ہوں گی
33:23اور آج تو میں کہتا ہوں
33:24کہ جب چھوٹی نشانیاں
33:26اس انداز سے
33:26ظاہر ہو چکی ہیں
33:28تو پھر تو ہمارا
33:29فکر آخرت
33:30اور زیادہ
33:30میں کہتا ہوں کہ
33:31وہ ہمارے دلوں میں
33:33اُبھرنا چاہیے
33:33اور ہم فکر آخرت کرتے ہو
33:34اپنے عمل کو
33:35ہم درست کریں
33:36سر آپ بھی
33:37ماشاءاللہ
33:37مختلف پروگرامز
33:38علامات قیامت کے حوالے سے
33:40اس موضوع کے ساتھ
33:41جو پیش کیے گئے
33:41آپ موجود رہے
33:43اور بہت ہی محقق
33:44مدلل گفتگو
33:45قرآن و حدیث سے
33:46آپ نے ناظرین تک پہنچائی
33:47ابھی تک قصر
33:48خلاص گفتگو کیا ہوگا
33:49کیا فرمائی
33:51دیکھیں جیسے میں نے
33:52حدیث پاک پڑھی
33:53کہ ہر شخص یہی پوچھتا ہے
33:54نبی قریف صلی اللہ سے
33:55بھی یہ پوچھا گیا
33:56کہ مدد ساتو
33:57یا رسول اللہ
33:58حضور نے فرمایا
33:58کہ ما عادت تلہ
33:59تو نے تیاری کیا کیا
34:01تو پھر جواب کے اندر
34:02اور اس نے یہی کہا
34:03کہ یا رسول اللہ
34:04میں تیاری تو میری پاس
34:05بہت زیادہ نوافل نہیں ہے
34:06لیکن میں آپ سے محبت کرتا ہوں
34:08وہ نے فرمایا
34:09کہ جو جس سے محبت کرتا ہے
34:10قیامت میں اس کے ساتھ لے گا
34:12ہم اس کو محبت رسول کے باب کے اندر
34:14بیان کرتے ہیں
34:15لیکن محبت رسول کا تقاضی یہ ہے
34:17جو قرآن نے بیان کیا
34:19کہ آپ اگر جس سے محبت کرتے ہیں
34:22تو اس کے مطیبی ہوں
34:23بول انکنتم تحبون اللہ
34:25فتبعونی یحببکم اللہ
34:27ویغفر لکم دنوبکم
34:29فرمایا کہ حبیب آپ بتا دیجئے
34:31کہ اگر تم
34:31اللہ سے محبت کرتے ہو
34:33اور اگر تم
34:34اللہ تعالیٰ کے ولی بننا چاہتے ہو
34:37مقبول بننا چاہتے ہو
34:38اس کا ایک ہی راستہ ہے
34:39کہ میرے حبیب کے اتباع کرو
34:40میری یعنی حبیب خدا کے اتباع کرو
34:43اور اب تمہیں اپنا محبوب بنا لے گا
34:45تو وہ وقت آ جائے
34:47کہ جب زمین پر
34:48کوئی اللہ اللہ کرنے والا باقی در ہے
34:55کوئی گل باقی رہے گا
34:57نہ چمن رہ جائے گا
34:58پر رسول اللہ کا
35:00دین حسن رہ جائے گا
35:02وہ دین کی برکتیں تو ہوں گے
35:03ہم نہیں ہوں گے
35:04ماننے والے لی ہوگے
35:06اللہ کا نام ہوگا
35:08اللہ کے دین کی برکتیں ہوں گے
35:10لیکن دیندار کوئی دنیا کے اندر
35:12ایمان والا موجود نہ ہوگا
35:13اس سے آنے سے پہلے پہلے
35:15اپنے ایمان کو بچاتے ہوئے
35:18اور اللہ کی بارگاہ میں جانے
35:20کی سفر کی تیاری کریں
35:21یہی ایک میسج ہے
35:23ان تمام پوراموں کا
35:24اور ان تمام نشانیوں کا
35:26اور مقصود بھی یہ تھا
35:27جیسے موسیس صاحب نے آغاز کے اندر
35:29کہ آج ہر بندہ
35:31اپنا شورن بیچ رہا ہے
35:32سوشل میڈیا کے اوپر
35:33اور اس کو ایک سٹوریز کے طور پر
35:35اور ایک انٹرینمنٹ کے طور پر لیا ہے
35:37موسیس صاحب نے جب فرمایا
35:38کہ ہمارا تو آج حال یہ ہو گیا ہے
35:40کہ ہم دجال بھی آ رہا ہوگا
35:42تو ہم کیمرہ کھول کے بیٹھے ہوں گے
35:43اب دیکھو دجال آ رہا ہے
35:44بنا لو اس کی تصویر بناو
35:46تو یہ کوئی سٹوریز نہیں ہیں
35:48یہ کوئی انجوائمنٹ کا نہیں ہے
35:50بلکہ یہ فاتبرو
35:51یا علی الابسار
35:53عقل والو نظر والو
35:55یہ نشان عبرت ہے
35:56کہ ہم ڈریں
35:57ان کو سننے کے بعد
35:58اور اس کی تیاری کریں
36:00کہ ہم اللہ کی بارگاہ میں
36:01ایمان کی سلامتی لے کریں
36:03اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
36:05جزائے خیر دے
36:08بہت ہی سیر حاصل گفتگو
36:11ہم نے کوشش کی
36:13کہ جتنی یہ سیریز آپ نے ملاحظہ کی
36:15جتنے پروگرامز آپ نے گدشتہ
36:16آج تک یہ ملاحظہ کی ہے
36:18علامات قیامت
36:19آثینٹک گفتگو کی جائے
36:21ریفرنس بیز گفتگو کی جائے
36:23قرآن حدیث کے حوالہ جات سے
36:25اس انداز سے علامات قیامت
36:27آپ تک پہنچائی جائیں
36:28ان کی تفصیل آپ تک پہنچائی جائیں
36:30جو بنیادی مقصد میں نے ابتدامی بیارس کی
36:32کہ ہم فکر آخرت کریں
36:34ہم یقینا ہم آج اس دور میں دیکھیں
36:36کہ اگر بارش
36:37یا شدید بارش کی پیشنگوئی کی جا رہی ہے
36:40تو ہم اس کی تباکاریوں
36:42اس کی ہولناکیوں
36:43پر سوچنے سمجھنے بات کرنے
36:46گفتگو کرنے کے بجائے
36:48اگر اس سے تحفظ کے لیے
36:50جو پریکوشنری میجرس ہوتے ہیں
36:52جو حفاظتی اقدامات ہوتے ہیں
36:54اگر ہم وہ لیں تو اس میں سمجھداری ہے
36:56تو یہ علامات بیان کرنے کا مقصد
36:58جو دونوں علماء اکرام نے آپ سے گفتگو کی
37:00آپ کو بتایا سمجھایا
37:02کہ ہم صرف تجسس کے ساتھ
37:04کیریوسٹی کے ساتھ
37:05ایک اس کو سورس آف انٹرٹینمنٹ نہ سمجھیں
37:08بس ایکسائیکمنٹ کے ساتھ بیٹھ کر جو
37:09ڈوکومنٹریز ہوتی ہیں جو آپ سمجھ لیں
37:11مختلف حوالوں سے جو ویڈیوز
37:13اس کے اوپر بنائی گئی ہیں
37:14اس سے صرف محضوظ نہ ہو
37:16بلکہ اصل جو حق ادا ہوگا
37:18یہ ساری باتیں سننے کا
37:20یہ ساری ڈوکومنٹریز دیکھنے کا
37:21کہ فکر آخرت ہم میں بیدار ہو
37:23کیونکہ آج کا ایک بہت بڑا علمیہ یہ ہے
37:26کہ قلب میں سوز نہیں
37:28روح میں احساس نہیں
37:29کچھ بھی پیغام محمد کا
37:31تمہیں پاس نہیں
37:32تو اگر ہمیں پیغام محمد صلی اللہ علیہ وسلم
37:35کا پاس ہے تو آئیے
37:36یہ کمیٹمنٹ کریں اپنے آپ سے
37:38کہ انشاءاللہ اپنے عمل کو بہتر بنائیں گے
37:40اللہ اور اس کے رسول کی اتباہ میں
37:43زندگی گزارنے کی کوشش کریں گے
37:50روشنی سب کے لیے سے دیجئے اجازت
37:52السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
38:21روشنی سب کے لیے سے دیجئے
38:25روشنی سب کے لیے سے دیجئے
Comments

Recommended